Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:11یا ایوہا الذین آمنوا اتقوا اللہ و آمنوا برسولہی
00:21یعطی کم کفلین من رحمتی و یجعل لکم نورا تمشون به و یغفر لکم واللہ غفور الرحیم
00:39اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو اللہ سے ڈرتے رہا کرو
00:44اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ
00:47اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دہرہ حصہ دے گا
00:51اور تمہیں نور دے گا جس کی روشنی میں تم چلو پھرو گے
00:55اور تمہارے گناہ بھی معاف فرما دے گا
00:58اللہ بخشنے والا مہربان ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended