Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم بالا ہے
00:13إن ربكم الله الذي خلق السماوات والأرض في ستة أيام ثم استوى على العرش يدبر الأمر ما من شفيع إلا من بعد إذنه ذلكم الله ربكم
00:41فاعبدوه أفلا تذكرون
00:46بلا شبا تمہارا رب اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھے روز میں پیدا کر دیا
00:54پھر عرش پر قائم ہوا وہ ہر کام کی تدبیر کرتا ہے
01:00اس کی اجازت کے بغیر کوئی اس کے پاس سفارش کرنے والا نہیں
01:04ایسا اللہ تمہارا رب ہے سو تم اس کے عبادت کرو
01:11کیا تم پھر بھی نصیحت نہیں پکڑتے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended