Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:10وَنَادَا أَصْحَابُ النَّارِ أَصْحَابَ الْجَنَّتِ أَنْ أَفِعُوا عَلَيْنَا مِنَ الْبَاءِ أَوْ مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ
00:24قَالُوا إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَهُمَا عَلَى الْكَافِرِينَ
00:30اور دوزخ والے جنت والوں کو پکاریں گے
00:34کہ ہمارے اوپر تھوڑا پانی ہی ڈال دو
00:36یا اور ہی کچھ دے دو جو اللہ نے تم کو دے رکھا ہے
00:40جنت والے کہیں گے
00:42کہ اللہ تعالیٰ نے دونوں چیزوں کی کافروں کے لیے بندش کر دی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended