Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:11اللہ لا الہ الا ہوا الحی القیوم
00:19لا تأخذه سنت ولا نوم
00:24له ما في السماوات وما في الارض من ذا الذي يشفع عنده إلا بإذنه
00:35يعلم ما بين أيديهم وما خلفهم ولا يحيطون بشيء من علمه إلا بما شاء
00:49وَسِعَ كُرْسِيُهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْوَ وَلَا يَعُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِجُّ الْعَوِيمِ
01:00اللہ تعالیٰ ہی معبود برحق ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں
01:05جو زندہ اور سب کا تھامنے والا ہے
01:08جسے نہ اونگ آئے نہ نین
01:11اس کی ملکیت میں زمین اور آسمانوں کے تمام چیزیں ہیں
01:15کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کر سکے
01:19وہ جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے
01:24اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا آہاتہ نہیں کر سکتے
01:28مگر جتنا اوجہ ہے
01:29اس کی کرسی کی وسط نے زمین اور آسمان کو گھیر رکھا ہے
01:33اور اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت سے نہ تھکتا اور نہ اکتاتا ہے
01:39وہ تو بہت بلند اور بہت بڑا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended