پروگرام مافیا قسط نمبر -51 لاہور ہائی کورٹ اور چیف لیسکو کے احکامات کو ہوا کر دیا گیا. واپڈا سب ڈویژن لبرٹی ایس۔ڈی۔او نے شاہد، وسیم کو دیہاڑی لگانے بیجھ دیا. اپنے کارکنان کو رشوت لینے کے لیے گھر گھر بیجھتا ہے. #Cheiflesco #Highcourt #cmpunjab #Rishwat #Mahana_Wasooli
Be the first to comment