Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00امام شافی فرماتے ہیں جن گھروں میں لوگ فجر کی نماز کے وقت سوئے ہوتے ہیں ان گھروں میں رزق نہیں آتا
00:05آپ فرماتے ہیں فجر کا وقت اللہ کے دینے کا وقت ہے
00:09اس وقت اللہ بانٹتا ہے
00:12حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے نا حدیث میں
00:15کہ تحجد کے وقت اللہ پہلے آسمان پہ نزولِ جلال فرماتے ہیں جو اس کی شان کے لائک ہے
00:20تحجد کے وقت اور وہ کہتا ہے مانگو میں تمہیں عطا کروں گا
00:25جو لینے کی باری آئے تو بندہ سمیٹ سمار کے اندر گھس جائے
00:29ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے کہ عشاء کے بعد بچے بیٹھتے ہیں موبائل لے کے
00:34تحجد کا وقت آتا ہے تو ان کی آنکھیں بند ہونی شروع ہوتے ہیں
00:38تو لینے کے وقت تو تو سویا تھا
00:40ترہ مسئلہ کیسے آل ہوگا
00:41بھئی جب کوئی آدمی خیرات بانٹ رہا ہوتا ہے جو پیالہ پیچھے کر لے اسے ملے گا
00:47کہتے ہیں اس وقت آنا جب میں بانٹ رہا تھا
00:50اب تو کدھر آگیا ہے
00:51مثال دے رہا
00:52تو فجر کا وقت مانگنے کا ہے
00:54تو ساری رات تو گزر گئی گیمیں کھیلتے
00:57ٹی وی دیکھتے
00:58اور جو لینے کا وقت تھا تو سو گیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended