Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00پتہ ہے مسلمانوں کو مدینہ سے اتنا پیار کیوں ہے
00:05یہ محبت ذاتی نہیں یہ بھی خدائی ہے
00:09یہ نہ اللہ کی دی ہوئی مالد کی عطا ہے
00:14حضور نے دعا فرمائی مدینہ کی محبت کے لئے
00:16یہ نبی پاک یہ جو ہمارے سینے مچلتے ہیں دل تڑپتے
00:20ہماری اولادیں روتی ہیں
00:22ہم سب کچھ قربان کر کے بھی اس شہر نور میں جانا چاہتے ہیں
00:27تو یہ خدائی فیصلہ ہے اللہ کی پیدا کیوں کی محبت ہے
00:30حضرت سید عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں
00:35بخاری مسلم میں موجود ہے
00:36فرماتی ہیں جب رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے
00:40تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:43اور حضرت بلال ابشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نہ بخار ہو گیا
00:48تو فرماتی ہیں چونکہ دونوں کو بخار تھا
00:51تو ایک روایت میں تو یوں بھی ہے
00:53کہ حضرت بلال مکہ کے فراق میں شیر بھی پڑھتے تھے
00:56انسان اپنے علاقے سے پیار کرتا ہے
00:59تو مکہ مکرمہ کے فراق میں جدائی میں اشار بھی کہتے تھے
01:03حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتی ہیں
01:07اور دونوں کا بخار کا حال
01:09مجھے معلوم ہوا تو میں حضور کی بارگاہ میں گئی
01:11میں نے عرض کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:15جناب صدیق اکبر کو بھی بخار ہے
01:17سیدنا بلال ابشی کو گی
01:19میرے دوست کو چاہیے تو یہ نا
01:21کہ بیماری کی اطلاع ملے
01:23تو شباہ کی دعا ہو
01:24پر قریب محبوب دلوں کے حال جانتے ہیں
01:27حضور میں کیا دعا فرمائی کہا
01:29اے اللہ
01:30جس طرح ہمیں مکہ سے محبت دینا
01:33اسی طرح ہمیں مدینہ کی محبت دے دے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended