Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00رزق دینے والی ذات اللہ رب العزت کی ہے
00:02وہ ہر کسی کو رزق دیتا ہے
00:05کسی کی رزق کے اوپر نظریں جمانی نہیں چاہیے
00:08اپنا رزق چاہے تھوڑا ہے یا بڑا ہے
00:10اس پر شکر کرنا چاہیے
00:12جب آپ کے اندر شکر کی کیفیت آتی ہے
00:14تو آپ خوش ہو جاتے ہیں
00:15موشا قلیم اللہ ہیں
00:17اہل و ایال کے جین میں خیال آیا
00:20کہ کیسے ان کو میں رزق پہنچاؤں گا
00:21اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا
00:23امام فخص الدین رازی فرماتی ہے
00:25کہ جو پتھر پڑھا ہے اس کے اوپر اپنا عصا مارو
00:27ڈنڈا مارو
00:28تو پتھر کے اوپر ڈنڈا مارا
00:31اندر سے کیڑا نکلا
00:32کیڑا
00:34اس کیڑے نے مو آسمان کی طرف اٹھایا ہے
00:37اور وہ کیڑا کیا کہتا ہے
00:38وہ کہتا ہے
00:39سبحان من یرانی و یسمع کلامی
00:42و یعلم مکانی
00:44و یذکرنی ولا ینسانی
00:47پاک ہے وہ ذات
00:48جو مجھے دیکھ رہی ہے
00:50و یسمع کلامی
00:52پاک ہے وہ ذات
00:53جو مجھے سن رہی ہے
00:55و یعلم مکانی
00:57پاک ہے وہ ذات
00:58جو میرے مکان کو جانتی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended