Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00میرے نبی پاک نے تو فرمایا تھا
00:01کسی مومن کو بس خوش کر دینا
00:04وہ چاہے لمحے کے لیے ہی ہو
00:06اس کے دل میں راحت ڈال دینا
00:09اسے تسلی دے دینا
00:11اور روتے ہوئے یا کی آنسو پونچ دینا
00:14اس کو کہہ دینا میں تیرے ساتھ ہوں
00:16فرمایا مومن کے دل میں تم نے خوشی داخل کر دی
00:20تو ساٹھ سال نفل پڑھنے سے
00:23اللہ تمہیں زیادہ ثواب عطا کر دے گا
00:25کنتم خیر امت اخرجت لناس
00:29انسان
Be the first to comment
Add your comment

Recommended