Skip to playerSkip to main content
Friends, in today's video we are going to tell you about the 10 smallest airports in the world. To watch amazing informative videos, subscribe to our channel and also press the bell icon so that you keep getting notifications of our new videos.




#SmallestAirports
#DangerousAirports
#BeautifulAirports










Dunia ke 10 sabse khatarnaak darakhat
https://youtu.be/mokK46rpa0w

Dunia ke 10 sabse khatarnaak Pahaar
https://youtu.be/xJnMy3_DjOw

Ramazan Me Hone Wale 10 Aham Waqiyat
https://youtu.be/VghT9uQ_9F0

10 Ayse Phaal Jo Hume Is Ramadan Me Zarur Khane Chahiye
https://youtu.be/8MytREl6ERs

Dunia Ki 10 Sabse Dangerous Selfies
https://youtu.be/oNUfc0-AiZA

Dunia ki 10 sabse Dangerous Places
https://youtu.be/q8QhNrn74g0

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ٹاپ ٹین سمالیسٹ ائرپورٹ آف دا ورڈ
00:02دنیا کے دس سب سے چھوٹے ترین ائرپورٹ
00:05تو دوستو آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو دکھانے والے ہیں دنیا کے دس سب سے چھوٹے ترین ائرپورٹ
00:11تو دوستو بینہ آپ کا ٹائمز آیا کیے چلیے پھر آج کی ہماری اس مزیدار ویڈیو کو شروع کرتے ہیں
00:16نمبر ٹین ایرکٹا یوریکا ائرپورٹ
00:25دوستو امریکہ کے شہر سین فرنسکو کے شمال میں تین سو میل کے فاصلے پر یہ چھوٹا سا ائرپورٹ ایرکٹا یوریکا واقعہ ہے
00:33دوستو یہاں دو رینویز ہیں
00:35دوستو یہ چھوٹا سا ائرپورٹ بھی سلانہ ایک لاکھ پچاس ہزار مسافروں کو ان کی منزل تک پہنچاتا ہے
00:41نمبر نائن روانڈا ائرپورٹ
00:45دوستو روانڈا ائرپورٹ ایک چھوٹا سا ائرپورٹ ہے
00:47جو مسافروں کے لیے نہیں بلکہ اسے افریقہ کے ان علاقوں تک خوراک اور دیگر اشیاء کی فراہمی کے لیے بنایا گیا ہے
00:54کہ جہاں عام گاڑیوں کی رسائی ممکن نہیں ہے
00:57نمبر ایٹ سوالبرٹ ائرپورٹ
01:01دوستو سوالبرٹ ائرپورٹ ناروے اور نورٹ پول کے درمیان میں ایک چھوٹا سا جزیدہ نمہ ہے
01:06اس حقیقت کے باوجود کہ یہ ایک چھوٹا سا ائرپورٹ ہے
01:09یہاں بہت سی فلائٹس آتی اور جاتی ہیں
01:11یہاں سے آپ اوصلو شہر اور سٹارگ ہوم کے لیے بھی پروازیں بک کروا سکتے ہیں
01:16نمبر سیونٹ ٹینزنگ ہیلاری ائرپورٹ
01:19دوستو لوگلا نپال کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جہاں یہ ائرپورٹ واقعہ ہے
01:24دوستو اس ائرپورٹ کا نام دو کوپیما ایڈبنڈ ہیلاری اور شیرپا ٹینزنگ کے نام پر رکھا گیا تھا
01:30جنہوں نے انیس سو ترپن میں ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا تھا
01:34یہاں کا مقتصر ترین رنوے اور اکثر خراب رہنے والا موسم لینڈنگ اور ٹیک آف کے دران پائلٹ کی مہارت کا کڑا امتحان لیتے ہیں
01:43نمبر سکس بارہ ائرپورٹ
01:47دوستو یہ ایک ایسا ائرپورٹ ہے جو منڈے ٹو فرائڈے صرف دو گھنٹے کے لیے ہی اوپن کیا جاتا ہے
01:52دوستو اس کے رنوے کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اسے ریت سے بنایا گیا ہے
01:57موسم میں اچانک تبدیلی کی وجہ سے یہاں فلائٹس کے اوقات میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے
02:03نمبر فائیو سینٹ بارٹس ائرپورٹ
02:07دوستو کریبین سی میں واقعہ یہ جزیرہ جس کا نام کنگ گاؤسٹف کے نام پر رکھا گیا تھا
02:13یہاں آپ کو دنیا کا پانچوہ چھوٹا ترین جزیرہ دیکھنے کو ملے گا
02:17دوستو اس ائرپورٹ کا شمار دنیا کے خطرناک ائرپورٹ میں بھی کیا جاتا ہے
02:21رنوے کے چھوٹا ہونے کی وجہ سے یہاں صرف چھوٹے جہازوں کو ہی آنے کی اجازت ہے
02:26نمبر فور مورگن ٹاؤن میونسیپل ائرپورٹ
02:32دوستو اس ائرپورٹ پر آپ کو صرف یونائٹڈ ائرلائنز کی سرویسز ہی دستیاب ہوں گی
02:37جو کہ صرف کلارک برگ سے واشنگٹن تک ہی فلائٹس مہیا کرتی ہیں
02:42دوستو یہاں رنوے اس قدر چھوٹا ہے کہ اس کی لمبائی صرف 0.5 میل ہے
02:48نمبر 3 لاوس ائرپورٹ
02:51دوستو یہ ائرپورٹ تھائیلنڈ کے ہمسایہ ملک لاوس میں واقع ہے
02:55اس ائرپورٹ کو لوانگ بربانگ کے نام سے بھی جانتے ہیں
02:59دوستو اس ائرپورٹ میں آپ کو صرف ایک رنوے ہی دیکھنے کو ملے گا
03:04حال ہی میں اس ائرپورٹ کی توسیر کی منظوری دی گئی ہے
03:08اس کے علاوہ دوستو آپ کو کچھ شاپس اور منی ٹریڈ بھی دیکھنے کو ملیں گی
03:12نمبر 2 موشوشو ون ائرپورٹ
03:16دوستو بریعظم افریقہ کا یہ چھوٹا سا ملک لے سیتھو
03:20جہاں دنیا کا دوسرا چھوٹا ترین موشوشو ون ائرپورٹ واقع ہے
03:24دوستو یہ ایک انٹرنیشنل ائرپورٹ ہے جہاں صرف دو ہی رنوے ہیں
03:28ایک ٹیک آف کے لیے اور دوسرا لینڈنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
03:33اس کے علاوہ یہاں آپ کو ایک چھوٹی سی شاپ بھی دیکھنے کو ملے گی
03:37نمبر 1 سبا ائرپورٹ
03:40دوستو دنیا کا سب سے چھوٹا ترین ائرپورٹ آپ کو کریبین سی میں واقعہ آئلینڈ آف سبا پر ملے گا
03:46دوستو یہاں آپ کو دنیا کا سب سے چھوٹا رنوے دیکھنے کو ملے گا
03:51جس کی لمبائی صرف 0.32 کلومیٹر ہے
03:54رنوے کی اس قدر کم لمبائی ہونے کی وجہ سے
03:58یہاں پر صرف چھوٹے جہازوں کو ہی ٹیک آف کرنے کی اجازت ہے
04:02دوستو اس کے علاوہ یہاں پر صرف دن کے وقت ہی پروازیں آتی اور جاتی ہیں
04:07تو دوستو آج سے پہلے آپ کو کیا دنیا کے ان چھوٹے ترین ائرپورٹ کا پتہ تھا
04:14اگر نہیں تو اس ویڈیو کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے
04:17اور مزید انفرومیٹیو ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کر لیں
04:22تاکہ ہماری آنے والی ہر نئی ویڈیو آپ تک بروق پہنچ سکیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended