- 7 months ago
Hamari Kahani
This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.
Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.
Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar
This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.
Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.
Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar
Category
📺
TVTranscript
00:00یہ سب کیا ہو رہا ہے
00:08اکمت کے ہاتھ میں یہ بچہ کس کا ہے بتا
00:10نیوز میں تو یہ بتا رہے کہ اس نے گاڑی چھو رہی آخر یہ ہو کیا رہا ہے بچوں
00:13آپ ہم نے آپ سے یہ سب اس لیے چھپایا
00:16تاکہ آپ پریشان نہ ہو جائیں
00:18اس بچے کے ماہ سے مار رہی تھی
00:20اس لیے اکمت بھائی اسے لے گئے
00:22وہ دو دن سے گھائی اب ہے
00:23دو دن سے غیب
00:24یہ سب کیا ہو رہا ہے زمرا
00:26پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے
00:28جمیل توران بھائی رحمت
00:30سب اسی کو ڈھونڈ رہے
00:31تم پریشانی ہو وہ مل جائے
00:32تمہارے آسرے پر چھوڑے تے زمرا
00:33تم میرے ساتھ ایسا کیسے کر سکتی ہو
00:35بتاؤ مجھے
00:36فیزا
00:36خود چاہ گئے
00:38فیزا تم کہنے جاؤ گے
00:39تم کہنے جاؤ گی
00:40تمہیں کہیں جانے کی ضرورت نہیں
00:41وہ بھی ہوش میں نہیں
00:41اسے ڈاکٹر کی ضرورت ہے
00:43میں جانتا ہوں یہ
00:44کیا
00:44حکمت بیمار ہے
00:45تم جانتی ہو
00:45وہ ایسا نہیں ہے
00:46کیا مطلب ہے تمہارا
00:48فیزا میں تم سے کہہ رہا ہوں
00:48کہ حکمت کا نفسیاتی مسئلہ ہے
00:50وہ اس وقت اپنے ہوش میں نہیں ہے
00:51دیکھ رہی ہو تم اسے
00:51باہ گئی
00:52بلکل بلکل یہ نہیں
00:53تمہاری امی کا جو بیماری تھی
00:54وہی بیماری حکمت کو بھی ہے
00:56اس وجہ سے
00:56وہ اپنے ہوش میں نہیں ہے
00:57اور یہ سب کچھ کر رہا ہے
00:58لیکن میرے وعدہ ہے
00:59کہ وہ بلکل ٹھیک ہو جائے گا
00:59جو حکمت بھائی بیمار ہے کیا
01:01اس کا مطلب تو
01:02کیا وہ ہمارے ساتھ
01:02اب نہیں رہ پہیں گے
01:03ایسا کچھ نہیں ہوگا
01:04وہ ٹھیک ہو جائے گا
01:05فیزا
01:06سمبھالو فیزا
01:08چلدی جاؤں بھائی بیگ لے گیا
01:10ہم اندر سکو
01:11سمرائی سموک اندر لے جاؤ
01:12فور ہے
01:12وہاں بھی نہیں کہاتی ہوں
01:14تم چلو میرے ساتھ
01:16آجا آجا
01:17آپ اپنے بھائی بیگ
01:18ٹھیک ٹھیک ٹھیک
01:19سب ٹھیک ہو جائے گا
01:20سب ٹھیک ہو جائے گا
01:22بس بس
01:23اے گوار
01:24فیزا کچھ نہیں ہوگا
01:25کچھ نہیں ہوگا
01:26میں حکمت کو بھی
01:26واپس لے گا ہوں گا
01:27اپنے ساتھ
01:27فاروخ مرے بات سنو
01:29میں تمہاری آپا کو
01:30نیند کی دوا دے رہا ہوں
01:31ٹھیک ہے
01:31جب باہن کھولے گی
01:32تو اس کا پیٹ بھی خراب ہو سکتا
01:33کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے
01:35بس تم لوگ اس کے ساتھ رہنا
01:36سمجھ گئے
01:37سمجھ گئے
01:37پکڑ کر رکھو اسے
01:38بس بس بس
01:42کچھ نہیں ہوگا
01:42کچھ نہیں ہوگا
01:43ہاتھ سیدھے کرو
01:43بس بس
01:44کچھ نہیں ہوگا
01:45سب ٹھیک ہو جائے
01:46بس ہو گیا
01:47بازو سیدھے رکھو
01:49ہو گئے
01:49فاروخ یہ بے کا اندر رکھا
01:51جلدی
01:51میں حکمت کو ڈھونڈ کے لارا ہوں
01:53ٹھیک ہے
01:53تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
01:54ٹھیک ہے
01:55تم آرام سے لیٹھو
01:55مجھے بتا میں نے کیا کرنا ہے
01:56سمبھال لیں گے
01:57ٹھیک ہے
01:57ہو گئے
01:58بازو تم برکل یہ باہر نہیں جا سکتے
01:59جمیر
02:00جمیر وہیں پر ہے
02:01اگر اس نے تمہیں دیکھ ریا
02:02ہکمت اس بچے کو نقصان پہنچا سکتا
02:03تم فیزہ کے ساتھ رکھو
02:04مگر
02:04یہ سب میری وجہ سو ہے فیزہ
02:11مجھے ماف کر دو
02:12بھائی
02:28بھائی
02:29کیا
02:29رکھو ایک منٹ
02:30تم دیکھنے رہے ہو
02:31کتنا پریشان ہوں میں
02:32ہڑو سامنے سے
02:33ایک منٹ رکھو
02:33کہا جا رہے ہو
02:34پاگل تو نہیں ہو گیا
02:35پولیس چاروں طرف
02:36تمہیں ڈونڈ رہی ہے
02:36وہاں نے ہاں میری کبر کھلوواری ہے
02:38تم وہاں نہیں جا رہی
02:38اور تم مجھ سے کہہ رہی ہے
02:39ٹھیک ہے ٹھیک ہے
02:40میں تو یہ سب تمہیں غصہ دل آنے کے لیے
02:41کہہ رہی تھی
02:42میں کبرستان جا رہی ہوں
02:43لیکن دیکھو پلیس
02:43تم وہاں مت آنا ورنہ
02:44بہت بڑا مسئلہ ہو جائے گا
02:45تم پھچ سکتے ہو بھائی پلیس
02:47مجھے پولیس کا سامنا کرنا پڑے گا
02:48سمجھ کے
02:49میں جا رہا ہوں
02:50کبرستان جاؤ یا نہ جاؤ
02:51مجھے پروانی ہی ہے
02:52بھائی پلیس میری باپ تو سمجھو
02:53چلو چلو چلو جلدی کرو
02:54جلدی کرو
02:54اوف یار
02:59میں تو صرف بھائی کو تنگ کر رہی تھی
03:00اب سمجھ نہیں آرہا
03:01اس اب ختم کیسے ہوگا
03:02بہت شکریہ آپ کا
03:06اوکے خدا حافظ
03:07خدا حافظ
03:08ہاں بولو باسد
03:12ہیلو توران کہاں تم
03:13حکمت ملا ہے تمہیں
03:14یار وہ
03:14ہم برابر والے گاؤں ہیں
03:16لیکن تمہیں کس نے بتایا
03:17اس بارے میں
03:18سنو
03:18کچھ بھی کرو
03:19حکمت کو پولیس سے دور رکھو
03:21بہت ضروری ہے
03:21ہاں وہ تو ٹھیک ہے
03:22مگر ہم پولیس کو کس طرح دور رکھ سکتے ہیں
03:24وہ بھی حکمت کو ہر جگہ ڈھون رہے
03:25کیا کہہ رہے وہ
03:26ایک منٹ
03:26اگر وہ پولیس کی ہتھیں چڑ گیا
03:28تو بہت برا ہو جائے گا
03:29سمجھ گے میری بات
03:30کچھ بھی کرو
03:31اسے پولیس سے دور رکھنا ہوگا
03:32وہ اس وقت اپنے ہوش میں نہیں ہیں
03:33بلکل پاگل ہو چکا ہے
03:34میں پہنچ دے ہی
03:34اس کو انجیکشن لگا دوں گا
03:35یہ کیا کہہ رہے ہو تم
03:36کیا وہ سچ میں پاگل ہو گیا ہے
03:38پتہ نہیں شاہی شکران والی بیماری ہوگی
03:39اسے مجھے تیسے رکھ رہا ہے
03:40یار وہ
03:41شکران بھابی کو جو بیماری تھی
03:43وہی حکمت کو ہے
03:44یہ بھائی کیسے ہو سکتا ہے
03:46باسد باس سنو میری
03:47میں کسی بھی طرح پولیس کو
03:48یہاں سے دور رکھنے کی کوشش کرتا ہوں
03:49لیکن پلیس تم خیال سے آنا
03:51کیونکہ جمیل بھی یہاں موجود ہے
03:52سمجھ گئے نا
03:53اب میں فون رکھتا ہوں
03:54ٹھیک ٹھیک ٹھیک ٹھیک
03:55میں پہنچ رہا ہوں پہنچ رہا ہوں
03:56پرشان بات ہونا
03:56حکمت کو امی والی بیماری ہو گئی
03:59یار رحمت مجھے بھی
04:01ابھی تمہارے سامنے پتا چلا
04:02ابھی جلو جمیل کو یہاں سے بھیجتے
04:03اب جمیل کو یہاں سے کیسے بھیجیں گے بھائی
04:05ہاں کوئی نہ کوئی بہانہ بنا لیں گے ہم
04:07کیا ہوا انہیں کہاں لے چاہ رہے ہو
04:13روپ جائیں
04:14وہ لڑکہ اس مقت اندر ہی ہے
04:15بھائی میرا اصل میں بیمار ہے بھائی
04:17اس کا نا ڈاکٹر پہنچنے والا ہے
04:19اس لئے کر رہا ہے
04:21کیونکہ اس کی ذہنی حال ہے ٹھیک نہیں ہے بیمار ہے وہ
04:23سمجھ گئے نا
04:24لیکن جمیل تو اندر ہے اس کے ساتھ
04:25یہ کیا کہہ رہے ہیں
04:26بھائی یہ کیا کہہ رہے ہیں
04:28اندر کیا ہو رہے ہیں
04:31میں آپ کو پتا تو رہو وہ بیمار ہے ذہنی طور پر
04:34پلیس میری بات کو سمجھ رہے ہیں
04:36کوشش کریں
04:36حکمت یہ کیا کر رہے ہو تم
04:40بندوق کو ذرا نیچے کر دو
04:42اگر گھولی چلی تو بہت برا ہوگا
04:45لاؤ گے بندوق اب مجھے دے تو شابش
04:46پیچھ اٹھو
04:47بیٹا بیٹا یہ بندوق نیچے رکھ دو
04:51تمہیں خدا کا واسہ ہے یہ بندوق نیچے رکھ دو
04:53آنٹی آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے مجھ سے
04:54آپ کو نقصہ نہیں پہنچاؤں گا میں
04:56آپ ان لوگوں کی جیسی نہیں بلکہ بہت اچھی ہیں
04:58اگر آپ جانا چاہے تو جا سکتی یہاں سے
04:59اچھا لاؤ تو بیٹا یہ بچہ مجھے دے
05:01مجھ سے بچے کی بات مت کرنا
05:03جاؤ یہاں سے چلے جاؤ
05:04حکمت دیکھو غصہ مت کرو آرام سے
05:07ٹھیکے خاتوں نہ بھڑ چاہیے میں دیکھتا ہوں اسے
05:09حکمت کیا کر رہے ہو تم
05:12میں جمیل ہوں یار میں تمہاری یہاں
05:15مدد کرنے آیا ہوں لاؤ بندوق مجھے دو
05:16چلو ادھر لاؤ شابش
05:17جمیل بھائی مجھے اس کام کے لیے چنا گیا ہے
05:20جمیل بھائی
05:22مجھے اس بچے کی مدد کرنے کے لیے چنا گیا ہے
05:25میں تو بس یہی کوشش کر رہا ہوں
05:27لیکن سب کچھ اُلٹا ہوتا چلا چاہ رہا ہے
05:30اچھے ٹھیک ہے میرے بھائی
05:33یہ مجھے بتاؤ کہ آخر تمہیں اس کام کے لیے
05:35کس نے چنا ہے حکمت
05:37کیوں بتاؤ
05:38پیچھے اٹھو میرے قریمت آرہ
05:40باتوں میں لگا کے پکڑنا چاہتے ہو مجھے
05:43تم بھی دوسروں کی طرح نہیں سمجھ پاؤگے مجھے
05:45اچھے ٹھیک ہے تم وہ سمجھ کرو
05:46ورنہ گولی مار دوں گا
05:47آخری بار بول رہا ہوں تم سے
05:50مجھے گولی چلانے پر مجبور مات کریں
05:53ورنہ کسم کھاتا ہوں میں گولی چلا دوں گا
05:55آپ بھی مجھے سب لوگوں کی طرح ملکر پاگل بنا رہے
06:13جلدی کریں بھائی اور کتا ٹائم لگے گا
06:15بس ہونے ہی والا ہے
06:17ہاں دیکھیں بوڈی مل گئی ہمیں
06:27اوپر نہیں آؤ
06:41اسے لو
06:41اس میں سیمپل ڈال دو
06:44بال یا ناخن جو بھی مل جائے
06:45جلدی کرو
06:46ماف کریں یہ کام میں نہیں کر سکتا
06:49نہ ہی یہ میرا کام ہے
06:51میرا کام صرف کبر کھوڑنا تھا
06:53وہ میں نے کھوڑ دی
06:54کیوں نہیں کر سکتے
06:56ٹھیک ہے پھر
06:57میں دگنے پیسے دوں گی تمہیں
06:59چلو
07:00تم جاؤ
07:03میں تمہیں زیادہ پیسے دوں گی
07:05میرا کام کر دو پلیز
07:06نائی میڈم ہم یہ نہیں کر سکتے
07:07اور ویسے بھی لاش بہت سڑ چکی ہے
07:10بہتر ہوگا آپ کسی اور سے کروا لیں
07:12تم دونوں تو انتہائی بس دل نکلے
07:16اچھا ٹھیک ہے پھر
07:20نیچے جاتی ہوں میں
07:23مدد کروں میری
07:27نیہ میم
07:34نیہ میم
07:35ماروی
07:36کہاں رہ گئی تھی
07:37سوری مجھے آنے میں دیر ہو گئی
07:38گھر میں تھوڑا مسئلہ ہو گیا تھا
07:40اچھا یہ بتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک تو ہے نا
07:42سیمپل لے لیا آپ نے
07:43ابھی نہیں لیا میں نے
07:45ڈر پوک ہیں یہ دونوں
07:46منع کر دیا انہوں نے
07:48اب مجھے ہی کرنا پڑے گا
07:51ارے نیہ میم کیا کر رہی ہیں
07:53آپ ویسے ہی ڈری ہوئے ہیں آپ کیوں جانے ہیں
07:55خدا نہ خواستہ آپ کو کچھ ہو گیا تو
07:57میں جاتی ہوں اندر
07:59کیا واقعی میں
08:00جی جی میں چلی جاتی ہوں
08:03مجھے ڈر نہیں لگتا ہے
08:04ٹھیک ہے پھر
08:05رکو ایک منٹ
08:06یہ لو تم
08:07تمہیں باڈی میں ناخونیا بال جو بھی ملے
08:12اس میں ڈال دینا ٹھیک ہے
08:13بہت بہت شکریہ تمہارا ماروی
08:15میں زرا ہی اپنا بیک یہاں پر رکھ دیتی ہوں
08:21اس ماملے کو ایسے حل کر سکتا ہوں
08:42میں اس کے لیے مجھے اس کا قتل کرنے کی ضرورت نہیں
08:45قاتل نہیں بننا چاہتا میں
08:47حکمت
08:52کون کہہ رہا ہے تمہیں قتل کرنے کیلئے
08:55کس سے باتیں کر رہے ہو
08:57دیکھو میرے بھائی
08:58تمہیں گن کے بارے میں کچھ بھی نہیں معلوم
09:00اور تم نے یہ مجھ پر تانی ہوئی ہے
09:01اللہ نہ کرے اگر غلطی سے چل گئی تو
09:03بچے کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے
09:04کچھ نہیں ہوگا اس بچے کو سمجھے
09:06ہمیں کسی کی ضرورت نہیں ہے
09:08وہ اور میں مل کر اس کی حفاظت کریں گے
09:11کچھ نہیں ہونے دوں گا میں اسے کچھ بھی نہیں
09:13کون کس کی حفاظت کر رہے ہیں پتا ہوں مجھے
09:15گولی کے آواز سے بچے کا کان خراب ہو سکتا
09:17سمجھ یوں نہیں آرہی تمہیں
09:18سمجھ تو تم نہیں رہے میری بات
09:20کچھ نہیں ہوگا اس بچے کو
09:21کچھ نہیں ہونے دوں گا میں اسے
09:23اچھے یہ بتائیے
09:25اگر میں جمیل بھائی کو مار دیتا ہوں
09:27تو مجھے جیل ہو جائے گی
09:29اور اگر ایسا ہوا تو اس بچے کا خیال کون رکھے گا
09:31اس کے بارے میں بھی تو سوچنا پڑے گا نا
09:34بلکل صحیح کہہ رہے ہو تم
09:36کون رکھے گا سکتے ہیں
09:37تم خاموش نہیں رہ سکتے
09:38چپ ہو جاؤ
09:39تمہیں ایک دفعہ کی کہیوی بات سمجھ بھی کیوں نہیں آتی
09:42غور سے سنو بری بات
09:43اگر اسی وقت تم اس کمرے سے باہر نہیں گئے
09:45تو میں تمہیں گولی مار دوں گا
09:47اور باہر جا کے اپنے ساتھیوں سے بھی کہہ دینا کہ یہاں سے چلے جائے
09:50میں کھڑکی سے سب کچھ دیکھ رہا ہوں سمجھ کے
09:51یہاں سے سب کچھ نظر آتا ہے
09:53اور اگر کسی نے بھی ہشیاری کرنے کی کوشش کی
09:55تو میں سب کو گولی مار دوں گا
09:56سب کو گولی مار دوں گا
09:57سمجھ یہ میں
09:58سمجھ باہر نکلو
09:59ٹھیک ہے
10:00ٹھیک ہے
10:00لیکن ہر کس کسی پر گولی میں چلانا سمجھے
10:03جا رہا ہوں میں یہاں سے
10:04کچھ مت کرنا چا رہا ہوں
10:06چلتی جاؤ یہاں سے
10:07چلتی جاؤ
10:08اٹھنا سایا کرو
10:09جاؤ
10:10چلتی جاؤ
10:11نکلو
10:12نکلو نکلو
10:12جاؤ
10:13جاؤ
10:14جمیل آگئے
10:16چھوڑو یہ
10:17چھوڑو یہ
10:17کچھ نہیں ہوا
10:19آجاؤ میرے ساتھ
10:20حکمت نے گن چھین لی ہے مجھ سے
10:22کیا بات کر رہے ہو
10:22بھائی
10:24حکمت کو میری ماں والی بیماری
10:28کیا
10:28ہاں
10:30ہم نے ڈاکٹر کو بلایا
10:30بس آتا ہی ہو
10:31اسے ہمیں بے ہوش کر کے
10:32یہاں سے لجانا پڑے گا
10:33کیا تم اپنی ٹیم کو
10:34یہاں سے بھیجوانے ہی سکتے
10:35ڈاکٹر آ رہا ہے
10:35ایک منٹ
10:36کس کو بھیجوانے کی بات کر رہے ہو تم
10:37بہتر ہوگا
10:38پولیس کے معاملات سے دور رہو
10:39جمیل
10:40بات سنو
10:41جمیل تم اس مجھنیم کو جانتے ہو
10:42تب ہی تم ہماری ٹیم میں شامل ہوئے
10:44لیکن تم یہاں کمانڈ نہیں کر رہے ہو
10:45ہم دروازہ توڑ کر اندر جائیں
10:47ارے بھائی آپ اندر سکتے ہیں
10:48بھی بیمار ہے آپ سمجھ کیوں نہیں رہے
10:50بات سنو میری
10:53اس کے پاس چھوٹا بچہ ہے
10:54اس کے ہاتھ میں گن بھی ہے
10:55اس کے پاس چھوٹا بچہ ہے
10:56ہم لوگ
10:57میری بات سنو
10:58میں یہاں سے کہیں نہیں جانے والا سمجھ گئے
11:00جب تک تم لوگ یہاں پر ہو
11:01میں کہیں نہیں جاؤں گا
11:02اور اس بچے کو نہیں دوں گا میں
11:04بھائی میں اندر جا رہا ہوں
11:06رہی رہمت
11:07کہاں جا رہے ہو پاکل دوری ہو گئے
11:08دیکھو رحمت
11:09میں سمان لوگوں کو
11:10میں جاؤں گا اس سے سمجھاؤں گا
11:11رحمت رکو
11:12کیا ہو گیا تمہیں
11:13اس وقت حکمت اپنے ہوش میں نہیں ہے
11:16وہ کچھ بھی کر سکتا ہے
11:17بات کو سمجھو میری
11:18سمجھے
11:19ڈاکٹر کو آنے دو اب دوں
11:21ڈاکٹر کے آنے تک کا ویٹ کرنا ہوگا میں
11:23ٹھیک ہے تو پھر
11:25ہم ایسے شو کرتے ہیں
11:26کہ ہم یہاں سے چلے گئے ہیں
11:27اور ہم اس پر نظر رکھیں گے
11:28ڈاکٹر اگر ڈس منٹ میں نہیں آیا یہاں
11:29تو دروازہ توڑ دیں گے
11:31ٹھیک ہے ٹھیک ہے شکریہ
11:32ویٹ کرتے ہیں
11:33ٹھیک ہے
11:34سنو جمیل کو بتانا ہوگا
11:35اس کو پتانا ہوگا کہ ڈاکٹر کونے ورنہ مسلا ہو جائے گا
11:37تو آپ اس کو بتا دیں
11:38اس سے پہلے کوئی مسلا ہو جائے
11:39جمیل
11:40میرے ساتھ آؤ ذرا
11:42ہلو
11:43رحمت کیا ہوا حکمت کا کچھ پتا چلا
11:45فیزہ بہت بھی رشان ہے اس کے لئے
11:47ہاں ہاں وہ ہمیں مل گیا ہے
11:48اور ہاں سب کچھ ٹھیک ہے
11:50بچہ بھی ٹھیک ہے حکمت بھی ٹھیک ہے
11:51آپ کو بتا دیں
11:52ہاں
11:53ٹھیک ہے ٹھیک ہے رحمت
11:55حکمت
11:57کچھ پتا چلا کیا
11:59فیزہ
12:00فیزہ فیزہ
12:01تم آرام کرو اٹھنا مت
12:02تم نے دبائی کھائی دیا
12:03وہ حکمت کو لے آئیں گے اپنے ساتھ
12:05کیسی دبائی
12:06آپ کو کس چیز کی دبائی دی
12:07وہ
12:08فیزہ بہت پریشان تھی
12:09تو باسد نے اس کو کچھ سکون کی دبائی دی تھی
12:11تم لوگ کب آ رہے ہو
12:12مجھے کوئی آئیڈیا نہیں کہ ہم کب پہنچیں گے گھر
12:14میں ڈاکٹر کے انتظار کروں
12:15اور حکمت کسی سے بات کرنے کو تیاب ہے
12:17اچھا ٹھیک ہے رحمت
12:18بتاتے رہنا مجھے
12:19ٹھیک ہے ٹھیک ہے
12:20کیا ہوا
12:22یاج کو بتا دے نا آپ
12:24یار جمیل میرے ساتھ آؤ
12:25تم سے ایک ضروری بات کرنی ہے
12:26مجھے جانا ہے
12:27فیزہ
12:28فیزہ دیکھو اپنا آپ کو اتنا ہلکان نہ کرو
12:30اور باسد بھی تو گیا حکمت کو ڈھونڈنے
12:32دیکھو بچے بھی کتنے پریشان ہو رہے ہیں تمہیں یوں دیکھ کر
12:34جی آپا باسد بھائی سب سمحال لیں گے
12:36پلیز آپ سو جائیں
12:37ہاں آپا بلکل
12:38خود کو سمحال لیے
12:39ہمیں آپ کے ضرورت ہے بہت
12:41خدا کے لیے سامت کیجئے آپ
12:50بہت شکریہ تمہارا
12:52تمہارا ہی احسان بھولوں گی نہیں میں کبھی
12:54ہاں ہاں
12:55اور میں یہاں کی بدبو کبھی نہیں بھولنے والی
12:57آپ لوکی کبر بند کر دیں
12:59مجھ سے بدبو برداشت نہیں ہو رہی
13:00چلو
13:01ٹھیک ہے آپ چلیے
13:03میں یہیں پہ انتظار کروں گی جب تک یہ لوگ اپنا کام ختم نہیں کر لیتے
13:06میں نہیں چاہتی کسی کو پتا چلے کہ یہاں پر کسی نے کبر کھو دی ہے
13:09بلکل
13:10میں گاڑی میں تمہارا ویٹ کرتی ہوں
13:12پھر گھر چھوڑ دوں گی تمہیں
13:13ٹھیک ہے
13:26جلدی کرو تم لوگ
13:33ہاں
13:36ہاں
13:37ہیلو بھائی تم کہاں پر ہو
13:39بات سنو جب پولیس نے دیکھا تو نہیں
13:40میں نے ماملہ حل کر دیا ہے
13:42میں نے نیہا کو تمہارا سیمپل دے دیا ہے
13:43اب اسے یقین آ جائے گا
13:45کیا واقعی
13:46تم نے دے دیا ہے نا
13:47ہاں بلکل بھائی
13:48بلکہ میں تو کبر کے اندر تک اتر گئی تھی
13:50اچھا بھائی سنو
13:51تم ذرا پولیس سے بچ کے رہنا
13:52ٹھیک ہے ٹھیک ہے تم نیہا کے ساتھ رہنا
13:54میں پولیس کو خود دیکھ لوں گا سمجھ کی
13:56ٹھیک ہے ٹھیک ہے
13:57آج رات نیا کے گھری رک جاتی ہوں میں
13:59ہاں ٹھیک ہے ٹھیک ہے بات کرتا ہوں میں
14:00ہاں ٹھیک ہے ٹھیک ہے بات کرتا ہوں میں
14:01ہلو ایکسکیوز می بات سنیے
14:02پولیس یہاں کس کے ہاں آئی ہے
14:03ذرا بتائیں گے میں ڈاکٹر ہوں
14:05مجھے جائے وکوہ پر پہنچنا ہے
14:06چلو میرے ساتھ آؤ
14:07میں دکھاتا ہوں تمہیں
14:08ارے بھائی کہاں جا رہے ہو
14:24کبر میں ہوتارا ہوں میں نے اسے
14:25ٹھیک ہے
14:26اگر وہ زندہ ہے تو کبر میں کون ہے
14:27جواب تو اس کا مجھے تاران
14:28یار خاموش ہو جاؤ میں تمہیں سب کچھ بتاتا ہوں
14:30یار وہ لاش یونیورسٹی کو ڈونیٹ کی تھی
14:32اسی کو ہم نے چُرایا تھا
14:33اور اسی کو دفنائے ہم نے
14:34سنو
14:35مجھے لگتا ہے کہ تم لوگ پاگل ہو گئے
14:37وہ دماغ خراب ہو گیا
14:38یہ بات میں ایک نور کر دوں
14:39یار جمیل
14:40تمہیں سب بتا دیں گے
14:41اگر جمیل تم نے باسد کو جیل میں ڈال دیا تو
14:43تو میری بہن تو جیتے جی مر جائے گی
14:44ہاں ٹھیک کہہ رہا ہے بلکل
14:45ویسے بھی باسد نے کسی کو نقصان دھوڑی پہنچا ہے
14:47بات کو کیوں بڑھا رہو یار سب کچھ بھول جاؤ نا جمیل
14:49ایسی باتیں مجھ سے نہیں کرو یار
14:51میں ایک اماندار پولیس آفیسر روح
14:53میرا ریکارڈ بلکل صاف ہے
14:54اس میں شامل ہو کر
14:55کیا میں اپنی جو بھی کھو دوں
14:56یہ ایک جرم ہے اور اس جرم میں
14:58ہرگس میں حصہ نہیں بن سکتا تم لوگوں کا
15:00باسد آ گیا
15:02باسد
15:04یار
15:06جمیل
15:08جمیل
15:10اچھا یار جمیل تم خاموش انہیں نا
15:12ان پولیس والوں کو کچھ مت پتانا
15:14وہ یہاں اس چھوٹے بچے کی جان بچانے کے لیے آیا ہے
15:16وہ اندر ہے اس کے پاس گن بھی ہے
15:18ہمیں اسے بات کر کے اس کا غصہ کم گن ہے ٹھیک ہے
15:20سمجھ گئے سمجھ گئے
15:22پولیس اندر نہ آئے بس یہ خیال دیکھنا
15:24پولیس جمیل چھوڑ دو یار
15:28کون ہے باہر
15:30حکمت
15:32میں ہوں رحمت
15:46رحمت
15:48تم کیا کرنے آئے ہو یہاں
15:50ان پولیس والوں کے ساتھ ملے ہوئے ہو تم بھی
15:52نہیں میرے ساتھ تو باست ہے
15:54باست
15:56ہاں
15:58حکمت
16:00میں تمہاری کنڈیشن سمجھ رہا ہوں
16:02سمجھ گئے
16:04تمہاری آپا سے مجھے دور رہنا چاہیے تھا سمجھ گیا میں
16:08مجھے تمہاری بات مان لینی چاہیے تھی شروع میں ہی
16:10میرا کسور تھا میں تم سے بات کرنا چاہتا ہوں
16:12مجھے کوئی بات نہیں کرنی
16:14تم جھوٹے ہو تم نے ہمیں برباد کر دیا
16:16کیا کرنے آئے ہو تم یہاں
16:18اب میں تمہاری کسی بات میں نہیں آؤں گا
16:20سنو ہر جگہ پولیس ہے دیکھ رہے ہو
16:22تمہیں کیا لگتا ہے بہت آسانی سے آگیا ہوں میں یہاں
16:24گرفتار ہو سکتا تھا نا
16:26میں یہاں
16:30ٹھیک ہے
16:32میں کھولتا ہوں دروازہ
16:34لیکن اندر صرف تم ہی آؤ گیا اور کوئی نہیں سمجھ گئے
16:36ہاں ٹھیک ٹھیک ہے صرف میں ہی آؤں گا
16:46میں آ رہا ہوں
16:48آ جاؤ
16:50جلدی اندر آ اور دروازہ بند کرو جلدی سے
16:52لوگ کرو
16:54تو دروازہ کیا کر رہے ہو لوگ کرو
16:56لوگ کر دیا
16:58یہ تمہارے بیگ میں کیا ہے
17:00یہ فرسٹ ریٹ باکس ہے
17:02اس بچے کو چک کرنا ہے میں نے
17:04مجھے پتا چلا کہ اس کی ماں سے مارتی تھی تو بس
17:06اس لیے میں یہ بھی اپنے ساتھ لیا
17:08میں نے اس بچے کا بہت اچھے سے خیال رکھا ہے
17:10کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے بلکل ٹھیک ہے وہ
17:12یار حکمت میں جانتا ہوں وہ ٹھیک ہوگا لیکن
17:14جب ہو جا رو رہا ہے وہ
17:16کیا ہوا
17:18کیوں رو رہے ہو کیا ہو گیا
17:20تم تو بلکل ٹھیک ہو نا
17:22میں نے کتنا اچھے سے خیال رکھا ہے
17:24تمہارا
17:26کچھ نہیں ہوگا تمہیں
17:28میں ہوں تمہارے ساتھ
17:30حکمت
17:32کریں بتانا میرے
17:34دورے کے بات کرو
17:36جمیل بہار ہی ہے
17:38وہ مجھے گرفتار کر لے کر باہر نکلتے
17:40تو میں تو ویسے چلا جاؤں گا
17:42اب تمہیں کوئی تنگ نہیں کرے گا
17:46مطلب میری آپ پاکے چھوڑ دوں گے تم
17:48ہاں شای
17:52اب تم گھر واپس چلے جانا
17:54میں چھوڑ دوں گا تمہاری بہن کو
17:56پھر سیکھ ساتھ رہ سکتے ہو
17:58ہسی خوشی کوئی تنگ نہیں کرے گا
18:00چلا
18:02لو اس بچے کو ساتھ
18:08کتنا سمجھایا تھا میں نے
18:10باسٹ
18:12تم تو خود کو بہتا کلمت سمجھتے ہو نا
18:14تم بھی نہیں سمجھے میری بات
18:16آپ کو سمجھایا رحمت کو سمجھایا
18:18لیکن کسی نے میری بات نہیں سنی
18:20ان سب کو تو یہ لگ رہا تھا شاید پاگل ہو گیا ہوں میں
18:22دشمن ہوں ان کا
18:24اب دیکھو کیا انجام ہوا
18:26تم نے دیکھا تھا نا سب کچھ
18:28بلکل جانتا ہوں
18:30جانتے ہو ان لوگوں نے میری بات کیوں نہیں سنی
18:32کیوں میری بات کو اہمیت نہیں دی
18:34کیونکہ میں ان لوگوں کا سوتیلا بھائی ہوں
18:36ہاں
18:38سوتیلا بھائی ہوں میں ان کا
18:40میں فخری علی بول کا بیٹا نہیں
18:42میں حکمت ہوں حکمت
18:44سگرہ اپنی ماں کا بیٹا
18:46حکمت اس وقت باہر ہوتا
18:48ہاں
18:50تمہاری بہن تمہاری سچویشن کو دیکھ کر بھی ہوش ہو جاتی
18:52کیا ہوا ہے آپ کو
18:54بتاؤ کیا ہوا نہیں
18:56یہ سب کچھ دیکھ کر بھی ہوش ہوگی تمہاری آپ
18:58وہ خود سے بھی زیادہ تم سے پیار کرتی ہے
19:01سمجھ گئے
19:02مجھے بھی چھوڑ سکتی ہے اگر کسی کو نہیں چھوڑ سکتی تو تم لوگوں کو
19:05دیکھو
19:06وہ میرے یہانے پر بھی راضی ہو گئے
19:08ذرا خود سوچو
19:09ہم
19:10جانتے ہو اس نے کیا کہا
19:11حکمت چاہیے
19:13کسی بھی حال میں
19:14نکل جاؤں گا بہت جلد تمہاری زندگیوں سے
19:16آپ نے واقعی یہ سب کچھ کہا
19:18ہاں واقعی اس نے کہا تھا
19:20اور کیا سننا چاہتے ہو
19:22تم خود بھی اسے بہت چاہتے ہو لیکن پھر یہ سب کیا ہے ہاں
19:52موسیقا
20:20موسیقی
20:50حکمت
21:03یار بہت ہو گیا چھوڑ دو یہ جت چلتے ہیں یہاں سے
21:20ٹھیک ہے
21:25میں جاؤں گا گھر
21:27لیکن یہ بھی میرے ساتھ جائے گا
21:29میں نہیں چاہتا کہ اس کی ماں اس کو دوبارہ سے مارے اور اس کی جان لے لیں
21:33میں نے اس کا خیال رکھنے کا وعدہ کیا ہے
21:35ہوگے ہوگے ہوگے ہوگے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
21:37میری غلطی ہے میرا قصور میری غلطی ہے
21:39مجھے احتیاط سے کام لینا چاہیے
21:41سوری یار
21:42تمہیں لگ رہا کہ یہاں بہت زیادہ کرمی ہے
21:52اس کی باوجود سور ہے یہ بچہ
21:53ہو سکتا ہے بخار ہو اسے
21:55مجھے اسے چیک کرنا چاہیے کر تمہیں اجازت دو تو
21:57ٹھیک ہے
21:58مگر اسے کچھ ہوا تو نہیں ہوگا نا
22:01پتہ نہیں ہے کچھ لیکن چیک کر کے دیکھتا ہوں
22:03ٹھیک ہے
22:05کرو چیک
22:06ٹھیک ہے
22:07سمان نکال لیتا ہوں
22:37کیا کر رہے ہو تم اور یہ کیا چیزیں
22:49کہا تھا نا اس کا بخار چیک کرنے
22:52تو یہ تو ہمیں چاہیے ہوگا نا
22:53ٹھیک ہے
22:55ٹھیک ہے
22:57ٹھیک ہے
23:02ٹھیک ہے
23:02بخار تو ہو رہا اسے آ رہے گا
23:10کیا کہہ رہے ہو کہ یہ ٹھیک تو ہو جائے گا نا
23:12اگر اسے کچھ ہو گیا تو
23:13کچھ نہیں کچھ نہیں کچھ نہیں ہو گا اسے
23:14میں دوا لے کر آیا ہوں اپنے ساتھ میں
23:15وہ اسے پلا دیں گے جلدی ٹھیک ہو جائے گا
23:16ٹھیک ہے ٹھیک ہے
23:17ٹھیک کرو اسے جلدی سے تم
23:19ابھی ٹھیک ہو جائے گا
23:20ایسا کرو کہ تم میری ہیلپ کرو
23:22تم اس کے سرحانے آکے بیٹھ جاؤ
23:23اور دونوں ہاتھ اسے اس کا سر پکڑ لینا
23:25میں تب تک انجیکشن تیار کر لیتا ہوں
23:26آہا ٹھیک ہے
23:27میں پکڑتا ہوں اسے
23:29آجا بیٹھ جاؤ
23:30بخار کیسے ہو گیا تمہیں
23:31کتنا خیال رکھا تھا میں نے تمہارا
23:35پھر بھی بخار ہو گیا تمہیں
23:38فکر مت کرو
23:39تم بالکل ٹھیک ہو جاؤ گی
23:42کچھ نہیں ہوگا تمہیں
23:45بس بس بس
23:50بس بس
23:52بس بس بس بس بس
23:56ہوں کیا
23:57کچھ تمہری بھی ماریکا
24:00مجھے پہلی بتا ہوتا
24:02مجھے ذریب
24:08مجھے
24:10کیا ہوا تھا مجھے
24:25فیزا دیکھو
24:27اٹھنا مت اٹھنا مت
24:28باسد نے کہا تھا جیسے ہی فیزا اٹھا پہلوں سے کھانا دینا اور پھر اٹھنے دینا ٹھیک ہے
24:32باسد کہا ہے
24:35حکمت
24:37یار اتنی دیر کیوں سونے دیا
24:41باسد حکمت کے ساتھ ہے اور میں اسی کی کال کے انتظار کر رہی ہوں فیزا
24:46ہاں
24:47مجھے جانا چاہیے
24:49نہیں تم کہیں نہیں جا سکتی
24:51رحمت
24:59کہاں پر ہو یار
25:01حکمت کیسا ہے
25:03اور بچہ
25:05ٹھیک ہے وہ لوگ
25:09شکر ہے خدا کا
25:10شکر ہے
25:10ٹھیک ہے میں آ رہی ہوں وہاں
25:15کیا
25:18پاگل خانے میں
25:21کیا اتنی پوری حالت ہے اس کی
25:25ٹھیک ہے میں وہاں چلی جاتی ہوں
25:32یہ ہی صحیح ہے اس سے وہیں جا کر مل لوں گی میں
25:35سمرہ مجھے یقین نہیں آرہا اتنی دیر کیوں سونے دیا تم نے
25:43آپا کیا آپ حکمت بھائی مار ساتھ نہیں رہیں گے
25:46کوئی پریشانی کی بات نہیں
25:49میں لے کر آنگی حکمت کو گھر واپس
25:51آپا ہم بھی آپ کے ساتھ آئیں کیا
25:52ہاں ہمیں بھی لے جائے نا اپنے ساتھ
25:54ٹھیک آجو ساتھ میں
25:57فیزا
26:03فیزا
26:08ہاں
26:09میں جانتی ہوں کہ تم مجھ پہ بہت زیادہ خصہ ہو
26:11لیکن پلیس تم بچوں کو ساتھ مت لے جاؤ
26:13انہیں میں اپنے ساتھ گھر لے جاتی ہوں ٹھیک ہے
26:15تم وہی آ جانا ہم تمہارا وہاں انتظار کریں گے
26:18شاید انہیں دیکھ کر حکمت اچھا محسوس کرے
26:21تم اسمت کا خیال رکھنا
26:22ٹھیک ہے میں اس کا خیال رکھوں گی
26:26مجھ سے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے تھا تمہیں
26:30نہ ہی کچھ چھپانا چاہیے تھا سمرہ
26:32تم بلکل ٹھیک کہہ رہی ہو فیزا
26:39باسط کا ہے فیزا
26:40جمیل نے اسے دیکھ لیا تھا
26:43اسی لئے اب وہ اسے سمجھانے کی کوشش کر
26:44چلو ٹھیک ہے
26:46بچے اپنا خیال رکھنا
26:48اوکے خدا حافظ
26:52اسمو اڈھ گے کیا تم ہم
26:54آو میرے سال چلو چلو چلو چلو
26:57آپ لگ لے جائے ایسے
27:07اچھا بھائی نہیں
27:09توران بھائی مجھے پتا کیوں نہیں چلا کہ او بیمار ہے
27:12میں ٹھیک سے اس کا خیال نہیں رکھ سکا بھائی
27:16بھائی ایسیت بھائی مجھے معلوم ہونا چاہیے تھا
27:18میرا بھائی بیمار تھا مجھے اس کا علاج کروانا چاہیے تھا بھائی
27:20بھائی بس کرو
27:21جو ہونا تھا ہو گیا
27:23ایسی باتیں سوچ کر تم خود کو تکلیف کیوں دے رہے ہو
27:25آخر تمہیں کیسے پتا چلتا
27:26بات سنو
27:27تم پریشان مت ہو
27:28شہر میں بہت اچھے ڈاکٹر ہیں
27:29ہم وہاں لے جائیں گے
27:30اس کا علاج ہو جائے گا
27:31آپ سچ کہہ رہے نا بھائی
27:32ہاں بلکل ہو جائے گا
27:33کیوں نہیں ہوگا
27:34بھائی
27:35ہاں
27:36ٹھیک ہے ٹھیک ہے دیکھتا ہوں
27:38تم اپنا خیال رکھنا
27:39ٹھیک ہے
27:39آگے کی کاروائی میں خود کرلوں گا
27:42بچے کے والدین کو فون کر دیا
27:44وہ ہاسپٹل میں ویٹ کر رہے ہیں
27:45ہمارا ایک اہلکار بھی ہاسپٹل پہنچ گیا
27:47وہ وہاں کی کاروائی پوری کرلے گا
27:48اور کچھ
27:50ڈاکٹر کے بیان کی ضرورت پڑ سکتی ہے
27:52تم جانتے ہو نا اسے
27:53ہاں ہاں جانتا ہوں اسے
27:55اس کا بیان لے لوں گا میں
27:56ٹھیک ہے
27:57ٹھیک ہے پھر
27:58خدا حافظ
27:58خدا حافظ
27:59یار جمیل
28:01جمیل پلیز میری بات تو سنو
28:04یار تم باسد کو چھوڑ دو پلیز
28:07ریکویسٹ کر رہا ہوں تم سے
28:08یقین کرو اس نے کچھ غلط نہیں کیا
28:09اس نے اپنی بیوی سے جان چھوڑوانے کے لیے کیا یہ سب کچھ
28:12یار میری بات سنو
28:13اس نے کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا
28:15بس اس نے اپنی جھوٹی موت کا ڈراما کیا ہے
28:17ان معاملات کو وہ کیسے حل کرتا
28:19بتاؤ مجھے
28:19یار توران غصہ نہیں دلاو مجھے
28:22تمہیں اندازہ ہے کیا کہہ رہا مجھ سے
28:24وصولاں تو مجھے تمہیں بھی گرفتار کرنا چاہیے
28:26یار
28:26بات سے سوری مجھے تمہیں گرفتار کرنا ہوگا
28:30یہ سب فضا کو نہیں بتانا جب تک وہ حکمت سے ملنے لیتی
28:35ٹھیک ہے
28:42یار وہ ایک ڈاکٹر آیا تھا یہاں پر
28:57نظر نہیں آرہا کہاں ہے
28:58تمہیں کیا کام ہے اس ڈاکٹر سے
29:00مجھے کیا کام ہو سکتا ہے
29:01مجھے بس اپنی ٹیکسی کا قرائے لینا ہے اس سے
29:03اچھے ٹھیک ہے میں اپنی گاڑی میں اپنے گھر جا رہا ہوں
29:06تم ایسا کرو تم مجھے فالو کرو
29:08وہاں پہنچ کر پیسے دے دوں گا میں تمہیں
29:09اس کا بھی میں الگ سے قرائے لوں گا
29:11ٹھیک ہے یار وہ بھی لے لینا تم
29:12آجاؤ اب چلو
29:13مسیبت چاروں طرف سے آتی ہے
29:17اے فقری
29:27دیکھو تو دروازے پر کون ہے بھائی
29:30کیا زندگی میں پہلی بار دروازہ دیکھوں گا
29:35دروازہ ہی تو ہے رہنے تو یار
29:37میں انشورنس کمپنی سے آیا ہوں مجھے میس فیزا سے ملنا ہے
29:52فیزا نہیں ہے فقری ہے اس کا باپ
29:56فقری یہ آدمی آیا ہے کہہ رہا کہ سویچ بورٹ جو خراب ہے یہ وہ ٹھیک کر دے گا
30:05میں یہاں میس فیزا سے ملنے آیا ہوں
30:08ان کے مرہوم شوہر کی انشورنس کے سلسلے میں بات کرنی ہے
30:11مجھے تو پہلے ہی پتا تھا کہ میں بہت امیر ہونے والا ہوں
30:19بہت امیر ہو جاؤں گا میں دیکھ لے نہ لاؤ
30:22چلو شاوش رکم نکالو نکالو رکم
30:25انشورنس کے اصل وارث وہ ہی ہے اس لئے مجھے انہی سے بات کرنی ہے
30:28ارے بھائی جب گھر کا مرد موجود ہے تو تمہیں عورت سے کیوں بات کرنی ہو
30:32جانتے ہو کہ جب تم اسے رکم دو گے تو وہ اپنے باپ کو دے دی گئے
30:34کہہ گی کہ بابا اسے سنبھال کر رکھے تو پھر لاؤ یار رکم نکالو مجھے دو
30:38یہ میرا کارڈ میں اس فیزا کو دے دیجئے گا
30:40ان کے پیسے تیار ہیں آفیس سے آکے لے لیجئے گا
30:43ارے ارے
30:43چلا گیا ہے
30:46جو جو سنا تم نے میرے داماد کی لاش نے بھی پیسے دینا شروع کر دیا ہے
30:53دیکھا اسے کہتے ہیں پانچوں اگلیاں گھی میں
30:56ارے فقری اس نے تو کہا صرف فیزا کو پیسے دے گا وہ تم نہیں ہو
31:01فیزا سے اس بات کو چھپانا ہوگا میں کوئی راستہ نکالوں گا رکم پانے کے لیے دیکھنا
31:04مجھے ہر حال میں یہ پیسے چاہیے یہی ایک راستہ ہے آرزو کو واپس لانے کا
31:08تمہیں پتا ہے میں نے وہ ساری مسموعی ٹانگیں واپس کر دی تھی
31:12اسی لئے اللہ تعالیٰ نے میری نیکی کو دیکھتے ہوئے یہ راستہ نکالا ہے مجھے رکم دینے کا
31:16مجھے اس رکم کی بہت ضرورت ہے ورنہ پھر آرزو میرے پاس نہیں آئے گی میں جا رہا ہوں
31:20جا کر مجھے کوئی حل نکالنا ہے
31:21ایک مرٹ
31:37آپ پیچھے رہیں
31:39ہاں آنے دو آرام سے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
31:43ہاں ذرا آرام سے
31:45ہاں پا کے جان
31:47میڈم پلیز حوصلہ رکھیں
31:48کہاں لے کر جا رہے ہیں آپ لوگ میرے بھائی کو
31:51امرجنسی میں لے کر جا رہے ہیں
31:52ایسی کیا دوائیاں دے دلی انسیچ مجھے پیغوشی ہو جائے ہیں
31:55میڈم آپ ذرا سب سے کام لیں
31:57کیا کریں گے آپ لوگ اس کے ساتھ
32:03میڈم پلیز
32:04رکھ جائے سرا کیا آپ لوگ اسے الیکٹرک شاپ دیں گے اندر لے جا کر
32:08پہلے ہم ان کے ٹیسٹ کریں گے پھر اس کے بعد ان کا علاج کریں گے
32:11دیکھیں آپ پریشان مت ہوں ابھی ان کے ٹیسٹ ہوں گے پھر ڈاکٹرز کا بورٹ بیٹھے گا
32:15اور پھر ہم یہ فیصلہ کریں گے کہ ہمیں کیا کرنا ہے
32:16چلو چلو اندر لے کر چلو انہیں
32:20ایک منٹ ایک منٹھ جائے مجھے ایک منٹ دیکھ لنے دیسے
32:28مجھے ایک منٹ دیکھ لنے دے سی
32:29مجھے ایک منٹ آکھار جا ROGA
32:29مجھے تم ٹھیک ہو جاؤگے تم سن رہے ہوں
32:32مجھے تم ٹھیک ہو جاؤگے تمہیں کچھ نہیں ہوگا
32:35میں ہو یہاں پر
32:37ہے خ wspólدہ بھر بھر بھی پریشان مت ہوگی
32:39آپ پھر ہم لوگ ساتھ میں گھر جائیں گے
32:43ایک منتھا ہی میں آپ سے واتھا کرتا ہوں
32:44اور میں آپ کی ہر بات مانوں گا
32:47پلیز انہیں اندر لے جائیں
32:48جلدی کریں
32:49ڈاکٹر صاحب سب کہہ رہے ہیں
33:02کہ حکمت کو میری امی والی بیماری ہو گئی
33:04لیکن وہ ایسی حرکتیں نہیں کرتی
33:05ہماری امی ہمیں چھوڑ کر چلے گئی تھی
33:08لیکن انہوں نے کبھی ایسا گوش نہیں کیا
33:10آپ لوگ میرے روم میں چلیئے
33:11آپ کی امی کے کیس کے بارے میں ڈسکس کر لیتے ہیں
33:13پھر دیکھتے ہیں کہ آپ کے بھائی کے ساتھ کیا کرنا ہے
33:15جی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن اگر میں اسے اپنے ساتھ لے جاتی ہوں
33:18تو میں اس کا زیادہ خیال رکھوں کہ گھر پر یہ جلدی ٹھیک ہو جائے گا
33:20ڈاکٹر میرا بھائی یہاں نہیں رہ سکتا
33:22ہم میں بھی ہسپٹل سے بھاگ گئے تھے
33:23یہاں رکھنے سے کچھ نہیں ہوگا
33:25بچوں میری بات سنو
33:26تمہارے بھائی کو بیماری ہے بھی یا نہیں
33:28یہ ہمیں ثابت کرنا ہوگا
33:29ورنہ اسے جیل بھی ہو سکتی ہے
33:31اس کو چیک کروں گا تو تب ہی تو اس کی ریپورٹ دوں گا
33:33آپا
33:34اگر انہوں نے ہمیں ریپورٹ نہیں دی تو حکمت کو جھیل جانا پڑے گا
33:37ہم اگر انہوں نے ریپورٹس دے دیں
33:39تو میرا بھائی سکول نہیں جا سکے گا
33:41کوئی کام نہیں کر سکے گا
33:42ہر کسی سے دور ہو جائے گا
33:43زندگی برباد ہو جائے گی اس کی
33:45آپ لوگ میرے روم میں بیٹھئے
33:47میں اسے چیک کر کے وہیں پر آتا ہوں
33:49آپا مجھے ماف کرتا
33:53اس لیے مافی مانگ رہے ہو تو مجھ سے رحمت
33:55اس لیے کیونکہ میں نے تم سے ایک نہیں
33:57بلکہ ہزار بار کہا تھا کہ مجھ سے کچھ نہیں چھپانا تم
34:00ہاں پھر کیوں چھپایا تم نے مجھ سے
34:03آپا مجھے کیا معلوم تھا کہ وہ اپنے ساتھ یہ کر بیٹھے گا
34:05آپا مجھے لگا تھا کہ یہ معاملہ میں خود سے سمال لوں گا
34:09لیکن مجھے کیا معلوم تھا کہ بات اتنی بڑھ جائے گی
34:11اور سب کچھ برباد ہو جائے گا
34:12پریشان نہیں کرنا چاہتے تھے نا
34:23میں وہاں پر اپنی فیملی کے لیے جوپ کر رہی تھی
34:26لیکن میری فیملی کو پیسوں سے زیادہ میری ضرورت ہے
34:29اس لیے اب میں انہی کے ساتھ رہوں گی
34:31ٹھیک ہے مادم میں آپ کو بعد میں بھی کال کر دوں گی
34:34خدا حافظ
34:36آپ کو یہ سب کرنے کی ضرورت نہیں ہے یہاں
34:39یہ کیا کیا
34:40جو سہی لگا
34:41آج سے میں خود سب پر نظہ رکھوں گی کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتی ہوں
34:45جوپ کرنی ہے یا نہیں یہ تم نہیں سمجھو مجھے سمجھے
34:48چپ رہو
34:50چلو یا چلو یا چلو
Comments