00:00because I like that when I was a chairperson, I would have made events and I would have always come to do it.
00:08But today is the first time I have press conference to do it because you know that a grand event is a grand event.
00:18The grand event is a grand event.
00:48جب سے 2022 میں ہم نے چاری سنبھالا
00:53تب سے ہمارا صرف ایک مدا رہا ہے
00:56کہ وقف کو اپلیفٹ کرنا ہے
00:58یہاں کی درگاہوں کو خوبصورت بنانا ہے
01:01یہاں کے عقیدے کو پھر سے دوبالا کرنا ہے
01:06روشن کرنا ہے ہر ایک مسجد کو ہر ایک درگاہ کو
01:11اسی سلسلے میں درگاہ حضرت بل کا
01:14جو ہمارا کنسٹرکشن ورک تھا اور پروجیکٹ تھا
01:18یہ ہمارے لئے تب بھی چلینج تھا جب ہم نے سٹارٹ کیا
01:23اور الحمدللہ پرسوں جب اس کا اناؤگریشن ہوا
01:27تب پوری وادی میں جو مکرہ کشمیر سے باہر
01:33ہندوستان بر میں ابھی اس کے چرچے ہی تھے
01:37ہر ایک نے اپنا سٹیٹس رکھا
01:39ہر ایک دل میں یہ گھر کر گیا
01:42اور ہر جگہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
01:46عقیدے کی چرچہ ہے
01:49وہ ہیں ہی جب تک ہم اس دنیا میں ہیں
01:52لیکن افسوس کی بات ہے
01:54ہم نے پہلے ہی دن کہا تھا
01:57جب ہم وقت میں آئے تھے
01:59کہ ہم سیاست سے بالا تر اٹھ کے
02:03مذہب کو دیکھنا چاہتے ہیں
02:06اور اس وقبورڈ کو ہم نے کوشش کی
02:09کہ سیاست سے پرے رکھے لیکن افسوس اور صد افسوس
02:15جو آج حادثہ ہوا
02:18درگاہ حضرت بل میں
02:20یہ حادثہ کسی اور کا نہیں ہے
02:23یہ ہم سب عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے
02:29یہ ضرب
02:30صرف پتھر پہ نہیں لگا
02:34یہ ضرب درکشان کے دل پہ لگا ہے
02:39یہ ضرب آج
02:41اس آئین پہ لگا ہے
02:43جس کی دہائی
02:46یہاں کے
02:47الیکٹڈ لیڈرز کر رہے ہیں
02:49دے رہے ہیں
02:50کیا
02:51یہاں کے
02:54لیڈر
02:55ایمبلم کے بغیر چلتے ہیں
02:58کون اسٹیٹوشن کے بغیر چلتے ہیں
03:01جو ہمارا
03:02الیکٹڈ چیف منسٹر ہے
03:04کیا وہ ایمبلم ساتھ نہیں رکھتا ہے
03:07کل سے جو درگاہ شریف میں جائے گا
03:10پیسے جیب سے گھر میں رکھ کے جائے گا
03:14مسجد شریف میں جائے گا
03:17تو پیسہ گھر میں رکھ کے جائے گا
03:21کیونکہ آپ
03:22نوٹ نکال کے دیکھئے
03:25اس نوٹ پہ
03:27ایمبلم لگا ہوا ہے
03:29اس نوٹ کو گھر میں رکھئے آج کے بعد
03:32جس نے ابھی ٹیویٹ کیا ہے
03:34کیا یہ ان کی ہی چال ہے
03:39کیا یہاں پہ پھر سے انہوں نے سیاست کا کھیل رچا ہے
03:43افسوس ہوا مجھے اس لیڈر پہ
03:46ویسے وہ لیڈر کہلانے کے لائق نہیں
03:49ان کو لگا کہ ہماری روٹیاں سیکنی بند ہو گئی
03:55میں جس پارٹی سے تعلق رکھتی ہوں
04:00وہ دیش کی سب سے بڑی پارٹی ہے
04:02لیکن الحمدللہ
04:04جب سے میں چیئر پرسن بنی ہوں
04:07تب سے ہماری پارٹی نے
04:09وقف پہ کوئی پولیٹکس نہیں کی
04:12ہم کام کرتے رہے
04:15دن رات میں محنت کرتی رہی
04:17آج انہوں نے اپنے گنڈے بیجے
04:19اور گنڈوں کے ذریعے سے یہاں ہنگامہ کر دیا
04:24پتھر ہاتھ میں میں نے صبح آج وارن کیا تھا
04:29پولیس کو جب میں نو بجے آئی تھی
04:31کیونکہ مجھے معلوم تھا یہ ہنگامہ کرنے والے ہیں
04:34میں نے یہاں کے ایسے چوکو
04:37یہاں کے سبوں کو وارن کیا تھا
04:40کہ ان کے ہاتھوں میں پتھر ضرور ہوں گے
04:43ان کے ہاتھوں میں ہتھوڑے ضرور ہوں گے
04:45کیونکہ کل سے ان کے جگر میں تیر چوب رہے ہیں
04:49کل سے ان کو لگ رہا ہے
04:54ہمارے آنکھوں کے سامنے اندیرہ ہو گیا
04:56جس پہ یہ روٹیاں سیک رہے تھے
05:01وہ تو ہم نے بند کر دیے
05:03وہ روٹیاں ہی بند ہو گئی
05:07اب یہ سیکیں گے تو کس پہ سیکیں
05:09کون کہتا ہے یہاں ملٹنسی ابھی جنگلو میں ہے
05:13ہمارے میں سیکیورٹی فورسز کو یہاں سے کہنا چاہوں گی
05:19اپنی یونیفارم کو کہنا چاہوں گی
05:21اپنے ہندوستان کے پرائم منسٹر کو
05:24اور ہوم منسٹر کو کہنا چاہتی ہوں
05:26یہاں سے آپ کے ذریعے سے
05:28سر
05:29ملٹنٹ یہاں پہ جنگلوں میں نہیں ہیں
05:33پار سے نہیں آ رہے ہیں
05:36یہ گنڈے ہیں
05:37جنہوں نے آج
05:39پتھر سے ایمبلم توڑا
05:42ان کو ڈھونڈیے
05:46ان کو نکالیے باہر
05:48ان پہ پی ایسے لگائیے
05:49یہ ابھی بھی ماحول کو خراب کر رہے ہیں
05:54پیس
05:55احضور صلی اللہ علیہ وسلم
05:58کا عید ملاد النبی
05:59لوگ خوشی سے یہاں منانے آ رہے تھے
06:02صبح سے دعاوں کی مجلس
06:04اور بنا پولٹکس کے
06:06ہم نے یہاں پہ
06:08کس طرح سے اپن درگاہ شریف کو کیا
06:11اس کا صلح یہی ہے
06:13اگر یہاں عمر عبداللہ کا لگا ہوا تھا
06:18کیا اس پہ بھی یہ یہی کرتے ہیں
06:20ان کو یہ برداشت ہی نہیں ہوا
06:26کہ کوئی
06:29ان کے بغیر بھی کام کر سکتا ہے
06:32اور وہ بھی کام
06:33جو سرحانے ہیں
06:36جس کو ہر طرف سے واہوائی ہے
06:38نہ صرف
06:39کشمیر سے
06:41بلکہ پورے ہندوستان بر سے
06:43بلکہ پورے جو بہر
06:47اوورسیز ہمارے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں
06:50وہ اس چیز کو کہتے ہیں
06:54پہلی بار ونڈر ہوا
06:55پہلی بار اجوبہ ہوا
06:59کیونکہ درگاہ کو
07:01عبادت گہا کی طرح سجایا گیا
07:04رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی درگاہ کو
07:09درکشان نے رات دن کر کے
07:12کوئی چھٹی نہیں
07:13کوئی کام نہیں
07:14اور
07:15کوئی کرپشن نہیں
07:17کوئی پولیٹکس نہیں
07:19اس کو سجایا
07:20ایک منسٹر آف سٹیٹ
07:23کون سا نقشہ لگائے گی
07:26کیا آپ کانسٹوٹیوشن آف انڈیا کو نہیں مانتے ہیں
07:29اور آپ
07:33کس کو بوت کہہ رہے ہیں
07:35جو آپ نے ابھی
07:36ٹویٹ کیا ہے
07:38کیا آپ نے کبھی
07:40آپ نے چیف منسٹر سے پوچھا ہے
07:42وہ کیا ہے
07:43کیا آپ نے فاروق عبداللہ صاحب سے کبھی پوچھا ہے
07:49وہ کیا کر رہے ہیں
07:51جس طرح سے کلاوڈ برسٹ ہوتا ہے آج میں ویسے ہو گئی ہوں
07:59میں نے ان تین سالوں میں جو سہا ہے ان کا زہر
08:03افسوس ہے مجھے ان جو خود کو کہتے ہیں
08:07الیکٹیڈ رپریزنٹیٹیوز
08:09لوگوں کا گمخار
08:11اور دین
08:13ان کو تو معلوم ہی نہیں ہے
08:15دین کسے کہتے ہیں
08:17انہوں نے پہلے بھی گنڈا گردی یہاں کشمیر میں رکھی تھی
08:20اور ان کی گنڈا گردی پنتیس سال چلی
08:24انہوں نے گرد میں ملٹنٹ پال کے رکھے تھے
08:28دہشت گرد پال کے رکھے تھے
08:30آج وہی دہشت گرد درگاہ میں آگئے
08:33میں اپنے
08:35ڈی جی صاحب
08:36ال جی صاحب
08:37اور ہوم منسٹر صاحب کو یہ کہنا چاہوں گی
08:40کہ ان میں سے ایک بندے کو بھی بکچا نہ جائے
08:43یہ ابھی بھی
08:48ویسے ہی آوارہ گرد گوم رہے ہیں یہاں پہ
08:53جیسے پہلے تھے
08:56انہوں نے تباہ کیا ہے
08:59امن اور خوشی کو
09:01ان کو کبھی خوشی راس ہی نہیں آتی
09:04ان کو دوسرا انسان برداشی نہیں ہوتا ہے
09:07مجھے افسوس ہے ایسی پارٹی پہ
09:09مجھے ایسے لوگوں پہ افسوس ہے
09:13جو کل تک
09:15آپ صبح بھی دیکھئے
09:16پرسوں کا منظر دیکھئے
09:18لوگوں کو
09:19ان کو
09:20اسی دن سے پریشانی ہو گئی
09:22کہ یہاں پہ
09:24فوٹی ٹو یئرز کے بعد
09:27اس قدر کام ہوا
09:29جمعہ کشمیر وقت بورڈ میں
09:31اور ان کے
09:33دلوں پہ
09:34بہت سارے
09:35کھنجر
09:37لگے
09:39اور ابھی ان کے
09:42زخموں سے خون ہی رس رہا تھا
09:45اور انہوں نے ایسا واقعہ کیا
09:47ہم درگاہوں کو سجا رہے ہیں
09:51اور یہ ہمارا کام ہے
09:53ہم رکیں گے تھوڑی
09:55لیکن افسوس ایسے لوگوں پہ
09:58یہ خود کو کیسے بولتے ہیں
10:00ہم
10:00رپریزنٹیٹیوز ہیں
10:02ہم نے کانسٹیٹیوشن کا حلف اٹھایا ہے
10:05یہ تو رپریزنٹیٹیو کہلانے کے لائک ہی نہیں
10:08میں نے آپ بائیوں کو تکلیف دی
10:12اس لیے
10:13کیونکہ ان کو معلوم ہونا چاہیے
10:15کہ انہوں نے آج
10:17اپنی خسلت کو خسائل کو
10:22سامنے رکھ دیا
10:24لوگوں کے سامنے ان کو
10:25بالکل جمعہ کشمیر کی فکر نہیں ہے
10:28اگر ان کو جمعہ کشمیر کی فکر ہوتی
10:34تو جو انہوں نے الیکشن میں وعدے کیے تھے
10:37وہ آج پورے کر لیتے
10:38ابھی جو ہی میں نے پریس کانفرنس کا اعلان کر دیا تو
10:41ایک ایم ایل اے صاحب کا ٹیویٹ آ گیا
10:45وہ آپ سب انہیں دیکھا ہوگا
10:46کبھی میں کہہ رہی ہوں جب وہ آئیں
10:49یہاں پہ درگاہ میں یا مسجد میں
10:51پہلے میں اپنے سیکیورٹی فورس سے
10:53اور وقف کے ملازموں سے کہنا چاہوں گی
10:55کہ ان کے جیب کی تلاشی لی جائے
10:57تاکہ ان کے جیب میں کوئی پیسہ نہ ہو
11:00کیونکہ وہ پھر مکروح ہے اندر جانے کے لیے
11:04کن کو دین سکھار رہے ہیں
11:10اور کن کو دین بتا رہے ہیں
11:12وہ اپنے گھر میں جانکیے
11:14جن کو ہزاروں دین گھر میں ہیں
11:17ہزاروں مذہب گھر میں ہیں
11:19ایک وقف بورڈ کی چیئر پرسن ان لوگوں کو برداشت نہیں ہوتی ہے
11:26ایک وقف بورڈ ان سے برداشت نہیں ہوتا ہے
11:30خود کو بڑا مانتے ہیں
11:33جو کام کرتا ہے
11:38وہ تو ان کے گلے سے اتر ہی نہیں رہا ہے
11:41افسوس ہوا مجھے ان لوگوں پہ
11:44میں اپنے ڈی جی صاحب کو
11:46آئی جی صاحب کو
11:47اور تمام سیکیورٹی فورسز کو کہنا چاہوں گی
11:50جنہوں نے بھی یہ
11:51حرکت کی ابھی درگہہ شریف میں
11:55ان کو سبوں کو پی ایسے لگے
11:57ان کو گرفتار کیا جائے
11:59اور امیڈیٹلی ان پہ
12:01ایف آئی آر ترج کی جائے
12:03ادروائز میں بو کھڑ تال پہ بیٹھوں گی
12:06اور جس
12:07اسمبلی میمبر نے یہ ٹیویٹ کیا
12:10اس پہ بھی ایف آئی آر لگنی
12:12ضروری ہے کیونکہ اس سے
12:14پورا پتا چلتا ہے یہ اسی کے
12:16گنڈے ہیں
Comments