Skip to playerSkip to main content
  • 13 hours ago

Category

People
Transcript
00:00Adalit کا tarikhی فیصلہ رات کے نو بجے فیصلہ سنا دیا گیا
00:04یہ آپ سوچ رہے ہوں کہ پتہ نہیں کس ملک میں ہوا ہے
00:06یہ ہمارے پیارے ملک پاکستان ملتان شہر کے اندر ہوا ہے
00:09چھ ماہ پہلے ایک واقعہ ہوا تھا
00:11ثانیہ زورہ جو کہ چھ ماہ کی حاملہ خاتون تھی
00:15اس کو سسرال والوں نے قتل کر دیا تھا
00:17اور بعد میں انہوں نے یہ واویلہ بچانا شروع کر دیا تھا
00:20کہ ثانیہ نے خودکشی کر لی ہے
00:21خود کو پنکے کے ساتھ لٹکا کر خودکشی کر لی ہے
00:27لیکن اس کے باپ نے اس چیز کو نہیں مانا
00:30اور اس نے عدالت کا روح کیا تھا
00:32اور عدالت کی جائم سے چھ ماہ بعد
00:35شاید پاکستان کے تاریخ میں یہ پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے
00:38کہ کسی کیس کو اتنی جلدی سنا دیا گیا ہے
00:42اور خوشی کی خبر یہ ہے
00:44کہ سسرال والوں کے جانب سے جو الزام لگایا گیا تھا
00:48کہ ثانیہ زارہ نے خودکشی کی ہے
00:50اس کی جب مکمل چانبین کی گئی
00:52تو اس کا مرکزی ملزم شوہر تھا
00:54دیور اور ساس تھی
00:55اب اس کا جو چھ ماہ بعد عدالت نے
00:58رات کے نو بجے فیصلہ سنایا ہے
00:59اس میں جو ہے نا
01:00زارہ قتل کیس میں
01:02مرکزی ملزم تھا شوہر علی رضا
01:05جس کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی
01:06دیور اور ساس جو ہے نا
01:08ان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
01:11عدالت اس چیز کا نام ہے
01:13بروقت انصاف چند ماہ میں کیس پر
01:15فیصلہ سنا دیا گیا
01:20کہ جو قتل کرنے والے سسرالی تھے
01:22ان کو سزا مل گی
01:22دوسری جانب عام عوام کے لیے بھی
01:25یہ ایک بہت اچھا پیغام ہے
01:27کہ ہماری عدالتوں کا نظام بہتر ہو رہا ہے
01:30اور عام عوام کا عدالتوں پر
01:32اعتماد بڑھ رہا ہے
01:33کہ وہ اگر ان کے ساتھ
01:35اگر کوئی اس طرح کا معاملات
01:36کچھ بھی ہوتا ہے
01:38تو اگر وہ عدالت کا روک کریں گے
01:39تو ان کو بہت جلد اور
01:41جو بھی ملزم ہوں گے
01:44جس نے ان کے ساتھ زیادتی کی ہوگی
01:46ان کو ٹائم پر ہی
01:47اس کی سزا سنا دی جائے گی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

1:36:19
Cinemora
17 hours ago
1:05
sp10news
3 months ago
0:43
sp10news
3 months ago
0:28
sp10news
4 months ago
0:26
sp10news
4 months ago
0:42
1:13
sp10news
8 months ago
0:37