Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00مدينہ پاک میں نا میری آخری رات تھی
00:02میں نے سوچا کہ آخری سلام پیش کرنے حضور کی جالیوں پر آنا ہے
00:06تو بلی ادھر ہی ہوتی ہے ادھر ہی سے پکڑ کے ساتھ لے جاؤں گا
00:10کہتے اس مقصد کے لیے مدينہ پاک سے میں نے ایک توکر ابھی خرید لیا تھا
00:15اس میں بلی میں ساتھ لانا چاہتا تھا
00:19کہتے ہیں مدينہ میں میری آخری رات تھی
00:21کہتے ہیں لوگو اللہ کے عزت کی قسم جب رات کو میں سو گیا
00:25میرا مقدر جاگ اٹھا
00:27میں نے خواب دیکھا امام الانبیاء خواب میں تشریف لیا آئے
00:30میں قدمے پہ گرا میں نے عرز کی میرے آنکہ بڑا کرم فرما دیا آپ
00:34بڑی انعائیت کر دی مجھے اپنا دیدار عطا کی گئے
00:38امام الانبیاء نے فرمایا حاج اسمائیل
00:41تو اس لائق نہیں تھا
00:43کہ تجھے دیدار کرایا جاتا
00:44مگر مجھے آنا پڑا
00:46مگر مجھے آنا پڑا حضور نے فرمایا
00:48میں نے عرز کی آنکہ کیسے تشریف لائے
00:50امام الانبیاء نے فرمایا حاج اسماعیل خبردار خود جا سکتے ہو میرے مدینہ کی بلی نہیں لے جا سکتے ہو
00:58حاج اسماعیل کہتے ہیں میں خام میں قدموں بگیرا
01:01میں نے عرض کی اللہ کے حبیب یہ تو بات میں نے کسی سے ذکر نہیں کی
01:05بتایا نہیں اپنے دل کا فیصلہ تا
01:08کہ بلی ساتھ لے جانی ہے
01:09امام الانبیاء نے فرمایا فرمایا آج کی بات نہیں ہے
01:12تین دن ہو گئے وہ کچھ کھائے پیئے بغیر میری جالیوں سے لپٹ کے فریاد کر رہی ہے
01:18کہ اے تانجدار مدینہ مجھے تیرے شہر سے جدہ کرنا چاہتا ہے
01:23مجھے بھوکا رہنا منظور ہے مدینہ کی جدہی منظور نہیں ہے
01:28آنکھا مجھے بچا لیں مجھے مدینہ سے جدہ کر رہا ہے
01:31امام الانبیاء نے فرمایا حاج اسماعیل میں حکم دینے آیا ہوں
01:34خود جا سکتے ہو مدینہ کی بلی نہیں لے جا سکتے
01:37میں نے جب یہ واقعہ پڑھا امام الانبیاء کے غلاموں تو ذین میں بات آئی
01:40جو رسول بلیوں کی سنتا ہے
01:42امت کی بیٹیوں کی کیسے نہیں سنے گا
01:45اگر بیٹیاں بیٹیاں بن کے رہے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended