👌👑Tajushshariah Manqabat Status👑👌 | 5rd Urs e Azhari | Urs e Tajushariah Spicial Status | Ala Hazrat
Please Like ✓👍Share ✓💟 Comment✓🤗
Plz Subscribe My YouTube channel✓🤳
👌💗Owais Raza Qadri Manqabat💗👌|💟New Manqabat Status💟|💝💖New Beautiful Naat Status 2025💖💝💖Mustafa Jane Rehmat Pe Lakhon Salam💖💝|💗Owais Raza Qadri New Kalam💗|👌Jumma Mubarak Status👌💗Whatsapp Status Video 2025💗|💖New Manqabat Status Video💖👌💟Owais Raza Qadri Beautiful Naat Status💟👌| ☪💖Milad un Nabi Spicial Whatsapp Status Video💖☪|💟💞New Beautiful Status💞💟|💝💕New Naat Whatsapp Status💕💝|💖💓Islamic New New Status💓💖|💝💞 12 rabi ul Awal Whatsapp Status💞💝|💕💟Jumma Mubarak Whatsapp Status💟💕|💝👌New Kalam video 2025👌💝 😍💖Hafiz Tahir Qadri New Milad💖😍|💞💟Ala Hazrat Whatsapp status💟💞| Tajushshariah Whatsapp Status | Mufti Akhtar Raza Khan Status | Hafiz Tahir Qadri Tajushariah | Urs e Tajushariah Status ...!
#tariqjameel #Wahabi #raadewahabi24 #shabebarat #peerajmalrazaqadri
#HameemHameem #HameemStatus #muftisalamazhari #WhatsappstatusofHameem #Owaisrazaqadri #TAJUSHARIAH #tajushariya #tajushariah #bareilvi #tajushshariyanetwork #madinah #maslakealahazrat #khwaja #
Next Video Coming Soon..!!
👉👇
📲 YouTube Channel I'D :-
https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM
🤳 Instagram I'd :- https://instagram.com/madinah_hd/
🤳✍️ Facebook i'd :-
https://m.me/hameem.hameem.330
:- hameemhameen786@gmail.com
#Like_Share_Subscribe: Subscribe For More Latest Videos.
Enjoy & Stay connected with us.
☺ ► Subscribe Now :
📸 Instagram: / https://www.instagram.com/madinah_hd?
🚀Facebook: / https://www.facebook.com/hameem.hameem.330?
🐦Twitter: / https://x.com/HameemHameem786
✈️ Pinterest: https://pin.it/6hKkjzEJg
▶️ 1 Main Channel: / https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM786?si=
🎦 2 Main Channel: / https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM-123?si=
🎦 3 Main Channel: /
https://youtube.com/@HafizEhsanQadriFan?si=
Khawaja badshah hai status, hafi, Tahir Qadri new status, Hafiz Tahir Qadri new status, Hafiz Ahsan Qadri status, new manqabat siddiqui e akbar, new manqabat Siddiqui e akbar status, tahir qadri 2025, tahir Qadri 2025 status, new naat 2025, tahir qadri new naat,tahir qadri new naat status, Hafiz Tahir new, HAFIZ TAHIR, Hafiz Tahir Qadri, Hafiz Ahsan Qadri, new manqabat siddiqui e akbar, tahir qadri 2025 new naat 2025, tahir qadri new naat,islamic whatsapp status in hindi, islamic whatsapp status in arabic, Hafiz Tahir Qadri, Hafiz Ahsan Qadri, new manqabat siddiqui e akbar, islamic music, islamicmusic, tahir qadri 2025, new naat 2025, tahir qadri new naat, islamic whatsapp status in hindi, islamic whatsapp stHafiz Tahir Qadri India,Whatsapp Sapp Status, Wr aaya dj remix, remix, dj qawwali, best qawwali, ets...!
HAMEEM HAMEEM YOUTUBE
HAMEEM COORG
HAMEEM MADIKERI
HAMEEM ALA HAZRAT
IMAM AHMED RAZA KHAN
SUNNI ULAMA VIDEO
HAMEEM YOUTUBER
Hameem Hameem Youtuber
Please Like ✓👍Share ✓💟 Comment✓🤗
Plz Subscribe My YouTube channel✓🤳
👌💗Owais Raza Qadri Manqabat💗👌|💟New Manqabat Status💟|💝💖New Beautiful Naat Status 2025💖💝💖Mustafa Jane Rehmat Pe Lakhon Salam💖💝|💗Owais Raza Qadri New Kalam💗|👌Jumma Mubarak Status👌💗Whatsapp Status Video 2025💗|💖New Manqabat Status Video💖👌💟Owais Raza Qadri Beautiful Naat Status💟👌| ☪💖Milad un Nabi Spicial Whatsapp Status Video💖☪|💟💞New Beautiful Status💞💟|💝💕New Naat Whatsapp Status💕💝|💖💓Islamic New New Status💓💖|💝💞 12 rabi ul Awal Whatsapp Status💞💝|💕💟Jumma Mubarak Whatsapp Status💟💕|💝👌New Kalam video 2025👌💝 😍💖Hafiz Tahir Qadri New Milad💖😍|💞💟Ala Hazrat Whatsapp status💟💞| Tajushshariah Whatsapp Status | Mufti Akhtar Raza Khan Status | Hafiz Tahir Qadri Tajushariah | Urs e Tajushariah Status ...!
#tariqjameel #Wahabi #raadewahabi24 #shabebarat #peerajmalrazaqadri
#HameemHameem #HameemStatus #muftisalamazhari #WhatsappstatusofHameem #Owaisrazaqadri #TAJUSHARIAH #tajushariya #tajushariah #bareilvi #tajushshariyanetwork #madinah #maslakealahazrat #khwaja #
Next Video Coming Soon..!!
👉👇
📲 YouTube Channel I'D :-
https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM
🤳 Instagram I'd :- https://instagram.com/madinah_hd/
🤳✍️ Facebook i'd :-
https://m.me/hameem.hameem.330
:- hameemhameen786@gmail.com
#Like_Share_Subscribe: Subscribe For More Latest Videos.
Enjoy & Stay connected with us.
☺ ► Subscribe Now :
📸 Instagram: / https://www.instagram.com/madinah_hd?
🚀Facebook: / https://www.facebook.com/hameem.hameem.330?
🐦Twitter: / https://x.com/HameemHameem786
✈️ Pinterest: https://pin.it/6hKkjzEJg
▶️ 1 Main Channel: / https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM786?si=
🎦 2 Main Channel: / https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM-123?si=
🎦 3 Main Channel: /
https://youtube.com/@HafizEhsanQadriFan?si=
Khawaja badshah hai status, hafi, Tahir Qadri new status, Hafiz Tahir Qadri new status, Hafiz Ahsan Qadri status, new manqabat siddiqui e akbar, new manqabat Siddiqui e akbar status, tahir qadri 2025, tahir Qadri 2025 status, new naat 2025, tahir qadri new naat,tahir qadri new naat status, Hafiz Tahir new, HAFIZ TAHIR, Hafiz Tahir Qadri, Hafiz Ahsan Qadri, new manqabat siddiqui e akbar, tahir qadri 2025 new naat 2025, tahir qadri new naat,islamic whatsapp status in hindi, islamic whatsapp status in arabic, Hafiz Tahir Qadri, Hafiz Ahsan Qadri, new manqabat siddiqui e akbar, islamic music, islamicmusic, tahir qadri 2025, new naat 2025, tahir qadri new naat, islamic whatsapp status in hindi, islamic whatsapp stHafiz Tahir Qadri India,Whatsapp Sapp Status, Wr aaya dj remix, remix, dj qawwali, best qawwali, ets...!
HAMEEM HAMEEM YOUTUBE
HAMEEM COORG
HAMEEM MADIKERI
HAMEEM ALA HAZRAT
IMAM AHMED RAZA KHAN
SUNNI ULAMA VIDEO
HAMEEM YOUTUBER
Hameem Hameem Youtuber
Category
📚
LearningTranscript
00:00Brother and Muslim, as-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:04Alhamdulillah
00:08Alhamdulillah alhamdulillahilhananilmanan
00:12Al-lazhi khalq al-insana wa'allamahu al-bayyan
00:16Wa s-salatu wa s-salamu ala rasulihi s-yidil-insi wal-jaan
00:22Wa ala alihi wa as-haabihi da bil-khayri wal-ihsana
00:26Amma ba'd
00:27Fa'a'udhu billahi min ash-shaytani rajeem
00:31Bismillah ar-rahman ar-rahim
00:34Leyse albirra an tullu ujuhakum qibbal al-mashriq wal-maghrib
00:42Walakin albirra man aman billahi wal-yewm al-akhiri wal-malaiqah
00:48Wal-kitab wal-nabiyyin wa'ata al-mala ala hubbihi
00:53Dhabi al-kurbah wal-yatama wal-masakine wabana al-sabeeil
00:57Wal-s-sailin wa-fi al-riqaa wa'aqam al-salaata wa'ata al-zakaata wal-mufuuna bi'ahdihim idha a'ahadu
01:07Wal-s-sabirin fi'l-batsa'i wal-dharaa'i wa'hin al-ba'as
01:12Ula'ika al-lathina sadaqu wa'ulaiqahum al-muttakun sadaqallahu al-azim
01:19Barqai risalat muhaab sallallahu alayhi wa sallam
01:21Dharud-e-pahak ka hadiyah paysh kerein
01:23Allahumma salli ala salli ala salli na muhammadi ma'adhan il-judi wal-karam wa'alihi wa'a
01:30Ashabihi al-kiram i'abnihi al-karim i'abarik wa sallim sallataan da'imatan sarmadan abada
01:35Azizhaan i'abirama i'abar Kaur
01:39Subse pehli chiz
01:42Insan ko joh sikhni chahiyev wo'a insaniyet hai
01:46Insaniyet kiya chiz hai
01:50Insan joh is kainat mein aya hai
01:55Usse epni insaniyat malum hou
01:57mein kiyun aya hoon
01:58Or uske bat
02:01Phther tamám chiz hai
02:03This is why Allah tells us that
02:06There is no one that does not have a mouth
02:08That you are not only left
02:10Shrikki can't do it
02:11That you have a mouth
02:12It comes from the house
02:13The last minute I had a rendezvous
02:16He has got that
02:17You have no one that does not have a mouth
02:19That you have a mouth
02:21That you are not only left
02:22That you have a mouth
02:23That you have a mouth
02:24The face of my mouth
02:24That you have a mouth
02:26That you have a mouth
02:27Not even left
02:28That God has said
02:29That Allah has led
02:30It is like
02:31O humble
02:32It is a mouth
02:33and then the Holy Spirit of God
02:40through all the love of Allah
02:43and the man of God
02:44and the man of God
02:48can understand
02:51this is the human being
02:52human being
02:54human being
02:57is that
02:59دوسرے انسانوں کی feeling کو سمجھنا
03:01ورنہ تو پھر وہ selfish ہوتا ہے
03:05مطلبی ہوتا ہے
03:06صرف وہ اپنی سہولیات کے لیے دور بھاگ کر رہا ہے
03:09تو اسے انسانیت پتہ ہی نہیں ہو جی
03:11جیسا کہ آج چل رہا ہے
03:15ہر کوئی جو دور رہا ہے
03:17اس کا اپنا ایک target ہے
03:20اس کا اپنا ایک goal ہے
03:22وہ چاہے بڑے سے بڑا نیتہ ہو
03:25وہ جہاں تک بھی پہنچ جائے
03:27وہ خاموش نہیں ہے
03:28It's a good reason for it.
03:31But if you're talking about reason, if you're talking about it, it's a comfort zone.
03:36It's a comfort zone.
03:38It's a ease of life.
03:40It's a good reason.
03:42It's a good thing.
03:44It's a good thing.
03:46It's just a good thing.
03:51What a good thing is,
03:53who does it,
03:55who does it,
03:56who does it,
03:57or other people
03:59people
04:01people
04:03they are very small
04:05very small
04:07I don't say that
04:09they are very small
04:11people
04:13people
04:15people
04:17people
04:19people
04:21people
04:23people
04:25people
04:27people
04:29people
04:53people
04:55He has a maintainer.
04:58He has a maintainer.
05:01God has said,
05:02that Allah has been to Allah.
05:04He said that he doesn't.
05:07He has a maintainer.
05:12He said that when he tensioner wants to go to his house.
05:15He has a maintainer than his house.
05:18Your soul needs to go to his house.
05:21It's not a feel like his house is going to go there.
05:23If you don't have a way to do it, it's not a way to do it
05:26So this is a way to do it
05:27This is a way to do it
05:29This is a way to do it
05:30This is Islam's law
05:32You can tell me that it's an insatiate
05:35And this is an individual
05:37This is a way to do it
05:40This is a way to do it
05:42We can do it
05:44Selfish life
05:45Which is only one of us
05:47This is a way to do it
05:48And if we can do it
05:49If we can do it
05:51Metropolitan cities
05:54Bڑے بڑے apartment میں
05:57رہنے والے لوگ
05:59حیرت ہوتی ہے
06:00اسی floor پہ
06:0120-25-25 سال سے لوگ رہ رہے ہیں
06:03لیکن ان کو پتہ ہی نہیں ہے
06:05کہ پڑوس میں کون رہتا ہے
06:06Building میں جنازہ نکل رہا ہوتا ہے
06:10اور لوگوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا
06:11کہ کون مراج
06:12انسانیت ایسی نہیں تھی پہلے
06:16میاں گاؤں کی آج بھی تہذیب ایسی ہے
06:19کہ گاؤں کے کسی بھی گھر میں
06:22چھوٹی سی بھی بات ہو
06:24تو پورے گاؤں والوں کو خبر ہو جاتی ہے
06:26اور سب اس کے گھر جمع ہو جاتی ہے
06:28یہ شہروں میں خاص طور پر
06:31زندگی انسانیت سے ہٹتی چلی جا رہی ہے
06:34Selfish life جینا چاہتا ہے انسان
06:36میں بھلا میری life بھلا
06:38بس
06:39بلکہ
06:41سارے رشتے ناتے
06:43سب ختم کر کے دنیا
06:45اس کو پوش لائف کہتی ہے
06:47کچھ ایسی سوسائٹیز ہیں
06:49جہاں پر گیٹ بھی لگا دیئے گئے
06:51کہ لوگ آنا جانا نہ رکھیں
06:53کوئی آنا سکے ہمارے گھر
06:56اور گھر ایسے بنائے جائیں
06:59کہ زیادہ طور پر
07:00گھر میں کوئی آ کر کے رہنا سکے ہیں
07:02یہ ساری انسانیت سے گری ہوئی حرکات ہیں
07:06آؤ مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:10کے اس معاشرے میں
07:11حضور کی بارگاہ میں
07:12ایک دن کوئی مہمان آیا
07:14اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:17نے فرمایا
07:17کوئی ہے میرے صحابہ میں
07:18جو میرے اس مہمان کی
07:20مہمان نوازی کرے آج
07:21کون نہیں کرتا
07:24ایک صحابی عزیتِ طلحہ اٹھتے ہیں
07:26کہتے ہیں
07:27یا رسول اللہ میں ان کو گھر لے جاتا ہوں
07:29جبکہ گھر کی کیا سیچویشن ہے
07:31انہیں خبر نہیں ہے
07:32ہوتا ایسا ہی
07:34کہ گھر میں کھانا ہے بھی
07:36کہ نہیں ہے پتا نہیں ہو
07:38تو کسی اور کو کیسے لے کے آئیں گے
07:39لیکن اس صحابی نے کہا
07:41رسول اللہ کا مہمان ہے
07:42لے کر چلیں گے
07:43جب گھر لے کر کے آئے
07:46تو آج کی بیویاں نہیں تھی
07:48جو کوستی
07:49کہ آنے سے پہلے
07:50اطلاع تو کر دیتے
07:51دودھ چائے کا انتظام تو کر لیتی
07:54یہ جو آج کوستی ہیں
07:55نہ
07:57وہ صحابیہ تھی
07:58اپنے شوہر سے کہتی
08:01اتفاق ایسا ہے
08:02کہ آج ہمارے گھر میں
08:03صرف ایک آدمی کے کھانے کے بھر
08:06کی چیز موجود ہے
08:07اور وہ لوگ
08:09پہلے سے تین لوگ تھے
08:10شوہر بیوی اور بیٹا
08:12مہمان ایک آیا ہے
08:14تو حضرت تلہا
08:16گھبرائے اور کہا
08:17صرف ایک آدمی کھا سکتا ہے
08:19اور ہم چار لوگ ہیں
08:22کیا کیا جائے
08:24رسول اللہ کا مہمان ہے
08:25وہ صورت نہیں ہے
08:28کہ یہیں سے باہر سے
08:29مسافہ کر کے بھیج دیا جائے
08:31صحابیہ خود کہتی ہیں
08:34زوجہ صحابی کی
08:36کہتی ہیں آپ گھبرائے مچ
08:38بچے کو میں تھپک کر کے
08:40سلا دوں گی کسی طرح
08:41رات کو وہ سو جائے گا
08:43اور جب آپ دسترخان پر بیٹھیں
08:47میں کھانا لا کر کے پیش کر دوں گی
08:49اور چراغ گل کر دینا
08:51دیکھی آپ
08:54چراغ جو روشنی دے رہا ہے
08:56اس کو گل کر دینا
08:57اور وہ صحابی کہتے ہیں
08:59ہاں ٹھیک ہے
09:00میں صرف اور صرف چبانی کی
09:02آواز کرتا رہوں گا
09:03اور مہمان رسول پیٹ بھر کر
09:05کھا لے گا
09:06یہ گھر کی
09:09مزاج میں آپ کو بتا رہا ہوں
09:10کھانا رکھا گیا
09:12اور جیسی کھانا آیا
09:14چراغ گل ہو گیا
09:15اور مہمان کو کہا گیا
09:18کہ آپ کھاتے رہو
09:19چراغ جلنے تک
09:20لبقت لگ جائے گا
09:21اور یہ صحابی صرف اور صرف
09:23اپنا مو چلاتے رہے
09:24تاکہ مہمان کو لگے
09:25کہ میں بھی کھا رہا ہوں
09:26ایک لقمہ بھی نہیں کھایا
09:28بلکہ پورا اس مہمان
09:31کو کھانے دیا
09:32جب پیٹ بھر کر وہ کھا لیے
09:34تو تینوں گھر کے افراد
09:36بھوکے سوئے رہے
09:38اور اللہ کے نبی کا یہ مہمان
09:40جو ان کے گھر کا بھی مہمان تھا
09:43پیٹ بھر کر کھایا اور سویا
09:45صبح فجر میں
09:47یہ صحابی اٹھ کر کے
09:48حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم
09:50کے دربار میں حاضر ہیں
09:52مسجد میں آئے ہیں
09:53اس سے پہلے کہ وہ آتے میرے آقا
09:56مسکرا کر استقبال کے لیے کھڑے ہیں
09:58اور فرماتے ہیں
10:00تلہا تم نے کیا مہمان نوازی کی
10:03کہ اللہ تعالیٰ سلام بھیج رہا ہے
10:05کیا مہمان نوازی کی
10:08کہ فرشتے اس پر رشک کرتے ہیں
10:10عزیز آنِ گرہ میں وہ قاریہ انسانیت تھی
10:13جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:16نے معاشرے میں
10:17صرف اور صرف پھیلائے نہیں
10:19بلایا تھا
10:20بلایا تھا
10:22جنگ موتہ کا وہ واقعہ
10:24اکثر بیان بھی ہوتا ہے
10:26کہ ایک جنگ
10:27ایسی بھی آئی
10:29کہ جس میں
10:30ایک صحابیوں کہتے ہیں
10:32میں زخمیوں کو پانی پلاتا تھا
10:34جو زخم کھا کر گر جائے
10:36اس کو میں اپنے مشکیزے سے پانی پلاتا
10:39ایک جگہ پر ایک صحابی
10:41زخم کھا کر گر گئے
10:43اور ان کا آخری وقت لگ رہا تھا
10:45میں پانی لے کر ان کے پاس گیا
10:47وہ
10:48الاتش الاتش کہہ رہے تھے
10:50پیاس پیاس
10:51مگر جب قریب پہنچا
10:54تو کسی اور
10:54زخمی کی آواز آئی
10:56تو اس صحابی نے کہا
10:58میرے اس بھائی کو پہلے پلاتا
11:00تمہارے پاس پانی
11:01تھوڑا سا ہے
11:02اس کو پلاتا
11:03یہ صحابی کہتے ہیں
11:05میں دوسرے کے پاس گیا
11:07تو ایک تیسرے کی آواز آئی
11:08دوسرے نے بھی کہا
11:10کہ جاؤ مجھ سے پہلے
11:11اس کو پلاتا
11:12تیسرے کے پاس گیا
11:14تو وہاں جاتے وقت
11:15یہ صحابی کہتے ہیں
11:17ان کا انتقال ہو گیا
11:18وہ پی نہ پایا
11:20میں پلٹ کر کے آیا
11:22کہ ان دونوں کو پلا دوں
11:23تو واپس آ کر دیکھا
11:24تو ان دونوں کی بھی جان جا چکی تھی
11:26ایک دوسرے کے لئے
11:29انہوں نے پانی تک نہیں پیا
11:30یہ معاشرہ تھا
11:32اسلام کا
11:33اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:36نے جو انسانیت کے
11:37عالی اقدار
11:38اپنے صحابہ میں پیدا کیے تھے
11:41میرے عزیزوں
11:42بیان کرنا یہ آسان ہے
11:44اس کو پریکٹیکل
11:45اپنی لائف میں
11:46لے کے آنے کی کوشش کریں
11:47اپنی زندگیوں میں
11:49اس کو لے کر کے آئیں
11:50انسانیت وہ نہیں ہے
11:52کہ جو آج لوگ سمجھتے ہیں
11:54گھر میں کھانا بنا تھا
11:55اور اس کے بعد بچ گیا
11:56تو ہم دوسروں کا بھی خیال کرتے ہیں
11:58تم اپنا کچھرہ
11:59کسی اور میں
12:00ڈم کرنا چاہ رہے ہو
12:01خیال نہیں کر رہے ہو
12:03خیال اس کو کہتے ہیں
12:05کہ جب گرم کھانا بنا ہوا ہو
12:07اور پہلے کسی اور کا خیال آ جائے
12:09پہلے کسی فقیر کا خیال آ جائے
12:12بچے جانے کے بعد
12:15بہت سارے ایسے ہیں
12:16ہم پہلے
12:17جب دار علوم میں ہوا کرتے
12:20مدرسہ ہم بھی چلاتے تھے
12:22اکثر لوگ
12:24شادی میں
12:24ولی میں
12:25دن بھر
12:26مصروف
12:26اور رات کو کھانا بچا ہے
12:28تو کہتے ہیں
12:28بطر سے کہ بچوں کو کھلا دیں
12:30بچوں کو لا کر کے کھلانے کے لیے
12:33بڑے بڑے آدھے آدھے دیکھ
12:35بچے ہوئے لے کر کے آتے ہیں
12:37اور پھر وہ اس کو ثواب سمجھتے ہیں
12:38ہم نے ان سے کہا تھا
12:41یہ مہمانانے رسول ہیں
12:42جو طلبہ ہیں
12:43جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
12:48مہمان کہلاتے ہیں
12:49دین کا علم حاصل کرنے والے
12:50یہ طالب علم
12:51اور تم ان کو
12:52اپنے گھر کا بچا ہوا کچھرہ
12:54لاکر ڈھم کرنا چاہتے ہو
12:56کیا تم سمجھتے ہو
12:59اور اس کو نکی سمجھ رہے ہو
13:00اور فخر کر رہے ہو
13:02فخر اس وقت ہوتا
13:04جب تمہارا کھانا بن کر تیار ہوتا
13:07تمہارے اپنے کھانے سے پہلے
13:09مہمانہ نے رسول کا خیال کیا ہوتا
13:11کہ ان کا بھی اتنا حصہ ہے
13:12اس کے اندر
13:13عزیز آنگرہ میں وقار
13:16انسانیت
13:17صرف اور صرف
13:19اپنی خاطر جینے کا مطلب نہیں ہے
13:21انسان جیے
13:23تو اللہ تبارک و تعالیٰ کی
13:25اس مخلوق کے لیے
13:26اور اسی لئے
13:28اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:30وہ حدیث میں آپ کو سنا دوں
13:31تاکہ زندگی جینے کا آپ کو صلیقہ ملے
13:34حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
13:37جس نے اپنے کسی بھائی کی
13:45کسی ایک تکلیف کو
13:47آسان کر دیا
13:48کسی تکلیف میں
13:50پھسا ہوا تھا
13:50کسی دشواری میں
13:52ملوث تھا
13:54آپ نے اپنی محنت سے
13:56اپنے کسی بھائی کی
13:57تکلیف کو آسان کیا
14:00میرے آقا فرماتے ہیں
14:01قیامت کے دن
14:02اس کی تکلیفوں کو
14:03اللہ آسان کر دے گا
14:04اور کیا چاہیے
14:06اور کیا چاہیے
14:08آخرت میں
14:08اگر ہماری تکلیفیں
14:09کھل جاتی ہوں
14:10اس سے بڑا
14:12آپ کو عجر کیا چاہیے
14:13وہاں کے حالات
14:14تو ایسے ہیں
14:15کہ بڑے بڑے لوگ
14:16درے ہوئے ہوں گے
14:17پتہ نہیں چلتا
14:20کہ نمازیں بخشوا لیں گی
14:21یا زکاة
14:23یا حج
14:24یا پھر یہ بھی نہیں پتہ چلتا
14:26کہ سب میں پکڑے جائیں گے
14:28اسے لئے آخرت کے لئے
14:30اگر اللہ کے نبی
14:31نے یہ وعدہ فرمایا ہے
14:32یہ بہت بڑی چیز ہے
14:34میرے عزیزوں
14:34راستے سے
14:36تکلیف دے چیز کو
14:37ہٹانا
14:38حضور فرماتے ہیں
14:39اماتت الادعنی طریق صدقت
14:43راستے سے
14:45تکلیف دینے والی
14:46کسی چیز کو
14:46اٹھا دینا
14:47ایک صدقے کا ثواب ہے
14:49ایک صدقے کا ثواب ہے
14:51میں نے پڑا تھا ایک بزرگ تھے
14:54آپ کو
14:56حیرت ہوگی سن کر کے
14:58پہاڑ کے اوپر
15:00انہوں نے
15:00ساٹھ سال
15:01زندگی گزاری
15:02ساٹھ سال
15:04کس کام کے لئے جانتے ہیں
15:06آپ
15:06آپ سوچتے ہوں گے
15:08گوشہ نشین
15:10اکثر جو بڑے بزرگان دین
15:12کا سنتے ہیں ہم
15:13کہ وہ
15:13عبادت کے لئے
15:15مخلوق سے دور چلے جاتے ہیں
15:17نہیں
15:17اس بزرگ کی حیرت کی بات ہے
15:19وہ ساٹھ سال
15:21تک
15:22پہاڑ کے اوپر
15:23ایک راستے پر
15:24زندگی گزارتے رہے
15:26کس لئے
15:27ان سے کسی نے پوچھا تھا
15:29پہاڑوں پر جو
15:30راستہ ہو کر
15:31گزرتا ہے
15:32گھوڑے
15:34دورتے ہوئے آتے تھے
15:35تو
15:36اکثر آپ نے دیکھا ہوگا
15:38آج بھی
15:38جو پہاڑوں کے راستے ہوتے ہیں
15:40گھاٹی کے راستے
15:41جن کو کہتے ہیں
15:42موت
15:42اس کے اندر
15:43ٹن ہوتے ہیں
15:44وہ سیدھے راستے ہوتے نہیں ہیں
15:46بہت زیادہ
15:48اس کے اندر پیچ ہوتے ہیں
15:49وہ بزرگ
15:51ایک ایسی جگہ پر
15:52اپنی جھوپڑی لگائے ہوئے تھے
15:54جس کے پیچھے پوری کھائی تھی
15:55اور سامنے سے راستہ تھا
15:58اور وہ ایک
16:00ڈینجر جگہ تھی
16:01وہ کہتے ہیں
16:03کہ وہ صرف
16:03انہوں نے ساٹھ سال
16:05وہاں پر
16:05اس لئے گزارے
16:06کہ آنے والا
16:07جو بھی مسافر آتا
16:08اس کو سامنے کی کھائی
16:10دیکھتی نہیں
16:10اور کئی مرتبہ
16:12گھوڑے چھلانگ لگا کر
16:13ادھر چلے جاتے تھے
16:14وہ کھائی کی طرف
16:16چلے جاتے تھے
16:17اس کھائی کے پاس
16:19جیسے آج
16:19ڈیوائیڈر ہوتا ہے
16:20آج تو
16:21بہت کچھ
16:23سیفٹی کے لئے
16:23چیزیں بنا دی گئی ہیں
16:25یا کھمبہ
16:25رکھ دیا گیا ہے
16:26نشانی کے طور پر
16:27کہ یہاں سے
16:28ٹن ہے
16:28اس وقت
16:30اس بزرگ نے
16:31ساتھ سال
16:32صرف اس لئے گزارے
16:34کہ آنے والے
16:35مسافروں کو
16:36ہم راستہ
16:37ٹن کر دیں
16:37اشارے سے
16:38وہ وطا دیتے
16:39کہ یہاں پر
16:39راستہ ختم ہے
16:40تم یہاں سے
16:41موڑ لو
16:41صرف اس کام کے لئے
16:44انہوں نے
16:44ساتھ سال گزارے
16:45حیرت ہوتی ہے
16:47کچھ وہ لوگ ہیں
16:49جنہوں نے
16:49اپنی زندگیاں
16:50اللہ تبارک و تعالی
16:52کی اس مخلوق
16:52کے لئے وقف کی
16:53صرف اپنے لئے
16:55نہیں جئیں
16:56اور انسانیت
16:57اسی کا نام ہے
16:58اور ایک حدیث
16:59پاک مسلم شریف
17:01کی میں آپ کو
17:01سنا دوں
17:06اللہ کے نبی
17:08صلی اللہ علیہ وسلم
17:09ارشاد فرماتے ہیں
17:10المسلم من سلم
17:13المسلمون من لسانه
17:15ویدیه
17:15مسلمان تو وہ ہے
17:17جس کی زبان سے
17:18اور جس کی ہاتھ سے
17:19دوسرے لوگ
17:20محفوظ رہے ہیں
17:21وہی مسلمان ہیں
17:23جس کی زبان سے
17:25اور جس کے ہاتھ سے
17:26دوسرے مسلمان
17:27محفوظ رہے ہیں
17:28اور جو دوسروں کی
17:30ٹانگ کھیچنے میں
17:32اپنی زندگی
17:33گزار دیتا ہو
17:34تو اسے اپنے آپ کا
17:35احتساب کرنا چاہیے
17:36وہ مسلمان ہے یا نہیں
17:37لوگوں نے آپ کے
17:39آج کیا سمجھ لیا ہے
17:40دین کو
17:41دین کا مطلب
17:43داڑی رکھ لینا
17:44اور ڈوپی پہنا
17:45اور جبا پہنا
17:46مسجدوں میں نظر آنا
17:48میں آپ کو بتاتا ہوں
17:49دین کے
17:50اگر دو حصے کیے جائے نہ
17:52عبادات
17:53اور معاملات
17:54عبادات
17:56نماز ہے
17:57روزہ ہے
17:58حج ہے
17:58زکاة ہے
17:59تسبیح و تحلیل
18:01خیرات
18:03یہ ساری چیزیں
18:04عبادات میں آگئی
18:05عبادات کا
18:07کتنا پرسنٹ دین میں ہے
18:08اور معاملات میں
18:10کیا کیا آگیا
18:11معاملات میں
18:12سارے حقوق
18:14ماں باپ کے حقوق
18:15بھائیوں کے حقوق
18:16بہنوں کے حقوق
18:18اولاد کے رائٹس
18:20پڑوسیوں کے رائٹس
18:21استاد شاگرد کے
18:23مالک آقا کے
18:24غلام آقا کے
18:25یہ سارے حقوق
18:28بیوی کے حقوق
18:29شوہر کے حقوق
18:30طلاق
18:31عدت
18:31نکاح
18:32خرید و فروغ
18:33بازاروں کے حقوق
18:34یہ سب چیزیں
18:36معاملات میں آگئے
18:38ایک حصہ ہے دین کا عبادات
18:41اور ایک حصہ ہے معاملات
18:43معاملات اور عبادات
18:45دین میں کتنے کتنے پرسنٹ ہیں
18:47آپ کو پتا ہے
18:48عبادات کل ملا کر کے
18:50پچیس پرسنٹ ہے
18:51اور معاملات پچھتر پرسنٹ
18:53دین میں
18:55معاملات پچھتر پرسنٹ
18:58اور عبادات پچیس پرسنٹ
19:01اور آج لوگ کیا سمجھتے ہیں
19:03جو عبادات میں
19:04بہت نظر آتا ہے
19:06ارے وہ دیندار آدمی ہے
19:07نمازوں میں
19:09اس کی داری میں
19:11اس کی ٹوپی میں
19:11نظر آتا ہے
19:12تو وہ دیندار ہے
19:14میاں وہ تو صرف
19:15پچیس پرسنٹ کا دیندار ہے
19:17اصل دیندار وہ ہے
19:19جو معاملات میں اچھا ہے
19:21معاملات میں پکا ہے
19:23یہاں نمازیں بھی پڑھتا ہے
19:26اور لوگوں کو دھوکے بھی دیتا ہے
19:27کچھ لوگوں نے
19:28داری صرف اس لئے رکھی
19:30کہ لوگوں کو ٹوپی پہنائیں
19:31لوگوں کو دھوکہ دیں
19:33یہ انسانیت نہیں ہے
19:35میرے عزیزو
19:36وہ غدار ہے
19:38اور لوگ جو یہ سمجھتے
19:39کہ لوگ
19:41داری والے دھوکہ دیتے ہیں
19:43ایسا نہیں ہے
19:44داری والے نہیں دھوکہ دیتے
19:46دھوکہ دینے والا
19:47داری رکھ لیتا ہے
19:49داری والے چور نہیں ہوتے ہیں
19:53بلکہ چور داری رکھ لیتا ہے
19:56تاکہ وہ اپنی چوری کو آسانی سے نبا سکے
19:59اس بات کو فرق کو آپ سمجھا کریں
20:02اور جس نے اس چیز کو استعمال کیا
20:05وہ دنیا میں بھی خائب و خاصر ہے
20:07آخرت میں بھی بہت زلیل اور رسوہ ہوگا
20:10معاملات میں آپ پکے ہو جائیں
20:13جس کے ساتھ جو بات ہوئی ہے
20:15اس کو مکمل رکھیں
20:17باتوں میں حیرہ پھیری نہ ہو
20:19جھوٹ بولنا
20:21اور دھوکہ دینا
20:23آج جیسے کہ لوگ معاملات میں شک کرنے لگے
20:26کہ مسلمانوں کے ساتھ ڈیل کرنا مشکل ہے
20:29کہ پتہ نہیں یہ کب بھاگ جائے
20:32کب دھوکہ دیتے
20:33نہیں میرے عزیزوں
20:34اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ معاشرہ بنایا تھا
20:39جہاں لوگ فخر کرتے تھے
20:41مسلمانوں کے ساتھ تجارت کرنے میں
20:43اس لیے کہ
20:45دھوکہ اسلام میں جائز نہیں
20:47اور ایک بات میں آپ کو بتا دوں
20:49لوگوں نے یہ محسوس کر لیا ہے
20:52کہ صرف مسلمان کو دھوکہ نہیں دینا چاہیے
20:55غیر مسلم کو دے سکتے
20:56اسلام
20:59کسی بھی انسان کو دھوکہ دینے کی
21:01اجازت نہیں دیتا
21:02چاہے وہ ہندو ہو
21:05کرسچن ہو
21:06یہودی ہو
21:07کسی بھی
21:08غش
21:09جس کو کہتے ہیں
21:10دھوکہ اسلام میں جائز ہی نہیں
21:11کسی صاحب نے ہم سے کہا تھا
21:15کہ بغیر ٹکٹ کے میں سفر کر لیتا ہوں
21:17کہا کیوں
21:18کہا وہ ہماری تھوڑی نہ ہے
21:20وہ تو ان کی ہے
21:23حکومت اس کی ہے
21:25اور وہ تو لوٹ کے کھائی رہے ہیں
21:27میرے عزیزو چور اگر چوری کر رہا ہے
21:30تو تو برابر کی چوری کرے گا
21:32کسی کی بھی ہو
21:35یہ جائز نہیں ہے
21:36اسلام میں خش اور دھوکہ
21:40کسی طرح سے جائز نہیں
21:41کئی ایسے مسائل
21:42ہمارے پاس آتے ہیں
21:43جواب کرنے والے بچے ہیں
21:45نوکریاں کرتے ہیں کمپنیوں میں
21:48ان کے مالک نون مسلم ہیں
21:51کئی مرتبہ وہ یہ پوچھتے ہیں
21:54کیا ہم اپنی کچھ چیزیں ان سے چھپا کر کے حاصل کر سکتے ہیں
21:58جبکہ وہ غیر مسلم ہیں
21:59نا جائز نہیں ہے
22:01بلکہ وہاں تمہارے لیے
22:04اور بڑی ذمہ داری ہو جاتی ہے
22:07اور بڑی ذمہ داری ہو جاتی ہے
22:09صرف تمہارے اس کے ساتھ معاملات ہی نہیں ہے
22:12بلکہ اس وقت تم اسلام کے ریپریزنٹیٹی ہو
22:15وہ تمہارے ذریعے سے اسلام کو دیکھ رہا ہے
22:19انگلینڈ میں
22:20ایک مسئلہ ایسا پیش آیا تھا
22:23بس کا ایک کنڈکٹر
22:25ٹکٹ دیتے دیتے
22:27اٹھنی جس کو وہاں پر پہنی کا جائے
22:31ہاف پاؤنڈ
22:32ہمارے ہیں کی اٹھنی جس طرح سے ہو
22:35ایک روپیہ کے دو حصے
22:36ہاف پاؤنڈ
22:40ایک بندے کو زیادہ دے دیا
22:42اس نے ٹکٹ میں
22:43ٹکٹ کے بچت میں واپس
22:45اور اس کے بعد
22:47ہو سکتا ہے غلطی سے
22:48اس طرح پیسے آ جاتے ہیں
22:49وہ مسلمان تھا
22:51اس نے رکھ لیا
22:53اور اس کو پتہ بھی ہے
22:55کہ میرے پاس ہاف پاؤنڈ زیادہ آیا ہے
22:57وہ رکھ لیا
22:59سفر تقریباً ایک گھنٹے کا تھا
23:02کئی مرتبہ وہ بندہ سوچتا بھی رہا
23:04کہ ہاف پاؤنڈ واپس کر دوں
23:06پھر اس نے دل میں یہ سوچا
23:08ہاف پاؤنڈ سے
23:09اس کا ہونے والا کیا ہے
23:10یہ تو اچھی سیلری والا ہے
23:14ہاف پاؤنڈ سے
23:14اس کا کیا بھلا ہونے والا ہے
23:15میرے پاس رہ گیا
23:16تو کونسی بڑی بات
23:17رکھا رہا
23:19لیکن میرے عزیزو
23:21ایک بات میں آپ کو یہ بھی بتاتا ہوں
23:23بزرگوں نے فرمایا
23:24جس کو حلال کھانے کی عادت ہو
23:27اگر غلطی سے
23:28کئی حرام لکمہ
23:30اس کے پاس آ جاتا ہے
23:31تو غیب سے اللہ تعالی اس کی حفاظت کا انتظام کرتا ہے
23:35ہاں یہ بات یاد رکھنا آپ
23:37آپ حلال کھانے کے عادی ہیں
23:40کبھی حرام لکمہ آپ کے پاس آ گیا
23:42تو آپ کے ہاتھوں میں کپ کپی آ جائے
23:44یا آپ کے موں میں متلی آنے لگ جائے
23:46اللہ حفاظت فرماتا ہے
23:47کوئی ذریعہ پیدا کرتا ہے
23:50وہ بندہ ہے
23:51ایک گھنٹے کے سفر میں
23:53کشمہ کشمہ تھا
23:54اخیر میں
23:54اترنے سے پہلے اس نے سوچ لیا
23:56ہاف پاؤنڈ سے
23:57اس کا کچھ نہیں ہوتا
23:58تو میرا کونسا ہوتا ہے
24:00میں کیوں رکھوں
24:01میرے لئے کان حلال ہے
24:03لے جا کر کے
24:04اس کنڈکٹر سے اس نے
24:05کہا کہ یہ
24:07آپ نے مجھے ڈکٹ سے
24:08واپس دینے کے وقت
24:09زیادہ دیا تھا
24:10یا آپ کے پیسے
24:11لے لیجی
24:12اس نے رکھ لیا
24:13کنڈکٹر نے کہا
24:15غلطی سے نہیں دیا تھا
24:17جان بوچ کی دیا تھا
24:18غلطی سے نہیں دیا تھا
24:21میں جانتا ہوں
24:22تم مسلمان ہے
24:24اور میں پچھلے کئی سالوں سے
24:26اسلام کو پڑھ رہا ہوں
24:27اس کی امانتوں کو پڑھ رہا ہوں
24:29اور آج میں دیکھنا چاہتا تھا
24:31کیا اسلام کا وہ اثر
24:32آج بھی باقی ہے
24:33تو نے واپس کر کے
24:35اپنے اسلام کا وہ اثر
24:36مجھے دکھا تھی
24:37میرے عزیزو
24:40آپ صرف یہ نہ سمجھیں
24:42کہ معاملات میں
24:43صرف آپ ہیں
24:44اور سامنے والا ہے
24:45آپ
24:46اسلام کے ترجمان ہیں
24:48اس وقت
24:48اسلام کے ایمبیسیڈر ہیں
24:50آپ اس وقت
24:50اسلام کے ریپریزنٹیٹیو ہیں
24:52میرے آقا کے اخلاق کے
24:54علم بردار ہیں
24:55دنیا آپ کو دیکھ کر کے
24:57اسلام سیکھنا چاہتی ہے
24:58آپ کو دیکھ کر کے
25:00اسلام کو سمجھنا چاہتی ہے
25:01کتابوں سے پڑھا ہوگا
25:03عمل سے سمجھ جاتے ہیں
25:05اس لئے اپنے معاملات
25:07کو صحیح کرو
25:08جو بات میں عرض کر رہا تھا
25:10وہ انسانیت کی
25:11انسانیت
25:12اسلام نے جو سکھائی ہے
25:14میں چیلنج کے ساتھ کہتا ہوں
25:15پوری کائنات میں
25:17اس کا مثیل
25:18اس کی نظیر نہیں لاسکتے
25:19نہیں لاسکتے
25:21اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
25:23انسانوں کے احترام کے لئے
25:25ہی تو ہے بیان فرمایا
25:27اس مکہ میں جہاں
25:28بیٹیوں کو مار دیا جاتا تھا
25:30لڑکیوں کو دفن کر دیا جاتا تھا
25:33اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
25:35نے وہ انقلاب نہیں پیش کیا
25:37کہ ایک بیٹی بھی
25:38اگر تم نے پال کر کے
25:40اس کی شادی کر دی
25:41حضور فرماتے ہیں
25:42میری شفاعت اس پر باتھی
25:43وہ جنت کے لئے میرے پاس آئے
25:46بچیوں کے حقوق کو بڑھایا
25:49ماں اور بہنوں کے حقوق
25:51کو میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
25:53نے کیسے بیان فرمایا
25:54پہلے بہنوں کے حقوق
25:56نہیں دیا جاتے تھے
25:57اور شریعت میں آج
25:59ان کا حصہ ہے
26:00بہت سارے مسلمان آج
26:02مطلب پرست ایسے ہو گئے
26:05مال زیادہ آ گیا
26:06باپ کی طرف سے ویراست ملی
26:07تو اس پر
26:08ناک سام کی طرح بیٹھ گئے
26:11اپنی بہنوں کا حصہ مار کر کے
26:13اور وہ یہ کہتے ہیں
26:14بہنوں کی تو ہم نے شادی کر دی تھی نا
26:16اس میں تو لاکھوں خرچہ ہوا تھا
26:18ارے وہ کھانا کھلائی ہوئی چیز
26:21کو تم انگلی ڈال کر کے
26:22الٹی کروانا چاہتے ہو
26:24کسی بہن کی شادی کروانا
26:26یہ ویراست کی حصوں میں سے
26:28اس کو ڈیڈیک نہیں کیا جائے گا
26:31وہ تو تمہارا اخلاقی فریضہ تھا
26:32جو تم نے ادا کر دیا
26:34وہ تمہاری اخلاقی ذمہ داری تھی
26:36جو تم نے ادا کیا
26:38بہنوں کا حصہ
26:40ماں باپ کی ویراست میں سے
26:41جتنا قرآن نے بتایا ہے
26:43اتنا دو ورنہ قیامت کے دن
26:46ایک بالشت زمین کے بدلے
26:48ساتوں زمین و آسمان کا
26:50توق بنا کر اس کے گلے میں ڈالا جائے گا
26:52وہ اٹھانی پائے گا
26:55اور بہت بڑے عذاب میں
26:56مبتلا ہوگا آخرت میں
26:58بہت بڑے عذاب میں
26:59تم کتنے دن کے لیے حاصل کر رہے ہو
27:02بینوں کے حقوق مار کر کے
27:04لوگیں سوچتے ہیں
27:05ویسی باپ جب مراہ ہوتا ہے
27:07تمہاری بھی عمر چالیس کے آس پاس ہو رہی ہوتی
27:09اکثر ہو
27:10بچے کتنے تمہاری زندگی کے
27:13پندرہ بیس سال
27:14ان پندرہ بیس سالوں میں
27:16اپنی بہنوں کے حقوق لے کر بیٹھ جاتے ہو
27:19کیا تمہارا حاصل ہوا
27:21آخرت کے عذاب کے علاوہ
27:23اللہ تعالی نے
27:25قرآن میں جو بیان ورمایا
27:27اس کو پورا ادا کرو
27:29لوگ یہ سمجھ بیٹھے
27:31کہ جس کا جتنا آ جائے وہ ہمارا ہے
27:34یہ اسلام نہیں ہے
27:35چالیس سال تک بھی
27:38اگر تمہارے پاس کوئی اس کا مانگنے والا نہ آیا
27:41تب بھی وہ مال تمہارا نہیں ہے
27:43حدیث پاک ہے
27:45میں آپ کو صرف اور صرف اس کی ایک جھلک بتا دوں
27:49حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
27:52بنی اسرائیل میں تین لوگ ایسے تھے
27:56جو ایک پہاڑ کی چٹان خسک آنے کی وجہ سے
27:59غار میں پھس گئے
28:01وہ تو پناہ لینے کے لئے رکے تھے
28:04اور ایک چٹان آ کر غار کے مو پر گر گئی ہے
28:07فس گئے وہی قبر بن گئی ہے
28:09رونے لگے گھڑ گھڑانے لگے
28:11کوئی ان کے پاس
28:13حسرہ نہیں تھا کہ نکل جائیں
28:15تینوں نے یہ تیہ کیا
28:17کہ ہم دعا کرتے ہیں اللہ کی بارگاہ میں
28:19ہو سکتا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ
28:21دعاوں کے ذریعے سے اس پہاڑ کی چٹان کو ہٹا دے
28:24تو تینوں نے کہا
28:26اپنی اپنی نیکیاں یاد کرو
28:27جو زندگیوں میں کی گئی تھی
28:29یہ صحیح حدیث ہے میں آپ کو بتا رہا ہوں
28:32کون سی چیزیں اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہیں
28:34اس میں سے ایک بندہ
28:36اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہوا
28:38اس نے کہا اے اللہ تو جانتا ہے
28:40میں اس وقت تک گھر میں کھانا نہیں کھاتا تھا
28:43جب تک اپنی ماں کو نہیں کھلا دیتا تھا
28:46اس کی بوڑی ماں تھی
28:47ایک رات وہ آیا اور بچے بھوکے تھے
28:51اس وقت بچے باپ سے لپٹ گئے کھانے کے لئے
28:55وہ بندہ کہتا ہے
28:56اس وقت بھی جب شدت سے مجھے بھوک لگی تھی میرے بچوں کو
28:59سب سے پہلے میں اپنی بوڑی ماں کو چبا کر کے کھلایا
29:02پھر بچوں کو کھلایا
29:04اے رحمان اگر تجھے آدھا پسند آئی ہو
29:07میری زندگی کی
29:08تو اس پہاڑ کی چٹان کو ہٹا دے
29:10پہاڑ کی چٹان تھوڑی کھسک گئی
29:14لیکن ہی تھی نہیں کہ وہ لوگ نکل سکتے
29:16دوسرے نے سجدہ کیا اور اللہ کی بارگاہ میں دعا کیا
29:20اے رب العالمین جو بہتر جانتا ہے
29:26درمیان محبت چلتی تھی
29:28ایک دن ایسا آیا کہ سارے لوگ چلے گئے اور ہم دونوں تنہا تھے
29:32ایک عاشق اور معشوقہ دونوں کسی جگہ تنہا ہو جائیں
29:36تو شیطان تیسرا آئی جاتا ہے
29:38دونوں کہتے ہیں ہم گناہ کا پورا ارادہ کر لیے تھے
29:42کوئی نہیں تھا
29:43مگر میرے اس چچیری بین نے مجھ سے کہا
29:47کہ ڈرو اللہ دیکھ رہا ہے
29:49ہم تنہا نہیں ہیں
29:52اور اس دن سے آج تک اے رب العالمین
29:55میں نے اپنے جسم کو گناہ کے دھبے لگنے سے بچا رکھا
29:59موقع تھا گناہ کا
30:01مگر تیرے خوف سے میں نے گناہ نہیں کیا
30:04اس نیکی کو اس نے وسیلہ بنایا
30:07تو چٹان کھسک گئی
30:08تیسرا جو بندہ تھا
30:11جو مجھے بیان کرنا ہے آپ کے سامنے
30:14جو میرے ٹاپک ہے
30:15جو ہمارا آج کا عنوان ہے
30:18تیسرا بندہ وہ کہتا ہے
30:20کہ اے رب العالمین
30:21تو جانتا ہے
30:24کہ میں
30:24مزدوروں کو
30:27اپنے ہاں کام کے لئے رکھتا تھا
30:30کام کراتا تھا
30:30زمینوں کا مالک تھا
30:33ایک مزدور ایسا بھی آیا
30:34میری زندگی میں
30:36کہ اس کی ماہانہ تنخواہ دی جانی تھی
30:39لیکن اس سے پہلے وہ غائب ہو گیا
30:40توجہ
30:42یہ بندہ کہتا ہے
30:44اللہ میں اس کی مزدوری کو
30:46اس کی تنخواہ کو رکھ لیا
30:47چاہتا تو کھا لیتا
30:48جیسے سارے سیٹ کھا بیٹھتے
30:50جتنے بھی
30:52مزدوروں کی تنخواہ ہیں
30:53کات لی جاتی ہے
30:54چھوٹی چھوٹی باتوں پر
30:56اور جبکہ ان کو پتا نہیں ہے
30:58مسلمان اگر ہو تو توجہ
30:59میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
31:02مزدور کا پسینہ
31:04سوکھنے سے پہلے
31:05اس کی مزدوری ادا کرتا
31:06اللہ کو یہ پسند ہے
31:09اب یہ بندہ کہتا ہے
31:10کہ وہ مزدور تنخواہ لیے بغیر چلا گیا
31:13میں نے اس کی مزدوری کو لے کر
31:15ایک بکری خرید لی
31:17اور بکری کو پالا
31:19رب تبارک تعالیٰ کی بارگاہ میں
31:21وہ کہہ رہا ہے
31:22بکری کو پالا
31:23بکری بچے دیئے
31:25اور پھر اس میں برکت
31:26اتنی ہوتی گئی ہوتی گئی
31:27سالوں بیٹھ گئے
31:29بکریوں سے بکریوں
31:30بکریوں سے بکریوں
31:31اتنی بڑھ گئی
31:32کہ وہ ریور ہو گیا
31:34بلکہ ایک میدان میں بھی
31:36وہ بھر نہیں پاتی تھی
31:37مجھے شہر سے باہر جانا پڑا
31:39شہر سے باہر
31:41بہت بڑا میدان
31:42ان بکریوں کے لیے
31:43ایک بکری سے
31:44اتنی بکریوں ہو گئی
31:45اور یہ بھی بات بتاتا
31:47میرے آقا نے فرمایا
31:48بکری میں برکت ہے
31:50سارے جانوروں میں
31:52بکری میں
31:53اللہ نے برکت رکھی ہے
31:54اور اتنی زیادہ
31:56بکریوں ہو گئی ہیں
31:57لیکن اس میں سے
31:58ایک بکری بھی نہ اس نے
31:59بیچا نہ کھایا
32:00نہ استعمال کیا
32:01کئی سالوں کے بعد
32:03وہ مزدور واپس آ جاتا ہے
32:06اور آ کر کے
32:07اس نے اپنے واقع سے کہا
32:09کہ آپ کو پتہ ہے
32:11میں آپ کیاں مزدوری کیا کرتا تھا
32:13کام کرتا تھا
32:14اور ایک آخری وقت
32:16ایسا آیا تھا
32:17کہ میں اپنی مزدوری لیے
32:18بغیر چلا گیا تھا
32:21اگر ہو سکے
32:21تو آج میری بڑی مجبوری ہے
32:23میں بہت بے بس ہوں
32:24میری وہ مزدوری
32:26اگر آپ کے پاس رکھی
32:27وہ تو مجھے دے دیجئے
32:28یہ بندہ کہتا ہے
32:30میں اس مزدور کا ہاتھ پکڑا
32:32اور لے جا کر کہا
32:33یہ ساری بکریوں
32:34تیری مزدوری کی ہیں
32:35یہ تیری تنخواہ ہے
32:38اس نے کہا
32:39سید صاحب
32:40کیا مزاک کر رہے ہو میرے ساتھ
32:41میری تنخواہ اتنی نہیں ہے
32:43کہ ایک بکری بھی آسکے
32:44آج کے زمانے میں
32:45اتنی ساری بکریوں
32:47وہ کہتا ہے
32:48جس وقت
32:49تو اپنی تنخواہ چھوڑ گیا تھا
32:51میں اس وقت
32:51تیری رقم سے
32:52ایک بکری خریدا
32:53اور اللہ نے
32:54اس میں اتنی برکت عطا کی
32:55وہ بندہ دیکھتا ہے
32:57کہ آپ سچ کہہ رہے ہو
32:59اس نے کہا
33:00ہاں سچ کہہ رہا ہوں
33:01بکریوں ہی نہیں
33:02اس میں سے ایک بال بھی میرا نہیں ہے
33:05سب کچھ تیرا ہے
33:06بکریوں بھی تیری
33:07رسیاں بھی تیری
33:08وہ بندہ خوشیوں کے ساتھ
33:10ہاکتے ہوئے وہ بکریوں
33:12لے کر کے جاتا ہے
33:13اور اللہ کی بارگاہ میں کہتا ہے
33:15ایسا بندہ
33:16میں نے نہیں دیکھا
33:18جو اپنے حقوق
33:19اور معاملات میں
33:20اتنا پکا ہو
33:21رب تعالیٰ کی بارگاہ میں
33:23یہ بندہ کہتا ہے
33:24اللہ
33:24یہ میں نے خالص
33:26تیری رضا کے لئے کیا
33:27تیرے خواب سے کیا
33:29رب تعالیٰ نے
33:30اس کی یہ دعا سنی
33:31حضور فرماتے
33:32فوراں وہ چکٹان
33:33کسک کر کے نکل چکی تھی
33:35تینوں بار آگئے تھے
33:37بڑی بڑی
33:38مسئیبتوں میں
33:39آج بھی ہم گرفتار ہیں
33:40ہمارے پاس
33:41ایسی کوئی چیز ہے
33:42تو رکھو
33:42اور دعا کرو
33:43ہم نے کسی انسان کے ساتھ
33:46اگر اس کی
33:46مسئیبتوں میں
33:47ایسا
33:47سلوک کیا ہے
33:49تو وہ بھی
33:49اللہ کی بارگاہ میں
33:50آج رکھو
33:51دیکھیں
33:51مسئیبتیں کیوں نہیں
33:52دور ہوتی
33:52ہم نے تو
33:53ایسی چیزیں
33:54کہاں رکھی ہیں
33:55اسی لئے
33:56معاملات میں
33:57اسلام
33:58بہت زیادہ
33:59تاقید کیا ہوا ہے
34:00میرے عزیزوں
34:01کچھ لوگوں کو
34:02باتیں کڑوی لگتی ہیں
34:04لیکن یہی
34:05صحیح ہے عزیزوں
34:06یہی صحیح ہے
34:07آج
34:08اگر تم
34:09ان حقوق کی
34:09پامالی کروگے
34:10تو قبر بھی ہے
34:11اور آخرت بھی ہے
34:13میں ان کی بات
34:14نہیں کرتا
34:14جن کا آخرت
34:15کا تصور ہی نہیں
34:16آپ کو آخرت
34:17میں اللہ کی بارگاہ
34:18میں کھڑا ہونا ہے
34:19حساب دینا ہے
34:20اس لئے
34:21اپنے معاملات
34:22کو صحیح رکھو
34:23ایک لکمہ بھی
34:24بلکہ ایک جنازہ
34:26میرے آقا کی بارگاہ
34:27میں ایسا آیا تھا
34:28صحابہ کھڑے ہیں
34:29صفے لگائے ہوئے ہیں
34:30حضور نے پوچھا
34:32اس مرے ہوئے آدمی
34:33پر کسی کا
34:34کوئی کرزہ باقی ہے
34:35جماعت میں سے
34:36ایک نے کہا
34:37یا رسول اللہ
34:38دو درہم کا
34:39کرزہ باقی ہے
34:40حضور پیچھے آ جاتے ہیں
34:42اور کہتے ہیں
34:43سلو علی صاحبکم
34:45ولا حسل علی
34:46تم چاہو
34:47تو اپنے اس ساتھی کی
34:48جنازے کی نماز پڑھ لو
34:49میں نہیں پڑھنے والا
34:50اللہ کے نبی نے فرمایا
34:52میں اس کی جنازے کی نماز
34:53نہیں پڑھوں گا
34:54دو درہم کا
34:55کرزہ باقی تھا بس
34:57ہم تو اس کو
34:58بس کہتے ہیں نا
34:59تھوڑا سا
35:00اللہ کے نبی نے فرمایا
35:01میں اس کی نمازے
35:02جنازہ نہیں پڑھوں گا
35:03دوسرے ایک صحابی
35:05نے حضور کی بارگاہ
35:06میں ارز کی آقا
35:07میں اس کی زمانت
35:09لیتا ہوں
35:09حضور نے پوچھا
35:10کب تک ادا کرو گے
35:12انہوں نے کہا
35:13مجھے شام تک
35:14کا وقت دیا جائے
35:16اس کی طرف سے
35:17جس کا کرزہ باقی ہے
35:18میں وعدہ کر دوں گا
35:20جب انہوں نے
35:20یہ زمانت لے لی
35:22تو اللہ کے نبی
35:22صلی اللہ علیہ وسلم
35:23نے نماز پڑھائی
35:24یہ ہے اسلام
35:26اور بڑے بڑے حقوق
35:28کی پامالی کرنے کے بعد
35:29اگر لوگ یہ سمجھتے ہیں
35:30کہ مسلمان ہونا
35:31اسی کا نام ہے
35:32داڑی ہو
35:34ٹوپی ہو
35:34جبہ کبہ ہو
35:35معاملات میں
35:36اگر گرا ہوا ہے
35:37تو اس کے اندر
35:38اسلام کی بوباس نہیں آئی ہے
35:40وہ ایمان کا حصہ
35:41نہیں رکھتا ہے
35:42اور آخیر میں
35:44میں یہ عرض کروں گا
35:45ساتھی
35:46یہ تو مسلمانوں
35:47کے معاملات تھے
35:48آپ کو میں بتاؤں
35:49انسانیت کے لیے
35:51حقوق کے لیے
35:52سب سے پہلے
35:53ابھی آج کی اس دنیا میں
35:55جو ایک
35:57لائے عمل
35:58تیار کیا گیا
35:59اور ایک دستور
36:00دستور آیا
36:02آسٹریہ کے
36:03ویانہ شہر میں
36:041993 میں
36:06پہلی یہ کانفرنس
36:07کے اندر
36:08اقوام متحدہ
36:09جس کو
36:10یو این نے کہا جاتا ہے
36:11جو یونائٹیڈ نیشن
36:13تقریباً
36:14170 کنٹریز
36:15مل کر کے
36:16یہ حقوق
36:17بنائی
36:18کہ انسانوں کی
36:19انسانوں پر
36:20کیا کیا حقوق
36:21ہو سکتے ہیں
36:21کوئی ایک دوسرے
36:22کہ حق تلفی نہ کرے
36:23جنگوں کے حقوق
36:25یہ ساری چیزیں
36:26کب بنی ہیں
36:27یہ آپ
36:29فیڈریشن ہے
36:30اس کا نام ہے
36:31ویانہ فیڈریشن
36:32اس نام سے
36:33یہ
36:34پوری دنیا میں
36:36عام کیا گیا
36:371993 کی بات کر رہا ہوں
36:41آج سے تقریباً
36:42صرف اور صرف
36:4332 سال پہلے
36:44سمجھ رہے ہیں آپ
36:4632 سے 33 سال پہلے
36:47پوری دنیا میں
36:49انسانوں کے حقوق
36:50کے لیے
36:51ایک لائے عمل
36:52بنایا گیا
36:52ایک دستور
36:53بنایا گیا
36:54مجھے حیرت
36:55ہوتی ہے پڑھ کر
36:56اس نئی
36:57دنیا میں
36:58صرف
36:5932
36:5933 سال پہلے
37:00تم انسانوں کے
37:01حقوق
37:01لائے ہو
37:02تاریخ پڑے ہوتے آج
37:04سے
37:041400 سال پہلے
37:06اس سے زیادہ حقوق
37:07محمد الرسول
37:08اللہ نے بیان فرمایا
37:09میرے آقا
37:10صلی اللہ علیہ وسلم
37:11صرف
37:11بیان نہیں کیا
37:12حدیثوں میں
37:13اس کو
37:14محفوظ
37:14کرایا ہے
37:15اور پورے
37:16دستاویزات
37:17آج محفوظ ہیں
37:17ہمارے پاس
37:18پورے محفوظ ہیں
37:19آپ اگر جا کر
37:21دیکھیں
37:21فقہ کی کتابوں میں
37:22فقہ
37:24فقہ
37:25جو مسائل
37:26مسئلہ مسائل
37:27وضو کے
37:27نماز کے
37:28آپ کے
37:29روزے کے
37:30جتنے بھی
37:31مسائل
37:31ان کو فقہ
37:32کہا جاتے ہیں
37:32ہماری فقہ میں
37:33اگر آپ کو
37:34میں بتاؤں
37:35دو بڑی کتابیں
37:36آپ کو ملتی ہیں
37:37ہدایہ
37:38ہمارے فقہ
37:38ہنفی کی کتابیں
37:39جو ہم نے پڑھی
37:40بہت بڑی بڑی
37:42زخیم کتابیں
37:43ایک کتاب کے اندر
37:46ایک کتاب کے اندر
37:47وضو سے
37:49لے کر کے
37:50نماز
37:51روزہ
37:52حج
37:52زکاة
37:53سارے مسائل آ گئے
37:54اور دوسری
37:55ایک پوری جلد ہے
37:56جس میں صرف اور صرف
37:58خرید و فروخت
37:59کے مسئلے ہیں
37:59صرف اور صرف
38:01معاملات
38:03سب
38:03جو میں نے ابھی
38:05بیان کیا
38:05آپ کو میں بتا رہا ہوں
38:07اسی لیے
38:07کہ اتنے
38:08محفوظ
38:09دستاویزات
38:10حق
38:10حقوق کے لیے
38:11کسی کے ہاں نہیں ہے
38:13آج
38:14قوانین بنے ہیں
38:15کہ
38:16ایک مال دوسرے سے
38:17خریدو
38:18تو اس کے کیا کیا
38:19حقوق ہیں
38:20جبکہ چودہ سو سال پہلے
38:22میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
38:23نے حقوق کیسے بیان کی
38:24کہ اگر تم نے
38:26کسی جگہ پر جا کر
38:27کہ مال خریدا
38:29تو اس کے کتنے حق ہیں
38:30کہ تمہیں کتنے میں لینا ہے
38:32اس کو کتنے میں دینا ہے
38:34یہ بھی
38:34ربح فاسد نہیں ہوگا
38:37غلہ جمع کر کے
38:38نہیں رکھے گا
38:40کہ جب لوگوں کے پاس
38:41مال کی قلت آئے
38:42تو نکالے گا
38:43یہ سارے حقوق کے سلسلے میں
38:44اسلام پہلے سے بیان کیا ہوا ہے
38:46یہاں تک کہ
38:48ایک بشور آپ کو
38:49بات بتا دوں
38:49مجھو
38:50منگنی کے سلسلے میں
38:52آپ لوگ سوچتے ہوں گے
38:52یہ منگنی کیا ہے ہوتی
38:54شادی سے پہلے
38:55ایک انگیجمنٹ کا جو رسم ہے
38:57اسلام میں
38:58اس کا کیا کونسپٹ ہے
38:59کیا تصور ہے
39:00منگنی کیوں کرتے ہیں
39:01اسلام میں ایک مسئلہ ہے
39:04توجہ
39:05کوئی مال
39:07میں خریدنے کے لئے گیا
39:09مثال کے طور پر
39:10ایک کالین مجھے خریدنی تھی
39:12میں نے صاحب مال سے
39:14یعنی دکان والے سے
39:16اس کی قیمت لگائی
39:17اس نے کہا یہ ہزار روپے کی
39:19ابھی ہماری بات چیز چل رہی ہے
39:21دوسرے صاحب آئے
39:23اور انہوں نے
39:24اس کی بولی لگا دی
39:26حضور فرماتے ہیں
39:27یہ جائز نہیں
39:28جب تک کہ تمہارا پہلا بھائی
39:30بات مکمل نہ کر لیں
39:32اپنے بھائی کی
39:34بے پر بے جائز نہیں
39:36سمجھ میں آرہی آپ کو بات
39:40مسئلہ ہے یہ شریعت کا
39:41میں اگر خرید رہا ہوں
39:43تو دوسرا اس میں گس کر کے
39:45خریدی کی بات نہ کرے
39:47جب تک میری ڈیل
39:49مکمل نہیں ہو جاتی
39:50یا تو میں چھوڑ دوں
39:51یا تو میں لے لوں
39:52نکل جاؤں
39:53اس کے بعد دوسرے کا حق ہے
39:55یہ اسلام کا مسئلہ ہے
39:56یہی کونسپٹ ہے
39:58منگنی کا
40:00منگنی کیوں کی جاتی ہے
40:02کسی لڑکی کو آپ نے دیکھا
40:04پیغامِ نکاح بھیج دیا
40:06اور لڑکی نے قبول کر لیا
40:08شادی ابھی نہیں ہوئی
40:10اور یہ اعلان کیا جا رہا ہے
40:12اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
40:14تمہارے بھائی نے کسی لڑکی کو
40:16نکاح کا پیغام بھیج دیا ہے
40:18تو اپنے بھائی کے پیغام پر
40:20پھر کوئی دوسرا آدمی پیغام بھیج نہیں سکتا
40:22حرام ہے اس کے لئے
40:24اب وہ اس کو
40:26پوچھ نہیں سکتا
40:28کیونکہ جب تک ان کی ڈیل
40:30مکمل نہ ہو جائے
40:31یا تو ٹوٹ جائے
40:32قتم ہو گئی کہ نہیں کرنا ہے شادی
40:35تو اس کے بعد نئے سیرے سے
40:37اگر کوئی چاہے تو پھر اس کے پاس
40:38پیغامِ نکاح بھیج سکتا ہے
40:40ورنہ جب تک کوئی مسلمان
40:42کسی عورت کے نکاح کے
40:44پیغام بھیجا ہوا ہے
40:46اس وقت تک دوسرا کوئی اس کو پیغامِ نکاح
40:48نہیں بھیج سکتا
40:49یہ ہے حقوق اسلام
40:51اتنا سیادہ محفوظ رکھا گیا ہے
40:54حیرت کی بات یہ ہے
40:56کہ مسلمان آج کم علم ہو گئے
40:58جائل ہو گئے پڑھتے نہیں ہیں
41:00ورنہ تمہارے دین میں
41:01اللہ تعالیٰ نے
41:02کوئی کمی نہیں رکھی
41:04کوئی ایک ادنا سا شاعبہ بھی نہیں ہے
41:06یہ وہ دین ہے
41:07جس کی شروعات ہوتی ہے
41:09یہ وہ عظمت والی کتاب ہے
41:14جس میں شک کی گنجائش ہی نہیں
41:16آؤ میرے عزیزوں
41:17مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
41:20کے قدموں میں
41:20اس دین سے بہتر دستور
41:23تمہیں کائنات میں کہیں نہیں ملے گا
41:25اس سے بہتر زندگی
41:26تمہیں کہیں نہیں ملے گی
41:28جانوروں والی زندگی
41:29یہاں نہیں ہے
41:30جو انسان کو آج
41:31فیشن کے نام پر اٹھا کر
41:33کے بازار کی زینت
41:34بنایا گیا ہے
41:34بلکہ یہاں
41:36میں سچ بتاؤں
41:38لوگوں نے میٹل تو بنا کر
41:39ترقی کی ہوگی
41:40ایروپلین تک بنایا ہوگا
41:42کمپیوٹر بنایا ہوگا
41:43موبائل بنایا ہوگا
41:44لیکن مدینہ کے تاشدار
41:46نے انسان بنائے
41:47انسان بنائے ہیں
41:50اور انسان بنانا
41:51کائنات کا
41:52یہ سب سے بڑا چیلنج ہے
41:53میٹل سے تو کچھ بھی
41:55بنا لوگے
41:55لیکن انسان کے اندر
41:57انسانیت ڈال کر
41:58اس کو آلہ بنا دو
41:59یہ بہت بڑے کمال کی بات ہے
42:01اور یہ بات
42:02کہیں ملتی ہے
42:03امریکہ میں
42:04یوکے میں
42:05کہیں پر بھی جاؤ
42:06ان سے پوچھو
42:07بنے ہوئے انسان
42:08کہاں ہیں
42:09ان کے پاس
42:10میٹل کی ترقیان
42:11بہت ہیں
42:12روح سے
42:13پرمغز
42:15کوئی انسان
42:15نہیں ملتا
42:16ہاں انسان
42:17اگر کہیں
42:18بنائے گئے ہیں
42:19تو تاشدار
42:20مدینہ کے دربار میں
42:21ابو بکر آئے تھے
42:22تو صدیق بنائے گئے ہیں
42:24عمر آئے تھے
42:25تو فاروق بنائے گئے ہیں
42:26عثمان آئے
42:27زنورین بنائے گئے ہیں
42:29علی آئے تھے
42:30نو سال کی عمر میں
42:31میرے مصطفیٰ
42:32نے حیدر کررار
42:33بنا کر بھیجا ہے
42:34انسان بنائے گئے ہیں
42:36اپنے آپ کو بھی
42:37انسان بناو
42:38تو آؤ میرے
42:39مصطفیٰ کریم کے
42:40قدموں میں
42:41اٹھو قوتِ عشق
42:42سے ہر پست کو
42:43بالا کر دو
42:44دہر میں
42:45نامِ محمد سے
42:46اجالا کر دو
42:47وآخر دعوانان
42:49الحمدللہ
42:49رب العالمين
Be the first to comment