Title: Mastering View Templates in Revit MEP: A Guide to Standardization and Productivity
Description:
In this video, we'll explore the power of View Templates in Revit MEP, a crucial tool for managing and standardizing the appearance of views in your project. Learn how to create, manage, and apply View Templates to streamline your workflow, ensure consistency, and boost productivity.
We'll cover:
- What are View Templates and their benefits
- Creating and managing View Templates
- Applying View Templates to views
- Best practices for View Template management
- Tips and tricks for maximizing View Template efficiency
Whether you're a Revit MEP beginner or an experienced user, this video will help you master View Templates and take your Revit skills to the next level.
Keywords:
- Revit MEP
- View Templates
- View Management
- Standardization
- Productivity
- BIM
- MEP Design
- Revit Tips
Hashtags:
#RevitMEP #ViewTemplates #BIM #RevitTips #MEPDesign #Productivity #Standardization #RevitTutorial #MEP #ViewManagement
Video Script:
Narrator: "Welcome to our YouTube channel! In this video, we'll explore the power of View Templates in Revit MEP."
[Visuals of View Templates and Revit MEP interface]
Narrator: "View Templates are a crucial tool for managing and standardizing the appearance of views in your project."
[Visuals of creating and managing View Templates]
Narrator: "We'll cover creating, managing, and applying View Templates, as well as best practices and tips and tricks."
[Outro music plays]
Narrator: "Thanks for watching! Subscribe to our channel for more Revit MEP tutorials and industry insights."
Video Length: 10-15 minutes
Target Audience: Revit MEP users, MEP designers, engineers, and architects
Description:
In this video, we'll explore the power of View Templates in Revit MEP, a crucial tool for managing and standardizing the appearance of views in your project. Learn how to create, manage, and apply View Templates to streamline your workflow, ensure consistency, and boost productivity.
We'll cover:
- What are View Templates and their benefits
- Creating and managing View Templates
- Applying View Templates to views
- Best practices for View Template management
- Tips and tricks for maximizing View Template efficiency
Whether you're a Revit MEP beginner or an experienced user, this video will help you master View Templates and take your Revit skills to the next level.
Keywords:
- Revit MEP
- View Templates
- View Management
- Standardization
- Productivity
- BIM
- MEP Design
- Revit Tips
Hashtags:
#RevitMEP #ViewTemplates #BIM #RevitTips #MEPDesign #Productivity #Standardization #RevitTutorial #MEP #ViewManagement
Video Script:
Narrator: "Welcome to our YouTube channel! In this video, we'll explore the power of View Templates in Revit MEP."
[Visuals of View Templates and Revit MEP interface]
Narrator: "View Templates are a crucial tool for managing and standardizing the appearance of views in your project."
[Visuals of creating and managing View Templates]
Narrator: "We'll cover creating, managing, and applying View Templates, as well as best practices and tips and tricks."
[Outro music plays]
Narrator: "Thanks for watching! Subscribe to our channel for more Revit MEP tutorials and industry insights."
Video Length: 10-15 minutes
Target Audience: Revit MEP users, MEP designers, engineers, and architects
Category
🤖
TechTranscript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
00:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:28مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:32اور میری بہت شاری دعائیں آپ سب کے لیے
00:35اللہ تعالی خیر و حفیت رکھے جہاں رہے آپ کچھ رہے
00:38اچھا آج کی جو ایکسرسائز ہے یہ کافی امپورٹنٹ ہے
00:42اس لحاظ سے کہ آج ہم نا ویو ٹیمپلیٹ کے بارے میں
00:46دسکشن کریں گے ویو ٹیمپلیٹ جو ہوتی ہے
00:49وہ بڑی امپورٹنٹ رول پلے کرتی ہے ریوٹ کے اندر
00:52میں تھوڑا سا مختصر سا جائزہ دوں گا ٹھیک ہے
00:55پھر اس کے بعد ہم فونڈیشن کے اوپر چلیں گے
00:58جہاں پہ جا کے ہم ساری چیزیں جو میں نے نوٹس بنایا ہے
01:02ان کو سٹیڈی کریں گے سٹیڈی کرنے کے بعد
01:04میں دوبارہ واپس ریوٹ پہ آوں گا
01:05اور ریوٹ پہ آ کے میں آپ کو پھر بتاؤں گا ٹھیک ہے
01:08ہوتا کیا ہے کہ کوئی ہم نے
01:10ڈیفرنٹ دیکھیں ویوز یہاں پہ کھولے ہوتی ہے ٹھیک ہے
01:13اس کے بعد میں کہتا ہوں کہ کچھ چیزیں یہاں پہ مجھے نہیں چاہیے ٹھیک ہے
01:21مجھے نہیں ہونی چاہیے میرے پاس ٹھیک ہے
01:23مطلب کہ میرے پاس چینجز ہیں کوئی بیس سے قریب چینجز ہیں
01:28تیس سے قریب چینجز ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے
01:30کہ وہ بیس یا تیس جو چینجز آئے ہیں
01:33وہ ریکارڈ کہاں ہوں گے ٹھیک ہے
01:35وہ کہاں پہ ریکارڈ ہوں گے
01:37اور کیسے ہم پتہ لگے گا کہ ہم نے دوسرے ویوز پہ بھی
01:40چینجز کرنے ہیں ٹھیک ہے
01:42تو اس کے لیے ہم جو ہے ویو ٹیمپلیٹ کو اسمار کرتے ہیں ٹھیک ہے
01:46تو ہم چلتے ہیں سب سے پہلے ہم ریل کرتے ہیں جا کے کہ ویو ٹیمپلیٹ ہے کیا
01:52اچھا ویو ٹیمپلیٹ جو ہے
01:54سب سے پہلے تو ہم دیکھیں گے کہ اس کا مقصد کیا یہ ہوتی کیا ہے ٹھیک ہے
01:58what is view template in Revit MAP
02:01view template Revit MAP are a powerful tool for managing and standardizing the appearance of view
02:08جیسے میں نے تھوڑے دیر پہلے آپ کو بتایا ہے
02:10کہ بسرکڑی بہت امپورٹنٹ
02:12role play role play کرتی ہے
02:14کہ آپ جتنے بھی views ہوتی ہیں
02:16ان کو manage کر رہے ہوتے ہیں
02:18ان میں سے کچھ چیزیں off کچھ چیزیں hide
02:20کچھ چیزیں چاہیے کچھ نہیں چاہیے ٹھیک ہے
02:23مطلب کس میں standards کے مطابق اس کو standardized کر رہے ہوتے ہیں
02:26اور اس کا appearance اس طرح سے لے کر آ رہے ہوتی ہیں
02:29جس طرح سے آپ کا client اس کو چاہتا ہے
02:32یا جس طرح سے آپ نے submission کو بنانا ہے
02:35in your project
02:36here is a detailed explanation
02:38view template are predefined settings
02:40یعنی view template predefined settings ہوتی ہیں
02:42that control the appearance of views
02:44جو کہ appearance جو ہوتا ہے
02:46جو نظر آ رہا ہوتا ہے
02:48view اس کی ساری settings کو control کر رہا ہوتا ہے
02:50یعنی ہم نے ایک ایسی settings
02:52بنا دی ہوتی ہیں
02:54جس سے ہمارے جو views ہوتی ہیں
02:56وہ control ہو رہے ہوتی ہیں
02:58they allow you to standardize the look
03:00یعنی وہ standardized کر دیتے ہیں
03:02look and feel of your view
03:04اور آپ کو کس طرح سے view ہو چاہیے
03:06اس طرح سے کس طرح سے نظر آنا چاہیے
03:08اس طرح سے آپ اس کو standardized کر دیتے ہیں
03:10ensuring consistency across your project
03:14یعنی تاکہ ایک خاص کسیم consistency
03:17جو ہے اس کو برقرار رکھا جائے
03:19اور اس طرح سے ساری چیزیں ملتے ہی جو دی ہوں
03:21یعنی یہ ایک view پہ اگر آپ نے
03:2310 changes کی ہیں
03:2420 changes کی ہیں
03:25کبھی کبھی یہ آپ نے
03:26ہو سکتا ہے
03:27100 سے بھی زیادہ changes کر دی ہوں
03:28ٹھیک ہے
03:29تو 100 کی changes کرنے کے بعد
03:31آپ اگر naturally آئیں گے
03:32تو آپ کو کہاں پہ یاد رہے گا
03:34کہ آپ نے کون کون سے changes کریں گے
03:36ٹھیک ہے
03:37تو اس چیز کو یہ view template
03:39جو ہے control کر رہی ہوتی ہے
03:40benefit of view templates
03:42consistency
03:43سب سے پہلے consistency
03:44جو اس کو برقرار رکھا
03:46یعنی اس کو دیکھ رہی ہوتی
03:48ensure that all views have a uniform appearance
03:50یعنی جتنے بھی views ہیں
03:52سب کی ایک جیسی appearance ہے
03:54reducing error and improving readability
03:57تاکہ errors کو کم کیا جائے
04:00اور readability اس کو بہتر بنایا جائے
04:02دوسرا ہے efficiency
04:03apply a set of pretty different setting
04:06to multiple views saving time and effort
04:08اس کے بعد پھر آپ کی efficiency
04:10بڑھ جاتی ہے
04:11اس لحاثے بڑھ جاتی ہے
04:12اگر ایک view پہ آپ نے
04:14ایک سو پچاس کیسن پہ changes کی ہیں
04:16دوسرے view پہ آپ فورم جو ہے
04:18اس کو view template کو apply کر کے
04:20اور وہ والے سارے چینجی ہوئے ہیں
04:22same same اسی طرح سے کر سکتے ہیں
04:24ٹھیک ہے
04:25اگر تیسرا ہے
04:26standardization
04:27enforce company
04:28اور industry standards for view appearance ٹھیک ہے
04:31پھر آپ کے جو company کے standards ہیں
04:33یا company جس طرح سے جاتی ہے
04:35یا industry جس طرح جاتی ہے
04:37اس طرح سے اپنے جو views ہیں
04:39ان کو آپ کنٹول کر سکتے ہیں
04:41ان کی appearance کو آپ کنٹول کر سکتے ہیں
04:43creating a view template
04:45open a view in your Revit MEP project
04:47آپ نے view
04:49یہ view template بنانے کے لیے
04:51آپ نے
04:52view میں جانا ہے
04:54اور جو ہے
04:55کوئی بھی آپ Revit کا project اپنا کھول لیں
04:57جیسے MEP کا
04:58modify the view setting as desired
05:00including
05:01آپ نے view scale change کرنے
05:02display setting
05:03جو آپ کی visibility
05:04graphics
05:05override zone کو change کریں
05:07annotation settings
05:08جیسے
05:09آپ کی text
05:10dimensional
05:11tag
05:12ان کو آپ change کریں
05:13model settings
05:14ٹھیک ہے
05:15level of detail
05:16usability
05:17ان کو آپ change کریں ٹھیک ہے
05:18پھر تیسے number کے click on the view tab
05:19آپ نے view tab
05:20کو click کرنا ہے ٹھیک ہے
05:21click on the view template
05:22آپ نے view template
05:23کو click کرنا ہے
05:24drop the menu
05:25drop the menu
05:26کے اندر آپ کی آ رہی ہوگی
05:28click on view
05:29create view template
05:30from view ٹھیک ہے
05:31اس کے اندر ایک option آ رہی ہوگی
05:32create view template
05:33from view
05:34اس کو آپ نے
05:35کرنا ہے
05:36name your view template
05:37and click OK
05:38اور اپنا ایک نام رکھنا
05:39اور نام رکھے اس کو اپنے
05:40click کر دینا
05:41OK
05:42کرتے ہیں
05:43اس کے بعد جو ہے
05:44آپ کی view template
05:45apply کہاں کہاں ہوتے ہیں ٹھیک ہے
05:47اس کو ظاہرہہ
05:48اپنے جب ایک view template
05:49بنا دی ہے تو اسے
05:50apply بھی کرنا
05:51applying view template
05:52click on the view template
05:53in the ribbon
05:55click on the view template
05:56drop the menu
05:57select the desired view template
05:59from the list
06:01اور جو آپ کو view template
06:03چاہیے ہو وہ آپ اس کو
06:04select کر سکتے ہیں
06:05تاکہ آپ اسی طرح
06:07کی دوسری views
06:08کی بھی checking کر سکتے ہیں
06:09ایک کھا
06:10click apply
06:11apply the view template
06:12to the current view
06:13اور اسی طرح
06:14آپ کو current view
06:15ہوگا اسی طرح
06:16سے اس کی checking
06:17کیجئے لیں گے
06:18جس سے آپ نے
06:19Managing View Template. Click on the View tab in the ribbon.
06:23Click on the View Template drop-down menu. Click on the Manage View.
06:26آپ کے پاس Manage View بھی a template.
06:28اگر فرص کریں آپ نے کچھ View Template apply کر رہے ہیں.
06:31پھر اس کے بعد بھی آپ کو کچھ manage کرنا پڑتا ہے.
06:33آپ manage کر سکتے ہیں. Manage View Template کو اسمال کرتے ہوئے.
06:37In the View Template Download box,
06:38you can create a new View Template.
06:40Edit Existing View Template.
06:42Delete View Template.
06:43Duplicate View Template.
06:45Set View Template as a default.
06:47ٹھیک ہے.
06:47یہ سارے چیزیں اس کے اندر جو ہے آپ جا کے کر سکتے ہیں.
06:51اس کے بعد آجاتے ہیں جو best practices کیا ہے دنیا کے اندر جو رائج ہیں
06:56وہ کونسی practices آپ کی ٹھیک ہے.
06:58Use consistent naming convention of View Template.
07:01جہاں بھی آپ نے کوئی View Template بنانی ہے
07:03تو اس کا نام جو ہے standardized standards کے مطابق بنائی ٹھیک ہے.
07:07ایسا بنائے جو سمجھ آئے اور جس کا پتہ لگے.
07:10Organize your View Template into categories ٹھیک ہے.
07:13پھر آپ کی جو View Templates ان کو categories میں
07:15جو ہے ڈیوائیڈ کریں.
07:18اگر Plumby کا ہے تو Plumby کی ہونے چاہیے.
07:19Electrical کا ہے تو Electrical کی ہونے چاہیے.
07:21HVAC کا ہے تو Electrical ہونے چاہیے.
07:23یہاں اگر آپ نے project پہ faces پہ ڈیوائیڈ کیا ہے
07:26تو پھر faces ڈیوائیڈ کر سکتے ہیں.
07:29کر سکتے ہیں.
07:30Use View Template to standardize the appearance of views across your project.
07:33Use View Template to standardize the appearance of views.
07:35اور پھر اس کے بعد View Template کو آپ ٹھیک ہے.
07:39ٹھیک ہے آپ نے View Template کو use کر کے جتنی بھی appearance
07:43آپ کی views کی اس کو centralize کر سکتے ہیں.
07:45چوتہ ہے یوں View Template to Automate Repetitive Task ٹھیک ہے.
07:49اور اسی View Template کو آپ جو ہے task کو
07:51View Template کو استعمال کر کے جو آپ مال بار
07:54repeat کرنی ہوتے چیزیں وہ repeat نہیں کرنی ہوتے
07:56پھر آپ نے صرف اپنے View Template
07:58پھر آپ کی ساری setting جو ہے وہ جو ہے affect ہو جائیں گی
08:02یہاں reflect ہو جائیں گی ٹھیک ہے.
08:03Tips and Tweets.
08:05Use the View Template parameter to apply View Template to multiple views
08:09جنہ آپ View Template کو different views پر simultaneously
08:14ایک ہی ٹائم پہ apply کر سکتے ہیں.
08:15Use the Apply View Template 2 to apply View Template to a selected view.
08:19Use the View Template Dialog Box to compare and merge view templates ٹھیک ہے.
08:24By following these steps and best practices,
08:27you can effectively manage and page view templates
08:30in Revit MAP to streamline your workflow
08:32and improve the consistency of your project views ٹھیک ہے.
08:37تو مجھے میدہ آپ کو آپ کی جو ہے
08:39اچھی سی foundation بن گیا ہوگیا
08:41آپ کو چیز چیز چیز کا پتہ لگا
08:43لگ جی لگ گیا ہوگا
08:44کہ View Template کیا ہوتی ہے ٹھیک ہے
08:46آپ چلتی ہم Revit کی طرف
08:48Revit میں نے ہم نے جو ہے plan کھولا ہوگا ٹھیک ہے
08:51یہاں پہ آپ کو ایک plan نظر آ رہا ہے
08:53تو یہاں پہ نا ہم اس کے اندر نا کچھ سیٹنگ سینج کرنے
08:58مثلاً آپ کو یہ سب سے پہلے یہ جو نظر آ رہا ہوا
09:00کہ یہاں پہ ڈبل گریڈز آ رہے ہیں
09:02ایک جو آپ کا reference link model ہے
09:04اس سے بھی گریڈز آ رہے ہیں
09:06اور ایک جو آپ نے copy monitor کر کے
09:08اعداد کیے تھے وہ بھی آپ کو نظر آ رہے ہیں ٹھیک ہے
09:11تو ہم جاتے ہیں visibility graphic میں ٹھیک ہے
09:14visibility graphic میں جا کے
09:16اور Revit link کو select کر لیتے ہیں ٹھیک ہے
09:18جب Revit link کو select کر لے تو یہاں پہ by host آ رہا ہوتا ٹھیک ہے
09:21یہاں پہ by host آپ نے custom کر دی رہا ٹھیک ہے
09:24custom کر دیں گا اور اس سے بعد annotation بھی چلے جائیں ٹھیک ہے
09:27annotation جا کے دوبارہ custom کو select کریں ٹھیک ہے
09:30تو آپ کے جو ہے یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس جو ہے
09:33grids آ رہے ہیں ٹھیک ہے
09:36وہ اندر سے جا کے بھی آپ grids کو off کر سکتے ہیں
09:39یعنی اس کو جو ہے یہاں پہ اس سے بھی آپ کر سکتے ہیں
09:43اور show annotation category in this view اس کو اگر off کر دیں
09:47تب بھی آپ کا مسئلہ دو جائے گا یعنی یہ جو show annotation
09:51category in the view یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ جتنی بھی
09:53categories آپ کے link کے ساتھ آ رہی ہیں جتنی بھی چیزیں آپ کے
09:56آ رہی ہیں وہ یہاں پہ show کریں تو میں نے کہا نہیں مجھے
09:59نہیں چاہیے ٹھیک ہے مجھے show نہ کریں ٹھیک ہے اپلائی کیا
10:02اوکے کیا ٹھیک ہے اور اپلائی کیا اوکے کیا
10:05تو آپ دیکھیں وہ والے جو آپ کے جہاں پہ grids آ رہے
10:08تھے ٹھیک ہے وہ آپ کو نظر نہیں آ رہے ٹھیک ہے اس طرح سے
10:11آپ نے ایک چیز کر لیا اس کے بعد دوسری changes
10:15فرض کریں میں visibility graphic میں جاتا ہوں اور
10:18link select کر لیتا ہوں custom کر لیتا ہوں ٹھیک ہے اس کے بعد
10:21جو ہے model category میں آ جاتا ہوں ٹھیک ہے اس کو
10:26کلک کر دیتا ہوں تو یہاں پہ دیکھیں سارے چیزیں آپ کو نظر
10:29آ رہی ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد یہاں پہ architecture views آ رہے ہیں
10:32تو میں کہتا ہوں architecture نہیں چاہیے structure بھی نہیں چاہیے ٹھیک ہے
10:35مجھے اس طرح mechanical electrical piping اور ان کی چیزیں جو ہے
10:38infrastructure بھی نہیں چاہیے تو یہ والی چیزیں صرف دیکھا ہوتا ہوں ٹھیک ہے
10:41اس کے انظر فرض کریں میں eight terminals مجھے نہیں چاہیے ٹھیک ہے
10:44اس کے بعد جو ہے میں کہتا ہوں cable trace مجھے نہیں چاہیے ٹھیک ہے
10:48یہ چیزیں نہیں مجھے چاہیے ٹھیک ہے تو اس طرح سے میں مختلف changes
10:52نہیں جو ہے وہ کر سکتا ہوں ٹھیک ہے
10:54tax tags نہیں چاہیے electrical equipment نہیں چاہیے
10:58اس طرح سے جو بھی آپ کو changeیں چاہیے میں اپنی مرضی سے
11:01کر رہا ہوں یہاں پہ customize کر رہا ہوں ٹھیک ہے
11:03اپنی مرضی سے select کر رہا ہوں آپ لیکن آپ نے یہ دیکھنا
11:06ہے کہ آپ کی ضرورت کیا ہے ٹھیک ہے کن چیزوں کو آپ جو ہے off
11:10کرنا چاہتے ہیں یا ان کو جو ہے یہاں پہ بھی نظر نہ آئیں
11:14ان کو unchecked کرنا چاہتے ہیں ٹھیک ہے تو وہ totally depend کے آپ کی
11:18کیا کرنا ہے ٹھیک ہے تو آپ وہ یہاں سے جا کے آپ select
11:21کر سکتے ہیں ٹھیک ہے جو بھی آپ کے roof tag ہے roof ہے ٹھیک ہے
11:25اور بھی اس کے علاوہ اور بھی آپ کے پاس چیزیں ہیں mechanical
11:28controls ہیں ٹھیک ہے match lines ہیں ٹھیک ہے فرض کریں lighting
11:32devices tags ہیں تو اس طرح سے اپنی چیزیں جو فرض کریں اپنی مرضی سے
11:37اس کو off کر دیں ٹھیک ہے تو آپ نے یہ چیزیں بھی off کر دیں
11:41اس کے علاوہ کچھ اور چیزیں بھی میں جا کے off کر سکتا ہوں ٹھیک ہے
11:45لینک میں گیا دوبارہ customise کیا customigate ٹھیک ہے اس کے
11:48بعد annotation categories annotation categories کے اندر آپ کے پاس یہ
11:52بھی off کر دیں یہ بھی off کر دیں ٹھیک ہے اور ceiling آپ رہنے
11:56دیں گے ٹھیک ہے کیونکہ ceiling کی drawing ہے ٹھیک ہے اس کے بعد جو
12:00ہے color fields communication conduit ٹھیک ہے بہت ساری چیزیں آپ جو ہے جتنی
12:06بھی آپ کو ضرورت ہو جو بھی آپ کو لگیں کہ مجھے اس view کی کیونکہ یہ
12:12ceiling layout ہے تو اس کے اندر مجھے یہ چیزیں نہیں چاہیے ٹھیک ہے تو
12:16آپ وہاں سے جا کے ان کو سب کو off کر سکتے ہیں ٹھیک ہے دیکھیں میں
12:21کتنی چیزیں جو off کر دیں یہ صرف یہاں پہ نہیں ہوتا ٹھیک ہے صرف
12:25یہ نہیں کہ لینک والا جو ہے مطلب کے جو model ہے اسی کے اندر آپ
12:30نے کرنا ہے ٹھیک ہے یہ آپ جو ہے جو current model ہے اس کے اندر بھی آپ
12:34جا کے کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اور اس کے علاوہ آپ نے جو بھی یہاں پہ کرنے
12:40ہیں ٹھیک ہے وہ بھی uncheck کر سکتے ہیں ٹھیک ہے ٹھیک ہے اپنے سارے
12:49کرنے تو سارے کرنے سارے کرنے کے بعد جو کچھ جو ایک دو جو چیزیں
12:53رکھنی ہیں وہ رکھ لیں ٹھیک ہے پھر annotation آپ کی پیس annotation آ رہی
12:57تو annotation کے objects ہیں ٹھیک ہے پھر modeling objects آپ کے پاس آ رہے ہیں ٹھیک ہے
13:01modeling object کے اندر custom کریں گے تو modeling object کے اندر بھی آپ جو ہے
13:05جا کے ان کو جو ہے ختم کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں جو جو بھی
13:10آپ کو apply apply کر دیں okay کر دیں ٹھیک ہے apply کر دیں okay کر دیں
13:15تو آپ کے پاس یہ بھی چیزیں جو ہے یہ سارے off ہو جائیں گی ٹھیک ہے مطلب
13:19آپ کو نظر نہیں آئیں گے مطلب کنٹول کر رہے ہیں آپ manage کر رہے ہیں
13:22چیزیں گے صرف یہ نہیں ہوتا گیا اسی اسی سے ہو رہا ٹھیک ہے یہ جو آپ
13:26کا graph کی جو آپ کو نظر آ رہا ہے جو current آپ کا model ہے اس کے اندر
13:30سے بھی چیزیں آپ جا کے off کر سکتے ہیں file protection سے
13:33flexible flexible ducts ہیں ٹھیک ہے تو یہ اس طرح کی چیزیں آپ کو اس کے
13:37اندر آپ نے مطلب کے link file کے اندر سے تو آپ نے کیا ہی کیا ہے
13:40لیکن یہ ہے کہ اس کے اندر سے بھی جو ہے آپ جا کے off کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
13:45اور وہ دیکھا آپ نے کچھ flexible manier write it to flexible view
13:49again اس کے اندر ٹھیک ہے only یہ چلے ہی یہ ہوتے یہاں پہ
13:52ہیں صرف یہ ہے اس کی visibility off کر دیا ہے اس کے view ہے جو اس
13:55view کے اندر اس کا جو آہ جو چیزوں کا نظر آنا ہے وہ میں control
14:00کر رہا ہوں کوئی کون سی چیزیں مجھے دیکھنی ہے اور کون سی چیزیں
14:03مجھے نہیں دیکھنی تو بیسی کر یہی میں control کر رہا ہوں اچھا اب
14:07چاہ آتی ہے اصل صحیح ٹھیک ہے تو آپ نے اس view میں گئے اور اس کے
14:11بعد آپ نے create view template from view create view template from view یہ آپ نے select
14:17کر لینا اور یہاں پہ آپ نے نام دے دینے چاہیے یہاں پہ آپ کہہ
14:21سکتے ہیں کہ system elements element vg unity control ٹھیک ہے تو آپ اس
14:37طرح سے کوئی اچھا تو نام دے سکتے ہیں ٹھیک ہے تو یہ آپ نے جو ہے ایک view
14:41template آپ نے create کر دیا ہے کہ یہاں پہ آپ کو نظر آنی چود ہو گیا اس کے
14:45نظر آنے کے بعد جو ہے آپ پہ بھی جا کے آپ کے پاس model کے بھی یہاں
14:49پہ یہاں سے control کر سکتے ہیں دیکھیں پہلے تو آپ نے control کر رہی
14:52ہے تو یہاں پہ جا کے جب آپ بنا رہے ہیں تو یہاں سے جا کے بھی
14:55control کر سکتے ہیں اس کے بعد آپ annotation چاہیے تو annotation جب current
14:59آپ کا present model ہے اس کے اندر بھی آپ current جو ہے وہ بھی control
15:03کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اگر آپ فرس کرو اگر این میں سے کوئی چیزیں نہیں چاہیے ٹھیک ہے
15:07ٹھیک ہے تو وہ بھی آپ جو ہے یہاں پہ اس کو کنٹرول کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
15:11ویسی بیلٹی ہو گیا انیلیسیز کر رکھا رہے ہیں تو انیلیسیز کا پوشن
15:14یہاں پہ آ رہا ہے ٹھیک ہے امپورٹ آپ نے کیا پیلٹر لنک میں نے
15:18اوری آپ کو بتایا تھا کہ لنک میں کسٹم میں چلے جائیں ٹھیک ہے کسٹم میں
15:21جا کے آپ موڈل کیٹگری کنٹرول کرنی ہے انوٹیشن کیٹگری کنٹرول
15:25کرنی ہے وہ ساری چیزیں یہاں سے کنٹرول کر لیں ٹھیک ہے تو یہ
15:28ساری چیزیں آپ کنٹرول کر کے آپ نے جب اکے کر دینا ٹھیک ہے تو وہ
15:32آپ کی ویو ٹیمپلٹ اسی کی سیٹنگ کے حساب سے آپ کی کریئٹ ہو
15:36جانی ہے ٹھیک ہے مطلب اس کی جتنی فرض کریں میں نے تو مجھے یاد نہیں
15:39کتنی میں نے کی تھی وہ سکتا ہے میں نے کوئی بیس دی سے قریب کر دی
15:43ہوں سیٹنگ چینج کر دی ہوں لیکن مجھے یاد نہیں ہے ٹھیک ہے تو اسی
15:47کو کنٹور کرنے کے لیے کہ ظاہر ہے انسان ہے ٹھیک ہے تو اس کو ضروری
15:51نہیں کہ آج جو changes اس نے کی ہیں وہ کل اس کو یاد رہے تو اس کو وہ
15:54کیا کرتی ہے view template اسے save کر لیتی ہے جیسے میں اوکے کروں گا
15:58تو view template save کر لے گی ٹھیک ہے یہاں یہاں پہ دیکھیں آپ کا
16:02flexible نظر نہیں آ رہے بہت ساری چیزیں جو ہے آپ نے اس view کے اندر
16:05جو ہے وہ change کر دی تھی ٹھیک ہے جب یہ ساری چیزیں change ہو گئی
16:10change میں نے کر دی اب اس کے بعد اگر میں فرص کر رہے آپ level one
16:15کھولتا ہوں تو level one میں آپ کھولوں گا تو آپ دیکھیں گے اس کے
16:17اندر آپ کے پاس جو ہے بہت ساری چیزیں نظر آئیں گی جو اس کے اندر
16:21میں نے اسے hide کر دیا تھا level three کھولوں گا تو جاں بہت
16:24flexible بھی نظر آ رہا ہے سب کچھ نظر آ رہا ہے ٹھیک ہے level
16:27north level کھولیں گے اس کے اندر تو اس طرح کا فرص میں میں نے
16:30level three کھولا ہے اور میں چاہ رہا ہوں کہ اس کے اندر میں جو
16:33ہے جو changes میں نے level two actually plan کے اندر view template سے جو
16:39create کی تھی جو changes میں نے کی تھی وہ اور میں نے اس کی file
16:42بھی بنا دی تھی بھی template کی تو اس کو میں apply کرنا چاہتا
16:44ہوں تاکہ یہ view بھی اسی طرح سے change ہو دے جس طرح سے وہ تھا ٹھیک
16:48ہے تو یہاں پہ right click کریں گے اور یہاں پہ آپ کے پاس ہے apply
16:51template properties ٹھیک ہے جب apply template properties کریں گے تو یہاں
16:55پہ آپ کے پاس وہ view template جو ہے آپ کو نظر آ رہے ہوگی ٹھیک ہے
17:00یہاں اس کے اندر آپ کے پاس جو ہے وہ آ رہی ہوگی اور آپ نے اس
17:04کو جا کے apply کر دینا اس کو آ جا کے اس کے اوپر جو ہے
17:07مطلب کے تاکہ آپ کو تو یہ دیکھیں یہاں پہ آپ کے پاس آ رہی
17:13ٹھیک ہے تو یہاں پہ اس کو میں کروں گا okay کروں گا تو دیکھیں گے
17:16آپ پہ رہو رکھنا ہے کہ یہ flexible ساری چیزیں آپ کے پاس آ رہی
17:19okay کیا میں نے تو دے دیکھیں یہ اس view کو بھی اسی ترہ سو سے
17:22نہیں change کر دیا ٹھیک ہے تو سب سے بڑا اس کی advantage ہے ہماری
17:25یہی advantage ہے اس کے اندر کہ آپ نے جو changes اس کے اوپر کیا تھے
17:29جو سے view کے اوپر وہی changes آپ اس view کے اندر reflect کر سکتے ہیں اس
17:33view کے اندر جو ہے ان کو لے کے آ سکتی ہیں اچھا اب یہ جو changes
17:37میں نے کی ہیں still میرے پاس option ہوتی ہے کہ میں اسی view کے اوپر
17:41first کریں جا کے کچھ چیزیں change کرنا چاہتا ہوں ٹھیک ہے تو یہاں سے
17:46جا کے میں اس کے اندر کچھ چیزیں اور بھی change کرنا چاہتا ہوں تو
17:49یہاں سے جا کے اس کے اوپر change کر سکتا ہوں لیکن اگر first کریں
17:52میں کہتا ہوں کہ سب کے اوپر same ہو اور تجھے change بھی نہ ہو یہاں سے ٹھیک ہے تو
17:58سب کو تینوں کو چاروں کو سب کو select کر لیتا ہوں select کرنے پر
18:02یہاں پہ view template آ لی ہے ٹھیک ہے view template یہاں پہ select کر کے ٹھیک ہے
18:07اور یہاں سے ہم mechanical select کر لیتا ہوں ٹھیک ہے mechanical select
18:10کر کے یہ والی جو ہے view template اس کو apply کر دیتا ہوں ٹھیک ہے اب
18:14تینوں views کے پر یہ apply ہوگی اب جب میں اس کو click کروں گا اور visibility
18:18graphic میں جاؤں گا تو یہ دیکھیں gray out ہو گیا ٹھیک ہے اب میں change نہیں
18:21کر سکتا ٹھیک ہے اگر میں صرف view template کے ثرور جو ہے ان کو change
18:24کر سکتا ہوں view template میں جاؤں گا ٹھیک ہے اور manage
18:27کروں گا اور manage کر کے یہاں پہ جا کے میں ساری جو ہے آپ کی اپنی
18:31چیزیں جو ہے change کر سکتا ہوں ٹھیک ہے یہاں پہ first
18:33game mechanical کر دیا ٹھیک ہے اور اس کے بعد آپ کے پاس کوئی بھی جو
18:37آپ نے اپنے سینے plan ہے وہ change کرنا ٹھیک ہے اس کے model کو change
18:41کرنا تو آپ یہاں تا تو یہ جو changes آپ کریں گے ٹھیک ہے یہاں پہ آپ کے پاس جو
18:45ہے یہاں سے آپ آ کے ان کو چینج ہی کر سکتے ہیں اپلائی کریں گے
18:49okay کریں گے تھیک ہے تو یہ چینج دیا اب کے اس میں save ہو جائیں گے
18:52اور اپلائی ہو جائیں گے views کے پر Vault جنگ کے ساتھ ہو رہا ہے یہ
18:55والی view template ہے وہ attach ہے تھیک ہے اچھا اس کے ساتھ ساتھ
19:00نا جب آپ کوئی بھی view template اپنی کی 할ہی views کے اوپر apply
19:05کر دیا تو view template میں جائیں گے اور جا کے menu میں جائیں گے
19:08تو یہاں جو ہے آپ جب یہاں پر mechanical select کریں گے ٹھیک ہے
19:11یہاں پر فرسلہ mechanical select کا لیا ہے ٹھیک ہے اور آپ
19:15ہے یہاں پہ اس کو سلٹ کر لیا ہے تو جب آپ نے جو آپ نے ویو ٹیمپریٹ
19:19بنائی تھی create کی تو اس کو سلٹ کر رہے ہیں تو وہ بتائے گا کہ یہ جو
19:22ویوز ہے یہ پانچ ویوز کے اوپر جو ہے افیکٹ ہو رہا ٹھیک ہے پانچ
19:27ویوز کو لے کے چل رہا ٹھیک ہے تو یہاں پہ جا کے سکیل چینج کرنا
19:29سکیل چینج کر دیں ٹھیک ہے ڈسپلی موڈل کو چینج کرنا ٹھیک ہے اس کو
19:33چینج کر دیں ٹھیک ہے نارمل یا ہافٹون کرنا اس کو کر دیں ٹھیک ہے
19:37ہے. اپ کے پاس جو ہے۔ اس کے بعد لائٹنگ آ رہے يا ایشیڈوز آ رہے
19:41ہیں. شیڈوز找 کر Labs چینج کرنے ٹھیک ہے جو ہےortionی تیو ایگ آپ
19:45نے چینج کرنی ہے. جیشیڈو Daten یہ چینج کرنے تو یہ جو چینج
19:49کرنی ہے یہاں سے چینج کر سکتے ہیں. ٹیک ہے. اس کے بعد لائٹنگ
19:52آ اگئی آپ کی لائٹنگ اور آپ نے جو ہے اس کو چینج کرنا ٹیک ہے تو
19:55اس کو آپ چینج کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اوہ آ ہے اس کو آپ یہ لکھنا
19:59نا وہ اورینٹ ہے تو یہ سارے جتنے میں پیرامیٹر دار ہیں ان سارے
20:02پیرامیٹر کا آپ ٹیچ کر سکتی ہیں اور ان کو جو ہے چین کر سکتے ہیں
20:06ٹھیک ہے تو یہ تھا آج کا لیسن ہمارا ٹیٹوریل ٹھیک ہے جو
20:11ویو ٹیمپریٹ کے بارے میں تھا یہ بڑا امپورٹنٹ ٹیٹوریل ہے
20:14ضرور دوسرے دوستوں کے ساتھ اس کو شیئر کریں ٹھیک ہے اور چینل
20:19کو سبسکرائب بھی ضرور کریں ٹھیک ہے کمنٹس بھی کیا کریں ٹھیک ہے
20:23اور انشاءاللہ جو ہے اگر اس طرح سے آپ مجھے حوصلہ افسائی کرتے
20:27رہیں گے تو انشاءاللہ آگے آنے والے وقتوں میں اور سے بہتر سے
20:30بہتر اور اچھی سی اچھی جو ہے ٹیٹوریلز آپ کے لیے بنا کے آپ کے
20:35سامنے لے کے آتا رہوں گا ٹھیک ہے تو اللہ حافظ
20:38اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
20:53موسیقی
21:11موسیقی
21:15موسیقی
21:21موسیقی
21:51موسیقی
22:19موسیقی
22:49موسیقی
Be the first to comment