Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/2/2025
Using multiple views in Revit enables:

Multi-disciplinary coordination: Display various disciplines (e.g., architectural, structural, MEP) in separate views.
Detailed design: Create detailed views for specific elements or systems.
Visualization: Showcase different perspectives and presentation styles.

To manage multiple views in Revit:

Create views: Duplicate, rename, or create new views.
Organize views: Use view hierarchies, folders, or browser organizations.
Control visibility: Manage visibility and graphics for each view.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00امید ہے آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:28اور جو ہے میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لیے
00:32اللہ تعالی خیر و حفیت رکھیں
00:33اچھا آج جو میں نے بات کرنی ہے وہ ہے
00:37آپ کے نا ریوٹ میں جو ہائی لیول چیزیں ہوتی ہیں
00:42یا ریوٹ کس طرح سے کام کرتا ہے
00:44یا جب ہم کہتے ہیں ریوٹ ایک جینیس سافٹ ویر ہے
00:48تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے
00:49اس کی کوارڈینیشن کس طرح سے بہتر ہوتی ہے
00:52کوارڈینیشن آپ ان دی سینس کے پلان میں کس طرح سے ہوتی ہے
00:58ویوز میں کس طرح سے ہوتی ہے
00:59سکیجول میں کس طرح سے ہوتی ہے
01:01اور ہم کس طرح سے دیکھتی ہیں
01:03پھر اس کے بعد ملٹیپل ویوز کس طرح سے کریٹ ہوتی ہیں
01:06تو سب سے پہتے تو ہم تھوڑا سا اس کو سمجھ لیتے ہیں
01:11کہ ملٹیپلز کا ویوز کا فائدہ کیا ہے
01:14اور کس طرح سے ان پر کام کیا جاتا ہے
01:17کس طرح سے ان کو کنٹرول کیا جاتا ہے
01:20یعنی استعمال کیا جاتا ہے
01:23اچھا working on one model on multiple views allow you to create various representations
01:28showcase your design from different angle یعنی اگر ہم نے multiple views لیے ہوئے ہیں
01:34تو multiple views میں آپ کو سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کے پاس
01:38plans ایک view میں plans آپ کا آگیا ایک view میں آپ کا front view آگیا
01:44ایک view میں آپ کا rare view آگیا top view آگیا different views آجتا ہیں
01:49different level آپ جو ہے ایک ہی screen کے اوپر دیکھ رہے ہوتی ہیں پھر
01:53آپ کو اندازہ ہو رہا ہوتا ہے کہ ریوٹ اگر کسنا سے plan کے اندر دیکھ
01:59رہا ہے اور پھر اس کے بعد views کے اندر کسنا سے اس کے اندر changes
02:02آ رہے ہوتی ہیں coordinate and collaborate easily share and coordination information
02:07across discipline and teams یعنی جو اس کی coordination ہوتی ہے ریوٹ کی وہ
02:13بہت زبردست ہوتی ہے collaboration بہت اچھی ہوتی ہے اور پھر وہ آپ کو
02:18آسانی سے اس کو watch بھی کر سکتے ہیں دیکھ بھی سکتے ہیں کس
02:21طرح سے coordinate کر رہے ہیں اور information کس طرح سے جو ہے ایک
02:24سے ایک discipline سے یعنی ایک discipline در کے آپ کے مختلف views کے اندر
02:29کس طرح سے ہے چیزیں change ہو رہی ہیں تبدیل ہو رہی ہوتی ہیں
02:32streamline documentation اور جو documentation آپ کی ہوتی ہے
02:35automatically generate views sheet and schedule reducing error and inconsistency
02:40اور جب آپ کسی بھی plan پہ کام کر رہے ہوتے ہیں یا آپ کے جو
02:44view پہ کام کر رہے ہوتے ہیں تو automatically آپ کے جو views
02:47generate ہوتے ہو رہے ہوتے ہیں sheet آپ generate کر سکتے ہیں
02:50schedule آپ generate کر سکتے ہیں تاکہ آپ کی جو ہے errors اور
02:55inconsistency's کو جو ہے اس کا level کو کام کیا جا سکے ریوٹ
02:59parametric model capability ensure that changes made in one view are reflected
03:04across all views اچھا اس میں یہ بڑی ضبطس چیز ہے اس میں جس میں
03:08ریوٹ کے مطلب کے جو ہے میں نے اپنے شروع میں کہا ہے کہ ایک
03:12genius software ہے ریوٹ parametric modeling capability ensure that
03:16changes made in one views are reflected across all views یاد رکھیں کہ ریوٹ
03:20اس طرح کا software ہے اگر آپ نے کسی بھی plan کے اندر یا کسی
03:23view کے اندر changes کی ہیں تو وہ schedule کے اندر بھی reflect
03:27ہو رہا ہوتا ہے وہ آپ کے plans کے اندر بھی reflect ہو رہا
03:30ہوتا ہے آپ کے sections کے اندر بھی reflect ہو رہا ہوتا ہے اور آپ
03:33کی جو elevation ہوتے ہیں اس کے اندر بھی reflect ہو رہا ہوتا ہے
03:36تاکہ جو ہے آپ کی جو data consistency اور accuracy اس کو بہار
03:42رکھا جائے اس کو بہتر بنایا جا سکے تو اب چلتی ہم ریوٹ کے
03:47اوپر اور ریوٹ میں جا کے ہم دیکھتے ہیں کہ یہ کی سکتے ہیں تو آپ
03:49دیکھیں ہم ریوٹ کی screen میں نے open کر لی ہے ٹھیک ہے اور یہاں پہ آپ
03:53دیکھ رہے ہیں یہاں پہ میرے پاس area view بھی ہے یہاں پہ door schedule
03:57بھی ہے یہاں پہ east view بھی میرے پاس ہے اور یہاں پہ level جو plan
04:00ہوتا ہے وہ بھی میرے پاس یہاں پہ موجود ہے ٹھیک ہے تو views میں
04:05چلے جائیں اگر views میں چلے جائیں تو آپ کے پاس جو ہے different جو
04:08ہے آپ یہ کہ tabs or tile views آ رہے ہیں آپ کے پاس ٹھیک ہے آپ نے جو
04:13ہے اگر سارے جتنے بھی views آپ کے اوپر tabs کے اندر آ رہے ہیں اگر
04:17آپ نے tile کرنا تو اسے click کریں گے تو automatically
04:20کے لئے آپ کے سارے view ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
04:50اور زوم ٹو فٹ کر دیں گے تو آپ کے پاس سارا پورا ویو جو ہے آپ کو نظر آنا شروع ہو جائے گا
04:56اچھا اس کے بعد ہم بات کرتی ہیں کہ فرص کریں ہمارے پاس نا کہ جہ دیکھیں میں نا اگر اس ویو کے اندر جس کے اندر آپ کو ایریل ویو ہے
05:04ایریل ویو کے اندر اگر میں چلا جاؤں اور یہاں پہ مجھے دور نظر آ رہا ہے
05:07اگر میں اس دور کو سلیکٹ کرنوں تو یہاں دیکھیں اس کے اندر بھی آپ کے پاس سلیکٹ ہو گیا
05:11اسٹرن ویو کے اندر یہاں پہ اسٹرن ویو کے اندر بھی سلیکٹ ہو گیا اور یہاں پہ پلان کے اندر جائیں تو پلان کے اندر بھی آپ کے پاس جو ہے وہ سلیکٹ ہو رہا ہے
05:20تو یاد رکھیں کارڈینیشن بہت اچھی ہوتی ہے جتنے بھی ایلیممٹس آپ کے ریوٹ کے اندر ہوتی ہیں
05:25کارڈینیشن بہت زبردہ سوتی ہے اور ہر ایک چیزیں ایک دوسرے ایک ساتھ لنک ہوتی ہے کارڈینیٹڈ ہوتی ہے
05:31ٹھیک ہے فرس کریں میں اس ڈور کو لیتا ہوں یہ دیکھیں ٹھیک ہے اس ڈور کو میں نے لیا اور اس ڈور کو میں نے جو ہے موو کر دیا
05:39فرس کریں یہ ڈور میں نے سلیکٹ کر دیا اس کو یہاں پہ موو میں جائیں وہ موو میں جا کے اس کو میں نے تھوڑا سوپر یہاں پہ موو کر دیا
05:45اور آپ نے ایریل ویو کے اندر آپ نے غور سے دیکھنا ہے اور اس کے بعد ایشنل ویو کے اندر غور سے دیکھنا ہے
05:51کہ دروازہ کس طرح سے موو ہوتا ہے یہ دا کہ دروازہ وہاں سے یہاں پہ تھا کہیں پہ یہاں سے موو ہوکے تھوڑا جا جو ہے رائٹ سائٹ پہ آ گیا
05:59اور یہ بھلا بھی آپ کا رائٹ سائٹ پہ موو ہو گئے تو اگر دوبارہ کریں ٹھیک ہے یہ دوبارہ سیٹ کرتا ہوں میں اس کو
06:05اس کو موو کرتا ہوں اور دوبارہ بات کریں دیکھیں اس کو کس طرح سے جو ہے میں نے اس سے موو کر دیا یہاں پہ ٹھیک ہے
06:12تو یہاں بھی دیکھیں موو کے دوبارہ باپ اسی پوزیشن پہ چلا گیا
06:15ٹھیک ہے تو یاد رکھیں جتنے بھی elements ہوتے ہیں
06:17ریویٹ کے اندر اگر plan کے اندر آپ change کر رہے ہیں
06:20تو آپ کے elevation کے اندر change ہو رہے ہیں
06:22views کے اندر change ہو رہے ہیں اور اگر views کے اندر change کر رہے ہیں
06:26ٹھیک ہے جیسے میں نے یہاں پہ پکڑا ہے اس کو
06:27ٹھیک ہے اور یہاں پہ جا کے میں نے اس کو جہاں پہ چیز
06:30یہاں پہ change کر دیا
06:31تو آپ plan کے اندر بھی آپ کا جو ہے change ہو سکتا ہے
06:39ٹھیک ہے آپ ویوز میں change کریں چاہے section میں change کریں
06:42تو وہ جو جتنے بھی changes ہوتے ہیں وہ آپ کے reflect ہو جاتی ہیں
06:45دوسرے views کے اندر
06:48اچھا اس کے بعد نا میں نے جو plan تھا نا میرا اس کا جانے میں نے
06:52conference room تھا نا یہ والا conference room اس کو میں نے open کر لیا ہے
06:55اس کو انہوں کو open کر کے نا اب میں schedule جو یہاں پہ دیکھیں
06:57schedule بھی آ رہے ہیں آپ کے پاس schedule آ رہے ہیں
07:00تو میں آپ کو یہ بھی بتانا چاہ رہا ہوں کہ schedule کے ساتھ پہ آپ کی
07:03چیزیں جو ہے ساری پیچ اپ ہوتی ہیں link اپ ہوتی ہیں
07:06یہاں پہ چار نمبر دروازہ آپ کو نظر آ رہا دیکھیں
07:09یہاں پہ door جو آپ کا four number نظر آ رہا ہے
07:11ٹھیک ہے اگر میں اس door کو select کر لیتا ہوں
07:13ٹھیک ہے یا میں یہاں پہ جاتا ہوں اس کو select کرتا ہوں
07:16تو یہاں پہ یہ بھی green blue ہو گیا یہ بھی select ہو گیا
07:19ٹھیک ہے تو اگر آپ schedule کے اندر کوئی بھی دروازہ
07:22فرز کرے میں اس دروازے کو change کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
07:24کوئی small کے اندر تھی دیکھیں یہ دروازہ change ہو جائے گا
07:28اگر میں اس کو دوسرے کسی اور کے اندر change کرتا ہوں
07:32تو یہ ہو جائے گا ٹھیک ہے تو اس طرح دروازہ بھی change ہو جاتا ہے
07:35ٹھیک ہے اگر schedule تو schedule بھی آپ کے ساتھ live run کر رہے ہوتے ہیں
07:39ٹھیک ہے وہ بھی آپ کے ساتھ اسی طرح رن کر رہے ہوتے ہیں
07:42جس طرح سے آپ کے پاس دوسرے views کے اندر آپ چی دیں
07:44ایک دوسرے لنک ہوتی ہیں اور جب change کرنا چاہتے ہیں
07:47تو وہ change ہو جاتی ہے
07:49اچھا جب آپ change کر رہے ہوتے ہیں
07:51فرض کریں آپ کے یہاں پہ change کر رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے
07:53تو آپ اس دروازے کو جو ہے اس کا view بھی آپ دیکھنا چاہتے ہیں
07:56تو آپ کیا کر سکتے ہیں
07:57یہاں پہ اس کو section بنا سکتے ہیں
08:00یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس section line آ رہی ہے
08:02اوپر آپ کے پاس
08:03یہاں پہ جو ہے آپ چلے جائیں
08:04یہاں پہ جا کے اس کا section بنا رہی ہے
08:07یہ دیکھیں section میں نے یہاں پہ بنا رہی ہے
08:09جب section یہاں پہ بنا رہی ہے
08:11تو اس کا view چھوٹا کر لیں
08:13یہ جو view ہے اس کا
08:15ہو پاکپ پاکی اس کو چھوٹا کر لیں تاکہ آپ کے پاس جو ہے اس کو اوپر
08:20ایرو اے اور اس کو میں نیچے کر لیتا ہوں یہاں پہ جا ا apostład ہے اس کو
08:24میں اس کو Big click کروں گا پاک ایک اور view آئے بھیک ہے جس کے اندر اگہ
08:29آپ کے پاس میں دروازہ نظر آ رہا ہے ٹک ہے آپ جس جب دروازہ سیلٹ کریں
08:33گے تو دیکھیں آپ کے runter جانا جیسے پروس کیا تو آپ کے پاس لیو
08:38کا بھی натQ لچک کیا اور درچ کر دیتا ہوں تو یہ دیکھنے دروازہ
08:42موڈیفائی بھی ہو جاتا ہے ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہ دیکھیں موڈیفائی ہو رہا ہے
08:47تو اس طرح چنان ساری چیزیں جتنی بھی ہیں اپنے ایک دوسرے کے ساتھ پیچ اپ ہوتے ہیں
08:51لنک کپ ہوتے ہیں
09:12تو اس طرح سے نا آپ جتنی بھی چیزیں ہوتی ہیں ریوٹ کے اندر ان کو ہائی لیبل پہ جا کے نا چینج کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
09:26ویوز کے اندر چینج کر سکتے ہیں پلان کے اندر چینج کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اور سکیجورز کے اندر بھی جا کے ان کی انفرمیشن جو ہے موڈیفائی کر سکتی ہیں
09:34تو اپنا خیار رکھے گا انشاءاللہ اگری ویڈیو ملاقات ہوتی ہے
09:37اور میرے جتنی بھی ویڈیوز ہوتی ہیں پھلی دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ ان کا بھی فائدہ ہو
09:41اور چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا بہت مہربانی
09:45اللہ حافظ
09:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
10:07سلام علیکم ورحمت اللہ حافظ

Recommended