Skip to playerSkip to main content
"Learn how to create a local file from a central file in Revit MEP using Worksharing! In this video, we'll guide you through the process of setting up a local file, enabling worksharing, and collaborating on a project.

Keywords: Revit MEP, Worksharing, Central File, Local File, Revit Collaboration, BIM, Project Management, Revit Tutorial

#RevitMEP #Worksharing #RevitCollaboration #BIM #ProjectManagement #RevitTutorial #MEPDesign #DesignEfficiency #Teamwork #RevitTips #CAD"

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:26مجھے امیدہ کہ آپ تب دوست خلیت سے ہوں گے
00:28اور میری بہت شاری دعائیں آپ سب کے لیے
00:32اللہ تعالیٰ آپ کو خیر ہو فیئے سے رکھے جہاں رہیں آپ خوش رہیں
00:35آج کا لکچو جو ہے وہ بڑا امپورٹنٹ ہے
00:38اس لحاظ سے امپورٹنٹ ہے کہ بہت شاری میرے دوست ہیں
00:43جو اکیلے بھی کام کر رہے ہوتی ہیں
00:46اور بہت شاری ایسے بھی دوست ہیں
00:48جو کسی کمپنی کے اندر کام کر رہے ہوتی ہیں
00:51اور ان کے لیے پرابلم یہ ہوتی ہے
00:53کہ سینٹر فائل جو ہوتی ہے
00:56اس پر کس طرح سے کام کیا جائے
00:59کس طرح سے اس کو استعمال کیا جائے
01:02کس طرح سے کریٹ کیا جائے
01:04آج ہمارا فوکس یہی ہوگا
01:06کہ ہم سینٹر فائل کس طرح سے کریٹ کر سکتی ہیں
01:09اور لوکل فائل کیا ہوتی ہے
01:11تو سب سے پہلے تو درہا سٹڈی کر کے دیکھ لیتے ہیں
01:14یہ دونوں چیزیں
01:16یعنی ہمارا جو لوکل فائل ہے یہ کیا ہے
01:20ٹھیک ہے اور اس کے بعد جو ہے ہماری سینٹر فائل جو ہے وہ کس طرح سے ہم اسے کریٹ کریں
01:27اچھا پہلے تھوڑی سی نا جیسے نورمالی میں کیا کرتا ہوں
01:30جتنے بھی میرے ٹیٹوریل آ رہے ہوتی ہیں
01:32سب سے پہلے میں چھوٹی چھنا بیک گرونڈ بیناتا ہوں ٹھیک ہے
01:35تاکہ آپ کو آسانی ہو چیزیں سمجھنے کیلئے اور آپ کو پتہ لگ جائے کہ
01:40جو ہے کیا ہم کرنا چاہ رہے ہیں اور کیا ہم اچھیو کرنا چاہتی ہیں
01:44What is work sharing
01:45In David MEP allows multiple user to collaborate in a project
01:50by dividing it into smaller manageable parts called work sets
01:55ہوتا کیا ہے کہ work set layers کی طرح کام کر رہا ہوتا ہے
01:58مختلف layers ہوتی ہیں ٹھیک ہے
02:00جب ہم کوئی بھی model جو ہے اس پہ کام کرنا چاہ رہے ہوتی ہیں
02:04تو ہم اس model کو مختلف layers پہ جو ہے convert کر دیتی ہیں
02:08اور ہر layer پہ جو اس کا user ہوتا ہے
02:11ہر user کو اپنے rights دیے جاتی ہیں ٹھیک ہے
02:13اس کو access دیے جاتی ہے
02:16اور فرض کریں ایک بندہ جو ہے وہ windows بنا رہا ہے
02:19ایک بندہ جو ہے وہ دروازے لگا رہا ہے ٹھیک ہے
02:23اور ایک بندہ جو cd لگا رہا ہے
02:25تو اس سے مختلف لوگوں کو جو stakeholders ہوتی ہیں مختلف قسم کے
02:29ٹھیک ہے مختلف لوگ ان کو access دی جاتی ہے
02:32تاکہ وہ اپنا کام جو ہے وہ کر سکیں ٹھیک ہے
02:34ان ریویٹ ایلی پی allows multiple user
02:37یعنی بہت شاری user to collaborate
02:39اور نیک project یعنی ایک ہی project کے اوپر
02:41collaboration کر رہے ہوں ٹھیک ہے
02:43by dividing into smaller ٹھیک ہے
02:45تاکہ smaller small portion میں divide کر کے
02:48ہم اس پہ کام کر سکیں
02:50اور جس کو ہم کہتے ہیں
02:51ورکسیٹ میں ورکسیٹ کے اوپر بھی ایک ویڈیو بناوں گا
02:53آج کی ویڈیو ورکسیٹ کے اوپر تو نہیں ہے
02:55ٹھیک ہے لیکن ورکسیٹ سے تعلق ضرور ہے اس کا ٹھیک ہے
02:58تو ورکسیٹ پہ بھی میں ایک ویڈیو بنا کے آپ کو بتاؤں گا
03:01کہ ورکسیٹ کس طرح سے create کیا جاتی ہیں
03:03اور کس طرح سے پریزمی کو استعمال کیا جاتا ہے
03:06this enabled team to work simultaneously
03:08یعنی یہ جو team ہوتی ہے آپ کی
03:11ہر بندے کو جو ہے
03:13اس چیز کی اجازت دی جاتی ہے
03:15کہ وہ اپنا کام کر سکے
03:17تاکہ سارے لوگ مل کے جو ہے
03:19اسی موڈل کے اوپر اپنا اپنا کام
03:21انجام دے سکے
03:23اور دیفرنٹ پارٹس آف دی پروجیک
03:25تاکہ دیفرنٹ پارٹس اس پروجیک کے جو ہے
03:27ان پر کام کیا جا سکے
03:29ایمپرووویگ پروڈیکٹی
03:31اور ریوزن کنفلیکس
03:32تاکہ پروڈیکٹیوٹی کو بڑھایا جا سکے
03:36اور جو کنفلیکس ہیں
03:38جو پروڈیمز ہیں ان کو کم سے کم کیا جا سکے
03:41ٹھیک ہے
03:41بینیفٹس آف ورک شیئر ہیں
03:43ملٹیپل یوزر کن ورک آن دی سیم پروڈیکٹ سمیلٹین سلی
03:47یعنی بہت سارے
03:49ایٹ دی سیم ٹائم بہت سارے یوزر جو ہوتی ہیں
03:51وہ کسی ایک پروڈیکٹ کے اوپر
03:53ایک ہی ٹائم کے اوپر کام کر سکتی ہیں
03:56کام کام کر سکتے ہیں
03:58یا کر سکے
03:59ایمپرووڈ کلابریشن آنڈ کورڈینیشن
04:01اس سے کیا ہوتا ہے آپ کی کلابریشن بہتر ہوتی ہے
04:04اور آپ کی کورڈینیشن جو ہے بوائی پرووڈ ہو جاتی ہے
04:06ریڈیوز کمفلیٹس اینڈ ایررز
04:09آپ کے جو کمفلیٹس ہوتی ہیں
04:11ایررز ہوتی ہیں ان کو ریموو کر لے جاتا ہے
04:13انہانس پروڈیکٹیوٹی اینڈ ایفیشنسی
04:15اور آپ کی ایفیشنسی اور پروڈیکٹی کو
04:17بڑھا لیا جاتا ہے
04:19ٹھیک ہے
04:19سیونگ فائل یوزی ورک شیئرین
04:21کریٹ سینٹر فائل
04:22میں یہ آپ کو بتاؤں گا
04:24کس نہ سے سینٹر فائل بنتی ہے
04:27کریٹ سینٹر فائل
04:29اور انیبل ورک شیئرین
04:30کریٹ ورک شیئرین
04:32کریٹ ورک شیئٹ ڈیوائیڈ دی پروجیٹ
04:33انٹو ورک شیئٹ
04:34اسائننگ ایچ ٹی میمبر
04:36سپیسپیک ورک شیئٹ
04:37جیسے میں نے بتایا آپ کو ورک شیئٹ
04:39کن طلق کو میں نہیں بتا رہے
04:40اس ایک سینٹر فائل میں
04:41لیکن آپ کو شرف جو شرف چیزیں میں
04:43کور کروں گا وہ ہوگا
04:44کہ local file سے ہم central file کو کس طرح سے convert کرتی ہیں
04:49save to central
04:50team members save their changes to the central file
04:53اور پھر یہ بھی بتاؤں گا
04:54کہ آپ central file پہ اپنی changes
04:56کس طرح سے جو ہے save کرتی ہیں
04:58synchronize ٹھیک ہے
05:00team members synchronize their changes
05:02with the central file اور پھر
05:04changes کو کس طرح سے synchronize
05:06ایک save ہوتا ہے ایک synchronize ہوتا ہے
05:08ٹھیک ہے
05:08reload latest
05:10team members reload the latest changes
05:12from the central file
05:13اور پھر جو latest changes
05:15وہ team members جو ہے
05:16کس طرح سے ان کو
05:17access کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
05:19اس کے بعد جو best practices ہوتی ہیں
05:23دنیا کے اندر
05:23regularly synchronize
05:25آپ synchronize کرتے رہا کریں
05:27ٹھیک ہے
05:27لیکن ایک چیز کا خیار رکھیں
05:29کہ آپ نے
05:30جو ہے
05:30synchronize کرنا ہے
05:31ٹھیک ہے
05:32اور یہ خیار رکھنا
05:33اگر 20 back ups آپ کے ہوئے ہیں
05:35اور ایک دفعہ
05:36آپ نے synchronize کیا ہے
05:37تو پھر آپ کے
05:3810 back up پیچھے رہنے ہیں ٹھیک ہے
05:40ایک اور دفعہ
05:41synchronize ہے تو وہ کم ہوتے جاتے ہیں ٹھیک ہے
05:43تو اپنے synchronize کرتے ہوئے
05:45یہ بھی خیار رکھنا ٹھیک ہے
05:46use clear and descriptive work set name
05:49اور جو آپ کے work set جو create کریں گے
05:50ان کے صحیح طرح سے
05:51اچھی اور technical name
05:53جو usable name ہونے چاہیے
05:55یا descriptive type کیونے چاہیے
05:56جن سے پتا لگیا
05:57کہ یہ کیا work set ہے
05:58establish a work sharing protocol
06:00آپ نے یہ work sharing protocol کو establish کرنا ہے
06:03monitor work set ownership and permission
06:05اور ownership اور permission
06:07جو بندے کام کریں
06:08ان کو آپ نے اس کو monitor بھی کرنا ہے
06:10کہ ان کو صحیح طرح rights دیئے
06:12یہ ہے کہ نہیں rights دیئے
06:13تاکہ وہ اس کو own کر سکیں
06:15تو یہ تو ہوگی اس کی introduction
06:18اب چلتی ہے
06:19ریوٹ کی طرف ٹھیک ہے
06:20ریوٹ کی طرف ہے
06:20ایک میں نے file کھولی ہوئی یہاں پہ
06:22آپ کو نظر آ رہے ہو
06:24یہ والی file میں نے کھولی ہویا
06:25اور یہ جو ہے
06:26basically
06:26اس وقت تو یہ local پہ پڑھی ہویا ٹھیک ہے
06:29اگر فرس کریں
06:30میں اس کو save as کرتا ہوں ٹھیک ہے
06:32یہاں project کی طرف جاتا ہوں ٹھیک ہے
06:34تو یہ دیکھیں
06:34work sharing کا
06:36میں نے work sharing save کا ایک folder بنایا ہوا ہے
06:38اس کے اندر اس کو file کو رکھا ہوا ہے
06:40ابھی میں نے local bin میں
06:41کیونکہ میرے پاس یہاں پہ network نہیں ہے
06:43تو میں نے work sharing save کا folder بنا دیا
06:47کہ اسی کے اندر
06:49اسی کو ہم جو ہے وہ
06:50center file بنائیں گے
06:52اسی کے اندر بنائیں گے
06:53اور پھر
06:54اس میں یہ بھی ممکنات میں شامل ہے
06:57کہ اس file کو اٹھا کے آپ center پہ لے جائیں
06:59یا آپ کسی
07:00جو آپ کی center place ہے
07:02یا server ہے
07:03اس کے اوپر لے جیو اور وہاں سے جا کے پھر اس file کو دوبارہ
07:06access کر لیں ٹھیک ہے
07:07تو یہ ہی آپ نے سمجھنا ہے کہ یہ جو آپ کی space ہے
07:11یہ local ہے
07:12ٹھیک ہے
07:12لیکن اس کو ہم as a network space بھی
07:15consider
07:16کریں گے ٹھیک ہے
07:17اچھا
07:19اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے ٹھیک ہے
07:21یہاں پہ آپ نے
07:22جو ہے
07:24اپنا model آپ کا پڑا ہوا ہے ٹھیک ہے
07:27اگر آپ پرانی versions میں کام کرتے ہیں
07:29تو پھر یاد رکھیں
07:30collaborate کا button جو ہے اس کے اندر آپ کے پاس دو buttons ہوتی ہیں
07:34اگر پرانی version آپ کی دو ادار اٹھانہ سے پیچھیں ہیں دو ادار سونہ سے پیچھیں ہیں
07:38پھر work set کی آپ option اسمال کریں گے لیکن اگر first کریں آپ جو ہے latest version اسمال کر رہے ہیں تو پھر آپ collaborate کا button آپ اسمال کریں گے
07:48اچھا اس میں جاتے ہوئے یہ بھی یہ چیز میں بتا دیتا ہوں کہ جو work set کا button اس لئے پرانی reverse کے اندر اسمال کیا جاتا تھا
07:58اس کو cloud کا کوئی concept نہیں ہوتا تھا cloud کا مطلب کیا ہوتا ہے کہ آپ کے فرض کریں آپ کا سرور ہے جو ہے وہ امریکہ میں پڑا ہویا ہے یا سرور آپ کا شیڈیا میں پڑا ہویا ہے آپ تو آپ cloud شیڈ کر رہے ہیں ٹھیک ہے یعنی وہاں سے آپ وہاں پہ ہی shape کر رہے ہیں یا وہاں سے ہی file access کر رہے ہیں تو آپ کی cloud شیڈ ہوگی لیکن اگر first
08:18کریں آپ کا server جہاں پہ ہے آپ کی company کے اندر ہے اور آپ کے network کے اوپر ہے تو پھر cloud شیڈ نہیں ہوتی ہے پھر آپ local شیڈی اندہ central شیڈی آپ کر رہے ہوتی ہیں
08:28central common data environment کے اندر آپ کا جو اپنا environment تھا اس کے اندر آپ کو اس کے اندر اس files کو save کر رہے ہوتی ہیں
08:35تو cloud break میں آپ کے پاس option ہوتی ہے جس میں cloud بھی آ رہا ہوتی
08:39ہاں اچھا اس میں جو پچھلی ایکسرسائز سے اس کے اندر میں نے standalone کے بارے میں آپ کو بتایا تھا کہ standalone جو ہے
08:49آپ کی fileیں save ہوتی ہیں ٹھیک ہے نا فرض کریں اس کو میں save کرتا ہوں ٹھیک ہے save as کرتا ہوں اس میں project save as کرتا ہوں ٹھیک ہے
08:58یہ دیکھیں یہ کھولا ہوا ہے اس site پہ میں نے folder کو کھولا ہوا ہے ٹھیک ہے تو اس کو میں اگر save کر دوں ٹھیک ہے تو آپ دیکھیں گے کہ آپ جو
09:06جو file ہے وہ zero one کے نام سے جو ہے وہ create ہو رہی ہے
09:11اگر in case کسی طرح بھی یہ file آپ کی corrupt ہو جاتی ہے یہ file میں کوئی problem دا جاتی ہے تو اس file کو آپ rename کر سکتی ہیں ٹھیک ہے اور اس کو آپ utilize کر سکتی ہیں
09:23تو یہ تو standalone کی بارے میں بات ہو رہی ہے اور اس کے بارے میں already میں نے tutorial جو ہے کل بنا دیا تھا ٹھیک ہے
09:30تو آپ نے ہو سکتا ہے وہ ضرور دیکھا ہو اگر نہیں دیکھا تو اس پہ جائیں آپ کو اندازہ ہو جائے کہ standalone جو ہے save کس طرح سے ہوتی ہے
09:38اچھا آپ آپ لوگوں کو یہ بتانے کے لیے کہ جب standalone یہ بارے میں ہم نے save کی تھی تو اس میں فرض کریں اگر کوئی میں دیوار اس طرح سے add کر دیتا ہوں ٹھیک ہے نا اس کو میں
09:49raise کروں گا raise کر کے آپ کو دوبارہ دکھاؤں گا ٹھیک ہے اس کو میں نے raise کر دیا یہاں پہ wall پہ گیا ٹھیک ہے اور wall پہ جا کے میں نے کوئی wall بھی یہ
09:57جو ہے wall یہاں پہ add کر دی ٹھیک ہے اس طرح سے اور اس کے ساتھ میں فرض کریں اس کے اندر کو چاہتا ہوں کوئی door بغیرہ تو door بغیرہ بھی add کر سکتا ہوں ٹھیک ہے اور
10:09اگر window چاہیے تو window بھی add کر سکتا ہوں ٹھیک ہے window load نہیں ہوئی تو میں live ready میں جا کے چیک کروں
10:18اگر میرے پاس کوئی window پڑی ہوئی ٹھیک ہے تو window بھی جو میں ابھی اس کے اندر میرے پاس live ready window window نہیں پڑی ہوئی ٹھیک ہے
10:24تو اب اس طرح سے آپ نے کوئی چیز add کر دی کوئی چیز بنا دی ٹھیک ہے اور اس کے بعد آپ نے اس کو جا کے save as کیا ٹھیک ہے
10:31جیسے میں save as کرتا ہوں ٹھیک ہے اور project پہ گئے اور اس کو save کر دیا ٹھیک ہے
10:37تو اس میں آپ دیکھیں گے کہ آپ نے جب save as کیا تو یہ جو فائل آپ کی جنگی یہ ملی یہ 14944
10:45kilobytes آپ کو دکھا رہی ہے ٹھیک ہے kbytes آپ کو دکھا رہی ہے اور یہ جو number two ہے آپ کو
10:51آپ کو وہ 14760 آپ کو دکھا رہی ہے ٹھیک ہے اسی طرح number one ہے 12348 جس میں جب تک
10:59میں نے changes نہیں کیا تھے تو اس میں bytes بھی پتہ لگ دیتا ہے ایک کونسی فائل آپ کی بڑی ہے ٹھیک ہے
11:05تو آپ مطلب کہ تھوڑا سا کام جو ہے آپ کا وہ جو ہے ڈیفیکٹ ہوگا اس میں تھوڑا چی
11:12problem otherwise نہیں تو اس backup کا فائدہ یہ ہے کہ آپ اگر refers کرے کوئی بھی
11:17فائدہ آپ کی یعنی جو main فائدہ ہے اس میں کوئی problem آ جاتی ہے تو آپ
11:21اس کو recover کر کے اور جلدی سے جو ہے اپنا کام مکمل کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
11:25اور یہ چیزیں کہاں پہ آ رہی ہیں اتنی میں دوبارہ مثلا بھی سارے چیزیں
11:29میں جھکانی پڑی ہیں already میں اس پر ویڈیو بنا چکا ہوں project میں جائیں گے تو
11:33یہاں option کے اندر آپ کے لئے backup کے numbers آ رہے ہوتے ہیں تین backup پہ تو
11:37تین backup آپ کے جو بن جائیں گے دو بن گئی ہیں ٹھیک ہے اگر فرض کرے میں
11:41میں دوبارہ جاتا ہوں اس کو save as کرتا ہوں project میں جاتا ہوں
11:45اور save as کرتا ہوں یہ کہ تین number backup بھی بن جائے گا ٹھیک ہے
11:49تین سے بعد نہیں بنیں گے ٹھیک ہے یہ جو ایک ہے اس کو دو بنا دے گا ٹھیک ہے
11:53اب اس میں اگر فرض کرے میں ایک اور دفعہ اس کو save کرتا ہوں ٹھیک ہے
11:57اور یہ save کرتا ہوں یہ دیکھیں جو ایک تھا اس کو دو کر دے گا اور تین
12:01چار اس طرح سے ترتیب پھر جلے گی ٹھیک ہے جب تین backup آپ کی local
12:05ڈرائیب کے اوپر لوکل کی بات ہو رہی ہے لوکل کی آپ کے پاس
12:08تین چار ڈرائیب جو ہے نا آپ تین چار جو فائل آپ کی جو پڑی ہیں
12:12تو ٹوٹلی جتنے بھی آپ کی backup فائلز جو ہوتی ہیں نا وہ ٹوٹلی آپ کے
12:16آپ کی آپشن آپشن جو میں نے آپ کو بتایا نا اس پر depend کر رہی
12:20ہوتی ہیں ٹھیک ہے اس پر depend کر رہی تو اس کے مطابق وہ بنتی ہیں ٹھیک ہے
12:24اگر فرض کرے میں تین ہے تو یہاں پر تین بنیں گی اگر یہاں پر
12:27شیئے دیئے تو شیئے بنے گی آرٹ دیئے تو آرٹ بنے گی ٹھیک ہے تو ایک
12:30چیز کا آپ نے کیا رکھنا وہ depend کرتا ہے آپ کی
12:33requirement کس رنگ کی اور کتنے backups آپ کو چاہیں گے
12:36safety factor کو مدر نظر رکھتے ہوئے
12:39اچھا آپ شوال پیدا ہوتا ہے میں ان کو تو
12:42delete کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
12:44وہ temporary جو بنائی تھی میں نے ٹھیک ہے
12:47اچھا آپ شوال پیدا ہوتا ہے کہ
12:49center file ہوتی کیا ہے یاد رکھیں
12:52center file آپ اگر آپ فرض کریں آپ کچھ
12:55company میں کام کر رہے ہیں تو آپ کا server پڑا ہوا
12:58ہے تو اس کے اوپر ایک اس
12:59center file آپ کی پڑی ہوئی تو آپ کیا کریں گے
13:02center file کو لے لیں گے اور center file
13:05کو لے کے آپ ایک local copy
13:07اس کی بنائیں گے وہ میں بتاؤں گا آپ کو
13:09کسنا سے کرنا ہے ٹھیک ہے ایک local copy بنائیں گے
13:12اور local copy کے اوپر آپ کام کرتے رہیں گے ٹھیک ہے
13:15اور جب آپ normal save کیا کریں گے
13:17normal save کریں گے تو جتنا بھی کام آپ کا ہوگا
13:20وہ آپ کی law میں جو local copy ہوگی اس کے اوپر save ہوگا ٹھیک ہے
13:25فرض کریں یہاں پہ ہو رہا ہے سارا آپ کا save ہو رہا ٹھیک ہے
13:28آپ نے center file بنا دی ٹھیک ہے
13:30center file مطلب میں آپ کو بتاتا ہوں ٹھیک ہے
13:35یہاں پہ دیکھیں ہیں جیسے یہ والا image آپ کو نظر آ رہا ہے نا ٹھیک ہے
13:38تو اس میں یہ دیکھیں یہ آپ کا center model ہے
13:41یہاں پہ آپ نے model رکھا ہوا ہے ٹھیک ہے
13:43یہاں پہ آپ نے models یہ سمجھ لیں آپ کی کسی company
13:47کمپنی کے ایک سرور ہے کس کمپنی کے ایک
13:49IT department کے اندر ایک سرور پڑھا ہوگا ہے
13:52اس سرور کے اوپر آپ نے file اپنے رکھی ہوئی ہے
13:55جسے ہم پھر center model کہتا ہے
13:57یعنی ہم model ہم model ہم model
13:59سرور کے اوپر پڑھا ہوگا ہے
14:00اسے ہم center model کہہ سکتے ہیں ٹھیک ہے
14:03یہاں پہ بیٹھا ہوگا ہے یہ بندہ یہاں پہ بیٹھا ہوگا ہے
14:05یہ بندہ فرض کریں different discipline
14:07کے بندہ آپ کے جو بیٹھے ہوئی ہیں ٹھیک ہے
14:09اور different work site بنا رہی ہیں
14:11اور اپنے حساب سے اپنے layers کے اوپر کام کر رہی ہیں
14:13تو کیا کرتے ہیں
14:15اسی model کو لے کے
14:17center model کو لے کے اپنے کی
14:19local copy بنا لیتے ہیں ٹھیک ہے
14:21یہ بھی اپنی local copy بنا لیتا ہے
14:23یہ بھی اپنی local copy بنا لیتا ہے
14:25وہ local copy میں بتاؤں گا کس طرح سے
14:27بناتے ہیں اس کے بعد بنانے کے بعد
14:29جب یہ save کرے گا تو
14:31اس کی file یہاں پہ save ہوگی ٹھیک ہے
14:33یہاں پہ save ہوگی ٹھیک ہے
14:35اس کی file بھی یہاں پہ save ہوگی
14:37اس کے file بھی until
14:39یہ synchronize کریں ٹھیک ہے
14:41جب یہ synchronize کا button
14:43دبائے گا تو پھر ایک تو save کا button
14:45آ رہا ہوتا ہے ایک ساتھ میں
14:47synchronize کا button آ رہا ہوتا ہے
14:49دو buttons آ رہے ہوتی ہیں ٹھیک ہے
14:51تو دونوں button کو آپ نے کیا رکھنا
14:53جب آپ نے save کا button دبانا ہے
14:55تو آپ کے local copy کے اوپر saving ہو رہی ہے
14:57جب آپ نے synchronize کا button
14:59دبایا تو وہ file جو ہے اس کا data
15:01جتنا بھی آپ نے کام کیا تھا
15:03center module پر transfer ہو رہا ہے
15:05اس کا بھی transfer ہو دے گا
15:07اس کا بھی transfer ہو دے گا
15:09اور پھر جو فرس کریں میں نے یہ کچھ کام کیا
15:11اور میں نے synchronize کر دیا
15:13تو جب synchronize کیا تو وہ changes
15:15یہاں پہ آ لیں
15:17اب یہ جو بندہ یہاں پہ بیٹھا ہوئے
15:19یہ دیکھ سکتا ہے ٹھیک ہے یہ چیک کر سکتا ہے
15:21یہ دیکھ سکتا ہے اس کو پتہ لگ دے گا
15:23یہ کچھ changes آئے ہیں
15:25یا یہ اس والے کو پتہ لگ دے گا
15:27یہ کچھ changes آئے ہیں
15:29تو پھر یہ والے بندہ یہ دیکھ سکتا ہے
15:31اس کو پتہ لگ دے گا یہ چیک کر سکتا ہے
15:33تو اس طرح سے نا یہ جو پورا
15:35processor یہ ہو رہا ہوتا ہے
15:37اچھا اب آتا ہے
15:39مرحلہ کہ آپ
15:41کسی local file
15:43file کو central file
15:45کس طرح سے بنا سکتے ہیں ٹھیک ہے
15:47تو اب میں کیا کروں گا ٹھیک ہے
15:49یہ جو file ہے اس کو فرس کریں
15:51اس کو close کر دیتا ہوں
15:53ٹھیک ہے
15:54اور اس کو جا کے
15:55میں اس کو rename کرتا ہوں ٹھیک ہے
15:57اس کو میں center کہہ دیتا ہوں
15:59تاکہ تھوڑی سی understanding میں
16:01ہمیں آسانی رہے ٹھیک ہے
16:03اگر میں close نہیں کروں گا
16:04تو وہ مجھے rename نہیں کرنے دے گا ٹھیک ہے
16:07صحیح ہے
16:08تو یہ center اس کو
16:10دو ال ڈال کے ایک نکال دیتا ہوں ٹھیک ہے
16:14اب اس کو جو ہے
16:16دوبارہ ہم اس کو کھول لیں گے ٹھیک ہے
16:18اس کو ہم نے دوبارہ کھول لیا
16:20ٹھیک ہے
16:22جیسے آپ دوبارہ کھولیں گے تو اس کے بعد
16:24جب file کھول لیا گی اس کے بعد
16:26میں آپ کو بتاؤں گا کہ
16:27basically ہم جو اوپر آپ کے collaborate
16:30آ رہا ہوتا ہے نی
16:31یہ والا جیسے collaborate آپ کا آ رہا ہے
16:33اس کو آپ نے select کرنا ہے
16:34جیسے آپ اس کو select کریں گے نی
16:36تو اس کے آگے آپ کو دو option دکھائے گا ٹھیک ہے
16:39مطلب کہ میں نے دیکھے collaborate کو select کیا ٹھیک ہے
16:42تو یہاں پہ work set بھی آ رہا ہے
16:44اور یہاں پہ collaborate بھی آ رہا ہے ٹھیک ہے
16:46یا رکھیں work set جو lower version تھی
16:49آپ کی جو 16 تھی
16:5113 تھی 14 تھی 15 تھی 16 تھی
16:54جتنی بھی version تھی اس کے اندر اس button کو select کر کے ہم جو ہے
16:58کسی بھی file کو center file بناتے تھے ٹھیک ہے
17:02لیکن یہاں پہ جب آپ کی cloud sharing آ گئی نا
17:05cloud sharing یعنی آپ کا first care server پڑھا ہوا ہے
17:08پڑھا ہوا ہے نیوزیلینڈ کے اندر
17:10یا پڑھا ہوا ہے آپ کا امریکہ کے اندر
17:12یا پڑھا ہوا ہے آپ کا stadia کے اندر
17:14اور آپ file save کر رہے ہیں
17:16سعودی عرب سے یا دبائی سے
17:18یا کوئی سے
17:20تو پھر آپ cloud پہ sharing کر رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے
17:23cloud sharing ہوتے ہیں اسے کہتے ہیں
17:24cloud sharing ٹھیک ہے
17:25تو یہاں پہ آپ نا
17:27collaborate کو select کریں گے ٹھیک ہے
17:29collaborate میں یہ ہوتا ہے کہ آپ کی
17:31cloud sharing کا option بھی آپ کے پاس موجود ہوگی
17:34اس کے اندر آپ کے پاس موجود نہیں ہوئی جو
17:37ورکسٹس ہیں آپ کے ٹھیک ہے اس کے اندر آپ کے پاس
17:39available نہیں ہوئی کیونکہ اس وقت
17:41یہ option ہے ہی نہیں تھی ٹھیک ہے
17:43تو آپ نے اس کو select کر لیا نا
17:45collaborate کو ٹھیک ہے
17:46جیسے collaborate کو آپ نے select کیا
17:48تو وہ سارا model کو read کرے گا
17:50تیٹے کو read کرے گا ٹھیک ہے
17:52اور اس کو بھی read کو بھی پتہ لگ جاتا ہے
17:54کہ یہ file جو ہے آپ اس file کو
17:56central model کے طور پر
17:58یا central file جو ہے اس کو
18:00بنانے کا procedure جو ہے
18:02یا کیا کار ہے وہ جو ہے
18:04وہ ہو رہا ہے ٹھیک ہے
18:08اچھا جیسے وہ باہر آئے گا
18:10اس کے بعد آپ دیکھیں گے within your network
18:12یعنی آپ کا اپنا network ہے
18:14تو اس کے اندر آپ نے central file
18:16کو محفوظ کرنا ہے کہ یہاں اپنے
18:18cloud کے اوپر لے کے جانے ٹھیک ہے
18:20آپ نے وقت میں نہیں آ رہی تھی
18:22تو آپ یہ آتی ہے
18:24اس لیے میں نے یہ ولی اپشن سٹ کیا
18:26اس لیے کہ میں 2023
18:28ریوٹ ہے اسمال کر رہا ہوں
18:30پرانہ ریوٹ اسمال آپ کر رہے ہوں
18:32تو اس وقت نہیں تھی
18:34اس لیے آپ جو ہے وہ ولی اپشن
18:36ملی تھی اسمال کرتے تھے
18:38اس کے بعد آپ کو پوچھ رہا ہے کہ آپ کس طرح سے کلابریٹ کرنا چاہتے ہیں
18:57یعنی آپ نے نیٹورک کے اوپر شیئر کرنا چاہتے ہیں
18:59یا آپ نے کلاوڈ کے اوپر اس کو شیئر کرنا چاہتے ہیں
19:03اچھا اس کے بعد جب میں اسے اوکے کروں گا نا تو جب اوکے کروں گا تو یہ تھوڑا سا ٹائم دے گا
19:09اس ٹائم میں جا کے اس کو جو ہے وہ سینٹر فائل کے اندر جو ہے یہ کنورٹ کر دے
19:13اب یہ فائل اس کابل ہوگی ہے کہ یہ دوسرے لوگ ہیں
19:17اس کا ڈیٹا جو ہے آپ اس میں شیئر کر سکتی ہیں
19:21یا آپ اس میں ایک دوسرے جو کا جو مطلعہ جو اپنا اپنا کام ہے وہ اس موڈل کے اوپر شیئر کر سکتی ہیں
19:27ٹھیک ہے
19:27جیسے میں نے بتایا کہ ورک سیٹ جو ہوتے ہیں بسکر لیئرز ہوتے ہیں لیئرز بناتی ہیں اور ڈیفرنٹ لیئرز پر لوگ کام کر رہے ہوتے ہیں
19:34کچھ وینڈوز پر کام کر رہا ہوتا ہے کچھ وینڈوز پر کام کر رہے ہوتے ہیں
19:38ڈیفرنٹ لوگ ہوتے ہیں ڈیفرنٹ کام کر رہے ہوتے ہیں تہلی سیم ٹائم سارے لوگ ایک ہی موڈل کے اوپر کام کر رہے ہوتے ہیں
19:44رہی ہوتے ہیں تو یہ پہلا آپ کا سٹیپ ہو گیا ہے کہ آپ جو ہے اس
19:48فائل کو سینٹر فائل کے طور پر استعمال کریں گے ٹھیک ہے اور یہ
19:53فائل پھر بعد میں جا کے سب کے ساتھ جو ہے اس کے ساتھ ان کے ساتھ
19:57شیئر کی جائے گی اچھا اس کو جب نہ اب میں کیا کروں گا کہ اب جب
20:04میں اس کو یہ دیکھیں یہاں پہ نہیں سیکو نائز کا بٹن بھی آیا لیکن
20:07یہ بھی گریہ اوٹ ہے کہ ابھی ایکٹیوڈی ہو آئی ہو اس وقت تک ایکٹیوڈی
20:11ہوگا جب تک میں اس کو سیٹ کی کمانڈ نہیں دوں گا ٹھیک ہے جیسے
20:14میں نے سیٹ کی کمانڈ دی اس کو ٹھیک ہے تو اس نے ایک میسیج دیا
20:18مجھے کی وہ میسیج کیا ہے this is the first time that the project has
20:21been saved since work sharing was enabled this project will therefore become the
20:26central model do you want to save this project as the central model تو میں نے
20:30کہا ہاں مجھے central model کی فائل جو اس کو بنا دو ٹھیک ہے تو
20:34میں نے اسے okay کر دیا ٹھیک ہے جیسے میں okay کروں گا تو کیا
20:37کرے گا ایک backup فائل بنائے گا جس میں جتنے بھی چینجز آپ کے
20:41آ رہے ہوں گے فائل ہی سیٹ کرے گا سب چینجز سیٹ کرے گا جس میں
20:44بھی update چینجز ہوں گے وہ سیٹ کرے گا اور ساتھ میں ایک
20:47temporary file gravity بھی وہ بھی create کر دیا جب دو ٹھیکٹیز آپ
20:51ہی create ہوگی ٹھیک ہے ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک
20:54ریکٹی آپ کی create ہوگی جس میں آپ کی چینجز جو ہے جتنے بھی چینجز آپ
20:58کریں گے وہ آپ کی save ہوگی اچھا اس کے پاس جب آپ نے اس کو
21:03اس کو save کر دیا تو اب آپ کی یہ central file بن گیا جب یہ
21:07central file بن جائے گی اس کی نشانی کیا ہوگی یہ دیکھئے save
21:11کا button آپ کے پاس جو gray out ہو گیا اور synchronize کا button
21:14highlight ہو گیا ٹھیک ہے صحیح ہے آپ صرف synchronize کر سکتے ہیں آپ
21:18save نہیں کر سکتے اس کو ٹھیک ہے تو یہ چیز آپ نے خیار رکھ رہی
21:21ہے کہ آپ نے اس کو سب سے پہلے جو ہے central file بنانا ہے ٹھیک ہے اس
21:26کے بعد اس file کو copy کر کے آپ server پہ لکے جا سکتے ہیں کہیں بھی لکے
21:30جا سکتے ہیں تو میرے پاس کیوں کو server نہیں ہے تو ٹھیک ہے میرے
21:34laptop پہ تو اس لیے جو ہے وہ یہاں یہ میں نے اس کے اوپر یہ
21:37رکھی ہوئی ہے لیکن میں procedure آپ کو سارا سمجھا دوں گا کہ کس
21:41طرح سے آپ نے اس کو central file بنانا ہے ٹھیک ہے تو یہاں آپ نے اس
21:45کو save کر دیا اور آپ کا جو save کا button تھا وہ highlight نہیں
21:49ہو رہا صرف synchronize button جو ہے وہ آپ کا highlight
21:53اب اس کے بعد اگلا جو step آپ کا ہوگا نا وہ step ہوگا
21:57relinquish all mine ٹھیک ہے اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کیونکہ
22:01اس جو یہ model تھا اس model کے ساتھ میرا نام link تھا اس کے ساتھ
22:07میری information link تھی اس کے ساتھ میرا ہو سکتا ہے email link ہو اس
22:12کے ساتھ ہو سکتا ہے میرا اگر میں کسی company میں کام کر رہا ہوں تو
22:16company کا جو deploy number ہے وہ اس کے ساتھ link ہو تو میری ownership تھی اس
22:22کے ساتھ اس ownership کو ختم کرنے کے لیے تاکہ یہ دوسروں کے
22:26تحت share کیا جا سکے دوسروں کے ساتھ اس کو بانٹا جا سکے ٹھیک ہے
22:30تو آپ نے relinquish all mine آپ نے کر دینے جیسے آپ relinquish کریں
22:35گے تو یہ model جو ہے آپ کی جتنا بھی آپ کے نام اور آپ کی ساری
22:39information ہے وہ ان کو جدا کر دے گا ان کو الہدہ ہو جائے گا الہدہ
22:43کر دے گا اور independent model بن جائے گا جو آپ دوسروں کے ساتھ اس
22:48کو share کر سکتی اچھا جب آپ نے ساری information اس model سے
22:54الہدہ کر دیں ساری چیزیں آپ نے الہدہ کر دیں تو پھر آپ نے
22:58کیا کرنا ہے ٹھیک ہے پھر آپ نے اس کو synchronize کرنا ٹھیک ہے ایک
23:02دفعہ synchronize اس سے پہلے ہم share کر رہے تھے ہم نے
23:05synchronize کر دیا تو یہ آپ کا جو ہے یہ بتا رہا ہے آپ کو کہ یہ
23:10آپ کی place ہے جہاں پہ آپ کی central file جو ہے آپ کی پڑھی ہوئی ہے ٹھیک
23:15ہے اور اس کے بعد جو ہے آپ نے اگر کور کمیٹس ویرہ پاس کرنے
23:18ہے تو وہ آپ دے سکتی ہے ٹھیک ہے تو میں نے اس سے okay کر دیا ٹھیک ہے
23:22اور اس نے جو ہے اس کو synchronize کر دیا ٹھیک ہے تو اب یہ جو ہے
23:27file آپ کی بلکل تیار ہے تو اب کیا کروں گے میں یہاں پہ جاؤں گا
23:31اور یہاں جا کے اس کو میں label کو close کر دوں گا ٹھیک ہے جب میں close کر دوں گا
23:35تو پھر میں اس کو کہیں بھی shift بھی کر سکتا ہوں آپ نے central model
23:40کے پر shift کر سکتا ہوں sorry center location پہ shift کر سکتا ہوں
23:44central سرور ہے اس کے اوپر shift کر سکتا ہوں کہیں بھی shift کر سکتا ہوں ٹھیک
23:48ہے اس file کو ٹھیک ہے اس کے بعد کا procedure میں جو ہے پھر ہم جو ہے وہ
23:52کریں گے اچھا آپ جو ہے آپ کی اپنے open میں جانے ٹھیک ہے اور جو یہاں
23:59پہ یہ آپ کی file پڑھ جو ہے یہ دیکھیں اسے same directory سے میں لے رہا ہوں ٹھیک ہے
24:04اپنے technique change کریں ڈیزن میٹر آپ نے change کر دیا اب جب آپ
24:08file click کریں گے نہ open ہی کرنی ہے آپ نے ٹھیک ہے جب آپ click
24:12کریں گے تو یہاں پہ آ رہے آئے گا create new local یہ دیکھیں create
24:16new local ٹھیک ہے آپ کیا کرے گا کہ اس file کو وہ نہیں کھولے گا بلکہ
24:21create new local آپ کے local drive کے اوپر یا local computer کے اوپر ایک file
24:26آپ کی open کر دے گا یسے بنا دائے گا ٹھیک ہے اب یہاں اپنی file بن جائے گی نا
24:31کھول جائے گی ٹھیک ہے تو پھر آپ اس کے میں کیا کریں گے اس میں دو
24:35چیزیں ہوں گی ٹھیک ہے ایک تو آپ اس file کو save بھی کر سکتی ہیں اور
24:39اس file کو synchronize بھی کر سکتی ہیں ٹھیک ہے synchronize تب کریں گے کہ آپ
24:44کو پتا ہو کہ میں گھر جا رہا ہوں آج یعنی آفس سے جب اٹھ کے آپ جائیں
24:49یا کام ختم ہو تو پھر آپ جائیں تو پھر synchronize ضرور کر جائیں ایک
24:54دفعہ ٹھیک ہے تو یہاں پہ دیکھیں synchronize کا button بھی آ رہا ہے
24:57save کا button بھی آ رہا ہے save کا button دبائیں گے تو آپ کی وہ file جو
25:01ہے locally save ہو رہی ہوگی ٹھیک ہے locally save ہو رہی ہے لیکن synchronize
25:05کا button بتائیں گے تو جتنے changes ہوں گے یہ اس file کے اوپر آکے
25:09center file جو ہوگی جہاں پہ آپ نے رکھی ہوگی اس کے اوپر آکے اس کے
25:13اس کے اوپر آکے اس کے changes سارے reflect ہو جائیں گے اسی طرح جتنے
25:17بھی لوگ آپ کے collaborate کر رہے ہوتے ہیں جتنے بھی آپ کے ساتھ
25:20کام کر رہے ہیں تو سب اسی طرح سے کریں گے اسی procedure کو دورائیں
25:24گے اور سب کی آپ پر بھی file آ جائے گی ٹھیک ہے اور آپ نے اپنے
25:28website بنا کے اس کے اوپر وہ اس طرح سے کام کر رہے ہوں گے اس کے
25:32جب جو temporary files آ رہی ہوتی ہیں یہ صرف آپ کو یہ بتا رہی
25:36ہوتی ہے کتنی changes ہونے ہیں file پوری copy نہیں کر رہی ہوتی
25:39ہوتی ہے ایسے 001 ہے 002 ہے 003 ہے صرف changes کو reflect
25:44کر رہی ہوتی ہے کتنے changes آئے ہیں ٹھیک ہے اگر فرض کریں
25:47آپ roll back کرنا چاہتی ہیں ٹھیک ہے یعنی 20 دن کا کام کیا
25:50تھا میرا یا 20 دن کا کام کیا تھا تو آپ کو یہ جو process
25:54ہے سارا یہ آپ کو help کر سکتا ہے اچھا اس میں نا اگر فرض کریں
25:59آپ نے یہاں پہ file کے اندر آئے ہیں ٹھیک ہے اور file کے اندر
26:02جا کے آپ نے کوئی یہاں پہ کوئی بھی اپنی change کر دیا ہے ٹھیک ہے
26:06یہاں پہ change کر لیا آپ نے file کے اندر ٹھیک ہے اور آپ نے
26:09جا کے جو ہے save کو دبا دیا تو جب آپ نے save کو دبایا ہے تو
26:13یاد رکھیں یہ files لوکلی آپ کے computer کے اوپر save ہوگی ٹھیک ہے یہ
26:18locally صرف آپ کے computer کے اوپر save ہوگی یہ central model کے اوپر
26:23update نہیں ہوگی تب تک update نہیں ہوگی جب تک آپ synchronize کا
26:27button نہیں دبائیں گے ٹھیک ہے تو یہ اپنے خیار رکھنا ہے اور اگر
26:31آپ کے پاس یہ دونوں buttons آ رہے ہیں تو پھر یاد رکھیں کہ آپ
26:36نے already central file سے local file بنائی ہوئی ہے اور اس کے اوپر آپ
26:41کام کر رہے ہیں یعنی آپ کو پتہ لگ دے گا کہ آپ local file پہ
26:45کام کر رہے ہیں otherwise کیا ہوتا ہے اگر بالکل ہی locally آپ
26:48کام کر رہے ہیں کوئی بھی central file نہیں ہے آپ کے پاس
26:51پاس تو آپ کے پاس synchronize کا button نہیں آ رہا ہوتا ہے صرف
26:54جو ہے آپ کے پاس save کا button آ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے تو آپ
26:57نے یہ چیز کا خیار رکھنا ہے یہ تھوڑا تھا difference ہے جو آپ
27:00کو بتا رہا ہوتا ہے کہ آپ کس طرح کی file پر کام کر رہے ہیں
27:04اچھا اس کے بعد آپ نے اگر فرض کریں آپ synchronize کا button
27:08دبائی ہے نا تو synchronize میں یہ دیکھیں آپ کے پاس جو ہے اوپر
27:11آپ کو path بھی سارا بتا رہا ہے ٹھیک ہے کیا path ہے آپ کا ٹھیک ہے اور اس کے
27:16بعد آپ کا جو ہے یہاں پہ save local file سب سے پہلے وہ
27:21local file کو save کرے گا after synchronizing with the center اور پھر اس کے
27:25بعد جو ہے center کے ساتھ synchronize کرے گا تاکہ safety factor
27:29کو مددلہ در رکھا جائے کہ پہلے آپ کی local file جو اس کو
27:33update کر دیا جائے اور اس کے بعد synchronize کیا جائے center
27:36جو اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے کہ اگر آپ کی local file کے اندر
27:39ساری changes میں محفوظ رہیں گی یہ آپ کے پاس موجود رہیں گی
27:42تو آپ اگر synchronize کر رہے ہیں اور آپ کا جو راقتہ ہے
27:46server کے ساتھ کوٹ گیا یا server کے ساتھ کوئی problem ہو گیا یا
27:49connectivity کی کوئی problem ہو گیا یا کوئی issue ہو گیا تو آپ
27:53connect نہیں کر پا رہے تو آپ کے پاس local file کے ساتھ میں ساری
27:56آپ کے changes save ہیں اور اگلے دن آکے صبح کے ٹائم جب بھی آپ
28:00آئیں واپس office آئیں تو آکے آپ synchronize دبائیں گے تو پھر
28:04آٹومیٹکلی جتنے بھی changes آپ نے کیے ہوں گے وہ سارے جو
28:08synchronize کو کے center model پہ جا کے reflect ہو جائیں گے اور وہ
28:11ہی سارے changes پہ دوسرے لوگ جو ہیں جو اس model کے ساتھ connected
28:15ہیں وہ بھی جا کے اس کو دیکھ سکتی ہیں کیسی طرح دیکھیں اس کا
28:20site بھی چیز ہو گیا اچھا اس میں ایک چیز اور آپ نے خیار رکھ رہی ہے
28:25کہ یہ جو آپ نے اب synchronize میں نے کیا تھا ٹھیک ہے synchronize کا
28:28بٹن میں نے دبایا تھا تو آپ کو پتا ہے کہ پیچھے ایک option
28:32آئی تھی یہ والی save local file before and after synchronizing
28:36with center. آپ دیکھیں آپ کے پاس دوسرے لوگ بھی بیٹھے ہوئے ہیں جو
28:40کام کر رہے ہیں ٹھیک ہے حفظ کریں اور تو تین لوگ بیٹھے ہیں وہ بھی
28:43center code پر changes آپ کے جو ہے وہ اپنے changes جو ہیں وہ reflect
28:48کر رہے ہیں تو وہ آپ جو ان کے changes ہوں گے وہ changes بھی آپ کی
28:52local file queue پر جو center file ہوگی وہ save کر دے گی تاکہ آپ کے پاس
28:57بھی وہ والے changes آئے ہیں جو اور آپ کے جو changes ہوں گے وہ
29:00ان کے پاس بھی جائیں گے ان کو بھی پتہ لگ جائے گا ٹھیک ہے تو یہ
29:03دو ڈبل ٹائم ایک دفعہ local پہ save ہو رہا تھا پھر
29:07central پہ save ہو رہا تھا پھر central کے اندر کوئی اگر change جائے
29:10تو واپس آپ کے local پہ save. اچھا اس کے بعد نا آپ نے جب یہ
29:16سارے کام کر رہے ہیں تو پھر اس کو آپ نے find کو save کر دینا
29:20save as کر دینا بلکہ save as کر دیں اسی جو آپ کے local جو آپ کا
29:26folder بنا ہوا ہے اس کے اندر آپ نے اس کو save کر دینا ٹھیک ہے
29:30ہمارے پاس یہ دکھیں کہ یہاں پہ جو ہے central file پڑھی ہوئی تھی
29:35تو ہمارے ایک میں نے جو directory create کر دیا ہے اپنے local
29:39computer کے اوپر local file کے نام سے ٹھیک ہے تو اس کے اندر جا کے
29:42میں اس کو save کر دیتا ہوں ٹھیک ہے جیسے ہی میں نے save کر دیا تو
29:46اب میرے پاس نے ایک local file جو آپ بن کے آگئی ہے ٹھیک ہے تو اب میں
29:50center file کو نہیں کھولوں گا اب میں local file کو جو ہے اس کو open
29:54کروں گا ٹھیک ہے تو اب آپ جائیں گے اس کو close کر دیں ٹھیک ہے اسے
29:58close کرنے کے بعد اس file کو جو ہے میں جو ہے synchronize کر کے جائیں ٹھیک ہے
30:04جب بھی آپ کوئی file گھر جا رہی ہے کام چھوڑ کے synchronize ضرور کر دیں ٹھیک ہے
30:09اس سے کیا ہوگا جتنے بھی آپ کی ہیں کسی اور کے وہ reflect ہو جائیں گے
30:15آپ کی file کے اندر اور کی بھی files کے اندر اس کے بعد نا آپ نے اس
30:20کو جب save کیا تھا تو آپ open کریں گے اور جو directory آپ کی local جو
30:24آپ نے local computer کے پر بنا ہوئی اس کو click کریں گے اس کے اندر
30:28آپ کے نام کے ساتھ یا آپ کے email کے ساتھ وہ file نا save ہوئی ہوگی
30:33اس کو آپ کھول لیں گے ٹھیک ہے اس کو آپ کھول لیں گے ٹھیک ہے تو وہ
30:37آپ کو آپ کی file کھول جائے گی اور اس file کو آپ لے کے جو ہے نا اپنا
30:41کام کرتے رہیں گے اور اسی طرح synchronize کرتے رہیں گے آپ کی
30:46central model کے اوپر جتنے بھی change ہوں گے اور جو دوسرے جتنے بھی
30:51وابستہ آپ کے ساتھ جتنے بھی لوگ collaboration میں بیٹھے ہوئے ہیں وہ
30:55بھی سارے اسی file کے اوپر جو ہے اس کو synchronize کرتے رہیں گے ٹھیک ہے
31:01تو آپ یہاں سے دیکھیں اس کو synchronize button آرہا اور یہاں پہ save
31:04کا button آرہا دوبارہ میں بتا دوں save کا button آپ کی local file save کرنے
31:08کرنے کے لئے اور synchronize کا button آپ کی synchronize جو file آپ کی
31:12central file ہے اس کو synchronize کرنے کے لئے اس پہ سارے چینلیں
31:16reflect کرنے کے لئے ٹھیک ہے تو یہ آپ نے ان چیزوں کا خیار رکھنا ہے ٹھیک ہے
31:20اور جو ہے جب بھی آپ نے کوئی file آپ کے پاس کوئی نئی file آئی ہے
31:25اور اس کو اپنے center file بنانا ہے تو جس طرح سے میں نے آپ کو بتایا اس طرح سے آپ
31:30اس طرح سے آپ نے اس طرح سے آپ کو بتا دیا کہ اس طرح سے آپ کر سکتی ہیں
31:40کسی اور ٹھیکٹی میں لوکل کمپوٹر میں بنا کے اس پہ لکے جائیں اور synchronize
31:45کر دیں ٹھیک ہے ایک اور طریقہ اس کا یہ ہے ٹھیک ہے کہ ایک اپن میں جاتی ہیں ٹھیک ہے
31:50اور اوپن میں جا کے جہاں پہ ہماری file پڑھی ہوئی ہے اس کو
31:54ریکٹی کو ہم ڈیسٹاپ پہ پڑھی ہوئی ہے ڈیسٹاپ میں جا کے ہمارے پر جو ہے
31:59ورک شیئرنگ اور ہمارے پر یہ file پڑھی ہوئی تو اس کے بعد create new
32:03local اگر فوج کرے ہم یہ اس کو select کرتی ہیں تو اگر تو ہم نے synchronize
32:08کر دی تھی تو پھر تو وہ ہمیں پتا ہے تو پھر ہم یہ option اسمار کرنے
32:12کی ضرورت نہیں اگر ہم کسی طرح کی ڈاؤٹ ہے کہ ہم نے پتا نہیں
32:16تو پھر ہم یہ اسمار کر سکتی ہیں ٹھیک ہے یہ اسمار کر کے تو اسی
32:21طرح سے پھر اس کے بعد جو ہے آپ اس کو synchronize کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
32:25بعد میں جب آپ کی file کھل جائے گیا آپ نے کام شارع کر لیا اسی طرح
32:29کسی new local directory آپ بنا کے اپنے local computer کے پر تو اس کو اس
32:34طرح سے اس کو save کر کے اور بعد میں اس کو synchronize جو ہے کرتے رہا
32:38کریں ٹھیک ہے تو یہ تھا سارا طریقہ پر کہ central model جو ہے کس طرح سے
32:43بنایا جاتا ہے اور center model کس طرح سے create کیا جاتا ہے پھر اس
32:47کے اوپر جو changes ہیں وہ کس طرح سے select کیا جاتے ہیں کس طرح سے
32:51ان changes کو یہ کام کیا جاتا ہے ٹھیک ہے تو اگر آپ کے پاس local
32:56file folder بنا ہوا ہے تو save as میں چلیں یہاں سے save as کر کے اسی
33:01new directory کے اوپر جائے copy کر لیں ٹھیک ہے نہیں تو جو ہے وہ آپ
33:05synchronize کر دیں وہ center کے اوپر آپ کی update ہوتی رہے گی ٹھیک ہے اور جب بھی
33:10آئے جب بھی آپ center کو pick کریں گے تو وہاں آپ کے پاس
33:13option آج ہے create new local copy ٹھیک ہے local copy
33:16click کریں گے تو وہاں کو پوچھے گا آپ نے رات کو
33:18synchronize کی تھی نہیں کی تھی یا اگر نہیں کی تھی یا بھول گیا
33:22تو دوسری والے option نیچے والی option ہے وہ آپ select کرتے ہیں
33:24بیٹھتا ہے طریقہ یہی ہے کہ آپ local computer
33:28کے اوپر ایک local folder بنالیں اور اس folder کے اندر اس file
33:32کو save as کر لیں اور پھر بھی synchronize کر دیں
33:34center کے ساتھ ٹھیک ہے اسی طرح جب دوسرے جو لوگ ہیں وہ
33:39اپنے جو computer ان کے پر اسی طرح سے کریں اور جب وہ synchronize
33:44کریں گے تو center model کے طور پر جتنے بھی changes ہوں گے آپ کی
33:48local copy یا اس کے اوپر بھی آپ کے reflect ہونے شروع ہو جائیں گے
33:52تو اپنا خیار رکھئے انشاءاللہ آج کی exercise بہت important exercise
33:56اسی اس لحاظ سے اس میں work sharing کے مطلق جو ہے کیسے کو کس
34:00طرح سے file کو local file کو جو ہے central file بنا جاتا ہے اور پھر
34:05کس طرح سے اس کے اوپر کام کیا جاتا ہے ٹھیک ہے تو اپنا خیار
34:08رکھے گا ٹھیک ہے انشاءاللہ آگلے ٹوٹوریل ملاقات ہوتی ہے اللہ
34:12حافظ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:26موسیقی
34:44موسیقی
34:48موسیقی
34:52موسیقی
35:22موسیقی
35:52موسیقی
36:22موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended