Skip to playerSkip to main content
  • 7 hours ago
A leading Middle Eastern tech giant has announced a historic investment in Pakistan’s financial sector, marking a transformative milestone for the country’s digital economy. This strategic move is expected to accelerate fintech innovation, enhance financial inclusion, and strengthen Pakistan’s technological infrastructure. The investment signals growing global confidence in Pakistan’s economic potential and paves the way for advanced digital solutions, high-tech job creation, and long-term regional collaboration.

Category

🗞
News
Transcript
00:00مشرق وستا کی معروف کمپنی کی پاکستان کے مالیاتی شعبے میں تاریخی سرمایہ کاری
00:05SIFC کے تعاون سے مشرق وستا کی معروف کمپنی نے پاکستان کے مالیاتی شعبے میں تاریخی سرمایہ کاری کی ہے
00:12متحدہ عرب امراض کی انٹرنیشنل ہولڈنگ کپنی IHC نے 5 ارب ڈالر میں فرسٹ ویمن بینک کی نچکاری مکمل کی
00:19IHC 240 ارب ڈالر مارکٹ ویلیو کے ساتھ 1300 سے زائد زلی کمپنیوں کی نگرانی کرتی ہے
00:26IHC کا اہم منصوبہ بینک کو جدید مصنوعی ذہانت پر مبنی Digital Commercial Bank میں تبدیل کرنا ہے
00:33کمپنی کے ترجیحی منصوبوں میں پاکستان میں Digitalization اور عالمی میار کے نظام کا فروغ شامل ہے
00:39IHC کا زہلی ادارہ International Resources Holding پاکستان میں کانکنی اور توانائی کے منصوبوں میں بھی سرگرم عمل ہے
00:47IHC کا پاکستان کے مالیاتی اور دیگر شعبوں میں عرب و روپے کی مزید سرمایہ کاری کا عزم ہے
00:53پاکستان میں نشکاری کا یہ سنگمیل عالمی مندیوں میں پاکستان پر بڑھتے اعتماد کا واضحہ ثبوت ہے
01:00IMF کے مصبت جائزے اور عالمی ریٹنگ میں بہتری سے پاکستان کے اصلاحاتی عمل کو نئی جت ملے گی
01:06پاکستان کی معاشی اور اصلاحاتی کامیابیوں میں SIFC کا قلیدی کردار نمائی ہے
01:12موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended