Skip to playerSkip to main content
  • 21 hours ago
Surah Kahf - Full Quran Tilawat with Urdu & Hindi Translation - Peaceful Recitation

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03الحمد للہ الذی انزل على عبده الكتاب ولم يجعل له عوجا
00:14سب تعریف اللہ ہی کو ہے جس نے اپنے محبوب بند محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یہ کتاب نازل کی
00:23اور اس میں کسی طرح کی کجی اور پیچیدگی نہ رکھی
00:27قیماً لینذر بأساً شدیداً من لدنه ویبشر المؤمنین
00:36ویبشر المؤمنین الذین یعملون الصالحات ان لهم اجراً حسنا
00:50بلکہ سیدھی اور سلیس اتاری تاکہ لوگوں کو عذاب سخت سے جو اس کی طرف سے آنے والا ہے درائے
00:58اور مومنوں کو جو نیک عمل کرتے ہیں خوشخبری سنائے
01:01کہ ان کے لئے ان کے کاموں کا نیک بدلہ یعنی بحشت ہے
01:05ما کسین فیہ ابدا
01:08جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
01:10اور ان لوگوں کو بھی ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنا لیا ہے
01:21ان کو اس بات کا کچھ بھی علم نہیں
01:43اور نہ ان کے باپ دادا ہی کو تھا
01:45یہ بڑی سخت بات ہے جو ان کے موہ سے نکلتی ہے
01:48اور کچھ شک نہیں کہ یہ جو کچھ کہتی ہیں
01:51محض جھوٹ ہے
01:53اے پیغمبر
02:07اگر یہ اس کلام پر ایمان نہ لائیں
02:09تو شاید تم ان کے پیچھے رنج کر کر کے اپنے تہیں ہلاک کر دوگے
02:14جو چیز زمین پر ہے
02:28ہم نے اس کو زمین کے لیے زینت بنایا ہے
02:31تاکہ لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے
02:35اور جو چیز زمین پر ہے ہم اس کو نابود کر کے بنجر میدان کر دیں گے
02:47کیا تم خیال کرتے ہو کہ غار اور لوہ والے ہماری نشانیوں میں سے عجیب تھے
03:02جب وہ نوجوان غار میں جا رہے تو کہنے لگے کہ اے ہمارے پروردگار
03:28ہم پر اپنے ہاں سے رحمت نازل فرما اور ہمارے کام میں درستی کے سامان مہیا کر
03:34فضربنا على آذانهم فی الكہف سنین عددا
03:40تو ہم نے غار میں کئی سال تک ان کے کانوں پر نیند کا پردہ ڈالے رکھا
03:45یعنی ان کو سلائے رکھا
03:47پھر ان کو جگہ اٹھایا تاکہ معلوم کریں کہ جتنی مدت وہ غار میں رہے
04:01دونوں جماعتوں میں سے اس کی مقدار کس کو خوب یاد ہے
04:04ہم ان کے حالات تم سے صحیح صحیح بیان کرتے ہیں
04:20وہ کئی نوجوان تھے جو اپنے پروردگار پر ایمان لائے تھے
04:25اور ہم نے ان کو اور زیادہ ہدایت دی تھی
04:27اور ان کے دلوں کو مربوط یعنی مضبوط کر دیا
04:51جب وہ اٹھ کھڑے ہوئے
04:53تو کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار آسمانوں اور زمین کا مالک ہے
04:57ہم اس کے سوا کسی کو معبود سمجھ کر نہ پکاریں گے
05:01اگر ایسا کیا تو اس وقت ہم نے بے عقلی کی بات کی
05:04ہاولئے قوم نتخدوں من دونہ آلہہ لولا یأتون علیہم بسلطان بہیم
05:19فمن اظلم من من افترہ علی اللہ کذبا
05:26ان ہماری قوم کے لوگوں نے اس کے سوا اور معبود بنا رکھے ہیں
05:31بھلا یہ ان کے معبود ہونے پر کوئی کھلی دلیل کیوں نہیں ہلا دے
05:35تو اس سے زیادہ کون ظالم ہے جو اللہ پر جھوٹ باندھے
05:39اور جب تم نے ان مشرقوں سے اور جن کی یہ اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں ان سے کنارہ کر لیا ہے
06:04تو غار میں چل رہو تمہارا پروردگار تمہارے لیے اپنی رحمت وسیع کر دے گا
06:09اور تمہارے کاموں میں آسانی کے سامان مہیا کرے گا
06:12وترى الشمس اذا طلعت تزاور عن کهفهم ذات اليمین
06:19واذا غربت تقرضهم ذات الشمال وهم في فجوة منه
06:29اور جب سورج نکلے تو تم دیکھو کہ دھوپ ان کے غار سے دہنی طرف سمٹ جائے
06:51اور جب غروب ہو تو ان سے بائیں طرف کتر آ جائے
06:54اور وہ اس غار کے کشادہ حصے میں تھے
06:57یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں
06:59جس کو اللہ ہدایت دے وہ ہدایت یاب ہے
07:02اور جس کو گمراہ رہنے دے
07:04تو تم اس کے لیے کوئی دوست راہ بتانے والا نہ پاؤ گے
07:08وَتَحْسَبُهُمْ اَيْقَاضًا وَهُمْ رُقُودِ
07:14وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَذَاتَ الشِّمَالِ
07:20وَكَلْبُهُمْ بَاسِقٌ ذِرَاعِهِ بِالْوَصِيدِ
07:27لَوِ اطْطَلَعْتَ عَلَيْهِمْ لَوَنْلَيْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا وَلَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا
07:36اور تم ان کے متعلق خیال کرو کہ وہ جاگ رہے ہیں حالانکہ وہ سوتی ہیں
07:40اور ہم ان کو دائیں اور بائیں کروٹ بدلاتے تھے
07:44اور ان کا کتہ چوکھٹ پر دونوں ہاتھ پھیلائے ہوئے تھا
07:47اگر تم ان کو جھانک کر دیکھتے تو پیٹ پھیر کر بھاگ جاتے اور ان سے دہشت میں آ جاتے
07:52وَكَذَلِكَ بَعَثْنَاهُمْ لِيَتَسَاءَلُوا بَيْنَهُمْ
07:59قَالَ قَائِلٌ مِّنْهُمْ كَمْ لَبِذْتُمْ
08:05قَالُوا لَبِثْنَا يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٌ
08:09قَالُوا رَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثْتُمْ
08:14فَبَعَثُوا أَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ
08:18فَبَعَثُوا أَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ
08:22هَذِهِ إِلَى الْمَدِينَةِ فَلْيَنْظُرْ
08:28فَلْيَنْظُرْ
08:30أيها أزكى طعاما
08:34فَلْيَأْتِكُمْ بِرِزْقٍ مِّنْهُ
08:38وَلْيَتَلَطَّفْ
08:39وَلَا يُشْعِرَنْ يُنَّ بِكُمْ أَحَدَا
08:43اور اسی طرح ہم نے ان کو اٹھایا
08:45تاکہ آپس میں ایک دوسرے سے دریافت کریں
08:47ایک کہنے والے نے کہا
08:49کہ تم یہاں کتنی مدت رہے
08:51انہوں نے کہا کہ ایک دن
08:53یا اس سے بھی کم
08:54انہوں نے کہا کہ جتنی مدت تم رہے ہو
08:57تمہارا پروردگار ہی اس کو خوب جانتا ہے
09:00تو اپنے میں سے کسی کو
09:02یہ روپیہ دے کر شہر بھیجو
09:03وہ دیکھے کہ نفیس کھانا کونسا ہے
09:09اور تمہارا حال کسی کو نہ بتائے
09:11اگر وہ تم پر دسترس پا لیں گے
09:36تو تمہیں سنسار کر دیں گے
09:37یا پھر اپنے مذہب میں داخل کرنیں گے
09:39اور اس وقت تم کبھی فلا نہیں پاؤ گے
09:42وَكَذَلِكَ أَعْثَرْنَا عَلَيْهِمْ لِيَعْلَمُوا
09:47اَنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقُّ وَأَنَّ السَّاعَةَ
09:54وَأَنَّ السَّاعَةَ لَا غَيْبَ فِيهَا
09:59اِذْ يَتَنَازَعُونَ بَيْنَهُمْ أَمْرَهُمْ
10:03فَقَالُوا بِنُوا عَلَيْهِمْ بُنْيَانَا
10:08رَبُّهُمْ أَعْلَمُ بِهِمْ
10:11قَالَ الَّذِينَ غَلَبُوا عَلَى أَمْرِهِمْ لَنَتَّخِذَنْ عَلَيْهِمْ مِسْجِدًا
10:22اور اسی طرح ہم نے لوگوں کو ان کے حال سے خبردار کر دیا
10:26تاکہ وہ جانے کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے
10:29اور یہ کہ قیامت جس کا وعدہ کیا جاتا ہے
10:32اس میں کچھ شک نہیں
10:33اس وقت لوگ ان کے بارے میں باہم جھگڑنے لگے
10:37اور کہنے لگے کہ ان کے غار پر عمارت بنا دو
10:40ان کا پروردگار ان کے حال سے خوب واقف ہے
10:43جو لوگ ان کے معاملے میں غلبہ رکھتے تھے
10:46وہ کہنے لگے کہ ہم ان کے غار پر مسجد بنائیں گے
10:49سيقولون ثلاثة رابعهم كلبهم
10:54ويقولون خمسة سادسهم كلبهم رجما بالغيب
11:02ويقولون سبعة وثامنهم كلبهم
11:08قل ربی اعلم بعدتهم ما يعلمهم الا قليل
11:16فلا تماری فیهم الا مراء
11:21باز لوگ اٹکل پچو کہیں گے کہ وہ تین تھے اور چوتھا ان کا کتہ تھا
11:36اور باز کہیں گے کہ وہ پانچ تھے اور چھٹا ان کا کتہ تھا
11:40اور باز کہیں گے کہ وہ ساتھ تھے اور آٹھوں ان کا کتہ تھا
11:44کہہ دو کہ میرا پروردگار ہی ان کے شمار سے خوب واقف ہے
11:48ان کو جانتے بھی ہیں تو تھوڑے ہی لوگ جانتے ہیں
11:51اور کسی کام کے نسبت نہ کہنا ہے کہ میں اسے کل کر دوں گا
12:03مگر انشاءاللہ کہہ کر یعنی اگر اللہ چاہے تو کر دوں گا
12:30اور جب اللہ کا نام لینا بھول جاؤ تو یاد آنے پر لے لو
12:34اور کہہ دو کہ امید ہے کہ میرا پروردگار مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کی باتیں بتائے
12:39اور اصحاب کحف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے
12:52کہہ دو کہ جتنی مدت وہ رہے اسے اللہ ہی خوب جانتا ہے
13:20اسی کو آسمان اور زمین کی پوشیدہ باتیں معلوم ہیں
13:23وہ کیا خوب دیکھنے والا اور کیا خوب سننے والا ہے
13:27اس کے سوا ان کا کوئی کارساز نہیں اور نہ وہ اپنے حکم میں کسی کو شریک کرتا ہے
13:33اور اپنے پروردگار کی کتاب کو جو تمہارے پاس بھیجی جاتی ہے پڑھتے رہا کرو
13:54اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں اور اس کے سوا تم کہیں پناہ بھی نہیں پاؤگے
14:00اور جو لوگ صبح شام اپنے پروردگار کو پکارتے
14:29اور اس کی خوشنودی کی تانب ہیں ان کے ساتھ صبر کرتے رہو
14:33اور تمہاری نگاہیں ان میں سے گزر کر اور طرف نہ دوڑیں
14:37کہ تم دنیاوی زندگی کی رونپوں کے خاستگار ہو جاؤ
14:40اور جس شخص کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دیا ہے
14:44اور وہ اپنی خواہش کی پیروی کرتا ہے
14:47اور اس کا کام حد سے بڑھ گیا ہے
14:50اس کا کہاں نہ ماننا
14:52وَقُنِ الْحَقُ مِنْ رَبِّكُمْ فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْمِنْ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرْ
15:04اِنَّا اَعْتَدَنَا لِلْظَّالِمِينَ نَارًا اَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا
15:13وَإِنْ يَسْتَغِيثُوا يُغَاثُوا بِمَائِنْ كَالْمُحْمِ يَشْوِ الْوُجُوبِ
15:23بِئْسَ الشَّرَابُ وَسَاءَتْ مُرْتَفَقُوا
15:28اور کہہ دو کہ لوگو یہ قرآن تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے
15:33تو جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے کافر رہے
15:36ہم نے ظالموں کے لیے دوزق کی آگ تیار کر رکھی ہے
15:40جس کی قناتیں ان کو گھیر رہی ہوں گی
15:43اور اگر فریاد کریں گے تو ایسے کھولتے ہوئے پانی سے ان کی داد رسی کی جائے گی
15:47جو پگلے ہوئے تامی کی طرح گرم ہوگا
15:50اور جو ان کے چہروں کو بھون ڈالے گا
15:53ان کے پینے کا پانی بھی برا اور آرامگاہ بھی بری
15:56اور جو ایمان لائے اور کام بھی نیک کرتے رہے
16:10تو ہم نیک کام کرنے والوں کا عجر ضائع نہیں کرتے
16:13اولئک لهم جنات عدن تجری من تحتهم الانهار
16:28يحلون فيها من اساور من ذهب ويلبسون ثیابا
16:40ثیابا خضرا من سندس و استبرق متکئین
16:48متکئین فيها على الارائک
16:55نعم الثواب و حسنت مرتفقا
17:01ایسے لوگوں کے لیے ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں
17:04جن میں ان کے محلوں کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں
17:08ان کو وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے
17:11اور وہ باریک دیبہ اور اطلس کے سبس کپڑے پہنا کریں گے
17:15اور تختوں پر تکیہ لگا کر بیٹھا کریں گے
17:18کیا خوب بدلہ اور کیا خوب آرام دا ہے
17:21اور ان سے دو شخصوں کا حال بیان کرو
17:42جن میں سے ایک کو ہم نے انگور کے دو باغ انعایت کیے تھے
17:45اور ان کے گردہ گرد خجوروں کے درخت لگا دیئے تھے
17:48اور ان کے درمیان کھیتی پیدا کر دی تھی
17:51دونوں باغ کسرت سے پھل لاتے
18:04اور اس کی پیداوار میں کسی طرح کی کمی نہ ہوتی
18:07اور دونوں میں ہم نے ایک نہر بھی جاری کر رکھی تھی
18:10اور اس طرح اس شخص کو ان کی پیداوار ملتی رہتی تھی
18:30تو ایک دن جبکہ وہ اپنے دوست سے باتیں کر رہا تھا
18:34کہنے لگا کہ میں تم سے مال و دولت میں بھی زیادہ ہوں
18:37اور جتھے اور جماعت کے لحاظ سے بھی زیادہ عزت والا ہوں
18:41اور ایسی شیخیوں سے اپنے حق میں ظلم کرتا ہوا
18:59اور اپنے باغ میں داخل ہوا
19:01کہنے لگا کہ میں نہیں خیال کرتا کہ یہ باغ کبھی تباہ ہو
19:04اور نہ خیال کرتا ہوں کہ قیامت برپا ہو
19:28اور اگر میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی جاؤں
19:31تو وہاں ضرور اس سے اچھی جگہ پاؤں گا
19:35قال لہو صاحب ہوں وہو يحاورهو
19:41اکفرت باللذی خلقک
19:43اکفرت باللذی خلقک من تراب
19:48ثم من نطفت ثم سواک رجلا
20:02تو اس کا دوست جو اس سے گفتگو کر رہا تھا
20:05کہنے لگا
20:07کہ کیا تم اس ساتھ سے کفر کرتے ہو
20:09جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا
20:11پھر نطفے سے
20:12پھر تمہیں پورا آدمی بنایا
20:14لیکن
20:15اگر میں تو یہ کہتا ہوں کہ اللہ ہی میرا پروردگار ہے
20:27اور میں اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا
20:31وَلَوْ لَا اِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
20:45اِن تَرَنِئَنَ أَقَلَّ مِنْ كَمَالًا وَوَلَدًا
20:51اور جب تم اپنے باغ میں داخل ہوئے
20:53تو تم نے ماشاء اللہ لا قوة إلا باللہ کیوں نہ کہا
20:57اگر تم مجھے مال و اولاد میں اپنے سے کم تر دیکھتے ہو
21:01فَعَسَا رَبِّ أَن يُؤْتِيَنِ خَيْرًا مِن جَنَّتِكَ وَيُرْسِلَ عَلَيْهَا
21:11وَيُرْسِلَ عَلَيْهَا حُسْبَانًا مِنَ السَّمَاءِ فَتُصْبِحَ صَعِيدًا زَلَقًا
21:19تو عجب نہیں کہ میرا پروردگار مجھے تمہارے باغ سے بہتر عطا فرمائے
21:24اور تمہارے اس باغ پر آسمان سے آفت بھیج دے
21:27تو وہ صاف میدان ہو جائے
21:29یا اس باغ کی نہر کا پانی گہرائی میں اتر جائے
21:46تو پھر تم اسے تلاش نہ کر سکو
21:47وَأُحِيطَ بِثَمَرِهِ فَأَصْبَحَ يُقَلِّبُ كَثَيْهِ عَلَى مَا أَنْفَقَ فِيهَا
21:56عَلَى مَا أَنْفَقَ فِيهَا وَهِيَ خَاوِيَةٌ
22:02وَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلَى عُرُوشِهَا وَيَقُولُ يَا لَيْتَنِي
22:08وَيَقُولُ يَا لَيْتَنِي لَمْ أُسْرِكْ بِرَبِّ أَحْدَا
22:16اور اس کے میووں کو عذاب نے آ گھیرا
22:19اور وہ اپنی چھتریوں پر گر کر رہ گیا
22:22تو جو مال اس نے اس پر خرچ کیا تھا
22:26اس پر حسرت سے ہاتھ ملنے لگا
22:28اور کہنے لگا کہ کاش میں اپنے پروردگار کے ساتھ
22:31کسی کو شریک نہ بناتا
22:33وَلَمْ تَكُنْ لَهُ فِئَةٌ يَنصُرُونَهُ مِن دُونِ اللَّهِ وَمَا كَانَ مُنتَصِرًا
22:43اس وقت اللہ کے سوا کوئی جماعت اس کی مددگار نہ ہوئی
22:47اور نہ وہ بدلہ لے سکا
22:48اُنَالِكَ الْوَلَایَةٌ لِلَّهِ الْحَقُ
22:52ہُوَ خَيْرٌ ثَوَابًا وَخَيْرٌ عُقُبًا
23:00یہاں سے ثابت ہوا کہ حکومت سب اللہ کی ہے
23:03جو معبود برحق ہے
23:05وہی بہترین ثواب عطا کرنے والا
23:08اور بہترین انجام لانے والا ہے
23:11وَاتْضِرِبْ لَهُمْ مَثَلَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا كَمَاءٍ
23:17اَنْزَلْنَاهُ مِنَ السَّمَاءِ فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَاتُ الْأَرْضِ
23:25فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَاتُ الْأَرْضِ فَأَصْبَحَ شِيمًا تَدْرُوهُ الْرِّيَاحِ
23:33وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُقْتَدِرًا
23:39اور ان سے دنیا کی زندگی کی مثال بھی بیان کر دو
23:42کہ وہ ایسی ہے جیسے پانی جیسے ہم نے آسمان سے برسایا
23:47تو اس کے ساتھ زمین کی پیداوار مل کر نکلی
23:50پھر وہ چورا چورا ہو گئی
23:52کہ ہوائیں اسے اڑاتی پھرتی ہیں
23:54اور اللہ تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
23:57مال اور بیٹے تو دنیا کی زندگی کی رونق وزینت ہیں
24:16اور نیکیاں جو باقی رہنے والی ہیں
24:18وہ سواب کے لحاظ سے تمہارے پروردگار کے ہاں
24:22بہت اچھی اور امید کے لحاظ سے بہت بہتر ہیں
24:25وَيَوْمَ نُسَيِّرُ الْجِبَالَ وَتَرَ الْأَرْضَ بَارِزَةً
24:31وَحَشَرْنَاهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ أَحَدًا
24:38اور جس دن ہم پہاڑوں کو چلائیں گے
24:41اور تم زمین کو صاف میدان دیکھو گے
24:44اور ان لوگوں کو ہم جمع کر لیں گے
24:47تو ان میں سے کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے
24:49وَعُرِضُوا عَلَىٰ رَبِّكَ صَفًا لَقَدْ جِئْتُمُونَا
24:54اور سب تمہارے پروردگار کے سامنے
25:07صف بان کر لائے جائیں گے
25:09تو ہم ان سے کہیں گے
25:10کہ جس طرح ہم نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا
25:14اسی طرح آج تم ہمارے سامنے آئے
25:16لیکن تم نے تو یہ خیال کر رکھا تھا
25:19کہ ہم نے تمہارے لئے قیامت کا کوئی وقت مقرر ہی نہیں کیا
25:22وَوُضِعَ الْكِتَابُ فَتَرَى الْمُجِرِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا فِيهِ وَيَقُولُونَ
25:35وَيْلَتَنَا مَا لِهَذَا الْكِتَابِ لَا يُغَادِرُ
25:40مَا لِهَذَا الْكِتَابِ لَا يُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلَا كَبِيرَةً إِلَّا أَحْصَاهَا
25:50وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاضِرَا
25:54وَلَا يُظْلِمُ رَبُّكَ أَحَذَاً
25:59اور عامال کی کتاب کھول کر رکھی جائے گی
26:02تو تم گناہگاروں کو دیکھو گے
26:04کہ جو کچھ اس میں لکھا ہوگا
26:06اس سے ڈر رہے ہوں گے
26:08اور کہیں گے ہائے شامت
26:10یہ کیسی کتاب ہے
26:12کہ نہ چھوٹی بات کو چھوڑتی ہے
26:14نہ بڑی کو
26:14کوئی بات بھی نہیں
26:16مگر اسے لکھ رکھا ہے
26:18اور جو جو عمل کیے ہوں گے
26:20سب کو حاضر پائیں گے
26:22اور تمہارا پروردگار
26:23کسی پر ظلم نہیں کرے گا
26:25وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ
26:30اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا
26:33إِلَّا إِبْلِي سَكَانَ مِنَ الْجِنِّ
26:38إِلَّا إِبْلِي سَكَانَ مِنَ الْجِنِّ
26:43فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ رَبِّ
26:45اَفَتَتْتَخِدُوا لَهُمْ وَذُرِّيَّتَهُمْ
26:50اَوْلِياءَ مِنْ دُونِي
26:54وَهُمْ لَكُمْ عَدُوْمْ
26:56بِأْسَلِ الظَّالِمِينَ بَدَلَا
26:59اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا
27:02کہ آدم کو سجدہ کرو
27:03تو سب نے سجدہ کیا
27:05مگر ابلیس نے نہ کیا
27:07وہ جنات میں سے تھا
27:09تو اپنے پروردگار کے حکم سے باہر ہو گیا
27:11کیا تم اس کو اور اس کی اولاد کو
27:13میرے سوا دوست بناتے ہو
27:15حالانکہ وہ تمہارے دشمن ہیں
27:17اور شیطان کی دوستی ظالموں کے لیے
27:20اللہ کی دوستی کا برا بدل ہے
27:23مَا أَشْهَدْتُهُمْ خَلْقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
27:29وَلَا خَلْقَ أَنفُسِهِمْ وَمَا كُنْتُمُ اتَّخِذَ الْمُضِلِّينَ عَضُدًا
27:39میں نے ان کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی پیدا کرنے کے وقت بلایا تھا
27:44اور نہ خود ان کے پیدا کرنے کے وقت
27:46اور میں ایسا نہ تھا
27:48کہ گمراہ کرنے والوں کو مددگار بناتا
27:50وَيَوْمَ يَقُولُ نَادُوا شُرَكَائِيَ الَّذِينَ زَعَمْتُمْ فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُمْ
28:02فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُمْ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ مَوْبِقَا
28:09اور جس دن اللہ فرمائے گا کہ اب میرے شریکوں کو
28:13جن کی نسبت تم معبود ہونے کا گمان رکھتے تھے بلاو
28:16تو وہ ان کو بلائیں گے مگر وہ ان کو کچھ جواب نہ دیں گے
28:21اور ہم ان کے درمیان حلاکت کی ایک جگہ بنا دیں گے
28:24وَرَأَلْ مُجْرِمُونَ النَّارَ فَضَنُّوا أَنَّهُمْ مُواقِعُوْهَا وَلَمْ يَجِدُوا
28:35وَلَمْ يَجِدُوا عَنْهَا مَصْرِفَا
28:40اور گناہگار لوگ دوزق کو دیکھیں گے تو یقین کر لیں گے
28:44کہ وہ اس میں پڑھنے والے ہیں
28:46اور اس سے بچنے کا کوئی رستہ نہ پائیں گے
28:49وَلَقَدْ صَرَّفْنَا فِي هَذَا الْقُرْآنِ لِلنَّاسِ مِنْ كُلِّ مَثَلِ
28:56وَكَانَ الْإِنسَانُ أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلَا
29:03اور ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے سمجھانے کیلئے
29:07ترہ ترہ کی مثالیں بیان فرمائی ہیں
29:09لیکن انسان سب چیزوں سے بڑھ کر جھگڑالو ہے
29:13وَمَا مَنَعَ النَّاسَ أَيْنِ يُؤْمِنُوا إِذْ جَاءَهُمُ الْهُدَى وَيَسْتَغْفِرُوا رَبَّهُمْ
29:26إِلَّا أَنْ تَأْتِيَهُمْ سُنَّةُ الْأَوَّلِينَ
29:40اور لوگوں کے پاس جب ہدایت آگئی
29:46تو ان کو کس چیز نے منع کیا
29:48کہ ایمان لائیں اور اپنے پروردگار سے بخشش مانگیں
29:51بجز اس کے کہ اس بات کے منتظر ہوں
29:54کہ انہیں بھی پہلوں کا سا معاملہ پیش آئے
29:57یا ان پر عذاب سامنے سے آ جائے
30:00وَمَا نُعْسِلُ الْمُرْسَلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِينَ وَمَنْدِرِينَ
30:06وَيُجَادِلُ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالْبَاطِلِ
30:10لِيُدْحِضُوا بِهِمْ حَقُّ
30:13وَاتَّخَذُوا آيَاتِي وَمَا هَا أُنذِرُوا حُزُوَا
30:20اور ہم جو پیغمبروں کو بھیجا کرتے ہیں
30:22تو صرف اس لیے کہ لوگوں کو
30:24اللہ کی نعمتوں کی خوشخبریاں سنائیں
30:26اور عذاب سے درائیں
30:28اور جو کافر ہیں
30:30وہ باطل کی مدد سے جھگڑا کرتے ہیں
30:32تاکہ اس سے حق کو فسلا دیں
30:35اور انہوں نے ہماری آیتوں کو
30:37اور جس چیز سے ان کو درائیا جاتا ہے
30:39اسے ہسی بنا لیا ہے
30:40وَمَنْ أَظْلَمُ مِنْ مَنْ ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ فَأَعْرَضَ عَنْهَا وَنَسْيَ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهِ
30:51إِنَّا جَعَلْنَا عَلَى قُلُوبِهِمْ أَكِنَّةً أَنْ يَفْقَهُمْ وَفِي آذَانِهِمْ وَقَرَى
31:09وَإِنْ تَدْعُهُمْ إِلَى الْهُدَى فَلَنْ يَحْتَدُوا فَلَنْ يَحْتَدُوا إِذَنْ أَبَدًا
31:21اور اس سے بڑھ کر ظالم کون
31:23جس کو اس کے پروردگار کی آیات کے ذریعے سمجھایا گیا
31:27تو اس نے ان سے مو پھیر لیا
31:29اور جو عمال وہ آگے کر چکا اس کو بھول گیا
31:32ہم نے ان کے دلوں پر پردے ڈال دیئے
31:35کہ اسے سمجھ نہ سکیں
31:37اور کانوں میں سقل پیدا کر دیا ہے
31:40کہ سن نہ سکیں
31:41اور اگر تم ان کو رستے کی طرف بلاؤ
31:43تو کبھی رستے پر نہ آئیں گے
31:45اور تمہارا پروردگار بخشنے والا صاحبِ رحمت ہے
32:09اگر وہ ان کے کرتوتوں پر ان کو پکڑنے لگے
32:12تو ان پر جھٹ عذاب بھیج دے
32:15مگر ان کے لیے ایک وقت مقرر کر رکھا ہے
32:18کہ اس کے عذاب سے کوئی پناہ کی جگہ نہ پائیں گے
32:21اور یہ بستیاں جو ویران پڑی ہیں
32:38جب انہوں نے کفر کر کے ظلم کیا
32:40تو ہم نے ان کو تباہ کر دیا
32:42اور ان کی تباہی کے لیے ایک وقت مقرر کر دیا تھا
32:45اور جب موسیٰ نے اپنے شاگرد سے کہا
33:05کہ جب تک میں دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ نہ پہنچ جاؤں
33:08ٹلنے کا نہیں خاص صدیوں چلتا رہوں
33:10پھر جب وہ دونوں ان دریاؤں کے سنگم پر پہنچے
33:26تو اپنی مچھلی بھول گئے
33:28پھر اس مچھلی نے دریاؤں میں سرنگ کی طرح اپنا رستہ بنا لیا
33:32جب آگے چلے
33:46تو موسیٰ نے اپنی شاگرد سے کہا
33:48کہ ہمارا کھانے لاؤ
33:50اس سفر سے ہم کو بہت تکان ہو گئی ہے
33:52قَالَ أَرَأَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنِّي نَسِیْتُ الْحُوْتَ
34:00فَإِنِّي نَسِیْتُ الْحُوْتَ وَمَا أَنْسَانِهُ
34:08إِلَّا الشَّيْطَانُ أَنْ أَذْكُرَهُ
34:11وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ عَجَبًا
34:16اس نے کہا
34:17کہ بھلا آپ نے دیکھا
34:19کہ جب ہم نے اس چٹان کے پاس آرام کیا تھا
34:21تو میں مچھلی وہیں بھول گیا
34:23اور مجھے آپ سے اس کا ذکر کرنا
34:26شیطان نے بھولا دیا
34:27اور اس مچھلی نے عجیب طرح سے دریہ میں اپنا رستہ بنایا
34:31موسیٰ نے کہا
34:42یہی تو وہ مقام ہے جسے ہم تلاش کرتے تھے
34:46تو وہ اپنے پاؤں کے نشان دیکھتے دیکھتے لوٹ گئے
34:49فَوَجَدَ عَبَدًا مِنْ عِبَادِنَا
34:53آتَيْنَاهُ رَحْمَتًا مِنْ عِنْدِنَا
34:59وَعَلَّمْنَاهُ مِنْ لَدُنَّا حِلْمًا
35:06وہاں انہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ دیکھا
35:09جس کو ہم نے اپنے ہاں سے رحمت خاص سے نوازا تھا
35:12اور اپنے پاس سے ایک خاص علم بکشا تھا
35:14موسیٰ نے ان سے جن کا نام خضر تھا
35:28کہا کہ جو علم اللہ کی طرف سے آپ کو سکھایا گیا ہے
35:31اگر آپ اس میں سے مجھے کچھ بھلائی کی باتیں سکھائیں
35:35تو میں آپ کے ساتھ رہوں
35:36خضر نے کہا کہ تم میرے ساتھ رہ کر صبر نہیں کر سکو گے
35:46وَكَيْفَ تَصْبِرُ عَلَى مَا لَمْ تُحِطَ بِهِ خُبَرَا
35:51اور جس بات کی تمہیں خبر ہی نہیں
35:54اس پر صبر کا بھی کیسے سکتے ہو
35:56موسیٰ نے کہا
36:09اللہ نے چاہا تو آپ مجھے صابر پائیے گا
36:12اور میں آپ کے ارشاد کے خلاف نہیں کروں گا
36:14خضر نے کہا
36:30اگر تم میرے ساتھ رہنا چاہو
36:32تو شرط یہ ہے مجھ سے کوئی بات نہ پوچھنا
36:34جب تک میں خود اس کا ذکر تم سے نہ کروں
36:37فَنطَلَقَا حَتَّى اِذَا رَكِبَا فِي السَّفِينَةِ خَرَقَهَا
36:45قَالَ اَخَرَقَتَهَا لِتُغْرِقَ اَهْلَهَا لَقَدْ جِدْتَ شَيْئًا اِمْرَا
36:52تو دونوں چل پڑے
36:54یہاں تک کہ جب کشتی میں سوار ہوئے
36:57تو خضر نے کشتی کو پھار ڈالا
36:59موسیٰ نے کہا
37:00کیا آپ نے اس کو اس لیے پھارا ہے
37:02کہ سواروں کو غرق کر دی
37:04یہ تو آپ نے بڑی عجیب بات کی
37:06قَالَ أَلَمْ أَقُلْ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ مَعْيَ صَبَرًا
37:14حضر نے کہا
37:15کیا میں نے نہیں کہا تھا
37:17کہ تم میرے ساتھ صبر نہ کر سکوگے
37:19قَالَ لَا تُآخِذْنِي بِمَا نَسِیتُ
37:23وَلَا تُغْحِقُنِي مِنْ أَمْرِ حُسْرًا
37:26موسیٰ نے کہا
37:28کہ جو بھول مجھ سے ہوئی
37:29اس پر معاخضہ نہ کیجئے
37:31اور میرے معاملے میں مجھ پر مشکل نہ ڈالیے
37:33قَالَ أَقْتَلْتَ نَفْسًا
37:45قَالَ أَقْتَلْتَ نَفْسًا
37:48زَكِيَةً بِغَيْرِ نَفْسٍ
37:52لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا
37:54نُكْرًا
37:55پھر دونوں چلے
37:57یہاں تک کہ رستے میں ایک لڑکا ملا
38:00تو خضر نے اسے مار ڈالا
38:01موسیٰ نے کہا
38:03کہ آپ نے ایک بے گناہ شخص کو
38:05نہاق بغیر قصاص کے مار ڈالا
38:07یہ تو آپ نے بری بات کی
38:09قَالَ أَلَمْ أَقُلْ لَكَ
38:11إِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعْيَ صَبَرًا
38:17خضر نے کہا
38:18کیا میں نے نہیں کہا تھا
38:20کہ تم سے میرے ساتھ صبر نہیں ہو سکے گا
38:22قَالَ إِن سَأَلْتُكَ عَنْ شَيْءٍ بَعْدَهَا
38:29فَلَا تُصَاحِبِنِي
38:31قَدْ بَلَغْتَ مِن لَذُنِّي عُذْرًا
38:36انہوں نے کہا
38:38کہ اگر میں اس کے بعد پھر کوئی بات پوچھوں
38:40یعنی اعتراض کروں
38:42تو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھئے گا
38:44کہ آپ میری طرف سے عذر کے قبول کرنے میں
38:47حد کو پہنچ گئے ہیں
38:48فَانْطَلَقَا حَتَّى إِذَا أَتَيَا أَهْلَ قَرْيَةٍ
38:56اسْتَطَعَمَا أَهْلَهَا
38:59حَتَّى إِذَا أَتَيَا أَهْلَ قَرْيَةٍ
39:06اسْتَطَعَمَا أَهْلَهَا
39:08فَأَبَوْا أَن يُضَيْفُوهُمَا
39:13فَوَجْدَا فِيهَا جِدَارًا يُرِيدُ
39:18اَن يَنْقَضَ فَأَخَامَهُ
39:21قَالَ لَوْ شِئْتَ لَتَّخَدْ عَلَيْهِ أَجَرًا
39:27پھر دونوں چلے
39:28یہاں تک کہ ایک گاؤں والوں کے پاس پہنچے
39:31اور ان سے کھانا طلب کیا
39:32انہوں نے ان کی زیافت کرنے سے انکار کیا
39:35پھر انہوں نے وہاں ایک دیوار دیکھی
39:38جو گرا چاہتی تھی
39:39تو خضر نے اس کو سیدھا کر دیا
39:42موسیٰ نے کہا
39:43کہ اگر آپ چاہتے تو ان سے اس کا محافظہ لے لیتے
39:46تاکہ کھانے کا کام چلتا
39:48خضر نے کہا
40:01کہ اب مجھ میں اور تم میں
40:02علاہدگی
40:03مگر جن باتوں پر تم صبر نہ کر سکے
40:05میں ان کا تمہیں بھید بتائے دیتا ہوں
40:07کہ وہ جو کشتی تھی غریب لوگوں کی تھی
40:34جو دریا میں محنت کر کے
40:35یعنی کشتیاں چلا کر گزارا کرتے تھے
40:37اور ان کے سامنے کی طرف ایک بادشاہ تھا
40:40جو ہر اچھی کشتی کو زبردستی چھین لیتا تھا
40:44تو میں نے چاہا کہ اسے عیبدار کر دوں
40:46تاکہ وہ اسے غصب نہ کر سکے
40:48وَأَمَّنَّ الْغُلَامُ فَكَانَ أَبَوَاهُمُ مُؤْمِنَيْنِ فَخَشِيْنَا
40:56فَخَشِيْنَا أَنْ يُخْحِقَهُمَا قُبْيَانًا وَكُفْرًا
41:03اور وہ جو لڑکا تھا اس کے ماباپ دونوں مومن تھے
41:08ہمیں اندیشہ ہوا کہ وہ بڑا ہو کر بد کردار ہوگا
41:11تو کہیں ان کو سرکشی اور کفر میں نہ پھنسا دے
41:14فَأَرَدْنَا أَنْ يُبَدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَيْرًا
41:20خَيْرًا مِّنْهُ زَكَاةً وَأَقْرَبَ رُحْمًا
41:26تو ہم نے چاہا کہ ان کا پروردگار اس کے جگہ ان کو اور بچہ عطا فرمائے
41:31جو اخلاقی پاکیزگی میں بہتر اور محبت میں زیادہ قریب ہو
41:35وَأَمَّا الْجِدَارُ فَكَانَ لِغُلَامَيْنِ يَتِيمَيْنِ فِي الْمَدِينَةِ
41:43وَكَانَ تَحْتَهُمْ كَنْزٌ لَهُمَا وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا
41:51وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا فَأَرَادَ رَبُّكَ أَنْ يَبْلُغَاءَ شُذَّهُمَا وَيَسْتَخْرِجَا كَنْزَهُمَا رَحْمَةً مِّنْ رَبِّكَ
42:06وَمَا فَعَلْتُمُ عَنْ أَمْرِي ذَلِكَ تَأْوِيلُ مَا لَمْ تَسْطُعْ عَلَيْهِ صَبَرًا
42:16اور وہ جو دیوار تھی سو دو یتیم لڑکوں کی تھی جو شہر میں رہتے تھے
42:22اور اس کے نیچے ان کا خزانہ دفن تھا اور ان کا باپ ایک نیک آدمی تھا
42:28تو تمہارے پروردگار نے چاہا کہ وہ اپنی جوانی کو پہنچ جائیں اور پھر اپنا خزانہ نکالیں
42:33یہ تمہارے پروردگار کی مہربانی ہے اور یہ کام میں نے اپنی طرف سے نہیں کیے
42:39یہ ان باتوں کی حقیقت ہے جن پر تم صبر نہ کر سکے
42:43وَيَسْأَلُونَكَ عَن ذِلْ قَرْنَيْنِ قُلْ سَأَدْلُوا عَلَيْهُمْ مِنْهُ ذِكْرًا
42:52اور تم سے ذلقرنین کے بارے میں دریافت کرتے ہیں
42:55کہہ دو کہ میں اس کا کسی قدر حال تمہیں پڑھ کر سناتا ہوں
42:59اِنَّا مَكَّنَّا لَهُ فِي الْأَرْضِ وَآَاتَيْنَاهُ مِنْ کُلِّ شَيْءٍ سَبَبًا
43:09ہم نے اس کو زمین میں بڑا اقتدار دیا تھا
43:12اور ہر طرح کا سامان اس کو عطا کیا تھا
43:15فَأَتْبَعَ سَبَبًا
43:17تو اس نے ایک سفر کا سامان کیا
43:19حتى اذا بلغ مغرب الشمس وجدها تغرب في عين حمئة
43:28ووجد عندها قوما
43:31قلنا يا ذا القرنین اما انت عذب واما
43:40واما انت اتخذ فيهم حسنا
43:47یہاں تک کہ جب سورج کے غروب ہونے کی جگہ پہنچا
43:51تو اسے ایسا پایا
43:53کہ ایک کیچڑ والے چشمے میں ڈوب رہا ہے
43:55اور اس چشمے کے پاس ایک قوم دیکھی
43:58ہم نے کہا ذا القرنین
44:00تم ان کو خواہ تکلیف دو
44:02خواہ ان کے بارے میں بھلائی اختیار کرو
44:04دونوں باتوں کی تم کو قدرت ہے
44:06ذا القرنین نے کہا
44:22کہ جو کفر و بد کرداری سے ظلم کرے گا
44:25اسے ہم سزا دیں گے
44:27پھر وہ اپنے پروردگار کے طرف لوٹایا جائے گا
44:30تو وہ بھی اسے بڑا عذاب دے گا
44:32اور جو ایمان لائے گا
44:47اور عمل نیک کرے گا
44:49اس کے لیے بہت اچھا بدلہ ہے
44:50اور ہم اپنے معاملے میں
44:53اس سے نرم باگ کہیں گے
44:55پھر اس نے ایک اور سامانے سفر کیا
45:01یہاں تک کہ سورج کے طلوع ہونے کے مقام پر پہنچا
45:20تو دیکھا کہ وہ ایسے لوگوں پر طلوع ہوتا ہے
45:23جن کے لیے ہم نے دھوپ سے بچاؤ کی کوئی اوٹ نہیں بنائی تھی
45:27حقیقت یوں ہی تھی
45:34اور جو کچھ اس کے پاس تھا
45:36ہم کو سب کی خبر تھی
45:37پھر اس نے ایک اور سفر کا سامان کیا
45:44یہاں تک کہ دو اونچے سیدھے پہاڑوں کے درمیان پہنچا
46:04تو دیکھا کہ ان کے اس طرف کچھ لوگ ہیں
46:07کہ بات کو سمجھ نہیں سکتے
46:08ان لوگوں نے کہا کہ اے ذلقرنین
46:31یاجوج اور ماجوج اس علاقے میں فساد کرتے رہتے ہیں
46:35بھلا ہم آپ کے لیے خرج کا انتظام کر دیں
46:38کہ آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک دیوار کھینچ دیں
46:41ذلقرنین نے کہا کہ خرج کا جو مقدور
46:58اللہ نے مجھے بخشا ہے وہ بہت اچھا ہے
47:01تم مجھے قوت بازو سے مدد دو
47:03میں تمہارے اور ان کے درمیان ایک مضبوط رکاوٹ بنا دوں گا
47:07آتونی زبر الحبید
47:12حتی اذا ساوا بین الصدفین قال انفخو
47:20حتی اذا جعلہو نارا
47:25قال آتونی افرغ علیہ قطرا
47:30تم لوہے کے بڑے بڑے تختے میرے پاس لاؤ
47:34چنانچہ کام جاری کر دیا گیا
47:36یہاں تک کہ جب اس نے دونوں پہاڑوں کے درمیان کا حصہ برابر کر دیا
47:41اور کہا کہ اب اسے دھوکو
47:43یہاں تک کہ جب اس کو دھونک دھونک کر آگ کر دیا
47:46تو کہا کہ اب میرے پاس تانبا لاؤ
47:49کہ اس پر پگلا کر ڈال دوں
47:51پھر ان میں یہ قدرت نہ رہی کہ اس پر چڑھ سکیں
48:03اور نہ یہ طاقت رہی کہ اس میں نقب لگا سکیں
48:06بولا کہ یہ میرے پروردگار کی مہربانی ہے
48:30پھر جب میرے پروردگار کا وعدہ آ پہنچے گا
48:33تو اس کو ڈھا کر ہم وار کر دے گا
48:36اور میرے پروردگار کا وعدہ سچا ہے
48:39اس روز ہم ان کو چھوڑ دیں گے
48:51کہ روح زمین پر پھیل کر ایک دوسرے میں گھس جائیں گے
48:55اور سور پھوکا جائے گا
48:56تو ہم سب کو جمع کر لیں گے
48:58اور اس روز ہم جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے
49:08جن کی آنکھیں میری یاد سے پردے میں تھی
49:21اور وہ سننے کی طاقت نہیں رکھتے تھے
49:24اب کیا کافر یہ خیال کرتے ہیں
49:46کہ وہ میرے بندوں کو میرے سوا
49:48اپنا کارساز بنائیں گے
49:50تو میں خفا نہیں ہوں گا
49:51ہم نے ایسے کافروں کے لیے
49:53جہنم کی مہمانی تیار کر رکھی ہے
49:56کہہ دو کہ ہم تمہیں ایسے لوگ بتائیں
50:04جو آمال کے لحاظ سے بڑے نقصان میں ہیں
50:07یہ وہ لوگ ہیں جن کی دور دھوپ دنیا کی زندگی میں برباد ہو گئی
50:25اور وہ یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ وہ اچھے کام کر رہے ہیں
50:28یہ وہ لوگ ہیں
50:47جنہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں کو نہ مانا
50:49اور اس کے سامنے جانے سے انکار کیا
50:52تو ان کے آمال زائع ہو گئے
50:55سو ہم قیامت کے دن ان کے لیے کچھ بھی وزن قائم نہیں کریں گے
50:59ذالک جزاؤں جہنم بما کفروا
51:06واتخذوا آیاتی ورسلی حضوا
51:11یہ ان کی سزا ہے
51:13یعنی جہنم اس لیے
51:15کہ انہوں نے کفر کیا
51:17اور ہماری آیتوں اور ہمارے پیغمبروں کی ہسی اڑائی
51:20اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
51:26كَانَتْ لَهُمْ جَنَّاتِ
51:29كَانَتْ لَهُمْ جَنَّاتُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلَا
51:35جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کیے
51:38ان کے لیے بحیث کے باہ بطور مہمانی ہوں گے
51:42خالدین فیہا لا يبغون عنہا حیولا
51:46ہمیشہ ان میں رہیں گے
51:49اور وہاں سے مکان بدلنا نہ چاہیں گے
51:51قُلْ لَوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِكَلِمَاتِ رَبِّي
51:56لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَن تَنْفَدَ
52:00قَبْلَ أَن تَنْفَدَ كَلِمَاتُ رَبِّي
52:05وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا
52:09کہہ دو کہ اگر سمندر میرے پروردگار کی باتوں کے لکھنے کے لیے روشنائی ہو
52:14تو قبل اس کے کہ میرے پروردگار کی باتیں تمام ہوں
52:18سمندر ختم ہو جائے
52:20اگرچہ ہم ویسا ہی اور اس کی مدد کو لائیں
52:22قل إنما أنا بشر مثلكم يوحى إلي أنما إلهكم إله واحد
52:36فمن كان يرجو لقاء ربه فليعمل عملا صالحا
52:50وَلَا يُسْرِكْ بِعِبَادَتِ رَبِّهِ أَحَدًا
53:02کہہ دو کہ میں تمہاری طرح کا ایک بشر ہوں
53:05البتہ میری طرف وہی آتی ہے کہ تمہارا معبود وہی ایک معبود ہے
53:11تو جو شخص اپنے پروردگار سے ملنے کی امید رکھے
53:14چاہیے کہ عملیں نیک کرے
53:17اور اپنے پروردگار کی عبادت میں کسی کو شریک نہ بنائے

Recommended