00:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:11شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:17سبح للہ ما فی السماوات وما فی الارض وغوالعزیز الحکیم
00:27جو چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جو چیزیں زمین میں ہیں
00:32سب اللہ کی تصویح کرتی ہیں اور وہ غالب ہے حکمت والا ہے
00:37هو الذي اخرج الذین کفروا من اہل الكتاب من دیارهم لأول الحشر
00:49ما ظننتم ان يخرجوا وظنوا انهم بانعتهم حسونهم
01:00بین اللہ فأتاہم الطاہ من حیث لم يحتسبو
01:11وقضف فی قلوبہم الرعوب يخربو نبیوتهم بعیدیہم وعید المؤمنین
01:22فعتبروا یا اولیل ابصار
01:28وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو پہلی لشکر کشی پر ہی
01:33ان کے گھروں سے نکال دیا
01:35مسلمانوں تمہارے خیال میں بھی نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے
01:39اور وہ لوگ یہ سمجھے ہوئے تھے
01:41کہ ان کے قلعے ان کو اللہ کے عذاب سے بچا لیں گے
01:45مگر اللہ نے ان کو وہاں سے آ لیا
01:47جہاں سے ان کو گمان بھی نہ تھا
01:50اور اس نے ان کے دلوں میں دہشت ڈال دی
01:52کہ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں اور مومنوں کے ہاتھوں سے اجاڑنے لگے
01:57تو اے بصیرت کی آنکھیں رکھنے والوں
01:59عبرت حاصل کرو
02:01وَلَوْ لَا أَنْ كَتَبَ اللَّهُ عَلَيْهِمُ الْجَلَاءَ لَعَتَبَغُمْ فِي الدُّنْيَا
02:14وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابُ الْمَارِ
02:22اور اگر اللہ نے ان کے بارے میں جلا وطن کرنا نہ لکھ رکھا ہوتا
02:26تو ان کو دنیا میں بھی عذاب دے دیتا
02:29اور آخرت میں تو ان کے لیے آق کا عذاب تیار ہے ہی
02:32ذَلِكَ بِأَنْنَهُمْ شَاءُ
02:38آقُ اللَّهَ وَرَسُولَ وَمَنْ يُشَاءُ
02:46آقْتِ اللَّهَ فَإِرْنَ اللَّهَ شَدِیدُ الْعِقَابُ
02:54یہ اس لیے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مخالفت کی
02:59اور جو شخص اللہ کی مخالفت کرے
03:03تو اللہ اسے سخت عذاب دینے والا ہے
03:05مَا قَطْعَتُمْ بِالْلِّينَةٍ
03:11اَوْ تَرَدْتُمُوْا
03:13قَائِمَةً
03:16عَلَىٰ اُسْولِهَا
03:19اُسْولِنَا فَبِإِذْنِ اللَّهِ
03:24وَلِيُحْسِيَ الْفَاسِقِ
03:26مومنوں
03:29خجور کے جو درخ تم نے کارڈ ڈالے
03:32یا ان کو ان کی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا
03:34سو یہ اللہ کے حکم سے تھا
03:37اور اس سے مقصود یہ تھا کہ وہ نافرمانوں کو رسوا کرے
03:40وَمَا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ مِنْهُمْ فَمَا أَوْجَفْتُمْ
03:52اَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلٍ وَلَا رِكَابٍ
03:59وَلَكِنْ اللَّهَ يُصَلِّتُ
04:01اللَّهَ يُصَلِّتُ
04:04يُصَلِّتُ رُسُلَهُ عَلَىٰ مَنْ يَشَاء
04:10وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ سَيْئِرْ قَدِیرْ
04:17اور اے مسلمانوں جو مال اللہ نے اپنے پیغمبر کو
04:21ان لوگوں سے جنگ کے بغیر دلوایا ہے
04:24اس میں تمہارا کچھ حق نہیں
04:26کیونکہ اس کے لیے نہ تم نے گھوڑے دوڑائے
04:28نہ اونٹ
04:29لیکن اللہ اپنے پیغمبروں کو جن پر چاہتا ہے غالب کر دیتا ہے
04:33اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے
04:36مَا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ مِنْ اَحَلِ الْقُرَىٰ
04:46اَحَلِ الْقُرَىٰ فَلِ اللَّهِ وَلِ الرَّسُولِ وَلِدِ الْقُرُبَىٰ وَالْيَتَامَا
04:55وَالْيَتَامَا وَالْمَسَاكِينِ وَابْدِ السَّبِيلَ
05:02كَيْ لَا يَكُونَ دُولَةً بَيْنَ الْأَوْلِيَاءِ مِنْكُمْ
05:12وَمَا أَعْتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُرُهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنَهُ فَانْتَهُ
05:25وَاتَّقُ اللَّهِ اِنَّ اللَّهَ نَشَدِيدُ الْعِقَابِ
05:35جو مال اللہ نے اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بستیوں والوں سے دلوایا ہے
05:42وہ اللہ کے اور پیغمبر کے اور پیغمبر کے قرابت والوں کے
05:46اور یتیموں کے اور حاجت مندوں کے اور مسافروں کے لیے ہے
05:50تاکہ جو لوگ تم میں دولت مند ہیں
05:52انہی کے ہاتھوں میں نہ گردش کرتا رہے
05:55اور جو چیز تم کو پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دیں
05:59وہ لے لو اور جس سے منع کریں اس سے باز رہو
06:03اور اللہ سے ڈرتے رہو
06:05بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے
06:07لِلْفُقُرَائِ الْمُحَاجِرِينَ الَّذِي أَقْفِجُوا فِرْتِيَارِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ
06:20وَأَمْوَالِهِمْ يَبْطَغُونَ فَضْلًا
06:25بِنَ اللَّهِ وَرِذْوَانَهُ وَيَنْسُرُونَ اللَّهِ وَرَسُولَهِ
06:43اور ان ضرورت مند مہاجروں کے لیے بھی
06:51جو اپنے گھروں اور مالوں سے خارج اور جدہ کر دیا گئے ہیں
06:56جو اللہ کے فضل اور اس کے خوشنودی کے طلبگار
06:59اور اللہ اور اس کے پیغمبر کے مددگار ہیں
07:02یہی لوگ سچے ہیں
07:04والذین تبوأوا الدار والایمان من قبلهم
07:11يحبون من هاجر إليهم
07:16ولا يجدون في صدورهم حاجة
07:23اِن مَا أُوتُوا وَيُقْتِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ
07:32أَنفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةَ
07:38وَمَنْ يُقَشُقْ نَبْسِهِ فَأُولَائِكَ هُمُ الْمُلِحُ
07:45اور ان لوگوں کے لیے بھی جو مہاجرین سے پہلے اس گھر یعنی مدینے میں مقیم ہیں
07:52اور ایمان میں مضبوط ہیں
07:53اور جو لوگ ہجرت کر کے ان کے پاس آتے ہیں
07:56وہ ان سے محبت کرتے ہیں
07:59اور جو کچھ ان کو ملا
08:00اس سے اپنے دل میں کچھ خواہش اور خلش نہیں پاتے
08:04اور ان کو اپنی جانوں پر مقدم رکھتے ہیں
08:07خواہ وہ خود بھی فاقے سے ہوں
08:08اور جو شخص خود غرضی سے بچا لیا گیا
08:11تو ایسے ہی لوگ بامراد ہیں
08:14والذین جاؤوا من بعدهم
08:20يقولون ربنا اغفر لنا
08:24ولیخواننا الذین سبقونا
08:28سبقونا بالایمان
08:33ولا تجعل في قلوبنا
08:36اظن للذین آمن
08:40آمنوا ربنا
08:45این نکر اوفر رحیم
08:50اور ان کے لئے بھی جو ان مہاجرین کے بعد آئے اور دعا کرتے ہیں
08:55کہ اے پروردگار
08:56ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے
08:58جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں
09:00گناہ معاف فرما
09:01اور مومنوں کی طرف سے ہمارے دل میں کی نہ ہو حسد
09:04نہ پیدا ہونے دے
09:06اے ہمارے پروردگار
09:08تُو بڑا شفقت کرنے والا ہے
09:10مہربان ہے
09:11اَلَمْ تَرَئِنَ الَّذِينَ نَافَقُوا
09:16يَقُودُونَ لِإِخْوَانِهِمُ الَّذِينَ كَفَرُوا
09:22تَفَرُوا مِنْ اَهْلِ الْكِتَابِ لَإِنْ اُخْرِجْتُمْ لَنَا خُرُجًا
09:30نَمَعَكُمْ
09:32وَلَا نُطِيعُ فِيكُمْ أَحَدًا أَبَدًا
09:37وَإِنْ قُتِلْتُمْ لَنَنْصُرًا لَكُمْ
09:44وَاللَّهُ يَشَهَدُ إِنْ لَهُمْ لَكَاذِبُونَ
09:51کیا تم نے ان منافقوں کو نہیں دیکھا جو اپنے کافر بھائیوں سے جو اہلِ کتاب ہیں کہا کرتے ہیں
09:58کہ اگر تم جلا وطن کیے گئے تو ہم بھی تمہارے ساتھ نکل چلیں گے
10:02اور تمہارے بارے میں کبھی کسی کا کہا نہ مانیں گے
10:05اور اگر تم سے جنگ ہوئی تو تمہاری ہی مدد کریں گے
10:09مگر اللہ ظاہر کیے دیتا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں
10:12لَإِنْ اُخْرِجُوا لَا يَخْرُجُونَ مَعَهُمْ
10:18وَلَئِنْ قُوتِلُوا لَا يَخْرُوْتَهُمْ
10:24وَلَئِنْ نَصَرُوْهُمْ لَيُوَلُّرْ
10:30اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے
10:39اور اگر ان سے جنگ ہوئی تو یہ ان کی مدد نہیں کریں گے
10:43اور اگر مدد کریں گے بھی تو پیٹ پھیر کر دھاگ جائیں گے
10:48لَأَنتُمْ أَشَدُّ رَهْبَتًا فِي صُدُورِهِمْ
10:54مِنَ اللَّهِ
10:57ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَا يَسْطَوُونَ
11:04پھر ان کو کہیں سے بھی مدد نہ ملے گی
11:08مسلمانوں تمہاری حیبت ان لوگوں کے دلوں میں اللہ سے بھی بڑھ کر ہے
11:13یہ اس لیے کہ یہ سمجھ نہیں رکھتے
11:15لَا يُقَاتِلُونَكُمْ جَمِيعًا إِلَّا فِي قُرَب
11:22محسنةٍ او من وراء جذر
11:29بأسهم بينهم شديد
11:33تحسبهم جميعاً وقلوبهم شتى
11:40ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَا يَعْطِدُونَ
11:47یہ سب جمع ہو کر بھی تم سے نہیں لڑ سکیں گے
11:52مگر بستیوں کے قلوں میں پناہ لے کر
11:55یا دیواروں کی اوٹ سے
11:56ان کے آپس میں بھی بڑی لڑائی رہتی ہے
11:59تم خیال کرتے ہو کہ یہ اکھٹے ہیں
12:01حالانکہ ان کے دل پھٹے ہوئے ہیں
12:04یہ اس لیے کہ یہ بے اقل لوگ ہیں
12:07ان کا حال ان لوگوں کا سا ہے
12:25جو ان سے کچھ ہی پیشتر
12:27اپنے کرتود کی سزا کا مزہ چک چکے ہیں
12:29اور ان کے لیے دکھ دینے والا عذاب تیار ہے
12:33منافقوں کی مثال شیطان کسی ہے
13:02کہ انسان سے کہتا رہا کہ کافر ہو جا
13:05پھر جب وہ کافر ہو گیا
13:07تو کہنے لگا کہ مجھے تجھ سے کچھ سروکار نہیں
13:10مجھ کو تو اللہ رب العالمین سے ڈر لگتا ہے
13:12تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزق میں جائیں گے
13:35ہمیشہ اس میں رہیں گے
13:37اور بے انصافوں کی یہی سزا ہے
13:39یا ایوہا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْذُرْ نَفْسُ مَا قَدَّمَتْ لِغَدْ
13:52وَاتَّقُوا اللَّهِ
13:56اِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ
14:02اے ایمان بالو
14:04اللہ سے ڈرتے رہو
14:06اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیے
14:08کہ اس نے کل یعنی آخرت کے لیے
14:10کیا سامان بھیجا ہے
14:12اور ہم پھر کہتے ہیں
14:14کہ اللہ سے ڈرتے رہو
14:15بے شک اللہ تمہارے سب عمال سے خبردار ہے
14:19وَلَا تَكُنُوكَ الَّذِينَ نَسُبْضَاهَ فَأَنسَاهُمْ أَنفُسَهُ
14:29اُلَائِكَ هُمُ الْفَاسِقُ
14:35اور ان لوگوں جیسے نہ ہو جانا
14:39جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا
14:40تو اللہ نے انہیں ایسا کر دیا
14:42کہ وہ خود اپنے آپ کو بھول گئے
14:45یہی لوگ ہیں نافرمان
14:47لَا يَسْتَوِي أَصْحَابُ الْمَارِ وَأَصْحَابُ الْجَنَةِ اُمُ الْسَائِذِ
15:03اہلِ دوزخ اور اہلِ بحشت برابر نہیں
15:07اہلِ بحشت ہی کامیابی حاصل کرنے والے ہیں
15:11لَوْ اَنزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلِ الدَّرَ اَيْتَهُوا خَوشِعًا مُتَصَدِّعًا مِنْ خَشْيَتِكِنَا
15:26اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کرتے تو تم اس کو دیکھتے
15:41کہ اللہ کے خوف سے دبا اور پھٹا جاتا ہے
15:45اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں
15:47تاکہ وہ غور کریں
15:49وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں
16:10پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا وہ بڑا مہربان ہے
16:15نہایت رحم والا ہے
16:17ہُو اللہُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا اُلْمَلِكُ الْقُدُّسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُحَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْتَكَبِّرُ
16:36سُبْحَانَ اللَّهِ عَمْ بَا يُشْرِقُ
16:42وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
16:48بادشاہِ حقیقی ہر عیب سے پاک
16:51سلامتی دینے والا
16:53امن دینے والا
16:55نگہبان غالب
16:57زبردست
16:58بڑائی والا
16:59اللہ مشرکوں کے شرک سے پاک ہے
17:01ہُو اللہُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَاءُ
17:12يُصَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَجِبَّ
17:23وہی اللہ تمام مخلوقات کا خالق
17:26ایجاد و اختراہ کرنے والا
17:28صورتیں بنانے والا
17:30اس کے سب اچھے سے اچھے نام ہیں
17:32جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں
17:35سب اس کی تصویح کرتی رہتی ہیں
17:38اور وہ غالب ہے
17:40حکمت والا ہے
17:42صدق اللہم العظیم
17:53موسیقی