- 2 days ago
DIL About In Quran Verses Urdu Translation Listen Carefully
Category
📚
LearningTranscript
00:00یہ وہ لوگ ہیں کہ جب اللہ کا نام لیا جاتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتی ہیں اور جب ان پر مصیبت پڑتی ہے تو صبر کرتی ہیں اور نماز آداب سے پڑتی ہیں اور جو مال ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے نیک کاموں میں خرج کرتی ہیں
00:16اور ہم نے بہت سے جن اور انسان دوزخ کے لیے پیدا کیے ہیں ان کے دل ہیں لیکن ان سے سمجھتے نہیں اور ان کی آنکھیں ہیں مگر ان سے دیکھتے نہیں اور ان کے کان ہیں پر ان سے سنتے نہیں
00:28یہ لوگ بلکل چوپائیوں کی طرح ہیں کہ تم پر رہن کیا جائے اور اپنے پروردگار کو دل ہی دل میں آجزی اور خوف سے اور پست آواز سے صبح و شام یاد کرتے رہو اور دیکھنا غافل نہ ہونا
00:44جو لوگ تمہارے پروردگار کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے روگردانی نہیں کرتے اور اس پاک ذات کو یاد کرتے اور اس کے آگے سجدے کرتے رہتی ہیں
00:56مومنوں اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور مرنا تو مسلمان ہی مرنا اور سب مل کر اللہ کی ہدایت کی رسی کو مضبوط پکڑے رہنا اور فرقے فرقے نہ ہو جانا
01:08اور اپنے اوپر اللہ کی اس مہربانی کو یاد رکھنا جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اس نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی
01:15اور تم اس کی مہربانی سے بھائی بھائی ہو گئے اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے تک پہنچ چکے تھے
01:21تو اس نے تم کو اس سے بچا لیا اس طرح اللہ تم کو اپنی آیتیں کھول کھول کر سناتا ہے تاکہ تم راہ راست پر رہو
01:28ایسے لوگ جن کو اللہ کے ذکر اور نماز پڑھنے اور زکاة دینے سے نہ سودہ گری غافل کرتی ہے نہ خرید و فروخت
01:37وہ اس دن سے جب دل خوف اور گھبرات کے سبب اُلٹ جائیں گے اور آنکھیں اوپر چڑھ جائیں گی
01:44ڈرتے ہیں تاکہ اللہ ان کو ان کے عامال کا بہت اچھا بدلہ دے اور اپنے فضل سے زیادہ بھی عطا فرمائے
01:51اور اللہ جس کو چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی خواہش کو اپنا معبود بنا رکھا ہے
02:00اور باوجود جاننے بوجھنے کے گمراہ ہو رہا ہے تو اللہ نے بھی اس کو گمراہ رہنے دیا
02:06اور اس کے کانوں اور دل پر مہر لگا دی اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا
02:11اب اللہ کے سوا اس کو کون راہ پر لا سکتا ہے
02:15تو کیا تم لوگ نصیحت نہیں حاصل کرتے
02:18اور اگر ہر ایک نافرمان شخص کے پاس روح زمین کی تمام چیزیں ہوں
02:23تو وہ عذاب سے بچنے کے بدلے میں سب دے ڈالے
02:26اور جب وہ عذاب کو دیکھیں گے تو پشتائیں گے اور ندامت کو چھپائیں گے
02:32اور ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کر دیا جائے گا
02:35اور ان پر ظلم نہیں ہوگا
02:37اب جس کے عامال کے وزن بھاری نکلیں گے وہ دل پسند عیش میں ہوگا
02:42اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے اس کا کھکانہ حابیہ ہے
02:47اور تم کیا سمجھے کہ حابیہ کیا چیز ہے
02:49وہ دہتی ہوئی آگ
02:52اور مومنوں یہ نہ سمجھنا کہ یہ ظالم جو کام کر رہے ہیں
02:56اللہ ان سے بے خبر ہے
02:57وہ ان کو اس دن تک محلت دے رہا ہے
03:01جبکہ دہشت کے سبب آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گے
03:05اور لوگ سر اٹھائے ہوئے میدان قیامت کی طرف دور رہے ہوں گے
03:10ان کی نگاہیں خود اپنی طرف لوٹ نہ سکیں گے
03:13اور ان کے دل مارے خوف کے ہوا ہو رہے ہوں گے
03:17اور یہ قرآن رب العالمین کا اتارہ ہوا ہے
03:20اس کو امانت دار فرشتہ لے کر اترا ہے
03:23یعنی اس نے تمہارے دل پر اس کا القا کیا ہے
03:26تاکہ تم لوگوں کو خبردار کرتے رہو
03:29اور القا بھی فسیح و بلیغ عربی زبان میں کیا ہے
03:33اور اس کی خبر پہلے پیغمبروں کی کتابوں میں لکھی ہوئی ہے
03:36اور جب ابراہیم نے اللہ سے عرض کیا
03:40کہ اے پروردگار مجھے دکھا کہ
03:41تو مردوں کو کیوں کر زندہ کرے گا
03:43اللہ نے فرمایا
03:45کیا تم نے اس بات کا یقین نہیں کیا
03:47انہوں نے کہا کیوں نہیں
03:49لیکن میں دیکھنا اس لیے چاہتا ہوں
03:51کہ میرا دل اتمنان کامل حاصل کر لے
03:54فرمایا کہ چار پرندے لے لو
03:56پھر ان کو اپنے سے ہلا لو
03:59اور ان کے ٹکڑے ٹکڑے کر دو
04:01پھر ان کا ایک ایک ٹکڑا ہر ایک پہاڑ پر رکھ دو
04:04پھر ان کو بلاؤ تو وہ تمہارے پاس
04:07دوڑتے چلے آئیں گے
04:09اور جان رکھو کہ اللہ غالب ہے
04:11صاحبِ حکمت ہے
04:12اور اس دن سے ڈرو
04:14جبکہ تم اللہ کے حضور میں لوٹ کر جاؤ گے
04:17اور ہر شخص اپنے عامال کا پورا پورا بدلہ پائے گا
04:21اور کسی کو کچھ نقصان نہ ہوگا
04:23جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے
04:27سب اللہ ہی کہے
04:28تم اپنے دلوں کی بات کو ظاہر کرو گے
04:31تو اور چھپاؤ گے تو
04:33اللہ تم سے اس کا حساب لے گا
04:37پھر وہ جسے چاہے مغفرت کرے
04:38اور جسے چاہے عذاب دے
04:40اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے
04:43زلزلہ آئے گا
04:44پھر اس کے پیچھے اور زلزل آئے گا
04:46اس دن لوگوں کے دل خوف صدا ہوں گے
04:48اور آنکھیں جھکی ہوئی
04:50غرض اس سے یہ ہے
04:52کہ جو وسوسہ شیطان ڈالتا ہے
04:54اس کو ان لوگوں کے لیے
04:55جن کے دلوں میں بیماری ہے
04:57اور جن کے دل سخت ہیں
04:58ذریعہ آزمائش ٹھہرائے
05:01بے شک ظالم لوگ مخالفت میں
05:03دور جا پڑے
05:05اور یہ بھی غرض ہے
05:06کہ جن لوگوں کو علم اتا ہوا ہے
05:08وہ جان لیں
05:09کہ وہ یعنی وہی
05:11تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے
05:13تو وہ اس پر ایمان لائیں
05:15اور ان کے دل
05:16اللہ کے آگے آجزی کریں
05:18اور جو لوگ ایمان لائے ہیں
05:20اللہ ان کو سیدھے رستی کی طرف
05:23ہدایت کرتا ہے
05:24اور شاید تم کچھ چیز
05:26وہی میں سے جو تمہارے پاس آتی ہے
05:28چھوڑ دو
05:28اور اس خیال سے تمہارا دل تنگ ہو
05:30کہ کافر یہ کہنے لگیں
05:32کہ اس پر کوئی خزانہ کیوں نہیں نازل ہوا
05:34یا اس کے ساتھ کوئی فرشتہ کیوں نہیں آیا
05:37اے نبی
05:38تم تو صرف نصیحت کرنے والے ہو
05:40اور اللہ ہر چیز کا نگہبان ہے
05:43اور ہمارے فرشتے
05:44ابراہیم کے پاس بشارت لے کر آئے
05:46تو سلام کہا
05:48انہوں نے بھی جواب میں سلام کہا
05:50ابھی کچھ وقفہ نہیں ہوا تھا
05:52کہ ابراہیم ایک بھنا ہوا بچڑا لے آئے
05:55پھر جب دیکھا کہ ان کے ہاتھ کھانے کی طرف نہیں بڑھتے
05:58یعنی وہ کھانا نہیں کھاتے
05:59تو ان کو اجنبی سمجھ کر دل میں خوف کیا
06:02فرشتہ نے کہا کہ خوف نہ کیجے
06:05ہم قوم لود کی طرف ان کے حلاق کرنے کو بھیجے گئی ہیں
06:08اور ابراہیم کی بیوی جو پاس کھڑی تھی ہنس پڑی
06:12تو ہم نے اس کو اسحاق کی
06:14اور اسحاق کے بعد یعقوب کی خوشخبری دی
06:17اس نے کہا
06:18اے ہے میرے بچہ ہوگا
06:20میں تو بڑیا ہوں
06:21اور یہ میرے میاں بھی بوڑے ہیں
06:23یہ تو بڑی عجیب بات ہے
06:25انہوں نے کہا
06:26کیا تم اللہ کی قدرت سے تاجب کرتی ہو
06:29اے اہلِ بیت
06:30تم پر اللہ کی رحمت اور اس کی برکتی ہیں
06:33وہ لائقِ تعریف ہے
06:35بڑا ہے
06:36پھر جب ابراہیم سے خوف جاتا رہا
06:38اور ان کو خوشخبری بھی مل گئی
06:40تو قوم لود کے بارے میں لگے ہم سے بحث کرنے
06:43اشک ابراہیم بڑے تحمل والے
06:46نرم دل اور رجوع کرنے والے تھے
06:48اے ابراہیم اس بات کو جانے دو
06:52تمہارے پروردگار کا حکم آ پہنچا ہے
06:54اور ان لوگوں پر عذاب آنے والا ہے
06:57جو کبھی نہیں تلنے کا
06:58اور جب ہمارے فرشتے لود کے پاس آئے
07:01تو وہ ان کے آنے سے غمناک اور تنگ دل ہوئے
07:04اور کہنے لگے کہ آج کا دن بڑی مشکل کا دن ہے
07:07اور لود کی قوم کے لوگ
07:10ان کے پاس بے تہاشا دوڑتے ہوئے آئے
07:12اور یہ لوگ پہلے ہی سے انتہائی بےہودہ حرکتیں کیا کرتے تھے
07:16لود نے کہا کہ اے بھائیو
07:18یہ جو میری قوم کی لڑکیاں ہیں
07:20یہ تمہارے لیے جائز اور پاک ہیں
07:22تو اللہ سے درو اور میرے مہمانوں کے بارے میں
07:25مجھے بے آبرو نہ کرو
07:27کیا تم میں کوئی بھی شائست آدمی نہیں
07:29وہ بولے
07:30تم کو معلوم ہے کہ تمہاری ان بیٹیوں کی ہمیں کچھ حاجت نہیں
07:34اور جو ہماری غرض ہے
07:36اسے تم خوب جانتے ہو
07:38لود نے کہا اے کاش
07:40مجھ میں تمہارے مقابلے کی طاقت ہوتی
07:42یا میں کسی مضبوط قلعے میں پناہ لے لیتا
07:45فرشتوں نے کہا اے لود
07:47ہم تمہارے پروردگار کے فرشتے ہیں
07:49یہ لوگ ہرگز تم تک نہیں پہنچ سکیں گے
07:52تو کچھ رات رہے سے
07:54اپنے گھر والوں کو لے کر چل دو
07:56اور تم میں سے کوئی شخص پیچھے مڑ کر نہ دیکھے
07:59مگر
08:00تمہاری بیوی کے جو آفت ان پر پڑھنے والی ہے
08:03وہی اس پر بھی پڑھے گی
08:05ان کے عذاب کے وعدے کا وقت صبح ہے
08:08اور کیا صبح کچھ دور ہے
08:10پھر جب ہمارا حکم آیا
08:12ہم نے اس بستی کو
08:14الٹ کر نیچے اوپر کر دیا
08:15اور ان پر پتھر کی تہ بتہ کنکریاں برسائیں
08:19جن پر تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کیے ہوئے تھے
08:22اور وہ بستی
08:24ان ظالموں سے کچھ دور نہیں
08:26یہ مشورہ کر کے
08:28وہ اپنے والد سے کہنے لگے
08:29کہ اپا جان کیا سبب ہے
08:31کہ آپ یوسف کے بارے میں
08:32ہمارا اعتبار نہیں کرتے
08:34حالانکہ ہم اس کے خیر خواہے
08:36کل اسے ہمارے ساتھ بھیج دیجئے
08:38کہ خوب میوے کھائے اور کھیلے کودے
08:41ہم اس کے نگہبان ہیں
08:43انہوں نے کہا
08:43کہ یہ عمر مجھے غمنات کیے دیتا ہے
08:46کہ تم اسے لے جاؤ
08:47یعنی وہ مجھ سے جدہ ہو جائے
08:49اور مجھے یہ بھی خوف ہے
08:50کہ تم کھیل میں اس سے غافل ہو جاؤ
08:52اور اسے بھیڑیاں کھا جائے
08:54وہ کہنے لگے
08:55کہ اگر ہماری موجودگی میں
08:56کہ ہم ایک طاقتور جماعت ہیں
08:58اسے بھیڑیاں کھا گیا
08:59تو ہم بڑے نقصان میں پڑ گئے
09:01اور جب وہ انہوں مقامات سے داخل ہوئے
09:04جہاں جہاں سے داخل ہونے کے لیے
09:06ان کے والد نے ان سے کہا تھا
09:08تو وہ تدبیر
09:09اللہ کے حکم کو ذرا بھی ٹال نہیں سکتی تھی
09:12ہاں
09:13وہ یعقوب کے دل کی خواہش تھی
09:15جو انہوں نے پوری کی تھی
09:16اور بے شک وہ صاحب علم تھے
09:19کیونکہ ہم نے ان کو علم سکھایا تھا
09:22لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
09:24اور ان کے پاس سے چلے گئے
09:26اور کہنے لگے کہ ہائے افسوس یوسف پر
09:29ہائے افسوس
09:30اور رنج و علم میں ان کی آنکھیں سفید ہو گئیں
09:33اور ان کا دل غم سے بھر رہا تھا
09:36بیٹے کہنے لگے کہ
09:37واللہ آپ تو یوسف کو اسی طرح یاد ہی کرتے رہیں گے
09:41یہاں تک کہ آپ گھل جائیں گے
09:43یا جان ہی دے دیں گے
09:44انہوں نے کہا کہ
09:45میں تو اپنے غم و اندوہ کا اظہار
09:47اللہ سے کرتا ہوں
09:49اور اللہ کی طرف سے وہ باتیں جانتا ہوں
09:51جو تم نہیں جانتے
09:52اس نے کہا کہ پروردگار
09:54جیسا تو نے مجھے بھٹکا دیا ہے
09:56میں بھی زمین میں لوگوں کے لیے گناہوں کو آراستہ کر کے دکھاؤں گا
10:00اور سب کو بہکاؤں گا
10:03ہاں ان میں جو تیرے خاص بندے ہیں
10:05ان پر میرا قابو چلنا مشکل ہے
10:07فرمایا کہ
10:08مجھ تک پہنچنے کا یہی سیدھا رستہ ہے
10:11جو میرے خاص بندے ہیں
10:13ان پر تجھے کچھ قدرت نہیں
10:15کہ ان کو گناہ میں ڈال سکے
10:16ہاں بد راہوں میں سے
10:18جو تیرے پیچھے چل پڑے
10:20اور ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے
10:23ہم نے کفار کی کئی جماعتوں کو
10:25جن کو فوائد دنیاوی سے نوازا ہے
10:28تم ان کی طرف
10:29رغبت سے آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا
10:32اور نہ ان کے حال پر رنج و غم کرنا
10:34اور مومنوں کے ساتھ
10:35توازوں سے پیش آنا
10:37اور کہہ دو
10:38کہ میں تو عالانیہ ڈر سنانے والا ہوں
10:40اور ہم ان کفار پر
10:42اسی طرح عذاب نازل کریں گے
10:44جس طرح ان لوگوں پر نازل کیا
10:46جنہوں نے تقسیم کر دیا
10:47یعنی قرآن کو کچھ ماننے
10:50اور کچھ نہ ماننے سے
10:51ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا
10:52سو تمہارے پروردگار کی قسم
10:55ہم ان سے ضرور پرسش کریں گے
10:57ان کاموں کی جو وہ کرتے رہے
10:59اور ہم جانتے ہیں
11:00کہ ان کی باتوں سے تمہارا دل تنگ ہوتا ہے
11:02تو تم اپنے پروردگار کی تصویح کہتے
11:05اور اس کی خوبیاں بیان کرتے رہو
11:08اور سجدہ کرنے والوں میں سے ہو جاؤ
11:10اور اپنے پروردگار کی عبادت کیے جاؤ
11:13یہاں تک کہ تمہاری موت کا وقت آ جائے
11:15اور اللہ ہی نے تم کو تمہاری ماؤں کے شکم سے پیدا کیا
11:19اس حال میں کہ تم کچھ نہیں جانتے تھے
11:22اور اس نے تم کو کان اور آنکھیں اور دل
11:24اور ان کے علاوہ اور آزا بخشے تاکہ تم شکر کرو
11:28جو شخص ایمان لانے کے بعد
11:30اللہ کے ساتھ کفر کرے
11:31وہ نہیں جو کفر پر زبردستی مجبور کیا جائے
11:34اور اس کا دل ایمان کے ساتھ مطمئن ہو
11:37بلکہ وہ جو دل سے اور دل کھول کر کفر کرے
11:40تو ایسوں پر اللہ کا غضب ہے
11:43اور ان کو بڑا سخت عذاب ہوگا
11:46اے پیغمبر
11:47لوگوں کو حکمت اور نیک نصیحت سے
11:50اپنے پروردگار کے رستے کی طرف بلاؤ
11:52اور بہت اچھے طریق سے ان سے مناظرہ کرو
11:55جو اس کے رستے سے بھٹک گیا
11:58تمہارا پروردگار اسے بھی خوب جانتا ہے
12:00اور جو رستے پر چلنے والے ہیں
12:02ان سے بھی خوب واقف ہے
12:04اور اگر تم ان کو تکلیف دینی چاہو
12:07تو اتنی ہی دو
12:08جتنی تکلیف تم کو ان سے پہنچی
12:10اور اگر صبر کرو
12:12تو یہ صبر کرنے والوں کے لیے
12:14بہت اچھا ہے
12:15اور صبر ہی کرو
12:17اور تمہارا صبر بھی اللہ ہی کی مدد سے ہے
12:20اور ان کے بارے میں غم نہ کرو
12:22اور جو یہ سازشیں کرتے ہیں
12:25اس سے تنگ دل نہ ہو
12:26کچھ شک نہیں کہ جو پرہزگار ہیں
12:29اور جو نیکوکار ہیں
12:30اللہ ان کا مددگار ہے
12:33اور اے بندے
12:34جس چیز کا تجھے علم نہیں
12:36اس کے پیچھے نہ پڑ
12:37کہ کان اور آنکھ اور دل
12:39ان سب آزا کے بارے میں
12:41ضرور باس پرس ہوگی
12:42اور زمین پر اکڑ کر
12:44اور تن کر مت چل
12:45کہ تُو زمین کو پھار تو نہیں ڈالے گا
12:48اور نہ لمبا ہو کر
12:49پہاڑوں کی چوٹی تک پہنچ جائے گا
12:50ان سب عادتوں کی برائی
12:52تیرے پروردگار کے نزدیک
12:54بہت ناپسند ہے
12:55کہ دو کہ اگر میرے پروردگار کی
12:57رحمت کے خزانے تمہارے ہاتھ میں ہوتے
12:59تو تم خرچ ہو جانے کے خوف سے
13:01ان کو بند کر رکھتے
13:03اور انسان دل کا بہت تنگ ہے
13:06اور جو لوگ صبح شام
13:07اپنے پروردگار کو پکارتے
13:09اور اس کی خوشنودی کے طالب ہیں
13:11ان کے ساتھ صبر کرتے رہو
13:13اور تمہاری نگاہیں
13:15ان میں سے گزر کر اور طرف نہ دوڑیں
13:17کہ تم دنیاوی زندگی کی رونقوں کے
13:19خاستگار ہو جاؤ
13:20اور جس شخص کے دل کو
13:22ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دیا ہے
13:25اور وہ اپنی خواہش کی پیروی کرتا ہے
13:28اور اس کا کام حد سے بڑھ گیا ہے
13:31اس کا کہاں نہ ماننا
13:32اور کہہ دو کہ لوگو یہ قرآن
13:34تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے
13:36تو جو چاہے ایمان لائے
13:38اور جو چاہے کافر رہے
13:40ہم نے ظالموں کے لیے دوزخ کی آگ
13:43تیار کر رکھی ہے
13:44جس کی قناتیں ان کو کھیر رہی ہوں گی
13:47اور اگر فریاد کریں گے
13:48تو ایسے کھولتے ہوئے پانی سے ان کی دادرسی کی جائے گی
13:51جو پگلے ہوئے تامی کی طرح گرم ہوگا
13:53اور جو ان کے چہروں کو بھون ڈالے گا
13:56ان کے پینے کا پانی بھی برا
13:58اور آرامگاہ بھی بری
13:59اور جو ایمان لائے اور کام بھی نیک کرتے رہے
14:02تو ہم نیک کام کرنے والوں کا عجر ضائع نہیں کرتے
14:05ایسے لوگوں کے لیے
14:07ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں
14:09جن میں ان کے محلوں کے نیچے
14:11نہریں بہرہی ہیں
14:12ان کو وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے
14:15اور وہ باریک دیبہ اور
14:17اطلس کے سبس کپڑ پہنا کریں گے
14:19اور تختوں پر تکیہ لگا کر بیٹھا کریں گے
14:22کیا خوب بدلہ
14:23اور کیا خوب آرامگاہ ہے
14:25موسیٰ نے کہا
14:26بلکہ تم ہی پہلے ڈالو
14:28جب انہوں نے چیزیں ڈالیں
14:30تو یکا یک ان کی رسیاں اور لاتھیاں
14:32موسیٰ کے خیال میں ایسی آنے لگیں
14:35کہ وہ میدان میں ادھر ادھر دوڑ رہی ہیں
14:37اس وقت موسیٰ نے اپنے دل میں خوف محسوس کیا
14:41ہم نے کہا خوف نہ کرو
14:42بلا شبہ تم ہی غالب رہو گے
14:45اور جو چیز یعنی لاتھی
14:47تمہارے دانے ہاتھ میں ہے
14:48اسے ڈال دو
14:49کہ جو کچھ انہوں نے بنایا ہے
14:51اس کو وہ نکل جائے گی
14:53جو کچھ انہوں نے بنایا ہے
14:54یہ تو جادوگروں کے ہتھکنڈے ہیں
14:56اور جادوگر جہاں بھی جائے
14:58کامیاب نہیں ہوگا
15:00اس پر جادوگر سجدے میں گر پڑے
15:02کہنے لگے کہ ہم
15:03موسیٰ اور حارون کے پروردگار پر ایمان لائے
15:06لوگوں کا حساب عامال کا وقت
15:12ان کے پاس کوئی نئی نصیحت
15:15ان کے پروردگار کی طرف سے نہیں آتی
15:17مگر وہ اسے کھیلتے ہوئے سنتے ہیں
15:19ان کے دل
15:21غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
15:23کہہ دو کہ جو شخص
15:25جبریل کا دشمن ہو
15:26اس کو غصے میں مر جانا چاہیے
15:28کیونکہ اس نے تو یہ کتاب
15:30اللہ کے حکم سے تمہارے دل پر نازل کی ہے
15:33جو پہلی کتابوں کی تصدیق کر دی ہے
15:36اور ایمان باروں کے لیے
15:37ہدایت اور بشارت ہے
15:39جو شخص اللہ کا
15:41اور اس کے فرشتوں کا
15:42اور اس کے پیغمبروں کا
15:43اور جبریل اور میگائیل کا دشمن ہو
15:46تو ایسے کافروں کا
15:48اللہ دشمن ہے
15:49اور ہم نے تمہارے پاس
15:51سلجی ہوئی آیتیں یہ رسال فرمائی ہیں
15:53اور ان سے انکار وہی کرتے ہیں
15:56جو بدکردار ہیں
15:57ان لوگوں نے
15:58جب جب اللہ سے کوئی عہد کیا
16:01تو ان میں سے ایک فریق نے
16:02اس کو کسی چیز کی طرح پھینک دیا
16:04حقیقت یہ ہے
16:06کہ ان میں اکثر بے ایمان ہیں
16:08اور جو لوگ کچھ نہیں جانتے
16:10یعنی مشرق
16:11وہ کہتے ہیں
16:12کہ اللہ ہم سے کلام کیوں نہیں کرتا
16:13یا ہمارے پاس کوئی نشانی کیوں نہیں آتی
16:16اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے تھے
16:19وہ بھی انہی کسی باتیں کیا کرتے تھے
16:22ان لوگوں کے دل
16:23آپس میں ملتے جلتے ہیں
16:25جو لوگ صاحب یقین ہیں
16:27ان کے سمجھانے کے لیے
16:29ہم نے نشانیاں بیان کر دی ہیں
16:30اے پیغمبر
16:32ہم نے تم کو سچائی کے ساتھ
16:34خوشخبری سنانے والا
16:35اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے
16:37اور اہل دوزق کے بارے میں
16:40تم سے کچھ پرسش نہیں ہوگی
16:42اور تم سے نہ تو یہودی کبھی خوش ہوں گے
16:45اور نہ ہیسائی
16:46یہاں تک کہ ان کے مذہب کی پیروی اختیار کر لو
16:50ان سے کہہ دو
16:52کہ اللہ کی ہدایت
16:54یعنی دین اسلام ہی ہدایت ہے
16:56اور اے پیغمبر
16:58اگر تم اپنے پاس
16:59علم یعنی وحیِ الہی کی آجانے پر بھی
17:02ان کی خواہشوں پر چلو گے
17:03تو تم کو اللہ کی پکڑ سے بچانے والا
17:06نہ کوئی دوست ہوگا
17:08نہ کوئی مددگار
17:09جن لوگوں کو ہم نے کتاب ہنایت کی ہے
17:12وہ اس کو ایسا پڑھتے ہیں
17:13جیسا اس کے پڑھنے کا حق ہے
17:15یہی لوگ اس پر ایمان رکھتے ہیں
17:18اور جو اس کو نہیں مانتے
17:20وہی خسارہ پانے والے ہیں
17:22اے بنی اسرائیل
17:23میرے وہ احسان یاد کرو
17:26جو میں نے تم پر کیے
17:27اور یہ کہ میں نے تم کو
17:29اہلِ عالم پر فضیلت بخشی
17:31اور اس دن سے ڈرو
17:33جب کوئی شخص کسی شخص کے کچھ کام نہ آئے
17:36اور نہ اس سے بدلہ قبول کیا جائے
17:39اور نہ اس کو کسی کی سفارش کچھ فائدہ دے
17:42اور نہ لوگوں کو
17:43کسی اور طرح کی مدد مل سکے
17:46نیکی یہی نہیں
17:48کہ تم مشرق و مغرب کو قبلہ سمجھ کر
17:50ان کی طرف مو کر لو
17:51بلکہ نیکی یہ ہے
17:53کہ لوگ
17:53اللہ پر
17:54اور روز آخر پر
17:56اور فرشتوں پر
17:57اور اللہ کی کتاب پر
17:58اور پیغم
17:59لیکن جو قسمیں
18:01تم قصد دلی سے کھاؤ گے
18:02ان پر معاقضہ کرے گا
18:04اور اگر تم عورتوں کو
18:06ان کے پاس جانے سے پہلے طلاق دے دو
18:08لیکن مہر مقرر کر چکے ہو
18:10تو آدھا مہر دینا ہوگا
18:12ہاں
18:13اگر عورتیں مہر بخش دیں
18:15یا مرد
18:16جن کے ہاتھ میں عقد نکاح ہے
18:18اپنا حق چھوڑ دیں
18:19اور پورا مہر دے دیں
18:21تو ان کو اختیار ہے
18:22اور اگر تم مرد لوگ ہی
18:24اپنا حق چھوڑ دو
18:25تو یہ پرہزگاری کی بات ہے
18:28اور آپس میں
18:29بھلائی کرنے کو فراموش نہ کرنا
18:32کچھ شک نہیں
18:33کہ اللہ
18:34تمہارے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے
18:36اور کافر لوگ
18:37ہمیشہ اس کی طرف سے شک میں رہیں گے
18:40یہاں تک کہ قیامت
18:41ان پر نہ گہاں آ جائے
18:43یا ایک نامبارک دن کا عذاب
18:45ان پر آباقے ہو
18:46اس روز بادشاہی
18:48اللہ ہی کی ہوگی
18:50اور وہ ان میں فیصلہ کر دے گا
18:52تو جو لوگ ایمان لائے
18:54اور عمل نیک کرتے رہے
18:55وہ نعمت کے باغوں میں ہوں گے
18:58اور جو کافر ہوئے
18:59اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے رہے
19:01ان کے لیے
19:02ضلیل کرنے والا عذاب ہوگا
19:04اور جن لوگوں نے
19:05اللہ کی راہ میں حجرت کی
19:07پھر مارے گئے
19:08یا مر گئے
19:09ان کو اللہ
19:10اچھی روزی دے گا
19:12اور بے شک
19:13اللہ بہترین رزق دینے والا ہے
19:15اور جو لوگ
19:17اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے
19:19اور خلوص نیت سے اپنا مال قرض کر دی ہیں
19:22ان کی مثال
19:23ایک باغ کسی ہے
19:25جو اونچی جگہ پر واقع ہو
19:27جب اس پر زور کا می پڑے
19:29تو دگنا پھل لائے
19:31پھر اگر می نہ بھی پڑے
19:32تو خیر پھوار ہی سہی
19:34اور اللہ
19:35تمہارے کاموں کو دیکھ رہا ہے
19:37اور اگر تم سفر پر ہو
19:39اور دستاویز لکھنے والا
19:41نہ مل سکے
19:42تو کوئی چیز رہن
19:44باقبضہ رکھ کر قرض لے لو
19:45اور اگر تم میں سے کوئی دوسرے کو
19:47امین سمجھے
19:48یعنی رہن کے بغیر قرض دے دے
19:50تو امانتدار کو چاہیے
19:52کہ صاحب امانت کی امانت
19:53ادا کر دے
19:54اور اللہ سے
19:56جو اس کا پروردگار ہے
19:57ڈھرے
19:58اور دیکھنا شہادت کو مت چھپانا
20:01جو اس کو چھپائے گا
20:03وہ دل کا گناہگار ہوگا
20:05اور اللہ تمہارے سب کاموں سے واقف ہے
20:07اور جو دے سکتے ہیں دیتی ہیں
20:09جبکہ ان کے دل
20:11اس بات سے ڈرتے رہتے ہیں
20:12کہ ان کو
20:13اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانا ہے
20:16یہی لوگ نیکیوں میں جلدی کرتے ہیں
20:19اور یہی ان کے لیے آگے نکل جاتے ہیں
20:21کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں
20:22کہ پیغمبر نے اللہ پر جھوٹ باندھ لیا ہے
20:25اگر اللہ چاہے
20:27تو اے نبی
20:27تمہارے دل پر مہر لگا دے
20:29اور اللہ جھوٹ کو نابود کرتا ہے
20:32اور اپنی باتوں سے حق کو ثابت کرتا ہے
20:34بے شک وہ دلوں کی باتوں تک سے واقف ہے
20:37اور خود تم پر نہیں پڑتی
20:39مگر پیشتر اس کے
20:40کہ ہم اس کو پیدا کریں
20:41ایک کتاب میں لکھی ہوئی ہوتی ہے
20:44اور یہ کام اللہ کو آسان ہے
20:46تاکہ جو فائدہ تمہیں حاصل نہ ہو سکا
20:49اس کا غم نہ کھایا کرو
20:51اور جو تم کو اس نے دیا ہو
20:53اس پر اترایا نہ کرو
20:54اور اللہ کسی اترانے اور شیخی بگھارنے والے کو
20:58دوست نہیں رکھتا
21:00جو خود بھی بخل کریں
21:01اور لوگوں کو بھی بخل سکھائیں
21:03اور جو شخص روگردانی کرے
21:05تو اللہ بھی بینیاز ہے
21:06لائقِ حمدوسان
21:08سیرت انسانوں اور جنوں کو
21:10ہر پیغمبر کا دشمن بنا دیا تھا
21:12وہ دھوکہ دینے کے لیے
21:14ایک دوسرے کے دل میں
21:15ملمہ کی ہوئی باتیں ڈالتے رہتے تھے
21:18اور اگر تمہارا پروردگار چاہتا
21:20تو وہ ایسا نہ کرتے
21:21سو ان کو اور جو کچھ یہ
21:23افترہ کرتے ہیں
21:24اسے چھوڑ دو
21:25اور وہ ایسے کام اس لیے بھی کرتے تھے
21:28کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے
21:30ان کے دل ان کی باتوں پر مائل ہوں
21:33اور وہ انہیں پسند کریں
21:35اور جو کام وہ کرتے تھے
21:37وہی کرنے لگیں
21:38کوئی مسئیبت نازل نہیں ہوتی
21:40مگر اللہ کے حکم سے
21:42اور جو شخص اللہ پر ایمان لاتا ہے
21:45وہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے
21:47اور اللہ ہر چیز سے باخبر ہے
21:50سو جہاں تک ہو سکے
21:51اللہ سے ڈرو
21:52اور اس کے احکام کو سنو
21:54اور اس کے فرمابردار رہو
21:56اور اس کی راہ میں خرج کرو
21:59یہ تمہارے حق میں بہتر ہے
22:00اور جو شخص طبیعت کے بخل سے
22:03بچایا گیا
22:04تو ایسے ہی لوگ راہ پانے والے ہیں
22:06اگر تم دونوں اللہ کے آگے
22:08توبہ کرو تو بہتر ہے
22:09کیونکہ تمہارے دل
22:11مائل ہو ہی گئے ہیں
22:12اور اگر پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:15کے خلاف
22:16باہم اعانت کرو گی
22:18تو اللہ اور جبریل
22:20اور نیک کردار مسلمان
22:21ان کے حامی اور دوستدار ہیں
22:23اور ان کے علاوہ
22:25سب فرشتے بھی مددگار ہیں
22:26اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالو
22:28بے عیب سفید و روشن نکلے گا
22:31ان دو موجزوں کے ساتھ
22:33جو نو موجزوں میں داخل ہیں
22:35فیرون اور اس کی قوم کے پاس جاؤ
22:37کہ وہ بد کردار لوگ ہیں
22:39پھر جب ان کے پاس
22:40ہماری روشن نشانیاں پہنچیں
22:42تو کہنے لگے
22:43یہ کھلا جادو ہے
22:45اور بے انصافی اور غرور سے
22:47ان کو ماننے سے انکار کیا
22:49جبکہ ان کے دل ان کو مان چکے تھے
22:52سو دیکھ لو کہ
22:53فساد کرنے والوں کا انجام کیسا ہوا
22:55پھر اس کے بعد تمہارے دل سخت ہو گئے
22:58گویا وہ پتھر ہیں
23:00یا ان سے بھی زیادہ سخت
23:01اور پتھر تو بازے ایسے ہوتے ہیں
23:04کہ ان میں سے چشمے پھوٹ نکلتے ہیں
23:06اور بازے ایسے ہوتے ہیں
23:08کہ پھٹ جاتے ہیں
23:09اور ان میں سے پانی نکلنے لگتا ہے
23:11اور بازے ایسے ہوتے ہیں
23:13کہ اللہ کے خوف سے گر پڑتے ہیں
23:15اور اللہ تمہارے کرتوتوں سے
23:18بے خبر نہیں
23:18اور ان کے حال پر غم نہ کرنا
23:21اور نہ ان چالوں سے جو یہ کر رہے ہیں
23:23تنگ دل ہونا
23:24اور موسیٰ کی ماں کا دل بے قرار ہو گیا
23:27اگر ہم ان کے دل کو مضبوط نہ کر دیتے
23:29تو قریب تھا کہ وہ اس غم کو ظاہر کر دیتی
23:32ہم چاہتے تھے کہ وہ مومنوں میں رہیں
23:34اور کہتے ہیں
23:36ہمارے دلوں پر پردے ہیں
23:38نہیں
23:40بلکہ اللہ نے
23:41ان کے کفر کے سبب ان پر لانت کر رکھی ہے
23:44پس یہ تھوڑے ہی پر ایمان لا دیں
23:47مومنوں
23:48کسی غیر مذہب کے آدمی کو
23:50اپنا رازدار نہ بنانا
23:52یہ لوگ تمہاری خرابی میں
23:54کسی طرح کی کوتا ہی نہیں کرتے
23:56اور چاہتے ہیں کہ جس طرح ہو
23:58تمہیں تکلیف پہنچے
23:59ان کی زبانوں سے تو دشمنی ظاہر ہوئی چکی ہے
24:03اور جو کینے ان کے سینوں میں مخفی ہیں
24:05وہ کہیں زیادہ ہیں
24:07اگر تم عقل رکھتے ہو
24:09تو ہم نے تم کو اپنی آیتیں
24:11کھول کھول کر سنا دیئے
24:12دیکھو
24:13تم ایسے صاف دل لوگ ہو
24:15کہ ان لوگوں سے دوستی رکھتے ہو
24:17حالانکہ یہ تم سے دوستی نہیں رکھتے
24:19اور تم سب کتابوں پر ایمان رکھتے ہو
24:22اور یہ تمہاری کتاب کو نہیں مانتے
24:24اور جب تم سے ملتے ہیں
24:26تو کہتے ہیں ہم ایمان لے آئے ہیں
24:28اور جب تنہا ہوتے ہیں
24:30تو تم پر غصے کے سبب انگلیاں
24:32کاٹ کاٹ کھاتی ہیں
24:33ان سے کہہ دو کہ اپنے غصے میں مر جاؤ
24:36اللہ تمہارے دلوں کی باتوں سے
24:38خوب واقف ہے
24:39اور اس مدد کو تو اللہ نے تمہارے لئے
24:42ذریعہ بشارت بنایا
24:43یعنی اس لیے کہ تمہارے دلوں کو
24:46اس سے اتمنان حاصل ہو
24:48ورنہ مدد تو اللہ ہی کی طرف سے ہوتی ہے
24:51جو غالب ہے
24:53حکمت والا ہے
24:54اور اس مدد کو اللہ نے محض بشارت بنایا تھا
24:58کہ تمہارے دل اس سے اتمنان حاصل کرے
25:01اور مدد تو
25:02اللہ ہی کی طرف سے ہے
25:04بے شک اللہ غالب ہے
25:06حکمت والا ہے
25:07اور ان کے دلوں میں
25:09الفت پیدا کر دی
25:10اور اگر تم دنیا بھر کی دولت خرج کرتے
25:13تب بھی ان کے دلوں میں
25:14الفت پیدا نہ کر سکتے
25:16مگر اللہ ہی نے ان میں الفت ڈال دی
25:19بے شک وہ زبردست ہے
25:21حکمت والا ہے
25:22اے نبی
25:23اللہ تم کو اور مومنوں کو
25:25جو تمہارے پیروں ہیں
25:27کافی ہے
25:27اے نبی
25:28مسلمانوں کو جہاد کی ترغیب دو
25:30اگر تم میں بیس آدمی ثابت قدم رہنے والے ہوں گے
25:34تو دو سو کافروں پر غالب رہیں گے
25:37اور اگر سو ایسے ہوں گے
25:38تو ہزار پر غالب رہیں گے
25:40اس لیے کہ کافر ایسے لوگ ہیں
25:42کہ کچھ بھی سمجھ نہیں رکھتے
25:44اب اللہ نے تم پر سے بوجھ حلکہ کر دیا
25:47اور معلوم کر لیا
25:49کہ ابھی تم میں کسی قدر کمزوری ہے
25:51بس اگر تم میں ایک سو ثابت قدم رہنے والے ہوں گے
25:55تو وہ دو سو پر غالب رہیں گے
25:58اور اگر ایک ہزار ہوں گے
25:59تو اللہ کے حکم سے دو ہزار پر غالب رہیں گے
26:03اور اللہ ثابت قدم رہنے والوں کا مددگار ہے
26:06ان سے خوب لڑو
26:07اللہ ان کو تمہارے ہاتھوں سے عذاب میں ڈالے گا
26:10اور انہیں رسوہ کرے گا
26:12اور تم کو ان پر غلبہ دے گا
26:15اور مومن لوگوں کے سینوں کو شفا بخشے گا
26:18اور ان کے دلوں سے غصہ دور کرے گا
26:21اور اللہ جس پر چاہے گا توجہ فرمائے گا
26:24اور اللہ سب کچھ جانتا ہے حکمت والا ہے
26:27کیا تم لوگ یہ خیال کرتے ہو
26:29کہ بے آزمائش چھوڑ دیے جاؤ گے
26:31اور ابھی تو اللہ نے تم میں سے
26:33ایسے لوگوں کو پرخا ہی نہیں جنہوں نے جہاد کیا
26:37اور اللہ اور اس کے رسول اور مومنوں کے سوا
26:40کسی کو دلی دوست نہیں بنایا
26:42اور اللہ تمہارے سب کاموں سے واقف ہے
26:45اگر تم پیغمبر کی مدد نہ کرو گے
26:47تو اللہ ان کا مددگار ہے
26:49وہ وقت تم کو یاد ہوگا
26:51جب ان کو کافروں نے گھر سے نکال دیا
26:54اس وقت دو ہی شخص تھے
26:56جن میں ایک ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے
26:59دوسرے ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:02جب وہ دونوں غارے سور میں تھے
27:05اس وقت پیغمبر اپنے رفیق کو تسلی دیتے تھے
27:08کہ غم نہ کرو
27:09اللہ ہمارے ساتھ ہے
27:11تو اللہ نے ان پر تسکین نازل فرمائی
27:14اور ان کو ایسے لشکروں سے مدد دی
27:16جو تم کو نظر نہیں آتے تھے
27:19اور کافروں کی بات کو پست کر دیا
27:21اور بات تو اللہ ہی کی بھلند ہے
27:24اور اللہ زبردست ہے حکمت والا ہے
27:27یہ امارت جو انہوں نے بنائی ہے
27:30ہمیشہ ان کے دلوں میں موجب تردد رہے گی
27:34مگر یہ کہ ان کے دل پاش پاش ہو جائیں
27:36اور اللہ جاننے والا ہے
27:39حکمت والا ہے
27:41اللہ نے مومنوں سے ان کی جانیں اور ان کے مال خرید لیے ہیں
27:44اور اس کے عوض ان کے لیے بہش تیار کی ہے
27:47یہ لوگ اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں
27:50تو مارتے بھی ہیں اور مارے بھی جاتے ہیں
27:52یہ تورات اور انجیل اور قرآن میں سچا وعدہ ہے
27:56جس کا پورا کرنا اسے ضرور ہے
27:59اور اللہ سے زیادہ وعدہ پورا کرنے والا کون ہے
28:02تو جو سودا تم نے اس سے کیا ہے
28:05اس سے خوش رہو
28:06اور یہی بڑی کامیابی ہے
28:09توبہ کرنے والے
28:10عبادت کرنے والے
28:11حمد کرنے والے
28:12روزہ رکھنے والے
28:13رکو کرنے والے
28:14سجدہ کرنے والے
28:16نیک کاموں کا عمر کرنے والے
28:18اور بری باتوں سے منع کرنے والے
28:20اللہ کی حدوں کی حفاظت کرنے والے
28:23یہی مومن لوگ ہیں
28:24اور اے پیغمبر
28:26مومنوں کو بہست کی خوشخبری سنا دو
28:29پیغمبر اور مسلمانوں کو شایع نہیں
28:31کہ جب ان پر ظاہر ہو گیا
28:33کہ مشرق اہل دوزخ ہیں
28:35تو ان کے لیے بخشش مانگیں
28:36گو وہ ان کے قرابتدار ہی ہوں
28:39اور ابراہیم کا اپنے باپ کے لیے
28:41بخشش مانگنا تو ایک وعدے کے سبب تھا
28:44جو وہ اس سے کر چکے تھے
28:45لیکن جب ان کو مانم ہو گیا
28:47کہ وہ اللہ کا دشمن ہے
28:49تو اس سے بیزار ہو گئے
28:51کچھ شک نہیں کہ ابراہیم
28:52بڑے نرم دل اور متحمل تھے
28:55اور اللہ ایسا نہیں
28:57کہ کسی قوم کو ہدایت دینی کے بعد
28:59گمراہ کر دے
29:00جب تک ان کو وہ چیز نہ بتا دے
29:02جس سے وہ پرہیز کریں
29:03بے شک اللہ ہر چیز سے واقف ہے
29:06اللہ ہی ہے جس کے لیے
29:08آسمان اور زمین کی بادشاہت ہے
29:10وہی زندگانی بخشتا
29:11اور وہی موت دیتا ہے
29:13اور اللہ کے سوا
29:14تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں ہے
29:17بے شک اللہ نے پیغمبر پر مہربانی کی
29:21دیرین اور انسار پر
29:22جو باوجود اس کے
29:24کہ ان میں سے بازوں کے دل پھر جانے کو تھے
29:26مشکل کی گھڑی میں پیغمبر کے ساتھ رہے
29:29پھر اللہ نے ان پر مہربانی فرمائی
29:32بے شک وہ ان پر نہایت شفقت کرنے والا ہے
29:35بڑا مہربان ہے
29:51مہربان ہے
29:52مہربان ہے
29:52مہربان ہے
29:53مہربان ہے
29:53مہربان ہے
29:54مہربان ہے
29:54مہربان ہے
29:55مہربان ہے
29:55مہربان ہے
29:56مہربان ہے
29:56مہربان ہے
29:56مہربان ہے
29:57مہربان ہے
29:57مہربان ہے
29:58مہربان ہے
29:58مہربان ہے
29:58مہربان ہے
29:59مہربان ہے
29:59مہربان ہے
30:00مہربان ہے
30:00مہربان ہے
30:00مہربان ہے
30:01مہربان ہے
30:01مہربان ہے
30:02مہربان ہے
30:02مہربان ہے
30:03مہربان ہے
30:04مہربان ہے
30:04مہربان ہے
30:05مہربان ہے
30:05مہربان ہے
Recommended
4:26
|
Up next