Skip to playerSkip to main content
  • 21 hours ago
Surah Noor with Urdu Translation - Para - 18 - As Sudais and Urdu by Fateh Muhammad Jalandhari

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:30یہ ایک سورہ ہے جس کو ہم نے نازل کیا اور اس کے احکام کو فرض کر دیا
00:47اور اس میں صاف صاف آیتیں نازل کی تاکہ تم یاد رکھو
00:51بدکاری کرنے والی عورت اور بدکاری کرنے والا مرد
00:55جب ان کی بدکاری ثابت ہو جائے
00:58تو دونوں میں سے ہر ایک کو سو درے مارو
01:01اور اگر تم اللہ اور روز آخر پر ایمان رکھتے ہو
01:04تو اللہ کے قانون کو نافذ کرنے میں تمہیں ان پر ہرگز ترس نہ آئے
01:09اور چاہیے کہ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت بھی موجود ہو
01:13الزانی لا ينکح الا زانیتا او مشرکا
01:18والزانیت لا ينکحها الا زان او مشرکا
01:24وحرم ذلك على المؤمنین
01:27وَالَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ
01:30ثُمَّ لَمْ يَأْتُوا بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ فَجْلِدُوْهُمْ ثَمَانِينَ جَلْدًا
01:37وَلَا تَقْبَلُوا لَهُمْ شَهَادَةً أَبَدًا وَأُولَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ
01:44اِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِنْ بَعْدِ ذَانِكَ وَأَصْلَحُوا فَإِنَّ اللَّهَ بَخُورُ الرَّحِيمُ
01:52بدکار مرد تو بدکار یا مشرک عورت کے سوا کسی سے نکاح نہیں کرتا
01:57اور بدکار عورت کو بھی بدکار یا مشرک مرد کے سوا اور کوئی نکاح میں نہیں لاتا
02:03اور یہ یعنی بدکار عورت سے نکاح کرنا مومنوں پر حرام ہے
02:08اور جو لوگ پرہزگار عورتوں کو بدکاری قائب لگائیں اور اس پر چار گواہ نہ لائیں
02:14تو ان کو اسی دررے مارو اور کبھی ان کی شہادت قبول نہ کرو
02:18اور یہی بد کردار ہیں
02:20ہاں جو اس کے بعد توبہ کر لیں اور اپنی حالت سوار لیں
02:25تو اللہ بھی بخشنے والا ہے مہربان ہے
02:28وَالَّذِينَ يَرْمُونَ أَزْوَاجَهُمْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُمْ شُهَدَاءُ إِلَّا أَنفُسُهُمْ فَشَهَادَتُ أَحَدِهِمْ
02:38فَشَهَادَتُ أَحَدِهِمْ أَرْبَعُ شَهَادَاتٍ بِاللَّهِ إِنَّهُ لَمِنَ الصَّادِقِينَ
02:45والخامسة أن لعنة الله عليه إن كان من الكاذبين
02:52ويدرأ عنها العذاب أن تشهد أربع شهادات بالله إنه لمن الكاذبين
03:01والخامسة أن غضب الله عليها إن كان من الصادقين
03:08وَلَوْ لَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ وَأَنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ حَكِيمٌ
03:17اور جو لوگ اپنی بیویوں پر بدکاری کی تحمت لگائیں
03:21اور خود ان کے سوا اور گوا نہ ہوں
03:24تو ہر ایک کی شہادت یہ ہے کہ پہلے تو چار بار
03:27اللہ کی قسم کھائے کہ بے شک وہ سچا ہے
03:30اور پانچویں بار یہ کہے کہ اگر وہ جھوٹا ہو
03:33تو اس پر اللہ کی لانت
03:35اور عورت سے سزا کو یہ بات ٹال سکتی ہے
03:38کہ وہ پہلے چار بار اللہ کی قسم کھائے
03:41کہ بے شک یہ جھوٹا ہے
03:43اور پانچویں دفعہ یوں کہے کہ اگر یہ سچا ہو
03:46تو مجھ پر اللہ کا غضب نازل ہو
03:48اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی
03:52تو بہت سی خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں
03:55اور یہ کہ اللہ توبہ قبول کرنے والا ہے حکیم ہے
04:00ان الذین جاؤوا بالإفك عصبة منكم
04:06لا تحسبوه شرا لكم
04:08بل هو خير لكم
04:10لكل امرئ منهم مكتسب من الاثن
04:14والذی تولا كبره منهم له عذاب عظیم
04:20لولا اذ سمعتموه ظن المؤمنون والمؤمنات بانفسیم خیرا
04:27وقالوها ذائف کم مبین
04:31لولا جاؤوا عليه باربعت شہداء
04:36فَإِذْ نَمْ يَأْتُوا بِالشُهَدَاءِ فَأُولَئِكَ عِندَ اللَّهِ هُمُ الْكَادِبُونَ
04:44جن لوگوں نے یہ بہتان باندھا ہے وہ تم ہی میں سے ایک جماعت ہے
04:48اس کو اپنے حق میں برا نہ سمجھنا
04:50بلکہ وہ تمہارے لئے اچھا ہے
04:52ان میں سے جس شخص نے گناہ کا جتنا حصہ لیا
04:56اس کے لئے اتنا وبال ہے
04:58اور جس نے ان میں سے اس بہتان کا بڑا بوجھ اٹھایا ہے
05:02اس کو بڑا عذاب ہوگا
05:04جب تم نے وہ بات سنی تھی
05:06تو مومن مردوں اور عورتوں نے
05:08کیوں اپنے دلوں میں نیک گمان نہ کیا
05:10اور کیوں نہ کہہ دیا
05:11کہ یہ کھل لم کھلا بہتان ہے
05:13یہ بہتان لگانے والے
05:15اپنی بات کی تصدیق کے لئے
05:17چار گواہ کیوں نہ لائے
05:19تو جب یہ گواہ نہیں لائے
05:21تو اللہ کے نزدیک یہی جھوٹے ہیں
05:23وَلَوْ لَا فَضْمُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُمْ
05:27فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
05:29لَمَسَّكُمْ فِي مَا أَفَضْتُمْ فِيهِ عَذَابٌ عَظِيمٌ
05:33اِذْ تَلَقَّوْنَهُ بِأَلْسِنَتِكُمْ وَتَقُونُونَ بِأَفْوَاهِكُمْ مَا لَيْسَ لَكُمْ بِهِ عِلْمٌ
05:41وَتَحْسَبُونَهُ عَيِّنًا وَهُوَ عِلْدَ اللَّهِ عَظِيمٌ
05:47وَلَوْ لَا اِذْ سَمِعْتُمُوهُ قُلْتُمْ مَا يَقُونُ لَنَا أَن نَتَكَلَّمَ بِهَادَا سُبْحَانَكَ هَادَا بُهْتَانٌ عَظِيمٌ
05:57اور اگر دنیا اور آخرت میں تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی
06:02تو جس شغل میں تم منہمک تھے اس کی وجہ سے تم پر بڑا سخت عذاب نازل ہوتا
06:07جب تم اپنی زبانوں سے اس کا ایک دوسرے سے ذکر کرتے تھے
06:12اور اپنے مو سے ایسی بات کہتے تھے جس کا تم کو کچھ بھی علم نہ تھا
06:17اور تم اسے ایک ہلکی بات سمجھتے تھے
06:20حالانکہ اللہ کے نزدیک وہ بڑی بھاری بات تھی
06:23اور جب تم نے اسے سنا تھا
06:25تو کیوں نہ کہہ دیا کہ ہمیں شائع نہیں کہ ایسی بات زبان پر لائیں
06:29پروردگار
06:31تو پاک ہے
06:32یہ تو بہت بڑا بہتان ہے
06:34یعظكم الله ان تعودون مثله ابدا ان كنتم مؤمنین
06:42ویبین الله لكم الآيات والله عليم حكیم
06:48اِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
07:06وَلَوْ لَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ وَأَنَّ اللَّهَ رَعُوْفُ الرَّحِيمُ
07:14اللہ تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ اگر مومن ہو تو پھر کبھی ایسا کام نہ کرنا
07:19اور اللہ تمہارے سمجھانے کے لیے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے
07:25اور اللہ جاننے والا ہے حکمت والا ہے
07:29جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بے ہیائی یعنی تحمت بدکاری کی خبر پھیلے
07:35ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا عذاب ہوگا
07:39اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
07:43اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی
07:46تو کیا کچھ نہ ہوتا مگر وہ قریم ہے
07:50اور یہ کہ اللہ نہایت مہربان ہے رحیم ہے
07:54یا ایوہا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْضَانِ
08:02ومن يتبع خُطُواتِ الشَّيْطَانِ فَإِنَّهُ يَأْمُرِ بِالْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ
08:13ولولا فضل الله عليكم ورحمته ما زكى منكم من أحد أبدا
08:22ولكن الله يزكي من يشاء والله سميع عليم
08:33ولا يأتنئل الفضل منكم والساعة أن يؤتوا للقربى والمساكين والمهاجرين في سبيل الله
08:50وليعفوا وليصفحوا
08:53ألا تحبون أن يغفر الله لكم والله غفور رحیم
09:02مومنوں شیطان کے قدموں پر نہ چلنا
09:06اور جو شخص شیطان کے قدموں پر چلے گا
09:08تو شیطان تو بے حیائی کی باتیں اور برے کام ہی بتائے گا
09:12اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی
09:15تو ایک شخص بھی تم میں پاک نہ ہو سکتا
09:18مگر اللہ جس کو چاہتا ہے پاک کر دیتا ہے
09:22اور اللہ سننے والا ہے جاننے والا ہے
09:26اور جو لوگ تم میں صاحب فضل اور صاحب مال ہیں
09:30وہ اس بات کی قسم نہ کھائیں
09:32کہ رشتہ داروں اور محتاجوں اور وطن چھوڑ جانے والوں کو کچھ نہیں دیں گے
09:37اور ان کو چاہیے کہ معاف کر دیں اور درگزر کریں
09:41کیا تم پسند نہیں کرتے کہ اللہ تم کو بخش دے
09:44اور اللہ تو بخشنے والا ہے مہربان ہے
09:48ان الذین يرمون المحصنات الغافلات المؤمنات
09:55نعنوا في الدنيا والآخرة
09:58ولهم عذاب عظيم
10:01يوم تشهد عليهم انسنتهم وأيديهم
10:06وأرجلهم بما كانوا يعملون
10:11يومئذی يوفیهم اللہ دینهم الحق
10:17ویعلمون ان اللہ هو الحق المبین
10:23الخبيثات للخبيثين والخبيثون للخبيثات
10:30والطیبات للطیبين والطیبون للطیبات
10:37اولئیکا مغرؤون مما يقولون
10:44لهم اغفرت ورزق کریم
10:49جو لوگ پرہزگار اور برے کاموں سے بے خبر
10:53اور ایماندار عورتوں پر بدکاری کی تحمت لگاتی ہیں
10:56ان پر دنیا اور آخرت دونوں میں لانت ہے
10:59اور ان کو سخت عذاب ہوگا
11:02یعنی قیامت کے روز
11:04جس دن ان کی زبانیں اور ہاتھ اور پاؤں
11:07سب ان کے کاموں کی گواہی دیں گے
11:10اس دن اللہ ان کو ان کے عمال کا پورا پورا
11:13اور ٹھیک ٹھیک بدلہ دے گا
11:15اور ان کو معلوم ہو جائے گا
11:17کہ اللہ برحق اور حق کو ظاہر کرنے والا ہے
11:20ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے ہیں
11:24اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لیے
11:27اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لیے ہیں
11:30اور پاک مرد پاک عورتوں کے لیے
11:32یہ پاک لوگ ان جھوٹوں کی باتوں سے بری ہیں
11:36اور ان کے لیے بخشش اور نیک روزی ہے
11:40یا ایہا الذین آمنوا
11:43لا تدخلوا بیوتا غیر بیوتكم
11:47حتى تستانسوا وتسلموا على اہلها
11:52ذلكم خير لكم لعلكم تذكرون
11:58فان لم تجدوا فيها احدا
12:01فلا تدخلوها حتى يؤذن لكم
12:06وان قيل لكم رجعوا فارجعوه وازکا لكم
12:12والله بما تعملون علیم
12:16لیس علیکم جناح ایہا تدخلو بیوتا غیر مسکونتی
12:24فیہا متاعد لكم
12:26والله یعلم ما تبدون وما تکتمون
12:35مومنوں
12:36اپنے گھروں کے سوا دوسرے لوگوں کے گھروں میں
12:39گھر والوں سے اجازت لیے
12:41اور ان کو سلام کیے بغیر
12:43داخل نہ ہوا کرو
12:44یہ تمہارے حق میں بہتر ہے
12:46اور ہم یہ نصیحت اس لیے کرتی ہیں
12:49کہ شاید تم یاد رکھو
12:51پھر اگر تم گھر میں کسی کو موجود نہ پاؤ
12:54تو جب تک تم کو اجازت نہ دی جائے
12:57اس میں مت داخل ہو
12:59اور اگر یہ کہا جائے
13:00کہ اس وقت لوٹ جاؤ
13:02تو لوٹ جایا کرو
13:03یہ تمہارے لیے بڑی پاکیزگی کی بات ہے
13:06اور جو کام تم کرتے ہو
13:08اللہ سب جانتا ہے
13:10ہاں
13:11اگر تم کسی ایسے مکان میں جاؤ
13:14جس میں کوئی نہ بستا ہو
13:15اور اس میں تمہارا ازباب رکھا ہو
13:17تو تم پر کچھ گنا نہیں
13:19اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو
13:21اور جو پوشیدہ کرتے ہو
13:24اللہ کو سب معلوم ہے
13:26قل للمؤمنين ينبضوا من أبصارهم ویحفظوا فروجهم ذلك أزکانهم
13:35ان الله خبیر بما يصنعون
13:41وقل للمؤمنات ينبضوا من أبصارهم ویحفظوا مخروجهم
13:49ولا يبغین زینتہن
13:53الا ما رأى منها
13:55وليضربن بخمرهن
13:59على جنوبهم
14:01ولا يبغین زینتہن
14:04الا لبعولتہن
14:06او آبائهن
14:10او آبائهن
14:15او آبائ بعولتہن
14:18او آبائهن
14:29او أبنائهن
14:32او اخوانهن
14:34او بني اخوانهن
14:36او بني اخواتهن
14:39او نسائهن
14:42او نسائهن
14:46مَا مَلَكَتْ اَيْمَانُهُنَّ اَوَ الْتَابِعِينَ غَيْرِ الْإِرْبَةِ مِنَ الْرِجَالِ اَوَ الْقِفْلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَىٰ عَلَوَاتِ النِّسَاءِ
15:04وَلَا يَظْرِبِنَ بِأَرْجُبِهِنَّ لِي اُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِن زِینَتِهِمْ وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا اَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
15:26مومن مردوں سے کہہ دو کہ اپنی نظریں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کیا کریں
15:32یہ ان کے لیے بڑی پاکیزگی کی بات ہے اور جو کام یہ کرتے ہیں اللہ ان سے خبردار ہے
15:39اور مومن عورتوں سے کہہ دو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کیا کریں
15:46اور اپنی آرائش یعنی زیور کے مقامات کو ظاہر نہ ہونے دیا کریں مگر جو اس میں سے کھلا رہتا ہو
15:54اور اپنے سینوں پر اوڑنیا اوڑے رہ کریں اور اپنے خاوند اور باپ اور خسر اور بیٹوں اور خاوند کے بیٹوں اور بھائیوں اور بھتیجوں اور بھانجوں
16:05اور اپنی جیسی مومن عورتوں اور لونڈی غلاموں کے سوا نیز ان خدام کے جو عورتوں کی خواہش نہ رکھیں
16:13یا ایسے لڑکوں کے جو عورتوں کے پردے کی چیزوں سے واقف نہ ہوں
16:18غرض ان لوگوں کے سوا کسی پر اپنی زینت اور سنگھار کے مقامات کو ظاہر نہ ہونے دیں
16:24اور اپنے پاؤں ایسے طور سے زمین پر نہ مارے کہ جھنکار کانوں میں پہنچے
16:30اور ان کا پوشیدہ زیور معلوم ہو جائے
16:32اور مومنوں سب اللہ کے آگے توبہ کرو تاکہ فلاح پاؤ
16:38وَأَنْكِحُوا الْأَيَامَا مِنْكُمْ وَالصَّالِحِينَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَإِمَائِكُمْ
16:47اِنْ يَكُونُوا فُقَرَاءَ جُعْنِهِمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ
16:57وَلْيَسْتَعْكِفِ الَّذِينَ يَا يَجْدُونَ مِكَاحًا حَتَّى يُغْنِيَهُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ
17:06وَالَّذِينَ يَبْتَغُونَ الْكِتَابَ مِنْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ فَكَاتِبُوهُمْ إِنْ عَلِمْتُمْ فِيهِمْ خَيْرًا
17:16وَآتُوهُمْ مِنْ مَالِ اللَّهِ لِلَيْهِ آتَاكُمْ وَلَا تُكْرِهُوا فَتَيَاتِكُمْ عَلَى الْبِغَاءِ
17:27اور اپنی قوم کی بیوہ عورتوں کے نکاح کر دیا کرو
17:50اور اپنے غلاموں اور لونڈیوں کے بھی جو نیک ہوں نکاح کر دیا کرو
17:54اگر وہ مفلس ہوں گے تو اللہ ان کو اپنے فضل سے غنی کر دے گا
17:59اور اللہ بہت وسط والا ہے سب کچھ جاننے والا ہے
18:03اور جن کو بیعہ کا مقدور نہ ہو وہ پاک دامنی کو اختیار کیے رہیں
18:08یہاں تک کہ اللہ ان کو اپنے فضل سے غنی کر دے
18:11اور جو غلام تم سے مقاتبت یعنی مال دے کر پروانہِ آزادی کی تحریر چاہیں
18:18اگر تم ان میں صلاحیت اور نیکی پاؤ تو ان سے مقاتبت کر لو
18:22اور اللہ نے جو مال تم کو بخشا ہے اس میں سے ان کو بھی دو
18:26اور اپنی باندیوں کو اگر وہ پاک دامن رہنا چاہیں
18:30تو دنیاوی زندگی کے فوائد حاصل کرنے کے لیے بدکاری پر مجبور نہ کرنا
18:35اور جو ان کو مجبور کرے گا
18:38تو ان بیچاریوں کے مجبور کیے جانے کے بعد
18:41اللہ بخشنے والا ہے مہربان ہے
18:43وَلَقَدْ آزَلْنَا إِذَيْكُمْ آیاتٍ مُبَيِّنَاتٍ وَمَثَلًا لِنَ الَّذِينَ خَلَوْ مِنْ قَبْلِكُمْ
18:58وَمَوَعِظَةً لِلْمُتَّقِينَ
19:02اللہ نور السماوات والأرض
19:07مثل نوره كمشكات فيها مصباح
19:12المصباح في زجاجة
19:15الزجاجة كأنها فوق من دري
19:20يوقد من شجرة مباركة
19:27زیتونة لا شرقية ولا أرضية
19:32يكاد زیتها يضيء
19:36ولو لم تمسس نار
19:39نور عمار نور
19:45يهد اللہ لنوره من يشاء
19:51وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْتَالَ لِلنَّاسِ
19:56وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٍ
20:00اور ہم نے تمہاری طرف روشن آیتیں نازل کی ہیں
20:05اور جو لوگ تم سے پہلے گزر چکے ہیں
20:07ان کی خبریں اور پرہزگاروں کے لیے نصیحت
20:11اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے
20:14اس کے نور کی مثال ایسی ہے
20:17کہ گویا ایک تاق ہے
20:19جس میں ایک چراغ ہے
20:21اور چراغ ایک قندیل میں ہے
20:23اور قندیل ایسی صاف شفاف ہے
20:27کہ گویا موتی کا سچ چمکتا ہوا تارہ ہے
20:29اس میں ایک مبارک درخت کا تیل جلائے جاتا ہے
20:33یعنی زیتون کا
20:34کہ نہ مشرق کی طرف ہے
20:36نہ مغرب کی طرف
20:38ایسا معلوم ہوتا ہے
20:39کہ اس کا تیل خواہ آگ اسے نہ بھی چھوے
20:43جلنے کو تیار ہے
20:44بڑی روشنی پر روشنی ہو رہی ہے
20:47اللہ اپنے نور سے جس کو چاہتا ہے
20:50سیدھی راہ دکھاتا ہے
20:52اور اللہ جو مثالیں بیان فرماتا ہے
20:55تو لوگوں کے سمجھانے کے لیے
20:57اور اللہ ہر چیز سے واقف ہے
21:00فرماتا ہے
21:01فرماتا ہے
21:02روشنی پر روشنی پر راہی ہے
21:06رجال لا تلہیم تجارة ولا بیع عن ذکر الله وإقام الصلاة وإیتاء الزکاة
21:28لَا كَاتِلَ خَافُونَ يَوْمَا تَتَقَلْ لَوْ فِيهِ الْقُلُوبُ وَالْأَغْصَارِ
21:37لِيَجْزِيَهُمْ اللَّهُ أَحْسَنَ مَا عَمِلْ وَيَزِيدَهُمْ مِنْ فَضْلِهِ وَاللَّهُ يَقْلُقُ مَنْ يَشَعَرَ بِغْرِ حِسَابَ
21:52وہ قندیل ان گھروں میں ہے جن کے بارے میں اللہ نے ارشاد فرمایا ہے
21:57کہ بلند کیے جائیں اور وہاں اللہ کے نام کا ذکر کیا جائے
22:01اور ان میں صبح و شام اس کی تسبیح کرتے ہیں
22:05ایسے لوگ جن کو اللہ کے ذکر اور نماز پڑھنے اور زکاة دینے سے
22:10نہ سودہ گری غافل کرتی ہے نہ خرید و فروخت
22:13وہ اس دن سے جب دل خوف اور گھبرات کے سبب اُلٹ جائیں گے
22:19اور آنکھیں اوپر چڑ جائیں گی ڈرتے ہیں
22:22تاکہ اللہ ان کو ان کے عمال کا بہت اچھا بدلہ دے
22:25اور اپنے فضل سے زیادہ بھی عطا فرمائے
22:28اور اللہ جس کو چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے
22:33وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَعْمَانِهُمْ كَسَرَا مِنْ بِقِعَةِ يَحْسَبُوا وَمَّا اِلْمَاءً
22:43حَتَّى إِذَا جَاءَهُ لَنْ يَجْدِهُ شَيْئًا
22:48وَوَجَدَ اللَّهَ عِنَابَهُ فَوَفَّاهُ حِسَابَهُ
22:53وَاللَّهُ سَرِيرُ حِسَابَهُ
22:57أَوْكَ ظُلُمَاتٍ فِي بَحْرِ اللُّبْجِيَ
23:01يَوْشَاهُ خَوْجٌ مِنْ فَوْقِهِ مَوْجٌ مِنْ فَوْقِهِ سَحَابَ
23:09ظُلُمَاتٌ بَعْضُها فَوْقَ بَعْضٍ
23:14إِذَا أَخْرَجْ يَدَهُ لَمْ يَكَدْ يَرَاهَا
23:18وَمَنْ لَمْ يَجْعَلِ اللَّهُ لَهُ نُورًا فَمَا لَهُ مِنْ نُورًا
23:26أَلَمْ تَرَأَنَّ اللَّهَ يُسَبِّحُ لَهُ مَانْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَالطَيْرُ صَافَاتٍ
23:38كُلُّمُ قَدْ عَلِمَ صَلَاتَهُ وَتَسْبِيحَهُ
23:43وَاللَّهُ عَلِمُ مَا يَفْعَلُونَ
23:47وَاللَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَإِلَى اللَّهِ النَّصِيرِ
23:54اور جن لوگوں نے کفر کیا ان کے عامال کی مثال ایسی ہے جیسے میدان میں ریت کہ پیاسا اسے پانی سمجھے
24:02یہاں تک کہ جب اس کے پاس آئے تو اسے کچھ بھی نہ پائے اور اللہ ہی کو اپنے پاس دیکھے
24:07تو وہ اسے اس کا حساب پورا پورا چکا دے اور اللہ جلد حساب کرنے والا ہے
24:14یا ان کے عامال کی مثال ایسی ہے جیسے گہرے سمندر میں اندھیرے جس پر لہر چڑی چلی آتی ہو اور اس کے اوپر اور لہر آ رہی ہو اور اس کے اوپر بادل ہو
24:26غرص اندھیرے ہی اندھیرے ہو ایک پر ایک چھایا ہوا جب اپنا ہاتھ نکالے تو کچھ نہ دیکھ سکے اور جس کو اللہ روشنی نہ دے اس کو کہیں بھی روشنی نہیں مل سکتی
24:38کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ کی تسبیح کرتے رہتے ہیں اور پر پھیلائے ہوئے پرندے بھی
24:46اور سب اپنی نماز اور تسبیح کے طریقے سے واقف ہیں اور جو کچھ وہ کرتے ہیں سب اللہ کو معلوم ہیں
24:53اور آسمان اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
25:08اور کاما
25:09فترى الودق يخرج من خلاله وينزل من السماء من جبارهم فيها من برد
25:22فيصیب به من يشاء ویصرفه عن من يشاء
25:32یکاد سماء برده ينهب بالأبصار
25:37یقلب اللہ البین والمهار
25:43این فی ذلك لعبار تملئ للأبصار
25:52والله خلق كل لدابة منا
26:02فمنهم من يمشی على بطنه ومنهم من يمشی على رجلی ومنهم من يمشی على اربع
26:14یخلق اللہ ما يشاء
26:18ان اللہ على كل شيء قدیر
26:23لقد انزلنا آیات مبینات
26:28والله يحلی من يشاء
26:32الى صراط مستقیم
26:35کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ ہی بادلوں کو چلاتا ہے
26:39پھر ان کو آپس میں ملا دیتا ہے
26:40پھر ان کو تہ بتہ کر دیتا ہے
26:43پھر تم دیکھتے ہو کہ بادل سے میں نکل کر برس رہا ہے
26:47اور آسمان میں جو اولوں کے پہاڑ ہیں ان سے اولے نازل کرتا ہے
26:52تو جس پر چاہتا ہے اس کو برسا دیتا ہے
26:54اور جس سے چاہتا ہے ہٹا رکھتا ہے
26:57اور بادل میں جو بجلی ہوتی ہے
26:59اس کی چمک آنکھوں کو خیرہ کر کے بینائی کو اچھ کے لیے جاتی ہے
27:04اللہ ہی رات اور دن کو بدلتا رہتا ہے
27:07اہل بسارت کے لیے اس میں بڑی عبرت ہے
27:10اور اللہ ہی نے ہر چلنے پھرنے والے جاندار کو پانی سے پیدا کیا
27:14تو ان میں سے بعض ایسے ہیں
27:16کہ پیٹ کے بل چلتے ہیں
27:18اور بعض ایسے ہیں جو دو پاؤں پر چلتے ہیں
27:21اور بعض ایسے ہیں جو چار پاؤں پر چلتے ہیں
27:24اللہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے
27:26بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
27:28ہمیں نے روشن آیتیں نازل کی ہیں
27:31اور اللہ جس کو چاہتا ہے سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے
27:36وَيَقُولُونَ آمَنَا بِاللہِ وَمِنْ رَسْبُ وَأَطَعْنَا
27:42ثُمَّ يَتَوَلَّا فَرِيقٌ مِّنْ هُمِّنْ بَعْدِ ذَلِكَ
27:48وَمَا أُولَئِكَ بِالْمَنِينَ
27:54وَإِذَا دُعُوا إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ لِيَحْرُمَ بَيْنَهُمْ إِلَى فَرِيقٌ مِّنْ هُمْ مُعْرِضُونَ
28:03وَإِنْ يَكُنْ لَهُمُ الْحَقُّ يَأْتُوْ إِلَيْهِ مُدْعِنِينَ
28:09أَفِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ مِغْتَابُوا أَمْ يَخَافُونَ أَنْ لَحِيفَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَرَسُولُهُ
28:18اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر اور رسول پر ایمان لائے اور ان کا حکم مان لیا
28:29پھر اس کے بعد ان میں سے ایک فریق پھر جاتا ہے
28:32اور یہ لوگ صاحب ایمان ہی نہیں ہیں
28:35اور جب ان کو اللہ اور اس کے رسول کی طرف بلائے جاتا ہے
28:38تاکہ پیغمبر ان کا قضیہ چکا دیں
28:41تو ان میں سے ایک فریق مو پھیر لیتا ہے
28:44اور اگر ان کو حق ملتا ہو
28:46تو اس کی طرف قبول کر کے چلے آتے ہیں
28:48کیا ان کے دلوں میں بیماری ہے
28:51یا یہ شک میں ہے
28:52یا ان کو یہ خوف ہے کہ اللہ اور اس کا رسول ان پر ظلم کریں گے
28:57نہیں
28:58بلکہ یہ خود ہی ظالم ہے
29:00انما كان قول المؤمنین اذا دروا الى الله ورسوله ليحكم بينهم ان يقولوا سمعنا وأطعنا
29:12واولئك هم المفلکون
29:16ومن يطعيها ورسوله ويخشى الله ويتقه فأولئبهم الفائزون
29:27واقسموا بالله جهد ایمانهن لئن امرتهم لنخرجون
29:35قل لا تقسموا طاعتهم معروفا
29:40فإن الله خبير بما تعملون
29:46قل أطيعوا الله وأطيعوا الرسول
29:50فإن تولوح إنما عليهما حمل وعليكم ما عملتم
29:58وإن تطيعوه تحتلو
30:03وما على الرسول إلا البلاغ المؤمنين
30:11مومنوں کی تو یہ بات ہے کہ جب اللہ اور اس کے رسول کی طرف بلائے جائیں
30:16تاکہ وہ ان میں فیصلہ کریں
30:17تو کہیں کہ ہم نے حکم سن لیا اور مان لیا
30:21اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں
30:23اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی فرما برداری کرے گا
30:27اور اس سے ڈرے گا اور اس کا تقوی اختیار کرے گا
30:30تو ایسے ہی لوگ مراد کو پہنچنے والے ہیں
30:34اور یہ اللہ کی سخت سخت قسمیں کھاتے ہیں
30:37کہ اگر تم ان کو حکم دو
30:39تو سب گھروں سے نکل کھڑے ہوں
30:41کہہ دو کہ قسمیں مت کھاؤ
30:43پسندیدہ فرما برداری درکار ہے
30:45بے شک اللہ تمہارے سب آمال سے خبردار ہے
30:49کہہ دو کہ اللہ کی فرما برداری کرو
30:51اور رسول کے حکم پر چلو
30:53اگر مو موڑو گے
30:55تو رسول پر اس چیز کا عدا کرنا ہے
30:57جو ان کے ذمہ ہے
30:59اور تم پر اس چیز کا عدا کرنا ہے
31:01جو تمہارے ذمہ ہے
31:03اور اگر تم ان کے فرمان پر چلو گے
31:05تو سیدھا رستہ پا لوگے
31:07اور رسول کے ذمہ تو صاف صاف
31:09پہنچا دینا ہے
31:11وعد الله
31:13الذین آمنوا منكم
31:15وعملوا الصالحات
31:17ليستخلفنهم
31:19بالارض
31:21كما استخنف الذین
31:23من قبلهم
31:25وَلَيُمَكِنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ
31:27وَلَيْمَدِينَهُمْ لَيْرْتَضَى لَهُمْ
31:29وَلَيُمَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمَّا
31:33يَعْبُدُونَ لَيْلَا يُشْرِدُونَ بِيْ شَيْئًا
31:39وَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمْ فَاسِقُونَ
31:45وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَطْرِعُوا الرَّسُولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
31:56لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مُعْجِزِينَ فِي الْأَرْضِ
32:03وَمَأْوَاهُ الْمَّا وَلَبِقْسَ الْمَصِيرِ
32:08جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے
32:12ان سے اللہ کا وعدہ ہے کہ ان کو ملک کا حاکم بنا دے گا
32:16جیسا ان سے پہلے لوگوں کو حاکم بنایا تھا
32:19اور ان کے دین کو جسے اس نے ان کے لیے پسند کیا ہے
32:22مستحقہ مبائدار کرے گا
32:24اور خوف کے بعد ان کو امن بخشے گا
32:27وہ میری عبادت کریں گے
32:29اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بنائیں گے
32:32اور جو اس کے بعد کفر کرے
32:34تو ایسے ہی لوگ بد کردار ہیں
32:36اور نماز پڑھتے رہو اور زکاة دیتے رہو
32:39اور پیغمبر کے فرمان پر چلتے رہو
32:42تاکہ تم پر رحمت کی جائے
32:43اور ایسا خیال نہ کرنا
32:45کہ کافر لوگ ہم کو زمین میں مغلوب کر دیں گے
32:49ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے
32:51اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے
32:53یا ایوہ الذین آمنوا ليستأذنكم
32:57الذین ملكت ایمانكم
33:01والذین لم يبلغوا الحلم
33:03والذین لم يبلغوا الحلم منكم ثلاث مرات
33:10من قبل صلاة الفجر
33:13وحین ترون خیابكم من الظهيرة
33:17ومن بعد صلاة العشاء
33:22ثلاث عورات لكم
33:25ليس عليكم
33:26ولا عليهم جناح بعدهم
33:31طوافون عليكم بعضكم على بعض
33:36كذلك يبين الله لكم الآيات
33:41والله عليم حكيم
33:46مومنوں
33:47تمہارے باندی غلام
33:49اور جو بچے تم میں سے بلوغ کو نہیں پہنچے
33:51تین دفعہ
33:52یعنی تین وقت میں
33:54تم سے اجازت لیا کریں
33:56ایک تو نماز فجر سے پہلے
33:58اور دوسرے گرمی کی دوپہر کو
34:00جب تم کپڑے اتار دیتے ہو
34:02اور تیسرے عشاء کی نماز کے بعد
34:04یہ تین وقت تمہارے پردے کے ہیں
34:07ان کے آگے پیچھے
34:08یعنی دوسرے وقتوں میں
34:09نہ تم پر کچھ گناہ ہے
34:11اور نہ ان پر
34:12کہ کام کاج کے لیے
34:13ایک دوسرے کے پاس آتے رہتے ہو
34:15اس طرح اللہ اپنی آیتیں
34:18کھول کھول کر بیان فرماتا ہے
34:20اور اللہ بڑا علم والا ہے
34:22بڑا حکمت والا ہے
34:34لیکے یبین اللہ لكم آیاته
34:38واللہ علیم حکم
34:41وَالْقَوَاعِدُ مِنَ الْمِنِسَاءِ
34:46نَاتِئِنَا يَرْجُونَ نِكَاحًا
34:49فَلَيْسَ عَلَيْهِنَّ جُنَاحٌ
34:53فَلَيْسَ عَلَيْهِنَّ جُنَاحٌ
34:56اَنْ يَضَعْنَ ثِيادَهُنَّ
34:58غَيْرَ مُتَبَرِّجَاتِهِنْ بِزِينَةً
35:02وَأَنْ يَسْتَعْفِثْنَ خَيْرٌ لَهُمْ
35:07وَاللہُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
35:10اور جب تمہارے لڑکے بالغ ہو جائیں
35:13تو ان کو بھی اسی طرح اجازت لینی چاہیے
35:15جس طرح ان سے اگلے یعنی بڑے آدمی اجازت حاصل کرتے رہے ہیں
35:19اس طرح اللہ تم سے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے
35:23اور اللہ جاننے والا ہے حکمت والا ہے
35:26اور بڑی عمر کی عورتیں جن کو نکاح کی توقع نہیں رہی
35:30اور وہ زائد کپڑے اتار کر سر ننگا کر لیا کریں
35:34تو ان پر کچھ گناہ نہیں
35:35بشرتے کہ اپنی زینت کی چیزیں نہ ظاہر کریں
35:38اور اگر اس سے بھی بچیں
35:40تو یہ ان کے حق میں بہتر ہے
35:42اور اللہ سنتا ہے جانتا ہے
35:45لیس على الاعناء حرج ولا على الاعرج حرج ولا على المريض حرج ولا على انفسكم
35:56ولا على انفسكم ان تأخلوا من ضموتكم
36:02او بیوت آبائكم او بیوت امهاتكم
36:08او بیوت امهاتكم او بیوت اخوانكم او بیوت اخواتكم او بیوت اعمامكم او بیوت عماتكم
36:21او بیوت اخوالكم او بیوت خالاتكم او ما ملکتم مفاتحه او صديقكم
36:31ليس عليكم جناح ان تأكلوا جميعا او اشتاكا
36:38فاذا دخلتم بیوتا فسلموا على آنفسكم تحية من عناد الله
36:48تحية من عناد الله مبارکتا طیبا
36:55كذلك يبين الله لكم الآيات لحل لكم تعقلون
37:05نہ تو اندھے پر کچھ گناہ ہے اور نہ لنگڑے پر اور نہ بیمار پر اور نہ خود تم پر
37:11کہ اپنے گھروں سے کھانا کھاؤ یا اپنے باپ دادا کے گھروں سے
37:15یا اپنی ماں کے گھروں سے یا بھائیوں کے گھروں سے
37:18یا اپنی بہنوں کے گھروں سے
37:20یا اپنے چچاؤں کے گھروں سے
37:22یا اپنی پھوپیوں کے گھروں سے
37:24یا اپنے مامووں کے گھروں سے
37:26یا اپنی خالاؤں کے گھروں سے
37:28یا اس گھر سے جس کی کنجیاں تمہارے ہاتھ میں ہوں
37:31یا اپنے دوستوں کے گھروں سے
37:33اور اس کا بھی تم پر کچھ گناہ نہیں
37:35کہ سب مل کر کھانا کھاؤ یا جدہ جدہ
37:38پھر جب گھروں میں جایا کرو تو اپنے گھر والوں کو سلام کیا کرو
37:42یہ اللہ کی طرف سے مبارک اور پاکیزہ توفہ ہے
37:47اس طرح اللہ اپنی آیتیں کھول کھول کا بیان فرماتا ہے
37:51تاکہ تم سمجھو
38:08مومن تو وہ ہیں جو اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لائے
38:29اور جب کبھی ایسے کام کے لیے جو جمع ہو کر کرنے کا ہو
38:33پیغمبر کے پاس جمع ہو تو ان سے اجازت لیے بغیر چلے نہیں جاتے
38:38اے پیغمبر جو لوگ تم سے اجازت حاصل کرتے ہیں
38:41وہی اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان رکھتے ہیں
38:44سو جب یہ لوگ تم سے کسی کام کے لیے اجازت مانگا کریں
38:48تو ان میں سے جسے چاہا کرو اجازت دے دیا کرو
38:52اور ان کے لیے اللہ سے بخشش مانگا کرو
38:54کچھ شک نہیں کہ اللہ بخشنے والا ہے مہربان ہے
38:58لا تجعلوا دعاء الرسول بينكم كدعاء بعضكم بعضا
39:06قد يعلم الله الذین يتسللون منكم لوازا
39:12فليحذر الذین يخالفون عن امره
39:16ام تصیبهم فتنة او تصیبهم عذاب اليم
39:21مومنوں پیغمبر کے پکارنے کو ایسا خیال نہ کرنا جیسا تم آپس میں ایک دوسرے کو پکارتے ہو
39:46بے شک اللہ کو وہ لوگ معلوم ہیں جو تم میں سے آنکھ بچا کر کھسک جاتے ہیں
39:51تو جو لوگ ان کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں ان کو ڈرنا چاہیے
39:56کہ ایسا نہ ہو کہ ان پر کوئی آفت پڑ جائے
39:59یا تکلیف دینے والا عذاب نازل ہو
40:01دیکھو جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے
40:06جس طریق پر تم ہو وہ اسے جانتا ہے
40:09اور جس روز لوگ اس کی طرف لوٹائے جائیں گے
40:12تو جو عمل وہ کرتے رہے وہ ان کو بتا دے گا
40:15اور اللہ ہر چیز سے واقف ہے

Recommended