Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Barbarossa Episode 110 in Urdu Dubbed | 17 - Nov - 2025 | All Series 2024
Transcript
00:00ایسا کے لیسا ہلے اور پوروسا
00:04مجھے اس دن آپ کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے تھا
00:22سلطان موظم ہسپانیو نے حملہ کر دیا ہے
00:25آپ کو فوراں آنا ہوگا
00:27رئیس ہمیں فوراں پینوان دی آرگل پہنچنا ہے
00:29میں عوام کو مشکل میں چھوڑ کر نہیں جا سکتا
00:31پہلے ہم یہاں انہیں ٹھکانی لگائیں گے پھر جائیں گے وہاں
00:36تم سپائیوں کے ساتھ جا کر ہسپانوی جہازوں کو زب کر لو
00:39تاکہ وہ بھاگ نہ سکے
00:40میں تلمسن جاتا ہوں باقی سپائیوں کے ساتھ
00:42جو آپ تو حکم رئیس چلو
00:43مجھے آپ کو چھوڑ کر نہیں جانا چاہیے تھا
00:50میں آپ کی حفاظت نہیں کر سکا
00:59میرے لئے اسے برداشت کرنا بہت مشکل ہے
01:03آپ کی حفاظت میں ناکام ہونے کے بات
01:08میری زندگی کا کوئی مقصد نہیں
01:12میں نے آپ کے ساتھ ہی سمندروں کا سفر کیا
01:25اور اب آپ کے پاس
01:31اپنی جان لے کر اسی سمندر کو اپنی قبر بنا دوں گا
01:36مجھے زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں
01:46بل بل رکو
01:47تم کیا کر رہے ہو یہ
01:52پسٹول نیچے کرو بل بل
01:57ارچ رئیس شہید ہو گئے
02:01میں حفاظت نہیں کر سکا ان کی
02:04وقت پر نہیں
02:07خود کو معاف نہیں کر سکتا میں
02:11اس غلطی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا رئیس
02:17اور اس وجہ سے
02:21اپنی زندگی ختم کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
02:26بل بل ہوش سے کام لو
02:28ہتھیار نیچے کرو
02:29ہم میں سے کوئی بھی وہاں وقت پر نہیں پہنچ پایا
02:34ہمیں کیا کرنا چاہیے ہاں
02:39کیا ہم سب بھی اپنی جان لے لیں
02:42اللہ کا یہی فیصلہ تھا
02:46آپ میری حالت نہیں سمجھ سکتے رئیس
02:49میرا مسئلہ الگ ہے
02:51میں اروچ رئیس کے ساتھ تھا
02:55سب سے نزدیک تھا میں
03:00آپ لوگوں کو آنے میں دیر ہو گئی
03:05مگر جو میں نے کیا وہ جرم ہے
03:10جو میں نے کی وہ غفلت تھی
03:13اس طرح نہیں جی سکتا میں
03:19اگر اروچ آگا زندہ ہوتے تو وہ تم سے کیا کہتے بل بل
03:22کیا ایک سپاہی کو اس طرح اپنی جان لینا زیب دیتا ہے
03:27کیا وہ یہ نہیں کہتے کہ میرا مقصد چھوڑ کے کہاں جا رہے ہو تم
03:32اپنے رئیس کی حفاظت نہ کر پانے والا
03:35سپاہی نہیں ہوتا خزر رئیس
03:37یہی تقدیر الہی ہے بل بل
03:43اس میں کسی کی غلطی نہیں ہے
03:47نیچے کرو یہ پسٹول
03:48ہمیں متحد ہو کر ان کا انتقام لینا ہوگا بل بل
03:52بابا اور رج کا انتقام آپ لوگوں کے حوالے
03:56مجھ سے یہ ہر گفت نہیں ہو پائے گا
04:01مااف کر دیجئے گا
04:02بل بل
04:03تم زندہ رہ کر
04:05دشمنوں سے رئیس کا انتقام لے کر سرخورو ہو سکتے ہو
04:09لیکن اگر ہمت ہار کر خودکوشی کر لی
04:14تو تمہاری موت بائزت نہیں ہوگی
04:17اور وہ ڈان ڈییگو تمہیں رسوا کر کے رکھ دے گا
04:21بتاؤ کیا تم یہ بوجھ برداشت کر پاؤگے بل بل
04:25کوئی بھی بائزت آدمی اپنی ایسی موت قبول کر سکتا ہے کیا بل بل
04:30زندہ رہ کر انتقام لو اپنے رئیس کا
04:41سپاہی کی شان ثابت کر کے ان کی روح کو شاد کرو
04:48اگر یہاں تم نے اپنی جان لی تو
04:54آخرت میں اور اچھ رئیس کا سامنا تم کیسے کر پاؤگے بل بل
05:00فیصلہ تمہارا ہے
05:04انتقام کے لیے جی ہوں گا رئیس
05:11انتقام کے لیے جی ہوں گا میں
05:14باقی سپاہی کہاں ہیں
05:23سب سوگ میں ادھر ادھر نکل گئے ہیں رئیس
05:27اجھ رئیس کی موت سے ہم سب ٹوٹ کر بھکر گئے
05:30ایسا نہیں ہونا چاہیے
05:32یہ ایک سپاہی کی شان کے خلاف ہے
05:35ہمیں متحد ہو کر ان کا انتقام لینا ہی ہوگا
05:40پیغام پہنچا تو فوراں کہ تمام سپاہی میرے پاس آ جائے
05:44جو آپ کا حکم رئیس
05:46موسیقی
06:12تازیت قبول کریں سپائیو
06:24تمہارے عروج رئیس مارے گئے ہیں
06:26تم بھی قبول کرو مگر
06:27تمہارے عروج رئیس سے کیا مطلب ہوا
06:30بار بارو سا عروج سلطان
06:31الجزائر کے ساتھ ساتھ تم لوگوں کے بھی سلطان تھے
06:34مگر اب نہ ہی ہمارے اور نہ ہی الجزائر کے سلطان رہے
06:37یہ کیا بقواس ہے
06:39بتمیز بار بارو سا عروج سلطان کو
06:42ہمیشہ الجزائر کے سلطان کے طور پر یاد رکھا جائے گا
06:44اور خضر رئیس ان کے مقصد کو آگے بڑھائیں گے
06:47آج تک تو ایسا ہی تھا
06:49مگر اب بلکل نہیں
06:51الجزائر اب تمہارا نہیں
06:53ہمارا ہو گیا ہے
06:54سب لوگ پورے الجزائر میں پہل جاؤ
07:11اور محاصرہ کر لو
07:12فہیوں کو قتل کر ڈالو
07:14اگر کوئی مضاہی مت کرے
07:16تو اسے تلوار کے گھاڑ اتار دو
07:18الجزائر اب ہمارا ہوگا
07:21فتا ہسپان ویوکی
07:23یہ تو ڈون ڈی ایگو ہے
07:28آج جزائر پہنچ گیا یہ
07:34سپاہیوں چھوڑنا مت انہیں
07:35ہر بارو سا سلطان عروج کی امانت ان کے ہاتھوں میں نہیں جانے دیں گے
07:42مار دو انہیں
07:51مار دو انہیں
08:21میں نے اپنی محبوب خاتون کو کھویا ہے
08:29اپنے چھوٹے بھائی اور آگا کو بھی
08:36میں بھی ان سب کے دکھ سے دو چاروں سے بھائیوں
08:42مگر
08:47حق کے راستے سے ہٹنے کا خیال تک میرے ذہن سے نہیں گزرا
08:54تو پھر تم لوگ اس طرح کیسے کمزور پڑھ کر
09:00منتشیر ہو سکتے ہو
09:03اور اس رئیس تمہیں اس حالت میں دیکھتے تو کیا کہتے
09:07کیا وہ نہیں کہتے کہ یہ مقصد
09:09فقط میرا نہیں ہے میرے بعد تم لوگوں کو اسے جاری رکھنا ہے
09:14یاریلی اپنے اس عمل سے تم نے
09:17سب سے زیادہ اور اچاگہ کی روک و تکلیف پہنچائی ہوگی
09:21معاف کر دیں رئیس
09:24صدمے میں کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہمیں
09:27ہم سب شدید صدمے میں ہیں
09:33مگر دکھ کو کم کرنے کا راستہ
09:38ہتھیار ڈالنا اور مقصد ترک کرنا نہیں ہے
09:43ٹان ٹیائگو سے انتقام لینا بھی باقی ہے
09:46ہمیں ہر صورت الجزائر کے تخت کی حفاظت کرنی ہے
09:51اور سب سے اہم یہ کہ
09:54ہمارے کندوں پر بھاری ذمہ داری ہے
09:58بہیرہ روم کے دشمنوں کے سامنے
10:01مسلمان ترکوں میں سب سے زیادہ طاقتور ہم ہیں
10:05اگر ہم متحد رہے تو ہمارا ہو جائے گا بہیرہ روم
10:12لیکن اگر ہم بکھر گئے
10:15تو اسے کھو بیٹھیں گے
10:16مجھے اس مشکل جنگ میں کمزور دل نہیں بلکہ
10:22مضبوط آساب والے اور بہادر لوگوں کی ضرورت ہے
10:29تردد گیا شک کا شکار
10:35مقصد کے حوالے سے متزلزل لوگ
10:38ابھی واپس جا سکتے ہیں
10:42اللہ کے حکم سے میں اس راستے پر تنہ بھی چل سکتا ہوں
10:45درست فرمایا رئیس
10:47غفلت میں پڑ گئے تھے
10:51اب تا حیات آپ کا ساتھ دیں گے
10:54بے اذنے اللہ
10:56اب ہمارے
10:58رہنما خضر رئیس ہیں
11:01باربروس لقب کے واحد مالک
11:05بوہرہ روم میں ہماری شمشیر کے واحد حکمران بھی یہی ہے
11:09آج تک ہونے والی فضوحات کی بنا پر یعوض سلطان سلیم خان کی جانب سے
11:14باربروسہ خیر الدین کا لقب حاصل کیا ہے
11:17اب کے بعد سے پورے بوہرہ روم میں باربروسہ خیر الدین کا سکت چلے گا
11:25اب آپ لوگ بھی ان کے جانسار سپاہی بن کر باربروسہ خیر الدین کی بیگ کریں
11:36موسیقی
12:06موسیقی
12:08اب ہم آپ کے ماتے ہیں رئیس
12:10اب ہمارے راستے ایک ہے
12:14باربروسہ خیر الدین رئیس
12:16موسیقی
12:26موسیقی
12:28موسیقی
12:30موسیقی
12:32موسیقی
12:34موسیقی
12:36موسیقی
12:38موسیقی
12:40موسیقی
12:42موسیقی
12:44موسیقی
12:46موسیقی
12:48موسیقی
12:50موسیقی
12:52موسیقی
12:54موسیقی
12:56موسیقی
12:58ججل بھی چھیل لوں گا اور اسے کیڑے کی طرح مسل کر رکھ دوں گا
13:01پھر وہ میری تلوار کے سامنے چھک کر اپنی زندگی کی بھیگ مانگے گا
13:07اس سے مزید باتچیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے میرے جناب
13:12اب تخت پر بیٹھ کر الجزائر کے حکمران بننے کا اعلان کرنے کا وقت ہے
13:28جلدی کرو ہسپان بھی ہر جگہ قبضہ کر چکے ہیں
13:34ہر جگہ نہیں کیونکہ یہ جگہ اب بھی باقی ہے لیکن تم لوگوں کے مرنے کے بعد یہاں بھی قبضہ ہو جائے گا
13:58بوہرائی روم کے سب سے بڑے حکمران الززائر کا تب تب آپ کا ہوا
14:07جانتی ہو جب میں یہاں پہلے آیا تھا
14:26تب یہ جگہ شاہانہ تھی
14:28مگر اور اس نے سلطان بننے کے بعد اس کا کیا حال کر دیا
14:34عظیم الجزائر کے عظیم تخت کو اس نے ایک عام سی جگہ بنا کر رکھ دیا ہے
14:44مگر اب آپ اسے اپنی فتح کی مشل سے روشن کر دیں گے
14:52ہماری کامیابی کہو میری روزہ یہ ہم دونوں کی فتح ہے
14:56اور اس کا جشن ہم اپنی شادی سے منائیں گے
15:00سپاہی
15:04فرمائیے جناب
15:08کیا صورت حال ہے
15:10سپاہی مارے جا چکے ہیں
15:11لوگ گھروں میں قید ہیں
15:13الجزائر عباب کا ہے جناب
15:15مہتلی
15:15تو سب جگہ اعلان کر دو
15:23خزر کا تخت اب میرا ہے
15:27الجزائر کا حاکم اب میں ہوں
15:37آخر تم ہسپانوی دشمن کا ساتھ کیسے دے سکتے ہو
15:43یہ اروچ سلطان کے ساتھ غداری ہے
15:45اروچ کا سلطان ہم نے بنایا تھا
15:48مگر اس نے ہمارے مطالبات نہیں مانے
15:49الجزائر کو ہم سے لے کر
15:51اپنے لوگوں کے حوالے کر دیا
15:53ہسپانوی ہمیں ہمارا حق دیں گے
15:55جس کے ہم مستحق ہیں
15:56اروچ سلطان نے ہمیں سب کچھ دیا تھا
15:59عدل و انصاف دیا
16:00سکون دیا
16:01مگر تم نے
16:02اپنے مقاصد کے لیے
16:04سلطان اور الجزائر کو
16:06دشمنوں کے ہاتھوں بیش ڈالا
16:07اروچ تو مر چکا ہے
16:09اب تم کیا کروگے
16:10یہ حقیقت ہے کہ بار بارو سا اروچ سلطان نہیں رہے
16:13مگر ان کے بھائی خزر موجود ہیں
16:15الجزائر کے تخت کے وہ حق دار ہیں
16:17اور وہ تمہیں اس پر قابض ہونے نہیں دیں گے
16:19کیا چل رہا ہے یہاں پر
16:24یہ لوگ ہماری حکمرانی قبول نہیں کر رہے
16:26خزر کی صف نشامل ہو گئے ہیں
16:29یعنی بغاوت کروگے ہم سے
16:34تم ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
16:37دیکھو تمہارا دوست ہم سے خوش ہے
16:41میرے خیال سے آپ لوگ بھی
16:43خزر کی صف میں جانے کی سوچ سے
16:45دستبردار ہو جائیں
16:46کیونکہ میں آپ لوگوں کو
16:49ہر چیز دے سکتا ہوں
16:51خزر رئیس یہاں دلو انصاف اور
16:55عزت و شرف لائیں گے
16:57مگر تم جیسے بدزاد سے ان چیزوں کا کیا لینا دینا بھلا
17:01ہم خزر رئیس کی حصف میں شامل ہوں گے
17:03اور اچھ سلطان کے ساتھ کی گئے غطاری کا بدلہ لیں گے
17:07اور جلد الجزائر سے تم جیسے بدزادوں کا خاتمہ بھی کر دیں گے ہم
17:12یعنی یہ لوگ سیدھے راستے پر نہیں آئیں گے
17:18اب کیا کریں گے ہم
17:20وہی جو بغاوت کرنے والوں کے ساتھ کیا جاتا ہے
17:24ان باغیوں کی لاشوں کو الجزائر کے بیچ میں لٹکا دو
17:43سب کو یہ معلوم ہو جائے کہ باغیوں کی کیا سزا ہوگی
17:47اور خزر کے حمایتیوں کو زندان میں جال دو
17:51کوئی ایک بھی نہیں بچنا چاہیے
17:53ان کے ذریعے خزر سے اپنی بات منوا سکتے ہیں
17:58جو لوگ مر چکے ان کا کیا کرنا ہے جناب
18:00ان کے مالکوں کے پاس بھیج دو
18:04تاکہ ہر شخص جان لے کہ
18:07الجزائر کا اصطی حاکم اب کون ہے
18:10تخت پر کون بیٹھا ہے
18:12ہر کسی کو جائے
18:13ہم لوگ الجزائر جا رہے تھے
18:39کیا ہوا ہے؟ تم اداس کیوں ہوں اتنا؟
18:43الجزائر میں تباہی آ چکی ہے خزر رئیس
18:45ڈان ڈی ایگو نے وہاں حملہ کر کے قبضہ کر لیا ہے
18:50کیسے قبضہ کر لیا؟
18:53سپاہیوں نے مضاہمت نہیں کی؟
18:55ان لوگوں نے سب کو مار دیا
18:57الجزائر کے لوگوں نے کچھ کیوں نہیں کیا؟
19:04ہمارے درمیان غدار موجود ہیں
19:05ڈان ڈی ایگو کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں
19:07بغاوت کرنے والوں کو زندان میں ڈال دیا ہے
19:10تمہارا اندازہ درست ثابت ہوا خزر
19:13ارچ رئیس کے ساتھ غداری ہوئی ہے
19:16ورنہ ڈان ڈی ایگو انہیں شہید نہیں کر سکتا تھا
19:19ارچ رئیس سے غداری کرنے والے
19:21ڈان ڈی ایگو کے ساتھ
19:24الجزائر پہ قبضے کے وقت موجود رہے ہوں گے
19:26الجزائر کے مظلوم بھائیوں کا ایک واحد سہارا آپ ہی ہے
19:30برائے کرم ہماری مدد کریں
19:32آپ کے سوا ہمیں کوئی بچانے والا نہیں
19:34جب ہم اپنے رئیس کے سوگ میں تھے
19:38وہ الجزائر پر قابض ہو گئے
19:41اور سپاہیوں کو بھی شہید کر دیا
19:42اگر آسمان اس کے سر پہ نہ گرایا
19:45تمہیں ارچ رئیس کا سپاہ نہیں
19:46الجزائر چلتے ہیں
19:48جب تک اس پتسات کا سائر نہ اتالنے رکیں گے نہیں رئیس
19:53بس اب بہت ہو چکا
19:54الجزائر کا تخت ارچ آگا کی امانت ہے
20:00وسیعت کر کے گئے ہیں کہ خیال رکھنا
20:04اس ڈان ڈیائیگو نے دھوکے سے ارچ آگا کو شہید کیا ہے
20:08اور میں امانت میں خیانت نہیں ہونے دوں گا
20:12پیری تم ججل کی پہرے داری سمالو
20:16یاریلی تم سپاہیوں کو خبر کر دو کے
20:20الجزائر پر حملہ کرنے جا رہے ہیں
20:22جو حکم رئیس
20:24اب شہنشاہ آپ کو ارچ کے قتل پر مبارک بات دیں گے
20:41اس طرح شہنشاہ کے سامنے کھوئی ہوئی عزت بھی بہال ہو جائے گی
20:46میں شہنشاہ کو مکتوب روانہ کر چکا
20:49انہیں سب کچھ بتا دیا ہے اور اس کے قتل کو چھوڑو
20:53اب وہ الجزائر حاصل کرنے پر بہت خوش ہوں گے
20:56اور مجھے یقین ہے کہ اس خوشی میں محل میں جشن کا سما ہوگا
21:02اور خزر
21:04جسے لوگوں نے نیا نام باربروسہ خیر الدین دیا ہے
21:09کیا ہوا اسے
21:11اپنے بھائی کی امانت الجزائر کا تخت حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرے گا کیا
21:15میرے خیال سے ہمیں تیار رہنا چاہیے
21:19باربروسہ خیر الدین جب تک ججل نہ چھوڑ دے
21:24مجھ سے کچھ حاصل نہیں کر پائے گا
21:26مجھ سے لڑنے کی طاقت تو ہے نہیں اس کے پاس
21:29غلو مطب شہنشاہ ہمارے ساتھ ہے
21:33آپ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ وہ ججل حوالے نہیں کرے گا
21:38ہاں جانتا ہوں
21:40میں تدبیر اختیار کر چکا ہوں
21:42شہنشاہ شارکلین سے میں بہری بیڑا مانگ چکا ہوں
21:46اگر اس نے ججل نہ دیا تو
21:51میں اسے چھین لوں گا
21:53جس طرح اورچ کو مار کر میں نے الجزائر حاصل کیا ہے
21:57بہت شاندار منصوبہ ہے
22:02اس طرح الجزائر کے ساتھ ججل بھی ہمارا ہو جائے گا
22:06اور بار بارو سا وہیرہ روم سے مٹ جائیں گے
22:10ڈان ڈیئیگو نے اورچ کو قتل کر کے بڑا کام کیا ہے
22:21اس کا بھائی خزیر
22:23کیسا آدمی ہے
22:25پروچ کی طرح ہی خطرناک ہے
22:27وہ بہری روم کے سب سے زیادہ تیزدھاری تلوار ہے
22:30اگر خزیر مر گیا
22:33تو درخ مغربی بہری روم سے مٹ جائیں گے
22:36نام و نشان نہیں رہے گا ان کا
22:39ججل ابھی تک خزیر کے پاس ہے
22:42اس لیے اب ہمارا کام
22:45ڈان ڈیئیگو سے اتحاد کر کے
22:47ججل اس سے چھین نہ ہوگا
22:49شہنشاہ شارکلین بھی ہم سے یہی چاہتے ہیں
22:51بیڑے کے تمام سپائی اس مقصد کے لیے اپنی تلواریں تیز کر لیں اور تیار رہیں
22:58الجزائر پہنچتے ہی ہم ججل پر حملہ آور ہوں گے
23:02بار بروسہ کو ختم کر کے
23:05وہے رائے روم کو ترکوں کی قبر بنا دیں گے
23:08لانتو
23:13الجزائر پر دھاوہ بولنے کا علم ہو گیا ہے نہیں اس لیے راستہ روکے ہوئے ہیں
23:21تو پھر ہم اپنی تلواروں سے راستہ بنائیں گے
23:27اگر میں تمہاری جگہ ہوتا تو ایسا ہرگز نہ کرتا خیزر
23:34کیونکہ آخر کا ہر پچتاوہ تمہیں ہی ہوگا
23:54بدزات انسان
23:56کیا تمہیں دیکھنے کے بعد میری تلوار نیاب میں چلی جائے گی
24:00اروچ آغا اور الجزائر کے ساتھ جو تم نے کیا اس کا انتقام نہیں لوں گا کیا میں
24:07کھولو آٹو
24:10اگر مجھے قتل کیا
24:23تو الجزائر میں تمہارے حامیوں کے قاتل تم ہوگی
24:27یہ ذہن میں رکھو
24:30کیا ہوا حیرت میں پڑ گئے
24:38درست سنا تم نے
24:40الجزائر میں تمہارے حامیوں کو میں نے زندان میں قید کر رکھا ہے
24:45اگر آج یہاں خون کا ایک قطرہ بھی بہایا تم نے
24:49تو ان سب کے قتل کے ذمہ دار ہوگے تم
24:53مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر تم ان لوگوں کی مات کا سبب بنوگے جو تم پر بھروسہ کرتے ہیں
25:07چلو اب قتل کردو مجھے اگر کر سکتے ہو
25:15تمہارے تمام افعال میں دھوکہ ہے ڈان ڈیے گو
25:26تم جانتے ہو کہ تم ہمیں شکست نہیں دے سکتے
25:29اس لئے اپنے غلیص حدکنڈے آزمارے ہو تم
25:32جیسے تم نے اوروچ آگا کو دھوکے سے شہید کیا ہے
25:36الجزائر میں آ کر مظلوموں کو کمظرفی سے قید کر لیا ہے
25:41اس بات سے بیزار ہو چکا ہوں میں
25:44یہ ایک جنگ ہے اور جنگ میں صرف ایک چیزہ ہم ہوتی ہے
25:49اور وہ ہے جیتنا
25:51اور میں جیتنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہوں
25:56اور تم بھی یہ جانتے ہو کہ ہم الجزائر حاصل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے ڈان ڈیے گو
26:07مظلومین کو بطور دھمکی استعمال کرنا بھی تمہیں بچا نہیں سکے گا
26:11بار بروسہ خاندان کی ساتھ مل کر تم بہت جلد ہماری طاقت بھول گئے ہو انتوان
26:17ڈان ڈیے گو کی کردن پر رکھی تلوار کو تم جنبش بھی نہیں دے سکتے
26:23الجزائر کیسے حاصل کرو گی
26:31ان لوگوں سے مل کر ہی میں نے پہچانا ہے حقیقی طاقت کو
26:36جیسے تم سے ججل لے کر شکست دی ہے ویسے الجزائر بھی واپس لے لیں گے
26:41اور تمہارے عزیز کا سر بھی
26:43اور تمہاری یہ لمبی زبان کیسے کاٹنی ہے یہ بھی ہمیں معلوم ہے روزہ
26:48تم مجھ سے الجزائر لینا چاہتے ہو خزر
26:55صرف چاہتا نہیں ہوں لے کر رہوں گا میں
27:01جب تک میں نہ چاہوں تم نہیں لے سکتے
27:08اور ایک شرط پر میں تمہیں الجزائر دے سکتا ہوں
27:12میں ججل میرے حوالے کرنا ہوگا
27:15ججل اور الجزائر دونوں ہی اپنے شہدہ کا خون بہا کر حاصل کیا ہے ہم نے
27:22اپنے حق کی زمین حاصل کرنے کے لیے ہم دوسری زمین کا سودا نہیں کرتے
27:26اپنے بھائی اروج کی امانت کی حفاظت اس طرح کرو گے ہاں
27:36اپنے بھائی کی امانت کی حفاظت نہیں کر پا رہا دوسرا بھائی
27:40بہا تفسوس ہے
27:42حالانکہ تمہیں صرف ججل ہی تو لاٹانا ہے
27:46اروج کی امانت کے بدلے اور الجزائر کے تخت کی قیمت کے بدلے میں یہ تو کچھ بھی نہیں
27:54یہ پتزاد درست کہہ رہا ہے رئیس
27:58الجزائر ہمارے پاس اروج رئیس کی امانت ہے
28:02الجزائر کے مظلوم عوام مدد کے منتظر ہیں
28:08کوئی مداخلت نہ کریں
28:12تمہیں کیا لگتا ہے کہ تمہاری بکواس سے میں قائل ہو جاؤں گا
28:17یاد رکھنا الجزائر اور ججل دونوں ہی ہمارے ہیں
28:20اور ہمیشہ یہ دونوں ہمارے ہی رہیں گے
28:22مگر تم الجزائر کو میری قبر نہیں بنا سکتے
28:26میں بوہرائے روم کے پانیوں میں تمہیں دفن کر دوں گا ہوں
28:30موسیقی
28:36موسیقی
28:38موسیقی
28:46موسیقی
28:48اسلام علیکم
28:51والیکم سلام درویش بابا
28:53تشریف رکھئے
28:55بسم اللہ
28:59ڈان ڈیوگو نے
29:05علچسائر پر قبضہ کر لیا
29:07خزر کی جانب سے
29:10کوئی خبر آئی ہے
29:11فلحال تو نہیں
29:13مگر وہ ڈان ڈیوگو
29:17ایسا نہیں کہ بغیر چالو
29:20کہ اتنی آسانی سیل جزائر حاصل کر لے
29:22معاملہ کافی پیچیدہ ہوگا
29:24تم یہ نقشے کس لیے دیکھ رہے ہو
29:27یعووز سلطان سلیم خان نے
29:33مصر فتح کر لیا
29:35مکہ اور مدینہ کے خادمِ آلہ
29:39اور اسلام کے خلیفہ بن گئے ہیں
29:41اللہ کا شکر ہے
29:44لاکھ شکر ہے
29:46طویل مدت سے منتشر آلم اسلام
29:50اس طرح متحد ہو کر ایک ہو گیا
29:52عثمانی سلطانت کی طاقت اسے یقینی بنائے گی
29:57یعوز سلطان سلیم خان
30:00الحمدللہ اس میں کامیاب ہو گئے
30:02سلطنت عثمانیہ کے زیرے ساہے آلم اسلام
30:06متحد اور طاقتور ہوگا انشاءاللہ
30:10ہم بھی الجزائر میں اپنی حکمرانی کا اعلان کریں گے
30:14اور بہرہ روم کی تمام بندرگاہوں پر حکمرانی کریں گے انشاءاللہ
30:19اسی لیے اب
30:21الجزائر کو حاصل کرنے کی اہمیت اور بڑھ گئی ہے بابا
30:26اس سے بھی زیادہ اہم بات
30:31عالم اسلام کا متحد ہونا ہے
30:35روم
30:38اناتولیہ
30:40القدس
30:41مکہ
30:42مدینہ
30:43اور مصر
30:45عثمانی سلطنت کے پر چمتے متحد ہو گئے
30:48اب اگر ہم نے الجزائر کو فتح کر لیا
30:53تو دشمن
30:56باہرہ روم میں کوئی حرکت بھی نہیں کر پائیں گے یاد رکھنا ہو
31:01درست فرمائے آپ نے درویش بابا
31:03خزر انشاءاللہ الجزائر حاصل کر لیں گے
31:10اور اس وقت
31:12عالم اسلام کی آخری قڑی بھی جڑ جائے گی انشاءاللہ
31:16انشاءاللہ
31:19انشاءاللہ
31:21دشمن کے ساتھ اتحاد کر کے تم نے الجزائر کو برباد کر دیا
31:42ہم جیسے مظلوموں کو دشمن کا سیر بنا دیا
31:45بگر بار بروسہ خیر الدین تمہیں سزا دیئے بگر نہیں چھوڑیں گے
31:49یہاں آ کر ہمیں تمہارے ظلم سے نجات دلائیں گے
31:51اگر خزر نے آنے کی کوشش کی
31:53تو اروج کی طرح ہم اسے بھی قتل کر دیں گے
31:56تم سب ان سے امید چھوڑ کر
31:58ہماری صف میں کھڑے ہو جاؤ
32:00جب تک بار بروسہ خیر الدین زندہ ہے
32:09ہم امید کا دامن نہیں چھوڑیں گے
32:11ان کے آنے تک ہم تمہارے سامنے نہیں جھکیں گے
32:15اس وقت تک میں تمہیں عذیت دیتا رہوں گا
32:18باغی لوگو
32:19تو یہی لوگ اب تک
32:36خزر کے منتظر ہیں
32:38آپ فکر مت کریں
32:40میں تشدد کر کے انہیں سیدھے راستے پہ لے آوں گا
32:49میری طرف دیکھو
33:00اور میری بات غور سے سو
33:02میں نے خزر سے کہا کہ
33:05الجزائر لینے کی کوشش کی تو
33:07میں تم سب کو قتل کر ڈالوں گا
33:09جانتے ہو اس نے کیا کیا
33:12خوشی خوشی پیچھے ہٹ گیا
33:15یعنی تمہیں یہ سمجھنا چاہیے
33:18کہ خزر سے وابستہ امیدیں آپ ختم کر سکتے ہو
33:23تمہیں بچانے اب کوئی نہیں آئے گا
33:26یا تم میرے سامنے اپنے سر چھکاؤ گے
33:29یا پھر تم سب کے سب مر ہوگے
33:33بار بروسہ خیر الدین کو صرف اور صرف یہ قیدی ہی روکے ہوئے ہیں
33:57اس لیے ان کی اچھی طرح حفاظت کرنا اور ان کو بلکل بھی فرار نہیں ہونے دینا
34:03سمجھ گئے
34:05والجزائر پر حملہ کرنے کا کوئی راستہ تلاش کر لے گا
34:09اس کی فکر نہ کرو ہر جگہ اپنے سپاہی تائنات کر چکا ہوں
34:13والجزائر کے قریب بھی نہیں آسکے گا
34:15اس کے علاوہ شہنشاہ کا بیڑا بھی پہنچنی والا ہوگا
34:19میں اس بیڑے کے ساتھ ججل پر حملہ کروں گا
34:22اور خزر کا کام تمام کر دوں گا
34:26میں متجسس ہوں کہ اگر خزر نے آپ کو ججل دے دیا ہوتا تو آپ کیا کرتے ہیں
34:31یقیناً اس بیڑے سے
34:34میل جزائر کا محاصرہ کرنے والا تھا
34:37اور اسے دونوں جگہیں حاصل کر لیتا
34:39مگر خزر اس جان میں نہیں پسا
34:43بہرحال
34:46میں کسی نہ کسی طریقے سے ججل لے کر رہوں گا اس سے
34:50میری طرف سے تیار کردہ انجام سے وہ بچ نہیں سکے گا
34:55جب تک یہ لوگ باربروسہ خیر الدین کا نام نہیں بھول جائیں
35:00انہیں کوڑے مارنا بند مت کرنا ہوں
35:02چلو روزہ
35:13ہمیں ججل دے کر الجزائر لینا چاہیے تھا رئیس
35:20دوبارہ جا کے بزور شمشر ججل حاصل کر سکتے تھے
35:23یہ اتنا آسان نہیں ہے یاریلی
35:25ڈان ڈیاغو نے منصوبہ بندی کر رکھی ہوگی
35:28تو پھر الجزائر پر حملہ کر دیتے ہیں رئیس
35:31اس نے کہا تھا کہ الجزائر کے مظلوموں کو قتل کر دے گا
35:36سنا تھا نا تم نے
35:37الجزائر ہمارے پاس بابا اروج کی امانت ہے رئیس
35:42کیا اسے سزا نہیں دیں گے
35:44سپاہی انتظار میں ہے
35:45کہ آپ کب الجزائر حاصل کریں گے خزر
35:48اگر اسے حاصل نہ کیا
35:52مسائل کا سامنا ہوگا
35:54کیونکہ ڈان ڈیاغو کو قتل کر کے
35:56ہم نے الجزائر حاصل نہیں کیا
35:57اس لیے انہوں نے جیم اگویاں شروع کر دی
36:00یہ بات آپ پر اعتماد کو
36:04ٹھیس پہنچائے گی خزر
36:05اپنے آغا کی
36:07امانت کی حفاظت کرنا چاہتا ہوں میں بھی
36:10اس ڈان ڈیاغو کو انجام تک پہنچانے کی خواہش
36:14میری بھی ہے
36:15مگر کچھ معاملات ایسے ہیں جو مجھے اس کی اجازت نہیں دے رہے ہیں
36:18ہم تمہیں سمجھ سکتے ہیں فرزند
36:20تم معصوم لوگوں کا سوچ رہے ہو
36:22مگر تمہیں
36:25ہماری جذبات کبھی خیال رکھنا ہے
36:27ہم میں سے ہر کوئی یہ چاہتا ہے
36:29کہ الجزائر حاصل کیا جائے
36:30انتظار کے کیا وجہ ہے
36:33کہیں
36:36تمہارے اوپر یہ الزام نہ آ جائے
36:38کہ تم امانت کی حفاظت نہ کر سکیں
36:41اگر سپاہیوں نے یہ سوچنا شروع کر دیا
36:45کہ بابا اور روچ ہمارے سربراہ ہوتے
36:46تو نہ ہی ان کے لئے اچھا ہوگا
36:48اور نہ ہی ہمارے لئے
36:51یقیناً یا تو آپ
36:54مظلومین سے دست پردار ہوں گے
36:58یا سپاہی آپ کی حمایت سے ہٹ جائیں گے
37:01مختلف سنتوں میں جائیں گے
37:17آپ کیا کرنے والے ہیں
37:19میں ڈان ڈیائیگو کو ڈھونڈ کر اس کا سر کلم کروں گا
37:22خزر ججل نہیں لوٹا رہا
37:24وہ یقیناً الجزائر پر حملہ کرنے والا ہوگا
37:29مگر ہمیں اس سے ایک قدم آگے رہنا ہے
37:31شہنچہ شاکلین کا بیڑھا یہاں آئے بغیر
37:35سیدھا ججل پر حملہ آور ہونا چاہیے
37:37پیری
37:38الجزائر میں مظلوموں کو بچانے کی کوشش کریں گے
37:42اور ہمارے منتظر رہیں گے
37:43یاد رکھنا اگر بہری جنگ میں ہم سے ذرا بھی خطا ہوئی
37:46تو ہم لوگ ججل کھو بیٹھیں گے
37:47ججل نظر آتے ہی ہم اس پر توپوں کے ذریعے حملہ کریں گے
37:51ہم لوگ سمندر سے
37:53اور ڈان ڈی ایڈو خشکی پر حملہ کریں گے
37:56دشمن کے جہاز ہماری توپوں کے نشانے پر ہے رہی
38:11توپیں بھی تیار ہیں
38:14تو چلے پھر حملے کی شروعات کرتے ہیں
38:18بسم اللہ حملہ
38:21پل آ رہا ہے مہتاز ہو جارتا
38:32پل آ رہا ہے
Comments
1
Add your comment

Recommended