Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
#sp10news#shaheenshahafridi

Category

🥇
Sports
Transcript
00:00کافی عرصے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے بھی پاکستانی عوام کو خوش خبری مل گئی ہے
00:05شہین شاہ آفریدی کی کپتانی میں پاکستان نے ایک نہیں بلکہ دو دو ونڈے ہوم گراؤنڈ پر جیت لیے
00:11پہلا ونڈے پاکستان نے ساؤتھ آفریقہ سے جیتا اور دوسرے ونڈے میں پاکستان نے کل شری لنکا سے فائنل جیتا ہے
00:19اور یہ سب ہوا ہے شہین شاہ کی کپتانی میں
00:21اچھا اس دونوں ونڈے میں مذہب چیز یہ ہوئی ہے کہ اس میں بابر آزم کی بھی واپسی ہوئی ہے
00:25اور محمد رزوان کی بھی اور اس کے علاوہ شہین شاہ کی بھی واپسی ہوئی ہے
00:29انہوں نے بھی بہت اچھا کہل ہے اور سلمان علی آگا کی بھی سنچری بنی ہے
00:33اور بابر آزم کی بھی دو سال کے بعد سنچری بنی ہے
00:36اور یہ پاکستان کی کرکٹ کے لیے بہت بڑی خوشی کی خبرتی
00:40کہ پاکستان نے ہوم گرونڈ پر ایک ساتھ شہین شاہ فریدی کی کپتانی میں
00:45ایک نہیں دو دو ونڈے سیریز جیت لی
00:47کل سے ٹرائے سیریز شروع ہونے والی ہے
00:50جس میں پاکستان شری لنکا اور زمباوے کی ٹیم ٹرائے سیریز شروع ہونے جا رہی ہے
00:56اور انشاءاللہ پاکستان کی ٹیم اسی طرح شاندار پرفارمس کرے گی
01:00اور آنے والے میچز میں بھی اسی طرح کی خوشیاں ہی پاکستان کی عوام کو بھی لیں گی
01:04جیسے کہ پاکستان نے گزشتہ دو ونڈے سیریز بھی پاکستانی عوام کو دی ہے شہین شاہ فریدی کی کپتانی میں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

1:05
sp10news
3 months ago
0:43
sp10news
3 months ago
0:28
sp10news
3 months ago
0:26
sp10news
4 months ago
0:42