Skip to playerSkip to main content
#bangladesh #sheikhhasina #india #Noconfidencemotion #AJKPM #AJKAssembly #constitutionalcourt #pti #headlines #imrankhan #sohailafridi #4pmheadlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhovQUxG2hgp8yRTI1a1hGZ

Karachi crime incidents: Child killed by stray bullet, body found with hands tied, couple injured in firing

Neither i nor my father ever sought revenge, says Maryam Nawaz
Election authorities serve notice to Talal Chaudhry ahead of Faisalabad by-poll

Pakistan sweep Sri Lanka in ODIs

Officers caught on camera taking bribes; video sparks investigation

"Karachi is Pakistan railways' hub": Hanif Abbassi reviews upgraded Cantt station

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30krati سرکلر ریلوے منصوبہ جلد حقیقت بنے گا
00:40عالمی فورمز پر کیسی آر کی بحالی کی ہمیشہ بات کی
00:43وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے
00:46منصوبہ کراسی والوں کے لیے ناگزیر ہے
00:48حکومت سن کے ساتھ مل کر کام کریں گے
00:51کینٹ سٹیشن کراسی میں جدید سہورتوں کی فراہمی کے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا
00:56ایشیای ترقیاتی بینک دو ارد ڈالر کا قرضہ منظور کر رہا ہے
01:00جس سے کراسی سے روڑی تک نیا جال بچھے گا
01:03یہ منصوبہ ریکوڈک سے لنک کرے گا
01:06وزد ایشیا میں ریلوے نظام کے لیے بے پناہ مواقع ہیں
01:09اسلام آباد، تہران اور اسلامبول کا بہترین روٹ ہے
01:13اسے بحال کریں گے تو معیشت کو چار چاند لگیں گے
01:16وزیراعظم نے کراچی کینٹ سٹیشن اپگریڈیشن
01:19مسافروں کے لیے جدید لاؤنج اور نئی شالمار ایکسپریس کا افتتاح کیا
01:23وزیراعظم نے شالمار ایکسپریس کا جائزہ بھی لیا
01:26سکھر حیدر آباد موٹروے بن جائے تو بہت بڑا سہارا ہو جائے گا
01:37وزیراعظم سے درخواست کریں گے کہ موٹروے جلدس جلد بنا دیں
01:41وزیراعظم مرادل شاہ کا تقریب سے خطاب میں مطالبہ
01:45کہا کراچی سرکولر ریلوے بحال ہونی چاہیے
01:47کراچی جیسے شہر میں ماس ٹرانزٹ سسٹم ہونا چاہیے
01:51وزیراعظم حمیف عباسی نے خطاب میں کہا
01:53کراچی کے دیگر سٹیشن پر بھی جلد کام شروع کریں گے
01:57بیر سو سال بعد روہڑی جنکشن اپگریڈ کرنے جا رہے ہیں
02:07اختیارات مثلی سطح تک منتقل نہیں کیے گئے
02:09تو نیا صوبہ نہ گزیر ہو جائے گا
02:11لڑکانہ سکھر اور کشمور کے اختیارات کی بات کر رہے ہیں
02:15پیپلز پارٹی کے دوستوں سے کہتا ہوں آئیں بیٹھیں بات کریں
02:19رہنمائی ایم کی ایم مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کہا
02:22جیسے آپ اٹھارویں ترمیم کے چیمپین بنتے ہیں
02:25ستائیسویں اور اٹھائیسویں ترمیم کے بھی بنیں
02:28حکومت نے کہا ہے آئندہ ترمیم میں ایم کی ایم قبل لازمی شامل کریں گے
02:31کہ مہینوں میں اختیارات مثلی سطح تک منتقل ہوں گے
02:35سندھ کی تقسیم ناممکن ہے
02:37نئے صوبے کی بات مردہ سیاست کو زندہ کرنے کے لیے ہے
02:40سندھ کے سینئے وزیر شرجیر میمن کی نیوز کانفرنس
02:43کہا ایم کی ایم آپس کی لڑائیاں ختم کر کے عوام کی خدمت کرے
02:47چاہتے ہیں ایم کی ایم ملزام تراشیو اور نفرت کی سیاست کے بجائے
02:50مصپت سیاست کرے ہم بھی مدد کریں گے
02:53وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا
02:55پورے سندھ میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں
02:57کراچی میں بڑی شہراؤں کے ساتھ ٹاؤنز کی سرکوں پر کام ہو رہا ہے
03:02انسانیت کی مجرم حسینہ کو سزا موت دی جائے
03:10بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجب
03:13انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتقب خراب
03:16عدالت نے سزا موت کا حکم دے دیا
03:18بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائم ٹرابیونل نے
03:21سابق وزیر داخلہ آسد وزمہ کمال کو بھی سزا موت سنائے
03:24عوامی لیگ کی سیاسی سرگرنیوں پر پابندی برقرار
03:28آئی جی پولیس شہدری عبداللہ معمون شریک جرم قرار
03:32سرکاری گواہ بننے پر پانچ سال قید
03:34ٹرابیونل نے فیصلے میں لکھا
03:36شیخ حسینہ واجب نے لوگوں کو پھانسی چڑھانے کا حکم دیا
03:39ان کے حکم پر طلبہ کو قتل کیا گیا
03:42حسینہ واجب نے اپنے خلاف فیصلوں کو جانبدار اور سیاسی قرار دیا
03:46بھارت سے جاری بیان میں کہا
03:48سزا موت ایسے ٹرابیونل نے سنائی جو غیر منتخب حکومت کے زیر قیادت قائم کیا گیا
03:54عالمی عدالت میں شفاف اور منصفانہ ٹرابیونل میں مخالفین کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں
04:00بنگلہ دیش نے بھارت سے شیخ حسینہ واجب کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا
04:06سابق وزیر داخلہ اصد الزمان کمال کو بھی حوالے کرنے کا مطالبہ
04:10بنگلہ دیشی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
04:12مجرموں کو پنہ دینا بھارت کا غیر دوستانہ اقدام ہے
04:16مجرموں کو پنہ دینا انصاف کی بے توقیری ہے
04:18امریکہ نے بھارت کے مطالبے پر ممبئی حملوں کے ملزم کینیڈین شہری کو بھارت کے حوالے کیا تھا
04:24کیا بھارت بنگلہ دیش کے مطالبے پر سزائے موت کی مجرم شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کرے گا
04:29بنگلہ دیش کی عدالت نے شیخ حسینہ واجب کو سزائے موت اور اشتیال انگیز ریمارکس پر فطری موت تک قید کی سزا سنائی ہے
04:37آئندہ الیکشن بنگلہ دیش کو محفوظ بنائے گا
04:44بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے
04:48آزاد قوم کے طور پر زندہ رہنے کے لیے یہ جنگ جیتنی ہوگی
04:52ناکامی کی گنجائش نہیں
04:54الیکشن سے قوم کا جنم ہوگا
04:56شیخ حسینہ واجب کے بیٹے نے دھمکی دی
04:59عوامی لیگ سے پابندی نہ ہٹائی گئی تو فروری میں الیکشن نہیں ہونے دیں گے
05:03شیخ حسینہ کے بیٹے سجیب واجب کی دھمکی کہا
05:06احتجاج تشدد کی شکل اختیار کر سکتا ہے
05:09خارجی دہشتگرد نے فتنہ خوارج کی حقیقت بیان کر دی
05:19دہشتگرد احسان اللہ والد عبدالحنان نے بتایا
05:22فتنہ خوارج مذہب کے نام پر نوجوانوں کو برغلا کر پاک فوج کے خلاف ذہن سازی کرتے ہیں
05:27کمانڈر بدری کمانڈر مشتاک کمانڈر گرنیڈ اور اسلام ادبین کے لیے تین سال سہولت کاری کی
05:33بکتر بندگاڑی اور تطور میں پولیس ٹیشن پر حملے سمیت مختلف کاروائیاں کی
05:38پاک فوج کو بدنام کرنے والے خوارج خود کافر اور مرتد ہیں
05:42جب انہیں دیکھا تو پتا چلا پاکستانی فوج تو حقیقی مسلمان ہے
05:46پانچ وقت نماز پڑھتے دیکھا
05:48نوجوانوں سے اپیل ہے پاک فوج کا ساتھ دیں تاکہ دہشتگردوں کا خاتمہ ہو سکے
05:52ہم ان دہشتگرد خوارج کی وجہ سے تباہ و برباد ہو گئے
05:56وفاقی آئینی عدالت کے مزید دو جزز نے حرف اٹھا دیا
06:03جسٹس روزی خان جسٹس ارشد حسین شاہ سے چیف جسٹس آئینی عدالت امین الدین خان نے حلف دیا
06:10وفاقی آئینی عدالت میں مقدمات کی سمات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا
06:15عدالت نے پہلے فیصلے میں خیبر پختنخواہ حکومت کی اپیل پار حکمیں امتنا دیتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے
06:22جسٹس حسن ازر رزوی نے کہا
06:25غریب مزدور کے پاس سیکیورٹی ڈپوسٹ کے لیے اتنا پیسہ کہاں سے آئے گا
06:33مزدور کو کام سے نکالے گا تو واجبات ادا کرے گا
06:36پشاور ہائی کورٹ نے نجی ادارے کی اپیل کے ساتھ سیکیورٹی ڈپوسٹ کی شرط ختم کر دی ہے
06:41آئینی عدالت نے وی سی کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی تقرری کے خلاف ہائی کورٹ کا فیصلہ ختم کر دیا
06:47کہا موجودہ کیس دائر ہونے کے بعد آٹھ سال تک سپریم کورٹ میں مقرر نہیں ہوا
06:52ستائیسویں تردیم کے بعد سندھ ہائی کورٹ اور آئینی بینچز کا نیا روستر جاری
07:04روستر گورنس سندھ کی جانب سے پندرہ نبمبر کو جاری کردہ آڈیننس کی روشنی میں تشکیل دیا گیا
07:09آئینی بینچ آرٹیکل ایک سو ننانوے سے متعلق دائر درخواستوں پر سمات کریں گے
07:14تمام آئینی درخواستیں آئینی بینچز کو منتقل کر دی گئیں
07:28پاکستان آئی ایم ایف پروگرام اور ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل درامت کر رہا ہے
07:32آئی ایم ایف پروگرام کے باعث ملکی معیشت بہتری کی جانب گانزن ہے
07:35وزیر خزانہ محمد عرنجیب کہتے ہیں
07:38دو آشاریہ پچپن فیصد آبادی کی گروت خطے کے دیگر ممالک کی نسبت بہت زیادہ ہے
07:43پاکستان میں تقریباً چالیس فیصد بچے غزائی قلت کا شکار ہیں
07:48کلائمٹ چینج کے باعث سیلاب اور خوشک سالی جیسی آفات کا بھی سامنا ہے
07:52آبادی کی گروت اور کلائمٹ چینج دونوں کو کنٹرول کرنا ناگدزیر ہو چکا
07:57کرپشن کیس میں گرفتار سابق ایڈی سی آر سیالکورٹ اقبال سنگھیڑا کے فرار کا مقدمہ شاعر پولس اہلکاروں کے خلاف درج
08:13پولیس کا کہنا ہے تیرہ نومبر کو ملزم کو لہار سینٹی کرپشن عدالت میں پیش کیا گیا تھا
08:17لہار واپسی پر ملزم پولس اہلکاروں کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا
08:21ملزم پر ہاؤسنگ سوسائٹی کے این نو سی کے بدلے کروڑوں روپہ رشوت لینے کا الزام ہے
08:26اور کراسی کے علاقے دنبا گوٹ میں گاڑی کی ٹکر سے اسکوٹی پر سوار ایک خاتون جام بہاق ایک زخمی
08:35پولس نے کار ڈرائور کو حراست میں لے لیا
08:38سپر ہائیوے پر وارٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جام بہاق ایک زخمی
08:41حادثہ پنجاب اردہ کے قریب پیش آیا
08:44پولس نے وارٹر ٹینکر تہویر میں لے لیا
08:46وزیراعظم شہباز شریف کی سابق وزیراعظم مرہوم آفتاب شابان میرانی کے گھر آمد
08:52اہل خانہ سے تازیق مرہوم کی بلندی درجات کے لیے دعا کی
08:56وفاقی بزراء اور وزیراعظم بھی ہم راتے
08:58وزیراعظم پی پی رہنما عبدالقادر پٹیل کی رہائش گاہ بھی گئے
09:02بیٹی کی شادی پر مبارک بات دی
09:04شگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ
09:12ذراعہ وزارت غزائی تحفظ کے مطابق سمری تیار کر لی گئی جو رمہ ہفتے وزیراعظم کو پیش کی جائے گی
09:18شگر انڈسٹری ڈی ریگولیٹ ہونے سے چینی کی درامہ دور برامہ قیمتوں کے تائی ان کا سرکاری اختیار ختم ہو جائے گا
09:25شگر انڈسٹری ڈی ریگولیٹ ہونے سے چینی کی قیمت اوپن مارکٹ کے مطابق ہوگی
09:31کینیڈین حکومت نے 23 نومبر کو خالستان ریفرینڈم کے انعقاد کی اجازت دے بھی
09:42خالستان ریفرینڈم اوٹاوہ کی بلنگ سٹیٹس نیشنل ہسٹارک سائٹ پر ہوگا
09:48سکر انوما گرپتون سنگھ پننو نے کہا
09:50خالستان ریفرینڈم بھارتی پنجاب کو آزادی دلانے کا قانونی اور جمہوری عمل ہے
09:55سکھ ووٹرز 23 نومبر کو بلنگ سٹیٹس پہنچیں اور پرام جمہوری انداز میں ووٹ دالیں
10:00لال قلعہ دھماکہ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کا خودکوش بمبار کے ساتھی کی گرفتاری کا دعوی
10:10بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق آمیر رشید علی کو دلی سے گرفتار کیا گیا
10:15آمیر رشید اور دیگر کی گرفتاری کی خبر گودی میڈیا 11 نومبر کو چرا چکا ہے
10:20دھماکہ میں استعمالکار آمیر رشید کے نام پر ریجسٹر تھی
10:23نائے کا دعوی
10:2511 نومبر کو گرفتار شخص کی
10:2716 نومبر کو گرفتاری کیا کوئی نئی سازش ہے
10:31پہلے سے گرفتار شخص کی دوبارہ گرفتاری کو بریک تھو آخر کیوں کہا جا رہا ہے
10:35نائب وزیر اعظم اساق دار سے ایرانی سیاسی امور کے نائب وزیر کی ملاقات
10:46علاقائی و کسیب الجہتی امور اور دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر گفتگو
10:51ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان ایران باہمی سیاسی مشاورت کا تیرواد اور آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے
10:57ایسی او سربراہان حکومت کا سترواں اجلاس کل موسکو میں ہوگا
11:01نائب وزیر اعظم اساق دار پاکستان کی نمائندگی کریں گے
11:05علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مواقف پیش کریں گے
11:09مزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات پاک چین دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر توادلہ خیال
11:21انصداد دہشتگردی اور سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
11:26چینی سفیر کی اسلام آباد میں خودکوش حملے کی مضمت قیمتی جانوں کے زیادہ پر اظہار تازیات
11:32کہا پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے
11:35محسن نقوی نے کہا پاکستان دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے
11:40چین پاکستان کا وہ باعتماد دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا
11:45پاک چین تعلقات باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں
11:58چنیوٹ میں 29 سال سے اشتہاری قتل کا ملزم پکڑا گیا
12:02ملزم نے 4 مای 1996 کو لڑکی چھیڑنے سے منع کرنے پر شہری کو قتل کیا تھا
12:07ملزم گرفتاری کے بعد دیگر ملزمان کے حمرہ پولس فائن سے گرفتار فرار ہو گیا تھا
12:12سی سی ڈی نے 29 سال بعد گرفتار کر لیا
12:14مزیر سیہت سن نے صوبے بھر میں 13 روزہ خسرہ اور ربیلہ ویکسینیشن مہم کا افتتاح کر دیا
12:23سن کے 30 ازلا میں 6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو ایم آر ویکسین
12:28اور 23 مخصوص ازلا میں 5 سال تک کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے خطرے بھی پلائی جائیں گے
12:33ڈاکٹر آزرا پیچہو نے کہا بچوں کو ویکسین دینا قانونن لازم ہے
12:37والدین یا جو ادارے تعاون نہیں کریں گے کار روائی ہوگی
12:50جنوبی غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید تین فلسطینی شہید متعدد زخمی
12:55اسرائیلی ہیلیکاپٹروں نے رفاہ کے شمالی لاکھوں پر بمباری کی
12:59عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے خیمے اور دیگر امدادی سامان کی غزہ میں ترسیل پھر روک دی
13:04ٹرامپ کے عام منصوبے کے تحت غزہ میں بین الاقوامی فوج کی تائیناتی کے لیے
13:09سلامتی کاؤنسل میں امریکی قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی
13:17مدینہ کے قریب زائرین کی بس کو حادثہ بیالے زائرین جانبہا گیارہ بچے اور بیس خواتین شامل
13:23اٹھارہ افراد کا تعلق حیدر آباد دککن سے تھا
13:26زائرین کی بس ڈیزل کے ٹینکر سے ٹکرائی تھی
13:29پاکستان کی ہوم ڈراؤن پر فتوحات شریلانکہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلینس ہوئی
13:37گرین شرٹس نے تیسرا مارکہ اچھا ہے وکٹ سے اپنے نام کیا
13:41دو سو بارہ رنس کا حدف آسانی سے چار وکٹ پر پورا کیا
13:44محمد رزوان اور فخر زمان کی نسک سینچریاں
13:47شاندار بالنگ پر محمد وسیم جونئر ماچ کی ہیرو قرار
13:51تین میچوں میں نو وکٹے لینے والے ہارس راو فلیئر آف تی سیریز ایوارڈ لے اڑے
13:56تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہوگی
13:58پہلے میچ میں پاکستان اور زمباوے کی ٹیمیں راولپنڈی میں مدد مقابل آئیں گی
14:03سیریز میں تیسری ٹیم شرلانکہ کی ہے
14:05مجموعی طور پر سات میچز ہوں گے
14:07فائنل 29 نومبر کو کھیلا جائے گا
14:10سیریز کے تمام میچ دیکھئے اس پوچ پر بڑا حراست
14:13بابر اور رزوان کی سریلانکہ کے خلاف ونڈے سیریز یادگار بن گئی
14:18بابر نے 20 سنچوریز کا سعید انور کا ریکارڈ برابر کرنے
14:21اور محمد رزوان نے ونڈے میچس کی سنچوری مکمل ہونے پر کیک کاٹا
14:25کھلاڑیوں کے ساتھ بھرپور جشن بنایا
14:275 سے 6 اور 6 سے 8 پی ایس ایل پہلے سے بڑی اور مضبوط ہونے کو تیار
14:38کراٹی، لاہور، کوئٹا، پشاور، اسلام آباد اور ملتان کے علاوہ
14:42دو مزید شہروں کو نمائندگی ملے گی
14:45فیصل آباد، گلگت، حیدر آباد، راول پنڈی، سیالکوٹ اور مظفر آباد دورنے شامل
14:50پی سی بی نے پاک شرلنکہ تیسرے ونڈے میں پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ میلے کا نیا پرومو جاری کر دیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended