#gazaceasefire #Egypt #khawajaasif #india #pakvsafg #war #DGISPR #socialmedia #strongjudicialsystem #pakistan #Palestinian #AlQuds #gaza #pti #afghantaliban #terrorism #khawajaasif #pakafghanborder #Afghanistan #India #Kabul #donaldtrump #israel #hamas #gaza #breakingnews #bulletin
Bulletin👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv
Pakistan 'rejects' Afghan ceasefire request, continues targeted strikes
CM KP to be elected on Oct 13 through show of hands : Sources
These apps can empty your bank accounts if not updated!
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Bulletin👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv
Pakistan 'rejects' Afghan ceasefire request, continues targeted strikes
CM KP to be elected on Oct 13 through show of hands : Sources
These apps can empty your bank accounts if not updated!
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:28foreign
00:58foreign
00:59foreign
01:28foreign
01:29foreign
01:30foreign
01:31foreign
01:32foreign
01:34ڈرحید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا
01:35وزیر آزم شہباز شریف نے کہا
01:38پاک فوج نے ہمیشہ ہر قسم کی بیرونی جارہیت کا موت توڑ جواب دیا
01:42پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھاتا نہیں کیا جائے گا
01:46ہر اشتیال انگیزی کا بھرپور اور موثر جواب دیا جائے گا
01:50افغان طالبان کی پاک فوج کے سامنے سیرنڈر کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
01:54ویڈیو میں قبضہ کی گئی پوسٹ پر طالبان نے سیرنڈر کیا
01:57افغان طالبان کو پاک فوج کے سامنے سیرنڈر کرتے دیکھا گیا
02:01اشتیال انگیزی کے جواب میں پاکستان کے ایکشن نے افغان طالبان کو تتر بٹر کر دیا
02:05افغان طالبان متعدد چوکیوں سے یونیفارم اور پوسٹے چھوڑ کر بھاگ نکلے
02:10ویڈیوز میں افغان طالبان کو اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
02:15نائے وزیراعظم اس حق دار کا کہنا ہے پاک افغان سرحدی صورتحال پر شدید تشویش ہے
02:21افغان طالبان کی بلا اشتیال فائلنگ اور حملے سنگین اشتیال انگیزی ہیں
02:26پاکستان کا جوابی آپریشن افغان طالبان کے انفرائیسٹرکچر فتنہ خوارج
02:30اور فتنہ ہندوستان کے دہشتگرد اناصر کو بے اثر کرنے کے لیے ہے
02:34ہمارا جواب امن پسند افغان شہری آبادی کو حدف نہیں بنا رہا
02:39دفاعی کارروائیوں میں شہری جانی نقصان سے بچنے کے لیے انتہائی احتیاط برت رہے ہیں
02:45توقع ہے افغان عبوری حکومہ دہشتگردوں کے خیراف ٹھوس اور فوری اقدامات کرے گی
02:51پاکستان اپنی سرزمین خودمختاری اور عوام کے دفاع کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گا
02:57صدر آسفلی زرداری کہتے ہیں افغان عوام کی تعلیمی اور انسانی ضروریات کے لیے تعاون جاری رہے گا
03:04لیکن پاکستان اپنی قومی خودمختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا
03:08افغان جارہیت پر اپنے رد عمل میں انہوں نے کہا پاکستان اپنے قومی مفادات علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پرازم میں
03:15فتنہ خوارج اور فتنہ ہندوستان کی گڑ جور سے پاکستان کے شہری اور سیکیورٹی ہیلکار نشانہ بن رہے ہیں
03:21بہارت پاکستان کے خلاف پراکسی وار شروع کر چکا ہے
03:27وزیر دفاع خواج عاصف کی اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کہا
03:31فتنہ خوارج اور افغان نیکسس میں بہارت بھی شامل ہو گیا
03:35بہارت آج بھی جنگ میں شکست کے زخم چاٹ رہا ہے
03:38دنیا کو بہارت کی طرح افغانستان کی اوقات کا بھی پتہ چل جائے گا
03:43افغان مہاجرین کی مزید میزبانی کے لیے تیار نہیں
03:46افغانوں کی دو تین نسلیں یہاں جوان ہوئیں لیکن وہ پاکستان کے وفادار نہیں
03:51اشتگردوں کے ذریعے اور افغانستان کے ذریعے
03:56ہماری سرزمین کے اوپر جو ایک پراکسی وار شروع کر چکا ہے
04:00ہندوستان کو ہم نے ایک ڈائریکٹ جنگ کے اندر بھی تستفاش دی
04:05وہ آج بھی اپنے زخم چاٹ رہے ہیں
04:07اس طرح ہماری ایک بہادر افواج نے جو ہے ان کو جواب دی ہے
04:10ہندوستان کا آج سے چند مہینے پہلے جو ہے
04:13دنیا کو پتہ لگ گیا تھا کہ کیا اوقات ہیں ان کو بھی پتہ لگ دے گا
04:17میرا تو یہ سٹینڈ ہے کہ ان رفیوجیز کو واپس جانا چاہیے
04:22بالکل اس کے اوپر تیار نہیں ہے کہ مزید میزمانی ان لوگوں کی کی جائے
04:28جو سہولکاری بھی کرتے ہیں
04:30اور ان کی دو دو نسلیں تین تین نسلیں یہاں پہ بڑی ہیں جوان ہوئی ہیں
04:35لیکن ان کی پاکستان کی سرزمین کے سابقاتی طور پر کوئی وفاداری نہیں
04:39وہ ہم اس فیز میں ہمیں انٹر ہونا پڑے گا
04:42رفیوجیز بھی واپس آئیں اور سردوں کی احترام ان کی طرف سے بھی ہو
04:48اور ہماری طرف سے بھی احترام ہو
04:50خصوصا جب یہ ٹرائنگل بن گی ہے
04:53ضروری بن گیا ہے کہ ہم اس کا کوئی نہ کوئی سرد باب کریں
04:56افاجہ پاکستان مادر وطن کے دفاع کے لیے ہر حد تک جائے گی
05:00کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا تو برپور جواب ملے گا
05:04وفاقی وزیر اطلاع تطا تارر کہتے ہیں
05:06افغان طالبان نے ایسے وقت پر اشتعال انگیزی کی جب افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ بھارت میں بیٹھے ہیں
05:12وزیر اطلاع تطا تارر نے واضح کیا
05:15مغربی سرد پر دوبارہ اشتعال انگیزی کی کوشش کی گئی
05:17تو کئی گناہ زیادہ بھرپور جواب دیا جائے گا
05:20طالبان گورنمنٹ کے وہ ڈلی میں بیٹھ کے پاکستان کی خلاف بیانات داغ رہے ہیں
05:27ایسے احسان فراموش لوگ ہیں
05:29اور ایسے لوگ ہیں جن کا کوئی دین امان کوئی مورلز نہیں ہے
05:32کہ جو یہاں پہ دہشتگردوں کو پروموٹ کرتے ہیں
05:35اور ان کی سرزمین پچھلے کئی سالوں سے پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیوں کے لئے استعمال ہو رہی تھی
05:41اور بار بار ان کو کہا بھی گیا کہ یہ کام مت کریں
05:44آپ ہمارے برادر ملک ہیں اسلامی ملک ہیں
05:46اس طرح کی کاروائیاں آپ کو زیب نہیں دیتی ہیں
05:48اکیس پوسٹ جو تھی افغانستان کی سائیڈ پہ ان کو نیوٹلائز کیا گیا ہے
05:52اور ان پوسٹوں پر دہشتگردوں کو نہ صرف ٹریننگ دی جا رہی تھی
05:56بلکہ دہشتگردوں کو مکمل طور پہ اسلاح بارود اور ان کے پروپر وہاں پہ ڈیپوز بنے ہوئے تھے
06:02تو فور بریف پیریڈ یہ پوسٹ کیپچر کر کے پاکستان کا جھنڈا لہرہا کے ان کو نیوٹلائز کیا گیا ہے
06:07فیل مارشل نے دشمن کو مو توڑ جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا
06:27رانا سنولا کہتے ہیں ہمسایا ملک میں فتنہ خوارج اور مودی کے آپریشن سندور کے آلہ اکاروں کے ٹھکانے تھے
06:33سیاسی جماعتیں وزیر آزم کی میسا کے استحقام پاکستان کی دعوت پر اکٹھی ہو جائیں
06:39پی ٹی آئی قیادت پاک فوج کا ساتھ دے تو راستہ نکل آئے گا
06:43مذہبی جماعت احتجاج کو شہدہ کے نام کر کے ختم یا مؤخر کر دے
06:48فتنہ خوارج فتنہ ہندوستان اور مودی کے سندور آپریشن کے آلہ اکاروں کے ٹھکانے
06:57ہمسایا ملک میں آپریشنل تھے جن کے بارے میں بار بار تنبیہ کی جاتی رہی
07:03ان ٹھکانوں کو پاکستان کی مسلحہ افواج نے تباہ کیا ہے
07:09فیلڈ مارشل جنرل آسم مریل نے جس انداز سے کل دشمن کو مو توڑ جواب دیا ہے
07:17تمام سیاسی جماعتوں، قائدین اور تمام پارلیمنٹیرینز کو دعوت دیتا ہوں
07:22کہ وہ وزیر آزم کی مساق کے استحکام پاکستان کے اوپر اکٹھے ہو جائیں
07:28آج ہمیں داخلی استحکام کی ہمیشہ سے زیادہ ضرورت ہے
07:33خصوصی طور پر پی ٹی آئی کی قیادت استحکام پاکستان کے لیے بیٹھیں
07:38مذہبی جماعت احتجاج کو شہدہ کے نام کرتے ہوئے ختم کر دیں
07:43دہشت گرد گروہ نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے آمن اور مستقبل کے لیے خطرہ ہیں
07:48عبوری افغان حکومت یقینی بنائے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو
07:53شیئرمن پی پی بلاول بھٹو کہتے ہیں پاکستان پر آمن مستحکم اور خوشحال افغانستان کا کہاں ہے
07:58ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات پاکستان کی مستقل پالوسی ہے
08:02طالبان قیادت سے مطالبہ دیر پام کے لیے عملی نتیجہ خیز باتشیت میں شامل ہو
08:06وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر نون لیگ نواز شریف کی جاتی عمرہ میں ملاقات
08:12افغان طالبان کی اشتہال انگیزی کا موثر اور بھرپور جواب دینے پر اففاد پاکستان کو خراج تحسین
08:18وزیر اعظم نے کہا ملک دفاع کے لیے پوری قوم اپنی اففاد کے ساتھ کھڑی ہے
08:23وزیر اعظم نے آئندہ دورہ مصر پر بھی نواز شریف کو بریفنگ دی
08:26انہوں نے نواز شریف کو دورہ ملیشیا سے متعلق بھی تفصیلی آگاہ کیا
08:30ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کا نواز شریف کے لیے نئے خواہشات کا پیغام پہنچایا
08:36نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ملاقات میں موجود تھے
08:46پاک فوج کی حمایت میں شہر شہر ریلیاں بلا اشترال حملہ کرنے والے افغان طالبان کو سبق سکھانے پر خراج تحسین پیش کیا گیا
08:54کے پی اور بلوچستان کی فضا پاک فوج زندہ باد کے ناروں سے گونج اٹھی
08:58چاغی میں بھی ہزاروں لوگ پاک فوج کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے
09:02پاکستان ہمیشہ زندہ بادی رہے
09:13پاکستان ہمیشہ زندہ بادی رہے
09:18ملی سے جو ہم نے دیگئے
09:20پاکستان زندہ باد
09:22پاک فوج بائندہ باد
09:24شہر شہر پاک فوج کی حمایت میں رہ لیاں
09:27خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے قبائل اور شہری دہشتگردوں کے خلاف
09:31اپنی فوج کے ہم آواز بن گئے
09:33ہمیشہ زندہ بادی رہے
09:36پاکستان
09:38بنو کے تاجروں نے اللہ چوک پر ریلی نکالی
09:41شرکانے پاک فوج زندہ باد کے نارے لگائے
09:44خیبر میں بارہ کے آفریڈی قبائل نے بڑی ریلی نکالی
09:47شرکانے کسی بھی جہریت کے خلاف پاک اففاج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کیا
09:53ملکان بٹخیلہ بنو اور بنیر میں شہریوں اور تاجروں نے پاک فوج کی حمایت میں ریلی دکھا لی
10:09خیبر پختونخواہ اور قبائل کے غیور عوام کی
10:13افغان سرزمین سے دہشتگرد حملوں کی پرزور مذہب مل
10:16شمالی اور جنوبی وزیرستان
10:19دیر کوہات اور دیگر علاقوں کے عوام
10:21نے اففاج پاکستان سے اظہار ایک جہتی کیا اور کہا
10:23افغان وہ قوم ہے جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں
10:28یہ افغان بھارت کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اور یہ ہم پر حملہ کرتے ہیں
10:32افغانوں کو پاکستان نے حیثیہ جگہ اور خوراک دی
10:36پھر بھی پاکستان پر حملہ کیا
10:37یہ لوگ فوج پولیس اور دیگر اداروں سے جنگ کرتے ہیں
10:41ان لوگوں کی ہمیں کمزور کرنے کی سوچ انتہائی گھٹیا ہے
10:51جنگی بازدر اور درے کی خilledدار اعمال کریں
10:53ان لوگ،ان نمک خرام على خلق دی
11:11دا پانڈی، اقیب رکڈی، بقیب موسیقا
11:13موسیقا
11:21When you are in a war, you are in an army or police, you should say wrong.
11:33I think it is important to say that Pakistan is a powerful force and power, and it is a powerful force.
11:40Many have succeeded in doing the same jobs in Pakistan ...
11:43... and the time being done, …
11:48... and the time being done, …
11:52I think then a bank already sent the truth to me.
11:57They are the most famous people in this country.
12:02It is not an American country to land, I think,
12:05To come to the student's decision, we are planning to do that.
12:09This is what you are doing.
12:11To the Lynia of the country, you have to be able to put it here…
12:15So we are in our country and we are in our country…
12:17So we have to look into the country and our country.
12:19We have to be able to march up on the country and to be able to join the country.
12:24The attack of Pakistan has been called to Russia…
12:26The attack of Pakistan, the terrorists have been killed by Russians…
12:28The terrorist of Pakistan have died from Russia…
12:30ڈرہیت افغان عبوری حکومت افغان طالبان خوارج جیسے دہشتگرد اناصر کی مصطلط کردہ ہے
12:38افغانی جارہیت بھارٹی پیسوں سے خریدی گئی
12:40پاکستان کا جوابی حملہ صرف دہشتگرد ٹھکانوں ان کے تربیتی مراکس پر ہوگا
12:45جوابی حملہ صرف ان اناصر پر ہوگا جو پاکستان کے خلاف جنگ کو ہوا دے رہے ہیں
12:50پاکستان افغان عوام اور نہ ہی عوامی مقامات کو نشانہ بنانا چاہتا ہے
12:54یہ جنگ پاکستان اور افغانستان کی عوام کے درمیان نہیں جنگ افغانستان میں موجود بھارت پرست شر پسند اناصر کے خلاف ہے
13:01جیمن پاکستان علماء کانسر علامات آہر اشرفی کہتے ہیں
13:13افغان طالبان بھارت کے خلاف پاکستان کی کارروائی سے سبق سیکھیں
13:17افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کے بیان پر عدی عمل دیتے ہوئے کہا
13:21ہم سوویت یونین ہیں نہ امریکہ یا برطانیہ اور نہ ہی نیٹو
13:26ہم پاکستان ہیں
13:27آج افغان پاکستان نے افغانستان کو ہلکا سا درس دیا ہے
13:31پھر گزارش کرتے ہیں سمجھ جاؤ
13:33ایسا نہ ہو وقت ہاتھ سے نکل جائے
13:35یہ ہے وہ شکست خردہ ہندوستان
13:39وہاں پہ بیٹھ کے افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ ہمیں دمکیاں دے رہے ہیں
13:43نہ ہم سوویت یونین ہیں
13:45نہ ہم برطانیہ ہیں
13:47نہ ہم امریکہ ہیں
13:48نہ ہم نیٹو ہیں
13:49ہم پاکستان ہیں
13:50ہم آپ کے ملک کے آکے مداخلت نہیں کرنا چاہتے
13:54ہم آپ سے یہ بات کہنا چاہتے ہیں
13:56کہ آپ کے ملک سے میرے ملک کے اندر دہشتگردی بند ہونی چاہیے
14:01لیکن اگر آپ میرے ملک کے دفاع سلامتی اور استحقام سے کھیلنے کی کوشش کریں گے
14:05تو اس کے نتائج ذمہ دار بھی آ بھی ہوں گے
14:08پاک فوج ہر جا رہیت کا دو ٹوک اور مؤثر جواب دینا جانتی ہے
14:12وزیرالہ بلوچستان سرفراز بکٹی نے اس اماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا
14:16عوام پاک فوج کے ساتھ چتان کی طرح کھڑے ہیں
14:19قومی دفاع پر کسی قسم کا سمجھواتا ممکن نہیں
14:22سہرت پار دہشتگرد گرہوں کی موجودگی سنگین مسئلہ ہے
14:25افغانستان کو سمجھنا ہوگا کہ ایسی سرگرمیاں خطے کی آمن کے لیے خطرہ ہیں
14:29پاک فوج نے بھرپور جوابی کار روائی کرتے ہوئے
14:35افغان طالبان کی اکیس پوزیشنز پر قبضہ کر لیا
14:38سپن بولدک سیکٹر میں پاکستان کے خراف استعمال ہونے والا
14:42سب سے بڑا کیم تباہ کر دیا
14:43اسمت اللہ قرار کیمپ میں فتنہ خوارس کے دہشتگردوں کو تربیت دی جاتی تھی
14:48افغانستان نے حملہ کیا جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیا
14:52امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم ورحمان کا پشاور میں غزہ مارس سے خطاب
14:56کہا دونوں ملک اختلافات باتچیت سے حل کریں
14:59جماعت اسلامی کردار ادا کرنے کو تیار ہے
15:02افغان حکومت اپنی سرزمین دہشتگردی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں
15:06دہشتگردی کے خلاف دونوں ملک مشترکہ لاحعمل اپنائیں
15:10ادر سے حملے ہوئے ہمارے فوجی جوان شہید ہوئے
15:15اس کے جواب میں جو کاروائی کی جانی تھی وہ کی جا چکی ہے
15:19جو کچھ بھی ڈیفرنسز ہیں آگی سے بات چیت کا آغاز ہو جانا چاہیے
15:23بیٹھ کر بات کیجئے اس جنگ کو ختم کیجئے
15:26افغان حکومت سے میں کہنا چاہتا ہوں
15:28کہ بھارات آف کا کبھی بھی دوست نہیں بن سکتا
15:31اپنی سرزمین کو دہشتگردی کے لیے استعمال نہ ہونے دیجئے
15:35دہشتگردی اور دہشتگردی کے مرادت سے خلاف
15:38ایک متفقہ لاحعمل تے کریں
15:40چترال کے شہری بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ شہریوں کا کہنا ہے
15:45افغان موڈی کی زبان بولتے ہیں
15:47جیسے بھارت کو سبق سکھایا
15:49ایسے پاک فوج کے بہادر جوانوں نے افغانستان کو جواب دے دیا
15:52ہندوستان اور افغانستان کو چکست دیا
15:57ابھی افغانستان ہمیں لڑکا رہا ہے
16:00اپنے دہشتگردی ہم بیج رہا ہے
16:02ایک دن کی بات ہے ایک دن میں پاکستان افغانستان کو فتح کر سکتا ہے
16:05اس کا کیا جورت ہے ہمارا ساتھ مقابلہ کرے
16:07یہ جو افغانی لوگ جو ہیں نا یہ موڈی کی زبان بولتے ہیں
16:11ہم نے ہماری پاک افواج نے جس طرح موڈی کو سبق سکھایا
16:14اسی طرح ان کے جو کریندے ہیں ان کو بھی ایسا ہی سبق سکھایا
16:18تو اس لئے ہم اپنے پاک فوج کو اپنے مسلح واج کو سلوٹ پیش کر دیں
16:23جرمنی نے جرائم پیشہ سرگرمیوں پر افغانوں کی ملک بدری کے اقدام میں تیزی کا فیصلہ کیا ہے
16:29جرمن وزیر داخلہ کا کہنا ہے
16:32افغانوں کی ملک بدری سے متعلق کابل سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی
16:35جلد بازابتہ معاہدہ تیپ آنے کی امید ہے
16:38جرمن حکومت افغانوں کی ملک بدری کے لیے نہ صرف چارٹر
16:41بلکہ کمرشل پروازیں بھی چلانا چاہتی ہے
16:43جرمن چانسلر نے اقتدار سمحالتے ہی جرائم میں ملوث افغان مہاجرین کی ملک بدری کا اعلان کیا تھا
16:50وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقفی کے ملاقات
17:03وزیر اعظم کو ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور وفاقی وزارت داخلہ کے اقدامات سے آگاہ کیا گیا
17:09وزیر اعظم نے وزیر داخلہ اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراحہ اور ہدایت کی
17:13شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے مربوط اور موثر اقدامات جاری رکھے جائیں
17:18وزیر اعظم نے کہا عوام کے جان و مال کا تحفظ قانون کی بالا دستی اور دہشتگردی کا مکمل خاتمہ
17:25حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے
17:27خیبر پختون خواہ میں نئے وزیر اعلا کا انتخاب کل ہوگا
17:35پی ٹی آئی کا وفت وفاقی وزیر امیر مقام سے ملنے جا پہنچا
17:38پی ٹی آئی ارکان نے جرگے کی صورت میں امیر مقام سے ملاقات کی
17:41جرگے کی قیادت پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکپر خان نے کی
17:45جرگے نے امیر مقام سے وزیر اعلا کی امیدوار کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کی درخواست کی
17:50امیر مقام نے کہا اپوزیشن سے مشاورت اور اعتماد ملنے کے بعد مناسب جواب دیا جائے گا
17:55امیر مقام نے جرگے کی آمد پر شکریہ ادا کیا
17:58خیبر پختون خواہ میں وزیر اعلا کا انتخاب پی ٹی آئی کے نامزد
18:08وزیر اعلا سوہیل آفریدی اور اپوزیشن امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے
18:13اپوزیشن امیدواروں میں نون لیگ کے سردار جہاں
18:16پیپلز پارٹی کے عرباب زرق اور جے ایو آئی ایف کے لطف الرحمان شامل ہیں
18:21پی ٹی آئی امیدوار سوہیل آفریدی کہتے ہیں جمہوریت کا تقاضہ ہے
18:24کوئی بھی وزیر اعلا کے انتخاب میں رکاوٹ پیدا نہ کرے
18:26اس جمہوری عمل کو مکمل ہونے دیا جائے
18:29نامزدگی جمع ہو گئی
18:32ہم سمجھتے ہیں کہ جمہوریت ریویل کرنی چاہیے
18:35کنسٹیوشن ایک طریقہ ہے سمود طریقہ
18:38آئین بازے ہے جب وزیر اعلا استفاہ دے دیتا ہے
18:54تو وہ مصطافی تصور ہوتا ہے
18:56پی ٹی آئی رہنما مشتاق غنی کہتے ہیں
18:58گورنر ایک سال استفاہ منظور نہ کریں
19:00تو کیا وزیر اعلا ایک سال سیٹ پر رہے گا
19:02قائد ایوان کے لئے کل ووٹنگ ہوگی
19:04ہم بازے اکثریت میں ہیں
19:05اپوزیشن امیدوار لائے بھی تو وہ کامیاب نہیں ہو سکتا
19:08اسٹیوشن میں بڑا کلیر ہے
19:11ایک فرد واحد استفاہ دیتا ہے
19:13اور وہ خود کہہ رہا ہے میرا دس خط ہے
19:15میرا استفاہ ہے پبلکلی بھی کہہ دیتا ہے
19:17تو وہ استفاہ ہو جاتا ہے
19:19استفاہ ریسیب ہو گیا بس استفاہ ہو گیا
19:21دس بندے مل کے کوئی استفاہ دیتے ہیں
19:23تو اس میں یہ امبیگویٹی ہو سکتی ہے
19:26گورنر سے جواز پیدا کریں
19:27وہ اس میں تو آپ کر سکتے ہیں
19:28اس میں نہیں کر سکتے ہیں
19:30وہ اگر ایک سال منظور نہ کریں
19:31تو کیا وہ کسیٹ پہ رہے گا
19:34ایسا نہیں ہوتا
19:35ہماری بھی قانونی مائرین کے ایک بڑی ٹیم ہے
19:37انہوں نے ساری چیزوں کو کل
19:39بڑی اچھے طریقے سے ڈسکس کیا ہے
19:41آج کی ڈیٹ رکھی گئی ہے
19:44کہ نومنیشن پیپر فائل کرے
19:45اور کل ووٹنگ ہوگی
19:47ہم ان کے پاس گئے ہیں
19:48ان سے ریکویسٹ کیا ہے
19:49کہ آپ بھی تعاون کریں اس میں
19:51تاکہ ان اپوز ہو جائے
19:52وی نو کہ وی آر ان کلیر کٹ میجورٹی
19:55غزہ امن معہدے کے پہلے مرحلے کی
19:59تقریب کل مصر میں ہوگی
20:01سیاہتی شہر شارمل شیخ میں
20:03بینل اقوامی سربراں اجلاس کی
20:05مشتارکہ صدارت
20:06مصر کے صدر عبدالپتہ
20:08السیسی اور امریکہ کے صدر
20:10ڈانلڈ ٹرمپ کریں گے
20:11ترک صدر طیب اردوان
20:12فرانسیسی صدر جرمن چانسلر
20:14برطانیہ اٹلی اور سپین کے
20:16وزرائی آزم سعودی عرب اور قطری حکام
20:18سمیت بیس ملکوں کے رہنما شریک ہوں گے
20:20اقوام متحدہ کے سیکیریٹری جنرل
20:22انتونیو گوٹرس اور یورپی کاؤنسل
20:24کی صدر بھی تاریخی موقع پر موجود ہوں گے
20:26حماس اور اسرائیل دونوں نے
20:28اس تقریب میں شرکت سے انکار کیا ہے
20:30اس امن معہدے میں ابتدائی طور پر
20:32قیدیوں کا تبادلہ انسانی امداد کی رسائی
20:34مرحل آوار جنگ بندی شامل ہے
20:36بین الاقوامی برادری اس پر عمل درامت
20:38کی نگرانی کرے گی
20:39حماس کا صدر ٹرم کی مصر آمد سے قابل
20:46اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کا اعلان
20:48حماس نے زندہ یرغمالیوں کو
20:51ایک جگہ اکٹھا کرنا شروع کر دیا ہے
20:52یرغمالیوں کو کل صبح
20:54ریڈ ٹراس کے حوالے کیا جائے گا
20:56اسرائیلی ترجمان نے تزدیک کرتے ہوئے کہا
20:58غزہ میں قید بیس یرغمالیوں کی رہائی
21:00پیر کی صبح ایک ساتھ کی جائے گی
21:02اٹھائیس یرغمالیوں کی لاشیں بھی
21:04حوالے کی جائیں گی
21:05اس کے بعد اسرائیل دو ہزار کے قریب فلسطینی قیدی رہا کرے گا
21:09ان میں ڈھائی سو کے قریب
21:10عمر قید کی سزاہ کٹ رہے ہیں
21:12دو درجن فلسطینی بچوں کو بھی
21:14آزادی ملے گی
21:15جنگ بندی کا تیسرا دن
21:21تباہال غزہ میں
21:22فلسطینیوں کی اپنے علاقوں میں
21:24واپسی کا سلسلہ جاری
21:25اسرائیلی جارہیت کے باعث لاکھوں فلسطینی
21:28بے گھر ہو گئے تھے
21:29سڑکوں کی صفائی ملبہ ہٹانے کا عمل شروع ہو چکا
21:33چوبیس گھنٹوں کے دوران
21:34ملبے سے ایک سو چوبیس لاشیں نکالی جا چکی ہیں
21:37کل بھی ایک سو باسٹھ لاشیں ملی تھی
21:39شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد
21:42سر سٹھ ہزار آٹھ سو سے تجاوز کر گئی
21:44ایک لاکھ ستر ہزار سے زیادہ زخمی ہے
21:47یوز بلٹن سے فلوقت اتنا
21:52دیکھتے رہیے ای آر وائن یوز
Be the first to comment