Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00چھوٹا سا جھگڑا گھر میں ہوا
00:01کہہ تو میں تو اللہ سے دعا کرتا ہوں
00:03میں اب ماری جاؤں
00:04بھئی آپ اتنی سی بات نہیں سہ سکے
00:07اور آپ نے اتنی سی بات پر
00:09اتنی بڑی بات کر دی کہ میں اب چلائی جاؤں
00:11اور یہ جھگڑوں کے اندر عام لوگ کہہ دیتے ہیں
00:13یہ منع ہے
00:14نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا
00:18بلکہ مسلم شریف میں فرمایا
00:20کہ اگر تم نے کبھی دعا کرنی بھی ہو
00:23کسی وقت
00:24تو ان لفظوں سے کر سکتے ہو
00:26کہ یا اللہ جب تک میرا زندہ رہنا
00:29میرے حق میں بہتر ہے
00:30مجھے دنیا میں رکھ
00:31اور جب میرا یہاں سے چلے جانا
00:34تیری حکمت کا تقاضہ ہے
00:35اور میرے حق میں بہتر ہے
00:37تو پھر مجھے ایمان کے ساتھ لے جاؤں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended