Skip to playerSkip to main content
  • 22 hours ago

Category

🗞
News
Transcript
00:00rail b نے اپنا نیا سمارٹ فون c85 pro شاندار لانچ ایونٹ میں پاکستان میں متعارف کروا دیا ہے
00:07لاہور ایکسپو سینٹر میں rail b کی جانب سے نیا سمارٹ فون کے لانچ کا شاندار ایونٹ منعقد کیا گیا
00:12یہ فون ان سارفین کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو ہمیشہ متحرک رہتے ہیں
00:16نیا سمارٹ فون میں 7000 ms battery سب سے بڑی ہے جو پورے دن کے استعمال کے بعد بھی چلتی رہتی ہے
00:22فون کا ڈسپلی ہر روشنی میں بہترین ویجن دیتا ہے
00:24اور ایک سو بیس ایج سیڈ ریفریشمنٹ گیمز اور سکرولنگ کو بہت سموت بناتا ہے
00:30ریل بی کا نیا فون c85 pro ہر موسم اور صورتحال میں محفوظ ہے
00:35جسے 36 مختلف معیات اور سخت حارات میں کامیابی کے ساتھ ٹیسٹ کیا گیا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended