00:00HPL Micro Finance Bank One Link اور Euro Net Pakistan کا سحفری کی معاہدہ
00:05پاکستان کے پہلے PayPak Credit Card کا اجراہ سحفری کی معاہدے پر دستخط کر دیا گئے
00:09HPL Micro Finance Bank ملک کا پہلا ادارہ بن گیا ہے جو PayPak Credit Card جاری کرے گا
00:15معاہدے کی تقریب سے کتاب کرتے ہوئے تینوں اداروں کی سہبرہان نے معاہدے
00:19کمالی شمولیت مقامی ادائیگی نظام کی مضبوطی اور Digital Credit سہولیات کی فروغ کی جانب
00:24اہم پیش رفت کرا دیا
00:25معاہدے کے تحت HPL Micro Finance Bank Credit Card جاری کرے گا
00:30One Link PayPak ادائیگی سکیم جبکہ Euro Net Pakistan Card Possessing اور تقنیقی معاونت فراہم کرے گا
00:36افتدائی مرحلے میں PayPak Credit Card جار مختلف اقسام میں مطارف کروائے جائیں گے