00:00Lahore میں بیرون ملک سے آئے شخص نے پاؤنٹ ختم ہونے پر نیٹ فلکس سیریز دیکھ کر بینک سے سات
00:05لاکھ روپے لوٹ لیے
00:07اسلام آباد فرائے ہونے سے قبل پولیس نے گھر سے گرفتار کر لیا
00:12Lahore میں بیرون ملک سے واپس آنے والے شخص نے نیٹ فلکس سیریز دیکھ کر مبینہ طور پر بینک ڈگیتی
00:18کی واردات کر ڈالی
00:19جنوبی چھاؤنی بھٹا چوک کے قریب نیجی بینک میں سبحان نامی مصطلح شخص نے سیکیریٹی گارڈ کو یارغمال بنا کر
00:25کیش کاؤنٹر تک رسائی حاصل کی اور سات لاکھ روپے لوٹ لیے
00:28واردات کے بعد پولیس اور فرانسک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
00:31پولیس نے واردات میں ملوث سبحان نامی ملزم کو نیجی ہاؤزنگ سوسائیٹی میں واقعے اس کے گھر سے گرفتار کیا
00:37ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے پریس کانفرنس پہ بتایا کہ ملزم کی فیملی برطانیہ میں موقع ہیں اور
00:42وہ سولہ ستمبر کو پاکستان آیا تھا
00:44فیصل کامران کے مطابق ملزم کے پاس بارہ سو پاؤنڈ تھے جو خرچ ہو گئے جس پر اہل خانہ سے
00:50جھگڑا ہوا
00:50ملزم نے بعد ازا نیٹ فلک سیریز دیکھ کر بینک ڈکیتی کا منصوبہ بنایا
01:16پولیس نے سیف سٹی کیمرو کی مدد سے ملزم کا تاقب کیا اور اس کے گھر تک پہنچ گئی
01:21پولیس نے ملزم کے قبضے سے نقدی گاڑی اور اسلحہ برامت کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں
01:26کیمروین طاہر کھوکر کے ساتھ میاں ندیم نائنٹی ٹو نیوز لاہور
01:31اور اب بات کریں گے سانے ہاں گل پلازا کے حوالے