Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

🗞
News
Transcript
00:00NAPA میں کندہارہ انڈیپینٹن فلم فیسٹیویل کا آقاس ہو گیا جہاں پاکستان سمی دنیا بھر کے فلم ساز اپنی تخلیقی
00:07کہانیاں پڑھتا ہے سکرین پر پیش کر رہے ہیں
00:09ریپورٹ کر رہے ہیں راہیل ویگ
00:15سینما کے رنگ کہانیوں کی خوشبو اور خوابوں کی سلطنہ کراچی میں فلمی کہانیوں کا میلاز سج گیا
00:21NAPA میں فلموں کی نئی دنیا آباد جہاں پردہ سکرین پر صرف کردار ہی نہیں بلکہ مختلف معاشروں کے خواب
00:28احساسات اور کہانیاں بھی ایک ساتھ دکھائی دے رہی ہیں
00:31پاکستان سمیت 35 ممالک کے فلم میکرز کی فلم میں پردہ سکرین کی زینت بن رہی ہیں
00:36اس طرح کی تقریبات کو ہونا چاہیے
00:40فلم انڈسٹری پاکستانی مجھے نہیں پتا کہاں جاری لیکن ہم انٹرنیشنل فلمز دکھا سکتے ہیں
00:56فلم میکرز نے اس طرح کے پلیٹ فارم کو خوشائند قرار دیا
01:00اور امید ظاہر کی کہ اس طرح کے ایونٹ سے نئے فلمسازوں کو اپنی صلاحیتیں دنیا کے سامنے پیش کرنے
01:05کا موقع فراہم کرتے ہیں
01:07کندھارا فلم فیسٹیول فلم میکرز کی کہانیوں کو ایک پلیٹ فارم دے رہا ہے
01:11جہاں نئے خواب نئے خیال اور نئی آوازیں اپنی پہچان بنا رہی ہیں
01:15راہیل بیک سٹی ٹوئنٹی ون

Recommended