Jama Taqseem Ep 16 - 30 October 2025 Full Episode | Pakistani drama 2025
#JamaTaqseem #MawraHocane #TalhaChahour
#AliHassan #SarwatNazir #MominaDuraid
#JavedSheikh #BeoRaanaZafar #AmnaMalik
#Naziha
#Hania #ElahiBux #HassanAhmed #AmnaKhan
#AmnaMalik #SaadAzhar #Arshia #DeepakPerwani
#JamaTaqseem #MawraHocane #TalhaChahour
#AliHassan #SarwatNazir #MominaDuraid
#JavedSheikh #BeoRaanaZafar #AmnaMalik
#Naziha
#Hania #ElahiBux #HassanAhmed #AmnaKhan
#AmnaMalik #SaadAzhar #Arshia #DeepakPerwani
Category
📺
TVTranscript
00:00دو مہنے ہو گئے ہیں
00:16اسے چکرین لگایا
00:17ہم بہت اداس ہیں
00:19ساری اداسی سمجھتیوں میں
00:21اور امی کہتی ہیں کہ کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آنا
00:23خاص طور پر آپ دونوں کی
00:25نکلو میرے گھر سے
00:26اور مجھے پتہ ہے
00:27یاد کیوں اسے تاریت نہیں بیٹے گی
00:29اصل میں تو پیسے چاہیے ہیں
00:31میاں بیوی کو
00:32اس بار بونس کافی لیٹ ہو گیا ہے
00:34ہر سار ورکرز کو دو بونس ملتے ہیں
00:37اور اس بار آپ کی طرح سے پہلا بونس بھی
00:40ابھی تک اناؤس نہیں ہوا ہے
00:41ہاں دیکھ تو رہو کیا حالات چل رہے تھیں
00:45اب میں آگے ہوں پوری اتھورٹی میرے پاس سے
00:48اب جو میں چاہوں گا وہی ہوگا
00:51بونس بھی مل جائیں گے آپ سب لوگوں کو
00:53ترہا فیکٹری تو چلنے دیں آپ لوگ
00:56میری امی کہتی ہے کہ سارے سسرال والے ایسی ہوتے ہیں
01:00جی یقین ہے تمہارے والے بھی ایسے ہی ہیں
01:03کیونکہ وہ کبھی نظر تو نہیں آئے تمہارے گھر
01:05تمہارے امی ابو آتے رہتے ہیں جبکے
01:08ہاں
01:10یار بڑی میرے بھانی
01:12مجھے زمین پسند ہے
01:13تو ڈیل ڈن کریں
01:15نہیں ابھی نہیں
01:17کچھ دن رک جاؤ
01:18جہاں اتنے دن رک گئے وہاں چند دن اور سے ہی
01:21اگر انکل آنٹ کی اکیلے رہ گئے ہیں تو اس میں میری غلطی تو نہیں ہے
01:24کیا میں نے تمہیں کچھ کہا ہے
01:25کہاں نہیں ہے لیکن تمہارے بہیوئر سے مجھے فیل ہوتا ہے
01:28کہ جیسے میں مجرم ہوں
01:30لیلا اس دن مائیگرین نہیں تھا آج واقعی ہو جائے گا
01:32غلطی کر دی تم سے شیئر کر کے
01:38یہ
01:42کیسی سمیل آرہی آپ نے سے
01:44یا مطلب
01:45کیسی سمیل کونسی سمیل
01:47امید
01:48یہ سگریٹ نہیں ہے کونسی سگریٹ ہے
01:52سگریٹ ہے یہ کونسی سگریٹ ہے
01:54بتا نہیں کیا آپ اکواس کر رہی ہو
01:56قوام اکواس جیسا شروع کر دی ہے سگریٹ
01:57امید
01:58اس کا مطلب آپ کو پھر وہی لط لگ گئی ہے
02:03جس سے اببا جی نے جان چڑھوائی تھی آپ کی
02:05لکیو
02:05ماں کی آواز سن لیتیو
02:08والے تین سے بات کر لیتیو
02:17آپ کیوں
02:44کیوں آئے؟
02:46السلام علیکم
02:58میں آپ دونوں کو لینے آئی ہوں
03:07تو یہاں
03:10السلام علیکم
03:12یہ ایمیز سے پوچھ رہی تھی
03:14کہہ رہی ہے
03:15ہمیں لینے آئی ہے
03:22کیا رکھ تو
03:25میں واقعی آپ لوگوں کو لینے آئی ہوں
03:37تمہاری وجہ سے میرے گھر کا شرازہ بکھر گیا
03:40اور اب تم اچھی بننے کی ایکٹنگ کرنے کیلئے آگئی ہو
03:45جس دن کیس نے تم سے شادی کا کہا تھا
03:49میرے دل میں کھٹکا تھا
03:51کچھ انہونی ضرور ہونے والی ہے
03:53اور اب دیکھ لو ہمارے گھر کا حشر
03:55آنٹی
03:57جو کچھ ہوا ہے اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے
04:01میرا یقین کریں میں تو رہنا چاہتی تھی آپ لوگوں کے ساتھ
04:04ساری زندگی میں نے بغیر بہن بھائی بغیر رشتوں کے گزاری ہے
04:08میں تو چاہتی تھی کہ میں بھرے پورے کمبے میں رہوں
04:11سب لوگ ایسے الگ ہو جائیں میرا بلکل کوئی ارادہ نہیں تھا
04:16بھر رہنے دو
04:19تم جیسی لڑکیاں موڈرن اور ازاد خیال والی
04:23مل جھول کے رہنا تھوڑی چاہتی ہیں
04:28وہ تو چاہتی ہیں بس میں ہوں میرا شوہر ہو
04:30اور تیسرا بندہ نظر بھی نہ آئے
04:44آنٹی میں موڈرن ضرور ہوں
04:45لیکن بے عدب یا بتمیز نہیں ہوں
04:48بڑوں کی عزت کرتی ہوں
04:51بڑوں کی جذبات کا احترام ہے مجھے
04:54لیکن آپ مجھے بتائیں
04:55اس گھر میں جو کچھ ہو رہا تھا اس سے میں اپنی آنکھیں پھیر لوں
04:58میرے زمیر کو تو گوارہ نہیں ہے
05:00پھر کیا ہو رہا تھا
05:01تم نے کیس کو بھڑکایا ہے
05:04ان کے دلوں کو ایک دوسرے سے تلافر کیا ہے
05:10انکل آنٹی وہ دل پہلے ہی ایک دوسرے کے ساتھ نہیں تھے
05:13دیمک لگ چکی ہے ان رشتوں میں
05:16میں نہ بھی آتی تب بھی ایسا ہی ہونا تھا
05:19حمید بھائی راشتہ بھابی نگت بھابی مجید بھائی
05:22وہ لوگ ایک دوسرے کیسا رہنا ہی نہیں چاہتے
05:24وہ صرف آپ کی زد اور آپ کے در کی وجہ سے ساتھ رہتے ہیں
05:27میرے آنے کا تو بہانہ بنا لیا سب نے
05:29خیر میں یہ باتیں کرنے نہیں آئی ہوں
05:39آنٹی آنکل
05:42آپ لوگ مجھے اور کیس کو مااف کر دیں
05:46حالانکہ میرا اور کیس کا قصور اتنا بڑا نہیں ہے
05:51لیکن آپ بڑے ہیں میرے
05:54اس لئے میں آپ سے ماافی مانگتی ہوں
05:56پلیز آپ ہمیں مااف کر دیں
05:59کیس آپ لوگوں کی نارازگی کی وجہ سے بہت اپسیٹ ہے
06:05نہ کھانا کھاتا ہے نہ سو پا رہا ہے
06:08آپ لوگ کم از کم اپنے بیتے سے تو بات کر لیں
06:11بلکہ تیہ ہو گیا ہے
06:23آپ دونوں میرے ساتھ چل رہے ہیں
06:25تیاری کریں
06:26نہیں جو کیا ہے تم بھگتو
06:28نہ بات کروں گا اور نہ کسی کو مااف کروں گا
06:32یہ کیسی زد ہے آپ کی
06:38آپ دونوں یہاں اکیلے کیسے رہیں گے
06:41اچھے ٹھیک ہے میں اور کیس آجاتے ہیں آپ کے پاس
06:45یہاں آپ چلیں
06:46یہاں کوئی نہیں آئے گا اور نہ ہم کہیں جائیں گے
06:50آگے آپ سمجھائیں نا تم کو
06:56ارے بات سن لیا
06:58اب تم جاؤ یہاں سے تمہاری کوئی ضرورت نہیں ہے
07:02موسیقی
07:20ہاں
07:33ہاں
07:34ایسا بھی کیا دیکھ رہے ہیں کہ نظریں ہی نہیں ہٹ رہی فون سے
07:48کیا ہو گیا تمہیں
07:50اتنا تلک کیوں ہو رہی ہو
07:52کل جو آپ نے کیا ہے
07:54اس پہ دل تو جلے گا نا میرا زبان تو تلک ہوگی نا
07:58خود تو عوارہ گردی کرتے رہے ساری رات اور میں
08:01چلے پیر کی بلی بنی رہی
08:04تمہیں تو فضول میں پریشان ہونے کی عادت ہے
08:06بتایا تھا گھر دیر سے آؤں گا
08:09تو دیکھو میں انسان ہوں کام کر کے تھک جاتا ہوں
08:12دوستوں کے ساتھ تھوڑا تفریق کرنے کے لیے نکل گیا
08:15تم نے مجھے عوارہ گرد بنا دیا
08:16سبان بے ذرا کنٹرول رکھو اپنے
08:19یہاں پہ امی جی ابا جی نہیں ہے
08:21جو تمہیں میرے غصے سے بچا لیں
08:23دیکھ رہا ہے مجھے کہ
08:26ابا جی نہیں ہے یہاں پہ
08:28اس لئے آپ نے اپنی حرکتیں دوبارہ شروع کر دیا
08:31صبح صبح مغز نہ کھاؤ میرا
08:34زیشان کا ہے
08:37یونیورسٹی چلا گیا
08:38نہیں
08:40کیا مطلب نہیں
08:41دو دن سے اپنے کمرے میں باہر بھی نہیں آرہا
08:45اس سے پوچھا تو کہتا ہے میں نے یونیورسٹی نہیں جانا
08:47کیا مطلب یونیورسٹی نہیں جانا ہے
08:49لات صاحب کے بچے کی مفت میں فیز بھرتے رہے ہم
08:52یونیورسٹی نہیں جانا ہے
08:53تو یہ بات حمید آپ زیشان سے کریں
08:56میں مجھے تو وہ ٹھیک سے جواب بھی نہیں دیتا
08:58کرتا ہوں اسے بات نہ
09:02یہاں مشتہ گلو
09:05آہاں بھئی آ رہا ہوں نکل رہا ہوں
09:09ناشتہ گلنے پھر نکلتا ہوں
09:10آ رہا ہوں آ رہا ہوں
09:12ٹھیک ہے
09:13اچھا
09:13اچھا دیکھوں میں جا رہا ہوں
09:16رات میں دیر ہو سکتی ہے
09:19تم پریشان مت ہونا
09:20گھری واپس آؤ
09:21ٹھیک ہے
09:22اس زیشان سے کہنا مجھے فون تھا ٹھیک
09:25رہا ہوں
09:34اسلام علیکم با جی
09:37بھالت مسلام
09:39کیا کر رہ تھی
09:40با جی دستنگ کر رہی تھی
09:42ٹھیک
09:44چاہے بنا دو با جی آپ کے لئے
09:46ہاں بنا دو
09:47بلکہ میرے لی بھی ایک کب بنا دنا
09:48نا جی ٹھیک
09:50اہاں
09:51کان سے آگی آج بیٹھتا ہے
09:53ادھر ہی بیٹھتا ہے نا
09:54اچھے اچھے
09:55اچھے
09:59یہ کیا لائی ہو
10:00داری بڑے بنائے تھے
10:02تو لے آئی
10:03تمہا صبح صبح کہاں گی تھی
10:07کیا اس بھئی آفیس کے لئے گئے
10:09اور تم
10:11تو بہت خبر اکتی ہو میری
10:13اب تک تو تمہیں آدھ ہو جانی جانگی ہو میری
10:15بتاؤنا کاؤں گی تھی
10:17تو سرال گی تھی
10:19اپنے ساس تو سر سے ملنے
10:21ملنے
10:22نہیں
10:23ساس سے سر سے ملنے کیوں
10:25کیوں نہیں
10:27میری شوہر کے پیرنٹس ہیں
10:29میری لئے پیرنٹس کی جگہ ہیں
10:31ان سے ملنے کیوں نہیں گا سکتی میں
10:33بلکہ
10:36میں تو ان کو
10:38اپنے ساتھ اس گھر لانے گئی تھی
10:40تم اچھی ہو
10:42یا میں سامنے بننے کی کوشش کر رہی ہو
10:44کیا
10:45مجھے کچھ دکھانے یا بتانے کی
10:47کیا ضرورت ہے
10:48میں بس وہ کرے ہوں
10:49جس سے میرے دل کو سکون ملے
10:51تم لڑ جگڑ کے تنی ہیں
10:53اس سرال سے
10:54نہیں نہیں
10:56بس ایک غلط فہمی ہو گئی ہے
10:58ان کو یہ غلط فہمی ہے
11:00کہ مجھ جیسی لڑکیاں
11:02جو لڑ ماریج کرتی ہیں
11:04موڈرن خیالات کی ہیں
11:06کریئر اورینٹڈ ہیں
11:07وہ کبھی اپنے سرال والوں کا عدب نہیں کر سکتی
11:10میں ان کی اس بات کو غلط ثابت کرنا چاہتی ہوں
11:13یار تم بالکل پاگل ہو
11:15کوئی بہو اپنے ساتھ اس سر کو برداشت نہیں کرتی
11:18نہ ہی اپنے سرالیوں کو
11:20تمہاری جان چھوٹی بھی ہے
11:22اور تم جان بوچ کر اپنی جان مشکل میں ڈال رہی ہو
11:24بھائی میری امی کہتی ہے
11:26کہ سرال سے جتنا دور ہو سکتے ہو
11:28اتنا دور ہو جاؤ
11:30اگر تم اپنی امی سے مشورہ کرو گی
11:32وہ بھی تمہیں یہی کہیں گی
11:34یار میں اپنے ڈیسیزنز خود لیتی ہوں
11:36مجھے کیس نظر آرہا ہے نا
11:38وہ اپسیٹ ہے
11:40اپنے ماں باپ کو مس کرتا ہے
11:42اور میں اس سے محبت کرتی ہوں
11:44میں اس کی محبت کیلئے کچھ بھی کر سکتی ہوں
11:46یہ تو صرف اس کے ماں باپ ہیں
11:48اور یار ماں باپ میرے ہوں
11:50یا اس کے قابل اعترام ہوتے ہیں
11:52بھائی
11:54مجھے پکلے گین ہو گیا ہے
11:56کس بات کا
11:58بہت پڑھ لکھ کرنا
12:00انسان بماغی خلل کا شکار ہو جاتا ہے
12:02اور تم کنفرم بماغی آرزہ کی شکار ہو چکی ہو
12:04چھا رہا
12:06چھا رہا
12:08چھا رہا
12:10چھا رہا
12:12چھا رہا
12:14Thank you
12:16Thank you
12:40Thank you
12:42Давай
12:44Thank you
12:46Thank you
12:56Your heart
12:58نہیں
12:59زیادہ نہیں
13:00لیلا کو فون کرتا ہوں
13:01تمہیں آکے مل جائے
13:03مجھے بتا ہے
13:04تم متاس ہو رہی ہوں
13:05ہاں
13:07ہو تو نہیں
13:08لیکن رہ نہیں دیں
13:09میں کر رہا ہوں
13:11زیشان
13:13کیا بات ہے تم یونیورسٹی کیوں نہیں جا رہے
13:17تب ہے ٹھیک نہیں ہے میری
13:19زیشان
13:29کیا بات ہے تم یونیورسٹی کیوں نہیں جا رہے
13:31تب ہے ٹھیک نہیں ہے میری
13:33بخار تو نہیں ہے پھر کیا ہوا ہے
13:37بخار تو نہیں ہے پھر کیا ہوا ہے
13:38اس نہیں دل کر رہا میرے جانے کا
13:40اب یہ فضول بات اپنے باپ کے سامنے مت کر دے نہ
13:43پہلے ہی وہ اتنا ناراض ہیں
13:45کہ اگر زیشان نے یونیورسٹی جا کے نہیں پڑھنا
13:47تو وہ فضول میں کیوں تمہاری فیس کا خرچہ بھرے
13:49تو نہ بھرے فیس
13:51تو تم چاہتے کیا ہو
13:53مجھے کسی سے بات نہیں کرنے
13:55آپ پلیز مجھے اکیلہ چھوڑ دیں
13:57بات سنو
13:59کسی لڑکی کا چکر ہے تو بتا دو مجھے
14:01کہاں ہے کیا کرتی ہے کہاں رہتی ہے
14:03مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا
14:05اپنی پڑھائی مکمل کرو
14:07ہم رشتہ لے جائیں گے
14:09پلیز مجھے اکیلہ چھوڑ دیں
14:11مجھے نہیں کرنی کسی سے بات
14:13تمیز سے بات کرو
14:15اٹھو اپنے باپ کو ابھی فون کرو
14:17پہلے ہی وہ مجھ سے اتنا ناراض ہو رہے تھے
14:19فیصل کو دیکھا ہے تم نے
14:21اتنا تمیزدار اتنا باد اب بچہ ہے
14:23پڑھائی میں اتنا
14:25ہمیں خدا کے لیے مجھے اکیلہ چھوڑ دیں
14:27جائیں ہاں سے
14:29چھوڑ دیں جائیں ہاں سے
14:59چھوڑ دیں جائیں
15:24بس میں نے سوچ لیا ہے
15:26کیا
15:28ہم نادیا کے پاس امریکہ جا رہے ہیں
15:32کیوں یہ اچانک
15:34میں سوچ رہا ہوں کل
15:36پیپر پروسس ہنے دے دوں گا
15:39ویزا کے لئے
15:40مجھے کہیں نہیں جانا
15:43مجھے جانا ہے
15:45بس
15:45اتنے سال
15:48میں نے تمہاری رتائرمنٹ کا انظار کیا ہے
15:50کہ کب تم فری ہوگی
15:52اور ہم ورلڈ ٹور پہ جائیں گے
15:53کم آن
15:55زوبیا یہ میرا ڈریم ہے
15:57اور میں اسے جل سے جل پورا کرنا چاہتا ہوں
15:59پھر تم وہ سارے کپڑے پہن سکو گی
16:02جو علماری میں لٹکے دیکھ کے
16:04تم اداس ہو رہی ہو
16:05یہ شلوار سوٹ
16:08یہ ساریاں
16:10یہ میں ورلڈ ٹور پہ پہنوں گی
16:11ٹورنگ میں
16:12کمال کرتے ہیں آپ اشر صاحب
16:16ان کو پہننے کا
16:18زمانہ آپ گزر گیا
16:19تو نئے زمانے کو باہن کھول کے
16:21ویلکم کرو
16:22چلو شاپنگ پہ چلتے
16:24تمہیں جو خریدنا ہے تم خرید لو
16:25جینس، سکرٹ، ٹی شرٹ
16:28لاؤنج ویر، ایزی ویر
16:30نیا زمانہ
16:32کیا اس عمر میں آپ اپنا اور میرا مزاق اڑوائیں گے
16:37مجھے گئے نہیں جانا
16:39اور شاپنگ تو بالکل نہیں جانا
16:41لیکن مجھے جانا ہے
16:43مجھے اس گھر سے باہر جانا ہے
16:46لیکن تم بھی ازاست ہونا بند کرو
16:48ہماری آؤٹنگ بھی ہو جائے گی
16:49کم آن
16:52اچھا فیلحال تو لیلہ آرہی ہے اس لئے کوئی کہیں نہیں جا رہا ہے
16:56مہاں لیلہ آرہی ہے میں نے تو کھا تھا اسے آنے کے دیے
17:00اوکے
17:02اس وقت کون آگیا ہے
17:12کون ہے
17:16با جی گیس کا میٹر چیک کرنا ہے آپ کا میٹر اندر لگا ہوا ہے نا
17:20ہاں
17:22ایک سیکنڈ
17:23آج ہے بھائی
17:28جی جی کان لگا بھائی
17:30یہ رہا
17:32چیک کرو
17:34جلو
17:36جلو
17:37جلو
17:38جلو
17:40کیا آتی مامی کچن میں جانے کی
17:42تمہاری ماں ٹرائے کرنا چاہتی تھی کہ وہ کھانا بنا سکتی ہے کہ نہیں بنا سکتی
17:47سب کچھ بھول گئی ہے
17:48ایک سیپ کیا کاٹا دیکھو کیا حال کیا اپنا
17:51ہاں بھول گئی ہوں میں سب کچھ
17:53اچھا تو اس میں اپسیٹ ہونے کی کیا بات ہے
17:55کیا ہوا اگر آپ کھانا نہیں بناتی
17:57آپ نے اتنے سارے بچوں کے ذہن بنایا ہیں انہیں مشورہ دیا ہے
18:00یہ کام بھی ہر عورت نہیں کر سکتی کیوں ڈاڈی
18:02بلکل صحیح کہہ رہی ہے میری بیٹی
18:04زوبیا تم نے لیلا کی شکل میں اس ماسٹرے کو اتنا پوزٹیف انسان دیا ہے
18:10اچھا اچھا بہت ہو گئی میری تعریفیں
18:12بیٹی گھر ہے یہ کچھ کھانے کے لیے اورڈر کریں
18:16ہاں ہاں ہاں
18:17کچھ اورڈر کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ لوگ میرے ساتھ چل رہے ہیں
18:20کیا مطلب
18:22مطلب یہ کہ جب تک آپ کا یہ زخم ٹھیک نہیں ہو جاتا آپ لوگ میرے گھر پہ رہیں گے
18:26مطلب یہ ہے
18:46مطلب
18:48مطلب
18:52مطلب
18:54امی کیا ہوا
19:02امی کیا ہوا
19:04امی کیا ہوا
19:06امی کیا ہوا
19:09امی کیا ہوا
19:11چھوڑی لیا پیٹا کھینچی لاؤمجے کھولو
19:13چھولا بان کرو
19:17آگ لگ جائے گی
19:17کردے کھولو
19:18تُو آہ
19:19تُو آہ رہا آگ لگ جائے گی
19:21پردے کھولو
19:24میکنی
19:29امی کیا ہوا
19:30امی کیا ہوا
19:31جلدی
19:31امی کیا ہوا
19:33جلدی لے
19:34چاہاہاں ہوا
19:35کتنا سوچنے کی کیا بات ہے
19:36اس میں چلے می جے ساتھ
19:37بھائی میں کوئی مازور نہیں ہوگی
19:40تھوڑا سا کٹ ہے
19:41ٹھیک ہو جائے گا
19:42تو میں کون ساپ کو
19:44ہمیشا کیلے ساتھ لے کر جا رہی ہوں
19:45میں بس اتنا کہہ رہی ہوں
19:47کہ جب تک کھان سامان جی
19:48اور بوہ جی
19:48چھوٹی سے واپس تہیں آجاتے
19:49آپ لوگ میرے ساتھ چلیں
19:50پھر واپس آجائے گا
19:52اور پلیز ڈی
19:53آپ کوئی old fashion بات مت کیجے گا
19:55کہ بیٹی کا گھر ہے
19:56ہم اس لے ساتھ نہیں آسکتے
19:57جتنا وہ کیس کا گھر ہے
19:58اتنا ہی میرا گھر ہے
19:59منا کرے نا اس کو
20:01بیٹا ہم اپنے گھر میں بہت
20:03کامفٹیبل ہیں
20:03اور دو تین دنوں کی باتیں
20:05سب واپس آجائیں گے
20:06ہمینج کرنے گے
20:06تو وہ دو تین دن
20:08آپ میرے گھر پہ گزار لے نا
20:09نہیں گزار سکتے
20:10کیوں مامی
20:11بھائیس اچھی بات ہے
20:14ہم پشلی دفعہ جب تمہارے گھر آئے تھے
20:16تو کہ اس کو بالکل اچھا نہیں لگا تھا
20:18اب ہم وہاں رہنے آ جائیں گے
20:20تو اس کا موٹ نہیں زیادہ ہی
20:21آف نہ ہو جائے
20:22مامی
20:22ایسا بالکل نہیں ہے
20:24کیس ایسا نہیں ہے
20:25اس دن واقعی اس کی طبیعت خراب تھی
20:27بس آپ لوگ زیادہ نہ سوچیں
20:29میں کچھ نہیں سنوں گے
20:29ساتھ چلے
20:30منا کرے نا اس کو
20:32چلتے ہیں
20:34میرے خیال میں لیلا کی بات مان لیتے ہیں
20:36ارے کیا ہو گیا بھائی
20:37کیوں مان لیں
20:39کیسے مان لیں
20:39زوبیا
20:40اس لیے کہ تمہارے لیے
20:42چینج بہتر ہوگا
20:43گھر پر رہوگی
20:45تو اپنی پرانی روٹین جات کرتی رہوگی
20:47اور ڈپریس ہوتی رہوگی
20:48لیلا کیا جائیں گے
20:49کوئی چینج بھی آ جائے گا
20:51اچھا ہے
20:52کچھ دن لیلا کے گھر گزار لیتے ہیں
20:54ہمیں کیا ہے
20:55ہم تو ریٹائرڈ ہیں
20:55اگزاکٹلی
20:57اب اور کوئی دسکشن نہیں ہوں گی
20:58آپ لوگ تیاری کریں
20:59آپ لوگ میرے ساتھ چل رہے ہیں
21:25مجید صاحب
21:49مجید صاحب انہوں نے کہا
21:50کہ وہ میٹر چیک کرنے آئے
21:52چھا نہیں پتا تھا
21:54کہ داکے کی نیت سے آئے
21:55لوگوں کے ہلیوں سے
21:57اگر پتا چل جائے
21:58کہ ان کی نیت میں کیا ہے
21:59تو لوگ دھوکے اور فراڈ سے
22:00محفوظ نہ ہو جائے
22:01تمہیں دروازہ کھولنا ہی نہیں چاہیے تھا
22:05بول دیتی جب میرا شوہر
22:06گھر پہ ہوگا تب آئیے گا
22:08اجنبی شہر میں
22:09اجنبی محلے میں
22:10دو اجنبی لوگوں کو
22:12گھر میں گھسا لیے
22:12اکل نام کی کوئی چیز ہے
22:14تو میں
22:14غلطی ہو گئی
22:15اچھا چھپ کرو
22:16میں تو شکر ادا کر رہا ہوں
22:25کہ بچیاں گھر پہ نہیں تھیں
22:26کم از کم
22:28مباجی کے گھر پہ
22:29مجھے یہ فکر تو نہیں ہوتی تھی
22:30کہ تم لوگ محفوظ ہو کے نہیں
22:31محفوظ وہاں بھی نہیں تھے
22:34سارے پیسے
22:49لوٹ کے لے گئے
22:50پیسوں کی فکر
22:53مت کرو
22:53شکر کرو
22:55کہ عزت بچ گئی ہے
22:56اور خدا کیلئے راشتہ
22:58آئندہ کیلئے
22:59تمہیں بہت خیال
22:59رکھنا ہوگا
23:00میں ہوں ہی
23:03بے وکوف
23:04نگت بھا بھی
23:07ٹھیک کہتی تھی
23:08میرے بارے میں
23:09کتاہ کے لئے
23:10امی
23:11نہ ہی آپ بے وکوف ہیں
23:13اور نہ ہی نگت آئی
23:15ٹھیک کہتی تھی
23:15اپنا آپ کو
23:18دوسروں کے لفظوں سے
23:19ججھ کرنا بند کر دے
23:20بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
23:23ہماری بیٹی
23:24جس کی بیٹی اتنی
23:25اکل مند ہو
23:26اس کی مائد نہیں
23:26بے وکوف
23:27ایسے ہو سکتی
23:27بس اب
23:31ہم سب کو
23:31آئندہ سے بہت خیال رکھنا ہے
23:33ٹھیک ہے
23:33باجی
23:51کیا ہوا
23:53گاؤں سے فون آیا ہے
23:54تو
23:55رمضان کے تایہ کا انتقال ہو گیا ہے
23:57اوہو
23:58بہت افسوس ہوا
23:59انہا لیلہ و انہا لے ہراجیوں
24:01آپ کو تو پتا ہے باجی
24:03رمضان کو
24:04تایہ نے باپ بن کا پالا تھا
24:06مجھے اور رمضان کو
24:06فوراں نکلنا ہے
24:07گاؤں کے لیے
24:08ہمارے جانے پہ
24:09ہی جنازہ ہوگا
24:10رمضان سمان باندھ رہا ہے
24:12آپ کو اور صاحب کو
24:13بتانے آئی ہوں
24:14جمیلہ کیا کہہ رہی ہو
24:15کیسے رہیں گے
24:17صاحب اور میں
24:18تم اور رمضان کے بغیر
24:19جانتے ہوں ہم آپ اکیلے ہیں
24:23جانتے ہوں باجی
24:24گاؤں نہیں گئے تو
24:25پوری برادری ہم پہ
24:26تھوٹو کرے گی
24:27تایہ جیگہ کوئی بیٹا نہیں تھا
24:29برادری والے یہی کہیں گے
24:30سگا بیٹا ہوتا تو آتا
24:32اور یہاں
24:33سگے بیٹوں نے مو موڑ لیا
24:35پتہ نہیں
24:37ہمارے جنازوں پہ بھی
24:38آئیں گے کہ نہیں
24:39اللہ نہ کرے باجی
24:41کتے دن کے لیے جا ہوگی
24:43چالیس میں تک تو
24:45رکنا ہوگا
24:45کیسے رہیں گے رفیق صاحب اور میں
24:47آپ ندرت باجی کو بلالیں
24:49یا ان سے کہیں
24:50کسی کام والی کا بندوباس کر لیں
24:52ہم
24:55بات کرتی ہوں میں ندرت سے
24:58میرا بٹھوا پکڑاو
25:02یہ لے لو
25:15کام آئیں گے تمہارے
25:17بنا چی شکریہ
25:17اچھانا کی پروگرام بنا لیا ہے
25:28مشورہ ہی کر لیتے مجھ سے
25:30بہی مشورہ یہ کیا بات ہے
25:32دفتر کی طرف سے دو چار ہفتے کا کورس تھا
25:35میں نے کہا سیر کی سیر ہو جائے گی
25:38اور کورس کا کورس ہو جائے گا
25:39اور میرے خیال میں تو
25:40تم نے خوش ہونا تھا
25:40تمہارا تو موڈی آف ہو گیا
25:42موڈ آف نہیں ہے
25:44بس پریشانی ہے
25:45فیصل اکیلا کیسے رہے گا
25:47اور پھر گھر
25:48اور پھر امی اببا جی بھی تو
25:51آج کل اکیلے ہیں
25:52ہاں امی اببا جی
25:53امی اببا جی کی فکر ہے
25:55فیصل بچہ نہیں ہے
25:56اپنا خیال رکھ سکتا ہے
25:58اور گھر کا بھی
25:59اتنے عرصے بعد تو
26:01ہمیں موقع ملا اکھٹے پھڑنے کا
26:02مگر تمہیں اپنے امی اببا جی پڑی بھی
26:05کس کا فون ہے
26:09امی جی کا فون ہے
26:11چل
26:11اب میرا پررامنا خراب ہو جائے
26:14ہماری امبا نے تو یہی کہنا ہے
26:15ادھر آ جاؤ مل جاؤ آ کر
26:17بہت تو کنے دیں
26:18ہلو
26:20اسلام دے گا ممی جی
26:21جی
26:23آچھا
26:26اوہو یہ تو بہت برا ہوا
26:29چل
26:29میں آ جاتی
26:32بس وہ در حاصل
26:34اکمل کے ساتھ
26:35سلام بھا جا رہی ہوں
26:36آپ فکر نہ کریں
26:39میں کاملی ارینج کر کے جاؤں گی
26:40ہاں پریشان نہیں ہونا آپ نے
26:43جی ٹھیک ہے
26:45اب کیا ہوا
26:46وہ جمیلہ اور رمضان گاؤں چلے گئے
26:49اب تو امی ابا جی بالکل ہی اکیلے ہو گئے ہیں
26:51ہاں تو
26:52اکمل میں کہتی ہوں آپ خود چلے جائیں
26:55اس وقت امی ابا جی کو میری ضرورت ہے
26:58میں نے پہلے ہی کہا تھا میرا پررام مت خراب کرنا
27:00اور انہیں تمہاری ضرورت نہیں ہے
27:02کسی کام کرنے والی کی ضرورت ہے
27:05یا اپنی بہوں اور بیٹوں کی
27:07میں کیسے انجوئے کروں گی
27:08سارا وقت تو میرا دھیان امی ابا جی پہ لگا رہے گا
27:11ایسے ہی جیسے میں انجوئے کروں گا
27:13مجھے بھی تو تم نے میرے ماں باپ سے لگ کیا تھا
27:17تو آپ بدلہ لے رہے ہیں اس بات کا
27:20نہیں نہیں ایسے ہی ایک بات ذہن میں آگئی
27:22یہ تو مقافاتے عمل ہے
27:23اچھا جلدی کرو ہماری فلائد ہے چار بجے
27:27اچھا ماسی کا تو ارینج کرنے دیں
27:31جو کرنا ہے جلدی کرو
27:33پلیس
27:34مجھے لگتا آپ لوگوں کو یہ کمرا کیوٹ لگے گا
27:39وہ دیکھیں میں نے ایک چوٹی سی سیٹنگ بنائی بھی
27:41آپ لوگ کافی پی سکتے ہیں
27:42بکس پر سکتے ہیں جو چاہے کر سکتے ہیں
27:44بہت اچھا ہوتا
27:45بہت اچھا ہوتا
27:45بہت اچھا ہوتا
27:46بہت اچھا ہوتا
27:47تو دن
27:47this is your room
27:48اور میں آپ لوگ کی چیزیں یہاں پر سیکھ کروا دیتی
27:51آپ کو کچھ بھی چھئی ہوئی
27:52یا مجھے بتائیں
27:53ندویاں کو بتائیں
27:53بیسے راجدہ باجی پہ اتیار کرنی چاہیے تھی
28:00چھوٹا سا شہر ہے
28:01ہر کوئی ایک دوسرے کے حالات سے باخوار ہوتا ہے یہاں پہ
28:03مجھے بھئی زیادہ نقصان تو نہیں ہوا
28:06نہیں میں نے ساری رقم دھر پہ نہیں رکھی ہوئی
28:08ہو جاتا ہے ایسے آپ فکر نہ کریں
28:12سارے شہروں کا حالات ہی ایسے ہیں اس وقت
28:14وہ تو ٹھیک ہے
28:15میں سوچ رہا ہوں
28:16کہ ہی ماں باپ کا گھر چھوڑ کے میں نے غلط ہی تو نہیں کی
28:19دل بھی دکھایا ان کا
28:23حالات کے لئے دعا ہی کرتا ہے اور آپ
28:25یہاں پہ کامیاب ہوں گے ترقی کریں گے
28:27وہ لازمی خوش ہوں گے آپ کی ترقی دیکھ کے
28:29مز دعا کرو کہ ایسے ہی ہو
28:31ابھی تو نقصان ہی اٹھا رہا
28:53کیسی لگی زمین
29:08ہاں اچھی ہے
29:10مگر
29:12یار اگر مگر بول کر خوشی برباد مت درو
29:16حمد کرو خرید لو یہ موقع حد سے نہ گواو
29:19دل تو میرا بھی یہی ہے پر اپنی جیب اور بزنس کا حال
29:23یہ سب کچھ مجھے ہی دیکھنا ہوتا ہے نا
29:26اور جب سے الگ ہوئے ہیں تب سے
29:28خرشیں بہت بڑھ گئے ہیں
29:30پچت ہی نہیں ہو پا رہی ہے
29:32مالک بھی تو بن گئے ہو کاروبار کے
29:33یہ کیوں بھول جاتے ہو
29:34میری مانو تو بیانہ پکڑا دو مالک کو
29:37تاکہ وہ ادھر ادھر نہ جائے
29:38میں کہہ کر باقی یقم کی قسطے کرا دوں گا
29:42ایسا ہو سکتا ہے
29:45کیوں نہیں ہو سکتا
29:46تمہارا دوست کوئی معمولی بندہ نہیں ہے
29:48مارکٹ میں ساخھ ہے میری
29:49لوگ میری بات پہ ادبار کرتے ہیں
29:51یہ پانچ کروڑ کی زمین ہے
29:53تم پچاس لاکھ بیانہ دو
29:54باقی رقم قسطوں میں
29:55پچاس لاکھ
29:57ارے کوئی پارٹنر ڈھونڈ لو
29:58سوچوں گا
30:01سوچ لو اور جلدی جواب دو
30:03چلیں
30:06کہاں چلیں
30:07ارے دفتر نہیں وہاں چلو
30:09تب ہے یار
30:10بڑا ٹائم لگ جاتا ہے
30:12تمہاری بھاوی بہت واویلا کرتی ہے
30:14ارے یار یہ عورتوں کا اور کام ہی کیا ہے
30:17اب ہم گڑی دو گڑی کی تفریح بھی نہیں کر سکتے
30:20بس گھدوں کی طرح ان کی فرمائشیں پوری کرنے کے لیے
30:23کام ہی کرتے رہے
30:23ایک پرواہ مت کیا کرو
30:26نیا ڈراما ہے میڈم پھل جڑی کا
30:28مس کرنا بنتا نہیں ہے
30:30یار تم بھی نا
30:32پٹھوا ہوگے بیگم ساں
30:34چلیں
30:34بچوں سے بات ہوتی ہے
30:43میں ان کی شکل دیکھنے نہیں چاہتا
30:46تو ان بات کرنے کی بات کرتے ہو
30:48انہوں نے بھی کبھی تم سے اور بھاوی سے بات کرنے کی کوشش کی ہے
30:54کیس فون کرسا ہے
30:57لیکن میں جواب نہیں جاتا
31:00آج اس کی بیگم گھر پہ آگئی تھی
31:03کہنے لگی مجھے معاف کر دے
31:06اور آ کر ہمارے ساتھ رہی
31:08اسی کی لگائی بھی تھی وہ آگئے
31:10جس سے میرا گھر جل کر راک ہو گیا
31:13میں کیسے معاف کرتے
31:15کیسے جا کے ان کے ساتھ رہوں
31:17کہی تم
31:19رفیق غلطی تو نہیں کر رہے
31:22کیا ملتا
31:24دیکھو
31:25میں اس بات کو نہیں جانتا
31:28لیکن ہو سکتا ہے
31:30غلطی واقعی ان دونوں کی نہ ہو
31:33اور تم نے بھی ان کے خلاف
31:36صرف اس بنا پر
31:37محاذ بنا لیا ہو کہ وہ
31:39تم اتنا مجھے کم مقل سمجھتے ہو
31:42یہ کیس کی بیوی ہے جو پہلے دن سے
31:45ہمارے ساتھ نہیں رہنا چاہ رہے
31:47یار اگر وہ ایسی ہے
31:48تو کیوں آئی معافی مانگنے
31:49کیوں کہا ہمارے ساتھ چل کر رہے
31:51اور تمہاری دوسری بہو میں
31:55وہ آئیں کیا
31:57کیا ہوا
31:59اتنا ہلکے چل رہے ہو
32:03اری کیا ہوا
32:05تب بھی تو ٹھیک ہے تمہاری
32:07اے
32:07پسینہ آ رہا ہے تمہیں تو
32:10ساف چل رہا
32:12بیٹھو آکے
32:14اجو
32:15نجمہ جب تک ممی راڈی یہاں ہے
32:17تم نے دن رات یہاں ہی رہنا ہے
32:19ٹھیک ہے باجی مگر تمخوا
32:21اوہ ہو تم خواہ بھی کر لیں گے تو باقی باجیوں سے تو چھٹی لو
32:24کافی
32:25آپ فکر ہی نہ کریں باجی
32:27اور بڑے صاحب
32:28بڑی باجی آپ کو جو بھی کام ہو میں کر دیا کروں گی
32:32کھانا بھی بہت اچھا بناتی ہو میں
32:33بہت بہت شکریہ
32:35لیکن فلحال میرے کمرے میں جا کے
32:38میری bed sheet چینج کر دو
32:39کم پرنٹ والی
32:40plain bed sheet پچھا
32:42جی ابھی کر دیو
32:42وہ پہلے پلان نہیں تھا نا
32:44ورنہ میں گھر سے جاتے ہوئے
32:46plain bed sheet پچھوا کر جاتی
32:48وہ تو میں نے
32:50میں نے کیا
32:51وہ میں نے
32:54کیس کے پیرنس کے تیسٹ کے ساپ سے بچھوائی تھی
32:57بیٹھا وہ بھی آرہ رہنے کے لیے
33:00بیٹھا پھر تمہیں ہمیں نہیں بلانا چاہی تھا
33:03ریلاکس قائز
33:06کوئی نہیں آرہا ہے
33:07وہ تو بلکہ ہم سے بہت خفا ہیں
33:09میں نے اتنا ٹرائے کیا پھر بھی نہیں مانے وہ
33:11کیا ہو گیا
33:18میں نے بہت ساری کمپنیز کو اپنی سی وی بھیجی تھی
33:21اور جہاں میں جانا چاہتی ہوں
33:23وہاں سے مجھے انٹرویو کی کال آگئی ہے
33:25ارے مبارک
33:27مبارکو بیٹا
33:28آپ درمیلی کتنے لکھی ہیں
33:30شکر ہے تمہیں اس گھریلو روٹین سے تو بہار آئیں
33:33موسیقی
33:48موسیقی
33:49موسیقی
33:51جی شاکر اگر
33:53موسیقی
Be the first to comment