Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ياد رکھنا ذرا احتیاط سے مو کھولنا کسی کے بارے میں
00:03اللہ کے بندوں کے بارے میں اپنی زبانیں ذرا احتیاط سے کھولنا
00:07ذرا خیال کرنا
00:09کسی غریب کے بارے میں جملے سوچ کر بولنا
00:13کسی کمزور کا مزاق اڑانا تو ماذا اللہ ذرا ہوش کرنا
00:18اللہ سے ڈر کے بات کرنا
00:20اس لیے کہ بڑی جلدی انصاف کا وقت آنے والا ہے
00:24بڑی جلدی حالات بدلنے والے ہیں
00:27تِلْكَ الْأَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَ النَّاسِ
00:29اللہ لوگوں کے درمیان دن بدل دیا کرتا ہے
00:33دن لوگوں کو جگہ نہیں ملتی چھپنے کی روک چھپانے کی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended