Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
00:01نا اس شخص کو بھی بڑا پسند کرتے تھے
00:04جو غریبوں کی خدمت کرتا
00:05جو مسکینوں کی مدد کرتا
00:08جو بیوہ عورتوں
00:09کے ساتھ کسی بھی طرح
00:11خیر کر سکتا
00:13ان کی حضور نے تعریف فرمائی بخاری مسلم میں حدیث ہے
00:16نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
00:18نے فرمایا کہ جو لوگ
00:20غریبوں کی مسکینوں کی
00:22لاچاروں کی مدد میں
00:24رہتے ہیں
00:24یوں سمجھ لو وہ اللہ کے رشتے میں
00:27جہاد کرنے میں مصروف رہتے ہیں
Comments

Recommended