Skip to playerSkip to main content
SharPasand Episode 5 - 22 October 2025 | New Pakistani drama 2025


#SharPasand #NaumaanIjaz #Affanwaheed #HareemFarooq #hiraMani #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:00خدا تو دیکھ دائے بے بندیاں
00:04تھوڑی شرم تو کر
00:06فراست میاں آپ کیا بات کر رہے ہیں
00:11اس نے تو آپ پر سیدھا سیدھا الزام لگا دیا ہے
00:14کہ آپ کی نیت اس پر خراب تھی
00:17استغفراللہ خدا کا واسطہ ہے
00:19میں ایسا کروں گا
00:21میں آپ سب لوگوں کو ایسا لگتا ہوں
00:23اتنے سالوں سے جانتے ہیں آپ سب لوگ مجھے
00:26اتنے سالوں سے رہے رہا ہوں یہاں
00:28چلے مردوں کو تو چھوڑیئے
00:29یہ میری بہنیں کڑی ہیں
00:30پوچھئے ان سے
00:31روز ملاقات ہوتی ہے
00:32کبھی کسی کی طرف آنکھ اٹھا کے دیکھا ہو میں نے
00:35کبھی ان میں سے کسی کو میری نیت میں کھوٹ نظر آیا ہو
00:38کوئی شکوا کوئی شکایت کوئی گلا
00:40بتائیے
00:41نہیں فراست بھائی
00:42یہ تو اللہ پوچھے شازمین کو
00:44ورنہ آپ نے ہمیشہ ہم سب کو
00:47بھائیوں والی عزت اور مان دیا
00:49اللہ جانتا ہے کہ ہم نے آج تک
00:51آپ کی نیت میں کھوٹ نہیں دیکھا
00:53کیوں بہنو
00:53اور بھائیوں اس نے تو صاف صاف کہہ دیا
01:06کہ میرا گھر ہے
01:07میں تو نہیں مکلتی یہاں سے
01:09ارے آپ لوگ سمجھو اس کی چلاکی کو
01:11شادی کے لیے بڑا مرغہ پسایا تھا
01:14جب دیکھا کہ پول کھلنے والی ہے
01:16تو پیترے بدلنے لگی محصوفہ
01:17ہاں بالکل
01:18ارے خود کو پارسا بھی تو ثابت کرنا تھا
01:21اچھا ہوا
01:22کہ اس شخص کے سامنے اس کی سچائی آگئی ہے
01:25آپ دیکھنا اس کو موہ بھی نہیں لگائے گا وہ
01:27نا کوئی اس سے جا کر یہ پوچھے
01:30کہ اگر اسے سچ میں فراست بھائی سے کوئی مسئلہ تھا
01:33تو پہلے کیوں نہیں موہ کولا
01:35اب ایسی باتیں چھپانے کی تھوڑی ہوتی ہیں
01:37ہم سب کو آ کر بتاتی تو پھر کوئی فیصلہ ہوتا
01:40صحیح
01:40کیوں ربینا
01:41ہاں لیکن ایسی کوئی بات تھی نہیں نا
01:43کھڑے کھڑے جھوٹ گھڑا ہے اس نے
01:46صحیح بات ہے بلکل صحیح کیا رہی ہے
01:48صحابی یہ بات آپ نے بلکل صحیح کہی
01:49پر فراست میاں اس کا کوئی نہ کوئی حل تو نکلنا چاہیے نا
01:53کیا کیا جائے
01:54سوشل بائی کار
01:56بلکل
01:57سوشل بائی کار
01:58دیکھیں
02:00دیکھیں آج اس نے مجھ میں ارزامنے پایا
02:01کل اس کی باری آسکتی ہے ان کی آسکتی ہے
02:04حجی سب آپ کی آسکتی ہے
02:06جی جی ایسے
02:07ایسی عورت کا کوئی بھروسہ ہے
02:08بھائی شادی شدہ بال بچے دار خاندانی شریف آدمی کو اس طرح رسوہ کر رہی ہے
02:15ہم لوگ تو شرم سے اپنی نظر زمین میں گاڑ لیں
02:19بلکل صحیح کہہ رہے ہیں فراست جی
02:20بائی کارٹ ہوگا
02:22بائی کارٹ ہوگا
02:23بائی کارٹ ہوگا
02:24بائی کارٹ ہوگا
02:24بائی کارٹ ہوگا
02:25سچی بات تو یہ ہے
02:26کہ وہ عورت اب ہمارے درمیان رہنے کے قابل ہیں
02:29صحیح بات ہے
02:30بائی کارٹ
02:32دیکھیں نہ اس سے کوئی تعلق رکھے گا
02:34نہ کسی قسم کا باستہ
02:35انسان اکیلے جنگل میں رہ سکتا ہے
02:38لیکن انسانوں کے جنگل میں اکیلے رہنا
02:42بلکل ناممکن ہے
02:43تب دیکھیں یہ کیا کرتی ہے
02:45اور اس محلے میں وہ کس طرح رہتی ہے
02:47آپ نے کمال بات کی ہے
02:49ابھی سے سب لوگ سن لیں
02:50اس سے کوئی بھی بات نہیں کرے گا
02:52بائی کارٹ
02:56بائی کارٹ
02:57بائی کارٹ
02:58بائی کارٹ
03:00بائی کارٹ
03:02بائی کارٹ
03:02بائی کارٹ
03:04بائی کارٹ
03:05ارزام کے کارٹ
03:06بائی کارٹ
03:07کیوں رہے
03:08ارزام کے کارٹ
03:09نہیں کوئی بات
03:10نہیں نہیں لگا ارزام
03:11آپ اسٹونین چلے آئے
03:13لانے دھیر دفاع کرے
03:15چلے آئے
03:16آج آئے آج آج آئے
03:17محلے سے جائے نہ جائے
03:32چلی گئی نا
03:34اب دیکھتے ہیں کیسے سامنا کرے گی
03:37پینک مننجر شاہ زمین
03:41چلی تھی مقابلہ کرنے
03:43فرا سدھلی کا
03:45تاریک
04:01ایسے کیسے کہ سکتے ہیں آپ
04:06ماری شادی ہونے والی ہے
04:10تو میں لگتا ہے کہ یہ
04:12جو کچھ بھی باہر ہوئا ہے
04:15اس کے بعد میں تم سے شادی کروں
04:17اب
04:21تاریک ایسا نہیں ہے
04:23یہ سب چھوٹ بول رہے میں آپ کو بتاتی ہوں
04:27ہماری سامنے والی گلی میں ایک فراسط رہتا ہے
04:30اس دلو میرے گھر
04:31مین ایناف
04:32پلیز
04:38میری ایکس وائف
04:40نے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی تھی
04:43جو نبا کیا صرف
04:45آپ
04:49اللہ
04:51وہ
04:56اپنا سمجھتا سامنے
04:59بھروسہ کی ہے تم پہ
05:03کلی شازمی
05:09کوئی بہنہ نہیں سننا مجھے تمہارا
05:15یہ جو تمہارے ادھگر لوگ رہتے ہیں
05:20انہوں نے کچھ تو ایسا دیکھا ہے
05:25جو آکے اتنا شور مچائے اور اٹھار میں اس کے اپنے لیا ہے
05:27اپنے اٹھار میں نے کچھ بھی
05:41کچھ بھی
05:43کچھ بھی
05:47کچھ بھی
05:49ہمارے دن میں
05:51مجھے گئے
05:53اور مجھے گئے
05:55اور مجھے گئے
06:21مجھے گئے
06:51مجھے گئے
06:53مجھے گئے
06:55سونا ساری چیزیں لے لیا
06:57گھر جا کے یہ کہہ کہ یہ رہ گیا
06:59وہ میں سو گیا
07:01سب لے لیا میں نے
07:03جوٹ
07:05مجھے گئے
07:07اندازن کتنے لوگوں گے
07:09قرآن خانی پر
07:11سارے نیبرز کو بلایا ہے
07:15کیونکہ پہلی تف ہے نا اچھا نہیں لگتا
07:17اور
07:19سمان ہوگی اور ایک دو فریند ہے
07:21بس
07:23چلو ٹھیک ہے آرام سے
07:25بیٹھ کے مینو رسائے کر لیں گے
07:27اس کے بعد آدے کر لیں گے
07:29نا پلیز
07:31مجھے پتہ بہت تینشن ہوئی ہے
07:33مجھے وہ ٹیپکل والا مینو نہیں رکھنا ہے
07:35کیا چاہیے بھر تمہیں
07:37کچھ مزے کھا کھا کھا کھا
07:39کچھ بھی کھانا اچھا بنا ہوگا
07:41کھا کھا کھا کھا کھا کھا کھا
07:43کھا کھا کھا کھا کھا نہیں
08:01Okay, hush up.
08:02Hush.
08:04پس درامیگر والو.
08:09میں کوکنگ گھر ہوں.
08:13ابھی رہنے دوب تھک جاؤ گی.
08:16اللہ!
08:18It's so embarrassing. کوئی دیکھ تو نہیں رہا.
08:20دیکھ لیا تو کیا ہوا.
08:21شوہر ہو تم پیرے.
08:23مزاق تھوڑی کون سام کو چھپ کے لیٹھو.
08:25نکان آمہ سائن کی ہے.
08:27پسید پسید.
08:30کیا ہاں?
08:32اب نگر نوپ بلیسی کے لیٹھو.
08:34وہاں!
08:35آپ کو ہی نہیں دیکھے گا.
08:37وہاں!
08:39اتنی تمہیش ہے رام.
08:42تو کیا وہاں کسی نے دیکھ لیا تو?
08:51آج.
08:52مجھے
08:56مجھے پڑھتے ہیں
09:07کھر میں کوئی کوئی اعلق نہیں کرے
09:10کون ہے
09:22کون ہے وہ کون ہے
09:26دیکھو میں کسی جڑتی نہیں ہو پولیس کو بلالوں گی میں
09:29کون ہے وہ
09:52موسیقا
10:03موسیقا
10:05موسیقا
10:13حرم
10:17اللہ اکبر
10:21اللہ علیہ اللہ
10:28یا اللہ
10:33یا میرے مالک تُو نے دیکھا
10:37آج تیرے بندوں نے کس طرح
10:41مجھے رسوہ کیا
10:42بھرے مجمع میں میری
10:46عزت اچھا لی گئی ہے میرے رب
10:49میرے طرف سے بولنے والا
10:55میری سننے والا کوئی نہیں تھا
10:57اور مجھے پتہ ہے آگے بھی
11:01کوئی نہیں ہوگا سوائے تیرے میرے رب
11:03یا اللہ میں نے کبھی
11:08ایسا کچھ نہیں کیا کہ
11:10لوگ یوں دروازے پر آ کر
11:12مجھے سلیل کرے
11:13میرے کردار پہ انگلیاں اٹھایا
11:17میرے مالک
11:24جو میں نے سنا وہ
11:28ان لوگوں کی زبان سے نکلنے والے لفظ نہیں تھے
11:32ایسا لگ رہا تھا جیسے
11:34کوئی مجھ پر کوڑے برسا رہا ہو
11:37جنہوں نے میرے پورے وجود کو
11:49نیل و نیل کر دیا ہے
11:52میرے مالک میں کہاں جاؤں سوائے تیرے
11:55کس سے فریاد کروں
11:58تو میرا انصاف کرنا
12:01میرے مالک میں تجھ پر چھوڑتی ہوں
12:04تو میرا بدلہ لینا
12:07میرے آگے بیجے کوئی نہیں ہے لیکن
12:09لیکن تو ہے
12:13اور تو ہی میرا فیصلہ کرے گا
12:18یا اللہ
12:20بہت عذیت ملی ہے آج
12:23اس عذیت کا حساب میں
12:27تجھ پر چھوڑتی ہوں
12:30میں سب کچھ تجھ پر چھوڑتی ہوں
12:36بس تو
12:38مجھے مت چھوڑنا میرے مالک
12:41مجھے مت چھوڑنا
12:48مجھے متinated
12:50مجھے متeden
13:08کب PARK
13:10مجھے متر
13:13مجرے مت 57
13:15یو بھی
13:42جی جی
13:43ناشتہ لے آو بھئی
13:45مناہل
13:46مجھے لگتا میری آئسیڈ اور زیادہ کمزور ہو گئی ہے
13:49اللہ فراسج جی یہ نہیں لگائیں گے
13:51تو نظر کیسے آئے گا
13:53اوہ اچھا
13:54مناہل بیٹا جلدی لے کر آؤ ناشتہ
13:56ابو جی کو دیر ہو رہی ہے
13:58مناہل
14:00لے آو بیٹا جلدی لاؤ
14:02جلدی جیبل پر لگا
14:03ادھر لاؤ ادھر لاؤ مناہل
14:04ادھر لے کر آؤ ادھر لگاو بیٹا
14:06ادھر لاؤ
14:08ادھر لاؤ
14:09بسم اللہ
14:10اسلام اکو ابو جی
14:12اسلام
14:13تم مجھے یہ بتاؤ بہو
14:15اگر اسی طرح سے ناشتہ ہے جو ہے نا
14:17صوفوں پر اور کرسیوں پر بیٹھ کر کرنے ہیں
14:19تو یہ میز کس لئے خریدیا آخر تم نے
14:21مناہ یہاں بیٹھے بیٹھے تو اس لئے کہہ دیا نا
14:24مہمان وغیرہ آتے ہیں تو استعمال ہوتی ہے کھانے کے میز
14:27تمہاری منطقیں تمہیں جان
14:30خیر فراست مجھے یہ بتاؤ ذرا
14:34یہ رات کو اتنا شور کیا ہو رہا تھا
14:38شازمین کے بارے میں کیسی بری بری باتیں کہی جا رہی تھی
14:41اممہ کوئی بری باتیں نہیں کہی جا رہی تھی اس کے بارے میں
14:44آپ کو نہیں بتا شازمین کس ڈگر پر چل پڑی ہے
14:48بھائیہ مجھے کیا خبر ہو
14:50کون کیا کر رہے کس ڈگر پر چل رہا ہے
14:52میں تو بلو نے صبح آ کر بتایا ہے
14:54اگر میں یہ پوچھ رہی ہوں
14:57کہ سبھی لوگ آخر رات کو ہماری گھر میں کیوں جمع تھے
15:00ہماما
15:01فراست جی کا تو آپ کو پتا ہے نا
15:04ساری کولنی والے کتنی عزت کرتے ہیں ان کی
15:07مشورہ لینے آیا تھے ان سے
15:08اس لئے آئے ہوئے تھے سب
15:09ارے لے اللہ کا بڑا کرم ہے بٹا
15:12ورنہ ہم بندے کس قابل ہیں
15:14سوجہ ہماما
15:16میری پروردگار کا بڑا کرم ہے مجھ پر
15:19ہماما عزت ملنا بڑا مشکل کام ہے
15:22اور اس سے مشکل کام ہے اس کو برقرار رکھنا
15:26صحیح
15:27ہاں وہی تو
15:28اب ہر کوئی دہانی رکھتا ہے ان چیزوں کا
15:30ماں
15:31شازمین کو دیکھ لے آپ
15:33پتا ہے تارا تارا کی مردار ہیں اس کے گھر میں
15:37نہیں نہیں بیٹا
15:39ایسی بات موسے من نکالو
15:41دیکھو اس کے اس فیل کا فیصلہ اس کا رب کرے گا
15:45ارے ہم کون ہوتے
15:47کسی کے عبوں سے پردے ہٹانے والے
15:49بیٹیوں کے باپ
15:51ایسی لیے اماما ان سب کے یہاں آنے کے باوجود
15:54میں اس سورت کے گھر نے گیا
15:56وہ جانے اس کے فیل جانے
15:58اللہ جانے
15:59ہم کی بیٹ میں
16:00سمجھ رہی ہیں نا
16:01ارے بہت اچھا کیا بیٹا تونے
16:03اور ویسی بھی بیٹے
16:05تم بیٹیوں کے باپ
16:07اور بیٹیوں کے باپ کو
16:09ہر قدم پھونک پھونک کے رکھنا پڑتا ہے
16:11بلکل ایسی لیے اماما
16:13اس لیے میں ان کی باپ ممانی
16:15چلتا ہوں اماما
16:16ارے بہت اچھا کیا تم نے بنا
16:18میں تو ہر وقت
16:19تمہارے بچوں کے لیے دعا کرتی رہتی
16:21بس وہی کرتی رہا کریں اماما
16:23میں چلتا ہوں
16:24سبدا فرس
16:30بلو
16:31ارے او بلو
16:34ارے آکے برتن اٹھا یہاں سے
16:36سوفوں پہ بیٹھ کے
16:38کرسیوں پہ بیٹھ کے
16:39بلو سو رہا ہے ابھی تک
16:40چل
16:41آف
16:43کب استعمال ہوگی میز
16:44کب طریقے سے کھایا پیا جائے گا
16:46موسیقی
16:48موسیقی
16:50موسیقی
16:52موسیقی
16:54موسیقی
16:56موسیقی
16:58یہ سب نہیں چلے گا یہاں پر
17:12اوسرے محلوں میں چلتا ہوگا
17:13ہمارے محلے میں سب نہیں چلے گا چلو
17:16یا ہوش کے داخل لو
17:17کہا خود کو بھسا رہے ہو
17:18یہ عورت بالکل اس قابل نہیں ہے
17:20جس سے شادی کر کے گھر بسایا جائے
17:22آئے دن نتنے چہرے
17:24یہاں دیکھے جاتا ہے
17:28لیز
17:36انہوں نے کچھ تو ایسا دیکھا ہے
17:38جو آکے اتنا شور مچایا
17:39اور انہوں نے اتنا اتنا بھی ہے
17:40کیوں مدد نہیں
17:45میں نے سفراست کی
17:46انسان کی روپے چھپا شہطان
17:50نہ اسے اندر آنے کو کہتی
17:53نہ آج یہ سب ہوتا میرے ساتھ
17:58خالا
18:04خالا
18:04وہ کتی دیر سے آپ کا انتظار کر رہی تھی
18:06کالز کر رہی تھی آپ کو
18:08آپ نے بات ہی نہیں کی
18:10میں بہت پریشان ہوں خالا
18:12عجی بل جانے مجھے
18:15وہ اس دن جو کچھ بھی ہوا نا
18:17اس دن جو کچھ بھی ہوا
18:19اس کا اندازہ بھی ہے تمہیں
18:21تارک نے کتنی باتیں سنائی مجھے
18:23خالا میں فہی تو آپ کو بتا رہی ہوں کہ
18:29ٹھیک ہی تو کہہ رہے وہ
18:31ٹھیک ہی تو کہہ رہے
18:32تمہیں اپنی بہو بنانے کا خیال بھی تو میرے ہی ذہن میں آیا تھا
18:36میں نے تو یہ سوچا تھا
18:38کہ میرے خاندان کی بچی ہے
18:41اس کی زندگی عباد ہو جائے گی
18:43اور اسی لیے
18:45اسی لیے تمہیں اپنی
18:47بہو بنانے کا سوچا
18:49اس کے لیے پسند کیا
18:51لیکن مجھے کیا پتا تھا
18:53کہ یہاں تو معاملہ کچھ اور نکلے گا
18:56بیروپی خالا
18:58تارک کو غلط فہمی ہوئی ہے
19:01ایسا کچھ بھی نہیں ہوا
19:03آنکھو دیکھیں غلط فہمی نہیں ہوتی
19:06یازمین
19:06بہت دکھ دیا تمہیں
19:08بہت دکھتی ہے تمہیں مجھے
19:10میں تو سوچ بھی نہیں سکتی تھی
19:13کہ میرے خاندان کی بچی
19:14ایسی نازیبہ حرکت بھی کر سکتی ہے
19:17آرہا
19:18آپ تو سنی نہیں رہی ہے
19:20آپ نے کیسے یقین کر لیا
19:23کہ میرا کردار اتنا ہلکا ہے
19:25آپ کا خون ہوں میں
19:26میری ساری زندگی
19:28آپ کی نظروں کے سامنے گزری ہے
19:30آپ کیسے ان باہر والوں پر یقین کر سکتی ہیں
19:35مجھ پہ یقین نہیں کر رہے ہیں آپ
19:37ان پر یقین کر رہے ہیں
19:39ارے وہ باہر والا کوئی ایک ہوتا نا
19:41تو یقین بھی کر لیتے
19:42لیکن وہاں تو پورا محلہ کٹھا ہو گیا
19:45ارے جھوٹا ایک بندہ ہوتا ہے نا
19:47سب تو نہیں
19:48سب جھوٹے ہیں
19:49سب جھوٹے ہیں
19:52یہ اعزام ہے مجھ پر
19:54اور یہ سب اس ایک آدمی کا کیوں دھر آئے
19:58خالہ اس نے مجھ پر
20:00ارے وہ ایک آدمی
20:01اتنے بندے کیسے کٹھے کر سکتا ہے
20:03چلو مان لیا
20:04اگر ایسا تھا بھی
20:06تو تم کیوں خاموش رہی
20:07جا کر پولیس میں ریکوٹ درج کرواتی نا
20:10ارے پرچہ کٹھواتی ہوں سادمی پر
20:12یہ یہی غلطی ہو یہ
20:13ویسے تم بڑی
20:14ہر معاملے میں مردوں کے مقابلے پر ہوتی ہو
20:17یہاں کیوں خاموش رہی تم
20:18یہی کرنا چاہیے تھا
20:20اب چاہے تم نے جو بھی کرنا یا نہیں کرنا
20:22اس سے کوئی غرض نہیں ہے
20:23کیونکہ میرا بیٹا تمہاری شکل بھی دیکھنا نہیں چاہتا
20:26ارے وہ کسی جوہر چکے کی بیٹی سے شادی کر لے گا
20:31لیکن کردار کے ہلکے پن کو برداشت نہیں کرے گا وہ
20:34ارے میں بھی سوچوں کہ تمہارے شور کے جانے کے بعد
20:39یہ یکا یک تم نے خاندان میں آنا جانا کی چھوڑ دیا
20:42مگر نہیں
20:43مجھے کیا پتا تھا
20:45کہ یہاں تو معاملہ ہی کچھ اور چل رہے بھائی
20:47بس خالہ
20:48آپ بہت بول رہی ہیں
20:52اور بہت غلط بول رہی ہیں
20:56اچھا
20:57اب تم مجھے آنکھیں بھی دکھاؤ گی
21:00شاہزمین تمہاری وجہ سے میرے بیٹے کو تکلیف پہنچی ہے
21:04ارے کتنی مشکلوں سے میں نے اسے راضی کیا تھا اس شادی کے لیے
21:07ارے وہ تو مانی نہیں رہا تھا
21:10مگر آپ
21:10اب توہا کر لیے اس نے
21:12تمہاری شکل بھی نہیں دیکھا گا وہ کبھی
21:14میں تمہیں قدم معاف نہیں کروں گی شاہزمین
21:17تم اتنا گر گئی ہو
21:19مجھے یقین نہیں آتا کہ تم میری ہی بہن کی بیٹی ہو
21:22مگر آج کے بعد
21:24تمہارا میرا کوئی واسطہ نہیں ہے
21:26اور نہ کبھی میں تمہاری شکل دیکھوں گی
21:29مجھے میں تمہارے لیے اور تم میرے لیے
21:47مجھے میں تمہارے لیے اس کے بعد
22:05موسیقی
22:31آر کوئی برسن نی میرا تھاؑ گھر میں
22:33جو لوٹے میں لے آیا پانی
22:34نمکو
22:36جا حاجی صاحب کے پاس جا
22:37میں اس کے ٹرمینل چیک کروں
22:39انہوں نے پلاس اور پیچکس لے کر آن سے
22:41جلدی جا نکل نکل
22:45شاہزبین
22:47اب پتہ نہیں یہ کیا باتیں کرے گی
22:59تاوالیکم
23:00فارک مصرم
23:01کیسی
23:01میں بکل ٹھیک تم کیسی ہو
23:03اللہ کا شکر
23:04کھین جا رہی تھی
23:05ہاں بس گروسی کرنے جا رہی تھی
23:07آرہ واہ
23:08گروسری بے اپنی خود کرتی ہو
23:10فانل پریست
23:11آو گھر آب
23:13نننننینینی
23:14نننینی
23:14دانی ننینی
23:15دانی نینی
23:15یہ دونو آپس میں اس میکنی یتنی کلوس کیسے ہو گئی
23:18اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلی
23:20میں اس تمہی انویتیشن دینے آئی تھی
23:22فرائیڈ کو مینے گھر پر کران خانی ہے
23:24ان یووز
23:25حافت کم
23:26شاید اسے پتا رہی ہے
23:30آن میں
23:33کوشش کروں گا
23:34کوشش نہیں کرنی
23:35لازمی آنا ہے
23:36شیئر
23:41اچھا ایک بار باتاو
23:43میرے آنے سے کسی کو پروblem تو نہیں ہوگی
23:48پروblem ہو بھی لو کیا فرک پڑتا ہے
23:50تم نے لازمی آنا ہے
23:52ہجا بہت اچھا لیے
23:53آن ٹھیک ہے میں آ جاؤں گے لیکن
23:57شاید کچھ لوگوں کو اچھا نا بگے
24:00تو نا لگے
24:01میرا گھر ہے میں جس کممزی بنام
24:04آپ کو کم
24:04میں آم
24:05ستر میں شنٹی ہے
24:06ٹھیک
24:07ہیپی شاپنگی
24:08ٹھیک
24:08خدا پیس
24:09خدا پیس
24:26شنٹی ہے
24:40واہ واہ واہ واہ جیتی رو بٹا خوش رو اللہ نصیب اچھے کرے تمہارے
24:45کب سے انتظار تھا مجھے اپنے چشمے کا اچھا ہوا آ گیا اب کم سے کم مجھے آرام تو ہو جائے گا
24:54آپ کو ٹھیک تو نظر آ رہا ہے نا نمبر ٹھیک ہے
25:00ارے ہاں ہاں بلکل ٹھیک ہے اللہ کا شکر ہے
25:05کیا ہوں اب
25:09ارے کیا بتاؤں بٹے بس
25:12کدھوں میں تردور ہے میرے
25:14میں دبا دیتی ہوں
25:16آجا ہوں
25:17ٹھیک ہے
25:23جیتی رو بٹا جیتی رو
25:26ارے بچے
25:28اپنی بہن کو بھی تو سکھا دو کچھ تھوڑا
25:31اچھی لڑکی کیسے بنا جاتا ہے
25:34وہ میری سنتی کہاں
25:35مجھے تو کسی خاطر میں نہیں لاتی وہ
25:38ارے
25:40سارا قصور روبینا کا
25:43ماں ہی تو ہوتی ہیں
25:45جو بیٹیوں کو سب سکھاتی ہیں
25:47توڑ طریقہ ہر چیز
25:49دادے اس میں امی کا کیا قصور ہے
25:51میری تربیت پہ تو انہوں نے کی ہے نا
25:54ارے ایسے ہی
25:56تمہاری تربیت اس نے کیوں کی
25:58ارے تمہاری تربیت تو میں نے کی ہے بٹا
26:02تب ہی تو تم ایسی ہو
26:05بتا ہے
26:07میرے حصے کی ہو تم
26:10بلکل ٹھیک ہے
26:13اور آپ میری پیاری دادی ہیں
26:16جیتی رو بٹا
26:17جیتی رو خوش رو
26:19آپ کے لئے حربہ بنا لوں
26:20مجھے موٹا کرنے کا ارادہ ہے تمہارا
26:25ہاں نا چھے لگنگی آپ
26:28چلو تم بناوگی تو میں شوق سکھا لوں
26:31ٹھیک ہے
26:32جیتی رو
26:38بہت اچھا لگا بٹا
26:40بس شکریہ تمہارا
26:42جیتی رو میری جان جیتی رو
26:45شکریہ
27:15موسیقی
27:45موسیقی
27:50موسیقی
27:58دیکھا
28:00کہ میں کچھ کچھ کر سکتا ہوں
28:04مجھ پر ملی اٹھانا اتنا سان کام نہیں ہے
28:08تمہی کیا لگتا ہے
28:11هاں
28:12تم مجھے ڈراؤ گے ڈھمکا ہو گے
28:15مجھے بدنام کرو گے اور میں یہ گھر چھوڑ کے چلے جاؤں گے
28:20تمہاری بول
28:22آرے وہ تو نظر ہی آرہا ہے
28:27کس کتر گھٹیاں انسانت جا
28:30ذرا شرم نہیں ہے تم
28:33جس طرح تم نے مجھے بدنام کیا ہے نا
28:36کیسے بول سکتے ہو کہ تمہاری بیٹیاں بھی ہیں
28:40ان کے آگے بھی یہ سبا سکتا ہے
28:41ہاں اشتا کیا کر رہی ہے تم خوف کرو خدا کا
28:44ایک بیوہ پہ توہمت لگائی ہے تمہاری
28:48ایک بیوہ پہ
28:50پورے محلنے میں بدنام کیا ہے کچھے
28:54میری آہ لگے گی تمہیں
29:01جاکا رہو
29:02بات تو سنو
29:04بات ختم نہیں ہوئی میری ابھی
29:07خدا کا خوف کرو کوئی
29:10خدا کا خوف تو تم کرو
29:14خدا نے بھی خوب رسی دھیڑی کیوئی ہے تمہاری
29:17کسی دن وہ ایک جھڑکا دے گا نا
29:21تب پتہ چلے گا تمہیں
29:24اور جو کچھ بھی تم نے کیا ہے نا
29:28وہ تمہاری بیٹیوں کے آگے آئے گا
29:31خدا کا خوف کرو کچھ
29:32اور میں یہی
29:35یہی رہوں گی اسی گھر میں
29:37بلکل تمہارے سامنے
29:38اور دیکھوں گی سارا تماشا
29:43جس طرح تم نے مجھے زرین کیا ہے نا
29:46بلکل اسی طرح تم زرین ہوگے
29:50جس طرح اس محلے میں میں بدنام ہوئیوں نا
29:53بلکل اسی طرح تم
29:55اپنی بیٹیوں کی بدنامی دیکھو گے
29:59ایک بیوہ کی زندگی جینے سے چینی ہے تمہیں
30:01چینی ہے تمہیں
30:04اتنے لوگوں کے سامنے رسوہ کیا ہے تمہیں مجھے
30:07ہاں
30:10میری آہ لگے گی تمہیں
30:14اب یہ رسوہ ہی تمہاری بیٹیوں کا مقدر بنے گی
30:18بددعا ہے میری
30:21اور اس وقت کا انخزار ہے
30:29اب جاؤ
30:31اب جاؤ
30:33جاؤ
31:01جاؤ
31:07اب جاؤ
31:11اب جاؤ
31:12با جی
31:22با جی
31:24ہاں
31:25با جی
31:26وہ
31:28کل کی دعوات آئی ہے
31:32کونسی
31:34با جی
31:35با جی
31:36کونسی با جی
31:37بلو
31:38شبد دم
31:40سنم با جی
31:42ان کی گر سے
31:43کس چیز کی دعوات ہے
31:44قرآن خانی شاید کل ان کے گھر پر پوری موحلہ با آئی ہے
31:48پورا موحلہ با آئی ہے
31:49تو جی بھولا خود سے
31:50کہا ہے تو بتا رہو نا
31:52بہتا بتا رہو نا
31:53پوری با کیا کر
31:54جا سکت
31:55جو
31:57دیکھ لیں اما
31:59پڑوسی ہے ہماری
32:01فون اٹھا کے خود سے دعوات نام آئی نہیں دیکھ سکتی تھی
32:05مولازم کے ہاتھ کلوا دیست philanthrop
32:07دیست ہیں ارے کیا فرق پڑتا ہے بیٹا اللہ کے کلام کا بلاوہ ہے
32:14ارے جیسے ملے ویسے قبول تم دونوں بچیوں کو لے کر چلی جانا
32:20وہاں پر اماں کیا مطلب اس بات کا ہم بھی اللہ کے بندے ہیں اللہ
32:26کے کلام کا بلاوہ ہے تو خود بھی تو کہہ سکتی تھی نا میں تو صرف
32:29یہ کہہ رہی ہوں کہ انسان تھوڑی تمیز سے احترام سے عزت سے کسی
32:34کو دعوتنامہ بیشتا ہے یا عزت کرتا ہے تو باپسی میں عزت ملتی ہے
32:38دیکھو روینہ تمہاری تو بیٹا عادت بن گئی ہے ہر بات میں اتراز اتراز اتراز
32:47اتراز والی بات میں اتراز ہی کروں گی نا میں
32:50چھا می چھوڑیں آپ مجھے بتائیں کہ کل میں نیا جوڑا پین کے جاؤں گی
32:56آپ مجھے پیسے دے دیں تاکہ میں بھی جا کر شاپنگ کر رہا ہوں
32:59کل تو سارے تیار ہو رہے ہوں گے نا کہاں ٹائم ملنا ہے پھر شاپنگ جانے کا
33:03اٹھ جائے کرو تم ہے نا جیسی انین سے اٹھتی ہو ہمارے سر پر ساوار ہو جاتی ہو
33:08اچھا ٹھیک ہے امی
33:10صبح صبح مجھے باتیں نا سنائیں
33:12نہیں دینے پیسے نہ دیں میرے پاس ہیں
33:15میں خود کر لوں گی شاپنگ
33:17تمہارے پاس ہیں تو پھر مجھ سے کیوں مانگ دی ہے تم
33:19اچھا بھئی بس کر دیں
33:22فرید کو کہیں بس مجھے مال لے جائے
33:24اببو آپ کو کیا ہو گیا
33:38اببو جی
33:42کیا ہو گیا آپ کو
33:44السلام علیکم کیا ہوئے براسط جی
33:46پریشان لگ رہے ہیں
33:47نہیں
33:47اتھر ہے اتھر ہے اندھر ہے اندھر ہے
33:50بیٹھے بیٹھے بیٹھے
33:51اببو ہاں بیٹھے نا بیٹھے
33:53کیا ہوئے آپ کو
33:54ہاں
33:55ہاں
33:55ہاں
33:56ہاں
33:57ہاں
33:58کچھ رہے ہوا
33:59ہاں
34:00ہاں
34:01کیا
34:02کیا بات کر رہے تھے تم
34:04رو
34:05وہ سنم ہے نا
34:06ہاں
34:07قرآن خان ہے اس کے گھر میں
34:08تو دعوت نامہ بھیجا
34:10وہ بھی بلو کے ہاتھ
34:11بھائی
34:12خود فون کر دیتی
34:14بول دیتی
34:15پڑوسی آخر
34:16بس بھی کر دو روپی نا
34:18خامخا کا واویلا مچا رہے ہو تم تو
34:20تم تو
34:21پڑوسی ہیں ہمارے
34:23کوئی میرے اور تمہارے رشتہ دار نہیں ہیں
34:25جو گھر آ کر بلاوا دے کر جائے
34:27وہ بھی قرآن خانی کا بیٹا
34:29آج کل تو لوگ شادی کے دعوت نامے دینے کیلئے گھر نہیں آتے
34:33اممہ آپ نے تو میری ہر باغ میں بس نفی کرنے کی
34:35اوہو
34:36کیا
34:37کیا ہو گیا تمہیں
34:39اممی اپنی جگہ بلکل ٹھیک ہے
34:42ہاں
34:43کیا
34:44ہاں
34:45بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
34:46سنو نا وہ
34:48پڑوسی ہیں وہ ہمارے
34:50ان کے جو گھر کا طور طریقہ ہوگا وہ
34:54بیسے ہی چلیں گے
34:55اور جو ہمارا ہوگا ہم بیسے
34:57ہم خاندانی لوگ ہیں
35:04اس لئے یہ
35:06چھوٹی چھوٹی باتیں دن پر نہیں لیتے
35:14چلی جانا تمہا
35:16بچیوں کے ساتھ
35:18چلی آئیں
35:27موسیقی
35:41جبان جیسے ہیں
35:43تالو کو جاہ لگی ہو
35:47اس کے ہلواز
35:49جیسے میرے کانوں میں
35:52سیسا ڈالا جا رہا ہوں
35:54تو کیوں چپ رہے آپ
35:57سنانی تھی نا اس کو
35:58اچھی اچھی
35:59ہوتی کون ہے
36:01ہماری بچوں کو
36:02بد دعائیں دینے والی وہ
36:04دیکھنا اللہ غارت کرے گا
36:06دریوں میں مانی مانی پھرتی ہے نا
36:08بے زد ہوگی انشاءاللہ
36:10اللہ
36:14اللہ نہ کرے وراسد
36:16ہماری بیٹیوں کو کبھی کوئی دکھ پہنچیں
36:18میں طبیت ہی کرتا
36:21باگل ہو تم کیا
36:22باگل ہو
36:23باگل ہو
36:25دعوہ کرو
36:26کچھ باولا ہو کے کٹنے کو دوڑے تو
36:28خود تھوڑی جا کے اسے کٹھواتے ہیں
36:31کنارہ کرتے ہیں اس سے
36:32کنارہ کرو
36:34لیکن
36:36اس کی عجورت کیسے ہو
36:37کہ آپ کو اس نے یہ سب باتیں سنائی ہیں
36:39کسی کی دن پہ پاو آئے گا
36:41تو وہ بلبلائے گی نا
36:44اور بد دعائوں سے کیا ہوتا
36:46وہ بیٹھا ہوا ہے نا اوپر سے
36:48اوپر سے سب کچھ دیکھ رہا ہے
36:50کچھ رہا ہے
36:52کوئی کسی کے ساتھ اچھا کرے
36:53یا مرک
36:54فوراں گستی کھینچ دیتا ہے وہ
36:56کھینچتے کر اسی
36:58تم درکوزر کرو بس
37:00تفاہ کرو
37:02اتنا حالا صرف
37:06کہاں سے لائے ہیں آپ فراسط
37:09وہ آپ کے موہ پہ آپ کی بیٹیوں کو بد دعائیں دے رہی ہیں
37:13اور آپ درکوزر کرنے کو کیر
37:15کیسے کر لیتے ہیں آپ ایسے فراسط
37:19اللہ جب کسی کی تل میں نرمی ڈال دیتا ہے تو وہ
37:24وہ ایسا ہو جاتا ہے
37:26میرے جیسا
37:27میرے جیسا ہو جاتا ہے
37:30اچھا چلے
37:32میں آپ کے لئے پانی لکھ رہا ہے
37:34میں آپ کے لئے پانی لات دیوں
37:54دیکھتا ہے وہ بندیاں
37:56کھوڑی شرم تو کر
38:00خدا تو دیکھتا ہے وہ بندیاں
38:04کھوڑی شرم تو کر
38:08خدا تو دیکھتا ہے وہ بندیاں
38:12کھوڑی شرم تو کر
38:16خدا تو دیکھتا ہے وہ بندیاں
38:20کھوڑی شرم تو کر
38:23موسیقا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended