Skip to playerSkip to main content
#pmshehbazsharif #fieldmarshalasimmunir #pakafghanclash #pakAfghanWar #pakarmy #pakistan #india #jf35 #pakvsind #pakistanairforce #indianairforce #pti #ptigovernment #cmkpk #sohailafridi #kpkcabinet #pti #asifzardari #bilawalbhutto #maryamnawaz #breakingnews #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DgUNL95vhMDT8TUaCPtV0S-

Host:
- Ashfaq ishaq Satti

Guests:
- Bilal Azhar Kayani PMLN
- Sher Afzal Khan Marwat (Senior Leader)
- Air Marshal (R) Asim Suleiman (Defence Analyst)

Pakistan to Respond Strongly to Irresponsible Indian Statements - Air Marshal R. Asim Suleman

''Pakistan Ready with Surprise'' JF-35 Entry Alert for India? Air Marshal R. Asim Suleman Statement

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . .
01:30. . . . . . . . . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . .
02:01as they have to go ahead and take care of the leadership
02:05and have to pay attention
02:07and have to pay attention to them
02:09so let's see that it's on top of the head
02:12now what's going on is that the bullet proof
02:14that the group of people who had to get out
02:16the same political justice that they had to get out
02:18that they didn't get out of it
02:20so then the other things that they had to get out of it
02:22a new problem is that the other problem is that
02:24there are many issues that
02:26but in the end we have seen a thing that
02:27a-care point of view
02:29uh تحریک انصاف میں یعنی کہ نوے لوگوں نے ووٹ کیا سوحیل آفریدی
02:32کے لیے تو that's a big thing اس کا مطلب یہ ہے کہ کے پی کے حد تک
02:35party intact ہے اور بانی کی ہدایت پر انہوں نے ظاہر ہے ووٹ کیا
02:39وزیرعالہ کو تو اب پھر سے احتجاج کی باتیں سننا شروع ہو گئے ہیں
02:44کہا یہ جاتا ہے کہ دوبارہ سے احتجاج کا کوئی مقصد ہے نومبر سرد
02:48مہینہ ہوتا ہے لیکن پھر بھی اس حوالے سے جنید اکبر صاحب یہ
02:52کہتے ہیں کہ option ہے ہمارے ساتھ تو سنیے ذرا انہوں نے کیا
02:55کہا ہم political لوگ یہ ہمارے پاس option ہی کیا ہے بالکل سی
02:59باتیں میں تو یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ نومبر میں ہم نے نکلنا
03:01ہو سکتا ہے نومبر سے پہلے نکل ہو سکتا ہے نومبر میں اس کے
03:04علاوہ بھی ہمارے ہیں کچھ option پر ہم بات ہو رہی لیکن یہ اس میں
03:08ہے کہ ہمیں دوبارہ احتجاج پر جانا ہے اس کی طریقہ کار اس کی
03:11جگہ یہ انشاءاللہ تالہ بہت جلدی سیٹ ہو جائے اور طریقہ کار سے
03:15بابت اور کس طریقے سے نوجوانوں کو utilize کریں گے ان کو آگے
03:18بڑھائیں گے اس پہ جنید اکبر نے کیا کہا وہ بھی دیکھیں ہم جو
03:22ہے یود کو آگے بڑھائیں گے ہماری اکثریت بھی یود سے ہے ہمارے
03:25ووٹر بھی یود ہے ہمارے جتنی احتجاجیں بھی ہوتی ہے وہ یود
03:28ہوتی ہے تو خان صاحب کی بھی پارٹی کی بھی پالیسی ہے کہ ہم یود
03:32کو لے کے آئے اور اس کے قیادت دے میں اس سے جو خطرناک چیز جو
03:35میں دیکھ رہا ہوں نہ اور میں کہ تو اللہ تعالی نہ کرے عام پہ
03:39جو سب سے زیادہ پریشر ہے ہمارے ووٹر کا اکثریت جو وہ یود
03:42ہے یقین کرے ڈیڑھ دو سال تقریباً ہو گئے ڈیڑھ سالیسی
03:46الیکشن کے کوئی آتا ہے تو کیا کہتا ہے کہ بیان ہم نے ووٹ
03:49دیا تھا عمران خان کو کب نکال ہوگی اور میں اس دن سے
03:52ڈر رہا ہوں جب یہ لوگ ہمارے بغیر نکل آئے ہاں جی اس پر اب
03:56بیرسٹر گوھر کیا فرماتے ہیں وہ بھی ذرا دیکھئے نائندہ اس
04:02نویمبر میں آنے والے نومبر میں کسی احتجاج کا ابھی تک خان
04:04صاحب نے کوئی اعلان نہیں کیا خان صاحب نے اعلان نہیں کیا
04:07سلمان اکرم راجہ صاحب بھی ہم نوائے ہیں ان کے وہ بھی یہی
04:10کچھ بات کرتے ہیں سنیں ذرا میرے علم میں بھی ایسی کوئی بات
04:13نہیں ہے دیکھیں تحریک تو ہماری چل گئی ہے جس کو آپ احتجاجی
04:16تحریک کہتے ہیں کہ ایک دن ہو ایک جگہ ہو جہاں پہ ساروں
04:20لوگ آ جائیں وہ اس وقت نہیں ہو رہا عوام آتی ہے بہار تو
04:23آ جاتی ہے وہ انتظار نہیں کرتی جو عوامی انقلاب ہوتا ہے وہ
04:27عوام برپا کرتی ہے اس کے لیے ان کو ضرورت نہیں ہے کہ میں
04:29کال دوں یا کوئی اور کال دے اگلائزیشن بھی ہوتی ہے وہ ہو
04:33رہی ہے وہ اپنے طریقے سے ہوتی ہے کوئی بٹن نہیں ہے میرے
04:35پاس اگر آپ کا یہ خیال ہے کہ میں کہوں پرسوں دو کروڑ بندے
04:39آ جائیں فلا جگہ اور وہ آ جائیں گے تو ایسے نہیں ہوگا
04:41بس بیس ہزار سے نہیں آتا انقلاب بھئی عوامی انقلاب کے لیے
04:45یہ تو نہیں ہوتا لیکن ظاہر ہے کوئی لیڈر تو ہوتا ہے جو
04:47ان کو لیڈ کرتا ہے جتھے تو اس طرح سے نہیں جاتے تو یہ
04:50بھی ایک اپنی جگہ ہے رانہ صنع اللہ صاحب سے پوچھا گیا
04:53ممکنہ اعتجاج سے متعلق تو انہوں نے کیا فرمایا ذرا دیکھئے
04:56دیکھیں جواب تو پہلے سے سخت ہوگا لیکن میری
04:59اسیسمنٹ یہ ہے کہ یہ نہیں آ سکیں گے کوشش کریں گے لیکن اس
05:04مرتبہ ان کو اسلام آباد ڈی چوہ تک نہیں پہنچنے دیا جائے گا
05:09جو اٹک بریج ہے اس کو اگر موسر طور پر بند کیا جائے تو نہیں آ سکتے
05:13اس کے علاوہ بھی دو تین پوائنٹس ایسے ہیں جن کو اگر موسر طیقے سے
05:17بند کیا جائے تو یہ آنا ممکن نہیں ہے
05:20چلیں جی اب جو مہمان ہیں ان سے آپ کا تعریف کراہ دیتے ہیں
05:23بلال ازرکیانی صاحب وزیر مملکت برائے خزانہ اور ریلوی
05:26ہمارے ساتھ سٹوڈیوز میں موجود ہیں ساتھ ساتھ شیر افضل خان
05:29مروت صاحب بھی ہمیں جوائن کیے ہوئے ہیں سٹوڈیوز میں رکنے قومی
05:32اسمبلی ہیں شیر افضل صاحب کیا لگ رہا ہے معاملہ ابھی تک
05:37پہلے ہماری بات ہوئی تھی جب نام آیا تھا سویل آفریدی صاحب کا
05:39اب وزیر اعلیٰ بن گئے ہیں تو خود چلا رہے ہیں کون چلا رہے ہیں
05:44یا چل رہی ہے ابھی حکومت کے پی میں
05:46بہت شکریہ ساتھی صاحب وزیر اعلیٰ صاحب تو بن گئے ہیں لیکن
05:51حکومت چلانا معاملات چلانا اور حکومت کو کامیاب کرنا
05:56اصل ٹارگٹ یہ ہے آہ علی امین خان کو اٹھایا گیا یہ ایک چیز کا
06:01ادراک نہ ہو سکا پی ٹی آئی کو کہ علی امین خان بڑی مشکل سے اس
06:05وقت اس نے حکومت کی باگڈور سنبھالی توازن قائم کیا رکھا تاکہ
06:10حکومت چل سکے جو آلات ہیں ملک میں جو سیاست ہیں جو نہیں
06:15وزیر اعلیٰ صاحب آئے ہیں اور جس طریقے سے چیزیں جو ہے آہ
06:19still
06:47I think three of the three issues are one of the issues.
06:51That's what I am saying.
06:53If you have a contract or you have a hesitation,
06:58then the first thing is that you have to do one point.
07:03What should be strategy?
07:05What should you do in the future of one year,
07:08especially in November after that,
07:10there is no strategy.
07:12There is no strategy.
07:14How can you do it?
07:16Leadership.
07:17Worker can't come here.
07:19And this is a certain number of so we can't build it.
07:23That's why we've said that we can't get out.
07:26We can't go through it.
07:28We can't go through it.
07:29We've said that we can build the implementation of the times of two years.
07:33So in November,
07:35I choose to go through this because we have to get out of it.
07:38That's how we have to get out of it.
07:40ڈیوٹی آئی کی
08:10سیاست ہے وہ طاقت
08:12یا وہ جو احتجاجی
08:14سیاست کی جو قوت ہے وہ انتہائی
08:16کمزور ہو چکی ہے
08:17یعنی کہ یہ جو ابھی آپ نے
08:20رانہ صاحب کا بیان سنایا کہ جی یہ
08:22اس دفعہ ہم اٹھک پار
08:24بھی یہ نہیں کراس کر سکیں گے
08:26میں یہ دیکھ رہا ہوں
08:28کہ جس طریقے سے یہ احتجاج
08:30کے معاملات پر ڈیوائیڈڈ ہیں
08:31دوسری بات یہ ہے کہ سارے توقعات
08:34نئے وزیراعلا صاحب سے انہوں نے
08:36باندھ لیے ہیں
08:37اب نئے وزیراعلا صاحب کو اتنی
08:40انفیحان میں ڈالنا پھر صوبائی حکومت
08:42کو جو ہے اس طریقے سے
08:44کنفرنٹ کرانا
08:46میں تو نہیں سمجھتا ہوں
08:48کہ یہ چیزیں وزڈم پر مبنی ہیں
08:50اس پہ آتے ہیں پھر
08:52مجھے یہ بتائیں کہ یہ
08:53پہلا بیان احتجاجی سیاست کا
08:56چیمپئن ہوں اب جس طریقے سے
08:58پریشر بیلڈ ہوتا ہے کہتے ہیں
09:00کہ اسلام آباد آتا ہوں کیا سوچ ہے
09:02وفاقی حکومت
09:04بسم اللہ الرحمن الرحیم ستی صاحب
09:05بہت شکریہ اپنے شعب دعوت دینے کا
09:07یہ کافی نا یہ ایک ریپیٹ کیسٹ ہے
09:10کیسٹ اس دور کے لیے
09:11ہم سے بھی ینگ لوگ ہوں گے
09:13میرے خیال سے
09:14میں بھی اپنے آپ کو سیاست میں
09:16قوس کم جوان تصور کرتا ہوں
09:17مگر ہم سے بھی جنگر
09:18لوٹ جو ہے وہ
09:20اس ملک کی اکثریت ہے
09:21جو کی کا
09:22ظاہر ہے
09:22ان کو شاید کیسٹ یاد بھی نہیں ہوگی
09:24مگر یہ ایک ریپیٹ ٹریک ہے
09:26آپ کہہ لیں
09:26چونکہ ہر چند ماہ بعد یہ بات ہوتی ہے
09:28کہ تجاج کا اعلان ہوتا ہے
09:30پھر آپ ہم سے پوچھتے ہیں
09:31یہی سوال
09:31کہ حکومت کیا سوچ رہی ہے
09:33تو میں وہی جواب دوں گا
09:34جو میں نے پہلے بھی دیا تھا
09:35آج پھر سے دوں گا
09:36کہ حکومت اس کے بارے میں سوچتی نہیں ہے
09:38آپ کے شو میں آکر آپ نے سوال کیا ہے
09:39تو پہلی دفعہ دن میں
09:40اس کے متعلق سوچا ہے
09:41حکومت کو اس سے زیادہ بہتر کام ہے
09:43آپ خزانے کا سوچ رہے ہیں
09:45رانہ صنی اللہ علیہ صاحب
09:45اس بارے میں سوچ رہے ہیں
09:46نہیں رانہ صاحب نے ایک اپنی
09:47رائے اور تذزیہ دیا
09:48رانہ صاحب سینئر بھی ہیں
09:50اور ایک ان کا
09:51ایک سیازی کت کارٹ بھی ہے
09:53تو دیکھئے وہ نیچرلی
09:55انہوں نے ایک دیا ہے
09:56مگر میں آپ سے یہ کہہ رہا ہوں
09:57کہ حکومتی ترجیحات میں
09:58ہرگز بھی یہ کوئی ایسی چیز نہیں
09:59جس کے اوپر ہم اپنا وقت
10:01لگا رہے ہیں
10:02اور پہلے بھی آپ نے دیکھا ہے
10:04کہ جتنے موہیں اتنی باتیں
10:06پی ٹی آئے میں
10:06آج بھی یہی آپ نے
10:08یہاں پر دکھایا ہے
10:08تو دیکھئے ایک تو پہلی بات یہ
10:10کہ وہ کھودا پہاڑ
10:12نکلا چوہا والی ہی
10:13معاملہ یہاں پر لگ رہا ہے
10:15مگر اس سے زیادہ
10:16تشویشناک بات یہ ہے
10:17میرے نزدیک کہ
10:19نئے سی ایم کو
10:21اگر تو ہٹانے کا میار یہ ہوتا
10:23یا پرانے سی ایم کو ہٹا کے
10:26نئے سی ایم کو لگانے کا میار
10:27کے پی میں یہ ہوتا
10:28کہ دیکھئے
10:29ہم یہ سمجھتے ہیں
10:30کہ دیشت گھردی میں جو جنگ جا رہی ہے
10:32اس میں بہتر کردار ادا کیا جا سکتا ہے
10:35خیبر پختونخواہ کی حکومت کی طرف سے
10:37یا خیبر پختونخواہ کی عوام کو
10:39ہیلتھ ایجوکیشن
10:41دیگر شعبوں میں جو ڈیلیوری ہونی تھی
10:43اس میں پی ٹی آئی کی تواقعات
10:45جو تھی اس سے کم ڈیلیوری ہوئی ہے
10:48تو اس لیے ہم بدل رہے ہیں سی ایم
10:50تو ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں
10:58سی ایم کی پی کا دفتر صرف اس کام کے لئے
11:01استعمال ہونے ہیں اور ان کو کئی
11:03محسوس ہوا کہ علی امین گرنہ پور صاحب جنہوں نے
11:05خود بھی کوئی قصر نہیں چھوڑی ریاست کے ساتھ
11:07ٹکراؤں میں اور
11:08لیکن اس سال انہوں نے ایسا کچھ نہیں کیا
11:10دیکھئے تو ان کو کئی محسوس ہوا
11:12حالانکہ میں سمجھتا ہوں کہ انہوں نے بھی
11:14کوئی قصر نہیں چھوڑی انہوں نے وہ زبان بولی جو موڈی نے بولی
11:17انہوں نے بھی کسی قسم کی
11:19خیور پختونخواہ کی عوام پر ڈیلیبری پر فوکس نہیں کیا
11:21انہوں نے بھی اسلام بات پر چڑھائی کا ہی کام کیا
11:23مگر کئی نہ کئی پی ٹی آئی کی
11:24فیملی میں خان صاحب کی فیملی میں
11:27یا خان صاحب میں کئی نہ کئی یہ بات
11:28انہوں نے کئی یہ تصور کیا کہ نہیں اب اس شدت میں
11:31کئی کمی آگئی ہے تو اب ایک نیا شخص
11:33لاتے ہیں جو اسی شدت کے ساتھ پہلی والی شدت
11:35کے ساتھ سیاست ریاست سے
11:37ٹکرے ریاست جو
11:39دہش دردی اخلاف جنگ لڑی ہے
11:41اس کے اندر ایک رکاوٹ بنے
11:43باقاعدہ ایک رکاوٹ بننے والی بات ہے
11:45دیکھئے اور تو یہ میار تھا
11:47اور اس لیے آپ دیکھئے کہ عام طور پر
11:49چیف فنسٹر کوئی بھی کہیں کا ہوتا ہے تو پہلی تقریر
11:51وہ آ کے کیا کرتا ہے وہ کہتا ہے کہ میں آ کے
11:53خیور پختونخواہ کے عوام کے لیے یہ کروں گا وہ کروں گا
11:55چیف فنسٹر پنجاب کی تقریر
11:57تھی مجھے یاد ہے پشتے سال جب ہم تھے
11:59تو آپ اس کے اوپر ایک
12:00ڈیبیٹ کر سکتے ہیں میرے خیال سے
12:02she has performed very well
12:03but یقیناً
12:05it's different because ان کی اپنی پارٹی کی
12:08وفاق میں حکومت تھی تو it's different
12:09نہیں نہیں نہیں دیکھئے
12:11چلیں آپ ایک صوبے کے
12:15چیف منسٹر ہیں
12:15آپ کے پاس ایک بجٹ ہے
12:18آپ کے پاس ایک فنڈ ہے آپ کے پاس
12:20ذمہ داریاں ہیں آپ کے پاس اختیارات ہیں جس کے پر
12:22بنیادی کام آپ کا اس صوبے کے اندر
12:24administratively service delivery کرنا
12:26عوام کو دینا ہے
12:27آپ کی تقریر میں بطور
12:29چیف منسٹر کہیں پہ اس چیز کا
12:32تذکرہ ہی نہیں آتا
12:33آپ یہ کہتے ہیں
12:35کہ مجھے ان کا جملہ بڑا عجیب لگا
12:38اس تقریر میں ایک تو ان کا فوکس یہ تھا
12:39کہ میں نے صرف ایک شخص کو رہا کرانا ہے
12:41اور اس کرسی کا باعد استعمال یہ ہے تو خیبر پر
12:43ختون خواہ کی تو عوام اس میں کئی فیچر ہی نہیں کرتی
12:45اس کی service delivery اس کے مسائل
12:47اس کے ذلوں کے مسائل health education
12:49پانی چھانی یہ چیزیں تو ان کے لئے
12:51figure نہیں کرتی دوسری بات جو ان نے
12:53بڑی ہے بہت عجیب لگی ان نے کہا
12:55کہ اگر مجھے فرانا شخص کہہ دے گا
12:57تو میں اس کرسی کو جو
12:59چیف منسٹر کی کرسی تھی میں اس کو لات مار ہوا
13:01اور یہ وہاں پڑی ہوگی
13:02یہ جملہ مجھے تو بہرحال بہت عجیب لگا تھا
13:05چونکہ دیکھئے یہ جو عوضیں
13:07ہم سب کا اس کے اوپر
13:09ایک آنا جانا ایک
13:11عارضی چیز ہے ایک temporary چیز ہے
13:13تو ہم سے
13:15کسی بھی ایک شخص سے یہ اس ریاست
13:17کا ڈھانچہ اور یہ جو
13:19ذمہ داریاں ہیں جہاں ہم سب سے بڑی ہیں
13:21تو معذرت کے ساتھ کسی ایک شخص کی
13:23رہائی سے بڑا خیبر
13:25فختونخواہ کی صوبے کی چیف منسٹری
13:27یا وہاں کی جو ذمہ داری ہے وہ
13:29اس سے وہ شخص سے بہرحال بہرحال بات
13:33یہ جی کہ دیکھئے میرے خیال سے یہاں پر
13:35نہ اس کے اتجاج میں کچھ ہونا ہے
13:36اور نہ ہی حکومت
13:39اس کے بارے میں خاص ہو چھ رہی ہے
13:40اور میری توقع ہے میری امید ہے
13:43کہ دہشتگردی میں جنگ کے حوالے سے بھی
13:45اور عوام کے لیے
13:47جو فوکس جو اس پہ ہونا چاہیے اس کے حوالے سے بھی
13:49اپنے بات پر اور اپنے رویے پر
13:51غور کریں گے
13:52مجھے یہ بتائیے بندہ نیا ہے
13:54اور ایکسپیرینس اس حوالے سے اتنا نہیں ہے
13:57لیکن آنے کے ساتھ ہی
13:59بانی نے تو کہہ دیا کہ چلو یہ ہے
14:01اور اس کے لیے آپ نے بھی کہا کہ مقصد یہ تھا
14:03کہ جو کام علی امین گنڈاپور نہیں کر پا رہے تھے
14:06وہ یہ کریں گے
14:07لیکن اب تک جو شروع سے
14:09there is a method to the madness
14:11یہ جو شروع سے ہی جو اقدامات ہیں
14:13بلٹ پروف گاڑیاں دے رہے نہیں لینے
14:15وزیراعظم صاحب نے فون کر کے مبارک باد بھی دی
14:17that should have been considered a step
14:19لیکن آگے انہوں نے بلایا تو وہ نہیں گئے
14:21بڑا اہم وہ ازلاس تھا
14:23تو یہ کون مشورے دے رہے ہیں ان کو
14:25یا خود اپنے تہیں وہ فیصلے کر رہے ہیں
14:27اپنے دماغ سے
14:28دیکھیں بہت سارے فیصلے جو ہیں
14:31وہ
14:31سوشل میڈیا کے
14:34زیر اثر ہوتے ہیں
14:36پاکستان طریقہ کی انصاف میں
14:39تو آج کل نوے فیصد فیصلے جو ہے
14:40سوشل میڈیا کرتا ہے
14:42ٹرینڈ وہ بناتے ہیں
14:43نوٹفیکیشن بعد میں جاری ہوتا ہے
14:45لیکن جو عزیز ریالہ صاحب
14:47کے فرسٹے سے لے کر
14:48اگر آج تک یہ
14:50ہم ملاحظہ کریں نا
14:52تو میرا خیال یہ ہے کہ
14:55جو ان کی تقریر ہے
14:57یقیناً
14:59الفاظ میں شدت تھی
15:00یا جو ان کے
15:03سٹیٹمنٹس آئے
15:03لیکن
15:05ان کے آمد سے قبل ہی
15:07جو
15:07ہمارے دو غدرہ صاحبان نے
15:09جس انداز میں
15:11اس کو خوش حمدید کیا
15:12وہ بھی کوئی قابل
15:12اتا تارڑ اور اختیار والی صاحب
15:14ٹھیک
15:15کیونکہ
15:16یعنی منفیات سے لے کر
15:18درشادگردی کے
15:19سرپرستی تک
15:21کی الزام لگے
15:22یہ بالکل
15:23انوارنٹ چٹتے ہیں
15:25اب
15:25عزیز ریال
15:28عزیز ریالہ صاحب نے
15:29اچھا سٹیپ اٹھایا
15:30کہ
15:30فون کیا
15:31اور
15:33میرا خیال ہے
15:34کہ
15:35ریسپروکیٹ ہونے چاہیے
15:37دونوں
15:37طرفین سے
15:38اگر وہ خان صاحب سے
15:40ملاقات کرنا چاہتا ہے
15:41جو
15:41میرا خیال ہے
15:42وزیز ریالہ کے طور پہ بھی
15:43یہ منصب بڑا عینی ہے
15:45بڑا
15:45انہوں نے یہ
15:46کرسی کی بات
15:47کی میں اتفاق کرتا ہوں
15:48بڑے
15:50قدر اور
15:51ریسپیکٹ اور
15:52ڈگنیٹی
15:53ایک پورے صوبے کے
15:54لوگوں کی
15:55نمائندگی کرتا ہے
15:56تو اگر ان کو خان سے
15:58ملاقات کرنے دی جاتی
15:59ایک جسٹرہ
16:00گوڈویل چلا جاتا
16:01تھوڑی سی سینٹی
16:02پریویل کرتی
16:03کیوں بزید ہے
16:04کہ نہ کرے ملاقات
16:05یعنی اس سے
16:06نقصان کیا ہے
16:07وفا کی حکومت کا
16:08نمبر ایک
16:09نمبر دو بات یہ ہے
16:10ایک صوبی کی
16:11کابینہ بنی ہے
16:12اس سے
16:12اس نے گائیڈ لائن
16:13دینے ہیں
16:13اس شخص کی
16:14پارٹی کی حکومت ہے
16:15تو اتنی تنگ نظری
16:17جو ہے
16:17یہاں پر بھی
16:18نہیں ہونی چاہیے
16:19بیلنس رکھنا چاہیے
16:21اگر یہاں
16:21ادھر ہم نے
16:22غلطیاں ڈونی ہے
16:23تو ادھر بھی
16:23ہم نے ذرا دیکھنا ہے
16:24ہم نے سوچنا
16:26تو پاکستان کا ہے
16:27نا
16:27اور
16:28یہ جو
16:29وزیرانہ صاحب ہیں
16:31دیکھیں میں نے
16:32ہمیشہ خود یہ دیکھا ہے
16:33کہ
16:33بعض اوقات
16:35کسی بھی شخص کا
16:36چاہے آپ کا
16:37کتنی سیاسی مخالف ہو
16:38لیکن اس کا
16:45ہمیں کچھ جیسے
16:46کرنی چاہیے
16:47رواداری کو
16:47ذرا ہم پروموٹ کرے
16:49ایک دوسرے کو
16:50احترام جو ہے
16:51اس کو پروموٹ کرے
16:52اور میرا خیال
16:54یہ نہیں ہے
16:54کہ یہ ساری چیزوں کی
16:56ذمہ داری
16:56ہم وزیرانہ
16:57کے پی پہ
16:58ہی ڈال سکتے ہیں
16:59یہ بھی انٹرسٹنگ پوائنٹ ہے
17:00اس پہ بھی
17:01لیکن یہ
17:02it's a very
17:03sane question
17:04کہ کیوں
17:04آخر یہ ملاقات
17:06ہو سکتی ہے
17:07بانی پی ٹی آئی سے
17:08اور I'm sure کہ
17:08اگر آپ
17:09سی ایم پنجاب کی
17:10بات کرتے ہیں
17:10تو وہ اپنے
17:11والد مہدرم سے
17:11کنسلٹ کرتی ہوں گی
17:12different issues پہ
17:13اور جیسے جب بھی
17:14انہیں مشاورت چاہیے
17:15ہوتی ہوگی
17:15ان سے بات کرتی ہوں گی
17:16same goes with
17:17this province
17:17اگر ایک دفعہ
17:18آپ ان کو
17:19بنانے دیں
17:20اور let him work
17:21کیونکہ بیانات
17:22پہلے ادھر سے بھی آئے
17:23ادھر سے بھی آئے
17:23پھر وہ
17:24گورنر صاحب والا
17:24بھی ایک سلسلہ چڑھا
17:25کہ فونٹ نہیں
17:26میچ کر رہا
17:27وہ بھی ایک عجیب سی
17:27ایک situation
17:28create ہوئی
17:28تو آپ کا
17:30وفاق کا بھی کام ہے
17:30نا کہ تھوڑا سا
17:31ایک ہاتھ ہو
17:32دیکھیں اس میں
17:32وفاقی حکومت کا
17:33تو کوئی کام نہیں
17:33ایسا
17:34پنجاب حکومت
17:35ہاں جیل حکام
17:36کا ایک
17:36ملنے دیں
17:36کیا مسئلہ
17:37دیکھیں میری لئے
17:38frankly
17:38it's same material
17:39ملیں نہ ملیں
17:40وہ جیل حکام کا ہے
17:41جو بھی طریقہ کار ہوتا
17:42اس کے تحت
17:42جو بھی
17:43کسی قیدی کو
17:44ملنے کا
17:45طریقہ کار ہوتا
17:46اس سے ملنے
17:46بے شک
17:47اور پہلے بھی
17:48ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں
17:48کیا نکالیں گے
17:50ملاقاتوں سے
17:50ملاقاتیں کر لیں
17:51مگر
17:52مجھے تو لگ
17:52یہی رہا ہے
17:53کہ انہوں نے
17:53بہرحال
17:54ایک اعلان کیا ہے
17:55خان صاحب نے
17:56اس شخص کو لگا کر
17:58سی ایم کے پی
17:58کہ انہوں نے
18:00ریاست سے ٹکراؤ کا
18:01ایک نیا اعلان کیا
18:03میرے نزدیک
18:04frankly
18:04اس کے علاوہ
18:05کچھ بھی نہیں ہے
18:06اور دیکھئے
18:07اس دن آپ نے
18:07اب خود ذکر کیا
18:08بگر پرائم نسٹر
18:09شواز شریف صاحب نے
18:11ان کو کال کی ہے
18:12اور اس کے بعد
18:13ایک ایسی میٹنگ کال ہوئی ہے
18:14جس پہ آنا
18:15آپ کسی پہ
18:16احسان نہیں کرے
18:17آپ کی ذمہ داری ہے
18:17اگر ایک فورم ہے
18:18جہاں پہ چیف منسٹرس
18:19بیٹھ رہے ہیں
18:20قومی ایشوز پر بات کر رہے ہیں
18:21دہشت گردی ہے
18:22سیکیورٹی ایشوز ہیں
18:23اور معاملات ہیں
18:24اگر وہاں پر
18:24ایشوز پہ
18:25ایک بحث ہو رہی ہے
18:26اور آپ
18:27وہاں پر نہیں آ رہے
18:28تو آپ
18:29اپنی ذمہ داری سے
18:30بھاگ رہے ہیں
18:30ملکہ یہ میری
18:31سمجھ سے یہ سوچ بائرہ ہے
18:33باقی اختلافات
18:33اپنی جگہ
18:34مگر آپ
18:35یہ بار بار
18:35ہم یہی رویہ
18:36پی ٹی آئی کی طرف سے
18:37اسیمبلی میں دیکھ رہے ہیں
18:38ہم یہی رویہ
18:39یہاں پر دیکھ رہے ہیں
18:40تو دیکھئے
18:41آپ
18:41یہ نہیں ممکن ہو سکتا
18:43کہ آپ
18:43جن فورمز پہ
18:44ایکچلی
18:45جہاں پر سنجیدہ
18:46بات چیت ہونی ہے
18:47جس کے اوپر آپ
18:48ٹی وی پہ تو بات کرتے ہیں
18:49مگر جب ہم آپ کو
18:50فورم پروائیڈ کرتے ہیں
18:51کہ آئے ہیں
18:51اس پہ بات ہونی چاہیے
18:52آپ کے پاس ایک منصب ہے
18:53وہاں پہ آپ نہیں آتے
18:55آپ جعفر ایکسپریس
18:56حملے کے بعد
18:57ان کیمرہ
18:58سیکیورٹی بریفنگ پہ
18:59نیشل اسیمبلی میں
19:00نہیں آتے
19:01آپ
19:01پہل گام واقعے کے بعد
19:02میڈیا بریفنگ جو
19:03ہوئی تھی
19:04جس میں ان کو
19:06دعوت دی گئے تھے
19:06آپ اس میں نہیں آتے
19:07اس کے علاوہ
19:08آپ نے دیکھا
19:09کہ فلسطین پہ
19:09آل پارٹیز کانفرنس تھی
19:10اس پہ یہ نہیں آئے تھے
19:12ایک مذاکرات کا عمل
19:13آیا صادق صاحب کی
19:14سپیکر صاحب کی
19:14قیادت میں
19:15یا ان کی
19:16صدارت میں شروع ہوا تھا
19:17اس سے یہ اٹھ کے تھے
19:18تو دیکھئے
19:19یہ آپ
19:19تالی دو ہاتھ سے بچتی ہے نا جی
19:21اب یہ
19:22ان جگہوں پہ
19:22سی ایم کی پی
19:23اگر آپ نے صرف احتجاج کرنا ہے
19:25تو پھر سی ایم کی پی
19:26کسی اور کو بنا دیں
19:27دیکھیں کیونکہ
19:28کسی نے تو
19:28چیف منسٹر کا بھی کام کرنا ہے نا جی
19:30ٹھیک ہے
19:30یہ چیف منسٹر کا کام نہیں ہے
19:32جو یہ کہا رہے ہیں
19:32اس وقت
19:33صوبے میں
19:34جو حکومت چلا رہے ہیں
19:35سویل صاحب چلا رہے ہیں
19:36کہہ رہے ہیں کہ
19:36اور بھی کافی لوگ ہیں
19:37مشورے دینے والے
19:40دیکھیں
19:41فیل وقت تو آپ یہ سمجھیں
19:43میں
19:44کیانی صاحب کی ایک بات
19:45ذرا تھوڑی سی
19:46واضح کر دوں
19:49کیانی صاحب یہ جو آپ نے کہا نا
19:50کہ سی ایم نہیں آئے
19:52میں
19:53اس کے لیے
19:54میں
19:55سی ایم کو مورد الزام
19:56اس لیے نہیں ٹھہراتا ہوں
19:57کہ آپ کو یاد ہوگا
19:59علی امین خان گئے تھے
20:00فوٹا سیشن ہوا تھا
20:03یاد ہوگا
20:04شباز شریف صاحب کے ساتھ
20:06تو پھر پی ٹی آئی
20:07کہ اپنی میڈیا نے
20:09اور اپنے لوگوں نے
20:09علی امین خان کا کیا عشر کیا
20:11تو یہ اپنے میڈیا سے
20:12سوشل میڈیا سے
20:13ڈرتے ہوئے نہیں گئے
20:13تو سنیں نا
20:14جب یہ انٹیریئر منسٹر صاحب گئے تھے
20:17علی امین خان کے گھر
20:18اور انہوں نے باہر نکل کے
20:19ان کو وصول کیا
20:20تو پھر جو سوشل میڈیا نے
20:21علی امین خان کا کیا عشر کیا
20:23تو لہٰذا
20:24یہ بہت سارے اسباق ہیں
20:27جو ان کے لیے
20:29بالکل ریکارڈ کی شکل میں پڑھیں
20:31اس کا مطلب یہ ہوا
20:31تو پھر تو یہ حکومت
20:33چل بھی نہیں سکتی
20:34یہ چلے گی حکومت اس طرح پر
20:37پاکستان تحریکی انصاف کو
20:38سوشل میڈیا کی
20:40جو ڈیکٹیٹرشپ ہے
20:43اس سے جہاں چھوڑانی ہوگی
20:45پارٹی بالکل بلک میں لو رہی ہے
20:47ساری چیزیں اگر اس بنیاد پر
20:49کہ جب اتنا خوف ہے
20:50سوشل میڈیا کا
20:51اور اس بیشنگ کا
20:52تو کوئی اے آئی بیسٹ ہی
20:54کوئی سلسلہ کر لیں
20:54کہ جو ڈریکلی ان چیزوں کو چلائے
20:57اب تو ٹیکنالوجی ترقی کر گی
20:58ورنہ وزیراعالہ
20:59تو اس طرح کام کر پائے گا
21:00آپ کے نظر میں
21:01ابھی تو اس کو دیکھنا ہے نا
21:05دیکھیں یہ
21:06کیا پالیسی اپناتا ہے
21:09بعض بہت سارے بیانات
21:11پولیٹیکل ریٹوریکس ہوتے ہیں
21:12پارٹی کو آپ نے مطمئن کرنا ہے
21:15پارٹی کو خوش کرنا ہے
21:16ورکر کی مزاج پہ جانا ہے
21:18پاپولسٹ
21:19سلوگنئرنگ کرنی ہے
21:20عموما لوگ سیاست میں اس طرح کرتے ہیں
21:23لیکن یہ پڑھا لکھا آدمی ہے
21:26اور نید اشتگردوں سے
21:28اس کے کوئی مراسمے
21:29نہ یہ بڑے ہی پڑھے لکھے خاندان سے ہیں
21:32اس کو موقع تو دینا
21:34یعنی کہ یہ کرتا کیا ہے
21:36عملی طور پر کیا کرتا ہے
21:38مرکز کے ساتھ کیا تعلقات بناتا ہے
21:40توازن قائم رکھتا ہے
21:42یہ کس طرح یہ کرے گا
21:43کہ اپنی حکومت کو خودی بنگلی میں کڑا کر دے
21:46تو لہذا خان سے ملے گا
21:49اس کو رہنمائی ملے گی
21:50گائیڈ لائن ملیں گے لیکن دیکھیں یہی گائیڈ لائن
21:53یہی ڈائریکشن رہی امیر خان کو بھی
21:54ہوتی تھی لیکن کرتا وہ
21:57جو توازن کا تقاضی ہوتا تھا
21:59اور اسی توازن انہیں لے ڈوبا ہے
22:01نہیں میرا خیال ہے
22:03کہ یہ توازن اس کو نہیں لے ڈوبا
22:06پھر
22:06اس کی اپنی جو خواست تھے
22:08یا عادت تھے
22:10وہ اس کو لے ڈوبے ہیں
22:11وہ تو آپ نے کہا تھا کسی کی سنتا نہیں تھا
22:13نہیں سنتا تھا
22:14وہ ناک پہ مکی بھی نہیں بیٹھنے جاتا تھا
22:16وہ چاپلوسی بھی نہیں کرتا تھا
22:18اور اگر کوئی اس کی بیتوکی نہیں کرتا تھا
22:20تو میرا بھی یہی انداز ہے
22:23دس گنہ ہم جواب دیتے ہیں
22:25سوت کے ساتھ
22:26تو لہٰذا وہ پیڈی آئی میں یہ کلچر ہے
22:29آپ نے جو ہے وہ
22:31کوال کے پیچھے
22:33تعلیہ بجانی ہوتی ہے
22:35گالم گلوچ سے نہیں ہوتی ہے
22:37یہ سختیاں
22:39لوگوں کے غصے سے نہیں ہوتے ہیں
22:41نہیں کر سکتے ہو
22:41تو پھر جو ہے انجام یہی ہوگا
22:44جو علی امین خان کا ہوگا
22:45اور جو کل تک علی امین خان کے ساتھ
22:46سیلفیاں بناتے تھے
22:48اور ساتھ میں لکھتے تھے میرا لیڈر
22:50آج انہی تصویروں کو لگا کے کہتے ہیں
22:54شکر ہے
22:55بوجھ سے جان چھوٹ گئی
22:58نہیں یہ ہماری پارڈی کا کلتے ہیں
22:59کئی لوگ کہہ رہے ہیں کہ جنوری تک
23:01چلیں گی یہ
23:02آپ کو لگتا ہے
23:03کون چلیں گی
23:03سوہیلا افریتی صاحب
23:05اللہ کریں ان کی یہ حکومت چلے
23:07پی ٹی آئی
23:08دیکھیں یہ جمہوریت کی بھی ریکوئرمنٹ ہے
23:10آئین کی بھی یہ
23:11ایک یونٹ ہے
23:12ایک صوبہ ہے
23:13وہاں
23:14دو تھائیس سے زیادہ اکثریت
23:15اس پارٹی کو ملی
23:16ہمیں
23:17ہماری سوچ
23:18اتنی محدود نہیں ہونی چاہیے
23:20اتنی لیمیٹڈ نہیں ہونی چاہیے
23:22کہ ہم مخالفین کی حکومتوں کے بارے میں
23:24یہ سوچیں
23:25نوے اے میں ایم پی اے نے ان کو ووڈ دیا
23:27میں یہ دیکھ رہا ہوں
23:30کہ اگر
23:31توڑی سی دانشمندی کا یہ مظاہرہ کرے گا
23:33تو پی ٹی آئی
23:34بھی بندگلی میں
23:35کڑی نہیں ہوگی
23:37شاید خان کی رہائی
23:39کبھی کوئی
23:39ذریعہ
23:41یا طریقہ نکل آئے
23:42اور پی ٹی آئی کی
23:44حکومت بھی
23:45لیکن
23:46اگر ہم
23:46یہ ایزیون کرتے ہیں
23:48کہ کنفرنٹیشن ہی
23:50واحد علاج ہے
23:51کپیر نہیں ہو سکتا
23:52تو پھر میں یہ سمجھتا ہوں
23:53کہ ایک تو پارٹی کی
23:55اتجاجی قوت کمزور ہے
23:57کشمیر جیسے
23:58حالات پیدا کر سکتے ہیں
24:00تو
24:00nothing like that
24:01اگر نہیں کر سکتے ہیں
24:03تو پھر میں دیکھ رہا ہوں
24:04کہ پی ٹی آئی جو ہے
24:05وہ
24:06بیل مجھے مار والی بات کرے گی
24:07ٹھیک ہے
24:08بلازہ
24:09کیا آپ کو
24:10مطلب لگتا ہے
24:11اس سیچویشن میں
24:12جو اب تک کی
24:13اپ ڈیٹ ہوئی ہے
24:14دیکھیں کہ
24:14مجھے تو ابھی
24:15میں اس بنیاد پر پوچھ رہا ہوں
24:17کیونکہ آگے
24:18ظاہر ہے کہ
24:19ایک تو وہ جرگے کی بات بھی کر رہے ہیں
24:21دہشت گردی کے
24:22جو سبجیکٹ کو ٹچ کرتے ہوئے
24:24کہ ہم جرگہ بھی بلانا چاہ رہے ہیں
24:25کہ اس کے اندر بات کریں
24:26پھر جس طرح کے
24:27وفاق کی پالیسی کو بھی
24:29وہ تنقید کا نشانہ بناتے ہیں
24:30سیدبار سے
24:31تو آپ کو لگتا ہے
24:32کہ اس طرح سے معاملات چل پائیں گے
24:34اور خاص طور پر
24:34جب ایک چیز
24:35سوشل میڈیا ڈکٹیٹ کر رہا ہے
24:37جہاں پر ان کے ہر فیصلے کو
24:39ان کے ہر عمل کو
24:39ان کے ہر جسٹر کو دیکھا جا رہا ہے
24:41تو آپ کی اپنی پریڈکشن کیا ہے
24:43کہ یہ چل پائے گا
24:44اس طرح سے سلسل
24:44میرا خیال ہے
24:45جی ابھی تک تو جو سائنس ہے نا
24:47دیکھیں میرے خیال سے
24:48بلکل خوشائن نہیں ہے
24:49میں مروت صاحب کی بات کو
24:51آگے لے کے چلتا ہوں
24:52انہوں نے بھی بات کی
24:53کہ جی دیکھیں
24:53حکومت آگے چلتی ہے
24:55جمہوریت کے تقاضے
24:57میں نے
24:57ہم نے تو اس پہ بات ہی نہیں کی
24:58کہ حکومت چلنی چاہیے
24:59نہیں چلنی چاہیے
25:00ہم تو یہ کہہ رہے ہیں
25:01کہ جو چیف منسٹر کا کام ہے
25:03آپ وہ کام کریں
25:04دیکھیں گا
25:05اور ابھی تک نہ ہمیں
25:07ان کی نئے
25:08چیف منسٹر کی
25:09تائناتی میں وہ
25:10بات کیتیا
25:11وہ فیکٹرز نظر آئے ہیں
25:12وہ گفتگوئی نہیں نظر آئی
25:13کہ حوام کے لیے
25:14آپ کیا کرنے جا رہے ہیں
25:15دہشت گردی میں
25:16آپ ریاست کے ساتھ
25:17کھڑے ہو کے جنگ لڑیں گے
25:18دونوں حوالوں سے
25:19باتیں
25:20ایٹی ڈگری اپوزٹ آئی ہیں
25:21اور میرے نزدیک
25:23اب آپ نے کہا نا
25:23دیکھئے کہ
25:24اب آپ کا جو بھی
25:26چلیں
25:26آپ کا
25:27آپ کا خیال سے
25:28کہ کوئی
25:28اور سٹریٹیجی
25:29اگر ہونی چاہیے
25:30جی
25:30تو جو فورمز موجود ہوتے ہیں
25:32جہاں پہ آکے
25:33آپ نے گفتگو کرنی ہوتی ہے
25:34دیکھئے ایک ہماری فوج ہے
25:36روزانہ قربانیاں دے رہی ہے
25:38خیبر پختون خوام میں
25:39فرنٹ لائن نے دہشت کر دی
25:40کہ جنگ کے خدمے
25:41ادھر ہمارے روزانہ
25:43لانس نائک
25:44ہمارے سپائی
25:44ہمارے بھائی
25:45ہمارے بیٹے
25:46میجر کیپٹن
25:47لیفٹن کرنل
25:47یہ شہید ہو رہے ہیں
25:48اور آپ جب
25:50دیسائیڈ کرتے ہیں
25:51کہ آپ نے
25:52ادھر ایپیکس کمیٹی کی میٹنگ میں
25:54بھی نہیں آنا
25:54ادھر بھی نہیں آ رہے ہیں
25:55دیکھئے نا
25:56ادھر بھی اگر آپ نے
25:57پرائم نسٹری کی بلائیوی میٹنگ میں
25:59جس میں فیل مارشل بھی موجود ہوتے ہیں
26:00جس میں چیف منسٹریز بھی موجود ہوتے ہیں
26:03اگر آپ نے ادھر آ کے
26:04آپ کا جو بھی موقف ہے
26:05آپ آ کے وہاں پہ پیش کریں
26:06دیکھئے نا
26:07مگر آپ نہیں آئیں گے
26:08تو یہ دکھاتا ہے
26:09کہ آپ نہیں کرنا چاہتے
26:10اسی طرح
26:11اگر جعفر ایکسپریس
26:12حملے کے بعد
26:12تین چار گھنٹے کی
26:13ان کیمرہ سیکیورٹی بریفنگ
26:15قومی سمجی کے فلور پہ ہوتی ہے
26:16تو اسی موضوع کو
26:17ڈسکس کرنے کے لیے ہوتی ہے
26:18مگر آپ وہاں پہ آنے کو
26:19تیار ہی نہیں ہے
26:20which shows
26:20کہ آپ سنجیدہ نہیں ہیں
26:22اس معاملے کے
26:23متفقہ حل کے لیے
26:25یہ باتیں آپ کی
26:26یہاں تک محدود ہیں
26:26اس طرح نہیں ہو سکتا
26:28کہ آپ اکیلے بیٹھ کے کہیں
26:29کہ جی
26:29ہم اس کے خلاف بھی ہیں
26:31اور ہم نے کسی کے ساتھ
26:32جا کے بات بھی نہیں کرنی
26:33تو یہ پھر
26:34کامپرمائز کرتی
26:35اس دہشتگردی کی جنگ کو
26:36تو میرے خیال سے
26:37جی اس میں
26:37اس سیریس ریویو کی
26:40ان کو سوچ کی ضرورت ہے
26:41یہ جس طرح کی جنگ
26:43ہم لڑے ہیں
26:44جس طرح کی ہمارے چیلنجز ہیں
26:46یہ اس طرح کی
26:47ایک شخص کی رہائی کی
26:48سیاست کے نظر نہیں ہو سکتے
26:50اس میں آپ کو
26:51سنجیدگی دکھانی پڑے گی
26:52اور آپ کو سمجھنا پڑے گا
26:54کہ آپ کی ذمہ داری
26:55اور آپ کے منصب کے
26:56تقاضے کیا ہیں
26:57تقاضے کیا ہیں
26:57ٹھیک ہے
26:58مجھے یہ بتائیے
26:58جو عوامل تھے
26:59آپ خواتین کا بھی تذکرہ کرتے تھے
27:01تو اب وہ
27:02ان کی سوچ
27:03ان دنوں میں
27:04کیا آپ کو دکھائی دیتی ہے
27:05کیا آپ کے پاس خبر ہے
27:07اور یہ جو بلٹ پروف گاڑیوں
27:08کا معاملہ ہے
27:09انہوں نے نہیں لیں
27:11تو اب وہ
27:11بلچستان نے لے لی ہیں
27:13اس کی واقعی
27:15کیونکہ
27:15تھریٹس وغیرہ
27:16تو ہر کسی کو ہوتے ہیں
27:17یہ کیا ان کی ایکسپائری ہوتی ہے
27:18ان کی پلیٹس وغیرہ کی
27:20کیونکہ لوکل ہی ان کو
27:21وہ کیا گیا تھا
27:22بلٹ پروف کیا گیا تھا
27:22ان کی پروفنگ کی گئی تھی
27:23شیٹس وغیرہ لگائی گئی تھی
27:25وہی سے
27:25کیانی صاحب کی ایک اور
27:27پات کا جواب
27:28ارز کرتا ہوں
27:29میری اور شاہدین کی ایک
27:32ایج گروپ کے عمل ہو گئے
27:34یا تھوڑے مجھ سے
27:35تھوڑے کم ہوں گے شاید
27:36کم ہوں گے عمر میں
27:38ہاں
27:39اور نے پھر سن آف تی کارڈ
27:41نکال کے رکھتے ہیں
27:42لیکن میں
27:44شو کے بعد یہ موازنہ کرتے ہیں
27:46نہیں نہیں
27:47مجھ سے کم عمر تو ہے
27:48اب میں ارز کروں نا
27:50جب سے
27:50وڑ سنبھالا ہے نا
27:52ہم مالت ہیں جنگ میں
27:54امریکہ اور ہم میں
27:57یہ مماثلت ہے
27:58ساری زندگی
27:59ہم نے جنگ میں گزار دی ہے
28:00جنگیں ختم ہو رہی ہے نا
28:02آلات جو ہے
28:03ہر وقت ملک جو ہے وہ
28:05پڑوسی چینج تو نہیں کر سکتے نا
28:07کیا کریں
28:07نہیں میرا خیال ہے کہ
28:08ہم تھوڑا سامن میں بھی آجیں
28:10امریکہ جنگ مسلط کرتا ہے
28:11ہم بچارے سہتے ہیں
28:13اچھا میں دوسری بات یہ ارز کروں
28:14یہ جو
28:15پلٹ پروف گاڑیوں کی بات کی نا
28:17یہ جو تین گاڑیاں
28:19دی گئی تھیں
28:19دی گئی اور واپس ہوئی
28:21میں
28:23یہ
28:24سمجھتا ہوں کہ اگر پنجاب کی حکومت
28:27وہ مرکز نے گاڑیاں دینی ہے
28:28نہیں ہے پرانی ہے
28:30قطع نظر اس کے
28:31لیکن یہ رجوع ہونا چاہیے
28:33وزیراعلا سے
28:34اوکے
28:35آپ آئی جی کو جو ہے
28:37بلاتے ہیں کہ
28:38جی ہم آپ کو گاڑیاں دے رہے ہیں
28:40اور وہ جو ہے
28:41آپ کو نہ تو نہیں کر سکتا ہے
28:43تو پہلی بات تو یہ ہے
28:45کہ یہ وزیراعلا کو
28:46آن بورڈ لیتے
28:47کیا اس میں خرابی تھی
28:49کہ آپ
28:50ایک
28:50اس کی افرور لیتے
28:51یا پھر
28:52آئی جی کو چاہیے تھا
28:53کہ جب اس کے پاس
28:54یہ پیغام آیا
28:55تو وہ وزیراعلا سے جا کے
28:56کنسلٹ کرتا
28:57کنسلٹ کرتا
28:59لیکن یہ اتنی بڑی چیز ہے
29:00کہ
29:00نہیں ہوا کنسلٹ
29:02انٹیریئر منسٹر نے
29:04یا منسٹری نے
29:05اگر کیا رابطہ
29:06اور دے دیں تین گاڑیاں
29:08تو اس میں
29:09اگر
29:10قباہت صرف یہ
29:11گاڑیوں کی میں
29:11آپ کو
29:12گاڑیوں کی
29:13میں نے ویڈیو دیکھ لی ہے
29:14گاڑیاں
29:16ایک تو
29:16سیکنڈ ہینڈ ہوتی ہے
29:18یہ کوئی زیادہ ہی
29:19سیکنڈ ہینڈ تھی
29:20اچھا
29:20یہ میں اس میں
29:22کوئی مبالگاہ نہیں کروں گا
29:23وہ
29:24میں خود بھی
29:25بلٹ پروف رکھتا ہوں
29:26اور
29:27میری ضرورت ہے
29:28اور
29:28اس کے انواع اقسام
29:29کو بھی جانتا ہوں
29:30کوالیٹی کو بھی
29:31اس لئے میں نے آپ سے پوچھا
29:32یہ جو تین گاڑیاں ہیں
29:34انہوں نے کہا
29:34یہ کی فری گاڑی
29:35دس کروڑ کیمت ہے
29:36میں شاید
29:37پورے وسوق سے کہتا ہوں
29:39کہ یہ تینوں گاڑیاں
29:40بھی دس کروڑ کی
29:41مالیت کی نہیں تھی
29:41اوہ
29:42اچھا
29:43ایک تو پرانے مادل تھی
29:44اوکے
29:45مطلب یہ ہے کہ
29:46قط یعنی یہ
29:47آٹھ
29:48نو
29:48دوہ دار آٹھ سات
29:50اور دوہ دار بارہ تک
29:51میک سے مم ہو سکتے تھے
29:52چیک
29:53نمبر دو
29:54یہ
29:55فارن
29:58یعنی
29:59امپورٹڈ بولٹ پروف
30:00نہیں لگتے تھے
30:01یہ لوکل میڈ بولٹ پروف تھے
30:03تیسی بات یہ ہے
30:05کہ یہ
30:05شاید
30:06یعنی کہ
30:09کسی ادارے سے
30:11فلت ہو ہو گئے تھے
30:12تو ان کو دے دیئے
30:13سب پلس ہو گئے تھے
30:14آپ نے ان کو دیئے
30:14یہ اگر آپ نے دینے ہیں
30:16تو طریقہ کار بھی
30:18اپناتے
30:18اور کوئی
30:19کوالٹی کی چیز دیتے
30:20جسے
30:22بہت ساری چیزیں
30:22آپ پوی دے سکتے ہیں
30:24ان کو اتیار درکار ہے
30:25ان کو
30:26ترمل درکار ہے
30:28سب سے
30:29اور
30:29سب سے اہم
30:31ان کو جو درکار ہے
30:32وہ
30:33یہ جو
30:34آئی ای ڈی ہوتی ہے
30:35یا جس کو
30:36مائنز
30:38مائنز کا یہ شکار ہے
30:41فوج بھی شکار ہے
30:42ٹھیک
30:42میں ذرا جواب لے لوں
30:43لیکن وہ چھ سو عرب کا بھی
30:45مطالبہ کرتے ہیں
30:46کہ اس کا کوئی آپ نے حساب نہیں دی
30:47یہ وزیر فائنانس بھی ہیں
30:50تو پہلے یہ تصدیق کر لے
30:53کہ انہوں نے چھ سو عرب دیئے ہیں
30:54ٹھیک
30:55دیکھئے
30:55مخواق مختصر ہے
30:58ستی صاحب بات یہ ہے
30:59دیکھئے
31:00صوبوں کو ایک فنڈ ملتا ہے
31:02اور اچھا خاصا
31:02آپ دوسرے صوبوں میں دیکھیں
31:04آپ کے پاس وسائل کی کمی نہیں ہوتی
31:07خیبر پختونخواہ کو
31:08ون پرسنٹ این ایف سی میں سے
31:09وار اون ٹیرر کا اضافی ملتا ہے
31:11مگر یہ تو آپ کے بنیادی کام ہے
31:13جو آپ کو ویسے ہی کرنے چاہیے
31:15اگر آج اسلے کی کمی ہے
31:17بلٹ پروف گاڑیوں کی کمی ہے
31:18تو یہ آپ کی انکومپٹنس کی
31:20یہ وہی اسی بات کی تصدیق ہے
31:22جو ہم کہہ رہے ہیں
31:23کہ دس سال سے آپ ان چیزوں پر فوکس کریں
31:24پنجاب کر رہے ہیں
31:25اور صوبے کر رہے ہیں
31:27آپ اگر نہیں کر رہے
31:28تو یہ تو آپ کی نالائکی ہے
31:29اوپر سے اگر وفاق نے کوئی چیز دی ہے
31:31آپ اس کو بھی انکار کر رہے ہیں
31:32تو بے شک آپ نہ لیں
31:33مگر آپ کو بھی اس پر انگویسٹ کریں
31:34تینکی سو مچ بلال حضر کیانی صاحب
31:37شیرف ذلخان مربر صاحب
31:38for your time
31:38we'll take a break کے بعد حاضر ہوتے ہیں
31:39stay with us
31:40welcome back جی
31:44پروگرام ایک بار پھر سے آپ سب کا خیر مقدم
31:46اور اب ہمیں جوائن کر رہے ہیں
31:48ائر مارشل ریٹائر آسم سلمان صاحب
31:50اور ان سے ذرا ہم بات کریں گے
31:51بہت شکریہ سر آپ کے وقت کے لیے
31:53یہ مارکہ حق کو
31:56بنیان مرسوس کو
31:58تقریباً آپ یہ دیکھئے
31:59کہ میں سے لے کے
32:01اب نومبر آنے کو ہے
32:02لیکن بھارت کا درد ختم نہیں ہوا
32:05ان کے ائر چیفوں
32:07ان کو پانچ مہینے بعد یاد آتا ہے
32:09جب امریکی صدر ٹرمپ
32:12بارہا
32:12یعنی کہ اب تو ان کا ایک چڑ بن گئی ہے
32:14بھارتیوں کی
32:15کہ وہ بارہا بتاتے ہیں
32:16کہ یہ تیارے گرے ہیں
32:18چھے سے ساتھ تیارے گرے ہیں
32:19پھر شک تھا
32:21تو انہوں نے یہ بھی بتا دیا
32:22کہ ایک سو پچاس بلیون ڈالر کا ایک ائرکرافٹ ہے
32:24ان ڈیٹس رفیل
32:24تو اب بھی ان کا درد کم نہیں ہوا
32:28ایسا جو ہے وہ پاکستان
32:29پاکستانی آرم فورسز نے
32:31بالخصوص پاکستان ائر فورس نے
32:34جو ان کو چوٹ پہنچائی ہے
32:35تو کیا وجہ ہے
32:36کہ وہ بار بار اس کو منشن کرتے ہیں
32:38اپنی جو ایک
32:39وہ ایمبیرسمیٹ کو چھپانے کے لیے
32:41کیا کیا ہے ایسا ہم لوگوں نے
32:44اسلام علیکم جی
32:47سب سے پہلی تجھ بات یہ ہے
32:51یہ جو
32:52میہ کے مہینے میں ہم نے جنگ جیتی
32:54انڈیا سے
32:54یہ ایک بہت عظیمش شان مارکہ تھا
32:58اور اس کے اندر
32:59ہماری آرم فورسز نے
33:00بہت بہادری سے جنگ لڑی
33:03پہلی بات تو یہ ہے کہ
33:04لیڈرشپ بڑی مضبوط تھی
33:05اور پھر اس کے بعد
33:07ہماری آرم فورسز کی پرفارمنس بہت اچھی تھی
33:09اور اگر آپ ائر فورس کی بات کرتے ہیں
33:12تو ائر فورس کے جو چیف ہیں
33:15ائر چیف مانشل بابر صدو
33:17انہوں نے ائر فورس کو ایسے تیار کیا تھا
33:20دو آزار اکیس کے بعد
33:21ٹیک آور کرنے کے
33:22کہ پاکستان ائر فورس جو ہے
33:24وہ ایک مضبوط قسم کی ائر فورس بن کے ابرے
33:27اور اپنے خطے کے اندر وہ اپنا نام پیدا کرے
33:30اور اس کے اندر
33:31نہ کہ ہم نے جہازوں کا بہت اچھا استعمال کیا
33:35ہم نے ملٹی ڈومین آپریشنز کا بہت اچھا استعمال کیا
33:38پھر دوسری بات یہ ہے
33:39جس وقت ہمارے پیزن چیف نے ٹیک آور کیا تھا
33:42تو اس وقت ہماری
33:43فرسٹ لوک فرسٹ شوٹ کیپیبینٹی نہیں تھی
33:46تو اس کو پانے کے لیے
33:47ہم نے جی ٹین جہاز لیے
33:49پھر پیل ففٹین مسائل لیے
33:51جو کہ چیمپین جہاز تھا
33:53یہ اس سارے مارکے کا
33:54اور پھر اس کو انٹیگریٹ کیا
33:56اپنے ملٹی ڈومین آپریشنز کے ساتھ
33:58ملٹی ڈومین آپریشنز کے اندر
33:59انہوں نے سپیس سائبر
34:01ای رگلیو
34:02اور دیگر بہت ساری کیپیبینٹیز
34:06کو انٹیگریٹ کر کے
34:07پاکستان ائر فوس کو تیار کیا
34:08جس کے ریزلٹ میں
34:10جب چھ اور سات کی رات آئی
34:11تو ہم نے ان کے ساتھ تیارے
34:13اور ایک ہیرون گرا دیا
34:14جس کے اندر سے چار رفیلز تھے
34:16اور پھر اس کے بعد
34:17جو ہم نے ان کے حال کیا
34:20دس تاریخ کو
34:21جو ہمارا پاکستان آرمی کے ساتھ
34:23جوئنٹ آپریشن تھا
34:24لیکن پاکستان ائر فوس نے
34:26اس میں بھی چونتیس
34:27سٹریٹیجک ٹارگٹس کو
34:29نشانہ بنایا ہے
34:30جس کے اندر
34:31سولہ سے زیادہ جو ان کی
34:32ائر فیلڈ تھی
34:33سٹارٹنگ فرم سیزی نیگر
34:34ڈاؤن ٹو نلیہ
34:36نیچے تک ان کے ساؤس کے اندر
34:38تو آپ دیکھیں کہ
34:39اتنی زیادہ میسیف
34:40جس وقت ان کے اوپر
34:41اٹیک ہوا
34:42اور یہ سارا کچھ ہوا
34:43تو اس کے بعد تو
34:45انڈینز کے پاس
34:46اور کوئی چوئیس ہی نہیں تھی
34:47کہ وہ اپنے گھٹنے ٹیک دیتے
34:49انہوں نے اپنے گھٹنے ٹیک
34:50دس تاریخوں وہ بھاگنا شروع ہوئے
34:52اور ٹرم صاحب کے پاس جا کے
34:54وہ روتے ہوئے گئے
34:54کہ ہمارا سیز فائر کروا دی
34:56اور وہ سیز فائر ہو گیا
34:57اور مزید کی تو بات یہ
34:59کہ آج تک وہ مانتے ہی نہیں
35:00کہ ٹرم صاحب کے پاس گئے
35:01پھر ٹرم صاحب آپ دیکھیں
35:03کہ وہ بالکل وہی نمبر سات
35:05جاز بتاتے ہیں
35:05جو کہ ہم نے ان کے گرائے
35:07اور ٹرم صاحب اسی طرح
35:09ان کو یاد دلاتے ہیں
35:10کہ دیکھو تمہاری اس وقت
35:11پٹائی ہو رہی تھی
35:11میں نے تمہاری جان چھڑا دی
35:12تو بیسیکلی تو
35:14آپریشن سو کالڈ صندور
35:16تو ان کا فیل ہو گیا
35:17اور آپ دیکھیں
35:19کہ اس کے اندر
35:20ہماری جو پرفارمنس ہے
35:21وہ اتنی زبدست تھی
35:23کہ آج بھی انڈی
35:24ان کو تکلیف ہے
35:25جس طرح آپ نے بھی فرمایا
35:26کہ یہ کیا چیز ہے
35:28جو ان کو بیچین کر رہی ہے
35:30ایئر مارشن صاحب
35:31مجھے ایک چیز بتائیے
35:32مجھے ایک چیز بتائیے
35:34کہ یہ جو آپ نے
35:34ملٹی ڈومین
35:35آپریشنز کی بات کی
35:37جس کے اندر سائبر فورس بھی ہے
35:38جس کے اندر آپ کی
35:39اس کے ساتھ ساتھ
35:40ہم نے دیکھا
35:41الیکٹرونک وارفئر
35:41کس طرح سے استعمال ہوا
35:43اور جو انٹیگریشن
35:44خاص طور پر
35:45جو ہم نے دیکھی
35:46مختلف آپ نے
35:48ہمارے ایسٹس کی
35:48تو یہ بھارت کے لیے
35:51آپ سمجھتے ہیں
35:51کہ اس سے بڑا دھچکہ یہ تھا
35:53کہ چیزیں ایسٹس ہونا
35:55بڑی چیز نہیں ہوتی
35:55لیکن ان کی
35:56ہیوٹلائزیشن
35:56بڑی میٹر کرتی ہے
35:57کیونکہ انڈیا کو بھی
35:59دیکھا جائے
35:59ان کے پاس
36:00سو تھرٹی بھی تھا
36:00ان کے پاس رافیل بھی تھا
36:01ان کے پاس اپنے بھی
36:02ائرکارفٹ جو تھے
36:03وہ کافی بہتر تھے
36:06ائرکارفٹ برے نہیں تھے
36:07لیکن ان کو
36:07ہیوٹلائز کس طرح سے کی ہے
36:08that was an issue
36:09don't you agree
36:10جی
36:11جی بالکل آپ
36:12صحیح فرما رہے ہیں
36:14دیکھیں جی
36:14اگر آپ
36:15apple to apple
36:17compare کریں
36:18تو شاید
36:19رافیل کی کچھ
36:20capability جو تھی
36:21وہ جیٹ این سے زیادہ تھی
36:23جی
36:23اگر آپ
36:24missile کو compare کریں
36:25تو اس کے اندر
36:26جو ان کا
36:27meteor
36:27ویسٹن technology
36:29یہاں پہ
36:29چائنیز
36:30ہاں جی
36:30ہمارے پاس
36:31چائنیز technology
36:32تھی
36:32تو اگر آپ
36:33یہ سارا compare کریں
36:35تو ان کا
36:36جو
36:36جو orbit کا status
36:38وہ اتنا برا نہیں تھا
36:40لیکن
36:41دیکھیں
36:41یہاں پہ
36:42leadership آتی ہے
36:43اس کی leadership
36:44ایسے آتی ہے
36:45کہ انہوں نے
36:45پاکستان air force
36:47کو جو ہمارے
36:48چیف ہیں
36:48ایٹی ماشر بابر
36:49صدو
36:49انہوں نے
36:50اس کو
36:50multi domain
36:51کے لیے تیار کیا
36:52جو کہ
36:53اس کو
36:54انہوں نے پھر
36:55اپنے سارے
36:55weapons کو
36:56integrate کیا
36:57اس کے اندر
36:57اور اس کو
36:58integrate کر کے
36:59جس وقت
37:00آپ دیکھیں
37:00وہاں سے
37:01ان کے جہاد
37:02ائر بون ہوئے
37:03تو ہم نے
37:03اس کو
37:04سب پتہ دامیں
37:04اور وہ ہمیں
37:05سائبر کے
37:06سائبر
37:07کو
37:07پتہ چل رہا تھا
37:08کیونکہ
37:09آج کل کے
37:09تو زمانے میں
37:10پہلی جو کہتے ہیں
37:11کہ
37:11the first bullet is fired
37:12in the
37:12cyber space
37:14than the air space
37:15تو وہ ساری
37:16چیزیں جو تھیں
37:17وہ سائبر کے
37:18تھو ہمیں
37:18پتہ چلنی شروع ہو گئی
37:19پھر ہم نے
37:20جس وقت
37:21یہ ان کا
37:22air combat شروع ہوا
37:23تو air combat کے اندر
37:24ہم نے ان کو
37:25حواظ باقتہ کر دیا
37:26وہ کیسے
37:27کہ ہم نے
37:28ان کے اوپر
37:28ای و کی بھرمار کی
37:30اس کے اندر
37:30ہم نے
37:31سائبر کی بھرمار کی
37:32سائبر سے
37:33ان کے جو تھے
37:34links
37:34ای و سے
37:37ان کو
37:38communication jam ہوگی
37:39ان سے
37:39radar jam ہونے شروع ہوگی
37:41پھر
37:41space آئی
37:42space سے
37:43ان کی جو
37:44ان کو
37:44guidance پل رہی تھی
37:46ان کے جو
37:47digital
37:48platform سے
37:49اس کے اوپر
37:49تو وہاں پہ بھی
37:50ان کو
37:51ایک challenge آ گیا
37:52تو یہ سارا کچھ
37:53وہاں پہ
37:53اتنی جلدی ہوا
37:55اور اتنے زیادہ
37:56intensity سے ہوا
37:57کہ ان کی جو تھی
37:59وہ
37:59جو تھے نا
38:00یہ
38:01جس کو ہم
38:02اپنی
38:03language میں
38:04situation awareness
38:05کہتے ہیں
38:05وہ situation
38:06awareness
38:07اتنی
38:07degrade ہوگی
38:08کہ وہ
38:08اپنے
38:09جو تھے
38:10tactics کو
38:11اور اپنی چیزوں
38:12کو implement
38:12نہیں کرتے
38:13جسا آپ نے کہا
38:14کہ
38:15جسا آپ نے کہا
38:17کہ ان کے پاس
38:19capability تو تھی
38:20capability
38:20as stand alone
38:21capability تھی
38:22ان کے پاس
38:23integrated capability
38:25نہیں تھی
38:25اور multi domain
38:26میں capability
38:26اب مجھے
38:27یہ بتائیے گا
38:28کہ اب ظاہر ہے
38:29کہ situation
38:30evolving ہے
38:30اور آپ کو
38:31بتائے
38:31کہ ہر لمحہ
38:32ظاہر ہے
38:33کہ جب اس طرح
38:34کی کوئی چیز
38:34ہوتی ہے
38:35تو آپ
38:35اپنے بھی
38:35چیزوں کو
38:36دیکھتے ہیں
38:36اور پھر
38:36اپنے آپ
38:37کو مزید
38:37upgrade
38:37کرنے کا
38:38بھی
38:38سوچ
38:38تھے ہیں
38:38انڈیا بھی
38:40ظاہر ہے
38:40کہ جتنا
38:41اس کا
38:41دفاعی
38:41بجٹ ہے
38:41اسی حساب
38:42سے وہ
38:42investment
38:43زیادہ
38:43کر سکتا ہے
38:44اور
38:44کر
38:44بھی
38:44رہا ہے
38:44ظاہر ہے
38:46کہ وہ
38:475th generation
38:47aircraft
38:48کے حوالے
38:48سے بھی
38:48سو 57
38:50کو بھی
38:50consider
38:51کر رہا ہے
38:51پھر اس کے بعد
38:52ساتھ ہی ساتھ
38:52اس کو
38:53پہلے
38:54امریکہ نے
38:54جو
38:54offer
38:55کیا تھا
38:55F-35
38:56کا
38:56پتہ نہیں
38:56اس کا
38:56کیا
38:56سلسلہ
38:57بنے گا
38:57ساتھ ہی
38:58ساتھ
38:59ابھی
38:59میں پڑھ
38:59رہا تھا
39:00کہ وہ
39:00sky sting
39:01نامی
39:01ایک
39:01میزائل
39:01ہے
39:02جو
39:02کہ
39:02رافیل
39:03نے
39:03ان کو
39:03offer
39:03کیا ہے
39:03اور
39:04اسرائیل
39:04نے
39:04ان کو
39:04offer
39:04کیا ہے
39:05کہ
39:05جی وہ
39:05تقریباً
39:06200
39:06kilometer
39:07range
39:07کا
39:07ہے
39:086th generation
39:08ایک
39:09air
39:10to air
39:10میزائل
39:10ہے
39:10پاکستان
39:15کی
39:15تیاریاں
39:16اس
39:16اعتبار
39:16سے
39:17کیا
39:17ہیں
39:17کیونکہ
39:17بھارت
39:18چک تو
39:18نہیں
39:18بیٹھے
39:19گا
39:19ہم
39:19کیا
39:20کر
39:20رہے ہیں
39:20اپنے
39:20آپ
39:20کو
39:20upgrade
39:21کرنے
39:21کے لیے
39:21پہلے
39:24تو
39:24تھوڑا
39:25سا
39:25میں
39:25آپ
39:25کہی
39:26آپ
39:26نے
39:26پہلے
39:26question
39:26کیا
39:27تھا
39:27کہ
39:27ان کے
39:27جو
39:28آرمی
39:28چیف
39:29ہیں
39:29وہ
39:29بھی
39:30بڑی
39:30چھلانگے
39:31لگا رہے
39:31ہیں
39:31سوئے
39:33جاگ
39:34گئے
39:34ہیں
39:34تو
39:34ان کو
39:35ایک
39:35چیز
39:35پتا
39:36ہونی
39:36چاہیے
39:36کہ
39:37سندور
39:38ون
39:38اور
39:39سندور
39:39ٹو
39:39ان
39:40دونوں
39:40میں
39:40کوئی
39:40فرق
39:41نہیں
39:41ہوگا
39:41لیکن
39:54میں
39:55اتنا
39:55ضرور
39:55بتاؤں گا
39:56کہ
39:56پاکستان
39:57ائر
39:57فورس
39:57نے
39:57جب
39:58یہ
39:58ٹین
39:59میہ
39:59کا
39:59جو
40:00سی
40:00اس کے
40:02بعد
40:02ہی
40:02ہم
40:02نے
40:03سیکنڈ
40:04فیس
40:04کے
40:04لئے
40:04اپنی
40:04تیاری
40:04شروع
40:05کر
40:05دی
40:05اور
40:06ماشاءاللہ
40:07سے
40:07کچھ
40:07ایسی
40:07چیزیں
40:08ہیں
40:08کہ
40:09جو
40:09وقت
40:10آنے
40:10کے
40:10اوپر
40:10انڈیا
40:11سرپرائز
40:12اور
40:13اس کے
40:14اندر
40:14ائر فورس
40:14کے
40:15چیف
40:15اور
40:15ائر فورس
40:15نے
40:16بہت
40:16زیادہ
40:16اپنی
40:17انویسمنٹ
40:17کی
40:17ہوئی
40:18ہے
40:18اور
40:18کر
40:18رہی ہیں
40:19آج
40:19کل
40:19تو
40:20پہلی
40:20تو
40:20چیز
40:20یہ
40:21ہے
40:21کہ
40:21یہ
40:21بھول
40:23جائیں
40:23انڈینز
40:23کے
40:24وہ
40:24کچھ
40:24اور
40:24کرنے
40:25کے
40:25قابل
40:25ہوں
40:25گے
40:25پھر
40:26اب
40:26آپ
40:26آج
40:26کے
40:27آگے
40:27ہم نے
40:28کیا
40:28تیاری
40:28کر دی
40:28ہے
40:28یا
40:29فیس
40:29جنریشن
40:29کیلئے
40:31تو
40:31جنریل
40:32ٹواری
40:32فورس
40:33کو
40:33پاکستان
40:33ائر فورس
40:34نے
40:34یہ
40:35اعلان
40:35کیا
40:35تھا
40:36جی
40:37ہم
40:37جی
40:37جہاز
40:38لے
40:38رہے
40:38ہیں
40:38اور
40:39چینیز
40:39اگری
40:40پرنسپل
40:41پرنسپل
40:41پروائی
40:42دو دی
40:42اور
40:43اس کے
40:47اوپر
40:47جو
40:47مسائل
40:48لگتا
40:48ہے
40:48اس کی
40:48چار
40:49سو
40:49کلومیٹر
40:49رینج
40:49ہے
40:50پیل سیونٹین
40:50اور
40:54پیل
40:54فیفٹین
40:55کی
40:55بات
40:56کر
40:56رہے
40:56کیونکہ
40:57آپ
40:57دیکھیں
40:57پیل
40:58فیفٹین
40:59کی
40:59بھی
40:59جو
41:00رینج
41:00ہے
41:00تین
41:01سو
41:02ساڑھے
41:02تین
41:02سو
41:02تو
41:03اگر
41:03انڈیا
41:04کے پاس
41:04کوئی
41:05ایسی
41:05چیز
41:05آ بھی
41:06جاتی
41:06ہے
41:06تو
41:06ان کو
41:07یہ
41:07پتا
41:07ہونا
41:07چاہیے
41:08اور
41:08یہی
41:08ہے
41:08کہ ان
41:10کو
41:10رینج
41:11کا
41:11ہی نہیں
41:11اندازہ
41:11تھا
41:12تو
41:16آپ
41:17جس
41:18وقت
41:18گرانٹ
41:19کرتے
41:19نا
41:19اینیمی
41:20کو
41:21تو
41:21آپ
41:21اس
41:21کو
41:21میکسیمم
41:22رینج
41:22گرانٹ
41:23کرتے
41:23تو
41:23میکسیمم
41:24جو چائنیز
41:25ڈیکلیئر
41:25کی
41:25بھی
41:26ہے
41:26وہ
41:26پیل
41:26فیفٹین
41:26کی
41:26وہ
41:27ساڑھے
41:27تین
41:27سو
41:27ہے
41:27تین
41:28سو
41:28سے
41:28ساڑھے
41:28تین
41:29سو
41:29اور
41:29پھر
41:30یہ
41:30تین
41:30سو
41:30ساڑھے
41:31تین
41:31سو
41:31اس
41:31لیے
41:31ہوتی
41:32ہے
41:32کہ
41:32اگر
41:32آپ
41:33ویلی
41:33کریں
41:33اپنے
41:34پیرامیٹر
41:34جو
41:35سوٹیبول
41:36ہوتے ہیں
41:36مسائل
41:37کو
41:38کنیکٹ
41:38کرنے
41:39کے لیے
41:39تو
41:39وہ
41:40ساڑھے
41:40تین
41:41سو
41:41بھی
41:41جا
41:41سکتا
41:41ہے
41:42جہاں
41:42پہ
41:42اس کے
41:43پیرامیٹر
41:43کم
41:44ہو جاتے
41:44ہیں
41:44تو
41:45تھوڑا
41:45سا
41:45شرنگ
41:45کرے
41:46گا
41:46وہ
41:46تین
41:48سو
41:48سے
41:48تھوڑا
41:49سا
41:49نیچے
41:49آ جائے
41:49گا
41:49تو
41:50آپ
41:51اس
41:51کو
41:51دیکھ
41:52لیں
41:52کہ
41:52ہماری
41:53جو
41:53کیپیبلیٹی
41:54رہی
41:54ہے
41:54وہ
41:55ہمیشہ
41:55سے
41:56ابھی
41:56پچھلی
41:57پانچ
41:58سال کے
41:59اندر
41:59یہ
42:00آئی
42:00بوٹ سے
42:00کہ
42:01کیس کے
42:01بعد
42:02ہماری
42:03بہت ہی
42:03سالیڈ
42:05قسم کی
42:05پرمومنس
42:06ہے
42:06اور
42:07سالیڈ
42:07قسم کی
42:08ویپنز
42:09ہیں
42:09جو
42:09کہ
42:09انشاءاللہ
42:10تعالی
42:10انڈیا
42:10کو
42:11ہمیشہ
42:11سے
42:11سرپرائز
42:12کرتے
42:12رہے
42:12مجھے
42:12ایک
42:13اور
42:13چیز
42:13بتائیے
42:13گا
42:13کہ
42:14اس
42:15وار
42:15فیر
42:15میں
42:15ہم نے
42:16ایک
42:16چیز
42:16دیکھی
42:16اور
42:16خاص طور پر
42:17یوکرین
42:17کے
42:17بعد
42:17اور
42:18پھر
42:18ہم نے
42:18خود
42:18بھی
42:18ایکسپینینس
42:19کیا
42:19کہ
42:20تیارے
42:21تو
42:21ظاہر
42:21رکھ
42:22جاتے ہیں
42:22لیکن
42:22ڈرونز
42:23جو ہیں
42:23وہ
42:24انڈیا
42:24کی
42:24سائٹ
42:24سے
42:25ہوں
42:25اور
42:25ہم نے
42:26بڑا
42:26اس کے
42:26اندر
42:26احتیاط
42:27سے
42:27کام
42:27لیا
42:27تھا
42:28پاکستان
42:31اس کے
42:31اوپر
42:31بڑا
42:32انویسٹ
42:32کر
42:32رہے ہیں
42:32اور
42:33اس کے
42:33اندر
42:33نہ
42:33صرف
42:33یہ
42:33کہ
42:33یہ
42:34بلکہ
42:34کاؤنٹر
42:34ٹیررزم
42:35کے
42:35آپریشنز
42:35ہوتے ہیں
42:36اس کے
42:36اندر
42:36بھی
42:36ڈرونز
42:36کا
42:37بڑا
42:37اہم
42:37کردار
42:37ہے
42:37بھلے
42:38وہ
42:38چائنہ
42:38سے
42:38ہوں
42:38خود
42:39اپنے
42:39پاس
42:39جو
42:39پیدا
42:40ہم
42:40ان کی
42:41پیداوار
42:41کر رہے ہیں
42:41یا
42:41پھر
42:42ترکیز
42:42جو
42:42ہم لے
42:43رہے ہیں
42:43وہ
42:44کتنا
42:44ہمارے لیے
42:45ایک
42:45چیز
42:45ایفیکٹیو
42:45ہے
42:46اور
42:46دوسرا
42:46ساتھ
42:47ہی ساتھ
42:47یہ جو
42:47وارفیر
42:48ہے
42:48جس میں
42:48آپ
42:48ڈرونز
42:49کو
42:49مارتے
42:49ہیں
42:50بھلے
42:51وہ
42:51آپ کے
42:51لیزر
42:52کے
42:52ذریعے
42:52ہو
42:52یا
42:53ہارڈ
42:54کل
42:54یا
42:54سافٹ
42:55کل
42:55اس کے
42:55اوپر
42:55ہم کیا
42:56کر رہے ہیں
42:56سر
42:56جی پہلی
42:59چیز
43:00تو یہ
43:00کہ جو
43:01انڈیا
43:01نے
43:01ہم پہ
43:02درونز
43:04کے
43:04اٹیکس
43:04کیے
43:05اس کے
43:05اندر
43:06ہم نے
43:06تو
43:07تقریبا
43:08نائنٹی
43:08کے
43:08قریب
43:09ان کے
43:09ڈرونز
43:09گرہ دی
43:10اور
43:10اس کا
43:11ہم نے
43:11پروف
43:11بھی
43:12دیا
43:12اور
43:12ہمارے
43:13پاس
43:13یہ
43:13کیپیبلیٹی
43:14بھی
43:14ہے
43:14ہم
43:15سوفٹ
43:15کل
43:15بھی
43:15کرتے
43:16رہے
43:16ہارڈ
43:17کل
43:17بھی
43:17کرتے
43:17رہے
43:17اور
43:18یہ
43:18ساری
43:18دنیا
43:19کو
43:19معلوم
43:19ہے
43:19جب
43:20ہم نے
43:21تو
43:21ڈرون
43:22حملے
43:22کی
43:23ہے
43:23انڈیا
43:23کے
43:23اوپر
43:23لیکن
43:24انڈیا
43:24نے
43:24تو
43:25آج
43:25تک
43:25ایک
43:25ڈرون
43:25نہیں
43:26دکھایا
43:26جو
43:26انہوں نے
43:26مگرہیا
43:27ہو
43:27تو
43:27آپ
43:27اس سے
43:28دیکھ
43:28لیں
43:28کہ
43:28ہماری
43:29کیپیبلیٹی
43:29تو
43:30اٹیک
43:31انڈیا
43:31تو
43:31پینٹریٹ
43:32انٹو
43:32انڈیا
43:33تو
43:33بی
43:33اویلیبل
43:34انڈیا
43:34رئیئر
43:35سپیس
43:35اینڈ
43:36یٹ
43:36پروفارم
43:36آپ
43:37دیکھ
43:37لیں
43:37کہ
43:38یہ
43:38پاکستان
43:38کی
43:39ائر
43:39فورس
43:39کا
43:40کمال
43:40تھا
43:40اور
43:40یہ
43:41ہم
43:41نے
43:41جتنے
43:41بھی
43:42ڈرون
43:42استعمال
43:42کیے ہیں
43:43یہ
43:44مارک
43:45حق
43:45میں
43:45یہ
43:46سارے
43:46ہوم
43:47گرون
43:47تھے
43:48اس کے
43:49لیے
43:49میں
43:49آپ
43:49کو
43:49ایک
43:49چیز
43:50بتانا
43:50چاہوں
43:50گا
43:50کہ
43:51پاکستان
43:52ائر
43:52فورس
43:53کا
43:53ایک
43:53ادارہ
43:53ہے
43:53نیس
43:54ٹیپ
43:54جو
43:55ہماری
43:55پریزنٹ
43:56چیف
43:56چیف
43:56ماشیل
43:57بابر
43:57سیدو
43:57نے
43:58اس
43:58ریولیش
43:58کیا
43:58اور
43:59نیس
43:59ٹیپ
43:59سٹین
44:00فور
44:00نیشنل
44:01ایروسپیس
44:01سائنس
44:02ان
44:02ٹکنالوجی
44:02پاک
44:02اس کے
44:03اندر
44:04یہ
44:04سارے
44:04جتنی
44:05بھی
44:05ملٹی
44:06ڈومین
44:06کی
44:06ہماری
44:07جتنی
44:07جو
44:08ہماری
44:08کیپیبلیٹی
44:09سین
44:09نائنٹی
44:11نائن
44:11پرسنٹ
44:12جو
44:12ہیں
44:12وہ
44:12اس کے
44:12اندر
44:13بنائی
44:13گئی
44:13تو
44:14یہ
44:14تو
44:14ساری
44:15ہوم
44:15گرو
44:15نا
44:15آپ
44:16کہہ
44:16رہے ہیں
44:16کہ
44:16ہم
44:16کیا
44:17کر
44:17رہے ہیں
44:17ہم
44:18سوفٹ
44:19کل
44:19کی
44:19بھی
44:19ہمارے
44:19پاس
44:20کیپیبلیٹی
44:20ہیں
44:21ہمارے
44:21پاس
44:21ہارڈ
44:21کل
44:22کی
44:22بھی
44:22کی
44:22بھی
44:23اور
44:24درونز
44:24خود
44:24منیفیکچر
44:25کرنے
44:25کی
44:26اور
44:26ان کو
44:26لانچ
44:27کرنے
44:27کی
44:27بھی
44:27ہیں
44:27اور
44:28یہ
44:28ہماری
44:29جو
44:29ہم نے
44:30ان کے
44:30اوپر
44:30سٹریٹیجیک
44:31سرائز
44:31کی
44:31اس کے
44:32اندر
44:32مینڈ
44:33ایک
44:33سپورٹ
44:36آویلیبل
44:36تھی
44:37وہ
44:37انہی
44:48کام
44:49شروع
44:49کیا
44:49تھا
44:5010
44:50مئے
44:50کے
44:50بعد
44:50وہ
44:51ہے
44:51کہ
44:51کانسٹریٹ
44:53کرنا
44:53شروع
44:53کی
44:53اپنی
44:54یویویز
44:54کی
44:54کی
44:54کپیبلیٹیز
44:55کو
44:55بڑھانے
44:56کا
44:56تو انشاءاللہ
44:57اللہ نہ کرے
44:59کہ ہمیں استعمال
45:00کرنا پڑے
45:00لیکن
45:01اگر انڈین
45:01سندور
45:02ٹو کا خواب
45:03دیکھ رہے ہیں
45:03تو وہ
45:04بھی خواب
45:04اسی طرح
45:06ہی پورا
45:06ہوگا
45:06جیسے
45:06سندور
45:07انشاءاللہ
45:08بہت شکریہ
45:09آپ کا
45:09ائر مارشل
45:10ریٹائیڈ
45:10آسم سلمان صاحب
45:11فور یور
45:11ٹائم
45:11بریک لیتے ہیں
45:13جی
45:13بریک کے بعد آئیں گے
45:14بریک کے بعد
45:15پرگرام میں
45:15آپ سب کا خیر مقدم
45:16اور پرگرام کے آخر میں
45:17اگر ایک صوبہ
45:18جو دہشت گردی
45:20اخلاف جنگ میں
45:21آپ دیکھیں
45:21پاکستان کی طرف سے
45:22فرنڈ لائنڈ صوبہ ہے
45:23وہاں پر سب سے زیادہ
45:24نہ صرف یہ کی قربانی ہے
45:25ہمارے سیکیورٹی
45:26اہلکاروں کی
45:27سیویلینز کی
45:27ساتھی ساتھ
45:29سی ٹی ٹی ہو
45:29مہتمہ پولیس ہو
45:30ہر کسی کی قربانی ہے
45:31لیکن اگر وہاں پر
45:32کار سرکار محض
45:33اس بنیاد پر نہیں چل رہے
45:34کہ نومنطق وزیر آجلہ کی
45:36ملاقات نہیں ہو پاری
45:37یا صوبے کی طرف سے
45:38وفاق کے خلاف
45:39بیان بازی کے سلسلہ جاری ہے
45:40اور صوبے کے معاملات
45:42کو چھوڑ کر
45:43صرف ایک احتجاجی سیاست
45:45کا چیمپین اپنے آپ کو
45:46گردانا جا رہا ہے
45:47اور وہاں پر معاملات
45:48اس وجہ سے خراب ہیں
45:49کہ آپ سوشل میڈیا پر
45:51اپنی بیشنگ سے ڈرتے ہیں
45:52تو اس طرح سے
45:53معاملات آگے نہیں چل پائیں گے
45:54اور اس حوالے سے
45:56وفاق کو بھی
45:56تھوڑا سمجھداری کا
45:57مظاہرہ کرنا ہوگا
45:58اور وزیر آلہ صاحب
46:00کو بھی اپنے بیان پر
46:00کنٹرول کرنا ہوگا
46:01پروگرام سے فعلہ نہیں
46:02اشفاق اساق ستی کو
46:03اجازت دیجئے
46:04اللہ حافظ و ناسے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended