00:00foreign
00:30ڈہشت گردوں نے گھر میں گھس کر اندھا دنگولیا ماری
00:33خواتین بچوں بزرگوں کسی کو نہیں بخشا
00:36لوعادر میں دہشت گردوں کے حملے میں
00:38زخمی شہریوں نے آنکھوں دیکھا حال سنا دیا
00:41ایک شخص نے بتایا میری بیوی نے قرآن سر پر اٹھایا
00:43لیکن دہشت گردوں کو پھر بھی رحم نہ آیا
00:45زخمی خاتون کا کہنا تھا ہم نہ آوروں نے میرے بچوں کو بھی مارا
00:49لہشت گردوں کے حملے میں مزدور خاندان کے گیارہ افراد شہید ہوئے
00:52اور پاکستان نے دوسرا ڈی ٹوئنٹی چیت کر
01:03آسویلیا کو سیوی سہرا دی
01:04ایک سو نینانوی رنس کے تاقب میں
01:06آسویلیا کی پوری ٹیم ایک سو آٹھ رنس پڑھے
01:09کپتان سلمان نے پھر گینگروز کے چھپکے چڑھائے
01:11چھہتر رنس کی دھواندھار ایننگس کھل کر
01:13مان افتی میچ قرار پائے
01:15چیرمن پی سی بی موسیل نفی قومی ٹیم کے برسنگ رون پہنچ کر
01:18کھلاریوں کو گلے لگا کر جیت پر مبارک پاتی
01:21سادرہ وزیراعظم کی بھی ٹیم کو مبارک پات
01:23بارہ سیاسی اتحاد کا تیرہ معاملے پر
01:28ہم جرگہ تیرہ میں بد انتظامی پر
01:31سبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا
01:32جرگہ ارکان کے متاثرین میں
01:34چار عرب کی تقسیم میں
01:35کرپشن اور سیاسی مداخلت پتن کی
01:37قیامی عام کے لیے سیکیورٹی فورسس
01:39کو خراج اقیدت پیش کیا
01:41بارہ سیاسی اتحاد نے مطالبہ کیا
01:43سبائی حکومت آئینی ذمہ داری پوری کریں
01:45عبام کو تحفظ دیں
01:47متاثرین تیرہ کے نام پر
01:49ہر فورم پر کھڑے رہیں گے
01:51بارہ سیاسی اتحاد کے علامی میں
01:53خوارج کی اشتیال انگیزیوں کو
01:55فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا
01:57قیامی عام کے لیے آج سے بارہ عام تحریک
02:00شروع کرنے کا اعلان
02:01وفاقی وزیر اطلاع ستا تارہ نے
02:03اے آوائی نیوز سے گفتگو میں کہا
02:05تیرہ جرگے
02:06کے پی حکومت کے خلاف چارٹ شیٹ ہیں
02:09جرگے نے صرف ناہل نہیں
02:11بدنبان بھی قرار دیا
02:12غلط پروپگینڈے پر سبائی حکومت قوم سے معافی مانگے
02:15کہا قائبہ پختونقہ میں
02:17گورنر راج کی تجویز فلحاظ زیرے گورن نہیں
02:19لیکن یہ آپشن موجود ضرور ہے
02:21بہتر ہوگا سبائی حکومت گورنرس بہتر بنائے
02:38ماں بیٹی کو گٹر سے نکالنے کے بجائے
02:40واقعے کو مس ہینڈل کیا گیا
02:41خاتون کے شوہر کی فریاد سننے کے بجائے
02:43حراست ملے کر تشدد کیا گیا
02:45لاہور بھارٹی گیٹ واقعے کی محکمانہ انکوائری
02:48مکمل کر لی
02:49ایس پی سیٹی بلال اور ایس ای چو بھارٹی زینب باس
02:51قصور وار قرار
02:52ایس پی سیٹی اور ایس ای چو نے غلام مرتزہ پر
02:55تشدد کا اعتراف کر لیا
02:56بیان میں کہا
02:58ایس ایس پی اور ڈی آئی جی آپریشنز نے
03:00گرفتار کرنے کا حکم دیا
03:01تھانے لے جا کر غلام مرتزہ پر حلکہ پھلکہ تشدد کیا
03:05انکوائری ٹیم نے دونوں پولیس افسران کے خلاف
03:08محکمانہ کاروائی کی سفارش کر دی
03:09انکوائری ریپورٹ آئی جی پنجاب وزیراعلا کو پیش کریں گے
03:13سانے آئی بھارٹی گیٹ کے مقدمے میں
03:26ملزمان کا چار روزہ جسمانی ریمان منظور
03:28ملزمان میں پروجیکٹ مینجر اسغر سندو
03:31سیفت انچارج ہنزلفہ
03:33اور سائٹ انچارج احمد نواز شامل
03:35پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں دفعہ 322 کے تحت
03:38311 بھی شامل کر دی گئی
03:41نفعہ 311 کسی واقعے میں بچے کی ہلاکت پر لگائی جاتی ہے
03:45پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے غلام مرتضی نے ویڈیو جاری کر دی
03:49ویڈیو میں غلام مرتضی نے اپنے جسم پر تشدد کے نشان دکھائے
04:03بانی پی ٹی آئی کو کچھ روز کا بیمز اسپتہ لائے گیا تھا
04:06انہوں نے دائی آنکھ میں بینائی میں کمی کیا ہے
04:08شکایت کی تھی
04:09بینز اسپتال کے ایک ایسیکٹیو ڈائریکٹر
04:11رانا امران نے بتایا
04:12سینئر ڈاکٹر نے اڈیالا جین میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا
04:15مکمل معاینہ کیا
04:16ان کی دائیں آنکھ کے ضروری ٹیسٹ تفصیلی طور پر کیے
04:20ان کی دائیں آنکھ نے سینٹرل ویٹنل وین
04:22اوکلوجن کی تشریف کی گئی
04:25سینئر ڈاکٹر نے انہیں مزید علاج کے لیے
04:27اسپتال بھیجنے کی سفارش کی
04:29ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب
04:31بانی پی ٹی آئی کو تجویز کردہ علاج کے لیے
04:33پینس لائے گیا
04:34بانی پی ٹی آئی کو مرض اور علاج تفصیل سے سمجھا گیا
04:37علاج سے پہلے بانی پی ٹی آئی سے
04:39باقاعدہ تحریلی رضا مندی بھی حاصل کی گئی
04:42بانی پی ٹی آئی کا علاج
04:43آپریشن تھیٹر میں جرہ سین سے پاک
04:45محول اور نگرانی میں کیا گیا
04:47بانی پی ٹی آئی کا علاج تقریباً 20 منٹ میں
04:49بخیر و خوبی مکمل ہوا
04:52علاج کے دوران مریض کے وائٹل
04:54علامات مستحکم نہیں
04:55بانی پی ٹی آئی کی بیواری چھپائی گئی
05:07وزیراعلا قیبر پختونخواہ کا کہنا ہے
05:09رات کے اندھیرے میں بانی کی آگ کا
05:11آپریشن کیا گیا
05:12ذاتی معالی اس تک رسائی نہیں دی جا رہی
05:15آج جو کارکونوں میں جذبہ ہے پہلے نہیں دیکھا
05:17تھوڑا انتظار کریں
05:19ہم بانی کو رہاک کرا لیں گے
05:21سعدر آزاد کشمی بیرستر سلطان محمود چوہدری
05:27انتقال کر گیا
05:28بیرستر سلطان کئی ماہ سے زیر علاج تھی
05:31مرہوم آزاد کشمی میں
05:32وزارت اعطمہ کے عہدے پر بھی فائز رہے
05:34نماز جنازہ کل تین وجہ میر پور میں
05:37ادا کی جائے گی
05:38سعدر مملکت آصف زرداری وزیراعظم شہباز شریف
05:41اور آزاد کشمی کے وزیراعظم فیصل ممتازر آٹھور کا
05:44افسوس کا اظہار
05:49وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا
05:55ڈیفنس کراچی میں نادرہ سینٹر کا دورہ
05:57دستاویزات بنوانے کے لیے آئے شہریوں سے ملاقات
05:59شہریوں نے طویل انتظار کی شکایت کی
06:02زندہ خاتون کے ڈیت سیٹیفیکٹ جائری کرنے کی شکایت
06:05محسن نقوی نے دستاویز درست کرنے کی ہدایت کر دی
06:08محسن نقوی کا کہنا تھا
06:09نظام بہتر کیا جا رہا ہے
06:11تاخیر کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر
06:13حل کریں گے شکایت کا
06:15ازالہ کیا جائے گا جنہ ائرپورٹ پر
06:17امیگریشن پروسس کا جائزہ لیا
06:19واضح کیا کہ پشاور بھگاریوں کو
06:21مسافروں کے روپ میں بیرونموک جانے کی
06:23ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی
06:25درست دستاویز والوں کو نہیں روکا جاتا
06:27مسافر اور مال برداری پرینوں کی کمائی
06:42نے دسمبر میں ریکارڈ ٹوٹ دیا
06:44دسمبر میں ریلوے نے دس ارب روپے کمائے
06:47وزیرے ریلوے ہنیف عباسی کی
06:49حویلیاں ریلوے سٹیشن پر گفتگو کہا
06:51تیراچی سے روحڑی تر ٹریک زیر تعمیر ہے
06:53جس پر چھ سو ارب روپے لاغت آئے گی
06:55ریلوے کے ساٹھ سٹیشن کو
06:57ڈیجیٹل کیا جاتا چکا ہے
06:58پہستان سکینڈل میں
07:04چھے بینامی دار ملزمان
07:06اپنے اصلاسوں سے دسمبردار
07:07احتساب عدالت پشاور نے
07:09سرندر کرنے والوں کے بیانات کلم بند کرنے کے بعد
07:12تحریری فیصلہ جاری کر دیا
07:13مرکزی ملزم کیسر اقبال کی دو بہنیں
07:15ڈرائیور بہنوئی سمیت قریبی رشتہ دار شامن
07:18عدالت نے کہا
07:19بینامی داروں نے چھے پلوٹس
07:21تین گھر اور گاڑیاں عدالت کے سامنے سرندر
07:24سونے اور چاندی کی قیمت میں
07:31مزید کمی فیتولہ سونا
07:32ساڑھے پچیس ہزار روپے کمی کے ساتھ
07:34پانچ لان گیارہ ہزار آٹھ سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
07:37عالمی صرافہ بازار میں
07:38فیون سونا دو سو پچپن ڈالر کم ہو کر
07:41چار ہزار آٹھ سو پچاندر
07:43ڈالر فیونس ہو گیا
07:44پاکستان میں فیتولہ چاندی دو ہزار تریسٹھ روپے کم ہو کر
07:47نو ہزار چھے روپے کی ہو گئی
07:50غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جاریت
07:59خان یونس پر خیموں پر حملہ
08:01چھے بچوں سمیت اکتیس پلسینی شہیر
08:03اسرائیل کا سوہ دو سال بعد
08:04کل سے رفع کروسنگ محدود پیمانے پر کھولنے کا اعلان
08:07صرف لوگوں کو عام درفت کی اجازت ہوگی
08:10اقدام امریکی سالسی میں غزہ جنگبندی
08:12محایدے کے تحت کیا گیا
08:13رفع کروسنگ کھلنے کے باوجود
08:16امدادیہ تجارتی سامان کی ترسیل کی اجازت نہیں ہوگی
08:19پاس آرانے انقلاق کے غیر محفوظ اقدام کو برداشت نہیں کریں گے
08:30سمندر میں اشتیال انگیزی سے گریز کیا جائے
08:33امریکی سینٹرل کمار نے ایران کو آبنائے ہرمز میں
08:36مشکوں سے متعلق خبردار کر دیا
08:38بیان میں کہا ایران آبنائے ہرمز میں
08:40بحری مشک محفوظ اور پیشہ ورانہ انداز میں انجام دے
08:43ایران نے ایتوا سے آبنائے ہرمز میں
08:46مشکے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے
08:47امریکی سادر رون ٹرم کہتے ہیں
08:49ایران فوجی کاروائی کا سامنا کرنے کے بجائے
08:51معاہدہ کرنا چاہتا ہے
08:53امید ہے ایران کے ساتھ ہمارا معاہدہ ہو جائے گا
08:56ایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں
09:13ترکیہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے
09:41سالسی کی پیش کش کر دی
09:43ترک سادر نے ایرانی ہم منصب سے فون پر خطے میں
09:45بڑتی کشیدگی پر بات کی
09:47ایران کے سادر
09:48مسعود پزکشیان نے کہا ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں
09:52گزشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ نے بھی
09:54استمبول میں ترک سادر سے ملاقات کی تھی
09:57عباس عراقشی نے کہا تھا
09:58ایران کو مذاکرات پر اعتراض نہیں
10:00لیکن دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہوں سکتے
10:03ایران کے سپریم ناشنل سیکیریٹی کانسل کے سربراہ
10:06علی لارجانی کا موسکو کا غیر علانیہ دورہ
10:09روسی سادر پیوٹن سے ملاقات کی
10:11ترجمان کرملین نے بتایا
10:12خطے کی صورتحال روس اور ایران کے درمیان
10:16اقتصادی تعلقات پر باتشیت ہوئی
10:17امریکی وزیر خارجہ
10:19یو ای ہم منصب شیخ عبداللہ سے
10:21ٹیلی فونک رابطہ خطے کی سلامتی میں
10:23تابن بڑھانے پر اتفاق
10:25امریکہ نے سعودیہ اور اسرائیل کو
10:41ارب اور ڈالر کے ہتھیار فروف کرنے کی منظوری دے دی
10:43اسرائیل کو ساڑھے چھے عرب
10:45اور سعودی عرب کو نو ارب ڈالر کے ہتھیار فروف کیے جائیں گے
10:49بلومبرگ کے مطابق سعودیہ کو
10:51سات سو تیس جدید نزائلز اور
10:53حالات فراہم کیے جائیں گے
10:54امریکہ اسرائیل کو ساڑھے چھے عرب ڈالر کے ہتھیار فروف کرے گا
10:58تین آشاریہ آٹھ عرب ڈالر کے
11:00اپاچی ہیلیکاپٹرز اور ایک آشاریہ
11:02نو عرب ڈالر کی لائٹ مہیکلز شامل
11:04امریکی محکمہ انصاف نے
11:07اپسٹن سکینڈلز سے مطالق
11:09مزید دستاویزات جاری کر دی
11:10پین تیس لاکھ سزائی صفات پر
11:12مجتمع دستاویزات میں دو ہزار سزائی
11:14ویڈیوز اور ایک لاکھ اسی ہزار
11:16تصاویر شامل دستاویزات میں
11:18متاسطہ افراد کی شراغ چھپانے کے لیے
11:20کچھ حصے ایڈٹ کے گئے ہیں
11:21جیفری اپسٹن پر کام عمر لڑکیوں کے جن سے
11:24اس دہ سال کے سنگین الزامات تھے
11:26جیفری دو ہزار انیس میں امریکی جیل میں
11:28مردہ پایا گیا تھا
11:30لاہور نے بسن کی تیاریاں
11:36زور و شور سے جاری
11:37پتن کے کاریگروں نے
11:38مزید آرڈر لینا بند کر دیئے
11:40کہتے ہیں لاہوریوں کی مانگ پوری کرنا
11:42مشکل ہوتا جا رہا ہے
11:43دو دہائیوں تک پابندی کے بعد
11:45بسن کا اعلان شہریوں نے
11:47قربانی سے زیادہ خرچہ کرنے کی ٹھان لی
11:49پتن دور سے دکانیں بھری ہیں
11:51لیکن لاہوریوں کی مانگ پوری نہیں ہو رہی
12:00موسیقی
Comments