Skip to playerSkip to main content
#ptiprotest #sohailafridi #imrankhan #adialajail #bulletproofcar #kpk #federalgovt #Pakistan #Wheat #ppp #ppp #farmer #agriculture #thereporter #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DiefHVRg6fqULNB9ZJ3WKwe

''Sohail Afridi Took Oath Under the Constitution, But Cabinet Yet to Be Formed''

Dispute Between Federal and Khyber Pakhtunkhwa Governments Over Bulletproof Vehicles

"Pakistan Main Wheat Par Politics Hoti Hai , Duniya Main Kahi Wheat Par Politics Nahi Hoti.."

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
05:54Hasnay, Haugui, HoGi, HoGi, HoGi,
05:56Is Svalet Saam Khooi guarantee
05:57Nih Dessakta, Jho Rana Salah
05:59Saff, Jho Firmar Rheyen, Sunhiyen. Jail Sublani
06:01Ki Discretion Hai, Who Jis
06:02Ko Bhi, Mild Nen Dena Chai
06:05Mild Nen Dena Chai, Woh Mild Nen Sakta
06:06Hay, Ya Jho, Us Ke Oopper
06:07Officers Hain, Government
06:09Ha, Us Ki Discretion Hai, Lekan
06:11Agar Koi As Of Right Bata Karay
06:13To Koi Baut Bada
06:15Peer Bhi Agedar Jail Mare Ho Na
06:17To He Us Ke Mereidho Kho Se Mild Nen
06:18so you don't have to make a decision
06:22no, we have to make a decision
06:24no, we have to make a decision
06:26the outcome is that we have to make a decision
06:30but as of right, we claim that we can make a decision
06:37the most important thing is that initially we have to make a decision
06:44prime sir shabaz shabaz shariif sahab
06:46نے phone کر کے
06:47مبارک بات دی ان کو
06:48اور اچھی بات یہ لگی کہ
06:51مبارک بات انہوں نے accept کی
06:52اور ساتھ انہوں نے یہ request کر دی کہ
06:54میری ملاقات کروا دیں
06:56انہوں نے کہا جی بالکل میں دیکھتا ہوں
06:58اس حوالے سے ہم کیا کر سکتے ہیں
07:00آپ کی ملاقات کے حوالے سے
07:01انہوں نے یہ بھی بیان دے دیا
07:04کہ میں نے کابینہ بنانی ہے
07:05ایک سے زیادہ دفعہ
07:06press conference میں اور مختلف جگہوں کے اوپر
07:10تو مجھے وہاں سے guidance
07:11لینے کی ضرورت ہے
07:12تو kindly میری ملاقات کروا دیں
07:14انہوں نے petition میرا بھی کر دی
07:16سو یہ معاملہ فسا ہوا ہے
07:18initially جو ہمیں لگا تھا
07:20کہ ایک تھوڑا سا نا
07:21ایک برف پگلی ہے
07:22شاید سوہیل افریدی کو
07:24بہت سارے ہمارے دوستوں کا
07:26میرے اور آپ کے مشترکہ دوستوں کا
07:27initially یہ خیال تھا
07:28کہ کم وٹ بے اس کو
07:30چیپ منسٹر بھی نہیں بننے دیا جائے گا
07:32اس کو جو ہے
07:33کے پی ہوسٹ کے قریب بھی نہیں لگنے دیا جائے گا
07:36لیکن وہ بات میں ظاہر ہے
07:37چیپ منسٹر بن گئے
07:38ساری پارٹی بھی کٹھی رہی
07:40یہ بھی کچھ لوگوں کا یہ خیال تھا
07:41کہ پارٹی ٹوٹ جائے گی
07:42initially لگا
07:43federal حکومت accept کر لے گی
07:45معاملت آگے پڑھیں گے
07:46اب ایسا لگ رہے کہ
07:47جیسے
07:48nothing doing with
07:49سوہیل افریدی
07:50سوہیل افریدی جو ہے
07:51اب ہر گزرتے دن کے ساتھ
07:53وہ جو power dynamics ہیں
07:55اسے باہر نکلتے جا رہے ہیں
07:57آپ کے پاس خبر کیا ہے
07:58میں تو آج بھی دعا گو ہوں
08:04کہ وہ deliver کریں
08:05آپ کیسی بات کر رہے ہیں
08:06دیکھیں پہلے تو
08:07ماجوسی نہ پھلائیں
08:08ایک زد پکڑی ہے
08:10سوہیل افریدی نے جی اور کس نے
08:12حکومت نے نہیں پکڑی ہوئی
08:13زد انہوں نے پکڑی ہے
08:15کہ میں ان سے مل کر
08:16کابینا فائنل کروں گا
08:18کل بریسٹر گور سب کہہ رہے تھے
08:20کہ اگر ملقات نہیں ہوتی
08:21تو اب وہ عدالت میں چلے گئے
08:22matter of code کے اندر ہے
08:23اب وہ code کا جو decision آئے گا
08:25تو اب عدالت سے انہوں نے
08:29رجوع کر لی ہے
08:30یا تو وہ ایک اور کو خط لکھتے
08:32یا کوئی request کرتے
08:33یا کوئی اس قسم کی بات کرتے
08:34جس طرح کی باتیں پہلے کی ہیں
08:37کہ وہ آ رہے ہیں
08:37پہلے اس کو دھکے مارے جاتے تھے
08:39اڈیالا کے باہر
08:40اب کوئی روک کے دکھائے
08:42اس قسم کی باتیں ہوئی ہیں
08:43پی ڈی آئی کی اکاؤنٹس سے ہوئی ہیں
08:45ان کے حمایتیوں کے اکاؤنٹس ہوئی ہیں
08:46تو پھر روک کے دکھا دیا ہے انہوں نے
08:47ٹھیک ہے پہلی بات تو یہ
08:49دوسری بات یہ ہے
08:52وہ کہہ رہے ہیں حکومت ساجی کے لیے آئیں
08:53کہ تو عدالتی فیستہ بھی اس میں رکاوٹ ہے
08:55دوسری بات کانون کی تو
08:57تیسری بات یہ ہے
08:59آپ کیوں اتنی ماجوسی پھلا رہے ہیں
09:02اور یہ بات کیوں نہیں کہتے
09:04کہ سویل آفریدی نے آئین کے تحت حلف اٹھایا ہے
09:07وہ اپنے حلف سے انہراف کر رہے ہیں
09:11یہ بات کیوں کہتے ہیں
09:12کہ ملاقات کرائیں
09:13آپ کیوں کہتے ہیں
09:14کہ سویل آفریدی اپنی زد ختم کر دیں
09:16کہ جناب وہ قبیرہ بنائیں
09:18آپ نے آج تک سوال کیوں نہیں کیا
09:20خوابت حمل صاحب آپ سے پوچھ رہا ہوں
09:21آپ یہ بات کیوں نہیں کرتے
09:22دیکھیں
09:23آپ کا یہ بہت اچھا سوال ہے
09:25میں اس سوال کا جواب چاہتے ہیں
09:26صاحب سے بھی لیتا ہوں
09:26اور خود بھی اس کے اوپر
09:27اپنے راہ دینے کی کوشش کرتا ہوں
09:28جو علیہ ولام صاحب
09:30ظاہر ہے اس وقت جو
09:32وفاق کے اندر دو سب سے پرانی جماعتیں
09:34حکومت میں ہیں
09:36بظاہر اتحاد میں بھی ہیں
09:37پاکسلی پیپلز پارٹی
09:38پاکسلی مسلم لیگ نون
09:39وہ اچھی طرح جانتے ہیں
09:41سیاست کے معاملات
09:42اور حسن کے مطابق یہ
09:45چونکہ انہیں بڑھ کے ماری تھی
09:46تو بڑھکوں کا جواب ان کو مل گیا ہے
09:49اب مجھے نہیں سمجھا رہی
09:51کہ ریاستی معاملات کے اوپر
09:53بڑھکوں کے اوپر جانا ہے
09:54یا پھر آن گراؤنڈ جو معاملات
09:56ان کو دیکھے آگے چلنا ہے
09:57اب مجھے کہہ رہے ہیں
09:59کہ عدالت کا فیصلہ ہے
10:01کہ یہ کونویک سے ملاقات
10:03نہیں ہونے دی جائے گی
10:04اور اس کے مشورے کے اوپر
10:05عمل درامت نہیں ہونے دیا جائے گی
10:07اسے معاف کرنا خاور صاحب
10:08آپ کے ہی پروگرام میں
10:09یہ فیصلہ ذکر ہوتا ہے
10:11اور کہیں میں نے آج تک
10:13نہ حکومت سے کوئی سنی ہے
10:14نہ کسی اور جگہ سے
10:16چلو ہے وہ
10:17یہ ہمارے پروگرام کی
10:18ایک بلکل انفرادیت ہے
10:22جو ایک ظاہر ہے
10:24وہ خود قانوندان ہے
10:26تھوڑے بہت کرتے رہے ہیں
10:28سپریم کورڈ کو گور
10:29لیکن وہ اس کے در
10:30مشغافی ہیں کافی زیادہ ہے
10:32کہ اس سے پہلے ساری
10:32وہ قانون کے وہ
10:33اعترام نہیں ہو رہا تھا
10:35سپریم کورڈ کے فیصلے
10:36کو ویولیشن ہو رہی تھی
10:38تو چلو صاحب مجھے یہ بتائیے گا
10:39سوال ایک اہم ہے
10:41صوبہ ہے
10:42وہاں پہ law and order
10:43کے سیریس کنسرنز ہیں
10:44وہاں پہ دہشت گلدی کے
10:45واقعات ہیں
10:46دن رات
10:47فاج پاکستان کے
10:48افسران ہوں
10:49نوجوان ہوں
10:49شہاتیں پیش کر رہے ہیں
10:50دوسری طرف
10:52افغانستان کی رجیم ہے
10:54افغانستان حکومت ہے
10:55وہ باز نہیں آ رہے
10:56ان کے ساتھ
10:57انڈینز مل گئے ہیں
10:58انڈینز نے تو
10:58اب فارملی وہاں پہ
10:59اپنا سفارت خانہ بھی کھول لی ہے
11:00تو
11:01چھوڑی کبینہ بنا لیں
11:04کبینہ بنا کے
11:05آگے تو معاملہ چلے
11:06نا کیونکہ بغیر کبینہ
11:08تو
11:08بے دستو پا ہے
11:09ایک وزیراعلا
11:10آئینی طور پر بھی
11:12اور ادروائز بھی
11:13ظاہر ہے
11:13کوئی مچھوڑ دینے والا نہیں ہے
11:15کوئی ساتھ بیٹھ کے
11:16کوئی کام کرنے والا نہیں
11:16تو کیسے معاملات آگے چلیں گے
11:18چوڑی کبینہ صاحب
11:18بلکل نہیں چل رہے ہیں
11:21میں حاملہ
11:22چیم میسٹر ہیں
11:24وہ
11:24کلی بیٹھے
11:26ڈنڈے
11:26کھڑکا رہے ہیں
11:28تو
11:28it will not work like this
11:30اور یہ
11:31میرا خیال ہے
11:32کیونکہ آپ
11:33کیونکہ
11:34لارجر پکچر کو
11:35بعض اوقات
11:36اس کو اگنور کر کے
11:37یوزیات میں فاس جاتے ہیں
11:39میں نہ کسی کے
11:40حمایت کروں گا
11:41نہ مخالفت کروں گا
11:42میں صرف خاور صاحب
11:43آپ سے گلا یہ کروں گا
11:45کہ آپ
11:46جب دونوں کے درمیان
11:48کوئی میٹنگ پوائنٹ ہی نہیں ہے
11:49اور سہیل افریدی صاحب
11:51اگر مل لیتے ہیں
11:52ڈیالہ جیل جا کے
11:54تو کتنی دفعہ
11:55علی امین گھنڈہ پر مل لیتے
11:57تو کون سا آسمان گر گیا تھا
12:00اور اگر یہ مل لیتے
12:01اور چار وزیر بنا لیتے
12:02اور ان کے ملے بغیر
12:04کل وکیل کے ذریعے
12:05میسج لے کے
12:06کلیرنس لے کے
12:06چھے آٹھ
12:07وزیروں کی کبینہ بنجے گی
12:09تو پھر کون سی وہاں
12:11انہوں نے کہا جی کنے پر آؤ چھے
12:12انہوں نے کہا ساتھوں دے
12:13تکیڑا
12:13کیوں کھار لیں دے
12:15تو میں یہ کہہ رہا ہوں
12:17محاضرائی
12:19مارا ماری
12:20ملکو
12:21یعنی افراد تفریقی
12:23دلڑل میں
12:24پھینکنے سے بہتر ہے
12:26بھائی بات چیت کرتے ہیں بیٹھ کے
12:28ممکن ہے آپ کے نکتہ نظر بہتر ہو
12:30پر پریویل کر جائے
12:33بلکل ہر چیز کا
12:34جو معاملہ ہے
12:35سلوشن
12:36وہ بات چیت کے اندر ہی ہے
12:38مزاقرات تو بلکل ٹھیک بات کہہ رہے ہیں
12:39کہ مزاقرات کی بات
12:40جو سب کی جو ہے نا
12:41بیریسٹر گوھر صاحب جو
12:42اس پوائنٹ سے تو میں بالکل اتفاق کرتا ہوں
12:44کہ
12:44مزاقرات
12:45always way forward ہوتا ہے
12:47بلکل صحیح
12:47لیکن سنجیدگی کے ساتھ
12:49اور نیک نیتی کے ساتھ
12:50اور ایک دوسرے کو تصدیم کرتے ہوئے
12:52کابینہ بننے کے حوالے سے
12:54بیریسٹر گوھر صاحب
12:55چیئرمن پی ٹی آئی
12:56تو یہ ایک بظاہر میرے حال میں
13:21اچھا سلوشن ہے
13:22اور امید یہی کی جاری ہے
13:24کے پی پولیس نے کوئی رپورٹ دی
13:26ایچ تی ایم کو
13:26کہ جو گاڑییں ہمیں مل رہی ہیں
13:28وہ جو ہیں
13:30وہ بلکل ہمارے کام کی نئی ہیں
13:33یوزڈ ہیں
13:33لہذا اس لیے ان کو واپس کیا گیا
13:35جو ہے شہرام ترقی صاحب کا بیان سنی ہے
13:38ان کو پولیس نے بریف کیا
13:40پولیس نے ان کو بتایا
13:41کہ یہ ہماری کام کی گاڑیاں نہیں ہیں
13:43قرانیہ گاڑیاں دی گئی ہیں
13:44یا جو بھی اس میں مسئلے ہیں
13:46اس حساب سے انہوں نے کہا
13:47کہ ہم فرنٹ لائن صوبہ ہیں
13:48دوسری بات یہ ہے
13:49کہ انہوں نے بات کی
13:50کہ جی یہ کم عقل ہے
13:52تلال چودری سے تو
13:53وہ ایک ہزار درجہ زیادہ عقل مند ہے
13:55جہاں تک گاڑیوں کی بات آتی ہے
13:58دیکھیں
13:58ادھر ہمیں ضرورت ہے سپورٹ کی
14:01تو آپ ہمیں آل آؤٹ سپورٹ کریں
14:03تو اگر آپ کا چیف منسٹر
14:05اور وہ یہ کہہ رہا ہے
14:06کہ جو گاڑیاں آپ دے رہے ہیں
14:07وہ مناسب نہیں ہیں
14:09اس کی جگہ اگر آپ دینا چاہتے ہیں
14:11تو صحیح چیز دے دیں
14:11اگر صحیح چیز نہیں دیں گے
14:13تو جس طرح ہم چلا رہے ہیں
14:14ہم کر دیں گے
14:15تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
14:16تلال چودری صاحب کے جس بیان
14:19کا وہ حوالہ دے رہے تھے
14:21وہ بیان تلال چودری صاحب نے
14:22گاڑیوں کے ایشو کے اوپر بات کرتے ہوئے دیا تھے
14:25کے پی کے سی ایم نے کہا
14:27کہ یہ گاڑیاں نکارہ ہیں
14:29دہشت گردوں کے خلاف
14:30آپ لڑنا ہی نہیں چاہتے
14:31اس لیے نہیں لڑ رہے
14:32کہ اس سے ریاست بلیک میل کیا جا سکتا ہے
14:35آپ تو جھنگ نہیں لڑ رہے
14:36آپ جھنگ مار رہے ہیں
14:38وزیر اعلیٰ بدلنے سے
14:39یہ جنگ نہیں رکے گی
14:42وزیر اعلیٰ بدلتے
14:43تم تھک جاؤگے
14:44ایکشن ہوتا ہوا
14:45رکتا نظر نہیں آئے گا
14:46یہ سوہیل بزدار لگایا گیا ہے
14:50ایسا کم اکل
14:52بندہ لگایا جائے
14:53بانی کو خوش کرنے کے لیے
14:54ڈرامے کرے
14:55ناظرین پاکستان کے اندر
14:58کم از کم پچیس ساتھ ہے
15:00تو میں سیاسی دیکھ رہا ہوں
15:01کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان
15:03اس طرح کی بیانبازی ہوتی ہے
15:04جب حکومت میں پارٹی ہوتی ہے
15:06اس کے نظریات مختلف ہو جاتے ہیں
15:07جب آپس حجین میں جاتی ہے
15:09تو پھر اس کے نظریات
15:09ٹوٹل مختلف ہو جاتے ہیں
15:10البتہ چونکہ حکومت
15:14وفاقی حکومت
15:14اس وقت خوش نہیں ہے
15:16سوہیلہ فریدی سے
15:16رانا سناولہ صاحب نے
15:18یہ بھی یہ فرمایا
15:19کہ ہمیں
15:21کے پی کے اندر
15:22آپریشن کرنے کے لیے
15:23بلکل
15:24نہ ضرورت ہے
15:26سوہیلہ فریدی کی
15:27نہ کے پی گورنمنٹ کی
15:28کسی طرح کی کوئی
15:29مشاورت کی ضرورت ہے
15:31یہ فیڈل حکومت کا کام ہے
15:33اور وہ کرے گی
15:33ان کا امن و امان کی
15:36صورتحال سے تعلق ہے
15:38پولیس
15:39جو امن و امان کی فورس ہے
15:41وہ ان کے
15:41متحت ہے
15:43باقی جو دہشتگردی ہے
15:45یا باقی جو
15:46بارڈر سیچوئیشن ہے
15:48وہ تو آرمی کا
15:49معاملہ ہے
15:51مزیراعلا کے متحد نہیں ہے
15:53تو اس سے تو ان کا
15:54کوئی تعلق نہیں ہے
15:55وہ ایسے
15:55بڑھ کے لگا رہے ہیں
15:57کہ میں آپریشن ہونے لوں گا
15:58بھائیٹ
15:58تو اس سے
15:59آپ سے کسی نے پوچھ کے
16:00آپریشن کرنا ہے
16:01یا آپ کا آپریشن سے
16:02کیا معاملہ ہے
16:02آپ کا تو آپریشن سے
16:03کوئی تعلق ہی نہیں ہے
16:04آپریشنز اگر
16:05رینجز نے کرنے ہیں
16:06یا آرمی کر رہی ہے
16:07جو کہ بلا شبہ
16:08انٹیلیجنس بیسٹ
16:10آپریشنز جو ہیں
16:10وہ آرمی کر رہی ہے
16:11وہ کوئی ملیشن سے
16:12پوچھ کے کرے گی
16:14بیسے حسنیوب صاحب
16:16کیونکہ آپ
16:18سپریم کورٹ کرتے ہیں
16:19جی چیز صاحب
16:22یہ جو گھڑی
16:24آپ وہاں استعمال کر رہے ہیں
16:25وہ وہاں ٹھیک نہیں ہے
16:26تو وہ
16:27میں کہتا ہوں
16:28مجھے یہاں لاہور بے
16:29تو لاہور آگے ٹھیک ہو جائے گی
16:31میں اس کے اوپر
16:32آپ کی رہے لیتا ہوں
16:32میں حسن سے پہلے
16:34اس سوالے سے بات کرنوں
16:35حسن
16:35اس میں کوئی دور آئی نہیں ہے
16:38کہ اس وقت
16:39کے پی کے اندر
16:40دہشتگردی کے واقعات ہو رہے ہیں
16:42جو دہشتگرد ہیں
16:43فتنال خوارج
16:44فتنال ہندسلان
16:45اکراس دہ بورڈر آ رہے ہیں
16:46بورڈر کے اوپر
16:47ذمہ داری ظاہر
16:48فیڈل کی ہوتی ہے
16:49ساری منیجمنٹ
16:50لیکن صوبے کے اندر
16:52اس طرح کے
16:52لائن اورڈر کے معاملہ
16:53جتنے بھی
16:54آپریشنز ہوتے ہیں
16:54صوبائی حکومتیں
16:55آن بورڈ ہوتی ہیں
16:56ڈیپلائیمنٹ آف
16:58وہاں پہ
16:58لائن فورسمنٹ
16:59جنسیز کی
17:00جو فیڈل کے تحت ہیں
17:01اس کے لیے صوبہ
17:01کہتا ہے
17:02مانگتا ہے
17:03سارا کچھ
17:03یہ مجھے رانہ صاحب کی
17:04کوئی بات کی سمجھ نہیں آئی
17:06کہ آپ کا کوئی لینا دینا
17:07نہیں ہے
17:07اس حوالے سے
17:08لائن اورڈر کے حوالے سے ہے
17:10امن و مانا کے حوالے سے ہے
17:11دہشتگردی کے حوالے سے نہیں
17:12دہشتگردی
17:13امن و مانا کے علاوہ
17:14کوئی مختلف چیزیں ہوتی ہیں
17:15مجھے سمجھ نہیں ہے
17:15اس پہ رانہ صاحب کس بیان کی
17:16پتہ نہیں جی
17:17وہ میرے خیال سے
17:19ان کی مومنٹ کے حوالے سے
17:20بات ہو رہی ہوگی ہے
17:21کچھ بھی ہے
17:21ایڈون نو
17:22انٹیلیجنس بیس
17:23جو آپریشنز ہیں
17:23وہ تو جاری ہیں
17:24کارنیٹک آپریشن ہو رہے ہیں
17:25وہ آج دیکھیں باجوڑ میں
17:27جو کہ
17:27آپ دیکھ لیں
17:28غاریں انہوں نے
17:28ہائیڈورز بنائے ہوئے تھے
17:29تو وہاں پر
17:30ایک جہنم واصل بھی کیا
17:31جو خارجی تھا
17:33اور کچھ بھاگنے
17:34اس کے اوپر تو
17:34افرافہ رائے ہے
17:35اور وہ کارروائی ہو نہیں ہے
17:36انہوں نے دکھا تھا
17:37کہ ہم آپریشن نہیں
17:38انہوں نے دیں گے
17:38لیکن وہ کارنیٹرک آپریشن
17:39تو ہو رہے ہیں
17:40اور وہ پوچھنے کی
17:41اجازت لینے کی
17:41ضرورت نہیں ہے
17:42اس حوالے سے تو
17:43لیکن جہاں پر
17:44کیا تعاون کر رہے ہیں
17:45خیبر پختونخواہ صوبہ
17:47جو ان کی وہاں کی
17:48لانج فورسمنٹ ایجنسیز ہیں
17:49جی ہاں کر رہی ہیں
17:50تب ہی تو گاڑیاں دی جا رہے تھی
17:51تب ہی تو گاڑیاں دی جا رہے تھی
17:53کہ ان کو بھی
17:54لائف کی سٹوٹی رسک تھے
17:55لیکن انہوں نے لینے سے
17:56انکار کر دیا
17:57تو وہی گاڑیاں اب لے لی
17:59بلوشتان نے
18:00چیف مستر بلوشتان نے
18:01کہا کہ محمد دے دیں
18:02تو جناب عصد نرکبی صاحب نے کہا
18:04جی فوراں آمد ساتھ کریں
18:04گاڑیاں تھی کتنی میں سے
18:05پہلی جو تین گاڑیاں تھی
18:07یہ بی سکس ہیں
18:08یعنی یہ بلوٹ پروف میں بھی
18:10جو ان میں ہوتی ہے
18:11اس میں ہوتا ہے کہ کرنا کیا ہوتا ہے
18:12ان گاڑیوں نے
18:12کہ اب
18:13ٹروپز میں جانا ہوتا ہے
18:15یا ویدن ویس میں
18:15سیویلینز موو کرتے ہیں
18:16یا کیا ہوتا ہے
18:17یہ سیویلینز موو کرتے ہیں
18:18لیکن آپ کے سپوزٹلی جو
18:20جب آپ
18:21کاؤنٹر ٹیررزم کی وار میں ہوتے ہیں
18:23اس میں
18:23وہ جو ٹیررزٹ ہوتے ہیں
18:25انہوں نے
18:25ہائی ویلو ٹارگرزٹ کو
18:27ٹارگٹ کرنا ہوتا ہے
18:27چاہے جس طرح
18:29میں اگزامپل دے رہا ہوں
18:30خدا نہ خواستہ
18:30جو آئی جی خیبر پختنخواہ
18:32جو آئی جی پی ہیں
18:33پولیس کے
18:33وہ ہوگے
18:34دی آئی جی ہوگے
18:35یا وہاں کا جو
18:36کمیشنر ہوگیا
18:38یہ اس طرح کے لوگ
18:38جو ہیں
18:38یہ چیف سیکرٹری صاحبان
18:39اس طرح کے لوگ بھی
18:41جب ایسے کونفلنٹ جہاں پر ہوتے ہیں
18:42وہاں کے دورے کرتے ہیں
18:43وہاں پر خدا نہ خواستہ
18:44کو ٹارگٹ نہ لے
18:45جب وہ پولیس آفیسرز ہیں
18:47جو کہ
18:47اون فیلڈ کام کر رہے ہیں
18:48ان کو بھی پروائیڈ کی جا سکتی ہیں
18:50وہ پکی تو ایک بندے کے پاس
18:51تائنات کی ہوتی
18:51وہ تو آپ کے پاس
18:52پول کے اندر موجود ہے
18:53جہاں پر ضرورت ہے
18:55ایسے علاقے کا وزٹ کرنا ہے
18:56وہاں پر وہ گاڑی دے دیتے ہیں
18:57لیکن میں ایک بات کرنا چاہوں گا
18:58جو اس وقت
19:00جعنی گوبرنس کا میار ہے
19:02خیبر پختونخواہ کے اندر
19:03اب اس کی اوپر فوکس کریں
19:05زیادہ بہتر ہیں
19:06نہ کہ اس وقت
19:07ریس لگانے کی کوشش کریں
19:09دیکھیں ابھی تو آپ کو
19:10امور حکومت کی سمجھ آنی ہے
19:12تین چار ماہ میں
19:13وہ سمجھیں پہلے کام کو
19:14یہ الجیے بات
19:15دیکھیں ینگ آدمی ہے
19:16دوسری بات یہ ہے
19:17کہ پرویس کھٹک صاحب
19:18جب چیپ مرسٹر بنے تھے
19:19تو وہ تھوڑے ایکسپرینس آدمی تھے
19:20وہ پہلے بھی
19:21سمجھ مرسٹر رہ چکے تھے
19:22پھر جب اس کے بعد
19:23محمود خان صاحب آگئے
19:26تو وہ ان سے درہ
19:27کام کمزور ہو گیا
19:29پھر علیمین صاحب آگئے
19:30اب علیمین صاحب بھی
19:31سابق
19:31یعنی وفاقی وزیر بھی تھے
19:33سبائی وزیر بھی تھے
19:34یہ تو پہلی مرتبہ
19:35امپی اے بنے ہیں
19:36تو ان کے پاس
19:37ایکسپرینس نہیں ہے
19:37اور دیس نور شورٹ کٹ
19:39ایکسپرینس
19:40میں کہنا ہوں کہ
19:41آج بھی چاہے
19:41بہت گولڈ میڈلسٹ بھی آگیا
19:43نا کوئی سوڈنٹ
19:44جس نے
19:44مسکرمی کچن کیا ہوئے
19:45پرٹیکلی کام نہیں کیا ہوئا
19:47تو وہ آپ کی چیر پر
19:48میرے چیر پر نہیں بیٹھ سکتا
19:49تو یہ فرق ہے
19:50یہ چوہے سب کی چیر پر
19:51آپ اور میں نہیں بیٹھ سکتا
19:51مریم صاحبہ
19:53مریم صاحبہ
19:54جو تیرہ چودہ کروڑ
19:55عوام کا صوبہ چلا رہی ہیں
19:56وہ ظاہر ہے
19:57والے صاحب کو دیکھتی رہی ہیں
19:58چچا کو دیکھتی رہی ہیں
19:59پھر وہ سارا کچھ
20:01پہلے دن سے نہیں سیکھ رہی ہیں
20:02وہ پہلے تحریک کر رہی ہے
20:03چار ماہ سے
20:04سن تو لے
20:04نہیں میں وہی تو کہہ رہا ہوں
20:06کیونکہ انہوں نے
20:06اپنے گھر کے اندر آنکھ کھولی
20:08سارا کچھ دیکھتی رہی
20:09تو وہ ظاہر ہے
20:09سر مریم صاحبہ کی مثال
20:12انڈین پنجاب کے اندر دی جاری ہے
20:14مریم صاحبہ کی مثال
20:15اسٹم انڈین میڈیا دے رہے ہیں
20:17انہوں نے کام بول رہا ہے
20:19آپ یہاں پر دیکھیں
20:20تو پشاور کے علاقے تے پتلے ہو چکے
20:22آپ اپنی بات کو غلط ثابت کر رہے ہیں
20:23سن تو لیں
20:24مدب ایک وہ نیا انہوں نے
20:26پوائنٹ کی ہے
20:27پارٹی کی طرف سے ان کی تیناتی ہوئی ہے
20:29تو ان کو تھوڑا ٹائم دے دوں ہو سکتا
20:30تین چار مینے کے بعد
20:31وہ انڈین ہریانہ والے تعریف کرنا شروع کر دیں
20:34ان کی
20:34وہ سیکھ میں ایک بڑے بڑے عشد ضرورت ہے
20:37ناظرین مجھے گاڑیوں کا معاملہ تھا
20:39وہ موسیٰ نکوی صاحب کو ریکویسٹ کی
20:42سرد بکتی صاحب نے
20:43بلوچستان کے جو شیئر منسٹر صاحب ہیں
20:45انہوں نے کہا
20:46کہ جی
20:46یہ گاڑییں اگر
20:48ہمیں بھی دے دیں
20:49آپ
20:49بڑے آپ
20:50فراق دل ہوئے میں
20:52آپ کے پی کو دے رہے ہیں
20:53تو انہوں نے ایک ٹویٹ کیا
20:54اگر خیبر پکتونہا حکومت
20:57بلٹ پروف گاڑییں لینے سے انکار کر رہی ہے
21:00تو انہیں حکومت بلوچستان کو
21:02منتقل کر دیا جائے
21:03رات کو فورا جوا دیا
21:04فورا جوا دیا
21:05فورا جوا دیا
21:06these
21:06بلٹ پروف وہیکلز
21:08will be sent to
21:09بلوچستان
21:09immediately to enhance
21:10counterism
21:11افرسو گاڑییں وہاں پہ چلے گئے ہیں
21:12جو اس اب ان
21:13توڑاڑاڑا سوال ہے
21:14کہ گڑیاں استعمال
21:15قابل استعمال
21:16ہے یا نہیں ہیں
21:17میری اس کے اوپر رائے یہ ہے
21:18کہ جو
21:20شہرام
21:21طرح کئی سا بات کر رہے ہیں
21:23اس کے اوپر
21:23جو چیف سیکٹری ہیں
21:25کے پی کے
21:25یا پولیس والے ہیں
21:26ان کو واضح کرنا چاہیے
21:27کہ کیا سی ایم نے
21:29بزاتے خود
21:30یہ گاڑییں لینے سے
21:30انکار کر دیا
21:31سی ایم کو خواب آگئی تھی
21:33سویل افریدی صاحب کو
21:34یہ گاڑییں قابل استعمال
21:35نہیں ہیں
21:35یا ضرورت نہیں ہے
21:37کیونکہ اگر آئی جی
21:38بتا دیں
21:39یا چیف سیکٹری صاحب
21:40بتا دیں
21:40اس کی وجہ یہ ہے
21:41کہ آئی جی صاحب تو
21:42رسیب کر رہے ہیں
21:43اگر فوٹیج بھی
21:43ہم دکھا دیں
21:44اگر آئی جی
21:45رسیب کر رہا ہے
21:46یہ گاڑییں
21:47تو اس کا مطلب ہے
21:48کہ گاڑییں ٹھیک ہیں
21:49تو پھر سی ایم صاحب کو
21:50کس نے مشورہ دیا
21:51کہ یہ گاڑییں ٹھیک نہیں ہیں
21:52ان کو کمیونکیٹ
21:53کس نے کیا
21:54کسی نہ کسی نہ کمیونکیٹ کیا
21:55ماشاء اللہ
21:56آئی جی صاحب تو
21:57کافی خوش ہیں
21:58اس حوالے سے
21:58تلال چوئی صاحب بھی
21:59کافی خوش ہیں
22:12ماجرے سیال کورٹ
22:13دیکھ
22:13تھوڑی ہوتے پولیس
22:14ہنو ہیڈ کر رہے ہیں
22:14خیبر پکتونہ کی
22:16پولیس کے وہ
22:16انسپیکٹر جنرلہ
22:17یہ دیکھیں نا
22:17یہاں سے ہی ہے
22:18آپ کے پتہ ہی ہے
22:19یہ دیکھیں ذرا
22:20وہ دیکھیں
22:20خوش ہیں وہ گاڑییں
22:21لے نا ماشاء اللہ
22:23زبردست وہ
22:24خوشی خوشی یہ چیز
22:26ایکسپٹ کر رہے ہیں
22:27جی چوئی صاحب
22:31آپ کی بات نہیں ہوئی
22:33کسی سے
22:33آپ کی چوئی صاحب
22:35بات نہیں ہوئی
22:36کسی سے
22:36چوئی صاحب
22:38دو دن سے
22:38میری بات سنیں
22:39ایک صوبے کے
22:41سی ایم
22:41اس کے اوپر
22:42بیان دیتے ہیں
22:43پھر تلال چوئی صاحب
22:45وہ گاڑی لے کے
22:46گاڑی کے سامنے
22:47کھڑے ہو کے
22:47گاڑی کی ساری
22:48تصویریں کچوا کے
22:49وہ پریس کانفرنس کرتے ہیں
22:51پورا پاکستان کا
22:52میڈیا اس کو دکھاتا ہے
22:53اور اس کے بعد
22:54پھر یہ گاڑییں
22:55کے پی نہیں لیتا
22:56تو پھر بلوچستان
22:57کا رخ کرتی ہیں
22:58اب یہ گاڑییں
22:59تین وہاں پہ
22:59چلی جائیں گی
23:00سو دیر مسٹ بی
23:01سم کائنڈ آف
23:02کلاریفیکیشن
23:02کہ سی ایم
23:03آفریدی صاحب
23:04کو کس رہے میں
23:05یہ مشورہ دیا
23:06یہ مس کمیونکیشن
23:07یا کمیونکیشن
23:08تو آپ آئی جی
23:08سے بات کریں
23:09بلکل
23:11چوئی صاحب
23:11آپ کا صاحب
23:13مشورہ ہے
23:13اس کے اوپر
23:13مزید ہم کام کرتے ہیں
23:15کہ یہ بہت
23:16مزیدی طور پر
23:16مس لیٹ
23:17کس نے کیا
23:18یا جنوی انفرمیشن
23:19بھی ہو سکتی ہے
23:20کہ گاڑییں ٹھیک نہیں ہیں
23:21سی ایم صاحب
23:22یا کے پی سے
23:23ہم اس پر
23:23رہے لینے کی کوشش کریں گے
23:24آہ تو
23:26چیم منسل صاحب
23:27فرما رہے ہیں
23:28انہوں نے
23:28کہا جی
23:29وہ بلڈ پروف
23:30تو کبھی
23:30قیامت تک خراب نہیں ہوتی
23:31اب ہم اس میں
23:33کونسی رہے
23:34رکھتے ہیں
23:35کیونکہ ہمیں نہیں پتا
23:36کہ خراب ہو گئی ہیں
23:38یا نہیں ہو گئی
23:39یہ ناظرین
23:40بریکی طور پر جاتا ہے
23:41بریک کے بعد بات کریں گے
23:42ہم
23:42پاکستان کے اندر
23:43گندن پرائس کے اوپر
23:43جو بیعث ہو رہی ہے
23:44لیکن ایک میں
23:46ضرور رائے
23:47اپنی دینا چاہوں گا
23:47حضرت نے بھی
23:48بار بار پوچھا
23:49دیکھیں پاکستان میں
23:50اس وقت جو ہے
23:50جتنی اشد ضرورت ہے
23:52مفاہمت کی
23:53کنسنسز کی
23:54کارڈنیشن کی
23:56اس کی وجہ یہ ہے
23:57کہ ہمارے
23:57ایسٹ اور ویسٹ کے اوپر
23:59ہمارا جو دشمن ہے
24:00وہ
24:01بلکل
24:02حملہ کرنے کے اوپر
24:03تیار بیٹھا ہوا
24:04وہ
24:05ان کی خواہش ہے
24:06کہ پاکستان کے اندر
24:07حالات ایسے خراب ہوں
24:08تو ہم
24:09مزید ان کو
24:09حالات کو خراب کریں
24:10اور پاکستان کے اوپر
24:11ضرب لگائیں
24:12تو بڑا ضروری ہے
24:13کہ ہمارے سیاستدان
24:14جو اپنے
24:15ذاتی انعایو سے
24:16باہر نکلیں
24:17مل بیٹھیں
24:18آئین اور قانون کو
24:19پاکستان میں رکھتے ہوئے
24:20بات چیت کرنی ہے
24:21بات چیت کریں
24:22جس طرح بھی
24:22معاملات حل کریں
24:23معاملات حل کریں
24:24کیونکہ پاکستان کے اندر
24:25جو
24:26اس وقت
24:26لائن آرڈر کے مسائل ہیں
24:27سیکیوریڈی کے مسائل ہیں
24:28دشتگردی کے واقعات ہیں
24:30ہر روز آپ دیکھتے ہیں
24:31اخبارات کے اندر
24:32کہ پچھلے سال
24:32دو سال کے دوران
24:33ریکارڈ جو ہے
24:35دشتگردی کے واقعات ہوئے
24:36پاکستان کی تاریخ میں
24:37کبھی احالیہ تاریخ میں
24:38اتنے واقعات نہیں ہوئے
24:39تو اس لیے ضروری ہے
24:40کہ ہم سارے مل بیٹھیں
24:41سوال سے یہ نہیں تھا
24:42محضرت عزیزہ
24:42سوال میرا یہ تھا
24:44کہ کیا
24:44ضد کرنا
24:46کہ میں بانی سے ملے بغیر
24:47کامینہ نہیں بناؤں گا
24:48حلف انہوں نے اٹھایا ہوئے
24:50آپ یہ سوال کیونکہ کرتے
24:51کہ آپ اپنی زد چھوڑ دیں
24:52آپ حکومت کے اوپر کہتے ہیں
24:53بار بار کے
24:54وفاقی حکومت زد پر آئی لی ہے
24:55you have never even said once
24:57تین چار دن سے
24:58کہ جناب آپ
24:58ریزی صاحب بھی زد چھوڑ دیں
24:59میں نے چوزی صاحب سے
25:00ابھی سوال یہ کیا تھا
25:01کہ انہوں نے حلف اٹھایا ہے
25:03کہ وہ یہ کام کرے
25:04لیکن
25:05اگر ان کی زید ہے
25:06تو زید ان کی بھی ہے
25:07ابھی آپ نے خود ہی بتایا
25:08کہ انہوں نے بڑھ کے لگائی تھی
25:09تو اب کر لیں
25:09تو میں تو وہ
25:10ورز کر رہو نا
25:11زید تو دونوں طرف ہے
25:12حکومت اگر
25:13وفاقی حکومت کیا چاہے
25:14تو ملاقات نہیں کروا سکتی
25:15مجھے یہ بتائیں
25:16اور یہ زید چھوڑنا چاہے
25:17کل اگر اس گھڑی میں
25:19ابھی سبائی کابینہ
25:21وہ تشکیل دینا چاہے
25:22تو نہیں دے سکتے
25:22یہ میری بات سنے
25:23ابھی آپ نے بتایا
25:24کہ ایک نیا نیا چیف منسٹر ہے
25:27اس کے پاس اکل نہیں ہے
25:28اس کے پاس وہ پرجوش ہے
25:29آپ یہ بات مانتے ہیں
25:30تو میں آپ کی بات مانتے ہیں
25:30نہیں نہیں میری بات
25:31نہیں آپ کہہ رہے ہیں
25:32آپ یہ بات مانتے ہیں
25:33آپ ایکسپریئنس ہیں
25:35دل بڑا کرے
25:39پجات حکومت
25:41دل بڑا کرے
25:41فیڈل حکومت
25:42ان کو ملنے نہیں دینے
25:43اندر جا کے کیا کر لیں گے
25:44علیمین گنڈاپور صاحب کیا کر لیں گے
25:46جی چوئی صاحب
25:47چوئی صاحب وہ ایک وہ
25:49بریکہ کھا جا رہے ہیں
25:50ہم سے نہیں کرنے چوئی صاحب
25:51کرنے کرنے بات پلیز
25:52گوہر
25:52ریکارڈ کی درستگی کے لیے
25:55آپ سے میرا دو تروک
25:57کوئی گلہ شکوہ نہیں ہے
25:59کئی واقعات ہو چکے ہیں
26:01ہندوستان سے جنگ
26:02غزہ کے اوپر
26:04شدید ترین مظالم
26:06ایران پر اسرائیل کی جاریت
26:09اس کے بعد پاکستان
26:11افغانستان کی جنگ
26:12اس کے بعد پاکستان میں
26:13کئی گناہ زیادہ
26:15بڑی ہوئی دہشنگردی
26:16اس کے بعد
26:17اور کئی واقعات
26:19کسی ایک پر بھی
26:20اس حکومت نے
26:21آج اس وقت تک
26:22اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کے
26:24کوئی ان کو بریفنگ دی ہو
26:25ان کو کہا بھی
26:26آپ کا تعاون چاہیے
26:28آپ اور ہم مل کے کام کرتے ہیں
26:30اگر ان کے بندے
26:31جیلوں سے رہا کر دیتے
26:32تو کونسی قیامت آج
26:34مجھے ان سوالوں کے جواب
26:36آپ سے چاہیے
26:37چینلچر صاحب
26:38میں بریک کی طرح جاتا ہوں
26:39بریک کے بعد
26:39ان سوالوں کے جواب دینے کی کوشش کریں گے
26:41اس کے ساتھ ساتھ ناظرین
26:42جو ویٹ سپورٹ پرائس ہے
26:44اس کے اوپر تفصیح سے بات کرتے ہیں
26:46ناظرین
26:50حکومت کے طرف سے یہ اعلان ہوا
26:52کہ اس سال
26:53جو آئندہ جو گندم خریدی جائے گی
26:55حکومت کے طرف سے
26:55وہ جو سپورٹ پرائس ہوگی
26:58وہ پینتی سو روپے من ہوگی
27:00اس کے اوپر جو سب سے پہلا رییکشن آیا
27:03حسن مرتضی صاحب
27:04پاکستان پیپلز پارٹی
27:04اسے ہم کا تعلق ہے
27:05پنجاب میں پارٹی کی عدد آرنا
27:08وہ کیا فرمانے سنیے
27:09ہمیں یہ بات مجبوراً کرنی پڑتی ہے
27:12کہ آج آپ نے گندم
27:14تو پینتی سو روپے کر دی
27:16لیکن آج گندم ہے کس کے پاس
27:18آج گندم ہے میڈل مین کے پاس
27:21آج گندم ہے
27:22زخیرہ اندوزی کرنے والے کے پاس
27:24آج کاشتکار کے بھڑولے خالی ہیں
27:28آج اس کے پاس گندم نہیں ہے
27:31آج اگر پینتی سو میں بکے گی
27:33تو وہ کاشتکار کو فائدہ نہیں جانا
27:35آپ نے کوئی میکنزم نہیں دیا
27:37کہ گندم کس طرح خریدیں گے
27:39آپ نے تو پاسکو تھا وہ بھی ختم کر دیا
27:41آپ نے پنجاب فوڈ ڈپارٹمنٹ تھا
27:44آپ نے وہ بھی ختم کر دیا
27:46آپ یہ گندم خریدے گا کون
27:48کون سی ایتھارٹی ہوگی
27:50جو گندم خریدے گی
27:52یہ میرا حق ہے پوچھنا
27:54اور آج مراد علی شاہ صاحب
27:57اسیند کے سی ایم ہیں
27:58ان کی پریس کانورس میں سن رہا تھا
28:00وہ کہہ رہے تھے کام از کام
28:00جے سپورٹ پرائس چارہزار ہونی چاہیے
28:02حالت محمود خوکر صاحب صدر کسان
28:04ہمارے ساتھ موجود ہیں
28:05خوکر صاحب بہت شکریہ وقت دینے کے لیے
28:07خوکر صاحب ایک تو یہ بتائیے گا
28:09کہ یہ جو
28:11ویٹ کی سپورٹ پرائس ہے
28:13ایڈ دس پوائنٹ ٹائم
28:15اس کے اوپر بات ہونا
28:16سمجھائیے گا
28:18سمجھ سے بالتر ہے
28:19حسن موتر صاحب نے صحیح
28:20جو اشارہ کیا ہے
28:21کہ آپ اس سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں
28:24کوئی سمجھ نہیں آئی
28:25خوکر صاحب اگر آپ کو کوئی سمجھ آئیے
28:27تو ہمیں بھی سمجھا دیں
28:28یہ بہت شکریہ ہے
28:31پہلے بات تو یہ ہے
28:32کہ ہماری بدقسمتی ہے
28:33کہ یہاں گندم کی اوپر پولٹیکس ہوتی ہے
28:35دنیا میں ایسا نہیں ہوتا
28:36دنیا میں جو طریقہ کار ہے
28:38کاشکار کو سپورٹ پرائس دینے کا
28:40وہ تیہ ہوتا ہے
28:41گندم کاش کرنے سے
28:43کام از کم ڈیڑھ سال پہلے
28:44اور ہر ملک میں
28:46اس فصل کی ایک پرائس کمیشن
28:48بنا ہوتا ہے
28:49جو انڈیپیڈنڈ ہوتا ہے
28:49وہ ڈیسائیڈ کرتا ہے
28:50کہ یہ کاسٹو پرڈیکشن ہو گئی
28:52اور پچیس پرسنٹ پرافٹ کے ساتھ
28:54یہ کاشکار کو ریٹ ملے گا
28:56لیکن ہمارے ہاں پچھلے کئی دنوں سے
28:58گندم گندم پہ سیاست کھلی جا رہی ہے
29:00سندھ والے کچھ کہتے ہیں
29:01پنجاب والے کچھ کہتے ہیں
29:03حالانکہ سندھ بھی باختے آ رہے ہیں
29:05پنجاب بھی باختے آ رہے ہیں
29:06پچھلے سال سندھ والے
29:07ریٹ کیوں نہیں دیا کاشکار کو
29:09اگر وہ اتنا ہی ہمدرد تھے
29:11کیوں نہیں ریٹ دیا
29:12دیکھیں نا اس وقت پوری دنیا میں
29:13نمبر ون پہ فوڈ سکورٹی ہے
29:15بارڈر سکورٹی نمبر ٹو پہ ہے
29:16اور فوڈ سکورٹی میں جو نمبر ون پہ ہے
29:19وہ ہماری گندم ہے
29:20اور گندم پوری زراد کے لیے
29:22بڑی امپورٹنٹ ہے
29:23آپ کے سامنے جب ہمیں
29:25تھرٹی نائن ہنڈرڈ جس سال ریٹ ملا
29:27اگلے سال ہم نے آپ کو گروہ دی
29:28سکس پوائنٹ ٹو فائی
29:29اور جب ہمیں ریٹ نہ ملا
29:31تو وہ گروہ تھا آگی
29:32اگلی کچر کی
29:33منیس تھرٹین پوائنٹ فور نائم پہ
29:35جبکہ ہم اگلی
29:36آبادی میں ہر سال
29:38ایک نیا
29:38نیوزی لینڈ جس سنگاپور ایڈ کر رہے ہیں
29:40ایک ملک اتنی آبادی ایڈ کر رہے ہیں
29:42لیکن ہماری اگلی کچر میں وہ گروہ نہیں ہے
29:44بلکہ یہاں تک سیاست ہو رہی ہے
29:46کہ نیرے بنے گی نہیں بنے گی
29:48اس پہ بھی پولٹکس ہو رہی ہے
29:49جنہیں کہ غیر آباد رقموں کو
29:50آباد کرنے میں بھی رکاوٹ ہو رہی ہے
29:52بہت زیادہ
29:53اب کاشکار کے لیے جو مسئلہ ہے اس وقت
29:56کاشکار کی کپاس تباہ ہو گئی تھی
29:59بلکل کپاس کا اسے ریٹ نہیں ملا
30:00اچھی فصل جس کی آئی ہے
30:02اس کو بھی
30:02وہ بھی نقصان میں آجی
30:04پچھلے دو سالوں میں
30:05گندہ میں میں بائیس سو رب روپے کا لاؤس ہوا
30:07اگر کاشکار کو صحیح ریٹ نہیں ملے گا
30:10تو وہ بیلنس جیوزر فٹلائزر نہیں کر سکے گا
30:12جب وہ بیلنس جیوزر فٹلائزر نہیں کرے گا
30:14تو آپ کی ضرورت پوری نہیں ہو سکتی
30:15آج چاہیے یہ دونوں
30:17سب حکومتوں کو چاہیے یہ مل بیٹھے
30:20آپس میں بیٹھ کے بات کریں
30:21جو اچھے فارمر ہیں جو پیکٹیکل کاشکار ہیں
30:24ان کو بلا کے ساتھ بٹھائیں
30:25چیک تو کریں کہ کاشکار کی پیداواری لگت کیا ہے
30:28اس کے بعد ریٹ کو ڈیسائیڈ کریں
30:30اب جس میں کاشکار شامل ہی نہیں ہے
30:33جس چیز کو ڈیسائیڈ کرنے میں
30:34کاشکار کو بلائے نہیں جا رہا
30:35کاشکار کی کاشکار پروڈکشن کو نہیں دیکھا جا رہا
30:38اب میں آپ کو عرض کروں کہ جو ہماری
30:39منیموم کاشکار پروڈکشن ہے اس وقت
30:41وہ چونتی سو سے پینتی سو کے لگ بھاگے
30:43اس کے بعد پچیس پرسنل پرافٹ ہمارا حق ہے
30:45آپ کا ستر فیصد رکبہ جو ہے پنجاب کا
30:48وہ تقریباً لیز پر ٹھیکے پر لے کے
30:50لوگ کاشکار رہے ہیں اور میں سمجھتا ہوں
30:51سب سے بڑی خدمت آپ کی
30:53وہی کر رہے ہیں اب
30:55ریٹ نہ دینے کا کاشکار کو
30:57اگریکچر کے اوپر کے آثر ہوا پاکستان کی
30:59معیشت کے اوپر کے آثر ہوا اس طرف کوئی نہیں دیکھ رہا
31:02میں نے پورے سٹریٹس
31:04نکال کے دیکھے کہ
31:05ہمارا جو
31:07امپورٹ ایکسپورٹ میں ڈیفیسٹ آیا جی
31:09نائنٹی پرسنٹ ہماری چلی کی ایکسپورٹ میں کمی آئی ہے جی
31:12ستر فیصد ہماری
31:14بکی کی ایکسپورٹ میں کمی آئی ہے
31:15فروٹ ویجیٹیبل میں ہماری چالیس فیصد
31:17ایکسپورٹ میں کمی آئی ہے گیارہ فیصد ہماری
31:20چاول کی ایکسپورٹ میں کمی آئی ہے
31:21اور تین سو چالیس فیصد ہماری
31:23کورٹن کی امپورٹ میں اضافہ ہوا ہے
31:25مجھے افسوس اس بات کہہ کہ ہمارے
31:27جتنے بھی حکمران سہبان ہیں
31:29جب ان کا اپنا مطلب ہوتا ہے
31:31تنخائیں بڑھانی ہوتے ہیں کوئی اپنا کام کرے
31:33یہ سب اتفاق سے اکٹھے بیٹھے ہوتے ہیں
31:35کیا زراد کے لئے اکٹھے ہی بیٹھ سکتے
31:37کیا زراد اس ملک کی معیشت کی ریڑ کی ہڈی نہیں ہے
31:40اگر یہ سب مل کے بیٹھے ہیں
31:42اور مل بیٹھ کے فیصلہ کریں
31:43بلکل آپ کی بات صحیح ہے کہ مل بیٹھ کے
31:45بلکل فیصلہ کرنا چاہیے
31:47حسن آپ کو یہ سمجھ آئی ہے
31:49یہ بیفور ٹائم ہے
31:51ڈائیورجن ہے
31:53ویٹ سپورٹ پرائیس
31:55مل بیٹھ کے فیصلہ کو نیشنل ایول پر پہلے
31:57بتایا گیا کہ یہ ڈی ریگولیٹ کر دیا
31:59پھر آپ کہہ رہے ہیں کہ
32:01ریگولیٹ کریں گے
32:02پھر آپ چھاپے مارے جا رہے ہیں
32:05کہ جناب روٹی اتنی مہنگی کیوں بیچ رہے ہیں
32:07یہ کام کیوں کر رہے ہیں
32:08چلے وہ تو میڈل مین کو معاملہ بیچ میں آجیتا ہے
32:10میڈل مین بھی یہاں پر بڑی بڑی وعداتیں ڈالتے ہیں
32:12آڑتی بسیکلی
32:14اب جس طرح دیکھ لیں کہ منڈی میں
32:16ٹماتر کا ریٹ کیا چال رہا ہے
32:18اور یہاں پر جو فروخت کی جا رہی ہے
32:20مارٹس کے اندر اور چھوڑی دکانوں کی اوپر
32:23یعنی
32:24ایک سو روپے سے زیادہ
32:26فی کلو مارجن اسے بھی زیادہ لے رہے ہیں
32:29ٹو فیفٹی
32:30ٹو فورٹی آج کا منڈی کا ریٹ ہے
32:32اور مارکٹ میں کتنا کر بکر ہے
32:34ساڑھے تین سو چار سو
32:36ساڑھے چار سو
32:37یہ ظلم ہوتا ہے جی
32:39اب یہ جو گروہ رہے
32:41جو بیٹھے ہوئے ہیں
32:42خوکر صاحب
32:43ان کا اگر یہ ہو فصل
32:45ان کو یہ ریٹ نہیں بھی ملے گا
32:48سارا پیسہ جو ہے میڈل مین لے جاتا ہے
32:50وہ تباہی ہے
32:51مہنگائی بھی برقرار رہتی ہے
32:53اور ان کو بھی جو ہے
32:54ان کا استحال ہو جاتا ہے
32:56جو ہے وہ فارمر کا
32:57یہ کام ہے گورنمنٹ کا اس کو ختم کرنا
33:00اس میں بریچ بننا کام گورنمنٹ کا ہے
33:02ان چیزوں کو ختم کرنے کام گورنمنٹ کا ہے
33:04لیکن گورنمنٹ اپنے کام پر غافل ہے جی
33:06میں کیا کر سکتا ہوں
33:07یہ سے پنجاب کی بات نہیں میں کر رہا
33:10یہ میں سندھ کی بات کر رہا ہوں
33:12میں کیپی کی بات کر رہا ہوں
33:13میں پلستان کی بات کر رہا ہوں
33:15جہاں جہاں ہے
33:15پورے ملک کے اندر یہی صورتحال ہے
33:18اور آج سے نہیں
33:18یہ آج سے پچھتے پچاس سال سے یہی صورتحال ہے
33:21چودی غلام صاحب یہ بتائیے گا
33:22کہ آپ کو کیا لگ رہا ہے
33:25میں یہ سوال خوکر صاحب سے بھی پوچھوں گا
33:28آپ کے دہات میں
33:30یا آپ کے اردت جو سلاب زیادہ لوگ تھے
33:32وہاں پہ کچھ حکومت نے جو وعدہ کیا تھا
33:35کچھ چیزیں ملنا شروع ہو گئی ہیں
33:36کیونکہ میں پروگرام میں آنے سے پہلے
33:38میں اپنے ایریے کے اندر کچھ لوگوں سے بات کی ہے
33:40وہ کہہ رہے ہیں کہ سارا
33:41ڈیٹا ویڈا تو لے گئے ہیں
33:43لیکن ابھی تک کوئی جو معلوم داد ملنی تھی
33:45جو وعدہ کیا ہے حکومت میں
33:46وہ ابھی تک ڈیلیور ہونا نہیں شروع ہوئی
33:48یہ حکومت کیا تو رہی ہم کریں گے
33:49آپ کے پاس کوئی انفرمیشن ہے جوئی صاحب
33:51میرا تو رکبہ زلہ شہوپرا میں
33:54جی جی
33:55اور وہاں ٹیم آئی ہے
33:57انہوں نے سروے ضرور کیا ہے
33:58جن جن کے نقصانات تھے
34:00ڈبوئے گئے ہیں
34:01ڈوب گئے ہیں
34:02تو وہ انہوں نے نوٹ کر لیا
34:04لیکن یہ سباز کو بھی پندرہ دن ہو گئے ہیں
34:07ابھی تک کسی کو ایک پائی نہیں ملی
34:09اور نہ ان کو کوئی
34:11کائنٹ کی شکل میں
34:12نہ کیس کی شکل میں
34:13تو اوپر سے
34:14یعنی گندم کا جو پیڑ ہے
34:16وہ بھی جا رہے ہیں
34:18اب بیجنے کے لیے
34:21جو ان کو وسائل چاہیے
34:23تھوڑے بہت ان کی مدد جو ہونی تھی
34:25وہ نہیں ہوئی
34:25دوسرا مجھے یہ بتائیں
34:27کہ پینتی سو کا جو ریٹ ہے
34:29اور چار ہزار ہے
34:30اب گورنمنٹ واپس آئے گی
34:31پجاب گورنمنٹ اور
34:32سندھ گورنمنٹ
34:34یہ زیادہ گندم تو پجاب اور سندھ میں ہی ہو رہی ہے
34:36ان کو خریدنے کے لیے
34:39دوبارہ یہ
34:40امیدان میں فیلڈ میں ہوں گے
34:44دو سوال خوکر صاحب
34:46ایک تو یہ جو سہلاب متاثرین
34:50جو ہیں ان کو کیا مدد ملنا شروع ہو گئی ہے
34:52آپ کے پاس جو انفرمیشن ہے
34:54کسی جگہ پہ اگر ہو رہی ہے
34:55تو وہ بھی ہمیں بتا دیں
34:56تاکہ مطلقہ پجاب حکومت کے پاس انفرمیشن پہنچ جائے
34:59اور باقی
34:59آپ چاہ کیا رہے ہیں
35:01کسان برادری جس طرح حسن میں بات کی
35:03گروڑ جو ہے
35:03وہ موجودہ یہ جو ویٹ پرائیس ہے
35:06سپورٹ پرائیس
35:07اس کے اوپر کس طرح کا میکنزم چاہیے
35:09کیا ہونا چاہیے
35:10اس کے اوپر بھی اپنا ردعمل دیجئے گا
35:12اور پاسکو تو ختم ہو گیا ہے
35:13تو آپ پرچیز کس نے کرنی ہے
35:15جی بہت شکریہ
35:19دو دن پہلے چیم منسٹر پنجاب صاحبہ
35:21جو میں پتا چلا کہ زیپال پر تشریف لے گئی تھی
35:23وہاں پہ انہوں نے جا کے کچھ لوگوں میں چیک تقسیم کیا
35:25یعنی کہ ابتداء شروع ہوئی
35:26لیکن ابھی تک موسٹری علاقے میں
35:28ان لوگوں کو جو انداز پہنچتی تھی
35:31وہ نہیں پہنچتی اور بیس ہزار پر اکڑ کم بھی بہت ہے
35:34کیونکہ کاشکار کی کاؤسٹر پروڈکشن
35:36بہت زیادہ ہے
35:37ان کو بیس ہزار جو کہا گیا
35:38میرے خیال میں وہ بہت کم ہیں
35:40جبکہ انڈین کاشکار کو جو مل رہا ہے
35:42خوکر صاحب کچھ ملے تو صحیح نا
35:44جتنا بھی کومنٹ کیا وہ تو ملے نا کام از کام
35:47کیونکہ وہ بھی ابھی تک دیر ہو گئی
35:48جسے چرسہ بھی بڑھا رہے ہیں
35:49ابھی تک
35:50دو دن پہلے وہ شروع ہو آیا
35:52آج سننا ہے مظفرگھر میں مریعہ مورنگزیب صاحبہ گئی ہے
35:55وہاں بھی بھی کچھ ایک تقسیم ہوئے
35:56اب کام اس پہ اب جا کے شروع ہو رہا ہے
35:59لیکن یہ لیٹ ہو رہا ہے
36:00میں حکومت سے ریکویسٹ کروں گا جلدی کریں
36:02دوسرا ہماری جو حکومت سے گزارش ہے
36:05کہ اگر انہوں نے 3500 روپے ریٹ رکھنا ہے
36:06تو ہماری پیداواری لاغت کو کم کریں
36:08دیکھیں نا ہمارے پاس پیداواری لاغت میں
36:10ریجن کے ساتھ لیول پلنگ فیڈ نہیں ہے
36:13ہم اگر یوریا کا بیک خرید کرتے ہیں
36:15تو ہمارا 4300 روپے ریٹ ہے
36:17انڈین کاشکار کو پاکستانی روپیز میں
36:19884 روپے کا مل رہا ہے
36:20ہم ڈی اے پی ہمارا ریٹ 15000 روپے ہو گیا ہے
36:23انڈین کاشکار کو پاکستانی روپیز میں
36:254000 روپے کی ہے
36:26ہمارا بجلی کا یوریٹ کو پچاس روپے کا
36:28انڈین کاشکار کو بجلی فری ملتی ہے
36:31اس طرح ڈیزل وہاں پہ سبسرڈائز ہے
36:33اور وہاں پہ دوسری چیز
36:35سب سے امپورٹنٹ یہ ہے
36:36کہ ملک آگے کیسے جارے ہیں ذرا آپ نے
36:39کہ ہم اس طفح
36:40ہم اس طفح رو رہے ہیں کہ ہمیں پتہ نہیں
36:42ریٹ ملے گا یا نہیں ملے گا
36:44یہ 3500 ملے گا یا نہیں ملے گا
36:46جبکہ ہمارے دشمن ملک کو
36:48اگست دوزار چوبیس میں
36:50انہوں نے اناؤنس کر دیا تھا
36:52ریٹ جو اگلی فصل ہماری اب کاشٹ ہو رہی ہے
36:5425 میں کاشٹ ہوگی 26 میں ہارویسٹ ہوگی
36:56اس کو کہتے ہیں فیوچر مارکی ٹیک
36:57دنیا فیوچر مارکی ٹیک بھی طرف چلی گئی
37:00یا ہم بھائی پہ کھڑے ہیں اس وقت
37:01دیکھیں نا آج ہماری بدقسمت نہیں ہے
37:04کہ ہم گندہ باہر سے امپورٹ کریں
37:05یعنی اللہ تبارک و تعالی نے
37:07ہمیں تمام وسائل سے نوازا ہے
37:09ہمارے بدانی لکا کراچی سے لکے پشاور
37:12تک ہمارے پاس ہے سمندر ہمارے پاس
37:13دریاہ ہمارے پاس پہاڑ ہمارے پاس
37:15جنگلات ہمارے پاس چاروں موسم ہمارے پاس
37:17چولستان ہمارے پاس روحی ہمارے پاس
37:19ریگستان ہمارے پاس تھر ہمارے پاس
37:21دنیا کے تمام وسائل اللہ نے ہمیں دے دی
37:24ایک ول نہیں ہے فیصلہ کرنے کی قوت نہیں ہے
37:26یہ میں حیران ہوتا ہوں
37:28کہ ہم گنتم کی اوپر بیٹھ کے میٹکیں کرتے ہیں
37:30کہ ریٹ کیا ہوگا
37:31بھئی حکومت ایک بنائے
37:32ازاد ایک کمیشن بنائے
37:34پرائس کمیشن بنائے
37:36وہ بیٹھ کے فیصلہ کریں
37:37یہاں پہ بیروکلیٹ بیٹھ کے
37:39اوپر بیٹھ کے فیصلہ کرتے ہیں
37:41ان کو پتہ ہی نہیں ہوتا
37:41بلکل صحیح
37:43بلکل صحیح ہے
37:44جنگوں کاسٹ او پڑکشن نکالی جائے
37:48پانچ ہزار کے فیمن
37:50آپ سمجھ رہے کہ ہونی چاہیے
37:51اور دوسرا ایک چیز میں اور بھی بتا دوں
37:55میں پنجاب اگری کچھر ڈپارٹمنٹ کو
37:57اپیشیٹ کرتا ہوں
37:58کہ انہوں نے ہماری کاسٹ او پڑکشن نکالی تھی
38:00وہ چونتی سو دس روپے تھی
38:02ہماری پیداواری لاغت
38:03انہوں نے نکالی
38:04لیکن میں سمجھتا ہوں
38:05کہ ان کی بات بھی نہیں مانی گئی
38:07یعنی کہ یہاں فیصلہ کرنے والے
38:09کچھ اور ہوتے ہیں
38:09وزارتیں اتنی باختیار نہیں ہیں
38:11اور میں پھر ریکویسٹ کروں گا
38:14اپنے تمام سیاستدانوں سے
38:15کہ خدا کے لیے
38:17خدا کے لیے
38:17خدا کے لیے
38:18اس ملک کی معیشت کے لیے
38:20مل بیٹھ کے بات کرو
38:21بلکل سے
38:21مل بیٹھ کے
38:23خوکر صاحب
38:24ہاتھ معاملے کے لیے
38:24مل بیٹھنا بڑا ہے
38:25سیکیورٹی کے مسائل ہوں
38:26زراعت کے مسائل
38:27معیشت کے مسائل ہوں
38:29سب کے لیے مل بیٹھنا ضروری ہے
38:30ناظرین
38:31بریک کے در جائیں گے
38:32بریک کے بعد بات کریں گے
38:33ایک دیورٹ لائن کے اوپر
38:34جو ایک عجیب و غریب
38:36اسم کا بیانیاں
38:36بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے
38:38ہمسائے ملک میں موجود
38:39عبوری حکومت کی طرف سے
38:40افغانلستان
38:41ہم تھوڑا سے اس کو
38:42بتائیں گے کہ
38:43ہسٹوریکلی معاملہ ہے
38:44کیا
38:45ایسے خام خامے
38:46جو ہے نا
38:46سٹرامینٹ ٹی کپ
38:48جو کریئٹ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
38:49اس ساتھ میں
38:50پریزیڈنٹ ٹرمپ کا
38:51جو تازہ ترین بیان ہے
38:52وہ بھی آپ کے سامنے رکھیں گے
39:04دار ہے ان کی طرف سے
39:05اس کا کچھ جو تاریخی پہلو ہے
39:07وہ آپ کے سامنے
39:09ہم رکھنا چاہ رہے ہیں
39:09دیکھئے
39:10afghanistan
39:11a landlocked country
39:12spread over 652,000 square kilometers
39:16is surrounded by six nations
39:18pakistan
39:19iran
39:20turkmenistan
39:21uzbekistan
39:22tajikistan
39:23and china
39:24but these borders were not natural
39:27they were drawn by empires
39:28signed through afghan treaties
39:30and shaped by politics
39:32to the west
39:33the 921 kilometer border with iran
39:36was peacefully demarcated
39:38through the gold smid arbitration
39:40of 1872
39:41and finalized by the mcmahon commission
39:44in 1905
39:45despite ethnic and cultural overlaps
39:49both nations have respected this line
39:51for decades
39:51in the north
39:53afghanistan shares 804 kilometers
39:56with turkmenistan
39:57144 kilometers with uzbekistan
40:00and 1,357 kilometers with tajikistan
40:04all finalized through anglo-russian agreements
40:071895 to 1896
40:10and soviet afghan treaties of the early 20th century
40:14these frontiers connected afghanistan
40:16with central asia's trading and cultural networks
40:20to the east the shortest boundary
40:2291 kilometers with china
40:24was settled amicably in 1963
40:27symbolizing mutual understanding and cooperation
40:31but to the south and southeast
40:33the 2670 kilometer durand line with pakistan
40:37remains the most significant and historical
40:40it was not imposed but mutually agreed in 1893
40:44between amir abderrahman khan and sir mortimer durand
40:48and later reaffirmed in the treaty of rawal pindi 1921
40:52and anglo-afghan treaty 1922
40:56when pakistan was founded in 1947
40:59it inherited this recognized border
41:02yet later afghan regimes denied their own agreement for political reasons
41:07afghanistan accepted every other border drawn through negotiation and recognition
41:13so the question is if afghanistan could accept borders with iran russia and china
41:18then why deny the international border with pakistan
41:21hassan self explanatory is here documentary
41:23hassan self explanatory is here documentary
41:25sara unke hem sahib walak walak walak unke satt settled border are through muclef agreements
41:29through muclef agreements
41:30pakistan ke satt agreement is on his own agreement
41:32unko
41:32isse pakistan sa agreement nye je
41:34pakistan ne ye
41:36joh unke already palace se chalte chalte chalte
41:39arithi international agreements unko inherit kiya
41:42a
41:43or joh last time
41:44anglo-afghan
41:45joh unka
41:45a
41:46thi
41:46kaya nama
41:46a
41:47maida huwa
41:47tha
41:48us
41:48ke
41:48bad
41:491923
41:49anglo-racian
41:50jay jay
41:50ap
41:51us
41:51us
41:51ke
41:52bad
41:52pakistan
41:53ne
41:531947
41:53me
41:54woh inherit
41:54kiya
41:55he
41:55ye
41:55joh
41:56border
41:56he
41:57international
41:57border
41:58duniya recognize
41:58kerti
41:59puri
41:59duniya
42:00abhi
42:00pata
42:01ni
42:01kukha
42:01se
42:02kukha
42:02it
42:04make no
42:05sense
42:05president
42:06trump
42:06sahab
42:06ne
42:06joh
42:07tazatreen
42:07bian
42:08dian
42:08nada
42:08wo
42:09bhi
42:09sen
42:09yoh
42:09porma
42:09raha
42:09raha
42:09raha
42:09raha
42:10raha
42:12raha
42:12i just
42:12spoke
42:12to your
42:12prime minister
42:13today
42:13we had
42:14a great conversation
42:15we talked about trade
42:17we talked about a lot of things
42:18but mostly the world of trade
42:20he's very interested in that
42:22although we did talk a little while ago
42:24about let's have no wars with
42:26Pakistan
42:26and i think
42:28the fact that
42:29trade was involved
42:30i was able to talk about
42:31that
42:32and we have no war with
42:34Pakistan and India
42:35and that was a very very good thing
42:36allah
43:02allah
43:02allah
43:02allah
43:02allah
43:02allah
43:02allah
43:03allah
43:04allah
43:05allah
43:06allah
Be the first to comment
Add your comment

Recommended