Skip to playerSkip to main content
#kpk #emergency #governorrule #maulanafazlurrehman #government #opposition #talks #negotiations #PTI #ptilongmarch #pti #longmarch #islamabadmarch #PakistanPolitics #PakistanNews #PoliticalProtest #PakistanCurrentAffairs #thereporters #arynews

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:35Thank you very much.
01:03Thank you very much.
06:36it was because in Pishawar, there were containers in different places where there were containers
06:42where there were containers, which were lost. Now, there were containers and roads
06:47open. So, today, there was a university, college, there was a place where there was
06:53a part of PTII, but there were a lot of people who saw it. There were a lot of people
07:10I have I have
07:22that they would have been getting into the area.
07:24Then they would have couldn't be in this area.
07:27Because if we have no more than four people,
07:29there were five men in the area that would have been in this area.
07:33And in this regard, today the caber-picton-claw had
07:37been very hard to see,
07:40and some activities we had had made up of time.
07:44And the speaker committee has been recorded,
07:46that is, in other words,
07:49Well, it's got a contract.
07:57In terms of the council council,
07:58that's what the council did their memorandum,
08:01Then they also had a reply from the council council council,
08:08he appeared to be even next to the council council council council.
08:13And then he was also announced with the council council council council council council.
08:16uh Amir Maqam sahabu aya waitha waahan per onereine bhi mulaqathe kiyai
08:20to srgharia to kaafi dhekhani ko mili aaj khabar raporto haga
08:23ndaralakumat shahal. Chalye pahala din kaafi barpura guzra.
08:26Hym Haidhar Nagini sahab ke paas chalte hai. Nagini sahab,
08:28ya bitaayye ga, pishle joh bujye wakt guzra ya, guzhta rata.
08:31Tepseli, jub se yeh zaher ha, eh emergency or guvernor raaj lage
08:35hain. Aap se wag aap mahi poochuun ke kya aapne tbdilie
08:39dakey, or ah, kya aap ane malay dim ke ane dher tebdiliyan ah expect kar rheye?
08:46Teeke, tebdiliy joh sabse badey dazer aai abhi ziya bhai nye bhi bitaaya, aapne
08:51suna hooga, kye pishawar mein áaj zindegi bade maamool ke mtabik hai.
08:56To eek joh hai binai wii ty pakistan teharika instaf ki waha chay qayadat
09:01ne, kye ager governor raj laga ya kuriya aissi emergency lagyi, to awam
09:06sarko pere nikla aai gi, aur awam waha pere bhoat zyada ahtijaj karay gi.
09:10To woh, ah, dawe sare joh hai, wu uspe pere sabit huo e, joh sabit kata hai.
09:15Kye, iz wakt pakistan teharika instaf, aapas me shodhi tereen
09:19aktilaafat ka shikar hai, aur waha pere, ah, joh mokami qayadat hai,
09:24khabar paktun khua ki, usmeh bhi aapne tafriq dhek lii, aliy amin
09:27ganndapur, phir sohil afridi, phir dousi qayadat. To, pakistan teharika
09:33anasaf ager ahtijaj nini kare pahi, etnne bade fesle ke pat, jis meh
09:37unki hukumet khutam hoi, to, isse aap anandazah laga lijye, kye kitnini
09:42bade tabdili joh hai, woh, ho chuki hai. Kye, woh, aapne ghar mein, aapne
09:46merkez mein ahtijaj nini kare pahi. To, baxi shaharho mein to, ahtijaj
09:49dur ki baat hai. Ab, dhekna hi hai, aapne joh dousri baat ki, kye joh, joh, joh
09:54aapka aصل svaal ta, joh aصل tabdili ki aap baat kereghe thai. Dekhene, ab
09:58khošish shuruo ho ghei ya, aaj se, aaj pehle dins eek baut bada
10:01ijlaas ho gaya hai, aapne kamehati ka. Merkez us meh mokamel tawar
10:04par shamil hai. Tumay ke sath, guverner sahab, wazir-e-dاخla sahab sath
10:09baathe thai. Or, aap dhekhen ghe, inshallah, joh, joh, joh, joh inka, ah, ah,
10:16plan hai, jis peh, jis peh, jis peh, jis peh ye loog kama kar rahe
10:18hai, uske baat bhoat achki tabdili ya, khabar paktun faa ki awam ko
10:22nazer aayengi. Or, wo loog, joh, khas sara peh, mohusen nafi saab, joh,
10:25is, ah, sarae amal ki driving scene per rai,
10:28meslisle baat shiz bhi kertte rai, guf-te-guf se košish shen khotam kera,
10:31košish shen kertte rai, ke maamilat khotam ho, wo ab khabar paktun faa ki,
10:35us awam ke hero bant chukai, joh, wakai tabdili waah per chahati thi thi,
10:38joh, chahati thi thi, ki tabdili ko tabdil kar dhaya jayi,
10:41to, wo, joh, tabdili tabdil hui hai, us awam ke hero,
10:44mahusen nafi saab, ban chukai, joh.
10:46Ah, čo, darhi khlam srih sahab, joh hai,
10:48ajkzai sahaab, waapus queta se aagayi,
10:51islamabhad ke inder, mوجود hai,
10:53or, ah, guzaher unke eek molaqat honi hai,
10:55a, pramester, ah, ševaa shariif sahab ke sath,
11:15So political process is going to show you.
11:29ڈاکمت نے ہمیں اس کے اوپر عمل درامت کرنے کا موقع نے دیا پہلے ان کا جو بیان ہے وہ
11:34آپ کو سنواتے ہیں
11:36یہ کبھی بھی نہیں میرا خالت بتایا گیا مولانا صاحب کو کہ وہ کچھ پیرلل جو ہے نا وہ ٹاکسی
11:41جو ہے نا وہ ہینگ
11:42وہ ہیڈ دے دیا تھا پی ٹی آئی نے اور گورنمنٹ پہلے ہی جو ہے نا پہلے کال آف کرو
11:46تو وہ پہلے کال آف کرنے کا حل نکالا تھا
11:49اس میں جو ہے ساری جو نا وہ مولانا صاحب کریں گے اور ایک جگہ کے کریں گے تاکہ آپ
11:54کا بگڑی کا متاثر نہ ہو اور دوسرے کا ناک بھی رہ جائے
11:56اس کی بات جو ہے وہ اس کا فیل ہونا چاکس کا ہماری سمجھ میں تو کم از کم نہیں
12:00ہے
12:01کہ اب یہ بات آ گئی ہے کلے تو میں بڑھ صاحب کا صرف ٹویٹ سمجھ رہا تھا مگر اس
12:05کی ساتھ آپ جو ہے موسیل نکوی صاحب بھی اس کو جو نا
12:08وہوں نے بھی ایکسپوز کر دیا یہ گلہ تو بنتا ہے یقیناً مولانا صاحب کا بھی بنتا ہے ہمارا بھی
12:13بنتا ہے
12:15وہ کہہ رہے ہیں کہ مولانا صاحب کا گلہ بنتا ہے اور ہمارا بھی گلہ بنتا ہے
12:18کل ایک پریس کانفرنس کے دوران مولانا صاحب نے بھی جب انہی ملاجلہ خیالات کا اظہار کیا تھا
12:24کہ میں تو اپنی نظر میں یہ سارا معاملہ حل کر بیٹھا تھا لیکن اس کے بعد پھر یہ بات
12:29آگے نہیں بڑھی
12:32حکومت کی رائی یہ تھی اور ان کا مطالبہ تھا
12:34پہلے لانگ مارس کے خاتمے کا اعلان کر دیا جائے پاکستان تحریک انصاف کا مطالبہ تھا
12:39پاکستان صاحب سے ملنے دیا جائے کھانے کے اوپر تفسیری گفتگو ہوئی
12:44میں نے کانفرنس کال پہ سحیل آفریزی، درستر گوہر، شارام خان، اسد قیسر ان کے ساتھ بات کی
12:50آج صبح نماز سے وقت میں نے ان سے رابطہ کیا یہ تجویز بھی آئی
12:54اگر ضرورت پڑی صبح کی بجائے قابینا کا اجلا شام کو کر لیں
12:58میں پشاور بھی جاؤں گا یہ میں نے وزیر آدم کو بتایا
13:01مجھے ساڑھے نو بجے پرائیم ایسر صاحب نے اٹھایا
13:03کہا کہ وہ جو کچھ بھی آپ نے تجاویز دی ہیں اور جو معاملات آپ نے آصوبوں تک
13:07مجھے بتائے ہیں وہ ساری میں ابھی کابینا کے سامنے پیش کر رہا ہوں
13:11تاکہ اسے مندور ہی لی جائے
13:12لیکن ساڑھے دس بجے اس حاگڈار صاحب کا فون آیا
13:15اور کہا کہ کابینا کا سینس یہ بن رہا ہے
13:18جو نراج نافذ کیا جائے ایمیجنسی لگائی جائے
13:22جو علیہ السلام صاحب یہاں تک تو دہشت گردی کا تعلق ہے
13:26اس حوالے سے تو کوئی دورائے نہیں ہے
13:29پاکستان کی عبام بھی چاہتی ہے
13:30کے پی کی عبام چاہتی ہے
13:32ہر ضعی شعور انسان پاکستانی یہ چاہتا ہے
13:35کہ دہشت گردی کے خلاف جو بھی ادامات اٹھائے جانے ہیں
13:39اٹھائے جائیں اور دہشت گردی کا قلعہ کمہ ہو
13:42آپ کو لگتا ہے
13:44کہ اگر دہشت گردی کے ایشو کے اوپر چیزیں
13:47سیم پیج پہ آ جاتی ہیں
13:48صاحب کا حکومت کے ساتھ جیسر آپ یہ حسن نے بتایا
13:50اور آئین قرون بھی یہی کہتا ہے
13:51کہ وہ صاحب چیف منسٹریں بھی ہیں
13:53جب تک ظاہر آرٹیکل دو سو بتیس اور دو سو چوتیس کا نفاذ ہے
13:57تو یہ کوئی معاملہ آگے بڑھ سکتا ہے
14:00کیونکہ کل جب سوال ہوا
14:02مولانا فضل امان صاحب کے ساتھ
14:04کہ اب آپ کیا دروازے بند کر لیں گے
14:07اگر آپ سمجھ جائے حکومت
14:08ان کا دعویٰ ہے کہ حکومت نے میرے ساتھ
14:10وعدہ خلافی کی ہے
14:11میں تو حکومت کے ساتھ معاملہ تحق کر آیا تھا
14:13تو کیا دوبارہ اگر حکومت اس کے اوپر بات آگے
14:16کرنا چاہتی ہے تو آپ کریں گے
14:17انہوں نے کہا جی ہمارے دروازے کھلے ہیں
14:19ہم سیاسی لوگ ہیں
14:20ہم نے کبھی مذاکرات کے حوالے سے دروازے بند نہیں کی ہیں
14:23چوزی صاحب
14:25جو انہوں نے وعدہ خلافی کی
14:28یہ کیا وہ کیا وہ چھوڑے ان باتوں
14:30اب تین چیزیں ہیں
14:31پہلی تو آپ جو ریزرٹس لیں گے
14:33یا دیں گے
14:34میں ان سے آپ کے ان اقدامات کے بارے میں
14:38بات کروں گا
14:39کہ جو آپ نے
14:41بہت ہی بڑا اقدام کیا ہے
14:43اس کے نتیجے میں
14:44what have you achieved
14:45if you achieve
14:47any tangible results against terrorism
14:50and anti-Pakistan elements
14:53operating across the border
14:55and from wherever
14:57with
14:59میں آپ کو اور ان سب کو سلام کروں
15:02چوزی صاحب میں
15:02سوال آپ نے دوبارہ سے دورا دے
15:04تو آپ کو یاد ہوگا
15:05دوزار رون کے اندر ایک معاملہ ہوا
15:06پنجاب کے اندر
15:07اس وقت
15:08پریزیڈنٹ آسفری زرداری صاحب تھے
15:10نون لی کے خلاف گورنر رول لگا
15:12دیکھ دو مینے کے بعد معاملات
15:13جو بھی تھے حل ہو گئے
15:14کوشش اس دوران ہوئی
15:16کہ شاید ماں آپ کو
15:16کوئی کوئیلیشن گورنمنٹ بنا لی جائے
15:18لیکن وہ پارٹیز
15:19پی ایم آل انٹیکٹ رہی
15:20اور معاملات آگے بڑھے
15:21میرا سوال آپ سے یہ ہے
15:23کہ مولانا صاحب نے کہا
15:24کہ اگر دوبارہ
15:25بفاقی حکومت ہم سے رجوع کرتی ہے
15:27تو میرے دروازے کھلے ہیں
15:29میں دوبارہ سے کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوں
15:31تو آپ کو لگتا ہے
15:32یہ سینئر لوگ ہیں
15:34انہوں نے دہائیوں سیاست کیا
15:35اور اس طرح کی اونچ نیچ
15:37انہوں نے ماضی کے اندر بھی دیکھئے
15:38تو میں آپ سے یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں
15:39مولانا صاحب آنے والے دنوں کے اندر
15:41ایسا کوئی مصبت کردار دوبارہ سے
15:43ادا کر سکتے ہیں
15:44جو کہ انہوں نے کہا ہے
15:45کہ میں کر سکتا ہوں
15:45اس کے اوپر آپ کے رائے چاہیے تھی
15:48نہیں وہ تو ان کی نیک خواہشات ہیں
15:51ان کی اپنی پوزیشن ہے
15:52ان کی پاور ہے
15:53ان کی سٹینٹھ ہے
15:54ان کی ریلجیس بیک گراؤنڈ ہے
15:57ان کے باہر یہ نہیں
15:58کوئی آرڈنری آدمی تو نہیں ہے نا
16:00ان کو سیریس لی ہے
16:01جب آپ نے ان کی باتوں پر
16:02تجاویز پر عمل نہیں کیا
16:04اب انہوں نے مذہبے
16:06جڑا پنجابی دا ساڑا معاورہ نا
16:08ڈلے بیرانا کچھ نہیں وگڑے
16:09this is not the case
16:10اب تو راوی اور چناب اور انڈیا
16:13سارے دریاؤں کے پلوں کے نیچے سے
16:16بہت سارا پانی گزر گیا دو دن میں
16:18اللہ کرے کہ جس کام کا یہ کہہ رہے ہیں
16:20کہ ہم دہشت گردی کو کچھلیں گے
16:22تو اللہ کرے یہ کامیاب ہو جائیں
16:24اس میں تو میں نے پہلے ہی کہہ دیا
16:26if it doesn't work
16:28تو میری تو
16:30بڑا نا یعنی
16:31مجھے بڑی تکلیف ہوگی
16:33حضرت عرب صاحب آپ کو تو سوال کی ضرورت نہیں ہوتی
16:36کیونکہ آپ
16:36you're already set to be fired
16:38you're one of those commentators
16:40جو کہتے ہیں کہ you guys like
16:41hit the ground while running
16:43آپ نے جو کہنا ہے
16:44جو سوال کرنا ہے
16:46time is yours
16:47آپ یہ کوئی
16:49لمحانہ دے ہوگئی
16:51میں نے وہ time نہیں ملیا
16:52go ہے
16:52thank you very much جی
16:53پہلی بات تو یہ ہے کہ
16:55خوشی ہوئی دیکھ کر
16:56کہ جو armored vehicles ہیں
16:58وہ آج خیبر پختونخواہ کی
17:00پولیس کو فرام کرتی گئی
17:01جو law enforcement agencies ہیں
17:03ان کی استدادے کار کو
17:05بڑھانے کا سسلہ
17:06پہلے دن سے شروع ہو چکا ہے
17:07پہلی بات تو یہ جی
17:08دوسرا بات جی ہے
17:09کہ یہ بھی بتایا گیا
17:11جو نئے ذمہ داران ہیں
17:12کہ کسی قسم کی وسائل کی
17:14کمی کا سامنا security forces
17:16کو نہیں ہوگا
17:17انہوں نے کہا کہ ہم
17:18development کی اوپر تو
17:19compromise کر سکتے ہیں
17:20لیکن جو security ہے
17:23اس کی اوپر جو ہے
17:24وہ کسی قسم کا
17:24کوئی compromise نہیں ہوگا
17:26اور یہی بنیادی ضرورت
17:28تھی یہی ہمیں
17:28وقت کی اہم ضرورت ہے
17:29کیونکہ اگر اپنے
17:30terrorism کو counter کرنا ہے
17:31تو اس کے حوالے سے
17:32آپ نے اپنی استدادے کار
17:34بڑھانی ہے
17:36اور basically جو
17:37government machinery ہے
17:38اس کے اندر بھی
17:39بڑی تبدیلیاں آئی ہیں
17:4119 deputy commissioner
17:42تبدیل کیے گئے ہیں
17:4323 جو
17:44مختلف
17:45میکموں کے
17:46جو secretaries
17:47تھے ان کو
17:47تبدیل کیا گیا ہے
17:48متدد جو ہے
17:49وہ
17:49rpo's
17:50اور dpo's
17:51تبدیل کر دیے گئے ہیں
17:52تو پورا کا پورا
17:53جو بیوروکریسی کی
17:54shuffling ہو چکی ہے
17:55رہا سوال جی
17:57کہ
17:57اس وقت
17:58جو موجودہ
17:59حالات ہیں
18:00وہاں پر
18:00law and order
18:01کی جو situation ہے
18:02144
18:02کیا 245
18:04بھی
18:04ویسے انہوں نے
18:04اس وقت
18:07لگائی بھی ہے
18:07اس کی وجہ یہ ہے
18:09کہ 245 بھی
18:10کیونکہ دہشتگرد
18:10اس ٹائم
18:11کوئی نہ کوئی
18:12یعنی
18:13حالات کی
18:14سنگینی سے
18:15فائدہ اٹھاتے ہوئے
18:16اپنے مضمون
18:16مقاصد کے لیے
18:17یا ایک حیجان
18:18پیدا کرنے کے لیے
18:19خوف و راز کی
18:20فضاء پیدا کرنے کے لیے
18:21یا نئی
18:22administration کو
18:22back foot پر لانے کے لیے
18:23کاروائییں کر سکتے ہیں
18:24اسی وجہ سے آج
18:25تعلیمی داروں کو بھی
18:26بند رکھا گیا تھا
18:27اس میں
18:28ایک لیزن جی بی اے
18:28سے چند دن پہلے بھی
18:29وہاں پر
18:30جو ہے وہ
18:30موبائل سگنلز کو
18:31بند کیا گیا ہوتا
18:32اور سکولوں کے
18:33حوالے سے بھی
18:34thread alerts موجود تھے
18:37میں پوچھنا چاہوں گا
18:38جو ہے وہ
18:39زیولک صاحب سے
18:39زیولک صاحب
18:40یہ بتایا جا رہا ہے
18:41کہ بہت سے لوگوں نے
18:43فرمایشی
18:44گرفتاریاں دی ہیں
18:45جبکہ
18:46ہمیں تو یہ بتایا گیا تھا
18:47کہ
18:48صوبے کے اندر
18:49خیبر پختنخواہ کے اندر
18:50ایک ہی راج ہے
18:51جو کہ عمران خان کا راج ہے
18:52ہمیں یہ بتایا گیا تھا
18:54کہ
18:54ایک ہی
18:55وزریالہ ہے
18:56پورے ملک کے اندر
18:57جو فارم پنچتالیس کا
18:58وزریالہ ہے
18:59جو کہ
18:59منتخب وزریالہ ہے
19:00جو کہ عوام کے دلوں میں
19:01کے اندر بستا ہے
19:02تو بات یہ ہے
19:03کہ یہ دلوں میں بستنے والا
19:05یہ منتخب وزریالہ
19:06جو ہاں پر
19:07راج بھی عمران خان کا ہے
19:09کیا
19:10اس کے جتنے
19:11حمایتی تھے
19:12سپورٹرز تھے
19:13کیا وہ چھوٹی پر چلے گئے ہیں
19:15اور وہ جو
19:16ازادی اور
19:17موت والا جو
19:18کنٹینر تھا
19:19جس کا بڑا
19:20چھے مہینے پہلے سے
19:20بڑا چرچہ تھا
19:21اس کنٹینر کی کیا حالات
19:23وہ کہاں پہنچا
19:24اس کے ساتھ
19:25کتنے لوگ
19:26ابھی ساتھ جڑے ہوئے ہیں
19:27اور کیا
19:28انقلاب کی
19:29کوئی صورت آپ کو
19:30نظر آ رہی ہے
19:30سوبے کے اندر
19:34ایک تو
19:35جہاں تک آپ نے
19:35فرمیشی گرفتاریوں
19:36کے حالے سے
19:37کہا
19:38تو
19:39مجھے تو
19:39اس بات پہ حیرت ہو رہی ہے
19:40کہ اگر فرمیشی گرفتاریاں ہیں
19:42تو مطلب یہ
19:43کہ کیا
19:43وفاقی حکومت جو ہے
19:44تو پھر پیٹی آئی سے
19:45ملی ہوئی ہے
19:45کہ وہ
19:46ان کی فرمیشی
19:47فرمیشی
19:48ان کو گرفتار کر رہی ہے
19:49اور
19:50دوسری بات یہ ہے
19:51کہ
19:52دوسری بات یہ ہے
19:53کہ آپ نے کہا
19:54کہ لوگوں
19:55کیا رد عمل کیا ہے
19:56تو جو
19:57سوشل میڈیا پہ ہے
19:58وہ تو
19:59لوگ اپنا خوب
19:59اپنا رد عمل کا
20:00اظہار کر رہے ہیں
20:01وہ تمام کے سامنے ہیں
20:03باقی
20:03روڑوں پہ
20:04یہ صورتحال ہے
20:06کہ
20:06چونکہ
20:06اس وقت
20:07تمام قیادت
20:08زیر زمین چلی گئی ہے
20:11روپوش ہے
20:11اور اس وجہ
20:12روپوشی کی وجہ
20:12ہے
20:13کہ
20:13جو مختلف
20:14ازلہ ہیں
20:15وہاں سے
20:15خبریں آ رہی ہیں
20:16کہ پی ٹی آئی کے
20:17جو لیڈرز ہیں
20:19ان کے گھروں پر
20:20چھاپے مارے جا رہے ہیں
20:21اور ان کو
20:21گرفتار کیا جا رہے ہیں
20:30باڑا میں
20:31ایک اتجاج ہوا ہے
20:33جس پہ جو ہے
20:34تو بتایا جا رہا ہے
20:35کہ ان کو
20:36ڈسپرس کرنے کے لیے
20:37آنسو گیز بھی
20:38استعمال کیے گئے
20:39اور کچھ فائرنگ کی بھی
20:40اطلاعات آئی ہیں
20:41اس کے علاوہ
20:42باجورڈ میں ہوئے ہیں
20:43کچھ
20:43کتنے لاکھ لوگ
20:44آئے تھے
20:44جلال خبر کا
20:45جو تحسیل بڑا ہے
20:46اس کے اندر
20:49کتنے لاکھ لوگ تھے
20:51چالی پچاس لاکھ
20:52بندہ آگیا تھا
20:53ان کو بعد کم
20:54لیٹ کرنے دیں
20:55آپ اپنا
20:56آن انٹرپٹر ٹائم
20:57لیتے ہو
20:57کسی کو جواب پورا
20:58کرنے نہیں دیتے ہیں
20:59آپ اپنے دیجئے
21:00آپ کو پتا
21:01وہ اس پہ
21:02اوپر فون پہ بھی ہیں
21:03درہ
21:03ڈسپرپ ہوتے ہیں
21:06پچاس لاکھ
21:07بات تو نہیں ہے
21:08ایسے تو
21:09پچاس لاکھ آج تک
21:09کبھی دیکھے نہیں ہیں
21:10لیکن یہاں پر جو ہے
21:11تو احتجاج کے حوالے سے
21:13میرت جہاں تک
21:15بی ٹی آئی کے لوگوں سے
21:16بات ہوئی ہے
21:17لیڈر سے بات ہوئی ہے
21:18وہ اس تمام صورتحال
21:19کو جائزہ لے رہے ہیں
21:21اور ان کی کوشش یہ ہے
21:22کہ ہم قانونی اور
21:23آئینی راستہ اختیار کریں
21:25کیونکہ ان کو
21:25وہ اس بات کو بھی
21:27ان کے سامنے یہ
21:28مدنظر ہے
21:29کہ اس وقت اگر
21:30پارٹی کے کارکون
21:30گرفتار ہو جاتے ہیں
21:31تو ان کی رہائی کے لیے بھی
21:33پھر کوشن کرنی پڑے گی
21:35تو چونکہ اس وقت
21:36پارٹی جو ہے
21:37حکومت میں بھی نہیں
21:38پارٹی کے لیڈرشپ بھی
21:39روپوش ہے
21:40تو پھر ان کے لیے بھی
21:41مشکلات پیدا ہوں گی
21:42تو یہ چاہ رہے ہیں
21:42کہ قانونی اور آئینی
21:43ریاستہ اختیار کر جائیں
21:44اس لیے دیکھیں نا
21:45آج پشاور ہائی کورٹ
21:46بار اسوڈیشن نے
21:47مضبط بھی کی ہے
21:48اور کل جو ہے
21:50بار کونسل نے
21:52احتجاج کے
21:53کالی پٹی بان کے
21:54جو نا اس کے وہ
21:55احتجاج کریں گے
21:56اور عدالتوں کا
21:57بائیکارٹ کریں گے
21:58یہاں پہ جو ہے
22:05یہاں پر یہ ہے
22:06کہ لوگوں میں
22:08جو راستے بند کیے گئے تھے
22:10اور جو نیٹورک
22:12موبائل نیٹورک وغیرہ
22:13کی بندش کے وجہ سے
22:14لوگوں کو مشکلات تھی
22:15لیکن اب وہ مشکلات
22:16ختم ہو گئی ہیں
22:17اب زندگی
22:17ایسے معمول پر آ گئی ہے
22:19بہت حد تک
22:20صورتحال کو
22:21اگر
22:22گراؤنڈز
22:23ریالٹیز کے حالے
22:23دیکھا جائے
22:24تو کنٹرول کر لیا گیا ہے
22:25اور ابھی جو ہے
22:27تو اس وقت تک
22:28تو صورتحال نارمل ہے
22:29کوئی بڑی بات نہیں ہوئی ہے
22:31انتظامی تبدیلیاں ہوئی ہیں
22:33کافی زیادہ
22:35حسن کوئی خبر دینا چاہ رہا ہے
22:36خبر یہ ہے جی
22:37کہ آج بارا اکتوبر ہے
22:39اور آج بارا اکتوبر
22:40کو مسلم دیگ نواز
22:42اور جو پی ٹی آئی ہے
22:44وہ ایک پیج پر آ گئے ہیں
22:46نہ مسلم دیگ نواز
22:46نے آج اتجاج کیا
22:48اور نہ تحریک انصاف نے
22:52اب جب آپ
22:53ان کے حکومت گرائی گئی تھی
22:54آپ اس پر اس کے ساتھ ملا رہے ہیں
22:55جی وہ تو
22:55اس کے ساتھ دونوں ہی ہیں
22:56وہ بھی حکومت گئی
22:56یہ بھی حکومت گئی
22:57تو اتجاج کرنا ہوتا ہے
22:58ریکشن دینا ہوتا ہے
22:59مسلم دیگ نواز نے بھی
23:01انیس سو نینانینے کے اندر
23:02جو ملٹری کو ہوا تھا
23:03اس کے اتجاج کو بلا بیٹھی ہے
23:05اس سے پہلے
23:06دو سار آٹھ دس گیارہ
23:08تک یہ اتجاج کرتے تھے
23:09تو آج ان کو بھی اتجاج کرنا چاہیے تھا
23:11ناظرین
23:12جس فر در کلاریفیکیشن
23:13مجھے کچھ فیکس کلاریفائی کرنے پڑھتے ہیں
23:15بھار اکتوبر 99 کو
23:17ملٹری کو بھا تھا
23:182 3rd majority کے ساتھ
23:20ایک حکومت موجود تھی
23:20اور یہ جو
23:21کل حکومت گئی ہے
23:22آہینی تریقہ اکار
23:23آرٹیکل
23:24232-234 کو انوک کیا گیا ہے
23:26اچھا
23:27ناظرین
23:27میں آپ کے پاس آتا ہوں
23:28مجھے تھوڑا سا
23:29ایک quick response
23:30دے دیجے گا
23:31زیا بھائی
23:32یہ جو گاڑی ہیں
23:33حسن بتا رہا ہے
23:33armored vehicles
23:34یہ راتو رات
23:36order ہو گئی ہیں
23:36یا آپ کے پاس
23:37موجود تھی
23:38یا آپ نے
23:38نکالی نہیں تھی
23:39وہ مطلب
23:39کپڑے شپڑے
23:40تو اسی رات
23:40مطلب
23:41سفیرے ہو دینا
23:42تو اسی
23:42مطلب
23:43unpack کیتا ہے
23:43یہ نئی گاڑی ہیں
23:47نہیں یہ جو
23:48گاڑیاں ہیں
23:48اس حوالے سے
23:49تو
23:49آل لیڈی
23:51جب
23:51سویل افریدی کی
23:52گورنمنٹ تھی
23:53تو ان دنوں میں
23:54controversies
23:55آپ کو بتا ہے
23:55generate ہوئی تھی
23:56کہ وہ گاڑیاں
23:58جو بتا جا رہا تھا
23:58کہ یو این کی
23:59گاڑیاں تھی
24:00اور وہ یو این کی
24:01گاڑیاں
24:01انہوں نے
24:02تلینے سے
24:02انکار کر دیا تھے
24:03لیکن جو آئی جی ہیں
24:04خیبر پخنخواہ کے
24:06انہوں نے وہ
24:06گاڑیاں وہ
24:07لے کر آ گئے تھے
24:08اور یہاں پر
24:09وہ استعمال بھی
24:10ہو رہی ہیں
24:10اور اس کے علاوہ
24:12جو اپ ایکس کمیٹی
24:12کے اجلاس کے حوالے سے
24:13بتاتا چکے ہیں
24:14کہ اس سے قبل بھی
24:15جب بھی اپ ایکس کمیٹی
24:21اپ ایکس کمیٹی
24:22کے اجلاس ہوئے
24:22تو اس میں بھی
24:23وہ شرکت
24:24کر چکے ہیں
24:25تو اپ ایکس کمیٹی
24:26کے اجلاس کے بعد
24:26ہم نے
24:27ہمیشہ یہی دیکھا ہے
24:28کہ یہی ہمیں
24:29جو
24:31اسٹریٹمنٹ دی گئی
24:31کہ
24:33دشتگردی کے خلاف
24:34جنگ میں
24:35صوبے کے لیے
24:36جتنے بھی وسائل ہوں گے
24:37تو وہ دیے جائیں گے
24:37اور وفاق نے دیے بھی ہیں
24:39اور یہاں پر جو
24:40آئی جی خبر پختوں خواہم ہے
24:41تو ان کے کوٹ کرتے
24:42کہوں گا
24:43کہ ان کا بتانا یہ ہے
24:44کہ ہم نے
24:44بہت حد تک
24:45اپنے صوبے کے
24:46جو پولیس کے ساتھ
24:48ریکار ہے
24:48اس کو بہتر کیا گیا ہے
24:49پہلا صوبہ ہے
24:50جس میں کہ
24:51ڈرون کے حوالے سے
24:52جو ہے
24:53تو پوری ایک
24:54ٹریننگ انسٹیٹوٹ
24:55بنایا گیا ہے
24:55اور خبر پختوں خواہم
24:57میں جو ہے
24:58تو اب
24:58بتایا جا رہا ہے
24:59کہ ہر ڈسٹرک میں
25:01بم پروف اور
25:02بلٹ پروف گاڑیاں
25:03جو ہے
25:03تو
25:03ارپیوز کو
25:04دے دی گئی ہیں
25:05ان کے پاس پہنچ چکی ہیں
25:06اسلے کے حوالے سے بھی
25:07یہ تو
25:08آن ریکڈ ہے
25:08کہ
25:09علی امین گنڈپور نے
25:11فیلم مارشل
25:12چلیں بلکل صحیح
25:13جو ہے
25:14زیاد بھئی
25:15ہم امید کرتے ہیں
25:16کہ جس مقصد کے لیے
25:18ظاہر ہے
25:18یہ ایک ایک
25:19ایکسٹرا آرڈری میئر
25:20لیا گیا ہے
25:20اس کے اوپر عمل درامد ہو
25:22اور یہ دہشتگردی
25:24کا فرید ہے
25:24اس کا قلعہ کما ہو
25:25بنیادی مقصد یہی ہے
25:27ناظرین
25:28بریک پہ جانے سے پہلے
25:29میں
25:29ایک ضرور بات
25:31آپ کو بتاؤں
25:31کہ
25:32ایک بہت بڑی
25:34ایکسلوسیف سٹوری
25:35جو مولانا صاحب
25:36کو بارہ گھنڈے کی
25:37اسائنمنٹ دی گئی تھی
25:38جو ہے
25:39ہیدر نکوی صاحب نے کہا تھا
25:40کہ اگلے بارہ گھنڈے
25:41بڑے اہمیت کے حامل ہے
25:42کل جب
25:43پریس کانفرنس کی ہے
25:44ظاہرہا اس کا کام
25:45گزشتہ پروگرام کے اندر
25:46ذکر نہیں
25:47کر سکے
25:48اس کے اندر
25:49وہ سٹوری جو
25:50نکوی صاحب نے بریک کی تھی
25:51وہ منو ان
25:52جو ہے اسی طرح
25:53صحیح ثابت ہوئی ہے
25:53تو بریک کے بعد
25:55ان انٹرپٹر ٹائم
25:56آپ کو ملے گا
25:57نکوی صاحب
25:57اور آپ نے
25:58ایکسپین کرنا ہے
25:58کہ جو سوال میں
26:00چویس صاحب سے
26:00میں کوشش کی
26:01ان سے جاننے کی
26:02چویس صاحب نے
26:03جواب ضرور دیا
26:04اپنی دانس میں
26:05کہ یہ مولانا صاحب کا
26:07جو پروجیکٹ ہے
26:07یہ ناکام کیوں ہوا
26:08کیونکہ آپ بھی
26:09بڑے مصبت
26:10ساؤنڈ کر رہے تھے
26:11اس دن
26:11اور جو بتایا ہے
26:14جو سارے کے سارے
26:14حالاتی
26:16جو واقعاتی شہادتیں
26:17جن کا ذکر کیا ہے
26:18مولانا صاحب نے
26:18ان سے بھی لگتا تھا
26:19کہ وہ
26:19ہی بس ویری
26:20کلوس تو
26:21اکامپلیشز مشن
26:22لیکن ایونچولی
26:23ہی کوڈ نوٹ
26:24بریک کے بعد
26:24اس کے اوپر تفصیل سے
26:25بات کرتے ہیں
26:26بہت شکریہ
26:26آپ سے ملاقات
26:28پروگرام کے
26:28توسس سے ہوتی رہے گی
26:34نگوی صاحب
26:34کل جب میں سن رہا تھا
26:36جو ہے
26:36مولانا فضل رمان صاحب
26:37کی پریس کانفرنس
26:38تو مجھے بار بار
26:39آپ کی وہ ساری
26:40سٹوری میرے ذہن میں آ رہی تھی
26:41کہ نگوی صاحب نے
26:42سو میری ورڈ
26:42جہی سٹوری
26:43اکسپلین کر دی تھی
26:44کہ مولانا صاحب
26:45اگلے بارہ پندرہ گھنٹے
26:47کے اندر
26:47کوئی اچھی خبر
26:49سنا سکتے ہیں
26:49مولانا صاحب نے
26:50جب پریس کانفرنس
26:51کل بتائی
26:51انہوں نے بتایا
26:52کہ پہلے میری ملاقات ہوئی
26:53اس کے بعد پھر
26:54رات کو ملاقات
26:55ایک ٹیلی فون کے اوپر
26:56پھر ارلی مارننگ میں
26:57فجر کی نماز پڑھ کے
26:58دوبارہ چلا گیا
26:59اب زیراعظم کے ساتھ
27:00وہ سارے معاملات
27:01ہے ہو گئے
27:01اور پھر میں آ کے سو گیا
27:04ایکسپیکٹنگ
27:04کیونکہ گورنمنٹ
27:05نے یہ بھی کہہ دیا
27:05کہ فیڈل کابینہ
27:07کی جو میٹنگ ہے
27:07اس کو بھی ہم
27:08ڈیلی کر دیں گے
27:08اور پی ٹی ای
27:09مان گئی تھی
27:10اور اس کے بعد
27:11جو ہے انہوں نے
27:12ہماری بات نہیں مانی
27:13دوبارہ سے اگر میں
27:14برا نہ منایا
27:15تو میں مولانا صاحب
27:15کی جو بات ہے
27:16وہ آپ کو سنانا چاہوں گا
27:17تاکہ ناظرین
27:18بھی ریفریش کر لیں
27:20حکومت کی رائی یہ تھی
27:22اور ان کا مطالبہ تھا
27:23پہلے لانگ مارس کے
27:24خاتمے کا اعلان کر دیا جائے
27:26پاکستان تحریک انصاف
27:27کا مطالبہ تھا
27:28پاکستان صاحب سے
27:29ملنے دیا جائے
27:30کھانے کے اوپر
27:31تفصیل یہ گفتگو ہوئی
27:33میں نے کانفرنس کال پہ
27:35سہیلا فرید
27:35درستر گوہر
27:36شارام خان
27:37اسد قیصر
27:38ان کے ساتھ بات کی
27:39آج صبح و نماز
27:40سے وقت میں نے
27:41ان سے رابطہ کیا
27:42یہ تجویز بھی آئی
27:43اگر ضرورت پڑی
27:44صبح کی بجائے
27:45قابینہ کا اجلاع شام
27:46کو کر لیں
27:47پشاور بھی جاؤں گا
27:48یہ میں نے وزیر آدم
27:49کو بتایا
27:50مجھے ساڑھے نو بجے
27:51پرائیم ایسر صاحب نے
27:51اٹھایا
27:52کہا کہ وہ جو کچھ بھی
27:53آپ نے
27:53تجاویز دی ہیں
27:54اور جو معاملات
27:55آپ نے آسوہ تک
27:56مجھے بتائے ہیں
27:57وہ ساری میں
27:58ابھی کابینہ کے ساتھ
27:59پیش کر رہا ہوں
28:00تاکہ اسے مندوری لی جائے
28:01لیکن ساڑھے دس بجے
28:03اس حاگڈار صاحب کا
28:04فون آیا
28:04اور کہا کہ کابینہ کا
28:06سینس یہ بن رہا ہے
28:07گورنڈر راج نافس کیا جائے
28:09ایمرجنسی لگائی جائے
28:11نگی صاحب آپ نے
28:12سنا
28:12مولانا فضل عمان صاحب کو
28:13کہ سارے معاملات تیہ تھے
28:14آپ کے بس خبر کیا ہے
28:16یہ اگر ساری چیزیں
28:17تیہ ہو گئی تھیں
28:18پی ٹی آئی والے بھی
28:19مان گئے تھے
28:20گورنمنٹ والے بھی
28:20وہ کہہ رہے ہیں
28:21کہ پرائیم ایسر صاحب نے
28:22وعدہ کر لیا تھا
28:23اس کے بعد پھر
28:24گورنمنٹ پیچھے ہٹ گئی
28:26وجہ کیا بنی
28:28اچھے دیکھیں
28:29پہلے تو میں آپ کو
28:30پوری زبداری کے ساتھ
28:31یہ بات بتا دیتا ہوں
28:32کہ
28:34حکومت ابھی بھی
28:35وہ تمام شرائط
28:36پوری کرنے کو تیار ہے
28:37جو مذاکرات والے دن
28:39حکومت کے ساتھ
28:41پی ٹی آئی کی قیادت
28:42نے ڈسکس کیے تھے
28:43وہ عمران خان صاحب کو
28:45ہسپیدال تک رسائی دینے
28:46کو بھی تیار ہے
28:46فیملی کو بناقات
28:47جو ہے
28:48اس کو بھی
28:49جاری کرانے کو تیار ہے
28:51حکومت کو
28:52پی ٹی آئی سے
28:52عمران خان کی بیماری سے
28:53گرفتاری سے
28:54حکومت کو کوئی
28:55پرابلم نہیں ہے
28:56حکومت کا صرف
28:57مسئلہ یہ تھا
28:57کہ خیبر فختون خواہ میں
28:58جو دہشتگردی کے خلاف
29:00آپریشنز ہے
29:00جو کارروائی آئیں
29:01وہ تیز ہونا چاہیے
29:02اور سبائی حکومت کو
29:03تعبون کرنا چاہیے
29:04تو سبائی حکومت
29:05اب ظاہر ہے
29:06بفاقی حکومت کے
29:07کٹرول میں آ گئی ہے
29:08تو حکومت
29:09تمام چیزوں کو
29:10بھال کرا دے گی
29:10اور جلدی آپ کو
29:11اسی ہفتے کے دوران
29:12اس طرح کی خبریں
29:13ملیں گی
29:13اور کچھ دنوں میں
29:14شاید عمران خان صاحب کی
29:15بہنیں جو ہیں
29:15وہ بھی بھار آ جائیں
29:16ایک بہت جیسے ہو
29:17جی جی
29:19ایک بہت ہی
29:20ریلسٹرک اور بہت ہی
29:21آنسٹ گراؤنڈ پہ
29:22آپ کو ایک بات
29:22بتانا چاہتا ہوں
29:23پورا پاکستان سن رہا ہے
29:24دنیا میں لوگ سن رہے ہیں
29:27حکومت بہت مخلص تھی
29:29اس سارے معاملے کو لے کر
29:31اس کی صرف ایک
29:32کنڈیشن تھی
29:33کہ ہم دہشتگردی کے خلاف
29:35ایک بھرکور کارروائی
29:36کرنا چاہتے ہیں
29:37آپ ہمارے ساتھ کھڑے ہوں
29:38حکومت ہر بات
29:39ماننے کو تیار تھی
29:40اگر تحریک انصاف کی
29:42صبحی قیادت
29:43اس بات کو مان لیتی
29:44حکومت نے آخری منٹ تک
29:46میں نے کل بھی بتایا تھا
29:47دوبارہ بتاتا ہوں
29:48بارہ بچ کر
29:49ارتالیس منٹ پر
29:50آصف علی زرداری صاحب نے
29:52اس نوٹفکیشن پر
29:53اس سمری پر
29:55سگنیچر کیے ہیں
29:55بارہ بچ کر
29:57ارتالیس سیتالیس منٹ تک
29:58حکومت کوشش کرتی رہی
30:00کہ پی ٹی آئی
30:00دیوار کچھو لکھا
30:01اس کو پڑھ لے
30:02اور مان لے اس بات کو
30:03وہ بلکل نہیں چاہتے تھے
30:04کہ ایسا کچھ ہو
30:05بات بلکل ٹھیک ہے
30:06کہ یہ فیصلہ کرتے ہوئے
30:08حکومت کوئی بہت زیادہ
30:09خوش نہیں تھی
30:10جو ناصر ہیں
30:12وہ بہت زیادہ خوش نہیں تھے
30:13اور مولانا صاحب نے
30:14اس میں بہت اچھا کردار عدا کیا
30:15مولانا صاحب
30:16جب پرائیم نیسٹر صاحب کے ساتھ
30:18کھانے پہ تھے
30:19تو مولانا صاحب نے خود کہا
30:21کہ میں پی ٹی آئی کو
30:22اور حکومت کو
30:23ایک ایسی جگہ لے کر آ سکتا ہوں
30:24جس سے معاملات بہتر ہوں
30:26اور پرائیم نیسٹر صاحب
30:27مولانا صاحب کے ساتھ تھے
30:28لیکن انفرشنٹلی پی ٹی آئی
30:29اسی بات پر ڈٹی رہی
30:31اور سویل آفریزی ساتھ
30:32اس تمام معاملے کو خراب کرتے رہے
30:34مسلسل خراب کرتے رہے
30:36جو لگتا ہے کہ ان کو ڈر تھا
30:38کہ اگر عمران خان سے ملاقات ہو جاتی ہے
30:40تو عمران خان فوری طور پر یہ حکم دیں گے
30:42کہ سویل آفریزی کو
30:42بزارت حالہ سے فارغ ہو
30:44تو ان کو پتا تھا کہ
30:45میری بزارت حالہ تو جانی ہیں
30:46اس طرح نہیں جائے
30:47کہ میں عمران خان مجھے اٹھائے
30:49یہ حکومت اگر میرے خلاف کچھ کرتی ہے
30:51اگر اس طرح میری بزارت حالہ چلی جاتی ہے
30:53تو میری عزت بچ جاتی ہے
30:55تو یہ ساری وجہ یہ سارا سیناریو
30:57اور صرف ایک آدمی نے
30:58تمام معاملات کو خراب کیا
31:00اور سویل آفریزی کے پیچھے مراد سعید تھے
31:01جو دونوں ملکے ہی کر رہے تھے
31:03کیونکہ مراد سعید سے عمران خان
31:04مجھے شدید نراض ہیں
31:05اور یہ جلدی آپ کو پتا چل جائے گا
31:07جب یہ ساری چیزیں میڈیا پر
31:09ان کی سیملی کی طرف سے آئے گی
31:10نکفی صاحب آپ کی بات
31:12میرے خیال میں سو فیصہ درست ثابت ہو جائے گی
31:14اگر اگلے چاند دنوں کے دران
31:15ہفتے کے دران
31:16یہ جو آپ نے کہا ہے
31:17کہ ملاقات بھی بحال ہو جائے گی
31:19بانی پی ٹی آئی کی
31:21جو بہنیں بھی باہر آ جائیں گی
31:23اور سارے معاملہ ظاہر ہے
31:23وہ جو ساری حکومت یہ کہہ رہی تھی
31:25انٹرمینسٹر بھی یہ کہہ رہے تھے
31:26کہ جی ہمارا یہ سا
31:28وہ لانگ مارچ اور باقی چیزیں
31:30کوئی مسئلہ نہیں ہمارا
31:30مسئلہ ہی دہشتگردی ہے
31:31تو حسن آپ کی کیا
31:33اس کے اوپر ٹیک ہے
31:34کہ اگر یہ معاملہ تو ہو گیا حل
31:36گورنمنٹ
31:37کے پی گورنمنٹ صاحب کا
31:38دہشتگردی کے معاملے کے اوپر
31:40لیتولال سے کام لے رہی تھی
31:41جو نکفی صاحب نے بتایا
31:43وہ تو ہڈل ہو گئی ختم
31:44تو باقی یہ معاملات حل ہو جائیں گے
31:46یہ والے ہسپیٹل
31:47بہنوں کی ظاہرہ گرفتاری ہے
31:49جو ملاقاتیں ہیں
31:51میرے نہیں خیال کوئی ایسا
31:52اس میں مسئلہ ہوگا
31:54ملاقات بھی عمران خان صاحب کی
31:56کھلنی چاہیے
31:56بہت عرصہ ہو چکا ہے
31:57اور کھل بھی دی تھی
31:59پھر ایم پیو کا تحت جو
32:00گرفتاریاں کی گئی ہیں
32:01اب وہ نقص امن کا خطرہ تھا
32:04اب جو لانگ مارچ والا کنٹینر ہے
32:06وہ تو مردان کے اندر
32:07بیجاروں مددگار پڑا ہوئے
32:08جواب تو نہیں دیا زیاہ صاحب نے
32:10اب لوگ تو نکل نہیں رہے
32:12تو پبلک آرڈر تو
32:13مطلب منٹیننس اور پبلک آرڈر
32:14کے لیے گرفتار کیا گیا تھا
32:15تو میرے خواہ سے اب کوئی وجہ نہیں بچی
32:16کہ جو ان کی بہنیں ہیں
32:18ان کو تحویل میں رکھا جائے
32:19یا دیگر کچھ
32:20ان کے جو لیڈرز کو گرفتار کیا گیا ہے
32:23بالخصوص پنجاب سائیڈ کے
32:24تو ان تمام کے تمام کو
32:25جی ریلیس کرنا بھی چاہیے
32:26اور کر بھی دیا جائے گا
32:28میرے خیال مطابق
32:28ملقات بھی کھو جائے گی
32:30اور بہترین علاج جو ہے
32:31وہ بانی چیئرمنٹ صاحب کا
32:32ہو رہا ہے
32:33اگر بچیرہ بیگم کو بھی
32:34علاج کی مزید سہولیات درکار ہوئی
32:36تو وہ بھی فرام کی جائیں گی
32:38ہاں علیمہ خانم کے حوالے سے
32:40جو 26 نومبر بھلا کیس ہے
32:41اس کا فیصلہ محفوظ ہے
32:42ان کو باقی دو بہنوں سے
32:44ڈیٹیچ کر دیں
32:45ان کا معاملہ تھوڑا سا ڈیفرنٹ ہے
32:47اس حوالے سے
32:48ایم پیو کے تحت
32:49تو شاید ان کو
32:49چھوڑ دیا جائے
32:50لیکن جو کیس کا فیصلہ محفوظ ہے
32:52اس کے اندر تو
32:53جو بھی فیصلہ آئے گا
32:55اس کے اوپر عمل درامت ہو جائے گا
32:57ناظرین شورجی بریک
32:58بریک کے بعد ہم بات کریں گے
33:00مشہر کے حصہ خاص طور پر
33:01یمن کے اندر جو حالات و واقعہ چل رہے ہیں
33:04اور یمنی جو ہوتیز ہیں
33:06وہ جس انداز سے
33:07سعودی ریویہ کے اوپر اٹیک کر رہے ہیں
33:09اس کی ویعت سے
33:11معاملات کافی خراب ہوتے جا رہے ہیں
33:13اس کا کیا اثر پڑے گا
33:15ریجن کے اوپر
33:15اب اس کا حل کیا ہوگا
33:17تفصیل سے بات کریں گے
33:18ڈاکٹر جمیل صاحب ہمارے ساتھ موجود ہوں گے
33:25ناظرین
33:26یمنی ہوتیز
33:27جو ہے
33:28ہر گزرد دن کے ساتھ
33:30ریڈ لائنز کراس کر رہے ہیں
33:31سعودی ارابیہ کے حوالے سے
33:34جو مین ائرپورٹس ہے
33:35خاص طور پر جو ریاض کا ائرپورٹ ہے
33:37وہاں پہ انہوں نے حملہ کیا
33:39اور یہ دو تین حملے
33:43دو تین دن لگا
33:45جس کی وجہ سے کافی زیادہ
33:47مسائل پیدا ہو گیا
33:48ظاہر ہے
33:48سعودی ارابیہ بڑا ملک ہے
33:50اور اس کے اثرات پورے
33:52ریجن کے اوپر پڑھ رہے ہیں
33:53اگر یہ معاملہ حل نہیں ہوتا
33:54ڈاکٹر جمیل صاحب کو
33:56ہم نے دعوت دی ہے
33:56ڈاکٹر جمیل احمد صاحب
33:57صاحب ایک سفیر ہے
33:58اور خاص طور پر اس ریجن کے اندر
33:59کافی زیادہ سبب بھی کیا ہوا ہے
34:01ڈاکٹر صاحب
34:02براہ راس میں آپ کے پاس آتا ہوں
34:04ڈاکٹر صاحب
34:05یہ یمنی ہوتی
34:06اب تو براہ راس یہ
34:08کلیم کر رہے ہیں
34:09پہلے انہوں نے کہا
34:10کہ جی ہم نے
34:11جو مکہ مکرمہ
34:13یا مدینہ تل منورہ کی طرف
34:15کچھ پروجیکٹ آل گئے تھے
34:16ہم نے اس کے پیچھے نہیں تھے
34:17آپ تو وہ سارے کا سارا کلیم بھی کر رہے ہیں
34:20وڈیو ٹھنگ اب کیا بننے جا رہا ہے
34:22کیونکہ سعودی ارابیہ
34:24بڑا ملک ہے
34:31یہ حدت اور شدت ہوتی
34:33یہ بڑھا رہے ہیں
34:33اور ہوتیوں نے بڑا واضح موقف اختیار کیا ہے
34:36ویسے ہی واضح موقف اختیار کیا ہے
34:39جب غازہ میں جنوسائیڈ ہو رہی تھی
34:41اور تل عبیب پر انہوں نے میزائل برسائے تھے
34:43ایران کے ساتھ ساتھ
34:46جب ایران میزائل برسا رہا تھا
34:48تو اس وقت بھی واضح موقف تھا
34:51حالانکہ وہ مختلف ٹاپک تھا
34:52مختلف بات تھی
34:53اب وہ جس طریقے سے ٹروس کا کوپ آمال کیا گیا
34:58جب خمنائی صاحب کے جنازے سے
35:00ہوتیوں کا ڈیلیگیشن جنازہ اٹینڈ کر کے
35:03واپس پہنچ رہا تھا
35:05تو اترنے سے چند لمحے پہلے
35:07بمبارڈمنٹ شروع ہو گئی سنا ائرپورٹ پر
35:09ادھر سے معاملہ دوبارہ آغاز شروع ہو گیا
35:11ٹروس ختم ہو گیا
35:13لڑائی دوبارہ شروع ہو گئی
35:14جو یمنی سپورٹڈ
35:17یعنی سعودی سپورٹڈ یمنی فورسز ہیں
35:20ان کو موبیلائز مزید کرنا شروع کر دیا
35:23ہوتیز نے ایڈوانسمنٹ ساؤت کی طرف کرنا شروع کر دی
35:27ہوتی نے پھر جہا ہم ساروں کو علم ہے
35:29کہ بابل منداب بھی اور موخاب بھی
35:32اور اس طریقے سے تقریباً دو ہزار کلومیٹر کی
35:34ٹیریٹری انہوں نے قبضہ کر لیا
35:36در حقیقت ہوتیز پہلے بھی بڑے لڑاکو رہے ہیں
35:39ہمیشہ میں ساڑھے تین سال میری تائناتی رہی ہے
35:42اس علاقے میں میرے پوری یمن کا میں چارج تھا
35:46اور اس میں میں نے دیکھا اور اب بھی ہوتی
35:49کہ 65 فیصد آبادی ہوتیوں کے ایریے میں رہتی ہے
35:53اور 1962 تک زیادی امامت وہاں موجود تھی
35:57یہ تفصیلات دوکس اب یہ تو ہمارے سامنے ہیں
36:00ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ ہم جس انداز سے
36:02جب ہوتیز اب حملہ کر رہے ہیں
36:05امریکنز نے یہ کہا ہے
36:06پریزیڈنٹ ٹرم نے کہ
36:08سعودی ریبیا یہ جو سارا وہاں پہ
36:11ظاہر وہ حملے کیے جا رہے ہیں
36:13تو ہوگا کیا
36:14مطلب یہ تو شدد و حدد تو ہمیں
36:16محسوس ہو رہی ہے ظاہر ہے پاکستان میں
36:18بیٹھے ہوئے ہمیں محسوس ہو رہی ہے
36:19ساری انرجی سپلائی چین تو آپ کو پتہ
36:22ڈسرپ ہوئی ہوئی ہے
36:22حل آپ کو کیا نظر ہے
36:24کمینگ ویکس کے اندر
36:27جی ہاں وہ پوزیٹیو حل
36:28کل کے اشارہ تو ملا رہا ہمیں
36:30جب دو فارن منسٹر ایران
36:32اور سعودی عرب کے فارن منسٹر
36:34نے گفتگو کی اور ایران نے کہا
36:36کہ بالکل ہم آپ کو اسسسٹنس
36:38پروائیڈ کرتے ہیں ڈائلوگ کے لیے
36:39اور یہی سے آغاز ہوتا ہے پاکستان
36:42کے اس بات کا کہ جو پاکستان
36:44نے چودہ نقواتی پانٹ ایران
36:46اور امریکہ کے حوالے سے
36:48اسلام آباد ایک آٹھ کے حوالے سے مناہت
36:50تھے اور پاکستان
36:52اب بھی کافی متحرک ہے
36:53اس ڈپلومیسی میں اور اسی
36:56یہ جو کل ریولپمنٹ ہوئی ہے
36:57اسے مزید آگے بڑھاوا
36:59پاکستان بھی اس میں یقین المابلت کر رہا ہے
37:02پسے پردہ اور مزید
37:04اب اس میں کرے گا اس لیے کہ یمنی لوگ
37:06اور ہوتیز بھی پاکستانیوں
37:08کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
37:09دو ہی ممالک ہیں جو پوری دنیا میں
37:12ایک یمن اور دوسرا لیبیا
37:13عربی ممالک میں عربی بولنے والوں میں
37:16جو پاکستانیوں کو بہت قدر کی نگاہ سے
37:18حضر ہماری ڈپلومیسی وہاں کام آس
37:20ایک تو یہ امید کی کرن ہوئی ہے
37:22رہا سوال ڈالر ٹرمپ آپ نے ذکر کیا
37:24کہ وہ شامل ہونے کے لیے
37:25انہوں نے اپنے بتایا ہے
37:27ان دیا دیا ہے کہ شاید وہ بھی شامل ہو جائیں
37:30لیکن یہ جو
37:31اے بی اسی کی نیوزکل ہے
37:34اس کے برقس بات ہو رہی ہے
37:36انہوں نے پورا معاملہ
37:38سامنے صاف کر کے رکھ دیا
37:39کہ جو نقصانات ہوئی ہیں
37:42امریکہ کے جس میں کی امیلیشن
37:44بہت زیادہ ڈپلیٹ ہو گیا ہے
37:45ان کو برسہ برس لگیں گے
37:47کہ وہ اپنے اس نقصان کو
37:49یعنی کہ اپنے بیسز وغیرہ کو
37:50ریپیر کر سکیں
37:51تو وہ غائل ہیں ابھی
37:53وہ اتنے جب تک کہ
37:55اپنے اس نقصانات کو
37:56اور اپنے امریکیشن کو پورا نہ کریں
37:58اس وقت تک میں نہیں سمجھتا
38:00کہ ان کے کمانڈرز
38:01بلکو صحیح
38:02بلکو صحیح
38:03چاہوڑی قرام صاحب سوال پوچھنا چاہ رہا ہے
38:04جو آر فور کنٹریز ہیں
38:06جس میں سعودی ریبیا ہے
38:07جیپٹ ہے
38:08ترکیہ ہے
38:08پاکستان ہے
38:09واضح طور پر انہوں نے
38:11تنبیہ کی ہے
38:12جو یمنی ہوتیوں کو
38:13کہ باز آجائیں
38:16سوال بھی آپ کے ذہن میں ہے
38:17ڈاکٹر صاحب سے آپ نے پوچھن
38:18ڈاکٹر صاحب پوچھ لی گیا
38:21نہیں ڈاکٹر صاحب نے تو
38:23ہمیشہ بڑی دیالگی لپٹی
38:24رکھے بغیر بات کی ہے
38:25اور کافی
38:27یہی خالد قریشی بھی
38:33اب مجھے یہ نہیں سمجھ لگ رہی
38:36کہ اس جنگ کو
38:37یا اس کو
38:39مستقل پیس میں
38:40کس نے تبدیل کرانا ہے
38:41ہوتیوں کا
38:42اور سعودیز کا
38:43اور باقیوں کا
38:44ڈاکٹر صاحب چائنہ
38:46چائنہ نے بھی یہ کہا ہے
38:47کہ بس کریں
38:48کافی ہو گیا
38:50مذاکراتی ٹیبل کے اوپر بیٹھیں
38:51تو چائنہ کیا
38:52کوئی رول
38:52ادا کر سکتا ہے
38:53جس طرح چوئی صاحب نے بات کیے
38:56دیکھیں جو رول
38:56پاکستان ادا کر رہا ہے
38:58وہ پرسوں چائنہ نے
38:59پاکستان سے انگیجمنٹ کی ہے
39:01اور کہا ہے
39:01کہ جی آپ اس میں
39:03اور مزید متحارک ہو کے
39:04ظاہر ہے چائنہ کی اس میں
39:05بابنت شامل ہے
39:07اور چائنہ اگر آپ دیکھیں
39:08کہ دنیا کے پلیٹ فارم
39:09یونیٹی نیشنز جہاں بھی ہوتا ہے
39:11اس کی یہی منشاہ ہوتی ہے
39:13کہ یہ آگ زیادہ نہ پھیلے
39:15تو چائنہ بالکل پاکستان
39:17جو کر رہا ہے
39:17یا آپ نے آر فور کا ذکر کیا
39:20آر فور نے جو دھمکی دی ہے
39:21وہ ایجپٹ کو پتا ہے
39:23کہ ایجپٹ جب
39:24ستر ہزار کی فورس لے کے
39:26ستر کی دہائی میں گیا تھا
39:28تو تقریباً اس کے
39:30بارہ پندرہ ہزار کے قریب
39:31سولجرز واپس نہیں آئے تھے
39:33وہ وہاں جہاں باگ کر دیئے گئے تھے
39:35انہی لوگوں نے
39:36اور باقی تقریباً
39:37بیس پچیس کے قریب
39:38زخمی ہوئے تھے
39:39تو ایجپٹ میں نہیں سمجھتا
39:40کہ کبھی
39:41رہا سوال
39:42کہ جو آپ
39:43یہ آر فور نے جو ذکر کیا ہے
39:45جس میں اسے تین ممالک
39:47جو کہ ایک لیگل آبلیگیشن میں
39:49پاکستان کی بھی لیگل آبلیگیشن ہے
39:51اچھی بات یہ ہے
39:52کہ یہ ڈرافٹ بڑا اچھا ہوا ہے
39:54جو ایگریمنٹ ہے
39:55ٹرائی لیٹرل دیفنس ایگریمنٹ
39:57اس میں کافی فلٹرز ہیں
39:59اور اس فلٹرز کے مطابق
40:00لیکن اس کا مطلب یہ نہیں
40:02کہ پاکستان بلکل ہی
40:03اس میں ڈریک نہیں ہو سکتا ہے
40:05پاکستان کے یا ترکیہ کے
40:07ظاہر ہے ہماری اس میں
40:09زمیدارییں بھی آئے تھیں
40:10حسن آپ نے دیکھا
40:10یہ اس دن خبریں آئیں
40:12کہ ایون پاکستان سے
40:13درجنوں فلائٹس
40:14لوگ جو عمرے کے لیے
40:15جانے کے لیے تیار تھے
40:16وہاں پہ لوگ
40:17ابھی جب دوبارہ سے
40:18دکھا سکیں
40:18وہ ویڈیو فوٹیج
40:19عمرے سے عمرہ کر کے
40:20لوگ واپس آ رہے تھے
40:21تو بڑا مذہب کے
40:23دلدوز مناظر
40:24دیکھیں وہاں پر
40:25انویسمنٹ کانفرنس بھی
40:27چل رہی ہے
40:28اور انویسمنٹ کانفرنس
40:29کے اندر آپ کو معلوم ہے
40:30کہ دنیا بھر سے
40:32انویسٹر نے آنا تھا
40:33اور وہاں پر
40:34اس قسم کے جب
40:35واقعات ہو جائیں گے
40:36تو پہلی طور
40:37امپورٹن بات یہ ہے
40:38کہ جب آپ
40:39بدعملی کسی بھی جگہ
40:41ہو جائے
40:42جہاں پر
40:42اس قسم کے
40:44حالات بنے ہوئی ہوں
40:45تو پھر وہاں
40:45اس ملک پر انویسمنٹ آنا
40:46ختم ہو جاتی ہے
40:47تو سعودی عرب میں
40:48تو ویسے ہی چیزوں کو
40:49بڑا انہوں نے
40:50بیسکلی وہ
40:51فوٹیجیز ویڈیوز
40:52باہر نہیں آنے دیتے
40:53آئی ڈونڈ نو
40:53یہ کس طریقے سے آگی ہے
40:54پہلے بھی دو دھماکی ہوئے ہیں
40:55تو زیادہ اس کے
40:56ویجولز باہر نہیں آئے
40:57اب یہ ایک
40:58ٹنگ خالد ائرپورٹ ہے
40:59اس کو بھی ٹارگٹ کر دی
41:00انہوں نے
41:02اب پرابی یہ ہے
41:02کہ پہلے تو
41:03وہ آئل ڈیپوز کو
41:04کر رہے تھے ٹارگٹ
41:05اب انہوں نے
41:06ائرپورٹ پہ
41:07جہاں پر
41:07دنیا بھر سے
41:08لوگ آ رہے ہیں
41:09اس کو ٹارگٹ کر رہے ہیں
41:09تو یہ میرے خاص کے مطابق
41:10وہاں پر خوف و حراس
41:12پھلانا چاہ رہے ہیں
41:13اور
41:14فیننشلی
41:14جو ڈیمج کرنا ہے
41:15انہوں نے
41:16وہ آئل کے
41:17ڈیپوز کے بعد
41:18اب انہوں نے
41:18ائرپورٹ کو
41:19اسٹی کی ہے
41:20تاکہ لوگ
41:21سعودی عرب کی طرف
41:22رجوع نہ کریں
41:22بارگیننگ چپ
41:23اپنی بڑا
41:24اس کو بیسکلی
41:25زیادہ پرشان کر رہے ہیں
41:26سعودی عرب کو
41:26لیکن دوسری طرف
41:28محمد بن سلمان
41:29جو ہیں
41:29آپ کو معلوم ہے
41:30کہ انہوں نے
41:31اس حوالے سے
41:31فیصلہ کر لی ہے
41:32اور
41:33مذاکرات
41:34مجھے نہیں لگتا
41:35کہ آنے والے دنوں کے اندر
41:37مذاکرات کو کامیاب ہوں گے
41:39اس وقت
41:39کافی زیادہ
41:40اس وقت
41:41کافی زیادہ
41:41سعودی عرب کے اندر
41:42بھی جو ہے نا
41:43وہ غصہ پائے جاتا ہے
41:44جو انہوں نے
41:45ہوتیز نے حملہ کیا ہے
41:46اور
41:47سبق برگات سے
41:48سکھائے جائے گا
41:48ناظرین آج کے لئے
41:49کالا آپ سے دوبارہ
41:50ملاقات ہوگی
41:51اجاز دیجئے گا
41:51اللہ حافظ

Recommended