Skip to playerSkip to main content
#maulanafazlurrehman #government #opposition #talks #negotiations #PTI #ptilongmarch #kpk #emergency #governorrule #pti #longmarch #islamabadmarch #PakistanPolitics #PakistanNews #PoliticalProtest #PakistanCurrentAffairs #thereporters #arynews

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:09Thank you very much.
08:59Please stop this.
09:00کہ یہ مطالبے ایسے ہیں
09:02جنہیں نہیں مانا جا سکتا
09:03تو جب آپ اس طرح کی ہردرمی
09:06کا شکار ہے
09:07میں آپ کو مسلمی نون کی وفاقی حکومت
09:10کی بات کر رہا ہوں
09:11تو پھر آپ کیا سمجھتے ہیں
09:13کہ وہ سڑکوں پر بھی نہ پھرے
09:15استجاج بھی نہ کریں
09:16وہ آپ کے پاؤں میں گر جائیں
09:19ہمیں بچالو
09:20ہمارا کچھ نہیں رہ جائے گا
09:22آپ ہمارے ساتھ بات چیز کرتے رہا کرو
09:24ہمیں کوئی ریلیف نہ دو
09:26ملک کو
09:28سیاسی استقام کی طرف لے جانے کی ضرورت نہیں ہے
09:32اسی بہران میں شامل رہنے دو
09:34تو وہ
09:35یہ غلط ہو رہا ہے
09:38یہ غلط ہو رہا ہے
09:40اس کا کوئی اچھا نتیجہ نہیں نکلے گا
09:42اگر کسی جگہ
09:44انفارچنیلی تصالی
09:46بلکل طریقہ کار یہی ہے کہ
09:48مذاکرات کی طرف جانا چاہیے
09:49فیڈل گورنمنٹ کو
09:50ظاہر ہے
09:52مولانا صاحب سے بات کی ہے
09:54اور کوئی شاگے سٹر نہ
09:56بلکل اس کے اوپر جائیں گے
10:00حسن آپ کے پاس کیا خبر کیا ہے
10:03اب دو اطراب دو چیزیں ہیں
10:05فیڈل گورنمنٹ کہتی ہے کہ
10:07باقی جو معاملات سیاست ہوتی رہے گی
10:09لیکن دہشتگردی کا ایشو ہے
10:10یہ پرائیورٹی ہے
10:11اس کے اوپر
10:13ایک نیشنل سیکیورٹی پالیسی ہوتی ہے
10:15ایک روس بورڈر افغانستان کے ساتھ
10:18گورنمنٹ پاکستان نے
10:19واضح طور پر ایک پالیسی اپنائی ہوئی ہے
10:22اور یہ فیڈل گورنمنٹ کا اختیار ہے
10:23اس کے اوپر عمل درامت ہونا ہے
10:24کم مٹ میں
10:26اب مولانا صاحب کی انٹری ہو گئی ہے
10:29آپ کی کیا انڈرسٹینڈنگ ہے
10:31بائلی بات تو یہ ہے
10:32کہ مولانا صاحب کو کیا اختیار دیا ہے
10:35سویلافرید نے
10:37گورنر صاحب جو ہیں وہ
10:39آج بھی انہوں نے پیس کانفرنس کی ہے
10:41اور یہ تو گورنر
10:43ہاؤس کے گہراو کی بات کر رہے تھے
10:45کال ان کا ایک ایم میں نے کہہ رہا تھا
10:46کہ میں جو گورنر خیبر پختنخواہ ہیں
10:49ان کو درخت کے ساتھ باندھ دوں گا
10:51اسی ایسی بیانات ہوتے رہتے ہیں
10:52ایک بالا فردین نے کہا
10:53جی کہ میں اس کی کیا حیثیت ہے
10:55میں اس کو درخت کے ساتھ باندھ دوں
10:57تو کوئی چھوانے والا نہیں ہے
10:58گورنر خیبر پختنخواہ کو
10:59جب ایک ایم ای نے جو کہ
11:01اتجاج کے اندر شریک ہے
11:03وہ اس طرح کا انتشاری ذہن رکھتا ہے
11:07اس طرح کی گفتگو وہ میڈیا پر کر رہے ہیں
11:10یعنی اس نے
11:10آپ کہہ رہے ہیں کہ گورنر کے پی کو
11:15وہاں کا ایک ایم ای نے
11:16ایک بالا فردین کہتا ہے
11:17کہ میں اس کو درخت کے ساتھ باندھ دوں گا
11:19یا گاڑی کی پیچھے باندھ کر گھسیٹوں گا
11:23یہ مائن سیٹ ہے
11:25میں کیا بہیز نوٹ ایم ایم ایم
11:27بہیز ایم ایم ایم
11:28اور وہ گورنر کے بارے میں کہہ رہے ہیں
11:30جس کا بیٹا اپنا جس نے اسائلم لی ہے
11:32یورپ میں جا کر
11:33بلو پاسپورٹ کی اوپر
11:35دیکھیں اب اس طرح کے جب نمونے
11:38جب گورنر جو کہ وفاق کا نمائندہ ہے
11:40اس کو اس طرح للکاریں گے
11:42تو وفاق کیا ان کو پھولے کے ہار بیجے گا
11:44پہلی بات
11:45کیا یہ مزاقرات کی جو
11:47رستہ کھل رہا تھا
11:49کیا اس کو تبانی کر رہے ہیں خود رستہ
11:51خود جنی بند کر رہے ہیں
11:53جو شرکہ ہیں
11:53جنی سویل آفریدی کے ساتھ شریک ہے نا وہ
11:56لانگ مارچ کے اندر
11:57تو جب اس قسم کے آپ رویہ ہیں
11:59اس قسم کی زبان آپ اپنائیں گے
12:01تو پھر دوسرا بھی اتنا کمزور نہیں ہے
12:04اور بالخصوص ایسے وقت میں
12:05جب آپ جو ہے وہ
12:07اپنا مضامت کا شوق پورا کر رہے ہیں
12:10اور ریاست کے پاس پوری طاقت ہے
12:12آپ کو اٹھا کے باہر پھینکنے کی
12:14تو ایسے محول کے اندر پہلے محول بہتر کریں
12:16پھر مزاقرات کی کوئی صورتیال بند سکتی
12:18ہے لیکن میں آپ کو کل کہہ چکا ہوں
12:21کہ مجھے مزاقرات چاہے شروع بھی ہو جائیں
12:24تب بھی اس حکومت کا جانا
12:26جو ہے وہ یقینی جو ہے وہ ہو چکا ہے
12:28سمجھ لیں کہ
12:30جیسے آج کہہ رہے تھے
12:31جو بیسٹر سلمان اکردہ صاحب
12:33کہ وہاں پر
12:35یعنی ایک گورنر راج لگ چکا ہے
12:37ڈپٹی کمیشٹرز ہماری بات نہیں مان رہے
12:40اس کے اوپر بات ہاں
12:40وہ یہ بات کر رہے ہیں نا
12:41تو سمجھ لیں کہ وفات ہو چکی ہے
12:45جنازے کے وقت کا اعلان باقی ہے
12:46بقول سلمان اکردہ صاحب
12:48نہیں کس کی وفات
12:50حکومت کی وفات ہو چکی ہے
12:53سبائی حکومت کی وفات ہو چکی ہے
12:55میں یہ بات کہہ رہا ہوں
12:56شوکت یوسف زید صاحب
12:58پاکستان طریقہ انصاف
12:59جو خیبر پکنگخا چپٹر
13:01وہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
13:04شوکت صاحب آپ نے
13:05ہماری ساری گفتگو
13:07ہم نے ابھی تک بات کی ہے
13:09آپ نے سن لی ہوگی
13:10اس کے اوپر ظاہر ہے
13:12آپ سے ہم سوالوں جو آپ کریں گے
13:14سب سے پہلا سوال
13:15شوکت صاحب آپ کو آواز آرہی ہے میری
13:17جانے یا
13:20شوکت صاحب یہ بتائیے گا
13:21کہ ایک جو
13:23یہاں پہ اسلامباد میں بیٹھ کے
13:24ہمیں ایک جو تاثر مل رہا ہے
13:26ایک واضح طور پر حکومتی وزراء کے بیناز سے
13:29وہ یہ ہے
13:30کہ جو معاملہ ہے
13:32آپ کے بانی سے رسائی کا
13:34وہ ایک مختلف
13:36جو ہے ایک طریقہ کار ہے
13:38مختلف ایک سیاسی عمل ہے
13:40اور جو دہشت گردی کے حوالے سے
13:42فیڈل گورنمنٹ نے کچھ فیصلی کی ہوئے ہیں
13:44نیشنل سیکیورڈی پالیسی کو فالو کرتے ہوئے
13:46وہ ایک بالکل مختلف فیلڈ ہے
13:48اس کے اندر عمل درامت ہونا ہے
13:50جو مرضی ہو جائے کامٹ میں
13:54کیا عمر مانے ہے
13:55کہ پاکستان تحریک انصاف
13:56یہ دو معاملات جو ہیں
13:58ان کو سیپریٹلی ہینڈل کر لیں
14:00انسٹیڈ آف کہ ان کو مکس کیا ہوا ہے
14:02دہشت گردی کیا
14:03کے پی میں ہو رہی ہے
14:04سوال کسی سے ہی پوچھیں
14:06تو اس کا جواب ہے
14:07اس کے پیچھے وجوہات کیا ہیں
14:09ظاہر ایک لارجل
14:10ہمیں جو سمجھ آتی ہے
14:12وہ یہی ہے
14:12افغانستان بہت بڑی وجہ ہے
14:14افغانستان کے ساتھ
14:14معاملات جسے اندار سے آگے بڑھ رہے ہیں
14:16سو آپ لوگ کیوں نہیں
14:17سیپریٹلی دونوں معاملات کو ہینڈل کرتے ہیں
14:20بسم اللہ الرحمن بہت شکریہ
14:22دیکھیں پہلی بات یہ ہے
14:23کہ جو لانگ مارچ تھا ہمارا
14:25وہ تو اس کے بنیاد پر ہوا تھا
14:27کہ ہمارا
14:28جو عمران خان سے ملاقاتیں ہیں
14:30اور ان کو شفٹ کرنے کے حوالے سے
14:32جو سپریم کورٹ
14:32شبہ صاحب آپ تھا کہہ رہے ہیں
14:34کہ لانگ مارچ ہے
14:35سوری آپ کی بات کر رہا
14:37آپ نے کہا کہ شبہ
14:37نہیں مطلب وہ ہی میں بتا رہا ہوں
14:39ہمارے اردو میں
14:40ہزارہ تھوڑا آپ کو بتا رہا ہوں
14:41آچھا نہیں
14:42مازل
14:42چلیں پلیس کرنی
14:43لانگ مارچ کا
14:44میں نے کہا
14:45فیصلہ اس لئے ہوا تھا
14:46لانگ مارچ کا
14:47کہ
14:48جو ہائی کورٹ کا فیصلہ آیا
14:50اور سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا
14:51اور دونوں بڑے کلیر فیصلے تھے
14:53لیکن حکومت نے ان کو نہیں مانا
14:55اور ظاہر ہے ہمارے پاس پھر راستہ نہیں تھا کوئی
14:57تو ہم احتجاج کے اوپر نکلے
15:00اور پورا من احتجاج کا اعلان کیا
15:02اس نے ایک مہینہ بھی دیا
15:03اور مہینہ دینے کا مقصد یہ تھا
15:04کہ حکومت رابطہ کرے گی
15:06لیکن جس انداز سے
15:07حکومت اس کو ڈیل کر رہی ہے
15:09یا ڈیل کیا ہے ابھی تک
15:11اس سے تو مجھے خیل کی توقع
15:13اس لئے نہیں لگ رہی
15:14کہ انہوں نے جو جس چیز کو بنیاد بنا
15:17کی مذاکرات خدم کی
15:19اس سے تو کسی کوئی اختلاف نہیں ہے
15:21ہمارے کس لیڈل نے کہا ہے
15:23کہ ہم دہشتگردی کے خلاف
15:25تعاون نہیں کر رہے ہیں
15:27ہم جو کہہ رہے ہیں
15:28ہمارا موقع کیوں نہیں سنا جا رہا ہے
15:30ہم یہ کہتے ہیں
15:31کہ متفقہ پالیسی بنائی جائے
15:33یہاں کے جو سٹیک ہولڈرز ہیں
15:34تاکہ موثر پالیسی آئے
15:36موثر کاروائی ہو سکے
15:37اس میں یہاں کی جو این پی ہے
15:40یہاں کی مسلم لیگ نون ہے
15:41پیپس پارٹی ہے
15:42جی ایو آئی ہے
15:44جماعت اسلامی ہے
15:45شرپاو گروپ ہے
15:46پی ٹی آئی ہے
15:47ان سب کو بٹھا کر
15:49ایک متفقہ پالیسی ہے
15:51یہاں فیصلہ کر لے
15:52کہ کیا کرنا ہے
15:54وہ جب متفق ہو جائے
15:55تو صوبائی حکومت
15:57اس پر منوان عمل کرے گا
15:58یہاں تک جنید اکبر خان
15:59نکل گیا
16:00کہ اگر صوبائی وفاقی حکومت
16:02کو پی ٹی آئی سے کوئی مسئلہ ہے
16:03تو ہمیں ایک طرف کر دیں
16:05باقی جماعتوں کو بٹھائیں
16:07ان پر اتفاق رائے لے آئیں
16:08وہ پالیسی ہمیں دے
16:10وہ بھی ہم ایمپلیمنٹ کرنے کے لئے تیاریں
16:12تو آئی تینک
16:13اس پہ تو کوئی اس لئے اختلاف نہیں ہو سکتا ہے
16:15کہ دہشتگردی جب یہاں ہو رہی ہے
16:17تو یہاں تو
16:17ہم رہ رہے ہیں نا
16:19کیا ہم کہیں گے
16:20کہ جی دہشتگردی ہو
16:21یا آمن نہ ہو
16:31یہاں پہ
16:32مجھنے کی بجائے
16:33وہ جس انداز سے پروپیگنڈا کر رہے ہیں
16:35کہ جی یہ تو سہولتکار ہیں
16:37یہ تو بی ٹیم ہے
16:39دہشتگردوں کی
16:39کبھی کیا کبھی کیا
16:41اس سے تو دیکھیں نا
16:42اس سے تو معاملہ ٹھیک نہیں ہو سکتے
16:43ہم نے جتنی لچک دکھائیے
16:45ابھی تک یہ الزام ہم پہ تھا
16:47کہ یہ مذاکرات نہیں کرتے
16:49یہ الزام تھا
16:50کہ جی یہ انتشار کرتے ہیں
16:52اب آپ مجھے بتائیں
16:53ایک وفاقی وزیر اسلام آباد میں بیٹھ کے
16:55وہ للکار رہا ہے
16:57کہ آ جاؤ
16:58آ کے دکھاؤ
16:59اور آپ کا گورنر جو ایک آئین ہی عدے پہ بیٹھا ہے
17:02یہ اپنے
17:03اپنے جو عہد کی عہد
17:05اس نے جو عوت لیا ہے
17:06یہ تو اس سے نا روگردانی کر رہا ہے
17:08جس انداز سے وہ بیان دے رہا ہے
17:10جس انداز سے صوبائی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے
17:13تو وہ تو اس کے عوت کی جو
17:15شوگر صاحب ایک سوال آپ سے پوچھوں
17:17آپ کی نگاہ میں
17:19یعنی آپ سے مراد
17:20آپ کی جماعت کی نگاہ میں
17:23ٹی ٹی پی کون ہے
17:25اور اس کا
17:27اور پاکستان کے درمیان
17:28اس وقت ایشو کیا ہے
17:32دیکھیں یہ تو آپ کسی بچے سے بھی پوچھیں گے
17:34نہ وہ آپ کو جواب دے دے گا
17:35کہ جو بھی
17:36مطلب افغانستان کے ساتھ
17:38جو دراندازی ہو رہی ہے
17:39افغانستان کے طرف سے
17:40تو کیا آپ مجھے بتائیں
17:42کہ کوئی ایسا سٹیٹمنٹ آپ بتا سکتے ہیں ہمیں
17:44کہ اب تک جو افغانستان کے خلاف
17:46کاروائی ہوئی دیشتردوں کے خلاف
17:48کیا پی ٹی آئی اس میں کھڑی ہوئی ہے
17:50کہ جی آپ کاروائی نہ کریں
17:52مجھے ایک وہ بتا دیں
17:53ابھی تک جو اپریشن ہو رہے ہیں
17:55چاہے وہ جس کے خلاف بھی ہو رہے ہیں
17:58جو بھی دیشترد ہیں
18:04میں بتا رہا ہوں نا
18:05ٹی ٹی پی ہے وہ جو بھی دیشترد تنظیمیں ہیں
18:07میں اس تمام کی بات کر رہا ہوں
18:08میں یہ کہہ رہا ہوں
18:09کہ ایک سٹیٹمنٹ بتا دیں
18:11کہ پی ٹی آئی کی طرف سے
18:13یہ سٹیٹمنٹ آیا ہو
18:14کہ جی ان کے خلاف کاروائی نہ کی جائے
18:16یا پھر ایسا مجھے بتا دیں
18:19کہ جو واقعات ہوئے
18:20اس کی پی ٹی آئی نے مضمت تک کیوں
18:21مجھے ایک واقعہ بتا دیں
18:22میں آپ کو چیلنج کرتا ہوں
18:24مجھے ایک واقعہ بتا دیں
18:25میں پوچھوں ٹی ٹی پی کون ہے
18:27ٹی ٹی پی کون ہے
18:28ٹین دفعہ کھائے دیشترد
18:30دیشترد دیں کون چیل دیشترد دیں
18:32ہم تو ان کو فتنہ خواہش کہتے ہیں
18:35شعباز شریف کو اٹھا کے
18:36مسلمی کے صدر آپ بن جائے
18:37پھر میں آپ کو جواب دے دوں
18:39چلیں آپ ذاتی بات کریں گے
18:40تو جناب نیس پر آپ کو جواب نہیں دوں گا
18:42اس کا مطلب ہے کہ آپ کے بات
18:43میں نے سوال کا جواب نہیں بچا
18:45اس لیے آپ ذاتیات کیوپ پر تشریف
18:47میں ٹی ٹی پر پوچھوں کون ہے
18:50وہ بتا دوں گے
18:51یہ آپ کے دوست میں آپ کے بھائی ہے
18:53آپ کے گھر کے لوگ ہیں
18:54یہ کیے بات کر رہے ہیں
18:57کچھ باتیں کر رہے ہیں
19:10ایک ناظرین چھوڑی سی بریک
19:12اور نکوی صاحب نے کچھ زہرہ
19:14سات اٹھائے ہیں
19:14چویس صاحب نے بھی بات کی ہے
19:17بنیادی نکتہ جس کے اوپر دوبارہ سے
19:18شوکت یوسف دعی صاحب سے
19:20ہم مزید اس کے اوپر بات سید کریں گے
19:23مولانا فضل حیمان صاحب
19:24سارے مذاکراتی عمل کے اندر
19:26اب شامل ہو گئے ہیں
19:26پرائمیسل صاحب نے مولانا صاحب سے بات کی ہے
19:29اور اس کے بعد
19:30کیا یہ مذاکراتی عمل
19:32اب آگے بڑھے گا
19:34یا پھر
19:35جس راج گورنر صاحب نے
19:37ایک پریس کانفرنس کی
19:38وہ یہی کہہ رہے ہیں
19:39کہ اگر انہوں نے جانا ہے
19:40تو پھر جا کے دکھائیں
19:41کچھ بیانات کے اندر بھی سکتی آتی جا رہی ہے
19:44سو ہونے کیا جا رہا ہے
19:45اگلے چند دنوں کے دران
19:47اس کے اوپر بات کرتے ہیں
19:53ویلکم بیک
19:54شوکت صاحب
19:55جنید اکبر صاحب
19:56آپ کے پارٹی پریزیڈنٹ کے اندر
19:59مولانا صاحب کی حوالے سے
20:00انہوں نے بات کی ہے
20:01پہلے وہ آپ کو سماتے ہیں
20:03مولانا صاحب جب باہر تھے
20:05عمرے پہ تھے
20:06تو اس ٹائم بھی
20:07ہماری کیادت سے اس کا رابطہ ہوا تھا
20:08اور اس کی بھی خواہش تھی
20:10کہ ہم اس کو آگے لے کے جائے
20:12ساتھ کو اس نے واپس آنا تھا
20:14اور اس کے بعد جب ہوا تھے
20:15تو جب عمرے میں تھے
20:17تو
20:17اثر کیسر صاحب اور ہماری کیادت سے
20:19وہاں سے اس نے رابطہ کیا تھا
20:20کہ آ کے میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں
20:22میں درمیان میں
20:23تو ہماری تھا
20:24ہمیشہ درواز ایک کو لے رہے
20:25لیکن ہم
20:27بندوق کے زور پہ
20:28زبردستی کی
20:29نہ مذاکرات
20:30میں ہم بیٹھیں گے
20:31نہ اسی مذاکرات
20:32ہم مانیں گے
20:33اور نکم کوئی ہمیں
20:34زبردستی
20:35اسی مذاکرات کے لیے
20:36مجبور کر سکتا ہے
20:38گو کہ آج
20:39پرائیمسل صاحب کی
20:40ٹیلی فون کے اوپر بات ہوئی ہے
20:42مولانا صاحب کے ساتھ
20:43رانہ سناؤلہ صاحب
20:44کوئی پر امید نہیں لگ رہے
20:45مولانا صاحب کا جو کردار ہے
20:47اس مذاکراتی عمل میں
20:49مولانا فضل احمان صاحب کے ذریعے
20:51کوئی بڑا بریک تھو ہونے کی امید ہے
20:52بڑا بریک تھو
20:54امید تو
20:55اتنی زیادہ نہیں ہے
20:57لیکن
20:58دونوں فریق کے درمیان
21:00جو معاملہ ہے
21:01وہ کوئی اتنا زیادہ
21:03کمپلیکیٹڈ نہیں ہے
21:04بڑی سیدھی سی بات ہے
21:05کہ دہشتگردی کے خلاف
21:08جو
21:08جنگ ہے
21:09اس میں
21:10صبائی حکومت
21:11جو ہے
21:12وہ اپنا کردار
21:13ادا نہیں کر پا رہی
21:14اگر
21:15صبائی حکومت
21:16اگلے لمحے
21:17اس بات پہ راضی ہو جائے
21:18کہ وہ
21:19اپنا کردار
21:20جو ہے
21:20وہ ادا کرے گی
21:21تو یہ معاملہ
21:22جو ہے
21:22وہ اسی پر سلج جائے گا
21:25کامران مرتضی صاحب
21:26سینیٹر کامران صاحب
21:27وہ بھی
21:28مولانا صاحب کے ساتھ
21:29جو ملاقاتی ہیں
21:30حالیہ ہوئی ہیں
21:31اس حوالے سے بات کر رہے ہیں
21:33مولانا صاحب
21:34نیکنیتی کے ساتھ
21:35اس معاملے میں
21:35کردار ادا کر رہے ہیں
21:36تو
21:37اللہ سے خیر کی توقع ہے
21:39بات تو وہی
21:40آپس میں کریں گے
21:41یا شاید
21:41جہاں پہ کوئی
21:42فسیلیٹیٹ ہم کر سکے
21:43تو فسیلیٹیٹ کریں گے
21:45مگر اگر
21:46مذاکرات
21:46یا وہ ٹاکس
21:47رجوم ہو جاتی ہیں
21:48تو یہ ملک کے لیے
21:49بہتر ہوگا شاید
21:51اگر ٹاکس شروع ہو جاتی ہیں
21:53ملک کے لیے بہتر ہے
21:54پاکستان طریقہ انصاف
21:55سلمان اکرم راجہ
21:56جنرل سیکٹری ہیں
21:56وہ اپنی جو
21:58ڈیمانڈز ہیں
21:58سامنے رکھ رہے ہیں
22:00جو ہمارا پی ٹی آئے
22:01کا اصولی موقف ہے
22:03کہ عمران خان صاحب
22:04کو ہر مقالمے میں
22:05شامل ہونا ہے
22:06ان سے ملاقات ضروری ہے
22:08وہ بالکل
22:09اٹل ہے
22:09وہ موقف
22:10اس کو ہم
22:11کسی صورت
22:12اس موقف سے
22:13ہم دستبردار نہیں ہوں گے
22:14اور باقی تمام باتیں
22:16جو ہیں ان کے علاج کے حوالے سے
22:17ذاتی مالجین کے حوالے سے
22:19اور پھر اس سے آگے بڑھ کر
22:21جو مشاورت
22:22اور متفقہ
22:23لائے عمل
22:23دہشتگردی کے حوالے سے
22:25اپنانا ہے
22:25یہ تمام باتیں ہیں
22:26لیکن ابھی تک
22:27کوئی بازابتہ
22:28اگر آپ کہہ رہے ہیں
22:29سالسی کا رول
22:30ادا کر رہے ہوں
22:32مولانا فضل و رحمان صاحب
22:33تو ایسا نہیں ہے
22:34لیکن وہ ایک
22:35منجے گوے سیاستدان ہیں
22:36وہ گفتگو
22:37ہر ایک سے کرتے ہیں
22:38اور اس میں کوئی برائی نہیں ہے
22:41شوکر صاحب
22:41مولانا صاحب
22:42ظاہر ہے
22:43ابھی بھی وہ کہتے ہیں
22:44میں پی ڈی ایم کا صدر ہوں
22:45اب ظاہر ہے
22:46پی ڈی ایم نے جب
22:47ایک مومنٹ چلائی تھی
22:49آپ لوگ کی صاحب کا
22:50حکومت کے اگرینز
22:51تو وہ ان کی
22:52ورکنگ ریشنشپ تو ہے
22:54اب پارلمان کے اندر
22:55بھی وہ موجود ہیں
22:56آپ لوگ سے
22:57مل بھی رہے ہیں
22:58آپ کی ڈیمانڈ سامنے رکھیں
23:00مولانا صاحب کی جو
23:01ورکنگ ریشنشپ ہے
23:02یا ریپو ہے
23:03دنوں اطراف کے ساتھ
23:04سامنے رکھتے ہوئے
23:05اور آپ کے پاس خبر کیا ہے
23:06مذاکراتی عمل
23:07کے اندر کیا ہونے جا رہا ہے
23:08کوئی بہتری ہونے جا رہی ہے
23:11دیکھ جی
23:12تو کوئی اچھی رکھنی چاہیے
23:13کیونکہ
23:14ایشیوز کوئی ایسا نہیں ہے
23:15جو یہ بنا رہے ہیں
23:16کمپلیکیٹڈ بنا رہے ہیں
23:17میں
23:19جو
23:19جو انہوں نے ہمیں
23:21ہمارے سامنے رکھا ہے
23:22کہ یہ فرمولہ
23:24اس پر آپ چلے ہیں
23:25تو یہ فرمولہ
23:26وہ مولانا فضو رمان صاحب
23:28کے سامنے رکھ دے
23:29این پی کے سامنے رکھ دے
23:30اگر وہ انہوں نے
23:31تسلیم کر لے
23:32اور پی بس پارٹی کے سامنے
23:33تو ہمیں بھی قبول ہوگا
23:34یہ جو بار بار
23:36ہمارے طرف
23:37چیزیں موڑی جا رہی ہیں
23:38ہم تو یہی کہہ رہے ہیں
23:40کہ ان سب کو اعتماد ملے
23:41تاکہ کاروائی موثر ہو سکے
23:43اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی ہے
23:45کہ کیوں ان پارٹیوں کو
23:46اعتماد میں نہیں لیا جا رہا
23:48جو یہاں کی سب سے بڑی
23:49سٹیک ہولڈرز ہیں
23:49آپ یہ سوچیں
23:50کہ کبھی
23:52یہ ساری چیزیں اگر ہوگی
23:53کیونکہ ہم تو
23:54بہت اپریشن دیکھ چکے ہیں
23:55جو کولیٹرل ڈیمیجز ہوں گی
23:57یا جو بھی چیزیں ہوں گی
23:58تو وہ ساری پارٹیں ملیں گی
24:00تو یہ سارے مسائل حل ہوں گے
24:01سب آن بورڈ ہوں گے
24:02تو اس سے بہتری نتائج ملیں گے
24:04اس میں حکومت کیوں آڑی ہوئی ہے
24:06کہ ہم باقی پارٹوں کو
24:07اعتماد میں لے ہی لیں گے
24:08صرف آپ جو انہیں
24:09ذمہ داری اٹھائیں
24:09تو میں اگر یہ کہنا چاہتا ہوں
24:12کہ ہماری طرف سے
24:13اچھے کی امید ہے
24:15نگوی صاحب
24:16جو ہے آپ
24:17ظاہرہ آپ کو علم ہے
24:18کہ ایک موقع کے اوپر
24:20جی ایو آئی ایف کی حکومت
24:21کے پی کے اندر رہی ہے
24:22ان کا ووٹ بینک ہے وہاں پہ
24:24کے پی میں
24:25مولانا صاحب کی انٹری
24:27مجھے خوش آئین لگ رہی ہے
24:28اور یہ بات
24:29شوکر صاحب بات کر رہے ہیں
24:30بلکل صحیح ہے
24:31کچھ ڈیمانڈز ہیں
24:32اگر اس کے اوپر
24:32مولانا صاحب کہہ دیتے ہیں
24:33پی ٹی آئی والوں کے
24:35بھائی اس کے اوپر عمل درامت
24:36دہشتگردی کا حوالے سے
24:37کرنا ہے آگے بڑھنا ہے
24:38تو بات آگے بڑھ سکتی ہے
24:39اس کے اوپر کومنٹ بھی کر دیجے گا
24:40اور شوکر صاحب سے سوال بھی کر لیجے گا
24:44دیکھیں سر سے پہلے تو
24:46یہ دیکھنا ضروری نہیں ہے
24:47اس جس دہشتگردی کی بات ہو رہی ہے
24:49اس پہ مولانا صاحب کی
24:51پارٹی کی اپنی پالیسی کے
24:54یہ ایک بہت ضروری سوال ہے
24:55جسا شاید شوکر صاحب زیادہ بہتر
24:57حسن نیوت صاحب جواب دے سکتے ہیں
24:59دوسرا سوال میرا یہ ہے
25:00دیکھیں اس وقت میرے خواہلے
25:02ڈیرسو سے زیادہ آرکین ہوں گے
25:03فیبر پکتون فوا میں
25:05قومی اسمبلی اور سبائی اسمبلی کے بلاد ہے
25:07کوئی نائنٹی ون شاید سبائی اسمبلی میں
25:09اور کوئی چالیس پچاس مجھے نہیں پتا کتنے ہیں
25:11جو فیبر پکتون فوا سے
25:12قومی اسمبلی میں
25:13میں شوکر بھائی سے ایک سکتوں کہ
25:15شوکر بھائی نے بڑا آچھا کردار عدا کیا ہے
25:17پچھلے پندرہ بیس دن میں
25:18انہوں نے ایکسریم پہ نہیں گئی
25:20انہوں نے گفتگو
25:21انہوں نے وہ گفتگو کی جس سے معاملات بہتر ہوں
25:24ان کا خط اور اس کے حوالے سے بھی جو دوسری باتیں ہیں
25:27انہوں نے ایکسریم پہ جا کے کوئی ایسی بات نہیں تھی
25:29کہ جس سے ایک متنفر ہونے کی سوچ ہے
25:33تو میں ان سے شوال یہ کروں گا
25:35آپ کے ڈیڑھ سو کے قریب یہ ارکان ہیں
25:36اور اس کے علاوہ پنجاب کی پوری قیادت ہے
25:39پارٹی کی مرکزی قیادت ہے
25:40جو روز تیلویجن چینلز پہ نظر آتی ہے
25:42یہ لوگ کیوں نہیں ہیں لانگ مارچ میں
25:44جب لانگ مارچ کو شروع ہوئے بھی ایک ہفتہ ہو گیا ہے
25:46تو یہ لوگ کیوں نہیں ہیں بجا کے آئے
25:49شیوکو صاحب
25:50یہاں کی لیڈرشپ کیا بات کر رہے ہیں
25:52یہ سارے خلاف ہیں
25:55تو خیبر پختنخواہ کی جو لیڈرشپ ہے
25:57وہ تو تقریباً تمام موجود ہیں
25:59لیکن ایک حکمت عملی کے تحت
26:01کے مختلف ظلوں میں جو اس وقت جایا جا رہا ہے
26:03اس ظلے کے لیڈرشپ ہوگی
26:05اور اس ظلے کے برکر ہوں گے
26:07اور جب گیارہ کو سوابی جائیں گے
26:09تو پھر تمام لیڈرشپ اکھٹی ہوگی
26:12اس وقت آپ دیکھ رہے ہیں
26:13جگہ جگہ چھاپیں مارے جا رہے ہیں
26:14لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے
26:16تو بہت سارے ایشوز ہیں
26:17کوئی ایسا تو نہیں ہے
26:17کہ ہمیں ایک آزاد چھوڑا جا رہا ہے
26:19ہمیں تو یہاں پہلے سی
26:20کوئی ایک قسم کی
26:22انافیشلی گورا راج
26:22تو انہوں نے نافیزی کر دیا
26:23ہمارے اوپر نا
26:24یہاں سے لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے
26:26تو یہ ساری چیزیں ہیں
26:27دوسرے جو
26:28میں اس کا جواب دے دوں
26:31میں چھوٹی سی بات
26:34اس کے ساتھ ہی بتا دیئے
26:35چھوٹی سی بات
26:36کیونکہ تاثر یہ بن رہا ہے
26:37کہ سویل آفیشلی
26:38اپنی مزارت اعلیٰ بچانے کے لیے
26:40سب کچھ کر رہے ہیں
26:41اور پارٹی کی اکثریت
26:42ان کے ساتھ نہیں
26:45ساری پارٹی خراب ہیں
26:47نہیں لیجی دیکھیں
26:48کوئی پارٹی اختلاف نہیں ہے
26:49ایسر کیسر صاحب
26:50اور ہمارے جو بیلیسٹر گور صاحب ہیں
26:54وہ چرمین ہیں
26:54وہ لگے ہوئے مذاکرات کے طرف
26:56ان کی پوری کوشش ہو رہی ہے
26:58اور یہاں پہ جنیر اکبر خان
27:00وہ ابھی بھی
27:00لانگ مارچ میں شریک ہے
27:02جو چار سدے کی طرف
27:03ہمارے لانگ مارچ گیا ہے
27:04وہ ان کے ساتھ ہمراہ ہیں
27:05تو یہی پارٹی کی ہوتی ہے
27:07سبائی لیڈرشپ ہوتی ہے
27:08اور مرکزی لیڈرشپ ہوتی ہے
27:09تو دونوں جو ہے
27:10وہ ان کے ہمراہ ہیں
27:11اور جہاں تک آپ نے
27:14پالیسی کی بات کی
27:15جیوی آئی کی
27:16تو جیوی آئی کی جو پالیسی
27:17میں آپ کو بتا دوں
27:18کہ نومبر دو آزار پچیس
27:21کو جو ہماری اپیسی ہوئی تھی
27:22اس میں جیوی آئی نے بھی شرکت کی تھی
27:24این پی نے
27:25پیپس پارٹی نے
27:26نون لیگ نے
27:26یہی گورنر صاحب تھے
27:27اور ایک علامیہ بنا تھا
27:30اس علامیہ پہ
27:31اس گورنر صاحب کے دستخط ہیں
27:33جیوی آئی کے دستخط ہیں
27:34این پی کے دستخط ہیں
27:36اور پیپس
27:38مسلمی نون کے
27:39جو یہاں پہ
27:40اپوزیشن لیڈرین ایڈاٹر ایباد
27:41ان کے دستخط ہیں
27:42اب آپ مجھے بتائیں
27:43کہ وہ سارے اگری کر چکے ہیں
27:45اگر ہم
27:46اب وہ ایک نئی چیز کی طرف ہم جائیں
27:48تو کیا وہ لوگ
27:49ہمیں یہ چیز ایکسپٹ کر لیں گے
27:51ہمارے ساتھ آون کریں گے
27:53تو
27:53پیسن بڑا سمپل ہے
27:55ہم یہ کہتے ہیں
27:56کہ اگر آپ ہمیں ایکسپٹ نہیں کرتے
27:58وہ واقعی حکومت ہمارے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہتی
28:00تو بے شک نہ بیٹھے
28:01لیکن جو
28:01ہم آپ سے کہہ رہے ہیں
28:03کہ این پی جیوی آئی پیپلز پارٹی
28:04نون لگ
28:05بلکل صاحب
28:06صاحب مشور ہے آپ کا
28:07شوکر صاحب
28:08ایک تو یہ کہ
28:09موبینہ طور پر
28:10جی جی آپ کی بات
28:11بلکل سمجھ آگئی
28:12کہ جو پالیسی
28:14آلیڈی اگری ہوئی ہوئی ہے
28:15کہ اے پی سی کے اندر
28:15تو اس کو سامنے رکھ کے
28:16بات آگے بڑھائی جا سکتی ہے
28:18شوکر صاحب
28:19ایک موبینہ
28:19ایک وائس نوٹ
28:21لیک ہوا ہے
28:21وہ ٹیلوین چینلز کے
28:23اوپر چل رہا ہے
28:24محترم جو ہے
28:25سابقہ چیف منسٹر کا
28:26اور موجودہ چیف منسٹر
28:28جو ہیں
28:28سویلہ فریدی اور
28:29علی مین گھنڈپور صاحب
28:30نے کچھ الزامات لگائے ہیں
28:31اب وہ کتنا اصل ہے
28:33اس کے اوپر اگر
28:34ان سے بات ہوئی ہے
28:35تو وہ بتا دیجئے گا
28:36چودی صاحب
28:36آپ بھی ساتھ میں سوال کر لیں
28:38تو پھر یہ دونوں سوال
28:39جو ہے ملا کے
28:40شوکر صاحب جواب دے دیں گے
28:42جی
28:44شوکر صاحب یہ فرمائے
28:45ابھی تاکہ جو
28:46ایکٹیوٹی ہوئی ہے
28:47لانگ وائد کی
28:48کے پی میں
28:49اس کے نتائج
28:51پارٹی کے اعتبار سے
28:52کیسے رہے ہیں
28:55سر دیکھیں
28:56نتائج تو ایسے ہیں نا
28:57کہ جو ہم نے
28:58پہلے سے فیصلہ کیا ہوا ہے
28:59کہ جہاں لانگ مار جائے گا
29:02جس زلے میں
29:03اسی زلے کے ورکر نکلیں گے
29:04باقی دوسرے زلے کے ورکر
29:06واپس چلے جائیں گے
29:06اپنے اپنے گھروں کو
29:08تاکہ
29:08گیارہ کو جب ان کو
29:09کال کیا جائے
29:10صحابی آنے کے لئے
29:11تو وہ تھکاوٹ نہ ہو
29:12اور یہ ہی ہماری
29:13پالیسی ہے
29:14جو یہ کہتے ہیں
29:14کہ یہ
29:15لوگوں کو نہیں نکال سکے
29:16کوئی کہتا ہے
29:17دس ہزار ہے
29:17کوئی کہتا ہے
29:18سات ہزار ہے
29:19اگر یہ دس سات ہزار
29:20بھی آپ کاؤنٹ کر لیں
29:21ایک زلے میں
29:22اور یہ
29:23چونتیس پہنتیس
29:24زلوں سے ضرب دے
29:25تو ڈھائی لاک بن جاتے ہیں
29:26تو یہ
29:26غلط فہمی میں
29:27نہیں رہے
29:27کہ لوگ نہیں نکل رہے ہیں
29:28یہ ہماری ایک
29:29مطلبلی ہے
29:29ہم لوگوں کو نہیں
29:30تھکانا چاہتے ہیں
29:31ہم گورنمنٹ کو
29:32تھکانا چاہتے ہیں
29:32تو یہ
29:35جو دوسرا آپ نے
29:36پوچھا
29:37یہ جو
29:38ایک وائس نوٹ
29:39لیگ ہوا ہے
29:39آپ نے سنا ہوگا
29:40علی مین گھنڈہ پورج
29:41نے کافی
29:42سنا ہے
29:44آپ سنوڑے ہوگے
29:45سختی سے
29:45انہوں نے
29:46کوئی سخت
29:47زبان اسمال کی ہے
29:48جی جی جی
29:49اس میں زبان سخت
29:50اس وقت
29:50مس انڈسٹینڈنگ
29:51ہوئی ہے
29:52اور
29:52مس انڈسٹینڈنگ
29:53میں اس میں یہ
29:54کہ جو
29:55سینئر لیڈرشپ
29:56وہ دونوں کے بیچ
29:57آئی ہیں
29:57اور
29:58سوہل افریدی صاحب
29:59کے طرف سے
29:59جو بیان دیا گیا ہے
30:00وہ ان کا
30:02کہنا جو ہے
30:03اشارت تھا
30:04کہ جی مریم صاحبہ
30:05نے کیا تھا
30:05بلاوال بٹو
30:06زرداری صاحب
30:07نے کیا تھا
30:07وہ ان کی طرف تھا
30:09لیکن وہ
30:17علی مین گڑھاپور صاحب
30:18تو کافر
30:19انہیں کوئی
30:19واقعات
30:21واقعاتی شہادتیں
30:21کوڑ کی ہیں
30:22کہ میں یہ بھی
30:23کر دوں گا
30:23تو میں یہ بھی
30:24کر دوں گا
30:26آتا ہے
30:27اس طرح
30:27کہ جمہوری پارٹیوں
30:28میں اختلافات
30:29بھی آتے ہیں
30:29اور
30:30اب تو
30:30دونوں کو
30:32ریکویسٹ کی گئی ہے
30:33کہ ایسا
30:33ایسی کوئی
30:34وہ نہ کہیں
30:35ایسا کوئی بیان
30:36نہ دیں
30:38شوکت صاحب
30:38پارٹی کے ترجمان
30:39ان کو زیادہ
30:40مشکل میں
30:40نہ ڈالیں
30:40اس بات پر
30:41انہیں کو
30:42تھوڑا سا
30:42سپیس دے دیتے
30:43لیکن ایک شوکت صاحب
30:44مان رہے ہیں
30:44اچھی بات ہے
30:45کہ یہ نہیں
30:45کہہ رہے ہیں
30:46کہ وہ
30:46اے آئی جنیٹیڈ ہے
30:47وہ کہہ رہے ہیں
30:47کہ یہ واقعہ
30:48ہوا ہے
30:48شوکت صاحب
30:49یہ واقعہ
30:49ہوا ہے
30:50مطلب
30:50آپ کہہ رہے ہیں
30:51کہ
30:53آپ کچھ
30:54بات کرنا چاہ رہے ہیں
30:55میں تو یہ
30:55کہنا چاہ رہا ہوں
30:57اور
30:58دونوں میں
30:58یہ قسم کی
30:59میں نہیں سمجھتا
31:00کہ یہ
31:01اتنے بڑی
31:01نالک سامی
31:02پیدا ہوئی ہے
31:03اور وہ
31:03انشاءاللہ
31:04یہ شروع میں
31:06نا
31:07on a lighter note
31:09آپ نے شروع میں
31:10کہا
31:11تھوڑی سے
31:11ظاہرہ
31:12آپ لوگ
31:12کی
31:12اردو
31:12کا
31:13issue
31:13ہم بھی
31:13پنجابی ہیں
31:14ہماری بھی
31:14اردو
31:15اچھی نہیں
31:15اتنی
31:16نقوی
31:16ساتھ کی
31:16ہے
31:17لیکن
31:17جو اردو
31:18بول رہے ہیں
31:18مہترم
31:19گندہ
31:20پر صاحب
31:20وہ
31:21جو سمجھ آتی
31:21وہ کافی
31:22مطلب
31:22اس کے اندر
31:23ہمارے پر
31:24صورت ہے
31:24اگر ہم وہ
31:25سنا
31:25کلائٹی سے
31:26بیان کر رہے ہیں
31:27انہوں نے
31:27کوئی لگی لپٹی
31:28رکھی نہیں
31:28اور کہتے ہیں
31:28کہ یہ
31:29مطلب
31:30میں نے
31:30read
31:30اس لی کیا ہے
31:31کہ یہ
31:31leak ہوگا
31:32knowing
31:33this fact
31:33کہ یہ
31:33leak ہوگا
31:34تو انہوں نے
31:35بات کی
31:35پھر اس کو
31:35read
31:36کیا
31:36پھر ایک
31:36homeopathic
31:37قسم کا
31:37کیا
31:37وہ بھی
31:37خاصت سخت
31:38ہے
31:38میں وہ
31:39صورت
31:39ضرور
31:39سنوانا
31:39چاہوں
31:40گا
31:40علی
31:40من
31:40گھنپور
31:40صاحب
31:41کا
31:41جو
31:41انہوں نے
31:41بات
31:42مجھے
31:42ابھی
31:42بھی
31:42سمجھ
31:43نہیں
31:43آ رہی
31:43کہ وہ
31:43کیا
31:44کہنا
31:44چاہ رہے ہیں
31:45اور یہ
31:45بھی
31:45جو بات
31:46کی ہے
31:46حسن
31:46نے
31:46کہ اب
31:48ڈویین
31:49تو
31:49ہے
31:49تقسیم
31:49ہے
31:50جتنی
31:50اردو
31:50مجھے
31:51سمجھ
31:51آتی
31:51ہے
31:51انہوں نے
31:51کافی
31:52سخت
31:52باتیں
31:52کی
31:52ہیں
31:52آپ
31:53کا
31:53اس کے
31:53اوپر
31:53کیٹریگوریکل
31:54میں
31:54رسپونس
31:54چاہیئے
31:55سنیئے
32:17کہ
32:17تم
32:18ادھر
32:18میں نے
32:19جو گئے
32:19تھے
32:20میں نے
32:20جو کر
32:20تم نے
32:22دیر کی
32:22ہوئی
32:22تھی
32:23عمرہ خان
32:23کی
32:23ملقات
32:24تم نے
32:24بند کر
32:24وائی
32:25ہے
32:25اور اس کے
32:26بعد
32:26بشنہ بی بی
32:27کی جو پیغام
32:27آئے ہیں
32:27تمہیں
32:28لانے والے
32:29کو
32:29تمہارا حال
32:30کی ہے
32:30تمہیں
32:31میسیجز
32:31کی ہے
32:31وہ سارے
32:32ریکارڈ
32:32میں نے
32:32سامنے
32:33نکالے
32:33نا
32:33اور پھر
32:34اسے
32:34بشنہ بی بی
32:35بیٹی کی
32:35ملقات
32:35بھی
32:36تم نے
32:36بند کر
32:36وائی
32:36ہے
32:37اور
32:37ساتھ
32:38میرے
32:38تم
32:38مل
32:38نہیں
32:38رہی
32:38تھے
32:39سارا
32:39کچھ
32:39ہو
32:39رہا
32:39تھا
32:40تم
32:40نے
32:41یہ
32:41فکسنگ
32:41کی
32:41ہوئی
32:41تھی
32:41اگر
32:41میں نے
32:42سارا
32:42ریکارڈ
32:42نکالا
32:43اور
32:43بولا
32:43تم
32:43مو
32:44دکھانے
32:44کے
32:44نہیں
32:44رہو
32:45ہوگی
32:45تم
32:46بھاگ
32:46گئے
32:46تھے
32:47بشنہ بی بی
32:47کو چھوڑ کے
32:49میں
33:08جمہوری
33:09پارٹیوں
33:09میں
33:09اور
33:10بڑی
33:10بڑی
33:10پارٹیوں
33:11میں
33:11چھوٹی
33:11چھوٹی
33:11باتیں
33:12ہو جاتی
33:12اس کو
33:13اتنا
33:13سیریس
33:14نہ
33:14لیں
33:14اللہ
33:14خیر
33:15کرے
33:15گا
33:16جو
33:16جو
33:16ہوا
33:17ہے
33:17بس
33:17ہو
33:17گیا
33:17اس کے
33:17بعد
33:19کنٹرول
33:19ہے
33:19ساری
33:19چیزیں
33:20شکر
33:20یوسف
33:21صلی اللہ
33:21صاحب
33:21یہ
33:21بتائیے
33:22گا
33:22کہ
33:26اگر
33:26حکومت
33:27کا
33:27اور
33:27آپ
33:28کا
33:28یہ
33:29جو
33:29مذاکراتی
33:30عمل
33:30ہے
33:30یہ
33:31شروع
33:31نہیں
33:31ہوتا
33:32تو
33:33پھر
33:33آپ
33:33کیا
33:34انتظار
33:34کریں
33:34گے
33:35مزید
33:35اس کو
33:35اپنے
33:36لانگ
33:37مارچ
33:37کو
33:37یا
33:37کئی
33:38لوگ
33:38اس کو
33:38گول
33:38مارچ
33:38کہہ رہے ہیں
33:39اس کو
33:39مزید
33:40لمبا
33:40کریں
33:41گے
33:41اور
33:41وقت
33:42دیں
33:42گے
33:42حکومت
33:42کو
33:43کہ وہ
33:43مذاکرات
33:43کری
33:43آئے
33:44جب
33:44پھر
33:44آپ
33:45نے
33:45سوابی
33:45کے
33:45بعد
33:45آپ
33:46نے
33:46رکھ
33:47کرنا
33:47ہے
33:47اسلام
33:48باد
33:48کا
33:48اور
33:49بیسٹر
33:49گوھر
33:49صاحب
33:50نے
33:50پیر
33:50بدھائی
33:50کا
33:50نام
33:51لیا
33:51تھا
33:52پیر
33:52بدھائی
33:53تو
33:53راول
33:53پندی
33:53میں
33:53ہے
33:54پندی
33:55یہ
33:55مارچ
33:55جائے
33:55گا
33:55یا
33:56پھر
33:56اس کا
33:56destination
33:57ہونی
33:57ہے
33:57اگر
33:58مذاکرات
33:58نہیں
33:59ہوتے
33:59یا
33:59کامیاب
33:59نہیں
34:00ہوتے
34:00یا
34:00وہ
34:01اسلام
34:01باد
34:01ہوگا
34:14اس
34:15سیدھا
34:15سوابی
34:15پہنچے
34:15گا
34:16اور
34:17ہمارے
34:17پاس
34:18پھر
34:18کوئی
34:18وہ
34:19نہیں
34:19ہوگا
34:19دوسرا
34:20کوئی
34:20آپشن
34:20نہیں
34:20ہوگا
34:21کہ
34:21ہم
34:22اپنے
34:22لانگ
34:22مارچ
34:23کریں
34:23وہاں
34:24سوابی
34:24جا کر
34:24وہاں
34:25پھر دیکھا
34:25جائے گا
34:26وہاں
34:26پہ
34:26وزیر
34:27اللہ
34:27صاحب
34:28نے
34:28کہا
34:28کہ
34:28میں
34:28وہاں
34:32پہنچیں
34:32گے
34:32لیکن
34:33سارے
34:34اس میں
34:34میں دیکھتا
34:34مجھے
34:35پیپس پارٹی
34:35کا
34:35رول
34:36بڑا
34:36عجیب
34:37سا
34:37لگا
34:37میں
34:37بڑے
34:38عرصے
34:39سے
34:39میں
34:39سوچ
34:39تھا
34:39تھا
34:39کہ
34:39پیپس پارٹی
34:40کی
34:40بڑی
34:40قربانیاں
34:41ہیں
34:41بڑی
34:42جمہوریت
34:42کے لئے
34:43لیکن
34:43آج
34:43مجھے
34:43احساس
34:44ہوا
34:44کہ
34:44یہ
34:45جمہوریت
34:45کے لئے
34:46ان کی
34:46کوئی
34:46قربانی
34:46نہیں
34:47ہے
34:47جو
34:48انہوں
34:49نے
34:50اس
34:50کے
34:51بات
34:51شروع کیا
34:51بینیزر
34:52بھٹو
34:52کے
34:53بات
34:53جو
34:54انہوں
34:54نے
34:54پیپس
34:54پارٹی
34:54کا
34:55کاروائی
34:56شروع کی
34:56ہے
34:57اس
34:57پر
34:57مجھے
34:57بڑا
34:58دکھ
34:58بھی
34:58ہو
34:58رہا ہے
34:59کہ
35:00سارا
35:00جو ان
35:01کا
35:01بہینیہ
35:02بنا
35:02تھا
35:02پیپس
35:02پارٹی
35:03کا
35:03وہ
35:03تو انہوں
35:03نے
35:03خواب
35:03میں
35:03ملا
35:04دیا
35:05آج
35:05ان
35:05کا
35:05وزی
35:06گورنر
35:06جو
35:06بین
35:06شوکر
35:07صاحب
35:07افسوس
35:08تو
35:08ہمیں
35:08بھی
35:08ہوتا
35:08دیکھ
35:09کر
35:09کہ
35:09آپ
35:10جیسے
35:10سینئر
35:10لوگ
35:10جو
35:11ہیں
35:11اب
35:11آپ
35:12کو
35:12بتایا
35:12جاتا
35:12ہے
35:13کہ
35:13ہم نے
35:13کیا
35:13کرنا
35:13ہے
35:13لائیہ
35:14میں
35:14سویلا
35:14آفریدی
35:15دیتا
35:15ہے
35:15جو
35:16آپ
35:16کے
35:16مقابلے
35:16میں
35:16ان
35:17ایک
35:19پارٹی
35:19کے
35:20زیادہ
35:20قربانی
35:20بھی
35:20دی
35:20ان
35:21کو
35:21اس
35:21سار
35:21نہ
35:22بات
35:22کر
35:22لوں
35:22نا
35:30مجھے
35:32افسوس
35:33اس
35:33بات
35:33کھا ہے
35:34آپ
35:34جیسے
35:35سیزن
35:35پولیٹیشن
35:36آپ
35:36جیسے
35:37سلجا
35:37بھائی
35:37انسان
35:38پارٹی
35:39کے
35:39لئے
35:39قربانی
35:39بھی
35:39ہیں
35:40وہ
35:40پیچھے
35:41ہو گیا
35:41اور
35:42سویلا
35:42آفریدی
35:42جیسے
35:43جو
35:43ہے
35:43وہ
35:43ایک
35:44آپ
35:44کے
35:45مقابلے
35:45میں
35:45ان
35:45ایک
35:45سپیرنس
35:46آدمی
35:46جو
35:46ہے
35:46وہ
35:46ڈیسائیڈ
35:47کر
35:47رہا ہے
35:48پارٹی
35:48دی
35:48کیا
35:48کرنا
35:49ہے
35:49پورا
35:49پیش
35:49جل
35:50پڑے
35:50گا
35:50میرے
35:51بھائی
35:51نے
35:51کہا
35:51کہ
35:52ایک
35:52لڑکے
35:53کے
35:53حوالے
35:53آپ
35:53نے
35:54کر
35:54دیا
35:54آپ
35:54سینئر
35:55پالیٹیشن
35:55ایک
35:55طرف
35:56ہو
35:56گئے
35:56میرے
35:57بھائی
35:57یہ
35:57بات
35:57آپ
35:58پیپلز
35:58پارٹی
35:59کو
35:59کہتے
35:59تو
36:00جیادہ
36:01چلے
36:01نکوی
36:02صاحب
36:02بھی
36:02کچھ
36:02کہنا
36:03چاہ رہے
36:04اتنے
36:04بڑی
36:05پارٹی
36:06کے
36:06لیڈر
36:06ایسا
36:06بندہ
36:07رہے
36:07جس
36:07کو
36:07نہ
36:08اردو
36:08آتی
36:08ہے
36:10پہلے
36:11سے
36:11وہ
36:11یاد
36:11کرتا
36:11ہے
36:11چلے
36:12چلے
36:13یہ
36:14مسائل
36:14ہیں
36:15ہم
36:15سب
36:15کے
36:15ظاہر
36:16پاکستان
36:16ملٹی
36:16لنگو
36:17ملک
36:17ہے
36:17کم
36:19کم
36:21کم
36:21سویل
36:21افریدی
36:22جو
36:22ہے
36:22وہ
36:23تو
36:23کوئی
36:23موروسی
36:24سیاست
36:24سے
36:24ہو کر
36:24تو
36:33باقی
36:35اختلاف
36:35اپنی
36:35جگہ
36:36کسی
36:36کو
36:36انسان
36:36پسند
36:37کرے
36:37بلکل
36:38سئی
36:39بڑی
36:40پارٹی
36:40کو
36:40بلال
36:41چلا رہا ہے
36:42جو
36:42اس کا
36:42یہ حال
36:42ہے
36:45گورنر
36:45راج
36:46رکھا
36:46ہے
36:46یہاں
36:46پہ
36:46بیشارہ
36:47اتنا
36:47بیتاب
36:48ہیں
36:48گورنر
36:49صاحب
36:49کی
36:50گورنر
36:50صاحب
36:53صاحب
36:53جلدی
36:54سیکھ
36:54بات
36:55کر
36:55شوکت
36:55بھائی
36:56نے
36:56بات
36:56کی
36:56بی
36:57بی
36:57کی
36:58شہدت
36:58کے
36:58بات
36:59پیپرس
36:59پارٹی
36:59کا
37:00کیا
37:00کانٹریبیشن
37:00ہے
37:01پاکستان
37:01کے
37:01لئے
37:01میں
37:02ان کو
37:02ذرا
37:02یاد
37:02کرا دوں
37:02یہ
37:03پشاور
37:03میں
37:03بیٹھے ہیں
37:04اور یہ
37:05خیبر پختون
37:05خواہ کا
37:06حصہ ہے
37:06پشاور
37:07خیبر پختون
37:08خواہ
37:08کو خیبر
37:08پختون
37:09خواہ
37:09کا
37:09نام
37:09کس
37:09نے
37:09دیا
37:11آغاز
37:11حقوق
37:12بلوچستان
37:12کس
37:13نے
37:13شروع
37:13کیا
37:13پیپرس
37:14پارٹی
37:14نے
37:14خدارتی
37:15اختیار
37:15جتنا
37:16تھا
37:16وہ
37:16قومی
37:17اسمبلی
37:17کو
37:17منتقل
37:17کس
37:18نے
37:18کیا
37:18پیپرس
37:18پارٹی
37:19نے
37:19خوبوں
37:19کو
37:19خود
37:20مختاری
37:20کس
37:20نے
37:20دلائی
37:21پیپرس
37:21پارٹی
37:21نے
37:21آج
37:22پیپرس
37:22پارٹی
37:23آپ
37:23کہتے ہیں
37:23بلاول
37:23صاحب کی
37:24رائل
37:24ٹپک
37:24لی ہے
37:25آپ
37:25کو شاید
37:25اندازہ
37:26نہیں
37:40بلاول
37:40صاحب
37:40بلاول
37:41صاحب
37:42ینگ
37:42ضرور
37:42ہے
37:42لیکن
37:43ان کا
37:43ویجن
37:43بلکل
37:44نکی صاحب
37:45آپ
37:45کے سوال
37:46آگیا
37:46ان کا
37:48ویجن
37:48جو بھی
37:49ہے
37:53ناظرین
37:54بیج آتے
37:54اور
37:55نکی صاحب
37:56نے
37:56بلکل
37:56اچھی
37:57چیزیں
37:57ساری
37:57بتائی
37:58پاکسنگ
37:58پیپرس
37:58پارٹی
37:59کا
37:59ظاہر
37:59ہے
37:59ان کا
38:00ایک
38:00ٹریک
38:00ریک
38:01پہ
38:01جائیں
38:02گے
38:02بریک
38:02کے
38:02بعد
38:02ناظرین
38:03آپ
38:03کو
38:03یاد
38:03ہوگا
38:03ایک
38:04سپر
38:04لانگ
38:04مارچ
38:05شروع
38:05کیا
38:05گیا
38:05تھا
38:06جماعت
38:07اسلامی
38:07کی
38:07طرف
38:07سے
38:08اب
38:09وہ
38:09اس
38:09انتظار
38:10میں
38:10ہیں
38:10کہ
38:10پرائمیس
38:10صاحب
38:10ان سے
38:11ملاقات
38:11کریں
38:11اب
38:11کیا
38:12سٹیٹرس
38:12ہے
38:12اس
38:13لانگ
38:13مارچ
38:14کا
38:14اور
38:15جماعت
38:15اسلامی
38:16کا
38:16اس
38:17وقت
38:17حکومت
38:17کے
38:17ساتھ
38:18مذاکرات
38:18کا
38:18اس
38:18کو
38:18برباد
38:19کبیل
38:27کبیل

Recommended