Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
Dr. Israr Ahmed Changed My Life 💛 _ An Inspiring Meeting with Him _ Engineer Muhammad Ali Mirza

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Dr. Starr-Soulis has been a way of being a bear-a-be-a-take-a-ta-roof
00:03because we are in our everyday life
00:08and we have been asking for a question
00:09that we have asked for a long time
00:12that was a big, a huge amount of money
00:14and this was a very important thing
00:16we have seen a video or a video
00:19or a book of books
00:21we haven't found a thing
00:22we have only a few people who have watched it
00:24or a few people who have watched it
00:25or a few people who have watched it
00:27ڈاکٹر ڈسرار صاحب
00:57تو کرنا یہ ہوا اللہ کا کہ مارس 2007 کی بات ہے
01:06مجھے آفیس کے کام کے سلسلے میں کراچی جانا پڑا
01:09اور کراچی سے بھی آگے بلوجستان ہم نے جانا تھا
01:13لیکن رات کا ہمارا سٹے کراچی میں تھا
01:17ارلی اندہ مارننگ ہم نے نکلنا تھا
01:19کیونکہ بلوجستان میں آپ کو پتا ہے
01:21اس وقت ابھی بھی حالات ہیں لیکن اب کافی بہتر ہو چکے
01:23کافی حالات خراب تھے تو وہ فجر کے وقت سے بھی پہلے
01:29وہ کانوائے کو ٹریول کرواتے تھے
01:33تو آلموسٹ کوئی آپ سمجھ لیں دس گیارہ بجے ہم لوگ پہنچے
01:40اپنے ہوسٹل میں ڈیفینس کراچی کے اندر
01:43مارس 2007
01:44پہلے میں نے ارادہ کیا کہ کمرے میں سو جاؤ پھر میں نے کہا
01:50زور کی نماز جماعت سے رہ جائے گی
01:52خیر انتظار کیا جب ازانیں شروع ہوئیں تو میں نے
01:56جو وہاں پہ
01:58چوکیدار تھا اس سے پوچھا ہے کوئی مسجد ہے قریب
02:02اب مجھے کوئی ڈاٹر سار صاحب کو نہ میں نے دیکھا ہوا ہے
02:05نہ ڈاٹر سار صاحب کا کوئی اس طرح کا باقاعدہ تعرف ہے
02:09بے قاعدہ تعرف تو آپ میں نے بتا دیا کیا تھا
02:11تو اس نے کہا جی یہاں سے کوئی پندرہ منٹ کی باقی اوپر مسجد ہے
02:16راستہ اس نے بتایا لیکن پھر بھی پوچھ
02:20کئی جانا پڑا کہ یہ گلیاں مڑنی بڑی
02:22تو الٹی میڈلی خیر میں مسجد میں پہنچنے میں کامیاب ہو گیا
02:26بہت بڑی مسجد
02:27جب پہنچا تو جماعت مکمل ہو چکی تھی
02:31اب میری عادت ہے کہ میں جماعت کے بغیر نماز نہیں کرتا
02:34میں وضو خانے پہ کھڑا ہو گیا
02:37کچھ لوگ وضو کر رہے تھے میں نے کہا کہ
02:39ہم جماعت کروا لیتے ہیں
02:42تو انہوں نے کہا اس ٹھیک ہے کروا لیتے ہیں
02:45تو جماعت کے ساتھ نماز پڑی
02:50بعد میں سوچنا شروع ہو گیا
02:53کہ یہ کسی مولوی نے آکر ڈاڑنا نہیں ہے
02:57تو لگتا ہے کہ بریلویوں کی مسجد آئی
02:59یا اہل اے دیسکی ہے
03:00کیونکہ دیوبندیوں نے تو ایک اپنا خود ساکتا فرمولہ بنایا
03:03پھر میں جب مسجد کے اندر گیا
03:07تو مسجد بہت بڑی مسجد
03:09یہ وہی مسجد ہے جس کے اندر
03:11ڈاٹل سار صاحب نے
03:131998 میں بیان القرآن کر رہا تھا
03:16گراچی ڈیفینس کی
03:18لیکن مجھے نہیں پتا تھا
03:19کیڑا بیان القرآن تھے
03:21بلکہ کیڑا قرآن
03:22پھر میں عرض کیوں نہ کروں
03:25کہ مرنے سے پہلے اے مسلمہ کر لے اس پہ غور
03:28کتابوں کا خدا اور ہے
03:30بابوں کا خدا اور
03:31ہم تو بابوں کے خدا کو مانتے تھے
03:33کتابیں وہی
03:35رویلڈ نالج
03:36یہ چیزیں کام ہوتا تھی
03:38بس ایک روایتی دین پہ چل دیتے
03:41تو
03:44میں نے کہا یار یہ یہاں پہ کچھ
03:47ایسا لکھا بھی نہیں ہوا جس سے میں
03:48سونگ لوں کیونکہ سونگنے کی اس تو ہماری بہت زیادہ ہوتی تھی
03:51کہ اگر یہ لکھا ہوگا
03:53تو یہ فرقے کی مسجد ہوگی یہ لکھا ہوگا
03:55تو یہ ہوگی کچھ بھی نظر میں آرہا تھا
03:57یہ تو مجھے کنفرم ہو گیا کہ
03:58یہ ہماری مسجد نہیں ہے یعنی بریلیویوں کی نہیں ہے
04:01لیکن میں نے کہا اگر بریلیویوں کی نہیں ہے
04:03تو یہ جتنے لوگ یہاں نماز پڑھ رہے ہیں
04:06یہ بھی سارے حنفیدرکے پر پڑھ رہے ہیں
04:08تو اگر یہ دیوبندیوں کی مسجد ہے
04:10تو دیوبندی تو جماعتین ہی دوسری قرآنیں دیتے ہیں
04:14میں نے پھر کسی سے عمد کر کے پوچھا رہی
04:18کس فرقے کی مسجد
04:19انہوں نے کہا کسی فرقے کی نہیں ہے
04:20ہم نے تو سوچے بھی تھا کہ فرقہ بھی نہیں ہوتا
04:23میں نے کہا یہ کیسے ہو سکتا ہے
04:26انہوں نے کہا نہیں
04:28یہ قرآن اکیڈمی ہے
04:30ادھر کوئی بھی آکے نماز پڑھ سکتا ہے کوئی ایسا مسئلہ
04:33خیر میں نے کہا جی کوئی ادھر کوئی لیبریری
04:37کوئی مولوی
04:38کوئی حضرت صاحب چلو ہم ملیں
04:40کہ مجھے بھی شام تک ٹائم گزارنا تھا
04:42سینگ بسانے کا تو ہمیں شروع سے
04:44اللہ کے مزر سے شوق تھا
04:46تو انہوں نے کہا جی نیچے ایک بنی ہوئی ہے
04:49لیبریری ٹائپ مکتبہ بھی ہے
04:51وہاں آپ چلے جائیں
04:52وہاں جب میں نیچے گیا نا تو
04:55میں نے دیکھا اچھا آفیس بناوا ہے
04:57جناب سیڈیز رکھیمی ہے کتابیں اشتابیں
04:59وہ میں نے جب کتاب
05:01اٹھائینا تو ٹاٹر سرار ساکتا
05:03اوہ میں نے کہا یہ اس مردود کی پاس یہ رہی ہے
05:05جہرہ آپ دوز میں مردود ہی سکتے تھے
05:08نا اوہم اللہ
05:08تو میں نے کہا اچھا اچھا
05:11یہ ہے وہ
05:12خیر میں نے کتابیں اشتابیں دیکھنی شروع کی
05:15پھر سیڈیز بھی دیکھی
05:17ان دنوں سیڈیز چلتی تھی
05:19وہاں میں نے ایک سیڈی دیکھی
05:21قرآن اور اقبال
05:22ڈاکٹر اقبال کے اقبال
05:25ڈے پہ
05:26یعنی نو نومبر کے دن
05:28ڈاکٹر صاحب نے
05:30چالیس پچاس منٹ کی
05:32گفتگو کی تھی وہ یوٹیوب پہ آپ کو مل دے گی
05:35قرآن اور اقبال لکھیں
05:36یوٹیوب پہ ہم نے بھی اپنی
05:38آفیشل چینل سے اسے اپنوڈ کیا ہوا ہے
05:40کئی ساتھ پہلے
05:41سر وہ سننے والا لینچ
05:43اچھا مجھے تو نہیں پتا تھا کہ
05:45ڈاکٹر اقبال کو
05:47ڈاکٹر اسرار صاحب اپنا مرشد مانتے ہیں
05:50ڈاکٹر اسرار صاحب ہمیشہ
05:51یہ کہتے تھے میرے دو مرشد ہیں
05:53مولان مدودی اور ڈاکٹر اقبال
05:54ہاں میں تو نہیں پتا تھا
05:56میں نے جو سیڈی لینا تو اس نیے سے لی
05:59کہ شاید اس میں ڈاکٹر اقبال کے خلاف
06:02کچھ گولا ہوگا
06:02میں نے کہا میں دیکھتا ہوں
06:05یہ اقبال کو کیوں کہہ رہا ہے
06:06کیونکہ اقبال تو ساری جگہی فٹ ہو جاتا ہے
06:09ان کے ہر طرح کے شاعر ہیں
06:11صوفیوں کو بھی فٹ ہو جاتے ہیں
06:12مجاہدین کو بھی فٹ ہو جاتے ہیں
06:14سنی کو بھی فٹ ہو جاتے ہیں
06:15شیئے کو بھی فٹ ہو جاتے ہیں
06:16خیر وہ سیڈی جب میں نے لگا کے سنی
06:19اس میں ڈاکٹر اسرار صاحب نے
06:21ڈاکٹر اقبال کے شیروں کی روشنی میں یہ بتایا
06:24کہ مسلمانوں کی پستی کی واحد وجہ
06:28پران سے دوری ہے
06:29جوابِ شکوہ کا وہ شیر
06:33وہ زمانے میں معززتِ مسلمان ہو کر
06:35اور تم خار ہوئے تارکِ قرآن ہو کر
06:37یہ صحیح مسلم میں عدیث ہے
06:39سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نے
06:41وہ علیہ السلام سے
06:43کہ نبیل اسلام نے فرمایا
06:44کہ اللہ تعالیٰ اس کتاب کی وجہ سے
06:47قوموں کو عروج دے گا
06:48اور اس کتاب کی وجہ سے قوموں کو زباد دے گا
06:51اسی کی ٹرانسلیشن ڈاکٹر اقبال نے کی ہے
06:53وہ زمانے میں معززتِ مسلمان ہو کر
06:55اور تم خار ہوئے تارکِ قرآن ہو کر
06:57یعنی ہمارے
06:58اسلاف
06:59صحابہ
07:00تابعین
07:00تبہ تابعین
07:01اہلِ بینت
07:01رضی اللہ عنہم
07:03اجمعین
07:03وعلیہم السلام
07:04اجمعین قرآن
07:05من کو فالو کرنے کی وجہ سے کامیاب ہوئے
07:07اور
07:08بعد میں آنے والے لوگ قرآن کو چھوڑ کر گبرا ہوئے
07:11اور ذریل و خار ہوئے دنیا میں
07:12اس کی وجہ سے میرا
07:16یعنی شغف
07:17اس طرف زیادہ ہوا
07:18کہ میں
07:18ڈاکٹر اسلال صاحب کو اور سن
07:20ان دنوں ہم
07:22کیو ٹی وی بھی دیکھا کرتے تھے
07:24کیو ٹی وی بھی آپ کو بتا ہے
07:26پیورلی ایک برلوی چینل ہے
07:28اور اس مقت
07:29اس پہ اتنا غلبہ نہیں تھا
07:31ڈاکٹر اسلال صاحب کا
07:33بیان القرآن
07:33جو اسی
07:34ڈیفنس کی مسجد میں
07:36نائنٹین نائنٹین ایٹ میں
07:37ریکارڈ ہوا تھا
07:38یعنی میرے مہاں پہ جانے سے
07:40آل موز سمجھ لیں
07:42نو سال پہ
07:43میں تو ٹوٹ ہوں
07:45سیمن میں گیا
07:46تو وہ بیان القرآن
07:50کیو ٹی وی پہ
07:51آن پیمنٹ
07:52تنظیم اسلامی والے چلاتے تھے
07:54ڈاکٹر زا کے نائکے بھی
07:56چلتے تھے
07:56لیکچز ان دنوں میں
07:57اس وقت یہ کھل کے سامنے
07:59نہیں آیا تھے
08:00کہ یہ ایک فرکے کو
08:01سپورٹ کر رہے ہیں
08:02پارشلی تو ہمیں تو پتا تھا
08:04تو
08:04ڈاکٹر اسلال صاحب کا
08:05بیان القرآن
08:05ہم نے
08:06اس پہ کیو ٹی وی پہ
08:07سننا شروع کیا
08:08تو
08:11بڑا دل
08:12اس طرح مائل ہوا
08:13پھر مجھے
08:14کئی سے اس کی
08:15سافٹ کابی بھی
08:16مل گئی
08:17فلیش میں لائے
08:17ہم نے
08:18ریگولرلی اس کے
08:18سننا شروع کیا
08:192007 میں
08:22یہ قرآن درجمے سے
08:22پڑھنا شروع کر دیا تھا
08:23کافی زیادہ دماغ
08:25جو ہے کھلنا شروع ہو گیا
08:26لیکن
08:26بیان القرآن کی وجہ سے
08:27اللہ تعالیٰ نے
08:28یعنی
08:29ایک قرآن سمجھا ہے
08:31ڈاکٹر سلال صاحب
08:31یہ تو خوبی تھی
08:32ان کی
08:34سپیکنگ
08:34کا سٹائل
08:36اور باقیوں میں
08:36زمین اسمان کا فرق ہے
08:37ڈاکٹر سلال صاحب
08:39قرآن اس طرح بیان کرتے تھے
08:41جس طرح قرآن
08:41نازل ہوتا ہے
08:42اس پیشن کے ساتھ
08:43اس لیے بات
08:46دل میں اتر جاتی
08:47خیر ہم نے ارادہ کیا
08:49کہ ڈاکٹر سلال صاحب کو
08:50ملاقاز روک ہے
08:52چونکہ اس وقت
08:53ہم نئے نئے
08:54تبلیغی جماعت کے ساتھ
08:56اٹیج ہوئے تھے
08:56میرے یوٹیوب کے پر
08:57ایک پوری
08:58لائف سٹوری بھی ہے
08:59ون ملین سے زیادہ
09:00لوگ دیکھ چکے ہیں
09:01میں مسلمان کیوں ہوا
09:03یہ نہیں کہ پہلے
09:04مسلمان نہیں تھا
09:05مراد یہ ہے کہ
09:05پہلے میں
09:06ایک فرقے والا
09:07مسلمان تھا
09:08پھر سادہ مسلمان
09:08بن گیا
09:09سنی شیعہ
09:10اہل حدیث
09:11بریل بی
09:12دیوبندی سے نکل گئے
09:13آپ جا کے لکھیں
09:14میں مسلم کیوں ہوا
09:15یا لکھ دے
09:16لائف سٹوری آف انجینئر
09:17محمد علی مرزا دو کھل دی
09:18اس میں میں نے
09:20کافی ساری اور باتیں بتائی
09:21جو میں آج سکپ کروں گا
09:22تو میں نے
09:25چونکہ تبلیغی جماعت کے ساتھ
09:29اس وقت
09:29اٹیچ ہو چکا تھا
09:31دو نومبر
09:32دوہزار ساتھ
09:33کو رائی وینڈ میں
09:34اجتماع تھا
09:35اور اس اجتماع کے
09:38چند ہفتوں بعد
09:39میں نے
09:39ہاج کے لیے جانا تھا
09:41اٹھارہ دسمبر
09:42دوہزار ساتھ
09:44کو
09:44ہاج ہوا تھا
09:45دوہزار ساتھ
09:46وہ سال تھا
09:47جس میں دو ہاج آئے تھے
09:48ایک جنوری کے مہینے میں
09:49اور ایک دسمبر کے مہینے میں
09:51تو ہم نے
09:53دسمبر والا ہاج کیا تھا
09:54اٹھارہ دسمبر
09:55دوہزار ساتھ
09:57تو دو نومبر کو
09:59اجتماع تھا
09:59وہ اٹینڈ کر کے
10:00تو واپسی پہ ہم
10:01بارڈل ٹاؤن والی مسجد میں
10:02گئے
10:03ڈاٹر سارٹ صاحب سے
10:04ملقات کے لیے
10:04اس وقت سرسری سی ملقات ہوئی
10:06وہ
10:07اتنی ڈیٹیل نہیں تھی
10:08لیکن ہمیں صرف ایک
10:10تھا کہ
10:11جیسے ایک پیری مدیری
10:12والا سسرہ ہوتا ہے نا
10:13کہ
10:13ظاہر ہے مندے کی خواہش ہوتی ہے
10:15کہ
10:15ملے ایسی بڑی شخصیت ہو
10:16تو
10:19مجھے یاد ہے
10:22میں نے
10:22اس وقت
10:23ڈاٹر سارٹ صاحب سے
10:23ایک بات کی
10:24میں نے کہا
10:24ڈاٹر سارٹ صاحب
10:25آپ کی ایسے لگے
10:26ملقات ہیں
10:26تو ڈاٹر سارٹ صاحب
10:28کہنے لگے
10:28کہ
10:29اللہ کا شکر ادا کریں
10:30کہ آپ کو
10:30اللہ تعالیٰ نے
10:31قرآن کی توحید
10:33تک پوچھا دی ہے
10:33آپ پہ شکر
10:34واجب ہو چکے
10:35پھر خیر
10:39میں حج پہ چلا گیا
10:40حج سے بافسی پہ
10:422008 کے
10:45اوائل میں
10:45میں نے
10:46بخاری مسلم
10:47تو خیر پہلے پڑھے تھے
10:48ابودود درمزیر
10:49عیسائیب نے
10:49ماجہ بھی پڑھ دی
10:50اور
10:52اسی دوران
10:52پھر
10:53شیخ زبیل عزیز
10:54صاحب سے
10:54میری ملقات ہوئی
10:5528 مئی
10:562008
10:56پھر
10:59میں نے
11:00ارادہ کیا کہ
11:00ہم پھر سے
11:01کچھ آفیس کے
11:02کولیگ
11:02سارے انجینئرز ہی تھے
11:03جا کے ملیں
11:05ڈانٹر صاحب سے
11:06ای میل کے اوپر
11:07ان کے
11:07جو تھے
11:09اسسٹنٹ
11:09ان سے ٹائم لیا
11:10وہ بھی
11:11افوت ہو چکے
11:11راہی بہت
11:12بہت عالی
11:13بلکہ ابھی
11:18آخری دور جب
11:19میں غابنی صاحب
11:20کو ملنے کے ہوں
11:20تو میں
11:22ڈانٹر صاحب
11:23نے کمرے میں بھی گیا
11:24جہاں جہاں
11:25ان سے بلکات ہوئی تھی
11:26وہ ساری جگہ
11:27دوبارہ سے دیکھیں
11:27ایک مندہ
11:28ریکال کرتا ہے
11:29سارے
11:29پھر ان کی
11:30قبر پر بھی
11:31ہم گئے
11:31وہاں جا کے
11:32بھی دعا کی
11:32قبر
11:34بلکہ سادہ
11:35کچھی قبر
11:35بنی ہوئی ہے
11:36روٹیسیوز پپر
11:38ایک دختی ہے
11:40وہ بھی سادہ سی
11:41اس طریقے سے
11:42اس پر لکھا ہے
11:43دائی قرآن
11:44اسرار نعمت
11:46کوئی رحمت اللہ
11:48لے
11:48کوئی اگر پیچھے
11:49کچھ بھی
11:49میں سمجھتا ہوں
11:52یہ ان کی
11:53کامیابی ہے
11:53کہ ان کی
11:55قبر کو
11:55سجدہ گاری
11:56بنائے گیا
11:56رحمت
11:59تو وہ
12:01ٹائم لیا
12:02تو
12:02تیرہ جون
12:03دوہزار آٹھ
12:04کو پھر
12:04ہماری ملکات
12:05تہہہ ہوئی
12:05جمعے کے دن
12:06وہ
12:08ڈیٹیلڈ
12:09دو گھنٹے کی
12:10ملکات تھی
12:11جمعے کی
12:12نماز کے پاتھ
12:13جمعہ
12:14ڈاٹس آپ کے ساتھ
12:15پڑھا
12:15اسر کی نماز
12:16ڈاٹس آپ کے ساتھ
12:16پڑھی
12:17مغرب کی پڑھی
12:18پھر ہم نے
12:19مغرب پہ ساتھ
12:19شاہ جمع کر لی
12:20کیونکہ ہم
12:21سفر پہ تھے
12:21تو ہم نے
12:22ہم ڈریٹ
12:23اسلامباد سے گئے تھے
12:24موٹر وے کے تو
12:25اور واپس پھر
12:27ہم نے آنا تھا
12:28اسلامباد ہی
12:29تو
12:31وہ دو گھٹے کی
12:33ملکات میں
12:34پہلے تو ہم نے
12:35کیا ہم کیمرا سال
12:36لے گئے تھے
12:36کہ وہ گفتگو
12:37رکارڈ کریں گے
12:38ایک آنر کے طور پر
12:39کچھ شرارت بازی
12:40کے لیے نہیں
12:40یہاں پہ لوگ
12:41آ جاتے ہیں
12:41چھپ چھپا کے
12:42کیمرے لے گئے
12:42وہ شرارت کے لیے آتے ہیں
12:44ہم شرارت کے لیے نہیں
12:46گئے تھے
12:46ہم نے جا کے
12:46کیمرہ ان کی
12:47ٹیبل پہ رکھا
12:48اور کہا کہ
12:49ہم آپ سے جو باتیں
12:50کریں گے
12:50ہم نے اس کو
12:50ویڈیو میں
12:51ریکارڈنگ میں لے گیا
12:52تو
12:54دوڑ ساب نے کہا
12:54ٹھیک ہے
12:55ریکارڈ کر لیں
12:55لیکن یہ بات
12:57یاد رکھیے
12:57کہ پھر میں
12:58ریکارڈنگ میں
13:10سے کھل ڈل کے
13:11بات کریں
13:11جو آپ نے
13:12اپنی زندگی میں
13:13لنگ کی ہے
13:13حالانکہ
13:14اس وقت
13:15میں نے یہ سوچا
13:15بھی نہیں تھا
13:16کہ آج
13:16تیرہ جون
13:17دوہزار آٹھ ہے
13:18اور تیرہ جون
13:21دوہزار دس
13:23ڈاٹر سرار صاحب
13:24کی زندگی میں
13:25نہیں آئے گی
13:25کیونکہ وہ
13:26چودہ امرین
13:27دوہزار دس
13:28کو پہل ہو گئے
13:29پھر کافی ساری
13:33باتیں ہوئیں
13:34میں ساری باتیں
13:35تو کیمرے پہ
13:36نہیں کر سکتا
13:37کچھ چیدہ چیدہ
13:38باتیں جو دو چار
13:39مجھے یاد ہے
13:41وہ میں آپ کو
13:41بتا دے تم
13:43پہلی چیز
13:49جو میں نے
13:50ان سے ارض کی
13:50میں نے کہت
13:52یا آپ
13:53اختلافی موضوعات
13:54پہ جب بولتے ہیں
13:54نا تو
13:55یا
13:57احادیث کو
13:57بیان کرتے ہیں
13:58تو
13:58کمزوری نظر آتی ہے
14:00میں آپ
14:01ضعیف روایتیں
14:02بھی بیان کر جاتے ہیں
14:03اختلافی موضوعات
14:04پہ آپ کو
14:04بالکل کوئی گریپ
14:05نہیں ہے
14:05آپ اچھلی تھانوی
14:07کو بھی رحمت اللہ
14:08لے کہہ رہے ہوتے ہیں
14:09حالانکہ ان سے
14:09تو گستخانہ بارتیں
14:10بھی ثابت ہیں
14:11تو وہ کہتا ہے
14:12مجھے نہیں بتا
14:13پھر مجھے کہ
14:14بیٹا میں
14:15اختلافی موضوعات
14:16اور حدیث کی
14:17فیلڈ میں
14:18امی
14:18یار یہ کتنی
14:21بڑی جرت ہوتی ہے
14:22کوئی شخص
14:22اپنی کوئی
14:23کمزوری تسلیم
14:24کر لے
14:24اور یہ میرے
14:25سامنے نہیں
14:26یہ ایون جب
14:28انڈیا کے لیکچرز
14:29تھے
14:29ان کے ڈاٹرزاکر
14:30نیک نے بلایا تھا
14:30وہاں پہ بھی
14:32ان کو اگر کسی نے
14:32پرچی لکھے ویجی ہے
14:33کوئی حدیث بیان کیا
14:34تو وہ پرچی میں
14:35سوال آیا نا
14:36ہزاروں مندوں کی
14:37وجودگی میں
14:37اب پرچی کو
14:38پڑ تو نہیں رہا
14:40اتنی پرچی ہیں
14:41وہ پرچی یوں دیکھتے ہیں
14:42اس کے بعد
14:43یہاں کوئی ہو
14:44تو وہ سائٹ پہ کر دے
14:45پرچی دیکھی
14:47انہوں نے
14:48پڑ بھی دی
14:48کہ ڈاٹر صاحب
14:49اب آپ نے یہ جو
14:50حدیث بیان کیا
14:50اس کو تو
14:51شیخ البانی زعیف کہتے ہیں
14:52تو ان کا
14:52یہ البانی صاحب
14:53تو بہت بڑی شخصیت ہے
14:54حدیث میں
14:55میں کمزور ہوں
14:55میں امی ہوں
14:56ٹھیک ہے کر
14:57میں نے بیان کیا
14:57تو اس کو آپ
14:58چھوڑ دیجئے گا
14:59باقی میری گفت کو لے لی
15:00حالانکہ
15:01اس پرچی کے پڑھنے کے
15:02وہ پرپاند نہیں تھے
15:03کسی نے نہیں پڑھی
15:05وہ خود پرچییں پڑھ رہے تھے
15:06اپنے بارے میں
15:07اس طرح کون پرچی پڑھتا ہے
15:08سوائے اس کے
15:09جس کو اللہ کا خوف
15:10اچھا
15:11پھر میں نے وہی عرض کیا
15:15کہ حضور آپ کی ایسے
15:16اللہ نے ہمیں دائے دی
15:17تو کہتے ہیں
15:17بیٹا اللہ کا شکر دا کریں
15:18آپ کے شکر واجب ہے
15:19کہ اللہ نے آپ کو
15:20توحید تک ہو جائے
15:22پھر میں نے کہا
15:24جی آپ تمام
15:25مقاتب فکر میں سے
15:26کس
15:26مکتب فکر کو
15:29یہ لفظ ہوتا ہے
15:30مکتب
15:31ویسے ہم کہتے ہیں
15:32مکتبہ فکر
15:33مکتبہ تو کہتے ہیں
15:35وہ بوک سٹال
15:36ولی دکان کو
15:37یہ مکتب ہے
15:40مکتب کی کرامت تھی
15:42یہ وہ مکتب
15:43اس کی جمع جو ہے وہ
15:45مقاتب فکر
15:46تو میں نے کہا
15:47آپ کس مکتب فکر کو
15:49حق پہ سمجھتے ہیں
15:51تو مجھے کہنے لگے
15:52جی قرآن و عدیث کی روز سے
15:54میں نے تو
15:54عقائد و نظریات میں
15:56سب سے بہتر
15:57اہل حدیث کو پایا
15:58اچھا عوام و ناس پہ شہور
16:00وہ دیوبندی تھے
16:01حالانکہ
16:01سب زیادہ پراپو گھنڈا دیوبندیوں
16:03نے ان کے خلاف کیا
16:04اہل حدیث نے بھی
16:05کوئی قصد نہیں اٹھا رکھی
16:06سر کسی فرقے نے
16:08حصہ ڈالنے سے پیچھے رہا ہے
16:10آپ لوگ سوچتے ہیں
16:11یہ میرے بارے میں کرتے ہیں
16:12تو ڈاٹر کے سرار ساتھ
16:13دیوبندی
16:15اہل حدیث
16:16بریلوی
16:17شیعہ
16:17کسی کے شر سے بچے ہیں
16:19نہ ان کے علماء کے شر سے بچے ہیں
16:21نہ عوام کی شر سے
16:22لیکن پھر بھی
16:23اللہ نے ان کی دعوت
16:23پوری دنیا تک کچھ آئی ہے
16:26اللہ کے فضل سے
16:26یہ تو کسی کو نہیں معاف کرتے
16:30آپ
16:30جب تک ان کی ملت میں
16:32نہ ہی آپ سے راضی نہیں ہوں گے
16:33تارجمی صاحب نے
16:34حدیث متواتر
16:35من کنتو مولا ہو
16:36فعاد علی
16:37یون مولا ہو
16:37بیان کی ہے
16:38سنیوں کی کتاب سے
16:39تو خلاف ہو گئے ہیں
16:41کہ اس نے حدیث کی
16:43امان کو بیان کرتے ہیں
16:44حالانکہ تارجمی صاحب
16:46کی اتنی بڑی پرسنیلٹی ہے
16:47اتنی بڑی پرسنیلٹی ہے
16:49کہ وہ تو خود
16:49دیوبند اور
16:50تبلیغی جماعت سے بھی
16:51بڑی پرسنیلٹی ہے
16:52دیوبند چھوٹا رہ گیا
16:54تبلیغی جماعت بھی
16:55چھوٹی رہ گیا
16:56ان کی شخصیت کے آگے
16:57لیکن نہیں معاف کیا
16:58انہوں نے
16:58تو یہ لوگ
17:02اللہ معافی دے
17:03ان کی روش
17:05یہودوں نے سارا واہ دی
17:06جو قرآن میں آتے ہیں
17:06یہ اس وقت تک
17:07راضی نہیں ہوگی
17:07جب تک ان کی ملت میں نہ آجی
17:09خود مجھے تارجمی صاحب
17:11کہتے ہیں
17:11یار دیکھو
17:12ان کی حالت یہ ہے
17:13کہ سو باتوں میں
17:14ان سے اتفاق کرو
17:15ایک میں اختلاف کرو
17:16وہ سو کو چھوڑ کے
17:17ایک کے اوپر پکڑ کے
17:20تو فارق کر دیتے ہیں
17:21تو میں نے کہتا
17:22ہم اس لیے تو
17:22یہ نعرہ لگا رہے ہیں
17:24کیا
17:24کہ نہ میں وابی
17:26نہ میں بابی
17:27میں ہوں مسلم علمی کتابی
17:28نہ ہم سوک اور بابی ہیں
17:30نہ ہم بابوں کا دفاع کرنے والے
17:31بابی ہم علمی کتابی
17:33مذہب مہنگا
17:33چھوڑیں دفع کریں ان کو
17:35ان کو کون پوچھتے ہیں
17:36تو
17:38ڈاٹر سراز صاحب
17:41رحمہ اللہ تعالی
17:42نے
17:43یہ نہیں کہا کہ
17:45اہل عدیث بہتر ہے
17:46اور
17:49پھر
17:51مجھے کہہ لگے
17:52لیکن ان میں ایک کمزوری ہے
17:53ان کی ایک آنکھ بانتے ہیں
17:55حیثت مجھے آج تک
17:56اچھا
17:58وہ جو
17:59جس طرح آپ
17:59مجھے بھی افضار کرتے ہیں
18:00میں نارمل گفتگو میں بھی
18:02اسی طرح بولتا ہوں
18:03جیسے تقریر کے انداز میں
18:04اب آپ لوگوں سے گفتگو
18:05تو
18:06ڈاٹر سراز صاحب
18:06اس طرح بھی اچھتا تھے
18:07حالانکہ ہم سامنے
18:09تین
18:10لوگ بیٹھے ہوئے تھے
18:12ہاں تین تھے
18:13تو
18:15وہ گفتگو
18:17اسی طرح کر رہے سے
18:18جیسے ہزاروں کا
18:18مجھے بیٹھا ہے
18:19وہ آج بھی اسی طرح اچھی
18:20ٹھیک ہے
18:21تو مزہ بھی تب ہی آتا ہے
18:23بجوز سٹائل اچھا لگتا ہے
18:24اور سر یہ سننہ سٹائل ہے
18:26اس کو برا نہ مانے
18:26صحیح مسلم میں
18:282005 نمبر حدیث ہے
18:29انٹرنیشنل نمبرنگ کے مطابق
18:31جو کانٹینیوز نمبرنگ ہے
18:32اسلام 360 کی
18:34کہ جابر بن عبداللہ کہتے ہیں
18:36اور یہ حدیث روایت کیا ہے
18:37امام محمد باقر
18:38بن علی بن حسین
18:40یعنی حضرت حسین کے پوتے
18:42امام باقر نے
18:43اپنے
18:44انہوں نے روایت کیا
18:46جابر بن عبداللہ سے
18:46اور امام باقر سے آگے
18:48روایت کیا ہے
18:48امام جعفر صادق نے
18:49کہ نبیل اسلام
18:51جب بھی کبھی تقریر کرتے
18:52تو آپ کی آواز
18:54بلند ہو جاتی
18:54آنکھیں سرخ ہو جاتی
18:58اور غصے میں
19:00اضافہ ہو جاتا
19:00جیسے کوئی جرنیل
19:02اپنی فوج کو تیار کرنا
19:04یہ نبیل اسلام کا
19:05اسٹائل ہے
19:06اور پھر آپ کہتے ہیں
19:07میں اور قیامت
19:08اس طرح ساتھ بھیجے گئے
19:09جیسے یہ دو اکنی ہیں
19:10یعنی میرے بعد قیامت ہی آئے گی
19:12کوئی اور میرم پر نہیں آئے گا
19:13تو یہ ڈاٹسنان صاحب کا
19:16سٹائل جو ہے وہ سنت کے مطابق
19:17کہتے ہیں ان کی ایک آنکھ باندھا ہے
19:23روحانیت میں
19:24یعنی وہ زواہر کے اوپر
19:26زیادہ توجہ دیتے ہیں
19:27کیرفل جتین
19:28اس طرح کرنا ہے
19:29تو ہاتھ یہاں باندھنے ہیں
19:30جو دین کی روح ہے
19:32جو اندر تڑب ہے
19:33دین کے حوالے سے
19:34وہ کمزوری
19:36وہ ہمیں نظر آتی ہے
19:37آپ دیکھ لیں گے
19:38کہ تبلیغی سرگرمیوں میں
19:39ایون بریلوی بھی ان کو پیچھے چھوڑ گیا
19:42دو بندیوں تو پہلے ہی چھوڑا ہوا تھا
19:44بریلوی بھی بیچھے چھوڑ چکے ہیں
19:45کوئی وہ نہیں ہے
19:47تبلیغ والا درد
19:48کہ لوگوں کو نمازی بنائے یہ ہے
19:50ہاں اپنے اس فرقے کی
19:53پروموشن والا سنسل آؤٹ کر رہتا ہے
19:55وہ بھی خیر اخلاس کے ساتھ ہے
19:56میں اس کے پر کوئی تانم نہیں کر رہا
19:58لیکن وہ
19:59روحانیت والی
20:00چیز
20:01کمزوری لیک کرتی ہے
20:03تو
20:05میں نے کہا جی آپ
20:07مقلد ہیں
20:08تو انہوں نے کہا نہیں
20:09میں تو کوئی مقلد نہیں ہوں
20:10کتاب السنت کو فالو کرنا چاہیے
20:12تو میں نے کہا آپ نماز رفلی دین سے پڑھتے ہیں
20:14کہتے ہیں کبھی رفلی دین سے پڑھتا ہوں کبھی بغیر
20:17میں نے کہا کیوں
20:18کہتے ہیں کہ
20:20چونکہ اکثریت یہاں پہ ہنفیوں کی ہے
20:22تو میں ان کے دل میں
20:24ذرا تعلیفیں ان کے تعلیفیں قلب کے لئے
20:26کہ میرے قریب ہو جائیں
20:28تو میں کبھی کبھا رفلی دین چھوڑ بھی دیتا ہوں
20:31ویسے آپ ان کی مسجن میں چلے جائیں
20:32تو آپ کو لگے گا آپ کسی اہل حدیث مسجد میں گئے
20:34اکثریت رفلی دین ملیں گے
20:36اور آمین تو اونچی ہوگی
20:38لیکن کوئی کسی کو نہیں دیکھے گا
20:40بغیر آمین والا
20:41اونچی آمین والا
20:42آہستہ آمین والے کو انہیں دیکھے گا
20:43آہستہ والا اونچی
20:44یہ انہوں نے ایک
20:45پاکستان میں یہ دو ہی ایسی جماعتیں ہیں
20:48ایک جماعت اسلامی اور ایک تنظیم اسلامی
20:50کہ ان کی مسجدوں میں آپ کو
20:52یہ تاثم نظر نہیں آئے گا
20:54اس حوالے سے
21:02جو باند مریلوی میں بہت کم ڈالرز ہیں
21:04تو کہتے ہیں میں چھوڑ دے تو
21:08میں نے کہا جی
21:09جب آپ خود مان رہے ہیں کہ کتابوں سننے قریب
21:11اہل حدیث ہیں تو پھر آپ
21:12فالو کیا کریں آپ
21:14کیوں حنفیت کو فالو کریں
21:15کہتے ہیں میں حنفیت کو نہیں فالو کرتا
21:18دعا اونیفہ کی جو فقی چیزیں
21:20میں یہ رگارڈ کرتا ہوں
21:21وہ تو ہم بھی کہتے ہیں کہ ہم ایک معاملات میں
21:23سمجھتے ہیں کہ ان کا پوائنٹ اپو بہت اچھا ہے
21:26کہتے ہیں کہ جی
21:28میں جو فقہ انفی کے بارے میں
21:30ایک ہی جبلہ بولوں گا یہ عجمی فق ہے
21:32عربی جو ہے نا
21:34وہ تو
21:35وہاں پہ آپ کو انفی نہیں نظر آئیں گے
21:37کیونکہ وہ لوگ عربی ہیں وہ ریٹ کتابیں پڑھ لیتے ہیں
21:41یہ دوٹر صلی اللہ صاحب کے الفاظ ہیں
21:42کہ فقہ انفی عجمی ہیں
21:44یعنی یہ جالان دی
21:45جنہاں قرآن دیزنی پڑھیا
21:47خیر اب دوٹر صاحب زندہ ہوتے تو ہم کہتے ہیں کہ آپ دیکھیں
21:50آپ کے جانے کے بعد ہماری اس پلیٹ فارم کی بلکہ سے کتنی باہر آئی ہوئی ہے
21:54یہاں بھی عربیت ہو گئی ہے
21:55ماشاءاللہ
21:56عجمیت ختم ہونی شروع ہو گیا
21:57الحب دل
21:58تو
22:00یہ مجھے اس حوالے سے کچھ باتیں ان کی یاد تھی
22:03باقی میں نے تین نمازیں ان کے ساتھ پڑھی ہیں
22:06میرے ساتھ تو انہوں نے نماز زرف علیہ دین سے ہی پڑھی
22:08کورسی پہ بیٹھ کے
22:09رائٹ کورنر پہ وہ بیٹھا کرتے تھے مسجد کے
22:11میں نے ساتھ جمعے کی نماز
22:13اس کے بعد اثر کی بھی مغرب بھی پڑھی
22:15تقلید کا تو آپ کوئی سوال ہی نہیں رہ گیا
22:20پھر میں نے کہا جی اہلِ دیسوں نے آپ کے خلاف
22:22کافی زیادہ ایک مواد کٹھا کیا ہے
22:23جب ہم کہتے ہیں ڈاکٹر اسرال صاحب
22:26توحید کا کام کر رہے ہیں
22:28تو وہ آپ کی توحید کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہو
22:29وہ تو واضد الوجودی ہے
22:31تو میں نے کہا آپ نے وہ جو
22:33منتخب نصاب کے اندر
22:36سورة الحدید کی تفسیر میں
22:38کچھ الفاظ ایسے استعمال کی ہیں
22:39جس میں شائبہ ہوتا ہے
22:40تو انہوں نے کہا جب میں اس کے شروع میں
22:43کہہ رہا ہوں کہ میں ہماعوز
22:45پینتیزم اللہ کے انسان
22:48میں حلول کر جانے کے عقیدے کو
22:49کفر سمجھتا ہوں
22:50اس کے بعد اگر میں واضد الوجود کی بات کر رہا ہوں
22:53تو پھر میری بات کو اسی پیرائے میں دیکھنا چاہیے
22:55تو
22:58لیکن یہ لوگ نہیں ماننے کے لئے تیار ہوتے ہیں
23:01کہتے ہیں میرے پاس آئے بھی تھے
23:04میں ان کے سامنے رکھی ہے
23:05تو میں نے کہا ڈاکٹر سم آپ نہ بہت ووجود کا لفظ چھوڑ دیں
23:08کیونکہ یہ نیٹوریس ورڈ ہے
23:09صوفیہ کی ہی اس کا کنسپٹ لیا جاتا ہے
23:12اگرچہ حلولیہ کو تو
23:15علی بن عثمان اجبیری نے
23:16کشف المجوب میں گمراہ فرقہ لکھا ہے
23:18صوفی ہو کے بھی انہوں نے لکھا ہے
23:20کہ جو صوفیوں کے دو گمراہ فرقے ہیں
23:23اس میں یہ بھی شامل ہیں
23:24اور باقی دس جو
23:27صحیح ہیں ان کا بھی انہوں نے لکھا
23:28تو پھر مجھے وہ ہستے پہ کہنے لکھے
23:31کہ بیٹا یہ ڈاکٹر اسرار کا بہت ووجود ہے
23:34صوفیہ والا بہت ووجود نہیں
23:36میں نے کہا ٹھیک ہے وہ تو ہو سکتا ہے
23:38پھر آپ
23:38اگر آپ کہہ رہے ہیں
23:40اپنے ساتھ منصوب کر رہے ہیں
23:41وہ تو پھر ظاہر ہے کہ
23:42آپ بندہ ایک تعبیل کرتے ہیں
23:44خیر ڈاکٹر اسرار صاحب نے
23:45اس حوالے سے کلیریفکیشن دے دی
23:47مزید میں نہیں سمجھتا
23:48باقی میرا نیلیسز ہے
23:51کہ اگرچہ ان کی تنظیم
23:52تنظیم اسلامی بہت اچھا کام کر رہی ہے
23:54میں پاکستان میں
23:56یعنی جو تنظیمیں کام کر رہی ہیں
23:58ان میں top of the list
23:59دو جماعتوں کو بانتا ہوں
24:00جماعت اسلامی کو
24:01اور تنظیم اسلامی کو
24:02کم از کم
24:03سینٹرڈ آراؤنڈ قرآن تو ہیں
24:05اس کے باوجود میں کہوں گا
24:07کہ ڈاکٹر اسرار صاحب
24:08ون مین آرمی تھے
24:09جو ان کا پیشن تھا
24:12وہ آج تک
24:13تنظیم اسلامی وہی کیش کر رہی ہے
24:15اور یہ کوئی عیب بلی بات نہیں
24:17لوگ کہتے ہیں
24:17جی مدودی صاحب
24:18جیسا ایک بندہ
24:19اور کیوں نہیں
24:19پروڈیوس ہو گیا
24:20جماعت اسلامی میں
24:21یا تنظیم اسلامی میں
24:22ڈاکٹر اسرار کیوں نہیں آ گیا
24:24سر اسنا تو کبھی بھی نہیں ہوتا
24:25اس طرح کے جو لوگ ہوتے ہیں
24:27یہ ایک آج بندہ ہی آتا ہے
24:29یہ مدرسوں سے
24:30یا سکول سے
24:31کالیٹیز اور یونیورسٹیز سے
24:32یہ پروڈیوس نہیں ہو سکتے
24:34ورنہ جہاں سے
24:36آئنسٹائن کے نیوٹن پڑے ہیں
24:37وہاں سے اور بھی
24:38نیوٹن اور آئنسٹائن
24:39بن کے نکل آئیں
24:39ان کی جو ڈگری ہیں
24:42وہ برکت والی ڈگری ہی ہوتی ہیں
24:43وہ تو جینیس لوگ ہوتے ہیں
24:46اس طرح کی ڈگری تو
24:46مدودی صاحب کے پاس بھی تھی
24:48درستوں کی ڈگری
24:50انہوں نے بھی بعد میں لے لی تھی
24:51لیکن اپنا
24:52علمی ورک کرنے کے بعد
24:53جب لوگ نے کہا
24:54عالم نہیں ہو
24:54دیگریوں کی پی ڈی ایف موجود ہیں
24:58آپ نیٹ کے اوپر جا کے دیکھ سکتے ہیں
24:59جا کے چھے مینے میں
25:01جا کے ٹیسٹ
25:02ان کا آلہ نمبروں سے سارا
25:04ہے تو آنی ڈگری ہے
25:05دیگری لے آگئے
25:06انہوں نے مان لو
25:08پھر ہونی مانا
25:09مسئلہ تو کچھ اور تھا
25:11تو ڈاکٹر سرار صاحب جیسی شخصیت
25:15اس طرح نہیں
25:15لوگ یہ گاڈ گفٹیٹس لائیتے ہوتی ہیں
25:18بلکہ میں وہ ڈاکٹر رزاکن نائک
25:21وہ اگلے دن ان کی ایک پرانی ویڈیو چڑھی ہوئی تھی
25:23ڈاکٹر سرار صاحب کی ڈیتھ کے اوپر
25:25جب دنیا ٹی وی والوں نے
25:27لیا انہیں فون کو آل پر
25:29تو انہوں نے کہا
25:30میرے اوپر ڈاکٹر سرار صاحب کا بڑا احسان ہے
25:32جب وہ 1991 میں
25:34اڈیا آئے
25:35تو مجھے انہوں نے ایک نصیحت کی
25:36کہ بیٹا یہ دو کام پہلل میں نہیں جان سکتے ہیں
25:38یا ڈاکٹری کر لو
25:40یا دین کا کام کرو
25:41کہتے ہیں جب انہوں نے مجھے کہا
25:43تو میں نے پہلی دورہ سیریس لیے
25:45سوچا کہ مجھے یہ کام
25:46دونوں میں سے ایک چوز کرنا چاہیے
25:48تو دیکھ لیں اللہ نے رنگ لگا دیا
25:49ورنہ دونوں کام پیرلل میں لے کے چلتے تو
25:53اس طرح ان کا بڑے لیول پر کام نہ جاتا
25:55تو یہ ڈاکٹر سرار صاحب کا احسان ہے
25:58وہ کیوں پر
25:58اور ڈاکٹر سرار صاحب پر
26:01جس کا احسان ہے وہ تو مدودی صاحب ہے
26:03مولا مدودی رحمہ اللہ تعالی کی دو زندہ کرامتیں
26:05کیامر تک کے لئے
26:07ایک ڈاکٹر سرار
26:09اور دوسرا ڈاکٹر فرد آشمی
26:10ڈاکٹر فرد آشمی کے والد جو ہیں
26:13جماعت اسلامی کے سرگوضہ کے امیر تھے
26:15اور ڈاکٹر سرار صاحب تو
26:17ٹریٹلی مدودی صاحب سے پڑے ہوئے ہیں
26:19خود بیان القرآن میں
26:21سورہ یوسف کی تفسیر میں
26:23انہوں نے ریکارڈ کروایا ہے
26:24کہ میں بیٹرک کا سروڈنٹ تھا جب پارٹیشن ہوئی
26:27انڈیا پاکستان لگ ہوئے
26:28تو کہتے ہیں ہم لوگ محصور ایک علاقہ تھا
26:31انڈیا کا
26:31جو بعد میں انڈیا کو
26:33یعنی ملکہ اب وہاں سے عجرت کر کے
26:34مسلمان یہاں آگئے
26:35کہتے ہیں وہاں پہ ہم محصور بھی ہوگئے
26:37اور ہم نے مورچے
26:38جو ہے وہ نکالے ہوئے تھے
26:40سیکیورٹی کے لئے
26:42تو کہتے ہیں پورا دن فارغ ہوتے تھے
26:44ڈیوٹی دینی ہوتی تھی
26:45پیرا دینا ہوتا تھا
26:47تو
26:47ٹائم پاس کرنے کے لئے
26:49ان دنوں مدودی صاحب کی
26:50تفہیم القرآن
26:51جو منتلی بیکزین میں چھپ رہی تھی
26:54ترجمال القرآن کے نام سے
26:56جو بعد میں پھر قرآن کی
26:57ترجمہ میں ترجمال القرآن آ گیا
26:59اور تفہیم القرآن ابھی
27:00اس وقت سورہ یوسف پہ پہنچے تھے
27:02تو وہ قسطوں میں آتا تھا
27:03تو کہتے ہیں میرا بڑا بھائی
27:04جو جماعت اسلامی میں
27:06ان کے بڑے بھائی
27:07اظہار
27:09اظہار کنسٹرکشن کمٹی
27:11اچھا وہ ابھی تک زندہ ہے
27:12میرا حالہ
27:13باروں کے اظہار
27:15صاحب کے بیٹے بھی
27:18ڈاٹ سار صاحب کے بیٹے بھی
27:19ماشاءاللہ ریگوللہ
27:19ہماری ویڈیوز دیکھتے ہیں
27:20الحمدللہ
27:22تو
27:23وہ کہتے ہیں مجھے
27:26وہ پھر ہم دونوں بھائی
27:27آپس میں
27:28کہتے ہیں میں نے
27:28عربی اور فارسی
27:29تو میٹر لیول تک پڑھی ہوئی تھی
27:31اس وقت تو یہ
27:32ایزے لینگویج بھی
27:33پڑھائی جاتی تھی
27:33تو ہم لوگ
27:34تفیم القرآن
27:35تو کہتے ہیں
27:35وہ میں سورہ یوسف کی تفسیر
27:37جائے مدودی صاحب کی پڑھی
27:38تو قرآن کی محبت
27:39میرا دل میں پیدا ہوئی
27:40پھر میں مدودی صاحب
27:41اس کے ساتھ مقاعدہ
27:42ان کے پاس جا کے
27:43علم حاصل کرنا شروع
27:44امیر احصر
27:45اسلائی صاحب کے پاس
27:46بھی جاتے رہے
27:47یہ دونوں
27:47وہ کہتے ہیں میرے استاد
27:48سر میں کہتا ہوں
27:49آپ بیان القرآن دیکھیں
27:50تو یہ دونوں
27:51کو جمع کریں
27:52تدب القرآن کو
27:54اور تفیم القرآن کو
27:55practically تو وہ
27:56بیان القرآن ہے
27:57تو داکٹر سرار صاحب نے
27:58108 ویڈیوز
28:0025 روزوں میں
28:01ریکارڈ کروائی ہیں
28:02روزانہ
28:03almost 4-4 گھنٹے
28:04ایک اگھنٹے کی
28:064-4 کلاس سے
28:06ریکارڈ کروائی ہیں
28:07حمد اللہ
28:08اور داکٹر سرار صاحب
28:10کی
28:11تین کنٹریبیوشنز
28:13میں انڈ پر ذکر کروں گا
28:14نمبر ون
28:15بیان القرآن
28:16جو پیشن سے ریکارڈ ہوئے
28:18مدودی صاحب کا
28:20تفیم القرآن
28:20تو ریٹن میں تھا
28:21تدبر القرآن
28:22امین حسن اسلائی صاحب کا
28:23ریٹن میں تھا
28:24اس کو
28:24practically ویڈیو کے فارم میں
28:26بیان القرآن کے ذریعے
28:27ریکارڈن کروا کے
28:28ایک پڑھے لکھے
28:29انٹیلیجنشیا تک
28:30جس طریقے سے
28:31ڈاکٹر سرار صاحب کی
28:32بات پہنچی ہے
28:33کوئی communication gap نہیں ہے
28:35علماء کو سننے
28:36تو آپ کو سمجھ ہی نہیں آتی
28:37پھر ڈاکٹر صاحب کا
28:39جو سٹائل تھا
28:40واقعی جب
28:41بنا قرآن سنتا
28:42لگتا ہے
28:42قرآن اسی
28:43انداز میں ناظر ہوا ہے
28:45یہ ان کا سٹائل ہے
28:47اور آپ یہ
28:48میرے اندر بھی
28:49کچھ رمک دیکھتے ہیں
28:50یہ ڈاکٹر سرار صاحب کی وجہ سے
28:52انسان جو ہے
28:53وہ بعض اوقات
28:54جس کے ساتھ
28:55ایفیلیٹ ہوتا ہے
28:56تو وہ
28:57اس کا رنگ
28:57اس پہ چڑھنا شروع ہو جاتا ہے
28:59ویسے خیر
29:06سٹائل پساند ہے
29:07اور یہی وجہ ہے
29:08ڈاکٹر سرار کا
29:09آپ قرآن سن لیں
29:09یا ہماری قرآن کی
29:10ریکارڈنگ سن لیں
29:11اور باقی کسی اور کی سن لیں
29:12تو
29:12وہ اسی طریقے سے
29:14once upon a time
29:15ایک دفعہ کسی کر رہے ہیں
29:17لیکن یہاں پہ
29:17کوئی ایک آیت
29:18میرے
29:19ٹک ٹاک کے اوپر
29:20ہزاروں ویڈیوز
29:22آلماسٹ
29:22اس وقت چڑھ چکی ہیں
29:23چند سیکنڈز کی ویڈیوز
29:25ایک دفعہ بندہ سنتا ہے
29:26نہ ہیل جاتا ہے
29:27کیوں
29:29وہ passion کے ساتھ
29:30بیان ہو رہا ہوتا ہے
29:31تو یہ سب سے بڑا
29:32کارنامہ ہے
29:33جو 1998 میں
29:34اسی defense والی مسجد میں
29:35انہوں نے
29:35ریکارڈ کروایا تھا
29:36دوسرا
29:37جہاد اور اتان
29:39کوئی اور
29:40سپیکر نہیں ہے
29:41حدودی صاحب نے
29:42تو الجہاد
29:43فی الاسلام لکھی
29:44اس زمانے میں
29:46جب سارے کے سارے
29:47مولوی
29:47انگریزوں کے
29:48زیر اثر
29:49جہاد سے
29:49بھاگ رہے
29:50اور مو چھپاتے
29:50پھر رہے تھے
29:51اور کہتا ہے
29:52اسلام تو
29:52امن سے پھیل ہے
29:53یار
29:54رومان اور پرشین
29:55امپائر جو ہیں
29:56وہ جرموگ اور
29:57قاسیہ میں
29:57تارج بی صاحب کی
29:59آرڈیو ریکارڈنگ
30:00لگا کے گرائے گئی ہیں
30:01یا تلوار کے
30:02زور پہ
30:03یہ تو نہ آپ
30:04جھوٹ بولیں
30:05صرف انگریزوں کے
30:06ڈر کی رسے
30:06اس وقت
30:06مدودی صاحب نے
30:07الجہاد فی الاسلام لکھی
30:09اور ڈاٹرز
30:09اقبال زندہ تھے
30:11یا وہ کتاب پڑھی
30:12انہوں نے کہا
30:12یہ مستقبل کا
30:13مسلمانوں کا
30:14تنگ ٹینک یہ بند ہے
30:15حالانکہ
30:16اس وقت مدودی صاحب کی
30:17ہارڈلی عمر
30:17بائیس نہیں ساتھ
30:18بات کا مدودی
30:21تو کتنا بڑا مدودی ہوگا
30:22تو
30:23اس چیز کو
30:25بیان القرآن میں
30:26جہاد اور کتال
30:27کے اسلام کا
30:28سمم بونم ہے
30:29ہائیسٹ گوڈ
30:30امینویل کانڈ کی
30:30فلسفی میں
30:31یہ کتال ہے
30:33یہ پیشن
30:34اگر دیکھا ہے
30:35ہم نے سپیکرز میں
30:36تو صرف ڈاپٹر اسلام سے
30:37باقی لوگ
30:38تو یہ بات کرنے ہی چھوڑ گئے
30:39کوئی بھی نہیں
30:40ڈرتے ہوئے بات ہی نہیں کرتا
30:42کہ کوئی آ کے
30:43جو ہے وہ
30:43نامعلوم افراد
30:46ہی اٹھا کے نہ لے جائیں
30:46جہاد اور کتال
30:48پہ بات
30:48کیونکہ اس وقت
30:49پریٹیکلی دہشتگر
30:50تنظیموں کی ورے سے
30:51جہاد بدنام بھی تو ہوئے
30:52لیکن اس کا
30:53قطن یہ
30:54ریزلٹ نہیں نکلنا چاہیے
30:55کہ آپ جہاد
30:56ان کے کتال میں
30:57بات کرنے ہی چھوڑ دیں
30:57کہ اریجنل جہاد بھی
30:59جہاد تو
31:01اسلام کا
31:01سمم بونم ہے جناب
31:02اس کے بغیر
31:04تو یہ اسلام کی
31:05ریڈ کی ہڈی ہے
31:06تو یہ
31:08ڈاٹر سرار صاحب کو
31:09میں کریڈٹ دیتا ہوں
31:10اور
31:13ڈاٹر سرار صاحب کے
31:15اپنے نظریات
31:15آپ نے اگر دیکھنے ہو
31:16ان کی زندگی کا
31:17پیشن دیکھنا ہو
31:18تو ایک دن
31:19جیو کے ساتھ
31:20سحیل وڑائٹ صاحب
31:23نے ریکارڈک کی تھی
31:242003-2004 کے اندر
31:27وہ یوٹیوب پہ رکھی ہے
31:29یوٹیوب پہ
31:30تو 2009
31:30وہوں میں
31:31اپلوڈ ہوئی ہے
31:32اکٹوبر میں
31:32ریکارڈنگ وہ پہلے کی ہو جو
31:34وہ کمال ہے
31:34وہ 22 منٹ کی ہے
31:36ٹوٹل ریکارڈنگ
31:37کیونکہ
31:37اشتہار کے بغیر
31:38انہیں اپلوڈ کی لیے
31:39مختل گوگوں نے
31:40آپ لکھیں
31:40ایک دن جیو کے ساتھ
31:42ڈاٹر سرار
31:42کمال
31:44آپ کو
31:44مزا آئے گا
31:45اور جس طرح
31:47انہوں نے
31:48انٹرویو کیا ہے
31:49پلس
31:49ڈاٹر سرار صاحب کی
31:50ساتھگی
31:51وہی 60's کا فرنیچر
31:53قرآن کالیج کا
31:54چھوٹا سا کمرہ
31:55جس میں میئے بھی
31:55وزنگی بزار رہے ہیں
31:56یعنی اگر وہ
31:57کہتے تھے نا
31:58کہ علماء دنیا
31:58کے کتے نہ بنیں
31:59تو واقعی
32:00ڈاٹر سرار صاحب
32:01نے اپنی لائف سے
32:02ثابت کیا ہے
32:03کہ انہوں نے
32:03دنیا کو
32:03تین طلاقے دیئے
32:04اور چار تکبیریں
32:08بلکہ پانچ تکبیریں
32:09بھی صحیح مسلم
32:09میں ثابت ہیں
32:10وہ پڑھ کے
32:10دفنایا ہوا تھا
32:11تو جو
32:13قرآن کا
32:14سٹوڈنٹ ہے
32:15ظاہر ہے
32:15وہ دنیا پرستی
32:16کی مذہبت
32:16قرآن میں
32:17عقید ہے
32:17توحید کے بعد
32:18سب سے زیادہ
32:19جس چیز کو
32:20ایمفیسائز کیا گیا
32:22نا وہ دنیا کی
32:23محبت ہے
32:24کہ اس سے بچو
32:26یہ قرآن کا
32:29مرضی ٹاپک ہے
32:30توحید
32:31اور دنیا کی
32:32مضمت
32:32اور دنیا کی
32:33محبت کو
32:34قرآن کی
32:34وہ آپ
32:37انٹرویو دیکھیں
32:38اور تیسری
32:39میں سمجھتا ہوں
32:40ڈاکٹر سرار صاحب کی
32:41جو
32:41کنٹریبیوشن ہے
32:42وہ
32:43نظام خلافت
32:45کی اوپر پاتھ کرتا ہے
32:46اور میں سمجھتا ہوں
32:49کہ ڈاکٹر سرار صاحب
32:50نے
32:50امت کو
32:51امام مہدی کے لیے
32:52آپ سمجھ لیں
32:54ایک
32:55گراؤنڈ پروائیڈ کی
32:56وہ تو اپنی زندگی میں
32:57کہتے تھے
32:58مجھے
32:59تو نہیں بتا میری زندگی میں
33:00انقلاب آنا ہے نہیں آنا
33:01کاب آئے گا
33:02لیکن کم از کم
33:03اس کی تیاری کریں
33:04انقلافت
33:05اعلیٰ بن حاجر نبوہ کے حوالے سے
33:07جو امام محمد مہدی
33:08علیہ السلام کے
33:09بارے میں
33:10اہل سنت
33:11اہل تشیعی
33:11یہ دونوں کیا روایتیں مجھوند ہیں
33:13اہل سنت کے ہاں
33:14سن نبی دعوت میں
33:14مسرہ دیامت میں
33:16بلکہ مشکات میں بھی وہ
33:17کمبائنڈ فارم
33:18مہدیسیں مل جائیں گی
33:19یہ قیامت سے پہلے
33:20میری اولاد
33:22میں
33:22فاطمہ کی اولاد میں
33:24ایک شخص بیدا ہوگا
33:25میرے نام پہ
33:26اس کا نام ہوگا
33:27جو پوری دنیا
33:27بچ صاحب سے بھار دے گا
33:29اور مسرہ دیامت میں
33:30مہدیس ہے
33:31قیامت اس وقت تک
33:32قائم نہیں ہوگی
33:33جب تک دنیا کے
33:34ہر گھر میں
33:34میرا بیغام نہ پہنچ جائے
33:36چاہتے ہوئے
33:37یا نہ چاہتے ہوئے
33:38لوگ اس دعوت کو
33:39قبول نہ کریں
33:40امام محمد مہدی پہ
33:40میں نے بارہ حدیث پیان کی
33:42آپ یوٹیوب پہ جا کے لکھیں
33:43امام محمد مہدی
33:44ساتھ انجینئر محمد علی مرزا
33:45یعنی یہ نہیں ہے
33:46کہ میں نے مہدی ہونے کا دعویٰ کی ہے
33:47یعنی میں نے امام مہدی کے اوپر
33:49بارہ حدیثیں بھیان کی ہے
33:50تو
33:52وہ آپ دیکھ سکتے ہیں
33:54تو یہ
33:55مہدی کے حوالے سے
33:57اسی طریقے سے
33:58end of
33:59time کے حوالے سے
34:01اور
34:03international politics
34:04یہودوں نصارہ کی
34:05قیامت کے قریب
34:10سرار صاحب کی قریب تھی نا
34:11کسی اور کی
34:12اور یقین کریں
34:13آج یہ
34:13کرونا اور یہ ساری
34:155G سازش اور فلان فلان
34:17یہ جو چیز ہے نا
34:18آج ڈاٹر سرار صاحب کی
34:19کمی محسوس ہو رہی ہے
34:20ان کا ویجن تھا
34:21اسرائیل
34:22امریکہ
34:23اینڈیا
34:24یہ کیا کیا ساشیں
34:26پاکستان کے
34:27مسلمانوں کے خلاف کر رہے ہیں
34:28ان چیزوں کو وہ
34:29بڑی دلیری کے ساتھ
34:30ہائی لائٹ کرتے تھے
34:31اور اپنے حکمرانوں سے
34:33بھی نہیں ہوا ڈرتے تھے
34:33دو بڑے ڈکٹیٹر
34:35کا زمانہ
34:35انہوں نے پایا ہے
34:36زیاءالحاق کا
34:37اور مشرف کا
34:38اور انہوں نے
34:39بڑی زور لگایا
34:40کہ ان کو
34:40اپنی کابینہ میں شامل کیے
34:42زیاءالحاق کے ساتھ
34:42شامل ہوئے
34:43کچھ دنوں میں چھوڑ دیا
34:44انہوں نے کہا
34:44میں منافقند نہیں کر سکتا
34:45اس طرح سے
34:47مشرف نے ان کو بھلایا تھا
34:49تو
34:49جب یہ تالبان والا
34:50اٹیک والا
34:51امریکہ کیا گئی
34:52لیٹ گیا تھا نا
34:53دوہزار ایک کے اندر
34:54تو
34:55ڈاٹر سرار صاحب نے
34:56کھری کھری اسی
34:56سنا دی تھی
34:57دلیرہ آدمی تھا
34:59وہاں کبھی پرواہ نہیں تھی
35:00کسی چیز
35:00تو
35:02یہ ان کی دلیری تھی
35:04میں سمجھتا ہوں
35:05یہ ان کا
35:05ایک بہت بڑی
35:06کنٹریبیوشن ہے
35:07تو یہ جناب
35:08ڈاٹر سرار صاحب کا
35:09میں نے
35:09دس سال بعد
35:11ان کو
35:11جو کچھ میری
35:13یداش میں تھی چیزیں
35:14کچھ میں نے
35:14پوائنٹس لکھ لئے تھے
35:15کہ میرے سے
35:15کوئی اوورلوک نہ ہو جائے
35:16باقی میں نے
35:17جو لکھا تھا
35:18اس سے کم از کم
35:19دو تین کونہ
35:20زیادہ ہی بیان کر دیا
35:20جو جو باتیں
35:22زیم میں آئیں گے
35:23آخر میں
35:24ان کے لئے دعا کریں گے
35:25کہ اللہ تعالیٰ
35:25ان کی غلطیوں سے
35:27درگزر فرمائے
35:27انہیں نیک کاموں کا
35:29عجر دا فرمائے
35:29اور ان کی
35:30علمی کابشوں کو
35:31قیامت تک کے لئے
35:33ان کے لئے
35:33صدقہ جاریہ ملا ہے
35:34اور ان کے جو
35:35لوہہکین ہیں
35:36ان کو
35:36پورے صبر و استقامت کے ساتھ
35:38ان کے مشن کو آگے
35:39لے کے چلنے کی
35:40توفیق عطا فرمائے
35:41ٹھیک ہوگی
35:42آمین
Comments

Recommended