00:00Wake up to reality
00:30We'll see you next time
01:00وَلَا ذَا سِرَاطِ مُسْتَقِيمًا
01:02اور یہ کہ
01:04بے شک یہ ہے میرا راستہ جو کہ سراتِ مُسْتَقِيم ہے
01:07فَتَّبِعُوا
01:09اس کی پیروی کرو
01:11وَلَا تَتَّبِعُوا السُبُل
01:13ارد گرد کے راستوں کی پیروی نہ کرنا
01:17ورنہ وہ تمہیں اللہ کے راستے سے بہکا دیں گے
01:20یہ وہ چیز ہے جس کی اللہ تعالیٰ تمہیں وسیعت کرتا ہے
01:23تاکہ تم ڈر جاؤ
01:24سورة الانعام کی آیت نمبر
01:26ون ففٹی تھری
01:27آپ نے تلاوت کی
01:28وہ جو آپ الاسلام نے سیدھی لکیر کھینچی تھی
01:32مُسْتَدِعَامَد کے الفاظ ہے
01:34کہ آپ الاسلام نے ٹیڑی لکیریں
01:36اس کے دائیں بائیں کھینچی
01:37اور فرمایا یہ سارے شیطان کے راستے ہیں
01:40شیطان کے راستے یہ ہیں
01:42اور یہ ہے میرا سیدھا راستہ
01:44جو کہ سراتِ مُسْتَقِيم ہے
01:46نبی الاسلام نے اپنے راستے کو کہا
01:48سیدھا راستہ اور دائیں بائیں
01:51شیطان کے راستے ٹیڑے
01:53اور پھر آپ نے فرمایا
01:54ہر راستے پہ ایک شیطان بیٹھا ہوا ہے
01:57جو تمہیں اپنی طرف بلا رہا ہے
01:59اور میرا راستہ سیدھا ہے
02:01یعنی یہ پتا چلا کہ شیطان کے راستے ایک سے زیادہ ہیں
02:04اور سراتِ مُسْتَقِيم ایک ہے
02:07اِخْدِنَ السِّرَاطِ الْمُسْتَقِيم
02:09اور اسی پہ اللہ کے نیک بندے بھی چلے
02:11سراتِ الَّذِينَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِن قُون
02:14صحابہ اور علی بیت
02:15اور ان کے منجبے کیا بتا ہے
02:17ہم انگلی رکھ کے نہیں کسی کو بتا سکتے
02:19وہ دیفنیٹ صحابہ اور علی بیت تھے
02:20علیہ السلام و جمعین
02:21باقی شیطان کے راستے ہیں
02:24قرآن میں گمراہی جمع کے سیگے سے آئی ہے
02:27اور ہدایت سنگلر کے سیگے سے
02:29یہ کہتے ہیں سارے راستے حق پہ ہیں
02:31ہم کہتے ہیں نہیں
02:33ایک راستہ محمد رسول اللہ کا
02:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حق پر ہے
02:37آپ دیکھیں یہ ٹیڑی لکیریں
02:39اور سنب نماجہ میں ایک روایت ہے
02:41جس کی صحت میں کلام ہے
02:42لیکن اس میں فٹن بیٹھتی ہے
02:44کہ آپ نے دو لکیریں دائیں کھینچی
02:46ٹیڑی اور دو بائیں
02:49کدھنی بھی چار
02:50اور آپ نے کہا یہ چاروں شیطان کے راستے ہیں
02:52اے غیبی خبر تو اڑے بارے سی
02:55چار مسلح تم لوگوں نے ڈالے
02:59خانہ کاوہ شریف میں
03:00بیتت جاری کی
03:01تمہاری سلطنت عثمانیہ نے تلوار کے زور پر
03:04پندرہ سو ستنہ سے انیس سو ستنہ تک
03:06اللہ نے تمہاری کمر توڑ دی
03:08ورڈ وار ون کا ہمیں
03:11نقصان ہوا لیکن فائدہ یہ نکلا
03:13کہ تمہارا وہ جلی اجماع تھا
03:15وہ تو مر گیا
03:15اور سارے مزارات جو بنائے تھے
03:20ساڑھے چھے سو سال بعد
03:21بیدت کے اوپر مبنی وہ بھی ختم ہوئے
03:22اللہ کا شکر ہے
03:23اور اب امام کعبہ آ کر
03:26مقام ابراہیم پہ کھڑے ہوئے ہیں
03:28چار سو سال تک
03:30کوئی امام کعبہ مقام ابراہیم پہ کھڑا نہیں ہو سکا
03:32کلڑ تصویریں ہمارے پاس موجود ہیں
03:34جو کعبہ میں چار مسلح تھے
03:36کیونکہ ان کی بیلڈنگز انہوں نے
03:37نائنٹین ففٹی فائیم میں توڑی ہیں
03:38مسلح تو نائنٹین ٹوانٹی فائیو
03:40ٹوانٹی سکس میں اٹھا لیے تھے
03:42لیکن بیلڈنگ بعد میں انہوں نے توڑی
03:44تاکہ کچھ عرصہ یہ
03:45اس پہ برسیے لکھتے رہے
03:46بال لکھیے
03:48اور امام کعبہ کو انہوں نے
03:49جو یہ کہتے ہیں حملی امام ہے
03:53وہاں پہ جو کھڑا ہے
03:55حملی اپنے مسئلے پہ کھڑا ہوتا ہے
03:56حملی امام ہے
03:57تین طلاق کا مسئلہ جو مفتی عظم سعودی عرب ہے
04:01وہ وہابیوں والا بیان کرتا ہے
04:03میں اس کے ساتھ ایکنی نہیں کرتا لیکن
04:05یہ بتانا چاہ رہوں کہ وہ حملی نہیں ہے
04:07شیخ عبدالعزیز
04:09بن عبداللہ بن باز
04:121933 سے 1999 تک
04:15مفتی عظم سعودیہ رہے
04:17انہوں نے بقیدہ فتوے لکھے ہیں
04:19انہوں نے پوچھا گیا کہ آپ
04:20عامہ بن حمل کے مقلد ہیں انہوں نے کہا
04:22ہمارا مذہب عامہ بن حمل والا ہے لیکن ہم تقلید نہیں کرتے
04:26کتاب و سنت کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں
04:29یعنی مذہب سے مراد ہے
04:30کہ ہم عامہ بن حمل کی فکر پہ ہیں
04:32کہ قرآن اور سیئر اسناد احادیث کو
04:34فالو کرتے ہیں
04:35یہی بات لکھی ہے
04:36شاہ ولیاللہ دیل بھی نے حجت اللہ البالغہ میں
04:39کہ ہمبلی جو ہیں وہ اہل حدیث ہیں
04:41یعنی یہ
04:43احادیث کو لے کے چلتے ہیں
04:45باقی یہ وہ تقلید والا معاملہ
04:47جس طرح سے یہ پریزنٹ کر رہے ہیں
04:49کہ علماء عرب جو ہیں مقلد ہیں
04:50بھئی سعودی عرب والے جو مفت قرآن بانٹے ہیں نا
04:53آسوالبیان
04:54اس میں سورة النساء کی آیت نمبر 59 کی
04:57شرعہ کھول کے پڑھ لیں
04:58انہوں نے کیا لکھا ہے
05:00کہ چاروں اماموں کی اندھی تقلید
05:02نے امت کی جبیت کو توڑ دیا ہے
05:04اب اتحاد ممکن نہیں رہا
05:06وہ تو اسے بیدت کہہ رہے ہیں
05:07اور یہ قرآن وہاں سے پرنٹ ہو رہا ہے
05:09شاہ فاد پرنٹنگ پریس سے
05:11وہ نہیں مانتے اسی اس کو
05:14یہ جھوٹ بول رہے ہیں
05:15ان کا ایک تھا ایک غرور
05:17بیس ترعوی کا اللہ کا شکر ہے
05:18وہ بھی دو سال ہوئے
05:19بیس ترعوی بھی انہوں ختم کروا دیئے
05:21گیار ارکتوں پہ آگئے ہیں
05:22آٹھ ترعوی اور تین بیتر
05:23اللہ جی تو آڑی ترعوی یا اللہ بانا بھی گیا
05:25رفولی دین آمین پہ تو یہ کہہ لیتے تھے
05:28وہ حملی ہیں یہ
05:29اور اس لیے دیکھیں نا
05:30وہ چاروں اماموں کے ماننے والے
05:32بیس ترعوی یا پڑتے ہیں
05:33یہ بھی خیر ان کا اچھالی دعوی ہے
05:34وہ بھی ختم ہو گیا
05:34باقی پورے سوادی ارم میں
05:37سوائے ہرمین کے
05:40گیارہ رکتی پڑی جاتی تھی
05:42ایون امول قرآن یونیورسٹی
05:43مکہ کے اندر
05:44مدینہ یونیورسٹی کے اندر
05:45یہ ہرمین میں ہرمیوں کی وجہ سے
05:47انہوں نے دو امام رکھے تھے
05:48ایک داس پڑھاتا تھا
05:49ایک داس پڑھاتا تھا
05:49اب وہ بھی ختم ہو گیا
05:50اللہ کا شکر ہے
05:51جان چھوٹی
05:51ایک انہوں نے بانا بنایا وقت تھا
05:53وہ بھی ختم ہو گیا
05:54جھوٹ بولتے ہیں
05:55امام کعبہ جو ہے حملی ہے
05:56بالکل نہیں
05:57کوئی حملی نہیں ہے
05:58وہ حملی ان معنوں میں ہے
06:00کہ قرآن و سنت کو فالو کرنا
06:01باقی وہ تخلیر کو
06:03تو جائز نہیں سمجھتے
06:03اور سب سے بڑی بات
06:04تم نے تو
06:05المحند
06:08المفند میں
06:09وہابیوں کو لکھا
06:10کہ محمد بن عبدالواب
06:11ان کی جماعت خارجی ہیں
06:12اور سعودیر والے
06:13محمد بن عبدالواب
06:14کو مجدد کہتے ہیں
06:15لو سامو
06:16اے جھوٹے مفتی
06:18تم نے کہا وہ حملی ہے
06:20اگر حملی ہے
06:21تو محمد بن عبدالواب
06:22کو خوارج کہنا چاہیے
06:23کیونکہ تم ان کو خارجی مانتے ہو
06:24کیونکہ وہ تخلیر سے
06:26نکل چکے ہوئے تھے
06:26پکڑا گیا نا
06:28جھوٹ ان کا
06:29تمہارے بڑوں نے
06:31فتاوہ شامی میں
06:32تمہارے
06:33ابن عبدالواب
06:34شامی نے
06:34جس نے پشاب
06:35اور خون سے
06:36سور فاتحہ کے تعویز
06:37کو جائز لکھا تھا
06:37اس نے محمد الواب
06:39کو کہا خوارج کی جماعت ہے
06:40سعودیر والے
06:41کہتے ہیں
06:41وہ مجدد ہے
06:41تو تمہارا یہ دعویٰ تو
06:43مر گیا
06:44کہ وہ جناب حملی ہیں
06:45اور دوسرا
06:47یہ بتاؤ
06:47یہ چار مسلحے ڈال کر
06:48تم نے کیا
06:49نبی الاسلام کی
06:50خوشنودی حاصل کی
06:50چار سو سال تک
06:51اور جو تم
06:54اجماع کی رٹ لگاتے ہو
06:55اجماع تو تمہارا
06:55ختم ہو گیا
06:56پھر اس کا ملہ ہے
06:56وہ جالی اجماع تھا
06:57اجماع نہیں تھا
06:58بالکل نہیں تھا
07:00اجماع ہوتا
07:02تو اس طرح ٹوٹتا نا
07:03اتنے برے طریقے سے
07:04اور اب میری پیش کو
07:05ہی سن لو
07:05کہ آمد تک کے لئے
07:06اجماع ہونے ہی نہیں ہے
07:07کیونکہ آپ
07:07ہنفیوں میں دو افر کے ہیں
07:08ہنفیہ بریلویہ
07:09ہنفیہ دوبندیہ
07:10آپ پانچ مسلح
07:11ڈالنے پڑ دیں گے
07:12اور دوبندیوں میں بھی
07:15حیاتی اور مماتی
07:16چھے مسلح
07:17اور بریلویوں میں بھی
07:20آج کل تین پارٹییں
07:21بن گئے ہیں
07:21نو مسلح
07:22اے تو آڈا مسلح
07:23مکڑے نہیں
07:23ختم ہو گئے
07:24ختم
07:24انشاءاللہ
07:27اس سارا کا سارا
07:29جالی معاملہ تھا ان کا
07:29اور یاد رکھئے گا
07:31ہم اماموں کو کچھ نہیں کہہ رہے ہیں
07:32آج اگر ہم
07:33کرسچینٹی کے فرسودہ
07:34نظریات کے اوپر گریفت کرتے ہیں
07:35تو عیسیٰ بن مریم کو
07:37ہم کچھ نہیں کہہ رہے ہیں
07:38واللہ
07:38اللہ گواہ ہے اس پہ
07:41کہ وہ وجیہن فی الدنیا والآخرہ
07:43ومن المقربین ہے
07:44اس طرح امام ابو حنیفہ
07:46المتوفہ 150 ہجری
07:47امام مالک المتوفہ
07:49179 ہجری
07:51امام شافی المتوفہ
07:52204 ہجری
07:53اور امام آمہ بن حنبل
07:55المتوفہ
07:56241 ہجری
07:57ان کی طرف جو غلط باتیں
08:00تم نے منصوب کر کے
08:01ان کے ناموں پہ امت کو توڑا نا
08:03ہم اس کی مخالفت کرتے ہیں
08:04ان اماموں نے تو کبھی
08:05ان چیزوں کو ہون ہی نہیں کیا
08:06شاہ ولیاللہ دیلوی
08:07جن کو بریلوی
08:08جو بندی آل حدیث تھی
08:09انہوں نے اپنا مجدد مانتے ہیں
08:10ان کی حجت اللہ البالغہ
08:11یہ پڑھ لیں
08:11جس کے سیلیکٹیو نوٹس
08:13ان کو پڑھائی جاتے ہیں
08:13جس طرح
08:14حدیث بھی سیلیکٹیو پڑھائی جاتی ہیں
08:15شاہ ولیاللہ دیلوی
08:17نے حجت اللہ البالغہ میں لکھا
08:18کہ امت کی گمرائی کی
08:20سب سے بڑی وجہ
08:22اماموں کی اندی تقلید ہے
08:24یہ کہتے ہیں وہ ہنفی تھے
08:26وہ توڑی منجی ٹوکے گئے ہوئے نے
08:27انہوں نے کہا
08:29یہ چوتھی صدی ہجری میں
08:31چیز شروع ہوئی تھی
08:32اور امت کا بیڑا غرق ہوا
08:33اس کی وجہ سے
08:34پھر انہوں نے چاروں اماموں کے
08:36اقوال نکل کی ہیں
08:37امام انیفہ امام شاہ وی
08:38امام نمبر امام مالک
08:39کہ وہ کہتے تھے
08:40ہماری کوئی بھی بات
08:41قرآن و سنت کے خلاف
08:42وہ اسے چھوڑ دو
08:42اور وہ کہتے تھے
08:44کہ سوائے رسول اللہ کے
08:47کوئی ایسی ہستی نہیں
08:47کہ جسے اختلاف نہ ہو سکے
08:48اور اس قسم کے
08:52کئی اقوال انہوں نے نکل کیے
08:53عوام کے لیے بھی
08:55اور خواست کے لیے
08:55یہ کہتا ہے نہیں
08:56مجدہی تو کر سکتا ہے
08:58مقلد کے لیے
08:59انہوں نے عوام الناس کا ذکر کیا ہے
09:01اور پھر شاول اللہ دلوی نے
09:03اسی حجت اللہ البالغہ میں لکھا
09:04کہ یہ جو جامعہ ترمزی کی حدیث ہے نا
09:06یہود و نصارہ نے
09:12اپنے بولویوں اور صوفیوں
09:14جوگیوں کو
09:15رب مان لیا تھا
09:16اللہ کے مقابلے پر
09:17جو عدی ابن حاتم نے
09:18وہ سلیو لٹکائی بھی تھی
09:20اور حضور سے سوال پوچھا
09:21تو آپ نے فرمایا
09:22اس بدھ کو ہٹاؤ
09:22انہوں نے کہا
09:23یا رسول اللہ یہ قرآن میں آیا ہے
09:24کہ یہود و نصارہ جو ہیں وہ
09:26سپیسیفکلی کرسچنز کے بارے میں
09:28کہ وہ اپنے علماء کو
09:30اور اپنے جوگیوں
09:31صوفیوں کو
09:31رب مان بیٹھے تھے
09:32تو ہم تو
09:33اپنے علماء کی پوجہ نہیں کرتے تھے
09:35نبیل اسلام نے فرمایا
09:35کیا تم اپنے علماء
09:37کی باتوں کو
09:38ان کے فتموں کو
09:40مان نہیں لیا کرتے تھے
09:41ان کے حلال کردہ
09:42کاموں کو حلال
09:44اور حرام کردہ
09:45کاموں کو حرام نہیں کہتے تھے
09:46اور اس میں امپلائیڈ ہے
09:48کہ بغیر دیکھے
09:49کہ کتابوں میں کیا لکھا ہے
09:50انہیں کہا
09:51یا رسول اللہ یہ سہی تھا
09:51فرمایا
09:52یہی تو ان کو رب بنانا ہے
09:53یعنی نبیل اسلام کہہ رہے تھے
09:55عدی ابن حاتم
09:56تم نے کر لینا تھا غور
09:57کتابوں کا خدا اور ہے
09:59اور ان بابوں کا خدا اور
10:01یہ وہی بات ہے
10:02مرنے سے پہلے
10:03اے مسلمہ
10:04کر لے اس پہ غور
10:05کتابوں کا خدا اور ہے
10:06بابوں کا خدا اور
10:07گویا کہ پھر کسی اور خدا کو مان رہے ہو
10:09اگرچہ تم
10:10ہمارے خدا کو ہی مانتے ہو
10:12عدی ابن حاتم
10:13اگر جو بندی ہوتا نا
10:14تو کہتا ہے کہ
10:15یا رسول اللہ
10:16یہ تو مجتہید کا کام ہے
10:18میں تو عام آدمی ہوں
10:19ہمیں تو علماء سے پوچھ پوچھ کے چلنا چاہیے
10:22ان کے دماغ میں کوئی ایسا کیڑا نہیں تھا
10:25اور حضور یہی کہہ رہے تھے
10:26کہ علماء سے پوچھ کے چلنا ہے
10:27لیکن دلیل کے ساتھ
10:28اندھے بند کے نہیں
10:29دیکھنا ہے کتاب اللہ میں
10:31یہ بات لکھی ہوئے کے نہیں
10:32انبیاء کے آثار میں ہے کے نہیں
10:34شاہ بلی اللہ دلوی نے یہ حدیث لکھی
10:38اس کے بعد انہوں نے
10:40ڈرزلٹ نکالا
10:40کہ یہ حدیث اس بات کے اوپر گواہ ہے
10:42کہ اگر کوئی کسی امام کی تقلیدکار بھی رہا ہے
10:44تو اسے ہر وقت تیار رہنا چاہیے
10:46کہ اگر میرے امام کی کوئی بات
10:48قرآن و سنت کے خلاف ہے
10:49تو اسے چھوڑ دیا جائے
10:51عوام کو کہہ رہے ہیں مفتی صاحب وہ
10:54مجتہید کو نہیں
10:55یہ تو مجتہید ہے
10:56آپ مجتہید ہیں
10:57یا آپ مقلد ہیں
10:58شاہ وللہ تو کہہ رہا ہے
11:00کہ عام آدمی بھی
11:01اسے جب پتہ چل جائے
11:03کہ صحیح حدیث میں یہ ہے
11:04تو وہ چھوڑ دے گا
11:05اپنے امام کے قول کو
11:06پھر شاہ وللہ نے لکھا
11:08کہ امام مالک اور امام
11:10ابو انیفہ کی فکر میں
11:11جو غلطیاں ہیں
11:12یہ امام شافی نے پکڑی
11:13اور انہیں پتہ چلا
11:15کہ یہ تابعین کے اقوال پر
11:17لائے کرتے تھے
11:18اور امام شافی
11:19نبی الاسلام کی مرفوع حدیث
11:21کو تلاش کرتے تھے
11:22اسی لئے امام شافی کی فکر میں
11:23کام غلطیاں
11:24غلطیوں کی وجہ بھی بتائی ہوئے
11:26پھر شاہ وللہ نے ایک خواہش
11:28کا اظہار کیا
11:28کہ اب چونکہ ہمیں پتہ چل چکا ہے
11:30حدیث کی کتابیں آ چکی ہیں
11:32پھر رون نے لکھا
11:33کہ بخاری اور مسلم
11:34یہ اہل سنت کی وہ کتابیں ہیں
11:35جن کی تمام احادیث متصل
11:37جو روایتیں ہیں
11:38قطی و صحت ہیں
11:39اور ان سے دشمنی رکھنے والا
11:41اہلِ بدت میں داخل ہے
11:42وہ اہلِ سنت ہی نہیں
11:43اور سب زیادہ دشمنی انفی رکھتے ہیں
11:44پڑھاتے ہیں
11:45بخاری مسلم ہیں
11:45انباز بغیر رفولی دین کے پڑھتے ہیں
11:47کوئی رفولی دین شروع کر دے
11:48تو کہتے ہیں
11:48یہ بغلوں میں بہت راکھ کیا دے تھے
11:49مکھیہ مارنے
Comments