- 4 months ago
Sachii Toheed [ Engineer Muhammad Ali Mirza ]
Category
📚
LearningTranscript
00:00ida
00:08ida
00:11ida
00:17ida
00:18ida
00:20ida
00:21ida
00:24ida
00:25ida
00:28nombor
00:29number two
00:33we are not in the name
00:36number three
00:38we areigning
00:40earth
00:42just as fit
00:42we are living
00:46these three decentralences
00:48are not in the name
00:49they are not in the name
00:51I do not
00:53I use
00:53it
00:55the three thing
00:56we are
00:57This is what we have shown to.
01:01That we have shown to,
01:04We have shown to.
01:08That we have shown to.
01:12There will be any time I see.
01:14That it will not be possible.
01:17I can do them,
01:18I can do them,
01:19I will show them.
01:21I will show them.
01:22I will show them.
01:25This is the most important thing that we have to do in our lives.
01:55and his death is so true that his fame is so true
01:59or by remedies he doesn't do it
02:01and that he makes God he doesn't do it
02:03and that he doesn't do it
02:06that he makes it.
02:07it is when people of the work of Weirdings
02:08people of the experience
02:11they'll have not done what the way he can do it
02:13but then they can do it
02:15and they can do it
02:15because they have this but you can do it
02:16it needs to enjoy it
02:18so if the person has proven to be an educator
02:21that he has done it
02:21so if the person has known it
02:22he has known that it has been
02:24so this is a very very difficult
02:29human being
02:29so this is a way of working
02:42we are used to
02:44and we are amazed that these are three things
02:48which have been
02:49which we have been given
02:51صحیح مسلم میں
02:52کتاب الجنہ چپٹر آپ کھول کے پڑھیں
02:54مشکات کی تیسری جلد میں
02:56آپ کو جنت کے اوپر جتنی حدیث ہیں
02:58تیرہ کتابوں سے
02:59including بخاری مسلم
03:00ابودود ترمزینی صاحب نے آجا
03:02اور باقی کتابوں سے
03:03وہ compiled form میں
03:04مشکات کی تیسری جلد میں
03:06جنت والے چپٹر میں
03:06مل جائیں گے
03:08انشاءاللہ کبھی موقع ملا
03:09جنت کے اوپر بھی
03:10بات کریں گے انشاءاللہ
03:11بل وہ حدیث جو میں آپ کو بتا رہا تھا
03:14وہی خوش خبری ہے
03:16جو انسان کو سنائی جانی ہے
03:17سورے
03:18صحیح مسلم میں
03:20کتاب الجنہ چپٹر میں حدیث ہے
03:21کہ جب جنتی جنت میں پہنچ جائیں گی
03:23تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے
03:25ایک فرشتہ ندا کرے گا
03:26کہ جنتی ہو
03:27تمہیں مبارک ہو
03:28آج کے بعد
03:30تمہیں کبھی موت نہیں آئے گی
03:32نمبر ایک
03:33نمبر دو
03:35آج کے بعد
03:36تمہیں کبھی کوئی بیماری نہیں آئے گی
03:39نمبر تین
03:41آج کے بعد
03:43تم ہمیشہ جوان رہو گے
03:45یعنی تیس سال عمر
03:46احدیث میں آتی ہے
03:47کہ تیس سال ہی رہے گی عمر
03:48انسان کی جو جوانی کے عمر
03:49کبھی بوڑے نہیں ہوگے
03:51تینوں چیزیں جنت میں
03:53پہنچتے ہی
03:54اناؤسمنٹ کر دی جائیں گی
03:55اور چوتھی چیز
03:57جو اس سے بھی بڑی ہے
03:58ایک مؤمن کے لئے
04:00کیونکہ صحیح مسلم میں
04:01یہ دیس ہے نا
04:01کہ دنیا کی زندگی
04:02مومن کے لئے قید خانہ ہے
04:04اور کافر کے لئے جنت ہے
04:05یعنی جنت
04:06اس لئے کہ وہ
04:07اپنی مرضی کی زندگی
04:07گزار سکتا ہے
04:08مومن بچارہ
04:09ڈاڈر کے زندگی گزارتا ہے
04:10کہ ہی اس پاس سے
04:11اللہ نراز نہ ہو جائے
04:12اس پاس سے نراز نہ ہو جائے
04:14اچھا
04:14اب چوتھی خوش خبری
04:15جو اس میں ہے نا
04:16نمبر ایک موت نہیں آئے گی
04:17نمبر دو بیماری نہیں آئے گی
04:19نمبر تین بڑاپا نہیں آئے گا
04:20ہمیشہ جوان رہو گے
04:21چوتھی یہ ہے
04:22کہ آج کے بعد
04:24اللہ تعالیٰ
04:25تم سے کبھی
04:26ناراض نہیں ہوگا
04:27یعنی دنیا میں
04:30سب سے بڑی ٹیکشن
04:31یہی ہے نا
04:32مراد کیا
04:33کہ جو مرضی کرو
04:34جنت میں
04:35جو بھی کرو گے نا
04:36وہ حلالی ہوگا
04:37یہ جو شریعت کی پابندی ہے نا
04:40وہ یہاں پر ہے
04:41وہاں پر
04:42اللہ تعالیٰ نے انسان کو
04:44کھلی چھٹی دی ہوئی ہے
04:46اس کے لئے جب کہہ دیا
04:47قرآن حکیم نے
04:48کہ جو چاہو گے وہ ملے گا
04:50تو جو چاہو میں
04:51تو آپ قرآن حکیم اٹھا کے دیکھیں
04:52کہ اہل ایمان کو
04:53سونے کے کنگر پہنے آئے جائیں گے
04:55دنیا میں آپ جناب
04:56میٹل کا کنگر نہیں پہن سکتے
04:58یہ بھی حرام ہے
04:58انگوٹھی بھی
05:00ایک چاہ ساڑھے چار معاشے کی
05:01یہ لاؤ ہے وہ بھی
05:02چاندی کی
05:03اچھا ریشمی لواز ہوگا
05:06دنیا میں تو مرد کھلی
05:08ریشم حرام ہے
05:09اس قسم کی کئی چیزیں
05:12جو شریعت کی پابندیاں
05:14دنیا کے ساتھ لیٹڈ ہیں
05:15آخرت میں اللہ تعالیٰ کبھی
05:17نراضی نہیں ہوگا
05:17یعنی مراد یہ ہے
05:18کہ اب تم جنت میں
05:20جو کچھ کرو گے
05:22اس ٹینشن کے بغیر کرو گے
05:24کہ کہیں اس بات
05:25یہ پتہ نہیں جائز ہے
05:26یا نجائز ہے
05:26جو دل کرتا ہے کرو
05:29دنیا میں جو شخص
05:32اللہ کی مان کر گزارے گا
05:33اللہ کی مرضی کے مطابق گزارے گا
05:36آخرت پھر اس کی مرضی کی ہوگی
05:38اور جو دنیا میں
05:39اپنی مرضی کی زندگی گزارے گا
05:41پھر آخرت
05:41اللہ کی مرضی کی ہوگی
05:42اس کے لیے
05:43جو کچھ اس کے لیے ہونا ہے
05:44ولیعظو باللہ تعالی
05:46اب یہ ایک
05:47نٹیل تلک
05:48ٹاپک ہے
05:49میں نے بارلی اس حوالے سے
05:50ایکسکلوسیف
05:52ایک لیکچر دیا ہے
05:53میں سمجھ دوں کہ
05:54اصلاح کے پوائنٹ آبیو سے
05:57ایک نشست کے اندر
05:58صرف پچپن منٹ کی گفتگو ہے
06:00مسئلہ نمبر ایک سو بیس
06:01اہل ایمان کی بارہ خصوصیات
06:05صورت الفرقان کے
06:06آخری رکو کی روشنی میں
06:08اللہ کے جو نیک بندے ہیں
06:11صحیح اولیاء اللہ ہیں
06:12اولیاء الشیاطین نہیں
06:15بلکہ اللہ کے جو
06:16رحمان کے بندے ہیں
06:17ان کی خصوصیات
06:20رمضان مبارک میں
06:21میں نے وہ لیکچر
06:22مسئلہ نمبر ایک سو بیس
06:23ریکارڈ کروایا تھا
06:24اس میں میں نے اس طرح کی
06:25کافی باتیں کی ہیں
06:26جنکہ میں آج متحمل نہیں ہوں
06:28کہ میں ان نفصیلات میں جاؤں
06:29انہا حدیث کی
06:30جسے شوق ہو تو
06:31مسئلہ نمبر ایک سو بیس
06:32اہلِ سنت پاک ڈاٹ کام پہ
06:34دیکھ سکتے ہیں
06:35بلکہ انہوں نے بھی
06:39وہی بات کی
06:40جو کہ اگلے کفار
06:42کہا کرتے تھے
06:42یعنی اتنے دلائل سن کر
06:43بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:45کی دعوت کو قبول
06:46نہیں کیا
06:47اور وہی ایک
06:49راگلاپہ
06:49وہ کہنے لگے
06:54کہ کیا جب ہم مر کر
06:55مٹی ہو جائیں گے
06:56ریزہ ریزہ ہو جائیں گے
06:58وعظامہ
06:59اور ہماری ہڈیاں ہو جائیں گی
07:01تو کیا ہمیں پھر سے اٹھا لیا جائے گا
07:06یہ آگلے لوگ بھی یہی کہا کرتے تھے
07:08اچھا
07:10کافروں کی بھی کٹیگری ہے
07:12ایسے بھی کئی کافر
07:14رہے ہیں
07:15اب بھی دنیا میں موجود ہیں
07:16جو خدا کو مانتے ہیں
07:17کریئیٹر کو مانتے ہیں
07:18لیکن مرنے کے بعد
07:20دوبارہ اٹھائے جانے کے قائل نہیں ہیں
07:22اس لئے اسلام کے بنیادی تین ہی قائد ہیں
07:25عقید توحید
07:26عقید رسالت
07:28اور عقید آخرت
07:29تو اب وہ آخرت کے منکن ہیں
07:33خدا کو مانتے ہیں
07:34یہاں پہ آپ دیکھیں گے
07:35جن اللہ تعالیٰ ان سے
07:36کوسٹنز کرتا ہے
07:37اور پھر جواب دیتا ہے
07:38کہ ان سے جب پوچھو گے
07:39وہ کہیں گے
07:40اللہ ہی کرتا ہے
07:40لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَآبَاؤُنَا حَذَا مِنْ قَبْلُ انْ حَذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْاوَّلِينَ
07:48بے شک ہمارے اباؤجداد سے بھی
07:51اس قسم کے وعدے کیے گئے تھے
07:52کہ مندے کے بعد زندہ کرو
07:54کہ تو آج تک تو ہمارے
07:54کوئی اباؤجداد میں سے زندہ تو نہیں ہوا
07:56یعنی وہ اس چیز کو کہتے تھے
07:58کہ اب وہ تو قیامت کا دن
08:00وعدے کا دن ہے نا
08:00اس سے پہلے تو نہیں کوئی زندہ ہو سکتا
08:03اِنْ حَذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْاوَّلِينَ
08:06یہ تو نہیں ہے
08:07مگر اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں
08:09نعودم اللہ
08:10اب اللہ تعالیٰ فرمارا ہے
08:12نبی صلی اللہ علیہ وسلم
08:13ان مشرقین عرب سے پوچھو
08:15قُلْ لِمَنِ الْأَرْضِ
08:17وَمَنْ فِيهَا اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ
08:21اے نبی ان سے پوچھو
08:22کہ بتاؤ اگر تم جانتے ہو
08:24تو یہ بتاؤ کہ
08:25کون ہے مالک
08:27اس زمین کا
08:29اور جو کچھ اس کے اندر ہے
08:30اس کا
08:31سَيَقُولُونَ لِلَّهِ
08:33وہ ان قریب کہیں گے
08:34کہ اللہ ہی ہے مالک
08:35قُلْ اَفَلَا تَذَكَّرُونَ
08:38تو آپ فرمائیے
08:38کہ تم پھر نصیت کیوں نہیں حاصل کرتے
08:40جب مانتے ہو
08:41کہ اللہ ہی مالک ہے
08:43تو پھر اسے ڈرتے کیوں نہیں
08:45قُلْ مَنْ رَبُّ السَّمَاء
08:48وَاتِ السَّبْعِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعُظِيمِ
08:51اے نبی فرمائیے
08:51کہ بتاؤ کون ہے رب
08:54ساتوں آسمان کا
08:56اور عرشِ عظیم کا
08:58سَيَقُولُونَ لِلَّهِ
09:00وہ کہیں گے اللہ
09:01قُلْ اَفَلَا تَتَّقُونَ
09:03تو فرماؤ
09:04کہ پھر تم اس کی
09:05اس کا تقویٰ کیوں نہیں اختیار کرتے
09:07اسے ڈرتے کیوں نہیں ہو
09:08قُلْ
09:11اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:18فرمائیے ان سے پوچھئے
09:19کہ کون ہے
09:20کہ جس کے قبضِ قدرت میں
09:22تمام بادشاہت ہے
09:23ہر شے کی
09:25وَهُوَ يُجِير
09:27اور وہی سب کو
09:27پناہ دینے والا ہے
09:28وَلَا يُجَارُ عَلَيْهِ
09:30اور اس کی مخالفت میں
09:31کوئی کسی کو پناہ نہیں دے سکتا
09:33کوئی فرشتہ
09:34کوئی جن
09:35کوئی پیغمبر
09:36کوئی بزرگ
09:37اس کو پناہ نہیں دے سکتا
09:39جس کے لئے اللہ تعالیٰ نے
09:41ہلاکت کا ڈیسین کر دیا ہو
09:42قولِ عَلُو بِاللَّهِ تعالیٰ
09:44اِن کُنْ تُمْ تَعْلَمُونَ
09:46اگر تم جاتے ہو
09:47سَيَقُولُونَ لِللَّهُ
09:49وہ کہیں گے اللہ
09:50قُلْ فَأَنَّا تُسْحَرُونَ
09:52تو فرماؤ کہ
09:53پھر تم تھوکے میں ممتلا ہو جاتے ہو
09:55تم پر جادو ہو جاتا ہے
09:56کہ جب مان رہے ہوگے
09:58اللہ ہی اللہ
09:59تو پھر تم نے
10:01یہ اور حسیوں کے ساتھ
10:09پاس حق
10:10یعنی قرآن لے کر آئے ہم
10:12سورہ پریس ریل میں آیا
10:13وَبِالْحَقِّ أَنزَلْنَاهُ
10:15وَبِالْحَقِّ نَزَلْ
10:16قرآن کو ہم نے حق کے ساتھ
10:18پرپز فل باب مقصد بنا کے
10:20کتاب کو اتارا
10:20اور یہ باب مقصد بنا کے اتری
10:22وَإِنَّهُمْ لَقَاذِبُونَ
10:25اور یہ
10:26تو یقیناً جھوٹے لوگ ہیں
10:28اور یہ اس کو چھوٹلا رہے ہیں
10:31مَتَّخَدَ اللَّهُمِمْ وَلَت
10:33اللہ تعالیٰ نے اپنا بیٹا
10:35کسی کو نہیں بنایا
10:36یہ مشرقین عرب کا عقیدہ تھا
10:39کہ
10:39یہ بت
10:41جو دیوتا ہم نے بنائے ہوئے ہیں
10:43یہ فرشتوں کے انہوں نے
10:44موڈل بنائے تھے
10:45اور فرشتوں کو وہ
10:46اللہ کی بیٹیاں کہتے تھے
10:47اس طرح سے جوز اور کرسچنز بھی
10:49اس قسم کا
10:50فاسد عقیدہ رکھتے تھے
10:52تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
10:53یہ بڑی اہم ترین آیت ہے
10:54سورة المومنون کے آیت نمبر نائنٹی وان
10:56یہی آیت ہے
10:59جس کے کونٹیکسٹ میں
11:01میں نے
11:01اس آیت کو بھی کوٹ کیا تھا
11:03اور دو مزید
11:04کروس ریفرنسز
11:05اور بڑا ڈیٹیل لیکچر ہے
11:07ایک ڈیڑھ گھنٹے کا میرا
11:08مسئلہ نمبر 128
11:10God is the only
11:13and alone creator of this universe
11:16خدا ہی اکیلا
11:18اور واحد
11:20یکتہ
11:21پیدا کرنے والا ہے
11:23اس کائنات
11:24اور اس کی حکمت میں
11:26قرآن حکیم میں
11:27کئی آیات آئی ہیں
11:28ان میں سے ایک آیت
11:29یہ بھی ہے
11:30کہ اللہ تعالیٰ
11:31فرماتا ہے
11:32مَتْتَخَدَ اللَّهُ مِنْ وَلَدْ
11:34اللہ تعالیٰ
11:37کو یہ شائع نہیں ہے
11:38کہ وہ کسی کو
11:39اپنا بیٹا
11:40بنائے
11:41وَمَا كَانَ مَعْهُ مِنْ الَحِ
11:43اور اگر
11:44اللہ کے ساتھ
11:45کوئی اور خدا بھی ہوتا
11:47ظاہر ہے کہ
11:48جب خدا کا بیٹا ہو
11:50تو خدا ہوگا
11:51انسان کی اولاد
11:53انسان
11:53جن کی اولاد
11:54جن
11:55اور اگر
11:56اللہ کو
11:56اپنے لئے اولاد
11:57بناتا
11:58تو وہ چھوٹے آلہا ہوتا
11:59تو وہ
12:00اللہ تعالیٰ کو
12:02یہ شائع نہیں ہے
12:03کہ وہ کسی کو
12:03اپنی اولاد
12:04بنائے
12:04وَمَا كَانَ مَعْهُ مِنْ الَحِ
12:07کیا
12:07اور اگر
12:08اللہ کے ساتھ
12:08کوئی اور
12:09الہ بھی ہوتا
12:10تیلل میں
12:11کوئی اور خدا بھی ہوتا
12:12تو وہ جو دوسرا خدا ہے
12:24وہ اپنی مخلوق
12:27کو لے کر
12:28الگ ہو جاتا
12:29اور تمام
12:30ایک دوسرے پر
12:31غلبہ حاصل کرنے
12:32کی کوشش کرتے
12:33جیسے دنیا میں بھی ہے
12:34تین چھوٹے
12:36بادشاہ ہیں
12:37تو ان میں سے
12:39اور ایک بڑا ہے
12:40ان کے اوپر
12:41تو وہ چھوٹے کی بھی
12:43خواہش ہوگی
12:43کہ میں اس بڑے
12:44کو مار کے
12:45خود قبضہ کرنوں
12:45تختہ حکومت میں
12:46تو اللہ تعالیٰ ماتا ہے
12:47کہ اگر
12:48اللہ کے ساتھ
12:48کوئی اور آلیہ ہوتے
12:49اور انہوں نے بھی
12:51کوئی مخلوقات
12:51پیدا کی ہوتی
12:52تو جب جھگڑا ہوتا
12:53تو اپنی اپنی مخلوقات
12:54لے کے سائٹ بھی ہو جاتے وہ
12:56پھر یہ پاکستانی
12:57میں پیدا کیتے نہیں تھے
12:58ایج نام ایڈین
12:59توسی پیدا کیتے نہیں تھے
13:00چائنیز تو اسی
13:00پیدا کیتے لیں
13:01تو اللہ تعالیٰ ماتا
13:02اگر اس طرح
13:03کا معاملات ہوتے
13:04تو ہر ایک خالق
13:06اپنی مخلوق
13:06لے کر
13:07الاغ ہو جاتا
13:07اور وہ ایک دوسرے پر
13:09بڑتری بھی
13:10کوشش کرتا
13:11کہ کسی طریقے سے
13:12وہ بڑا خدا بن جائے
13:14اور واقعوں کو مار دیں
13:15سبحان اللہ
13:17عمّہ یسفون
13:18پاک ہے اللہ
13:20ہر اس بہودہ
13:21عقیدے سے
13:23جو لوگ
13:23اس کی طرف منصور کرتے ہیں
13:25عالم الغیبی
13:27وہ شہادہ
13:28وہی غیب کا جاننے والا ہے
13:30اور ظاہر کا بھی
13:31فَتَعَالَ عَمَّا يُشِرِكُونَ
13:34اور بہت بلند ہے
13:35اس شرک سے جو لوگ کر رہے ہیں
13:37یعنی اللہ کو کوئی ٹینشن نہیں ہے
13:39اگر اللہ تعالیٰ توحید پر
13:40اتنا زور دے رہے ہیں
13:41قرآن میں
13:41تو کسی کے دماغ میں
13:43یہ نہ بات آجائے
13:44کہ اللہ تعالیٰ محتاج ہو گیا ہے
13:46کہ لوگ اس کی عبادت کریں
13:47وہ بہت بلند ہے
13:49سبحان ربکا رب العزت
13:51وَسَلَامُ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَعْلَمِينَ
13:56پاک ہے تیرا رب
13:59ہر اس چیز کے شرک سے جو لوگ اس کی طرف منصوب کرتے ہیں
14:02سلام ہو پیغمبروں پر
14:04اور تمام تعریفِ اللہی کے لئے
14:06یعنی پیغمبر
14:07اللہ کے ایسے کمیٹڈ بندے ہیں
14:10کہ ان پیغمبروں
14:11کی جو کمیٹمنٹ ہے اپنے خدا کے ساتھ
14:14وہ اکیلے بھی اگر ہوں
14:15ایک دور کے اندر
14:16وہ اللہ کو وہی عزیز ہے
14:17پوری مخلوق بے شک گمراہی کا راستہ اختیار کر لیں
14:21ایک ابراہیم ہی اللہ تعالی
14:22سورة نحل میں فرماتا ہے
14:24ابراہیم اکیلہ ہی پوری امت
14:25قرآن حکیم میں ابراہیم کی اتنی تعریف آئی ہے
14:28کہ انسان پرشان ہو جاتا ہے
14:30کہ ابراہیم علیہ السلام نے پتہ نہیں
14:31کوئی کتنا بڑا کارنامہ کی ہے
14:33حالانکہ دنیاوی اعتبار سے تو
14:36ان کی پوری کے پوری دعوت جو ہے
14:38ان کی زندگی میں تو فلاہ بھی ہوئی ہے
14:40کتنے لوگ ان پر ایمان لے گئے ہیں
14:42سورة الانقبوت میں آتا ہے
14:44صرف ایک لوت ان پر ایمان لے گئے ہیں
14:46ان کے چند گھر والے بس
14:47آپ پتہ وہ عجرت کر گئے تھے
14:49اپنے بیوی کو لے کے ساتھ
14:50لیکن بعد میں اللہ تعالی نے ان کی دعا قبول کی
14:55اور انہی کی اولاد میں سے
14:57آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبروث ہوئے
15:00اور اس سے پہلے بنی اسرائیل کے بھی جندے پیغمبر ہیں
15:02وہ عبراہیم کی اولاد میں سے
15:03آج دیکھ لیں عبراہیم جو ہے یہ common personality ہے
15:06پوری دنیا کے تمام جو religion ہے ان پر
15:10ایون ہندو بھی مانتے ہیں
15:12یہ براہمن کا لفظ بھی وہیں سے deduct ہوا ہے
15:14ورنہ تین بڑے جو آسمانی مذاہب ہیں
15:18آپ کہہ لیں ان کو
15:20جیوز کرسٹینز اور مسلمز
15:23وہ سب کے سب عبراہیم علیہ السلام کو مانتے ہیں
15:25آج بھی آپ تورات کھولے تو
15:27عبراہم کا ذکر موجود ہے
15:28قرآن حکیم کا تو تانہ بانہ
15:31عبراہیم علیہ السلام کے لئے
15:32قرآن حکیم میں
15:35اللہ تعالی نے ہمیں کہا
15:36نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی میں
15:41تمہارے لئے بہتری نمونہ ہے
15:42اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہا گیا گیا
15:44کہ عبراہیم کی زندگی میں آپ کے لئے بہتری نمونہ ہے
15:47مَا کَانَا عِبْرَاهِيمُ يَهُودِيُمْ وَلَا نَصْرَانِيَا
15:52عِبْرَاهیم علیہ السلام
15:53نہ تو یہودی تھے اور نہ
15:55عیسائی تھے نہ نصرانی تھے
15:57مَا کَانَا حَنِيفًا مُسْلِمًا
15:59وَمَا کَانَا مِنَ الْمُشْرِقِينَ
16:01بلکہ وہ تو سب سے ٹوٹ کر
16:02ایک اللہ کے ہو گئے تھے
16:04سر تسلیم خم کرنے والے تھے
16:06مسلم تھے اور مشرقین میں سے شامل نہیں تھے
16:10تو مجھے یاد ہے
16:11ڈاکٹر سرار صاحب جب بھی یہ آیت پڑھا کرتے تھے
16:13تو وہ کہا کرتے تھے
16:14کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
16:15نہ بریلوی تھے نہ دیوبندی تھے
16:17بلکہ وہ تو مسلم تھے
16:19تو یہ وہی بات ہے
16:19من نوعن موسی طریقے سے خرابی
16:21اس امت میں بھی آگئی نا
16:22نبی صلی اللہ علیہ وسلم
16:24نہ سنی تھے نہ شیعہ تھے
16:25بلکہ سب سے ٹوٹ کر
16:26ایک اللہ کے ہو گئے تھے
16:27مسلم تھے
16:28اسی رشتے پہ ہمیں فخر محسوس کرنا چاہئے
16:31اپنے آپ کو
16:33مسلم اور مسلمان کہنوانے کے اوپر
16:36فخر محسوس کرنا چاہئے
16:38موسیقا