#pmshehbazsharif #fieldmarshalasimmunir #pakafghanclash #pakAfghanWar #pakarmy #paistanarmy #pti #ptigovernment #cmkpk #sohailafridi #pti #afghanrefugees #breakingnews #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DgUNL95vhMDT8TUaCPtV0S-
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Shaukat Yousafzai PTI
- Senator Dr Afnan Ullah PMLN
- Jauhar Saleem (Former Ambassador)
- Dr Qamar Cheema (Analyst)
Can Pakistan Trust Afghanistan After the Ceasefire? - Senator Afnan Ullah’s Analysis
Federal Govt Doesn’t Cooperate with Provinces? Senator Afnan Ullah Reply To Shaukat Yousafzai's
CM KPK Sohail Afridi Big Decision - Shaukat Yousafzai Shocking Revelations
Why PTI Opposes Afghan Refugees’ Return? Shaukat Yousafzai Explains
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DgUNL95vhMDT8TUaCPtV0S-
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Shaukat Yousafzai PTI
- Senator Dr Afnan Ullah PMLN
- Jauhar Saleem (Former Ambassador)
- Dr Qamar Cheema (Analyst)
Can Pakistan Trust Afghanistan After the Ceasefire? - Senator Afnan Ullah’s Analysis
Federal Govt Doesn’t Cooperate with Provinces? Senator Afnan Ullah Reply To Shaukat Yousafzai's
CM KPK Sohail Afridi Big Decision - Shaukat Yousafzai Shocking Revelations
Why PTI Opposes Afghan Refugees’ Return? Shaukat Yousafzai Explains
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . . .
01:59. . . . . .
02:29And that's what happened.
02:59and welcome back to Pakistan.
03:28ڈاکٹر افنان صاحب یہ ساری سیچویشن آپ کے سامنے ہے
03:37اور پہلا پہلا امپریشن جب یہ جنگ شروع ہی سے لے کے
03:42اب جنگ بندی تک کیا آپ کے ذہن میں آتا ہے
03:45کہ یہ کیوں ہوا کہاں تک یہ معاملہ پہنچا
03:47اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ مطلب ایک کونسٹنٹلی
03:50ایک عمل جو ہے وہ ہو جائے گا سیز فائر کا
03:52جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:54دیکھیں یہ اگر اس پرابلم کو آپ نے ڈیٹیل میں
03:58اس پر ریسرچ کرنی کی ہے اور آپ نے اس کو دیکھا ہے
04:00تو یہ جو ہے نا یہ پریڈومنٹلی ایک سوچ ہے
04:04جو پائی جاتی ہے اغانستان کے اندر ان کی جو ایلیٹ ہے
04:08بالخصوص اگر وہ ریلیجیس ایلیٹ ہے
04:11یا ان کی لیبریل ایلیٹ ہے یا ان کی نورڈن ریلائنس والی
04:13یہ سوچ اس میں پائی جاتی ہے
04:16اور کہ وہ انہوں نے پاکستان کی جو وجود ہے
04:19اس کو انیس سو سنتالیس سے لے کے آج تک
04:21پوری طرح accept نہیں کیا
04:24اور کیونکہ اس کو accept نہیں کیا
04:26تو اس کی بنیاد انہوں نے یہ بنائی کہ انہوں نے
04:29ڈیورن لائن کو یہ کہنا شروع کر دیا
04:31کہ وہ imaginary لائن ہے یا وہ لائن exist نہیں کرتی
04:34حران گن بات ہے وہ تو
04:35حالانکہ بات یہ ہے کہ اگر آپ کی جو تھیوری ہے
04:38کہ جی یہ جلر اوبر افغان
04:40اگر ہم اس کو لے لیں
04:41تو پھر اس کے اندر تو آپ کو یہ والی بات دیکھنی پڑے گی
04:44کہ بہت سارے جو آپ کے بورڈر ہیں
04:46جیتر آپ کے عزوکستان تاجکستان
04:48باقی موالے کے ساتھ ہیں
04:49وہاں پہ بھی تو آپ کی دونوں طرف قبائر آباد ہیں
04:51یا قوم آباد ہیں
04:53اور جو ادھر کے پشتون ہیں وہ افغان ہیں
04:56جو یہاں کے پشتون ہیں وہ خالی پشتون ہیں
04:57یا خیر پختونخواہ کے ہیں
04:59یا باقی پورے ملک میں پھیلے ہوئے ہیں
05:00تو یہ اس سوچ کی جو پذیرائی ہے
05:04اور جو مسلسل نفرت بھری گئی ہے
05:06کئی دہائیوں سے
05:07اور اس میں ہندوستان کا بھی کافی عمل دخل ہے
05:09پاکستان کے خلاف
05:10اس کا کلمنیشن جو ہے
05:13وہ آپ دیکھتے ہیں جو ہمیں نظر آتی ہے
05:16کہ وہ ان چیزوں کو
05:17ایکسپ کرنے کے لئے تیار نہیں ہے
05:19کہ ہم نے ان کو ہوسٹ کیا اتنے عرصے
05:20تو اس چیز کو ایکسپ کرنے کے لئے تیار نہیں ہے
05:22کہ ہم نے افغان جہاد میں
05:23ہزاروں لوگ ہمارے شہید ہوئے
05:26اور یہاں سے عام لوگ گئے وہاں پہ
05:28جنہوں نے جا کے ان کے ساتھ کھڑو کے جہاد کیا
05:30پھر پوسٹ نائن ایلیون
05:32ان کی یہ بڑی شکایت ہے
05:35کہ ہمارے شہید بڑی زیادتی ہوئی
05:37حالانکہ بات یہ ہے کہ دیکھیں
05:38ہر ملک اپنے مفاد کے حساب سے چلتا ہے
05:40جنگ جو ہے وہ ہم نے
05:42اپنے حساب کتاب سے ہی لڑنی ہے
05:44ہم آپ کے حساب کتاب سے تو اپنی جنگ نہیں لڑیں گے
05:46حالانکہ اس میں بھی ہم نے ان کی بڑی حل کی
05:49شکوٹہ شورہ جو ہے وہ پوری ادھر بیٹھی ہوئی تھی
05:51اس کے وقت سے اتنے مسئلے مسائلہ میں ہوئے
05:52تو یہ تمام چیزیں جو ہے وہ اس بات کو
05:55ثابت کرتی ہے کہ یہ مسئلہ جو ہے
05:57یہ ایتھنیک ہے یہ ریلیجیس نہیں ہے
05:58یہ ضرور ریلیجن کا لبادہ اڑا جاتا ہے
06:01اس کے اوپر کہ جی وہ
06:02ملک آپ دیکھیں نا جو کل بچہ پکڑا گیا ہے
06:04اس کو وہ یہ کہہ رہا ہے کہ ہمیں یہ بتایا گیا ہے
06:06کہ وہاں پہ مسلمان ہی نہیں رہتے
06:08اور اس نے جب آدانوں کی آواز سنی تو
06:10اس کو بات کا حساس ہوا کہ یہاں پہ تو مسلمان رہتے ہیں
06:13ملک اس حد تک وہاں پہ
06:14لوگوں نے نفرت بھری ہے
06:16اور یہ نفرتوں کو بھرنے کا نقصان یہ ہوتا ہے
06:18کہ اس کی آگ میں آپ خود جلتے ہیں
06:22اور بھی لوگ جل سکتے ہیں
06:23لیکن آپ خود بھی جلتے ہیں
06:24تو یہ اوور جو ہے
06:26اس کی جو ایفیکٹ ہے
06:30وہ پھر ہم بار بار دیکھتے ہیں
06:31کہ کبھی وہ بورڈر کے اوپر
06:33جو ہے وہ حملوں کی صورت میں آتا ہے
06:35کبھی کوئی بم دھماکوں کی صورت میں آتا ہے
06:37مگر یہ اب ایک بات پاکستان نے واضح کر دی ہے
06:39اور بڑا جو ہے دو ٹوک موقع فیس کے اوپر
06:42ہم جو ہے وہ کراس بورڈر جتنے بھی معاملات ہیں
06:45ان کے اوپر پاکستان مزید اب اور ٹولرٹ نہیں کرے گا
06:48اور یہ بڑا کلیرلی ان کو جو ہے
06:50یہ بات دو ہمیں بھی بتا دی گئی ہے
06:52یہ سے پہلی بھی بتائی گئی تھی
06:53لیکن اب اس کا پھر یہ امپلیکیشن ہے
06:55کہ پھر یہ واپ
06:56کیونکہ ظاہر ہے اگر امیجنری لائن ہے
06:58تو پھر وہ ون وے تو نہیں ہے
06:59نہیں لیکن آتھر
07:001893 میں ایک معاہدہ ہوا
07:04پھر اس کے بعد دوسرے ان کے بادشاہ
07:061905 میں پھر معاہدہ ہوا
07:07پھر جب اخوام متحدہ بنی
07:09تو اس کے بعد تو آٹومیٹکلی جو بورڈرز تھے
07:10جو مطلب یہ کہ پکے بورڈر ہو گئے
07:13اب مطلب یہ ہے کہ
07:15کسی بھی چیز کو آپ اٹھانا چاہیں کر سکتے ہیں
07:17لیکن like you said
07:18کہ they have a history
07:191947
07:20onwards جو history ہے
07:21اس کے اندر انہوں نے
07:22ہمارے قبائلی علاقوں میں
07:23ان کی جب ائر فورس exist کرتی تھی
07:25pamphlets بھی گرائے کرتے تھے
07:26مومنٹ کے لیے
07:27وہاں پر انہوں نے
07:28ٹرائبز کے لیے
07:28کلک سے وزارت بھی بنا دی
07:30تو they have been doing it
07:31since ages
07:32لیکن اب یہ ہے
07:33کہ ان سے یہ توقع نہیں تھی
07:34شاکت یوسف زہی صاحب
07:35your thoughts on that
07:36کہ ایک آپ کو یہاں لگتا ہے
07:38کہ کیا یہ جو
07:39مذاکرات ہوئے ہیں
07:40باتچیت ہوئی ہے
07:41کیا اس دفعہ
07:43اس پر عمل درامت ہوگا
07:44یا وہ قائم رہیں گے
07:45اپنے اس پر معاہدے پر
07:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:51بہت شکریہ
07:51دیکھیں ہم پاکستان ترک انصاف
07:55شروع دن سے کہتی رہی
07:56کہ جی مذاکرات
07:57مذاکرات یہ واحد راستہ ہے
07:59واحد حالے
08:00جو اس خطے میں عمل لاسکتا ہے
08:02اور جو اس خطے کی ترقی کے لیے
08:04بہت امپورٹنٹ ہے
08:05کیونکہ دونوں ملکوں کی درمیان
08:06جی چھوٹی موٹی تجارت ہے
08:08وہ بھی مطلب
08:08اس سے لوگوں کے ایک روزگار کا
08:10ایک ذریعہ ملاوا ہے
08:11پھر ہماری تو
08:12ہمارا گول ہی بہت بڑا تھا
08:14ہم کہتے تھے کہ
08:15جی افغانستان میں آمن آئے گا
08:16تو ہم سنٹرل ایشیا تک رسائی کریں گے
08:18تو یہ گول جو ہے
08:19وہ بدقسمتی سے
08:21اس میں رکاوٹی پیدا ہوئی
08:23چاہے جس کی طرف سے بھی ہوئی
08:26لیکن میں سمجھتا ہوں
08:26کہ اس میں غفلت یہ ہوئی
08:28کہ جو افغانستان کے اندر
08:29چینجز آئی
08:30اس میں پاکستان کی طرف سے
08:33اس طرح انگیج نہیں کیا گیا
08:35ان کو جس طرح کرنا چاہیئے تھا
08:37جو اس کی پالیسی ہے
08:39ٹرسٹ ایفیشٹ کی پالیسی رہی ہے
08:42بہت عرصے سے
08:43افغانستان کے ساتھ
08:44جس کی بھی حکومت رہی ہے
08:45لیکن یہ جو موجودہ ریجیم ہے
08:47اس سے یہ ایکسپیکٹ نہیں کیا جا رہا تھا
08:49کہ یہ پاکستان مخالف
08:50قوت بن کر سامنے آئے گی
08:52لیکن اس میں
08:53ہماری کمزوری یہ رہی
08:55کہ جو خارجہ پالیسی تھی
08:56ہماری
08:57وہ اس طرح ایفیکٹیو نہیں رہی ہے
08:58اور نہ ہی ان کو انگیج کیا گیا
09:00شروع دن سے ان کو انگیج رکھنا چاہیے تھا
09:02ان کو
09:02مطلب انگیج جس طرح سے
09:05جس طرح سے ابھی انگیج کیا گیا
09:08اور اس کے بعد پھر انہوں نے
09:09قطر سے درخواست کی
09:10کہ اب جنگ بندی کروائیں
09:11اس طرح سے انگیجمنٹ پہلے سے ہی ہونی چاہیے تھی
09:13دیکھیں
09:14یہ میں تو ہمیشہ
09:15دیکھیں
09:16ملکی معاملات جہاں آتے ہیں
09:17ملک کے دفاع کا مسئلہ آتا ہے
09:19میں ہمیشہ
09:19اپنے ملک کے ساتھ بات کرتا ہوں
09:21کہ افغانستان سے دو ٹوک بات کی جائے
09:26دو ٹوک کا مطلب یہ ہے جو آج ہو رہا ہے
09:28دو ٹوک بلکل یہی ہونا چاہیے تھا
09:31کہ اگر وہ حملہ کرتے ہیں
09:32تو اس کا جواب بھی دینا چاہیے
09:33اور جو اگر وہ غلط کرتے ہیں
09:36تو اس کا غلط کا جواب بھی دینا چاہیے
09:38بلکل اس میں کوئی دور آئیت ہے ہی نہیں
09:40اگر وہ ہمارے فوجوں کو مارتے ہیں
09:41تو ہم کیا ان کا
09:42ہم کو پھول پیش کریں ان کو
09:44لیکن
09:45اگر یہ خارجہ
09:48امور جو ہے ہمارے خارجہ وزارت ہے
09:50اگر یہ وہاں کابل میں جا کے بیٹھ جاتی
09:52کچھ عرصہ وہاں گزار لیتے
09:54آنا جانا
09:55ایک مستقل وہاں جو ایک اچھا صفیر ہوتا
09:57تو میرے خیال یہ ہے
09:59کہ معاملات یہاں تک نہ پہنچتے
10:01شاکر صاحب یہاں پر
10:02گیپ مل گیا نا
10:03دیکھیں جب گیپ مل گیا تو ان کو
10:04بسیکلی ام تھنک فول تو خواجہ عاصف صاحب
10:10بڑا ایک انہوں نے مفصل ایک چیز لکھی
10:11اور ان کا ایک ٹوئٹ ہے
10:12پھتہ نہیں آپ کی نظر سے گزرائے یا نہیں
10:14انہوں نے لکھا کہ
10:15طالبان کے دوہزار اکیس سے اقتدار میں آنے کے بعد سے
10:17پاکستان میں امن اور افغانستان سے درندیزی کے لیے
10:20ہماری حکومت کی کوششوں کا تفصیلی جائز ہے
10:23اس کے اندر وہ لکھتے ہیں
10:23وزیر خارجہ کے کابل وزیٹ چار دوہزار اکیس سے
10:27وزیر دفاع اور آئی سائی کے وزیٹ دو
10:29نمائندہ خصوصی کے پانچ وزیٹ
10:30سیکیٹری کے پانچ وزیٹ
10:31نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر ایک وزیٹ
10:33جوائنٹ کوارڈنیشن کمیٹی کی میٹنگ آٹھ
10:35بورڈر فلیگ میٹنگ دو سو پچیس
10:37احتجاجی مراسلے آٹھ سو چھتیس
10:39دیمارس تیرہ
10:39یہ دوہزار اکیس سے لے کر اب تک ہے
10:42اور اس میں اڑتیس سو چوالیس جو ہیں
10:44وہ ہمارے سیویل فوجی اور کانون
10:46نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شہید ہوئے ہیں
10:48اور دہشرت گردی کے دس ہزار سے زائد واقعات ہوئیں
10:50مجھے سمجھ نہیں آتی
10:51کہ جب ہم انگیجمنٹ کی بات کرتے ہیں
10:53کہ ان سے بات کریں یہ ساری چیزیں کریں
10:54یہ سب ہونے کے باوجود
10:55ان کے جمپ لگا کہ انڈیا جانے کے باوجود
10:58کس طرز کی انگیجمنٹ ہمیں اور چاہیے
11:01نہیں نہیں دیکھیں
11:04میں نے جیسے آپ سے پہلے کہا
11:06کہ وہ اگر حملہ کرتے ہیں
11:07پاکستان کو نقصان پہنچاتے ہیں
11:09تو اس کا تو جواب دینا چاہیے
11:10ہم دیا ہے
11:11ہم سب ہم اپنے فوج کے ساتھ کھڑے ہیں
11:14اپنے مل کے ساتھ کھڑے ہیں
11:16دفاع کے معاملے پہ تو کوئی دورائے ہو نہیں سکتا ہے
11:18نہ مخالفت ہو سکتی ہے
11:20کیونکہ ہمارت اپنا دفاع کرنا
11:22اولین فرض ہے
11:23لیکن میں یہ کہہ رہا ہوں
11:25کہ جس طرح ان کو جب سپیس ہوتا ہے
11:28دیکھیں آپ دس دفعہ جائیں
11:30لیکن یہ تو تین گھنٹے کا فاصلہ ہے
11:31اگر آپ بائی روڈ بھی جائیں
11:34تو چار گھنٹے میں آپ پہنچ سکتے ہیں
11:35تو میں یہ کہہ رہا ہوں
11:37کہ یہاں جو اس طرح تھا
11:38کہ جیسے آپ خیبر پختنخواہ آتے ہیں
11:40تو آپ دیکھیں
11:42موجودہ حکومت کے جو گیپ
11:44ڈیفیشٹ بن رہا ہے
11:45یہ جو اعتماد سازی کا فقدان ہے
11:47آپ بتائیں کہ کتنی دفعہ
11:49وزیر داخلہ آیا ہے
11:50کتنی دفعہ وزیر خارجہ آیا ہے
11:52کیپی کی بات کروں
11:53چھوڑے اور جگہ
11:54میں یہ کہہ رہا ہوں
11:56یہ وزیر دفاع بھی گئے تھے
11:58وزیر تناس بھی گئے تھے
12:00میری عرص سنیں
12:02سر میں عرص سنیں
12:03دیکھیں
12:04آپ آئے ہیں لیکن
12:05جو میں کہہ رہا ہوں
12:07کہ صوبائی حکومت کے ساتھ
12:09مل کر جو اقدامات اٹھانے ہوتے ہیں
12:10اس میں ہمیشہ
12:11صوبائی حکومت کو نظرانداز کیا گیا
12:13اور یہ وجہ
12:14اس لیے
12:15کہ جو ماحول بنتا ہے
12:17جو ماحول بنتا ہے
12:19اس سے پہلے ماحول خراب کر دیا جاتا ہے
12:21پھر کہتے ہیں
12:21کہ آج ہمارے ساتھ بیٹھیں
12:22تاکہ لوگوں کو پتہ چلے
12:24کہ ہم تو ان کو انوائیڈ کر رہے ہیں
12:25لیکن یہ آ نہیں رہے
12:26میں یہ سمجھنا چاہ رہا ہوں
12:27کہ اگر
12:28نہیں آپ کنفیشن کا شکار نہ ہو
12:29کسی وجہ سے
12:30جب سرائل افریدی کو نامزد کیا گیا
12:32میرا سوال ابھی
12:33میں آرز کروں
12:34سرائل افریدی کو جب نامزد کیا گیا
12:36مجھے سمجھ نہیں آرہا
12:36کہ اگر کسی وجہ سے
12:36اگر آپ ناراض ہو رہے ہیں
12:37تو اس کا بدلہ وہ
12:39قابل بارے لے رہے ہیں
12:40آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں
12:42مجھے بھی دو چیزیں انٹر کنیکٹیٹ تو نہیں ہیں
12:43نہیں نہیں
12:43دیکھیں میں آرز کروں
12:46نہیں نہیں
12:46دیکھیں میں
12:47اس لئے میں افغانستان سے
12:50آمن کی ہم بات کرتے ہیں
12:51اور مذاکرات کی بات کرتے ہیں
12:52کہ ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں ہے
12:54جب تک کیا تو دیکھیں نا
12:55آپ یہاں سو اپریشن کر لیں
12:57اور آپ نے کیے بھی ہیں
12:58لیکن اگر وہاں سے دراندازی نہیں رکتی
13:01تو یہ اپریشن کامیاب ہوتے نہیں ہیں
13:03آپ نے دیکھیں نا
13:04باجوڑ میں ہوا
13:05ملکن میں ہوا
13:06وزیرستان میں اپریشن ہوئے
13:08یہاں ضربیہ زب ہوا
13:09ایک اور اپریشن ہوا
13:11فردر ٹائم لنگ تو ٹھیک ہے
13:13آپ کو تھوڑا سا ریلیف مل جاتا ہے
13:15لیکن جب دراندازی رکتی نہیں ہے
13:17تو وہ سلسلہ جاری رہتا ہے
13:19اس کے اوپر بھی ذرا بات کریں
13:20جی افتان صاحب
13:21ہمیں اس پر خوشی تو نہیں ہے
13:22ہم تو یہ چاہتے ہیں
13:24کہ ہم مذاکرات دو ٹوک کریں
13:26جس طرح
13:27دو ٹوک کریں
13:27دو ٹوک مذاکرات پر آپ نے باقی تو پوری بات آپ نے بتا دیئے
13:35کہ کتنے ڈیمارش کیے کتنی ملاقاتیں ہوئیں
13:38بات یہ ہے کہ انہوں نے ہماری جو بھی
13:40وہ کہہ رہے ہیں کہ صبحی حکومت کو آپ اگنور کرتے ہیں
13:43اور اس دفعہ بھی ان کو لگتا ہے یہ کہ ایسا ہی ہو رہا ہے
13:46دیکھیں پہلی تو بات یہ ہے کہ یہ فیڈل سبجیکٹ ہے
13:48پی ٹی آئی کی خیر پکتوں خواہ میں ضرور حکومت ہے
13:52اگر ان کی وفاق میں حکومت ہوتی
13:53تو یہ سبجیکٹ ان کے پاس ہوتا
13:55اس وقت جو ہے وہ مسلم لیگ نون کی حکومت ہے
13:57تو ان کے پاس ہے
13:58تو یہ ضرور ہمیں کہنا چاہتا ہوں
14:01کہ اگر کوئی ان کی تجویز ہیں
14:02ان کی کوئی قبائلی امائزین کی کوئی تجویز ہیں
14:05تو وہ ہمیں دیں
14:05ہم اس کے اوپر بالکل ہمارے لوگ ہیں
14:07ہم ان کی سنیں گے بھی اور کوشش کریں گے
14:09کہ جو کچھ ہم کر سکتے ہم کریں
14:11لیکن ایک بات آپ ذہن میں رکھیں گے
14:12دیکھیں ہمیں ایک یونیٹڈ فرنٹ
14:14سامنے رکھنا چاہیے
14:16کیونکہ وہ ہوئی ہے رائے
14:18کہ وہ یہ سمجھ رہے ہیں
14:19کہ شاید کوئی پروینچل کورمنٹ
14:22ان کے حق میں بولتے
14:22یا کوئی سیاستدار ان کے حق میں بولتے
14:24تو وہ یہ سمجھتے ہیں
14:24کہ ہمارے پاس لیوریج ہے
14:26اور اس لیوریج کی وجہ سے
14:28وہ جو ہماری وارننگز ہیں
14:30ان کو ہیٹ نہیں کرتے
14:31ان کو سنتے نہیں ہیں
14:33تو ہمیں اس بات کو ضرور خیال کرنا چاہیے
14:36اور دیکھیں یہ
14:37unacceptable ہے
14:38پاکستان کے لیے
14:40کہ وہاں سے لانچنگ پینڈ ہو
14:42وہاں پر ٹریننگ ہو
14:43اور وہاں سے لوگ یہاں آئیں
14:44جو مطلب کہ
14:45آپ کو پتہ ہے ٹی ٹی پی کے جو
14:47ہیڈز ہیں وہ وہاں پر بیٹھے ہیں
14:48وہاں سے مطلب کہ
14:50ان کی میڈیا چل رہا ہے
14:51یہ unacceptable ہے
14:52اور یہی ہم نے بات ان کو سمجھائی ہے
14:54اور مجھے یقین ہے کہ
14:55اب انہوں نے کافی ساری باتوں کے پر
14:57انہوں نے توجہ دی
14:59نہیں لیکن ابھی تک وہ
14:59وہ کہہ رہے ہیں
15:01جیسے یہ
15:02ملہ یحفوب مجاہد
15:04یہ جو
15:05دیفنس منسٹر ہیں
15:06طالبان کے
15:06وہ یہ کہہ رہے ہیں
15:07کہ یہ جو ہم
15:08یہ جو ایسے گروپس ہیں
15:10تحریکیں
15:10ٹی ٹی پی سے لے کے
15:11اور باقی
15:12ان کو ہم ٹیررسٹ نہیں سمجھتے
15:14اسلام آباد کی ان پر
15:14جو بھی پوزیشن ہوں
15:15ہم کو نہیں سمجھتے
15:16تو یہ تو ایک بنیادی طور پر
15:18یہ ایک نقطے سے اختلاف ہے
15:19پھر دیکھیں پھر
15:20اس کا پھر اس کا جواب یہ ہے
15:22بیسیکلی کہ کیوں کہ
15:23اگر وہ اس کو ٹیررسٹ نہیں سمجھتے
15:25اور وہ گروپ
15:26ہمارے پہ حملہ آور ہوتے ہیں
15:28اور ہم ان کو ظاہرہ
15:29اپنے ملک کے قانون کے تحت
15:30ٹیررسٹ سمجھتے ہیں
15:32تو پھر یہ ہمارا ایک رائٹ ہے
15:33کہ ہم ان کو
15:34پاکستان میں
15:36یا پاکستان کے علاوہ
15:37کہیں بھی دنیا میں ہوں گے
15:38تو ہم ان کو پکڑیں گے جا کے
15:39یہ پھر آپ
15:41اس بات کو بھی تھوڑا سمجھیں نا
15:43دیکھیں لوگ ہمارے شہید ہوتے ہیں
15:44چیک پوسٹوں پہ
15:45ہمارے جبان شہید ہوتے ہیں
15:46پولیس والے
15:47فوج کے افسران
15:49انٹیلیجنس کے لوگ
15:50عام عوام
15:51مطلب کہ
15:52ابھی حملے کے اندر
15:54جو ہے وہ ایک امام تھا
15:55مجد کا
15:56اس کو بھی انہوں نے گولی مانا دی
15:57یہ جو بھی حملہ ہوا ہے نا
15:59انعام تھا
16:00حالانکہ
16:00تو اس طرح کے بھی جب معاملہ
16:03پھر ابھی وہ جو
16:03ادھر بیٹھے ہوئے تھے
16:04کسٹم والے
16:05ان کو بھی دو کو شہید کر دیا
16:08یہ کوئی دیکھیں
16:09طریقہ نہیں ہے
16:10کہ آپ سمجھتے ہیں
16:12کہ وہ ٹیرریسٹ نہیں ہیں
16:13اور ان کے ایکٹیوٹیز
16:14پہلے آپ یہی سمجھتے تھے
16:16کہ ٹیرریسٹ نہیں ہیں
16:17تو پھر وہ نائن الیون
16:18والے مسئلے میں آپ جا کے فاز کرتے ہیں
16:20یہ سوچ ہی غلط ہے نا
16:21کہ آپ کے ملک میں صرف ایک
16:24فوج ہونی چاہیے
16:25جس کے پاس یہ رائٹ ہوگے
16:26وہ کسی کے خراف
16:28کوئی اگریشن کر سکے
16:29یہ نہیں ہو سکتا
16:30کہ سپلنٹر گروپس ہوں
16:31فیکشنز ہوں
16:32جو اپنی مرضی سے
16:32اپنی خودی پولیسی بنا گیا
16:34اپنا آپ وہ خلیفہ بنا دیں
16:35اور پھر اس خلافت
16:36اپنی چلانا شروع کر دیں
16:37یہ ہم اس کو ایکسپٹ نہیں کر سکتے ہیں
16:40اچھے شاکت صاحب
16:40چونکہ آپ اس خطے کو سمجھتے ہیں
16:42اور آپ کا تعلق
16:43کے پی سے ہے
16:44لیکن ظاہر ہے
16:45کہ آپ کے نظر بھی ہوتی ہیں
16:46مجھے ذرا یہ سمجھائیے گا
16:47کہ کیا آپ کو لگ رہا ہے
16:48کہ کوئی پاور ٹسل بھی
16:49وہاں پر چل رہی ہے
16:50کوئی اقتدار کی رسہ کشی
16:51کہ ایک جانب
16:53یہ ملہ یعقوب کا
16:54یہ سٹیٹمنٹ آتا ہے
16:55ان کے جو
16:56شیخ حیبت اللہ خونزادہ ہے
16:57ان کا سٹیٹمنٹ کچھ اور ہے
16:59تو یہ کچھ
17:00یہ بھی معاملہ چل رہا ہے
17:01کہ یہ اپنے آپ کو
17:01ملہ یعقوب صاحب
17:02مزید ریلیمنٹ کرنا چاہ رہے ہیں
17:03in the eyes of the nation
17:05or the Indians
17:05I don't know
17:06نہیں یہ تو خیر
17:10یہ تو خبریں آ چکی ہیں
17:12کہ ان کے اندر ریفٹ تو ہے
17:13اس میں کوئی شک نہیں ہے
17:15اور ریفٹ وہ بھی ہے
17:16اور یہ بھی اطلاعات آ رہی ہیں
17:18کہ جو پاکستان حمایتی
17:19ان کے اوپر سختیاں کی جا رہے ہیں
17:22لیکن بھار یہ تو
17:23ان کا اپنا اندرینی معاملہ ہے
17:24لیکن اپنے دفاع دیکھنا ہے
17:26اپنا مل دیکھنا ہے
17:29ہمیں اپنے بینیفیٹس کو دیکھنا ہے
17:30ہم جو بات کرتے ہیں
17:32یہ اپریشنوں کے
17:32یہ اپریشن دیکھیں
17:34ہمیں تو سب سے زیادہ آمن
17:36ہمیں ضرورت ہے
17:36خاص طور پر فاتح کے لوگوں کو ضرورت ہے
17:38کیونکہ فاتح کے زیادہ متاثر ہوتا ہے
17:41یہ کیوں اس طرح یہ چیزیں ختم نہیں ہو رہے
17:43وہ اس لئے کہ جب تک دیکھیں
17:44دراندازی
17:44جب کوئی آتا ہے باہر سے
17:46تو اس کو پناہ دی جاتی ہے
17:48جب تک پناہ نہ دینا
17:50اب تو وہ نہیں کر سکتا
17:51پناہ ظاہر ہے
17:52وہی لوگ دیتے ہیں
17:53جن کا نقصان ہوا ہے
17:54ماضی میں جن کے نقصانات ہوئے ہیں
17:56جو کولیٹرل ڈیمیجز ہوتے ہیں
17:58پھر ان کے اندر غصہ آتا ہے
17:59تو ہم یہ کہتے ہیں
18:00کہ ان چیزوں کو کم کرنے کے لئے
18:02یہ جو افنستان کا راستہ
18:04یہ بند ہو جائے
18:04اگر یہ بند ہو جائے
18:05تو وہاں سے آنا لوگ بند ہو جائیں گے
18:07آٹومیٹکلی
18:08پھر یہ کہ اگر ہم یہ جو قبائلی ہیں
18:10جس طرح سویل افریدی نے ناؤنس کیا
18:12کہ پچیس کو میں
18:13سارے جتنے بھی ہمارے قبائلی ہیں
18:15ان سے میں مذاکرات کروں گا
18:16اگر یہ لوگ ان کو اعتماد میں لے لیا جائے
18:19تو میرا یہ خیال نہیں ہے
18:21کہ کوئی باہر سے آ کے
18:22یہاں پہ کوئی دہشتگردی کا
18:24کوئی واقعہ کر لے
18:25اس لئے کہ لوگا لوگ
18:26اگر نہیں چھوڑیں گے
18:27تو وہ نہیں کر سکتا ہے کوئی
18:29تو یہی ہم چاہتے تھے
18:30کہ لوگوں کے ساتھ
18:30آپ لوگوں کو اعتماد میں لیا جائے
18:32لیکن لوگوں کو اعتماد میں لیا
18:34بغیر اسلام آباد میں بیٹھے
18:35میرا بھائی بیٹھے ہیں
18:36میں ان کی عزت کرتا ہوں
18:38فیصلے تو ہو جاتے ہیں
18:39ٹھیک ہے آپ کے پاس طاقت ہے
18:40آپ کے فیصلے آپ کر لیتے ہیں
18:42آپ کہیں پہ بمباری ہو جاتی ہے
18:43اس کے جو کولیٹرل ڈیمیجز ہوتے ہیں
18:46اس کے اثرات پھر بڑے خراب ہوتے ہیں
18:47تو ہم تو نہیں چاہتے ہیں
18:49کہ دیشتردی پنہ پہ
18:50یا ہم دیشتردگردوں کو کئی سپورٹ کر رہے ہیں
18:52لیکن جو اصل جڑ ہے
18:53جو کاز ہے
18:54اس کو آپ
18:55ریٹریٹی پائن کریں
18:57اور اس چیز کو آپ
18:58ذہن میں رہیں
18:59میں اس کے اندر صرف ایک بات یہ
19:01ایڈ کرنا چاہتا ہوں
19:02یوسف ضعی صاحب کی بات کو
19:03کہ دیکھیں
19:03جو قبائلی علاقہ تھا
19:06وہ مکمل طور پہ
19:07خیر پکتونخواہ کے اندر
19:09عظام ہو چکا ہے
19:10وہ جو سیول ایڈمنسٹریشن موجود ہے
19:12بورڈر کے اوپر بارڈ لگی ہوئی ہے
19:14بارڈ کے اس طرح
19:15آپ کی خیر پکتونخواہ
19:17ایف سی بیٹھی ہوئی ہے
19:18اور اس کے علاوہ اور دیگر
19:20سیکیورٹی کے
19:21سکاوٹس ہیں
19:22ہم نے کب کہا ہے
19:24کہ ہم آپریشن کرنا چاہتے ہیں
19:26آپریشن کرنے کی بار بار
19:27ہم نے کہا ہے
19:28کہ ضرورت بھی نہیں ہے
19:28بات یہ ہے
19:29کہ اس وقت آپریشن کرنا
19:31یا نہ کرنا
19:32پرابلم نہیں ہے
19:32پرابلم یہ ہے
19:34کہ وہاں سے جب انفلٹریشن ہوتی ہے
19:36تو وہ زیرہ
19:37اس کا امپلیکیشن یہ آتا ہے
19:39کہ یہاں پہ
19:40کہیں نہیں دھماکے ہوتے ہیں
19:41یہاں کوئی ہمارے لوگ شہید ہوتے ہیں
19:43ایکچول پرابلم اس وقت یہ ہے
19:44اور یہ کر
19:46تی ٹی پی رہا ہے
19:47اور بی ایل اے رہا ہے
19:47یا تی ٹی پی کے سپلنٹر گروپس کار رہا ہے
19:50یہ ہے
19:50اس پرابلم کو سالو کرنے کے لیے
19:52یا تو ادھر یہ
19:53مائنسیٹ چینج کیا جائے
19:54کہ یہ ٹیررسٹ ہیں
19:55اور وہ پولٹیکل ایڈمیسٹریشن کر سکتے ہیں
19:56اور پولٹیکل ایڈمیسٹریشن کر سکتے ہیں
19:57اور قبائلی امایدین زہر ہیں
19:59ان کی سپورٹ ہمیں ضرور چاہیے
20:00اچھا اس میں
20:01میں آرست کروں
20:02وہ بلکل یہ کہتے ہیں
20:03ان کی سپورٹ ہمیں چاہیے
20:04کہ وہ
20:04جی
20:05جی شاکل صاحب
20:06دیکھیں اس طرح نہیں ہے
20:09جو بارڈر ہوتا ہے
20:10انٹرنیشنل بارڈر جو ہوتا ہے
20:12اس پہ صوبائی حکومت کا کوئی عمل دخت
20:14نہیں ہوتا ہے
20:14لیکن اندر کی بات ہو رہی ہے
20:15میں بلکل
20:16اندر تو دیکھیں لڑ رہے ہیں
20:19ہماری کتنے پولیس والے شہید ہو رہے ہیں
20:20ہماری اپنی جو فورسز ہیں
20:22فوجی
20:23جوان کتنے شہید ہو رہے ہیں
20:24وہ تو ایک الگ ایشوی ہے
20:26وہ تو ہم کر رہے ہیں
20:27لیکن جو
20:29اصل چیز میں یہ کہہ رہا ہوں
20:30کہ جو بارڈر ہے
20:31انٹرنیشنل بارڈر جو ہے
20:33وہ جو
20:33کراس بارڈر ٹیوریزم
20:34جس کا نام دیا جاتا ہے
20:35وہ تو
20:36فاقی حکومت
20:37اس لیے تو ہم کہتے ہیں
20:37کہ ہمارے ساتھ بیٹھیں
20:38ہم
20:39یا ہمیں اجازت دیں
20:41ہمارا کلچر ایک ہے
20:42ہماری زبان ایک ہے
20:43ہم
20:44ان سے بات کرتے ہیں
20:45جو غرائب ہے ہی طور پر
20:46ہم ان کے بڑے کلوز ہیں
20:47ہمارے ساتھ جو
20:48فاٹا کے لوگ رہتے ہیں
20:50ان کے وہاں رشتے ہیں
20:50یہ طریقہ ہم استعمال کر لیتے ہیں
20:53جرگے استعمال کر لیتے ہیں
20:54لیکن یہ کہتے ہیں
20:54یہ خارجہ پالیس ہے
20:55اس میں آپ وہ عمل دخل نہ کریں
20:57تو بھئی متاثر تو ہم ہو رہے ہیں نا
20:59تو ہم تو اپنے آپ کو بھی
21:00محفوظ کرنا چاہتے ہیں پاکستان
21:01لیکن مجھے ایک چیز بتائیے
21:03کہ ابھی وزیرعالہ صاحب
21:04ابھی نئے وزیرعالہ
21:06جن کو موقع بلا
21:07اختدار میں آنے کا ظاہر ہے
21:09ان کے اوپر پوری
21:09آپ کی جماعت کا اعتماد بھی رہا
21:12اور انہوں نے ووٹ حاصل کی
21:13لیکن جب انہیں ایک اجلاس میں بلائیا گیا
21:15جو بے شک مہاجرین سے مطالق تھا
21:17یا اس کے انڈر ڈسکشن ہوئی
21:18and he denied
21:19تو آپ کے خیال میں یہ مناسب فیصلہ تھا
21:22کہ کسی بھی جگہ آپ بیٹھیں
21:24آپ کے مطالبات اپنی جگہ ہوں
21:25کہ جی میں نے بانی سے ملنا ہے
21:26دو چیزیں ہیں
21:28ستی بھائی دو چیزیں ہیں
21:30آپ مجھے تھوڑا سا اجازت دیں
21:31دو چیزیں
21:32ایک تو یہ تھا کہ
21:33جب ان کی announcement ہوتی ہے
21:35تو ہمارے کوئی عام آدمی نہیں
21:38وفاقی وزیر
21:38ایک بڑا important ہدا ہوتا ہے
21:40بڑے ذمہ دار ہوتا ہے
21:41اور پھر وزیری طلاعات
21:43بڑا ذمہ دار ہوتا ہے
21:44وہ آکے press conference کرتا ہے
21:46کہ یہ سہولتکار ہے
21:47ٹھیک ہے
21:48آپ نے اس کو دہشت دردوں کے سہولت
21:50پھر اس پر دوسرا الزام
21:51فنڈنگ لے رہا ہے
21:52اور اس کے بعد
21:54کہتا ہے
21:55کہ جی ان کے پاس تو
21:56اکسی رہتی نہیں
21:57بس ان کی حکومت ختم ہو جائے
21:59جب وہ منتخب ہو گئے
22:00تو مجھے عظیر پاکستان
22:01نے فون کر کے ان کو
22:02مبارک بھی دی
22:03سر
22:04سر میری بات سن لے
22:06میری بات سن لے
22:07دیکھیں یہ معاول بنانا ہوتا ہے
22:09دیکھیں آپ کسی کو
22:10اس طرح ڈیگریٹ کر کے
22:11اس کو بیزت کر کے
22:12پھر آپ کہیں
22:13کہ آجو میں نے اجلاس بلایا
22:14میرے ساتھ بیٹھو بات کرو
22:15دیکھیں یہ میں
22:17ہمیشہ ہم
22:17یہ سارا ایک ہی خطہ
22:19ایک ہی لوگ ہیں
22:19لیکن شوکل صاحب
22:20اس کے بعد میں بات بتا رہا ہوں
22:22آپ کی بات کو
22:22ملوزہ خاتر رکھتے ہوئے
22:24نہیں اس کے بات
22:25نہیں نی
22:26اس سے پہلے
22:27جب ان کا فون ہے
22:29اگر انہیں گریونسز ہوتے
22:30سر اس سے پہلے
22:31بات ہی نہ کرتے
22:31کہتے کہ
22:32مجھے میرے بارے میں
22:33عطا تارور صاحب نے یہ کہا ہے
22:34میں بات نہیں کرتا
22:35لیکن ہم نے بات کی
22:36ساتھی بھائی
22:38ساتھی بھائی میں دیکھیں
22:40میں
22:40بڑے احترام کے ساتھ
22:43آپ کے
22:44آپ نے کوئی
22:45یہ کہا ہے
22:46کہ
22:46معذرت کر لی ہے
22:47کہ ہمارے وزران
22:48جو آپ کے خلاف پر اسکانفرس کی تھی
22:49وہ غلط تھی
22:50اور یہ جو
22:51ان کے پاس بندے ہی نہیں ہیں
22:53نہیں نہیں
22:55میں ویسے کہہ رہا ہوں
22:55ویسے آپ کے بتا رہا ہوں
22:57باقی تو دیکھیں
22:58اگر ان کو ملنے دیا جاتا
22:59خان صاحب کے ساتھ
23:01ملنے دیا جاتا
23:01تو یہ تو ان کے ہاتھ میں
23:02دو منٹ کا کام ہے
23:03کل ہی سارے معاملات
23:05ٹھیک ہو جائیں گے
23:05لیکن نہیں ملنے دیا جا رہا ہے
23:07اب وہ کبھی
23:08آئی کورٹ جا رہا ہے
23:09کبھی سپریم کورٹ جا رہا ہے
23:10کیونکہ جب تک دیکھیں
23:11وہ نیا بندہ آیا
23:12اور اس کے ذہن میں
23:14ایک بات ہے
23:14کہ جی میں عمران خان سے
23:15گائیڈ لائن لے لو
23:16باقی صبح کے معاملات
23:17آئے جو انہوں نے اجلاس کیا
23:18زبردست قسم کے نکات
23:20سامنے آئے
23:20کہ پولیس کو جو انہیں
23:22مزید سٹرنٹن کیا جائے
23:23کرپشن کو زیرو تاہلنس ہوگی
23:26جو پولیس
23:28جو سیویلین ہیں
23:29جو سیویل آفیسرز ہیں
23:30وہ صرف اسے
23:32عوام کی خدمت کریں
23:33کسی سے انفلوئنس نہ ہو
23:34مطلب یہ ساری چیزیں ہیں نا
23:36کہ اگر گوٹ گورننس آتی ہے
23:37کرپشن ختم ہوتی ہے
23:39تو اس کے لئے تو وہ اجدامات کر رہا ہے
23:41لیکن دیکھیں میں یہ عرض کروں
23:42اگر آخری
23:43کہ خدا کے لئے
23:44وفاقی حکومت صرف طاقت کا استعمال نہ کرے
23:47یہ آئے
23:48اور ہمارے منڈیٹ کا احترام کرے
23:50سالے چار کروڑ عوام نے ان کو منڈیٹ دیا ہے
23:53کیا دلال چودری صاحب نے
23:54تارہر صاحب نے
23:55کئی بھی معذرت کر لیے
23:56کہ وہ جو الزام لگائے تھا
23:58کیا الزام لگانا
23:59اسی طرح آسان ہے
24:00ہم الزام لگاتے ہیں
24:02ہمارے خلال تو فوراں
24:03میں پوچھ رہتا ہوں
24:06موقع دے دیں
24:08اگر وہ ملنا چاہ رہے ہیں
24:09ظاہر ہے کہ
24:10مطلب یہ کہ وہ چاہ رہے ہیں
24:11کہ کابینہ ان کی بن جائے
24:12سارا کچھ ہو جائے
24:13پھر وہ کہہ رہے ہیں
24:14الزام تراشی پر تھوڑی معافی
24:16دیکھیں بات یہ ہے
24:17کہ ایک آت دفعہ ملنا
24:19تو میرا نہیں خیال
24:20کہ مسئلہ ہو سکتا ہے
24:21لیکن اگر وہ یہ سمجھتے ہیں
24:22کہ وہ کوئی ایک
24:23سسٹم بنا سکتے ہیں
24:25کہ روزانہ ان کی ملاقات ہو
24:26ایک دفعہ ہی نہیں ہوئی نا
24:27مسئلہ ان کا یہی ہے
24:28کہہ رہے ہیں
24:29کہ میں جب تک گائیڈ لائن
24:30دیکھیں بات یہ ہے
24:31کہ آپ کو وزیراعلا
24:32انہوں نے منہا دیا ہے
24:33اب آپ پرفارم کر کے دکھائیں
24:35تیرہ سال تو ویسی
24:36بارہ سال سے تو ویسی
24:37آپ کی ماں پر حکومت ہے
24:38اور جو پرفارمس بارہ سال
24:39میں صوبے کے ساتھ ہوا ہے
24:40وہ بھی سارے پاکستان کے سامنے
24:42میرا خیال ہے
24:43وقت زیادہ کرنا چاہیے
24:44آپ اپنی پرفارمس دکھائیں
24:45لیکن آپ اس بات کے حق میں
24:47کہ ایک آت دفعہ
24:48ملاقات میں کوئی حرش نہیں ہے
24:49یہ تو ظاہر ہے
24:50کہ آپ کی جماعت سے بھی
24:51اگر کوئی وزیراعلا بنے
24:52تو وہ بھی ظاہر ہے
24:53کہ مشورے کے لیے
24:54بڑے میاں صاحب کے پاس
24:55یا اس طریقے سے
24:56کوئی اس میں حرش تو نہیں ہے
24:57پارٹی لیڈر سے انسان کچھتے
24:58ملاقاتیں جتنی
24:59امران خان صاحب کی
25:00اپنی ہوئی ہیں
25:01کتنی کسی بھی
25:02فارمر پرائم منسٹر کی
25:04جیل میں نہیں ہوئی
25:04درجوں میں ملاقاتیں
25:06ان کی حرفتیں ہوتی ہیں
25:07اس کے باوجود یہ کہتے ہیں
25:08میری ملاقاتیں کم ہوتی ہیں
25:09تو جیل میں پھر
25:10اتنا ہی آپ کر سکتے ہیں
25:12میں پھر بھی یہ کہتا ہوں
25:13کہ اگر یہ اس میٹنگ میں
25:15بھی آ جاتے ہیں
25:15یہ ایک اچھا جیسٹر ہوتا
25:17تو یہ محول تھوڑا بہتر ہوتا
25:18تو شاید ان کے معاملات
25:19اور آرام سے چلتے ہیں
25:21جو آپ نے شرط لگا دی
25:22کہ میں جب تک یہ نہیں کریں گے
25:24تو میں یہ نہیں کروں گا
25:25اس کی وجہ سے پرابلم ہو رہی ہے
25:27آپ ایک اچھا ریلیشنشپ بیلڈ کر لیں
25:29اور وزیراعظم صاحب نے
25:31تو کال کر کے مبارک بات بھی دیا
25:32آپ پہ الیکشن وزیراعظہ بھی بن گئے
25:34الیکشن بھی جیت گئے
25:35تو اب آپ کو چاہیے
25:36کہ آپ نہ تھوڑا سا مزید دل بڑا کرتے
25:39اور اس کو ریسی پروکریٹ کرتے
25:41اور ملاقاتیں ماضی میں بھی دیکھیں
25:44علی امین گنڈاپور صاحب بھی بہت ہوئی ہیں
25:45آپ کو پتا ہے اس بات کو
25:46تو اب یہ سیئے میں تو ان کی بھی ہو جائیں گی
25:48کوئی ایسا مسئلہ
25:49ایک چیز ذرا مجھے بتائیے گا
25:54کہ اب اس معاملے پہ
25:55یہ جو افہان مہاجرین کا معاملہ ہے
25:57یہ بڑا ایک کروشل معاملہ ہے
25:59کیونکہ ظاہر ہے کہ ہم چاہتے ہیں
26:01کہ وہ وطن واپس جائیں
26:02آپ کا یا آپ کی جماعت کا
26:04اس معاملے میں ایشو کیا ہے
26:07نہیں نہیں
26:10دیکھیں یہ غلط فہمی ہے
26:11کہ ہم مخالفت کر رہے ہیں
26:12کہ یہ نہ جائیں
26:13اس طرح کی بات نہیں ہے
26:14لیکن چونکہ
26:16یہ تین چار دہائیاں گزری ہیں
26:18یہاں پہ لوگ پیدا ہوئے ہیں
26:20پھر ان کے بچے ہوئے ہیں
26:21تو ان کو تو افغانستان کا پتہ ہی نہیں ہے
26:23تو ہم یہ کہتے ہیں
26:24کہ آپ ان کو بھیجنا چاہتے ہیں
26:25تو کسی انٹرنیشنل تنظیم کے تحت
26:28ان کو بھیجیں
26:29تاکہ ان کے وہاں پہ بھی
26:30تیس سال پہنتیس سال
26:33جو ہم نے اتنا خواری کی
26:35میند کی
26:35قربانی دی
26:37اور آج جو اگر ان کو
26:38ہم دھکا دے کر پھینکے گئے
26:39تو وہ ساری قربانی بھی چلی گئی
26:41اوپر سے ہمیں گالیاں پڑھیں گی
26:43اور یہ کوئی
26:43اتنے کم لوگ تو نہیں ہے نا
26:45بیس تیس لاکھ لوگوں کو
26:46ہم نے رکھا تھا
26:47اتنے عرصت ہے
26:47تو ہم یہ کہتے ہیں
26:48کہ بائیس طریقے سے
26:50آپ دہشت کر دی ہو رہی
26:51تو ان کا تو یہاں
26:52ایک پشاور میں بیٹے
26:53جو تاجر ہے
26:54اس کا کیا ہے
26:54وہ تو خود بھی متاثر ہو رہا ہے
26:56اگر آپ یہ کہیں
26:58کہ نہیں
26:58یہ افغانستان
26:58ان کو نکالو
26:59کیونکہ وہاں سے
27:00دیشت دردی ہو رہی ہے
27:01تو میرا نہیں خیال ہے
27:02کہ اس سے کوئی ہو
27:03کیونکہ وہاں
27:03مجھے شاکر صاحب
27:06ایک چیز بتائیں
27:07ایک پہلا جو
27:08نیشنل ایکشن پلان بنا تھا
27:10دوہزار چودہ کے
27:11ای پی ایس سملوں کے بعد
27:12اس کے بعد پھر دوسرا
27:13ریوائز ہوا
27:13آپ کے دورے حکومت میں ہوا
27:14اور وہ پہلے والے پہ
27:15بھی تمام جماعت بنے
27:16اس میں بھی
27:17اور دوسرے میں بھی
27:19غالباً چودہ نکتہ تھا
27:20ریپیٹرییشن سے
27:21متعلق تھا
27:22افغان مہاجرین کی
27:23ہم مجھے بتائیں
27:24کہ دوہزار چودہ سے لے کے
27:25دوہزار پچیس کی
27:26ابھی ہم بات کر رہے ہیں
27:26گیارہ سال
27:27اس کو گزر چکے ہیں
27:28درمیان میں آپ کی حکومت کے دور میں
27:29اس کا دوبارہ سے
27:30اس کو اثر انو جائزہ لیا گیا
27:32لیکن یہ واپسی
27:33اتنے عرصے میں بھی نہیں
27:34اب نہیں
27:35تو پھر کب ہوگی
27:36اور کب تک یہ جو ہے
27:37وہ خیال کیا جاتا رہے گا
27:38کیونکہ ہم سفر کر رہے ہیں
27:39اس کی مہن وجہ ستی صاحب
27:42مہن وجہ ستی صاحب یہ ہے
27:43کہ
27:44افغانستان کا حالات
27:46ٹھیک نہیں ہو رہے
27:47اور
27:48جب حالات ٹھیک نہیں ہے
27:50تو جب آپ نے
27:51اسی وجہ سے تو آپ نے
27:52ان کو جگہ دی تھی
27:52تو ہمارے کون سے حالات ٹھیک ہیں
27:54ان کی وجہ سے ہمارے حالات بھی خراب ہو رہے ہیں
27:55that's the point
27:56یہ ان کی وجہ سے نہیں
27:59دیکھیں یہ غلط ہے
28:00کہ یہ جہاں جو لوگ رہ رہے ہیں
28:02ان کی وجہ سے حالات خراب ہیں
28:03میں نہیں سمجھتا
28:03لیکن بہرحال
28:04یہ تو حکومت کی پالسی ہے
28:06اگر وہ بھیجنا چاہتے ہیں
28:08ضرور بھیجیں
28:09لیکن بائزت طریقے سے
28:10ان کو دھکا دے کر نہ بھیجیں
28:11پکڑ دھکڑ کر نہ کریں
28:13ایک پالسی بنائیں
28:14اور انٹرنیشنل
28:15کمیونٹی کو انوال کر کے
28:16کیونکہ اگر پاکستان
28:18اکیلہ ایسا کرے گا
28:19تو اس سے نقصان ہوگا
28:20میرے ایک خیال ہے
28:22کہ جب تک
28:23اوانستان کے اندر
28:23ایک کوئی
28:24ڈیموکراتک سیٹ اپ نہیں آتا
28:25تب تک حالات
28:27صحیح ہونے
28:27بہت مشکل ہیں
28:28اس کی وجہ یہ کہ
28:29دیکھیں
28:29رپریزنٹیٹیو گورنمنٹ کے پاس
28:30لیجٹیمیسی ہوتی ہے
28:31فیصلے کرنے کی
28:33اگر آپ پانچ سال ہو گئے ہیں
28:35ابھی بھی وہاں پہ
28:35ٹرانزیشن گورنمنٹ ہی چل رہی ہے
28:37تو میں نہیں سمجھتا ہے
28:38کہ یہ کوئی
28:39ایک اچھا
28:40اور پھر یہ
28:40ہوتا یہ کہ
28:41کوئی بھی کتنا بھی
28:42کوئی اچھا ہو
28:43کوئن پاپیلر ہو ہی جاتا ہے
28:44تو یہ میرا خیال ہے
28:46کہ وہاں پہ بھی
28:47ہمیں پروموٹ
28:47ڈیموکرسی کو کرنا سہی ہے
28:48کہ ایوانچولی
28:49ایک رپریزنٹیٹیو گورنمنٹ آیا
28:50اور اس کا ایک ٹینیور ہو
28:51اور تب تک ان کا
28:52افوان ماجرین کا کیا کریں
28:53دیکھیں افوان ماجرین کو
28:55تو ہم نے پہلے
28:56کافی دفعہ
28:57تو دوبارہ
29:00اس کا پروسس کو
29:01چلاتے رہے ہیں
29:01اور میرے خیال ہے
29:02کہ جو لوگ
29:02ٹیکس نیٹ میں
29:03لانا چاہتے ہیں
29:04لانا سکتے ہیں
29:05ان کو لائیں
29:05پنجاب کومنٹ
29:06اس پر کام بھی کر رہی ہے
29:07اور ان کو ریجسٹر کریں
29:08بجائے اس کے
29:09کمسکن یہ تو
29:09بتا ہوگی کتنے ہیں
29:10کدھر ہیں
29:11بہت شکریہ
29:12سینیٹر ڈاکٹر رفنان صاحب
29:13شوکت یوسف ضعی صاحب
29:14بریک لیتے ہیں
29:14یہاں پر جی
29:15بریک کے بعد حاضر ہوں گے
29:16stay with us
29:16بریک کے بعد
29:19پروگرام میں خیر مقدم
29:20اور اب ہمیں جوائن کر رہے ہیں
29:22جوہر سلیم صاحب
29:23سابق ایمبیسیڈر ہیں
29:23بہت شکریہ
29:24آپ کے وقت کے لیے
29:24ساتھ ہی ساتھ ہی ساتھ
29:25ڈاکٹر کمر چیما صاحب
29:27مہر ہیں
29:27بین الاقمامی امور کے
29:28سیکیورٹی امور کے
29:29جانا مانا نام ہیں
29:30سٹارٹ کر لیتے ہیں
29:32ڈاکٹر کمر چیما سے ہی
29:33ڈاکٹر کمر چیما
29:34پاک افغان
29:37یہ پاکستان کے درمیان
29:38اور یہ طالبان کے درمیان
29:39جو مذاکرات ہوئے ہیں
29:40ابھی تو جنگ بندی پر
29:41اتفاق ہوا ہے
29:42اب یہ ہے کہ
29:43بارڈر بھی کھل رہا ہے
29:44for trade
29:44کیا لگتا ہے آپ کو
29:47کہ یہ continue
29:48رہ سکے گا
29:49اس دفعہ
29:50بہت شکریہ
29:52ساتھی صاحب
29:53دیکھیں پہلی بات
29:54تو یہ ہے
29:54کہ ہم نے
29:56اپنے قطری
29:57اور جو
29:58ٹرکش بھائی ہیں
29:59ان کے اوپر
30:00اعتبار کیا ہے
30:01ان کی
30:02کو اپریشیٹ کیا ہے
30:04اور جو انہوں نے کہا
30:05ہم افغان
30:05طالبان کے ساتھ
30:06بیٹھ کے
30:07اور یہی
30:08ہم کرتے تھے
30:09اور آپ کو پتہ
30:09اس سے پہلے
30:10ایک لمبا عرصہ
30:11پاکستان نے
30:12ایک جسے پھول دینا
30:13strategic patience
30:14سبر دکھایا
30:15چار ہزار کے قریب
30:17پاکستان کی شہادتیں ہوئی ہیں
30:19چار سالوں میں
30:19تو ہم نے وہ تو کر دیا
30:20اب مسئلہ یہ ہے
30:22ساتھی صاحب
30:22کہ اس وقت
30:23افغانستان کے اندر
30:25مسئلہ یہ ہے
30:26کہ جو ملہ یکوب
30:27اور شیخ حیبتاللہ
30:28خونزادہ ہیں
30:29ان کے درمیان
30:30ایک پاورٹس
30:30جو ملہ یکوب صاحب ہیں
30:35وہ سمجھتے ہیں
30:36کیونکہ وہ
30:37ملہ عمر کے بیٹے ہیں
30:38بڑے
30:38اور ان کے پاس
30:40ہی حق ہونا چاہیے
30:41وہی افغانستان
30:43کو چلائیں
30:44اور وہی
30:44اپنی یہ جو
30:45ایک جنگویسٹک
30:47یا تھوڑا سا
30:47سخت لائن لیں
30:48پاکستان کے اوپر
30:49تاکہ وہ افغانستان میں
30:51از ہیرو کے طور پر
30:52مرز کریں
30:52کہ یہ جو چیز ہے
30:55یہ خطرناک ہے
30:56یہ پہلو خطرناک ہے
30:57باقی یہ ہے
30:58کہ اگر ان کی
31:00یہ انٹرنل ٹسل
31:01یہ چلتی رہتی ہے
31:02تو اس سے پرابلم ہوگی
31:03دوسری بات یہ بھی ہے
31:04کہ دیکھیں
31:05ملہ یکوب سے
31:06جو بات ہی ہے
31:07ایک ہی بات ہی ہے
31:08اور وہ بات یہ ہوئی ہے
31:09کہ
31:10ٹی ٹی پی
31:11کہ دہشتگرد گروپوں
31:12کو آپ نے پناہ نہیں دینی
31:13اس کے اوپر
31:14کسی قسم کی
31:15کوئی کمپرومائز نہیں ہو سکتا
31:22افغانستان کی اکیلے
31:22ہیرو بننا چاہتے ہیں
31:24آپ کسی سے شراکتداری
31:26نہیں کرنا چاہتے
31:26وہ ہمارا مسئلہ نہیں ہے
31:28کیونکہ ہم نے
31:29افغانستان میں
31:29ستی صاحب ہمیشہ
31:30کابل میں بات کیا ہے
31:32ہم کسی دھڑے میں
31:33کندھار میں
31:33پکتکہ میں
31:34کسی سے بات نہیں کرنا چاہتے
31:36ہم صرف کابل میں
31:37جو حکومت ہے
31:38اس سے بات کرنا چاہتے ہیں
31:39ماضی میں بھی کیا ہے
31:40اور ابھی بھی
31:41اسی طرح کرنے جا رہے ہیں
31:42مجھے لگتا ہے کہ
31:43یہ جو ٹاکس ہیں
31:44یہ تب ہی کامیاب ہو سکتی ہیں
31:46اگر یہ انٹرنل سٹگل
31:48اگر چلتی رہی
31:49تو ان ٹاکس کو
31:50اس امن پروسس کو بھی خطرہ ہے
31:52اور دوسری بات یہ ہے
31:54ہم کس سے بات کریں گے
31:56اگر شیح عبداللہ خوندادہ کا
31:57ملہ یکوب کے اوپر
31:58کنٹرول نہیں ہے
31:59تو یہ ہمارے لئے
32:00ایک بہت بڑا چیلنج ہے
32:01اور دوسری بات یہ ہے
32:03اور دوسرا یہ بھی
32:04اس سے ہو سکتا ہے نا
32:05کہ ایک اگر گروپ فرض کریں
32:06کہ وہ اتفاق بھی کریں
32:08اس بات سے
32:08دوسرا اس کو سیبوٹاز کرنی کی
32:10کوشش کر سکتا ہے
32:11اور پھر ظاہر ہے
32:12کہ پاکستان کو
32:12تو اس پر رسپونس دینا ہوگا
32:13یہ بھی ایک مسئلہ ہے
32:15میں جہور صاحب
32:17اب ذرا یہ سمجھائیے گا
32:18کہ اگر
32:19یہ افغان وزیر دفاع یہ کہتے ہیں
32:21کہ جناب یہ جو پاکستان میں
32:24جو ملٹنٹس ہیں
32:26جو کام کر رہے ہیں
32:27وہ ٹیرررسٹ نہیں ہیں
32:28یا پاکستان ان کو لیبل کر دیتا ہے
32:30تو ہم ان کو کیوں مانیں
32:31تو یہ بھی ایک ظاہر ہے
32:33کہ اس جانب اشارہ
32:34ایک انڈیکیشن ہے
32:34کہ اندر ان کے معاملات خراب نہیں ہیں
32:36یہاں پر وہ چلے تو گئے
32:37لیکن اب وہ ایسے بیانات دے رہے ہیں
32:39تو آپ کو لگتا ہے
32:40کہ ان کو بات سمجھ آ گئی ہے
32:41یا مزید ان کو سمجھانے کی ضرورت ہے ابھی
32:43دیکھیں پاکستان نے تو دکھا دیا
32:47افغانستان کو
32:48اب اس میں کامپلیکیٹڈ سیچویشن ہے
32:50ایک طرف تو جس طرح
32:51چیمہ صاحب نے اشارہ کیا
32:53کہ ان کی جو انٹرنل پولیٹکس ہے
32:55اچھا اس میں بھی مختلف ویو پوائنٹس ہیں
32:57ایک ویو پوائنٹ یہ بھی ہے
32:58کہ جو عبداللہ ہیں
33:00وہ آئیڈیلاغ ہیں
33:02اور جو عمولہ یاکوب ہیں
33:04وہ ٹرگمٹسٹ ہیں
33:06اور جو حکانیز ہیں
33:07وہ ظاہر ایک سیچویشن کو سمجھتے ہیں
33:09شاید ان کو ایک بہتر انڈرسٹیننگ بھی ہے
33:11سیچویشن کی
33:12تو وہ سارا اپنی جگہ پہ ہے
33:15لیکن جو اہم چیز ہے
33:16یہ بات دلکل ٹھیک ہے
33:18کہ پاہستان نمازی بھی
33:19یہ ہماری بڑی لانگ سٹاننگ پولیسی ہے
33:21کہ ہم اسی سے بات کریں گے
33:23جس کی کابل میں عملداری ہوگی
33:26اس وقت بھی جب وہاں پہ سے وار ہو رہی تھی
33:28اور اس کے بعد سے بھی
33:30اور اس کے پہلے یہ ہمیشہ ایک پولیسی ہے
33:31تو ابھی تو ظاہر ہے ایک ریجیم
33:33جو بھی ان کی انٹرنل کانٹرڈکشنز ہیں
33:35وہ اپنی جگہ پہ ہوں گی
33:36لیکن ہے تو طالبان ریجیم
33:38جو ہے
33:39تو ہم نے تو ان سے بات کرنی ہے
33:41از ایونٹ
33:43جو ہے
33:43ہم تو ظاہر ان کے دروں سے بات تو نہیں کریں گے
33:46تو وہ ریسپونسیبیلٹی بھی انہی کو لینی پڑے گی
33:50اور وہ ریسپونسیبیلٹی
33:51اس لیے لینی پڑے گی
33:52کہ ہم نے ان کو کوسٹ بتا دیا ہے
33:55کہ دیکھیں اگر آپ یہ نہیں کہیں
33:57ذمہ داری لیں گے
33:58جسا آپ نے پہلے نہیں لی
33:59اور آپ نے جو ساری کمیٹمنٹس کی
34:02اور ان کو پورا نہیں کیا
34:03تو پھر جو پاکستان کے پاس
34:05جو ہماری کینٹک کیویبلٹی ہے
34:07اس کا آپ نے ایک مظاہرہ دیکھ لیا ہے
34:10جس طرح کا بی فٹنگ
34:11ابھی ہم نے ریسپونس ان کو دیا ہے
34:12وہ تو سب نے دیکھا
34:14اس کے ساتھ ہی ساری ایکنومک کیویبلٹی ہے
34:17وہ جو ایکنومک لیوریج ہے
34:19وہ بھی ہم نے تھوڑی سی دکھائی ہے
34:20پہلے بھی خیر کیا تھا
34:22دیکھیں جب ٹریڈ بند ہو جاتی ہے
34:25تو ان کی ریلائنس اتنی زیادہ ہے
34:27پاکستان سے
34:29جو ٹریڈر لینڈ لکڈ
34:31تو ان کی جو ایکنومی ہے
34:33گراس ٹھوٹس لیول تک وہ ہٹ ہونا شروع جاتی ہے
34:36اور پھر وہ پیشر آنا شروع ہو جاتا ہے رجیم پہ
34:38پھر تیسی چیز ہے
34:39ہم نے ڈپلومیٹک کاؤسٹ کا بھی ان کو بتایا
34:41کہ دیکھیں یہ ڈپلومیٹک کاؤسٹ یہ ہے
34:44کہ آپ تو ریکنیشن چاہتے ہیں پوری بنیا کی
34:46لیکن اگر اس قسم کی حرکتیں کریں گے
34:48تو پھر یہ ریکنیشن تو خیر دور کی بات ہے
34:51الٹا مسائل میں پھرس جائیں گے
34:53نہیں پاکستان سے رکھی نہیں
34:54کہ ایک جو یہ قطر کا اور ترکیہ کا
34:57بلکل مسالسی ہے ان کی
34:58ان کا بھی جارہ ہے ان کا اثر ہے
35:00اس کے علاوہ بیوئی سعودی ارابیہ ہیں
35:02پھر جو ریجن میں ملک ہیں جس طرح چاہنہ ہے
35:04رشاہ ہے ایران وہ بھی اس وقت جدہ ہیں
35:07اس وقت دیکھیں کہ جی وہاں سے جو دشتگردی
35:09امرج ہو رہی ہے
35:09بلکل ایسے ہی ہے
35:13بلکل ایسے ہی ہے
35:13ہمیں متحدہ میں دیکھیں
35:16وہاں پہ ہم اس وقت
35:16نان پرمنٹ سیکیورٹی کانسل کے
35:19ممبر ہیں اور اس میں بلکہ ہم
35:20سوچے کر رہے ہیں جو وہاں پہ
35:22طالبان سینکشنز کمیٹی
35:23کئی کمیٹیز ہیں جس میں ان کے
35:26بہت زیادہ اس وقت ان کے
35:28انٹرسٹ وہاں پہ لائے کرتے ہیں
35:30تو اس لئے یہ ہم نے مختف جو
35:32اپنی لیورجز ہیں جو
35:34اس وقت ایک
35:36اصل بات یہ ہے کہ
35:39کوارڈینیٹڈ ایک ایفرٹ ہونا چاہیے
35:40جو کہ ہو رہا ہے
35:41مجھے ایک چیز بتائیے گا
35:43ڈاکٹر کمر سیما
35:43کہ یہ جو اب
35:44نومندق وزیرحال آئین کے
35:47اپی کے وہ
35:48جرگہ کرنا چاہ رہے ہیں
35:50اب ظاہر ہے کہ
35:51قبائلی علاقوں میں
35:52اور ادھر ادھر یہ
35:52سسٹم رائج ہے
35:54اور اگر ہم اس بارڈر کو دیکھیں
35:55جو چھپیس سو کلومیٹر کا ہے
35:56اس میں درجنوں ایسے قبائل ہیں
35:58جو ادھر بھی ہیں ادھر بھی ہیں
35:58لیکن آپ کو لگتا ہے
36:00کہ وفاق کے ساتھ
36:01آپ بیان آپ کے اور ہیں
36:03اور یہاں پر آپ
36:03الگ سے جرگہ کرنے جا رہے ہیں
36:05تو
36:05دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
36:09کہ
36:09یہ جو تاثر دینے کی کوشش
36:12کی جا رہی ہے
36:12کہ شاید خیبر پختونخواہ
36:14جو ہے
36:15وہاں پہ جو حکومت ہے
36:16وہ
36:16اس چیزوں کو اپنے
36:18کنٹرول میں لے گی
36:19دیکھیں وہ تو غلط ہے
36:20اس کی وجہ یہ ہے
36:21کہ جو
36:21دیفنس اینڈ فورن پالیسی ہے
36:22یہ فیڈرل سبجیکٹ
36:24بلکل ایسے یہ ہے
36:24جی یہ فیڈرل سبجیکٹ نہیں ہے
36:26پہلی بات
36:26اور دوسری بات یہ ہے
36:28کہ یہ جو اس وقت
36:29ہم
36:30غلانستان بارڈر پہ
36:32ہمارا جو مسئلہ
36:33یا ہمارا ان سے جو
36:33پرابلم ہے
36:34یہ کوئی پختون ایشو نہیں ہے
36:35یہ کوئی ایتھنک ایشو نہیں ہے
36:37یہ پاکستان کا ایشو ہے نا
36:39دیکھیں مہاں پہ جو فوج لڑ رہی ہے
36:40وہ کوئی ایک صوبے کی تو نہیں لڑ رہی
36:42وہ پورے پاکستان کی ہوئی ہے
36:44تو یہ جو تاثر کیا جا رہا ہے
36:46کہ جناب شاید
36:47آپ نے فیصلہ کرنا ہے
36:48یہ انہوں نے فیصلہ نہیں کرنا
36:50یہ ہم نے سب نے مل کے فیصلہ کرنا ہے
36:51اور جو ہمارے نیشنل انٹرسٹ میں ہوگا
36:54جو دیریکشن ہمیں سوٹ کرے گی
36:56ہمیں وہاں پہ جانا ہے
36:57ہاں
36:58کیونکہ خیبر پختون خواہ ہو
36:59بلوچستان ہو
37:00یہ پنجاب کے جو علاقے ہیں
37:02جو متصل ہیں
37:02وہ بالکل سٹیک ہولڈرز ہیں
37:04کیونکہ ایسی سیچویشن میں
37:06جب موومنٹ ہوتی ہے
37:08حالات خراب ہوتے ہیں
37:09تو لوگ ضرور متاثر ہوتے ہیں
37:10ان کو ضرور انگیج کیا جانا چاہیے
37:12لیکن جیسے میں دیکھ رہا تھا
37:14کہ آج جب کوئی گاڑیاں ان کو ملی
37:16فیٹل گورنمنٹ کی طرف سے
37:18انہوں نے واپس کر دی نہیں
37:19ہمیں یہ گاڑیاں نہیں چاہیے
37:20یہ ناقص ہیں
37:21تو میں سمجھ دوں کہ شاید اگر
37:22وہ اپنی ایک
37:24political leadership کو خوش کرنا چاہتے ہیں
37:27تو ٹھیک ہے جو مرضی کریں
37:29لیکن جو national issue ہے
37:31اس پہ ہماری approach ہونی چاہیے
37:33اور طالبان آپ کو پتا ہے
37:34جو TTP وغیرہ ہیں
37:35اور افغان طالبان جو ہیں
37:36وہ اس چیز کو
37:37as a leverage استعمال کرتا ہے
37:39جب انہیں یہ نظر آتی ہے
37:41کہ ہمارے ملک کے
37:42لوگ جو ہیں
37:43ان کی different opinion ہے
37:44تو وہ ان کے لیے
37:45یہ space اور یہ space
37:47ہمیں نہیں دینی
37:47otherwise
37:48اس میں ہمارے cause کو نقصان ہوگا
37:50اور وہ اس کو
37:51as a leverage کے طور پر
37:52استعمال کریں گے
37:53اور کہیں گے کہ دیکھیں
37:54already وہاں پہ
37:55already political actors
37:57لڑ رہے ہیں
37:57وہ اپنے عوام کو
37:58بتا سکتے ہیں
37:59وہاں سے وہ اپنا space
38:00لے سکتے ہیں
38:01بلکل ایسے ہی
38:01اور یہ issue ہے بھی
38:02سہولتگار یہ ایک بڑا issue ہے
38:04جس کو deal کرنے کی ضرورت ہے
38:05اور ظاہر ہے کہ
38:06یہ جو political لوگ ہیں
38:07اپنا رول play کر سکتے ہیں
38:08ایک اور جو معاملہ ہے
38:09جونج صاحب وہ
38:10ذرا بڑا important ہے
38:11اور وہاں پر
38:12اس سے زیادہ
38:13آپ نے دیکھا
38:14کہ وہاں پر
38:14ظاہر ہے کہ
38:15سالسی کا رول
38:17ہم نے دیکھا
38:17وہ اسرائیل
38:18جو genocide تھی
38:20کیونکہ میں
38:20تنازہ تو نہیں کہوں گا
38:21تنازہ دو برابر کے
38:22فریقوں میں ہوتا ہے
38:23یہ genocide جو تھی
38:25روکنے کے لیے
38:26ایک عام معاہدہ ہوا تھا
38:27اور پھر سے
38:28اسرائیل نے بمباری کی
38:29اور نوے بار
38:30وہ خلاف ورزی کر چکا ہے
38:31دس اکتوبر سے لے کے
38:32اب تک
38:32اور اس میں آپ دیکھیں
38:34کہ اچھی خاصی شہادتیں
38:35ہوئی ہیں
38:35ابھی پہ دوڑے لگ گئی ہیں
38:37امریکی نائب صدر کی
38:38اور یہ سارا معاملہ ہے
38:39what do you see
38:40the future of this
38:41accord
38:42یہ کیا لگتا ہے آپ کو
38:43کیا ہوگا
38:44کوئی ہے روکنے والا
38:45اسرائیل کو
38:45دیکھیں یہ exactly
38:48ہوئی ہے جو
38:49کچھ دن پہلے جب
38:50میں نے comments
38:50اپنے دیئے تھے
38:51اس پہ
38:51American including
38:53airway
38:53اس میں میں نے یہی کہا
38:55تھا کہ یہ
38:55یہ کوئی اتنا
38:56آسان نہیں ہوگا
38:57because جس طرح
38:58case پہ وہ
38:59خوشی منائی جا رہی تھی
39:00میرا خیال تھا
39:01کہ تھوڑی سی وہ
39:02قبل از وقت ہے
39:03ٹھیک ہے
39:03چلیں اس حد تک
39:04یہ ایک سی سوائر ہوئی ہے
39:05لیکن میں نے وہ
39:06contradiction
39:07رتائین تھی
39:08جو
39:09اسرائیل کے اندر
39:10ظاہر ہے
39:11ان کی جو
39:11داخلی سیاست ہے
39:12اس کی وجہ سے
39:13because وہاں پہ
39:14جو انتحاد
39:14وزند پارٹیز ہیں
39:15جن کے بوٹوں پہ
39:16وہ حکومت
39:17نتم جاؤ کی قائم ہے
39:18وہ ان کا موقع
39:19وہ تو بہت مختلف ہے
39:21جو اس معایدے
39:22مین مندرجات
39:24جو تھے ان سے
39:25تو اس لیے
39:26ایک تو وہ ہے
39:27دوسری طرف
39:27اچھا حماس کی
39:28سائٹ سے بھی
39:29ایک چیز ہے
39:29کہ جیسے یہ
39:31اسرائیلیز نے
39:32ویڈرو کیا
39:32تو حماس کے جو
39:34پھر جو
39:35رینکن فائل تھا
39:37انہوں نے پھر
39:37ان علاقوں پہ
39:38دوبارہ سے
39:38اپنی عملداری
39:39قائم کرنے کی
39:40کوشش کی
39:41جو بھی وکی
39:42اچھا اس پہ
39:43میں پہلے کہے
39:44تو کہوں کہ
39:44یہ اب جو ہے
39:46اسرائیل
39:46وہ
39:47کسی صورت میں
39:48اب نہیں
39:49ان کو کرنے دے گا
39:50اور امریکنز بھی
39:51جو ہے
39:52وہ بھی
39:52اس چیز پہ
39:53متفق ہیں
39:53بلکہ یہاں تک
39:55کہ میرے خیال
39:55اب کئی
39:56نیبرنگ کنفریز
39:56بھی اس چیز پہ
39:57متفق ہیں
39:57لیکن جار ساب
39:58ایسا بات
39:59دراصل یہ ہے
40:00کہ ایک جانب
40:00نقصانات سینکڑوں میں
40:02ہوں اور ایک جانب
40:02آپ نے
40:03لاکھوں میں بندے
40:04مار دی ہوں
40:04پھر دوسرا یہ ہے
40:05کہ ابھی تک
40:06کوئی آپ کی
40:06کوئی عالمی
40:07دفاعی فورس
40:08بھی نہیں بنی
40:08کہ جس نے
40:09اس جگہ کا
40:09انتظام سنبھال لیا
40:10بلکہ اس بابت
40:11تو بات ہی نہیں ہوئی
40:11ابھی تو یہ ہے
40:12کہ سیز فائر ہوا ہے
40:13اور جیسے ہے
40:14جہاں کی بنیاد پر
40:15اب یہ تو نہیں ہو سکتا
40:16کہ اس کے اندر
40:16اگر حماس
40:17اگر کنٹرول سنبھال لے
40:18تو یہ جا کے
40:19حملی شروع کرتے ہیں
40:19آگے سے پھر سے
40:20تو پھر تو وہ
40:21مطلب
40:22that can not be an argument
40:24کیونکہ وہ وہاں پر
40:25آکے اٹیک تو نہیں
40:25کر رہے ہیں
40:26on this right
40:26بلکہ ٹھیک ہے
40:29لیکن بات ہی ہے
40:30کہ ایک تو خیر
40:31جب جو مائدہ ہوا ہے
40:32اس کے جو نکات ہیں
40:33اس میں
40:34دسام ہونا ہے
40:35جی حماس
40:36دسام کرے گی
40:37یا ہتھیار ڈالے گی
40:38اب ظاہر ہے
40:39جب یہ اس چیز پہ
40:40agree کیا ہے
40:40انہوں نے
40:41تو پھر وہ
40:42اس پہ
40:43مصر ہوں گے
40:44یا انسسٹ کریں گے
40:46کہ جی ہتھیاری ڈالیں
40:47پھر آگے
40:47دیکھیں ابھی تو
40:48یہ شکو ہے
40:48ابھی تو ابتدا ہے
40:49میں تو آگے
40:50اور زیادہ
40:50سائل دیکھ رہا ہوں
40:52وہ اس لیے
40:52کہ جب وہ کہیں گے
40:53ہتھیار ڈالیں
40:54اور وہ کہیں گے
40:55کہ جی بالکل
40:56اب یہ جو ہے
40:56نا دوسرے
40:57جو ہے نا
40:58موڈریٹ پیلسٹین
40:59جو ان کے نزدیک
41:00موڈریٹ سینگ
41:01وہ بھی
41:02اوفیشلز لیول پہ
41:03اور ان کے اوپر
41:04تو ایک بورڈ آف پیس ہے
41:05جس میں سارے
41:05باہر کے لوگ
41:06گھون گیا
41:06پھر اوپیس کیپرز
41:07کو لے کے آنا
41:08چاہیں گے اس میں
41:09اچھا اگر وہ
41:10نہیں ہوگا
41:10یہ سارا کچھ
41:11تو پھر یہ معایدہ
41:12تو ناکام ہو جائے گا
41:13بیسیکلی
41:14اور یہ جو ساری
41:15بکس دیکھیں
41:15جو ساری یہ بیس
41:16کرتی ہے
41:17جو بھی
41:18ریلیف آسسٹنس
41:19اس وقت آنی
41:19جس کی بہت زیادہ
41:20ضرورت ہے وہاں پہ
41:21جو بھی
41:22ریلیٹیشن نہیں ہے
41:23جو ریکنسٹرکشن
41:24جی بلکل
41:27جب تک کہ اس کے لیے
41:28وہ objective
41:28conditions نہیں
41:29ہی بنتی
41:29اور وہ objective
41:30conditions کیا ہیں
41:31objective conditions
41:32یہی ہیں
41:33کہ وہاں پہ
41:34ایک تو
41:34جو ہے نا
41:35کوئی
41:36neutral قسم کی
41:37جو ہے
41:37نظمت دسک
41:39کوئی ایسی
41:40جو ہے نا
41:40فورس سنبھالے
41:42جو دونوں فریقوں
41:43کو قابل قبول ہو
41:44اچھا پھر اس کے بعد
41:46جو ہے
41:46اگر اچھا پھر وہ
41:48اور اس پہ پھر
41:49دوسری چیز یہ ہے
41:49کہ باہر سے جو
41:50پیس کیپرز آئیں
41:51اچھا پیس کیپرز
41:52بھی تب ہی آئیں گے
41:53اگر جو ملک
41:54پیس کیپنگ
41:55وہاں پہ
41:56contribute کریں گے
41:57وہ بھی تب ہی آئیں گے
41:58اگر وہ دیکھیں گے
41:58کہ یہ نہ آئے
41:59کہ ان کی فورسز
41:59وہاں پہ آئیں
42:00اور ان پہ
42:01اٹیکس ہونے شروع
42:01اسی لیے پاکستان
42:04سے بھی سوال
42:04پوچھا گیا تھا
42:05لیکن یہ ابھی
42:05آگے کی بات ہے
42:06لیکن میں
42:07مینوائل ڈاکٹر کمرز
42:08جیمہ آپ سے
42:08یہ پوچھنا چاہوں گا
42:09ایک تو یہ
42:10مجھے بتائیے
42:10کہ سب بات کرتے ہیں
42:11اس معاہدے کی
42:12تو اس کے نکات ہیں
42:13کیا ویسے بیسیکلی
42:14اب اس والے
42:15مساودے میں بھی تھا
42:16کہ ہماس
42:16will be disarmed
42:17یا اس کے
42:18disarmament کا
42:19کوئی چکر تھا
42:20اگر کسی نے دیکھے
42:21ہوں وہ نکات
42:22تو اور دوسرا
42:23آپ کو لگتا ہے
42:23کہ یہ ایک تو
42:24ہو پائے گا
42:25اور دوسرا
42:25ابھی تو یہ کافی آگی
42:27کی بات ہے
42:27پھر اگر اس پہ
42:28کام بھی ہوا تو
42:29دیکھیں میرا خیال ہے
42:31کہ جو معاہدے
42:32کی بات کی گئی تھی
42:33کہ یہ جب
42:34ہمارے فورم نسس صاحب
42:36نے
42:36ڈیپٹی پرائیم نسس صاحب
42:37نے کہا تھا
42:38کہ یہ وہ نہیں ہے
42:38جو ہمارے پاس ہے
42:40تو میرا نہیں خیال
42:41کہ وہ معاہدہ
42:42ابھی تک سامنے آیا ہے
42:42کسی نے دیکھا نہیں ہے
42:43اور دوسرا
42:45دیکھیں
42:45اس کے اوپر
42:46تو بات ہی کوئی نہیں
42:47حماس کو
42:48ہر قیمت پر
42:49disarm ہونا ہے
42:50اور اگر آپ نے
42:51کل پرسوں
42:51حماس کی
42:52statement پڑی ہو
42:53جو political committee
42:54ہے یا جو
42:55political dialogue
42:56میں انگیج ہیں
42:56وہ کہتے ہیں
42:57کہ ہمارا رابطہ
42:58ہی کوئی نہیں ہے
42:59اس حماس کے
43:00armed group سے
43:01جو غزہ کے ادھر ہے
43:01تو وہ
43:02چھوڑا ہے
43:03یہ بھی
43:04آپ دیکھیں
43:04یہ بھی ایک
43:04different چیز ہے
43:05تو اسی لیے
43:06میرا خیال ہے
43:07کہ اسرائیل
43:07جو ہے وہ
43:08مزید طاقت کا
43:09استعمال کر رہا ہے
43:10کہ کہیں نہ کہیں
43:11پہ جو چیزیں ہیں
43:12وہ اپنی طاقت
43:13سے ہی settle
43:13کرنا چاہتا ہے
43:14تو میرا خیال ہے
43:15یہ سی بات کو
43:16americans نے
43:16انگیج کیا
43:17کہ ہم نے جو
43:18گرینٹرز تھے
43:19ہم نے ان تک
43:19چیزیں پچھائی ہیں
43:20تو میرا خیال ہے
43:21کہ اب دیکھیں
43:22اب اٹلیسٹ
43:22اتنی تو
43:23situation ہے
43:24کہ گرینٹرز
43:25تک میسیج آ رہا ہے
43:26ویسے تو گرینٹرز
43:27کو کچھ بتائی نہیں
43:27جاتا تھا
43:28اور اسرائیل
43:29جو مرضی کرتا
43:30جاتا تھا
43:30تو میں سمجھتا
43:31کہ اٹلیسٹ
43:32اتنی ونڈو موجود ہے
43:33اس کا فائدہ اٹھا
43:34کہ باقی بھی
43:35جانے بچائی جا سکتے ہیں
43:36باقی بھی
43:37لوگ کو بچائی جا سکتے ہیں
43:39ایک اگر
43:39ایک لارجر انگیجمنٹ
43:40ہو جائے
43:40اور یہ
43:41ڈسارمنٹ
43:42تو ہونی ہونی ہے
43:43بہت شکریہ
43:44ڈاکٹر کمر چیوان صاحب
43:45for your time
43:46جہور سلیم صاحب
43:47آپ کی موجودگی
43:48کا بھی بہت شکریہ
43:48یہاں پر ایک بریک لیتے ہیں
43:50بریک کے بعد
43:50واپس آئیں گے
43:51اور پروگرام کو
43:51کنکلوڈ کریں
43:52بریک کے بعد
43:56پروگرام میں خیر مقدم
43:57اور آخر میں
43:58یہی کے
43:59مذاکرات
44:00بڑی اچھی بات ہے
44:01کہ ہوئے کامیاب
44:02اور یہ جنگ بندی پر
44:03اتفاق ہوا
44:03اگلہ دور
44:04پچیس اکتوبر کو ہوگا
44:05لیکن اصل چیز یہ ہے
44:06کہ انفلٹریشن
44:07رکھنی چاہیے
44:07یہ جو بیانات آ رہے ہیں
44:09وہاں کے وزیر دفاع کے دیار
44:10میری ڈسٹربنگ
44:11کہ آپ کہہ رہے ہیں
44:12کہ جو پاکستان میں
44:12آپ اپریٹ کر رہے ہیں
44:13ہم ان
44:13ملٹنس کو
44:15دہشتگرد نہیں تصور کرتے
44:16تو اس کا مطلب ہے
44:17آپ ایک طریقے سے
44:18سپورٹ ان کو کر رہے ہیں
44:19اور پھر یہ جو
44:19پاور ٹیسل ہے
44:20اس کا فائدہ
44:22کس کو ہوگا
44:22کون اس کا بینیفیشری ہوگا
44:24افغانستان تو نہیں ہوگا
44:25کیونکہ پاکستان
44:25has made it clear
44:27کہ اگر کوئی آئے گا
44:28تو ہم نے
44:28رسپونڈ کرنا ہے
44:29بھرپور طریقے سے
44:30تو افغانستان کو
44:31آپ دیکھنا ہوگا
44:32کہ اس نے کیا
44:32ڈیسیزن لینے
44:33پروگرام سے فیلال
44:34اتنی اشفاقی ساکستی
44:35کو اجازت دیجئے
44:36اللہ حافظ ناصر
Be the first to comment