Skip to playerSkip to main content
#28thAmendment #pmlngovt #PPP #bilawalbhutto #asifzardari #27thamendment #constitutionalamendment #pti #juif #supremecourt #terrorisminpakistan #pmshehbazsharif #fieldmarshalasimmunir #terrorism #sohailafridi #imrankhan #muhammadmalick #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj1g61PSfJn8h0WmTasKcaP

Host:
- Muhammad Malick

Guest:
- Rana Sanaullah Khan PMLN
- Syed Mohammad Ali (Analyst)
- Tahir Khan (Journalist Analyst)

Terrorism rising in the Pakistan - Govt takes big decision? - Mohammad Malick's Analysis

Maulana Fazal ur Rehman Govt Nay Shadeed Naraz - Rana Sanaullah Ka Wazay Bayan

Three Major Terror Incidents: Why Has Pakistan Not Responded Yet? - Mohammad Malick Analysis

President Zardari's Immunity - PMLN Ki Kya Mujburi Thi??? - Rana Sanaullah Reveal Insiders


Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:12السلام علیکم آپ کے خبر میں ہم بہت مالک کافی خبریں ہیں پہلے
00:15domestic افغان issues پہ مثلا domestic میں آخری طرح آنے تاک علیمہ
00:19خان کی negotiations سیلرنگ تھی وہ تھے ان کے workers تھے پارٹی کی
00:24سینہ کی عادت تھی وہ بیٹھے ہوئے تھے ڈیالا کے باہر اور ایک دوباری
00:27xtلاعات آئی کہ جی ہاتھا بھائی بھی ہوئی ہے ورکرز کی پولیس کے
00:31ساتھ وہ کہتی ہے ہم ملاقات کر کے جائیں گے اور ہمیں ملاقات
00:34کروانے دی جائیں لیکن اس کا اوپر ایک دن پہلے مریم نواز
00:38صاحبہ نے اپنی پریس کانفرنس بھی بڑی گرجی برسی وہ وہ
00:42چل رہی تھی بات پھر آج ڈی جی آئی اس پی آر جنرل احمی
00:47شریف نے ایک بڑی امپورٹنٹ پریس کانفرنس بھی کی اس پہ
00:50Two-three things has been органически, a few issues again,
00:54I don't know about PTII's two-three things.
00:58When talking about this, if nobody is crossing the border,
01:02who is doing the border, then the border is going to control.
01:05We've seen people in detail.
01:09We've seen cameras in detail,
01:11we've seen people in detail,
01:13We've seen transportation,
01:15people in Afghanistan.
01:17तर्विबन सब केपी वाला कोई 1229 किलोमेटर का बॉर्डर है
01:20और इसमें कोई 20-25 किलोमेटर के फासले पे चौकिये हैं हमारी जो चौकिये हैं
01:25और उन्हें बताया कि ये लाका सारा ये नहीं कर आप इसको मॉनिटर कर सकते हम्ड़िट पॉसेंट
01:30हर्मेटर के लिए सील नहीं कर सकते जब तक फायर पार भी ना हो
01:33कॉंस्टेंट सर्वेलिंस भी ना हो उसके लिए ड्रोन्स चाहिए ज़्यादा चौकिये चाहिए
01:37ज़्यादा आपको लोग वहां बे डालने पड़ेंगे
01:40जो अर्मों रुपे का खर्चा है
01:42तो उनका वोट हम करनी सकते हैं को बीस क्रॉसिंग पॉइंट्स है
01:45फिर उसके बद उन्हें अलाम में कुछ एक दो डेटा बताया
01:48कि सिर्फ चार निवंबर से लेके अब तक
01:50चार हजार नौसौ दस
01:52आपके इंटलिएंस बेस उपरेशन्स को हुए हैं
01:56और ये इसकर कानेटिक उपरेशन्स की चिदादाद सड़नली बहुत बढ़ती जा रही है
02:00इसका मतलब है देश्चतगर्दी में अधाफा हो रहा है
02:02और दो सुच्छटीस मारे गे खौरेश दस के हिसाब से डेली
02:06फिर कोई सतावन के करीब हमारी शातने हुई
02:09फिर उन्हें बलोचस्तान का डेटा दिया
02:11कि जैनवरी 25 में जैनवरी से लेके अब तक तरीपन 67,000
02:16आपके ये इंसिडेंट्स हो चुके में हैं
02:19इंटेलिजिस बेजर आपरेशन्स तारी चीज़ें
02:21और वो जो आप देखें इसका 80 फीसद करीवन बलोचस्तान में है
02:24लुबे लुबाब ये था
02:26ये बलोचस्तान में अगरचे 80 फीसद
02:28वहाँ पे ज़्यादा मसाहिल है सारे
02:30लेकिन विकॉस वहाँ की प्रोविंशियल गवर्वन्ट
02:32फुली सिपोर्ट कर रहे हैं और आपरेशन्स को
02:35वहाँ पे बहुत चीज़ें बेतर हो रहे हैं
02:37और तगरीम 27 जो डिविजन्स हैं डिस्ट्रिक्स हैं
02:41उनको दुबारा पुलीस के कंट्रोल में दे दिया गया है
02:4434 में से बाकी जो बचते हैं वो भी तक दूसरी कैटेगरी में हैं
02:49उसके लावा डेली इंगेजमेंट्स भी हैं
02:51सिविलियन्स की फॉस की अवाम के साथ
02:53140 के करीब डिफरेंट उकेजिन्स पे जो केपी में नहीं थी
02:57तो आपको नज़र आ रहा था कि कंपारिजन्स ड्रॉ हो रहा है
02:59और उन्हें का यहीं बिताया कि केफी के अंदर तक्रीबन 29 कबीले हैं
03:04जो सर्थ के दोनों तरफ बटे में हैं
03:06शायद यह दुन्या का की बॉर्डर ऐसा होगा
03:08खास طور پ� जब उधर से ऐवगान तालिबान तमाम हरकते करते हैं
03:12और तर्रिस्टे को परमोट करते हैं
03:14लेकिन सबसे बड़ी बात जो उनोंहें की
03:15उन्से मैंने एक सवाल किया
03:17तो सवाल के जवाब उनोंने का गये
03:18जी जब आप हरकतं से देखते हैं
03:20تو افغان طالبان میں اور طریق طالبان پاکستان میں کوئی فرق نہیں ہے
03:24اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ultimately حق جو ہے وہ باطل پہ آئے گا
03:29and we shall prevail
03:31ہم جو کوشش سے کر رہے ہیں کہ چیزیں sort out ہو جائیں
03:33اگر نہیں ہوگی
03:35تو پھر ہم میں logical conclusion پہ چیزوں کو لانا آتا ہے
03:39یہ باتیں انہوں نے کی
03:40پھر انہوں نے دو تین details اور بتائیں
03:43کس طرح operations باً رہا ہے
03:45لیکن سب سے بڑی بات یہ بھی ہوئی کہ جب Hebrews یہ چل رہی تھی
03:48briefing اس وقت ان کے پاس انٹیلیجنس کی
03:51report آئی کہ جو یہ
03:52federal constabulary کے
03:54headquarters پہ حملہ ہوا ہے
03:56اس پہ بھی جو تین terrorists تھے یہ بھی
03:58تیرہ کے اندر سے آئے تھے اور تیرہ
04:00آج کل بڑا hot subject بناوا ہے
04:02because آج کی briefing میں بھی یہ
04:04بتایا جا رہا تھا کہ وہاں پہ جو drug money
04:06ہے وہاں پہ جو ساری کاشت ہو
04:08رہی ہے بھنگ کی اور پوست کی
04:10ساری یہ political pattern
04:12ہے اس کے نیچے ہے اور آپ کو
04:14پتہ خیبر جو
04:16governor ہے اپنا چیف minister
04:18سویلا فریدی ان کا ابائی علاقہ
04:20بھی ہے سو ہر چیز کی ایک political
04:22connotation بھی بن رہی تھی
04:24تو یہ اب آپ کو نظر آ رہا ہے
04:26لگتا یہ ہے کہ اب حالات اس جگہ پہ
04:28پہنچ رہے ہیں جہاں پہ شاید کچھ
04:30بڑے فیصلے کرنے کا وقت آ جائے
04:31کہ national security کی بنیاد پہ
04:34فیصلے ہوں گے یا political
04:36convenience expectancy کے معاملے
04:38پہ کے اوپر فیصلے ہوں گے
04:39کیا اگر provincial government اور
04:42federal government کا gap اتنا ہی بڑھتا رہا
04:44کیا governor آج بھی لگ سکتا ہے
04:46کہ دوسری چیزیں بھی ہو سکتی ہیں ہمارے ساتھ
04:48پروگرم کے پہلے حصے میں ہیں رانا سناؤلہ صاحب
04:50ہمارے ساتھ ہیں ایڈوازیٹ اپ کیا
04:51political public face سینٹر رانا صاحب
04:53اسلام علیکم رانا صاحب
04:55جی والاکم اسلام
04:58رانا صاحب یہ بتائیں کہ
05:00تین briefings ہو چکی ہیں آدمی
05:02کی بھی اس معاملے پہ
05:04KP کے اوپر terrorism کے اوپر
05:06بہت زیادہ لگتا ہے کہ فرق
05:08روئیوں کا ہے سوچ کا ہے
05:10جو پی ٹی آئی کی government ہے
05:11اور جو پنڈی اسلامباد کی سوچ ہے
05:14اور یہاں پہ data
05:16statistics سے بتایا جا رہا ہے کہ
05:18حالات کتنے وہاں پہ بگڑ رہے ہیں
05:20اور کس طرح political government وہاں کی
05:22district administration وغیرہ
05:24ناکام ہو رہی ہے وہ support نہیں دے رہی
05:26جو بلوچستان کی government دے رہی ہے
05:28تو اگر یہ حالات
05:30ایسے ہی چل رہے رہیں گے
05:32تو اگر یہ فیصلہ کرنا
05:34پڑا کہ جی سیاست چلے گی
05:36یا national security چلے گی
05:37تو کیا اس رخ پہ بات جا سکتی ہے
05:41governor راج کی طرف
05:43دیکھیں اگر کوئی ایسی صورت
05:49سامنے آتی ہے
05:50کہ جہاں پہ
05:51national security جو ہے وہ
05:54at risk ہوتی ہے
05:55تو قومی تحفظ جو ہے
05:57وہ تو پھر ہر چیز کے اوپر
05:59جو ہے وہ preference
06:00اختیار کرے گا
06:03تو وہ politics ہو
06:05یا کوئی اور
06:06issue ہو
06:07لیکن وہاں تک بات جائے گی نہیں
06:11جو ہمارے اندازے اور ہماری assessment ہے
06:13تو اس میں
06:15جو operations
06:17دہشتگردی کے خلاف چل رہا ہے
06:19تو اس میں
06:21صوبائی حکومت کا جو
06:23عمل دخل ہے
06:24وہ کوئی اتنا زیادہ نہیں ہے
06:26کیونکہ
06:27اس مہم کو
06:29جا اس
06:30operation کو
06:32lead جو ہے وہ
06:33پاکستان کی مسئلہ
06:35فواج کر رہی ہیں
06:36اس کے بعد ان کو
06:37rangers اور
06:39fc جو ہے وہ
06:40supplement کر رہی ہیں
06:43police جو ہے وہ
06:44کر رہی ہے
06:45تو اس لیے
06:46اس میں
06:46صوبائی حکومت کا
06:48ماسوہ بیان دینے کے
06:50اور وہ
06:51pti ai کی جو
06:52سوچ
06:53تھوڑا
06:54مختلف ہے
06:55اور اس بارے میں
06:56وہ
06:57اپنی بیان بازی
06:58جاری رکھے ہوئے ہیں
06:59وہ جاری رکھیں گے
07:00اس کے علاوہ
07:01مجھے نہیں لگتا
07:02کہ صوبائی حکومت
07:03اس میں کوئی
07:03رکاوٹ
07:04یا اس میں
07:04کوئی زیادہ
07:05کوئی اس کا
07:06عمل دخل ہو سکتا ہے
07:07دیکھیں نانا صاحب آپ
07:08kp کے اندر آپ کو
07:10دوستوں کی بہت ضرورت ہے
07:11آپ دوست کھوتے جا رہے ہیں
07:13مثلا چلیں
07:14pti ai تو آپ کی
07:16مخالف ہے
07:16سب کچھ ہے
07:17آئی مولانا صاحب
07:18بڑا گرجے ہیں
07:19ذرا سنیں
07:19مولانا صاحب نے کیا کہا ہے
07:20مولانا فضل ایمان صاحب نے
07:22جمعیت علماء اسلام نے
07:24ستائیسویں آئینی ترمیم
07:26کو
07:26مسترد کر دیا ہے
07:28ستائیسویں آئینی ترمیم سے
07:30نہ تو دستور میں
07:31کوئی بہتری آئے گی
07:32پاس طور پر
07:33عدالتوں کو
07:34حکومتی کنٹرول میں لانا
07:36حکومت ان کو
07:36ہر لحاظ سے
07:37اپنے پنجے میں
07:38رکھنا چاہتی ہے
07:39اصولی طور پر
07:40جمعیت علماء اسلام
07:41آئینی عدالت کے حق میں تھی
07:42ستائیسویں ترمیم کے دوران
07:44ان کا فرض تھا
07:45کم از کم
07:46ہمارے ساتھ
07:47ایک عہد و پیمان تھا
07:48اس دفعہ مکمل طور پر
07:50نظر انداز کیا
07:51اس کی وجوہ
07:52بالکل واضح ہیں
07:53کہ انہوں نے
07:54جبری طور پر
07:55عراقین کو
07:56توڑا پارٹیوں سے
07:57کالی اکثریت بنائی
07:58عراقین کے
07:59ہاتھ پروڑ کر
08:00دو تہائی اکثریت بنائی
08:02اور ایک سال پہلے
08:04جس کو حکومت نے کہا
08:05کہ یہ غلط ہے
08:06ہم دسپردار ہوتے ہیں
08:08آج وہ چیزیں
08:09کس طرح صحیح ہو گئے
08:10آج پاکستان پیپلز پارٹی
08:12کس طرح
08:13ذلفقار علی بھٹو کے
08:14رویوں کے
08:15بلکل برعکس
08:16جمہوریت کی نفی میں
08:17اپنا کردار ادا کیا
08:19بعض اہل منصب کو
08:20تاہیات استثناء دیا گیا
08:22وہ مقدمات تھے
08:24آج وہ یک دم
08:24منصب پر فائز ہونے کے بعد
08:26ایسا معصوم
08:27انسان کا روب دھار گیا
08:29کہ اب تاہیات
08:30اس کے بارے میں
08:31کوئی مقدمہ ہی درد نہیں
08:32ہو سکے گا
08:33خلفاء راشدین
08:34وہ عدالت کے سامنے
08:35پیش ہو سکتے تھے
08:36ہمارے حکمران
08:37خلفاء راشدین سے بھی
08:38بلند مرتبے کے ہو گئے ہیں
08:40تینوں مسلح
08:40افواج کے سرورہان
08:42اندوستان کے مقابلے میں
08:43ان کے جرتمندانہ جواب
08:45کی ہم نے سب سے پہلے تائید
08:46صدر مملکت سے بھی
08:48کہنا چاہتا ہوں
08:48یہ ہوئے استثناء
08:50مراعات
08:50ان کو
08:51از خود مسترد کر دیں
08:52اگر شریعت کورٹ کا فیصلہ
08:54وہ آئین سے متعلق تھا
08:55تو سپریم کورٹ کہے گا
08:57میں تو اس کی سماعت نہیں کر سکتا
08:58اور آئینی کورٹ کہے گا
09:00کہ اس کا دستور میں
09:01ہمارے ساتھ کوئی وابستگی نہیں
09:03وفاقی شریعت دالت
09:04اور شریعت کی روح سے فیصلے
09:06ان کا کیا بنے
09:06سوچا ہی نہیں
09:07ہم اس سلسلے میں
09:08پورے ملک میں
09:09سمینار منقط کیا جائیں گے
09:11ایک احتجاجی سلسلہ
09:12اس حوالے سے شروع کیا جائے گا
09:14میاں شہبہ شریف سے
09:15ہمیں یہ توقع تو نہیں تھی
09:16مسلم لیگ سے
09:17ہمیں یہ توقع تو نہیں تھی
09:18کہ وہ اس حد تک جائے گی
09:19ان کے اندر
09:20آج بھی غلامی کے دور
09:22کے جراسیم زندہ ہے
09:23جس چیز کو
09:24ایک خاص شخص کے لیے
09:26مراعات کہا جائے
09:27اور زمرے میں تصور کیا جائے
09:29اس سے ملک کو
09:30محفوظ رکھنا چاہے گی
09:31ہم اپنی فوج کے احترام کرتے ہیں
09:33حافظ صاحب ہمارے لئے محترم ہیں
09:35ہندوستان کے مقابلے
09:36انہوں نے بھرپور کردار ادا کیا ہے
09:37ہمیں ان کی اس کارکردگی سے
09:39کوئی جگڑا نہیں ہے
09:41راہ صاحب انہوں نے کہا
09:44کہ آپ نے بلکل ان کے ساتھ
09:46بشواز کھاٹ کر دیا
09:47آپ لوگوں نے بات بھی نہیں کی
09:49بلکل بلکہ بندے توڑ لیے
09:50جالی اکشریت بنا لیے
09:52وہ بھی آپ سے ناراض ہیں
09:53تو کس طرح آپ چلائیں گے کام
09:56پی ٹی آئی بھی آپ سے ناراض ہے
09:58بڑی حد تک پیپلز پارٹی بھی نالا ہے
10:00مولانا صاحب تو کھل کے آگے
10:02انہوں نے ابھی تک غلامی کے جراسیم ہے
10:04آپ تو مولانا صاحب کی بڑی مشہ تعریف کرتے ہیں
10:07سمجھدار آدمی ہے
10:08تو سمجھ کی باتیں ہی کر رہے ہوں گے
10:09دیکھیں ان کا ایک سیاسی موقف ہے
10:16اور سیاسی موقف ہونا جو ہے
10:18وہ ناراضگی یا کوئی
10:20عداوت کے معنی
10:22اسے نہیں پہنائے جا سکتے
10:23مولانا کا ایک موقف ہے
10:26ان کے موقف کا ہم بے اترام کرتے ہیں
10:28اور انہیں یہ بھی حق حاصل ہے
10:31کہ وہ سیمنار کریں
10:33اور اپنے موقف کے لیے
10:35جو ہے وہ رائے آمہ ہموار کرنے کی کوشش کریں
10:37لیکن جواباً ہمارا بھی ایک موقف ہے
10:40کہ ستائیسویں ترمیم کو
10:42جو یہ کہہ کے
10:43مسترد کیا جاتا ہے
10:45کہ اس سے عدالتوں کو
10:47غلام بنا لیا گیا ہے
10:49میں یہ دعوے سے کہتا ہوں
10:51اور میں یہ عرض کرتا ہوں
10:53کہ ستائیسویں ترمیم کا
10:55کوئی ایک شک
10:57بتائیں
10:58کہ جو یہ اثر رکھتی ہو
11:00کہ اس سے عدالتیں
11:01جو ہے وہ
11:02محکوم ہو گئی ہیں
11:03اور وہ جوڈیشل کمیشن
11:05جس کمیشن کو
11:07با اختیار بنایا گیا ہے
11:08اس کے اوپر حکومت کا
11:10مجھے کنٹرول بتا دیں
11:11کہ وہ کس طرح سے ہے
11:12اور وہ جوڈیشل کمیشن
11:14جو ہے وہ پچھلے پندرہ سال سے
11:16جو ہے وہ کام کر رہا ہے
11:17اور اس میں
11:18کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
11:20ماسوائیس کے
11:21تو رانہ صاحب جو
11:22صدر صاحب کا
11:24تاہیات
11:25استثناء
11:26یہ تو
11:27صحابہ کو بھی نہیں تھا
11:29آپ نے صدر کو بھی بھی
11:30دیکھیں
11:30یہ دیکھیں
11:31چلے سن لیں
11:31سن لیں
11:32میں پہلی بات
11:34مالک صاحب
11:35مکمل کر لوں
11:35کہ جوڈیشل کمیشن
11:37جو ہے
11:37اس میں صرف یہ
11:38فرق آیا ہے
11:39اس تائیسوی ترمیم سے
11:40کہ اس کے جو
11:42میمبرز
11:42پچھلے پندرہ سال سے
11:44چلے آ رہے ہیں
11:44اور جس کے اوپر
11:45کبھی کسی کو
11:46اتراز نہیں ہوا
11:46اس میں صرف
11:47چار نوک
11:48نئے داخل ہوئے ہیں
11:50جن کا تعلق
11:51پہلیمنٹ سے ہے
11:52ان میں سے
11:53دو
11:53اپوزیشن کے ہیں
11:55اور دو گورنمنٹ کے ہیں
11:57اب اس سے
11:57مجھے بتائیں
11:58کہ کس طرح سے
11:59عدالتیں جو ہیں
12:00وہ غلام ہو گئی ہیں
12:01اور کس طرح سے
12:02جو ہے
12:02یہ صرف ایک
12:03بیان دیا جاتا ہے
12:05کہ یہ عدالتیں
12:06تباہ ہو گئی
12:06غلام ہو گئی
12:07اور جناب آئین کا
12:09جو ہے وہ
12:10بٹھا بٹھا دیا گیا
12:11لیکن کوئی
12:12نہ اس بات کو
12:13انیلائز کرنے کو
12:14تیار ہے
12:14اس میں علیہ دا
12:15شو کریں گے
12:16اس میں بڑی باتیں ہیں
12:17وہ بڑی لمبی بات ہو جائے گی
12:18آج وقت نہیں ہے
12:19نہیں اس میں کوئی بات نہیں
12:20ہم آپ کو
12:21دعوت دیں گے
12:22اس میں مالک صاحب
12:24اس میں
12:24نہیں اس میں مالک صاحب
12:26بڑی باتیں
12:26تو ایک بات بھی نہیں ہے
12:28نہ کوئی آج تک کر سکا ہے
12:29جتنے ہمارے
12:30قائدین اور
12:31اپوزیشن سے
12:32تعلق رکھنے والے دوست
12:33بات کرتے ہیں
12:34وہ صرف
12:34یہی ایک بیان
12:35وہ جی
12:36آئین کو
12:37آئین کو
12:38رہا صاحب
12:38اصل میں آج میں پر
12:39ٹائم بڑا تھوڑا ہے
12:40نا آپ
12:40میں دو چیزیں
12:42ازار کرنا چاہ رہا ہوں
12:43یہ بیان
12:43رہی بات
12:44استثناء کی
12:45استثناء کی بات سن لیں
12:47آپ نے فرمایا
12:48کہ یہ صدر کا استثناء
12:50دیکھیں
12:50بات یہ ہے
12:51کہ بعض چیزیں
12:53معروضی حالات میں
12:55جو ہے وہ
12:55وقوع پذیر ہوتی ہیں
12:57اور اگر آت بہتر ہو جائیں
12:59تو وہ واپس بھی ہو سکتی ہیں
13:00آپ مجھے بتائیں
13:01کہ اگر
13:02آپ ایک ملک کے
13:04صدر کو
13:05جو ہے وہ
13:07صدر کے عہدے سے
13:08ہٹنے
13:09کے بعد
13:10جو ہے
13:10اس کو گیارہ سال
13:11جیل رکھیں
13:12اور جیل سے
13:13جب وہ باہر آئے
13:14تو وہ بے گناہ ٹھہرے
13:16کوئی کسی عدالت کی
13:17سزا نہ ہو
13:18صرف آپ اس کو
13:19جیل کٹوائیں
13:21اس کے بعد
13:22وہ دوبارہ صدر بن جائے
13:23تو ایسے حالات میں
13:25جو ہے وہ اس قسم کی
13:26کا معاملہ جا
13:27وہ ہو سکتا ہے
13:28اور یہ استثناء
13:29صرف یہ ہے
13:30کہ ادر صدر صاحب
13:32اپنی مدت
13:33صدارت کے بعد
13:34ریٹائرمنٹ کی زندگی
13:36گزارنا چاہیں
13:37تو پھر ان کو
13:38جیلوں میں
13:39عدالتوں میں
13:40نہ کسیٹا جائیں
13:40یہ کہاں لکھا بہر آرہ
13:42صاحب
13:42اس لوگ کے اندر
13:43آئین میں
13:44تو استثناء دیا
13:46یہ کنڈشنیلٹیز
13:47تو کائی نہیں
13:47ایکسپلین ہوئی نہیں
13:48جی نہیں
13:50وہ پروائیڈڈ ہے
13:51آگے پڑے نا
13:52وہ آرٹیکل پورا پڑے
13:54اس کو پڑھ لیتے ہیں
13:56اس پر آپ سے
13:56الادہ پروگرام کریں گے
13:58جیلیشری میں بھی
13:58کافی باتیں ہیں
13:59لیکن
14:00ایک چیز
14:02مجھ آپ بتاتے ہیں
14:03اب آپ کی
14:03مجورٹی ہوگی
14:04مولانا صاحب نے کہا
14:05ہمارے سے
14:05انہوں نے
14:06رسمن بھی بات نہیں کی
14:07پیپلز پارٹی
14:09اب پرانی تنخواہ پہ
14:10کام کرے گی
14:10اب تو آپ کی
14:11مجورٹی بھی ہو گئی
14:12اب آپ کی
14:20پیپلز پارٹی
14:20کو بھی اب
14:21آپ
14:22تھنڈ پروگرام کریں گے
14:23نہیں نہیں
14:27ایسا
14:27بالکل نہیں ہے
14:28ہمیں
14:28مولانا کا بھی
14:29بے پناہ اترام ہے
14:31اور
14:32مولانا سے بھی
14:33ہمارے
14:34رابطے
14:35برقرار رہیں گے
14:36اور پیپلز پارٹی
14:37ہماری
14:39بیجر کولیشن
14:40اپنا
14:41علائی ہے
14:42تو
14:43پیپلز پارٹی کے ساتھ
14:45جو معاملات
14:46جس طرح سے
14:47تیہ ہوئے
14:47اسی طرح سے چلیں گے
14:48اٹھائیسویں ترمیم کے وقت
14:49ہم مولانا صاحب کو
14:50کانفیڈنس میں لیں گے
14:52رانا صاحب
14:52اٹھائیسویں ترمیم کے موقع پر
14:54پہلے مولانا صاحب سے بات کریں گے
14:56جی ضرور ان سے بات کریں گے
15:00ان کو ضرور اعتماد میں
15:01جو ہے وہ لینے کی کوشش کریں گے
15:03لیکن
15:04اگر وہ ایک اپنا موقع رکھتے ہیں
15:06تو انہیں موقع رکھنے کا حق حاصل ہے
15:09کوئی ضروری نہیں ہے
15:10ترمیم کے لیے
15:11two third majority کی ضرورت ہوتی ہے
15:13جانا صاحب
15:13بجٹ سے پہلے آئے گی
15:15اٹھائیسویں ترمیم
15:15تو کوئی ضروری نہیں ہے
15:17کہ اس میں
15:17بجٹ سے پہلے آئے گی
15:19کیونکہ اس میں
15:19نفسی دوسرے معاملات ہیں
15:21تو بجٹ کے آنے سے
15:22پہلے ترمیم
15:23اٹھائیسویں ترمیم آئے گی
15:25دیکھیں یہ اگر تو
15:28کنسنسس ہو گیا
15:29تو بجٹ سے پہلے آ جائے گی
15:30اگر کنسنسس نہ ہوا
15:31تو بجٹ کے دوران بھی
15:33یہ ڈسکسنس جو ہے
15:34وہ جاری رہیں گی
15:35بیسے جو
15:35جو فیڈریشن
15:37اور صوبوں کے درمیان
15:38جو فنڈز کی تقسیم
15:40یا اس بیلنس
15:41کو کریئٹ کرنے کا
15:42معاملہ ہے
15:43تو برحال وہ
15:44کوشش کی جائے گی
15:45کہ اس سے پہلے
15:46اس کے اوپر جا وہ
15:47بات کی جائے
15:47تو کیونکہ
15:48مجھے کسی نے کہا
15:49کہ آپ کی کوشش ہے
15:51کہ گورنمنٹ کی
15:51کہ فیبرری کے اندر
15:53ہو جائے
15:53تو فروری تو
15:54ذرا قریب لگتا ہے
15:55تو فروری مارچ
15:56میں ایکسپیکٹڈ ہے
15:57اٹھائیسوی تعمیم
15:58چلے مئی تک بھی
16:01ہو جائے
16:01تو تب بھی
16:02تب بھی بہتر ہے
16:04لیکن ہے
16:05کہ اس کے اوپر
16:06جو یہ تین چار
16:07ایشوز ہیں
16:07یہ جو ہے وہ
16:10ان ایف سی
16:10سے متعلقہ
16:12ان ایف سی
16:12یا
16:13صوبوں اور
16:14فیڈریشن کے
16:15مابین
16:16جو
16:17ڈیسورسز ہیں
16:19ان کی
16:20تقسیم کا
16:21معاملہ
16:21اس کے بعد
16:22لوکل باڈیز
16:23اس کے بعد
16:24پاپولیشن
16:25اس کے بعد
16:26ہیلت
16:27اور
16:28ایڈوکیشن
16:28جو ہے
16:29ہائر ایڈوکیشن
16:30یہ پانچ
16:31ایشوز ایسے ہیں
16:32کہ ان کے اوپر
16:32بات ہونی
16:34اور کنسنسس
16:34جو ہے وہ
16:35ہونا چاہیے
16:35اور جیسے یہ
16:36کنسنسس ہو
16:37تو اس کے اوپر
16:38جو ہے وہ
16:38یہ امینمنٹس
16:39جو ہے وہ
16:40اکٹھی
16:40یا لید لیدہ
16:41ہو سکتی
16:42اچھا یہ
16:43ٹکڑوں میں بھی
16:43آپ کا مطلب
16:44آسکتی ہیں
16:45ہاں دیکھیں
16:48کنسنسس
16:48جس جس جس
16:49جس جس جس پہ
16:49ہوتا ہوتا جائے
16:51کیونکہ یہ
16:52یعنی
16:52آہ
16:54لوگوں سے
16:55عوام ناس سے
16:57پبلک
16:57ریلیٹڈ
16:58ایشوز ہیں
16:58اور ان کی
16:59اپنی اپنی
17:00اہمیت ہے
17:00رانہ صاحب
17:02بہت شکیہ
17:02آپ کے وقت
17:03تھا
17:03رانہ صاحب
17:04نے تو بڑی
17:04امپورٹنٹ بات
17:05کیا
17:05اور انہیں کہا
17:06اٹھائیسی ترمیم
17:06تو آنی ہے بہرحال
17:07اور یہ
17:09مئی تک بھی
17:10آ جائے
17:10تو ٹھیک ہے
17:10اس سے پہلے بھی
17:11لیکن اس سے بھی
17:12انٹرسٹنگ انہوں نے
17:12بات کیا ہے
17:13جس سے اندازہ ہی
17:14ہوتا ہے
17:14کہ شاید ایک سے
17:15زیادہ ترمیم بھی
17:16آ جائے
17:16کہ جس جس
17:17سیس پہ تیع ہوتا جائے
17:18اس کے اس کی
17:19ترمیم کر لیں
17:20تو یہ تو
17:21اٹھائیس سنتیس
17:22تیس
17:22بہت کچھ ہو سکتا
17:24چلیں خیر
17:24اس پہ بھی
17:25نظر رکھیں گے
17:26پرییک لیتے ہیں
17:27ہمارے ساتھ رہی ہیں
17:27جی
17:33ورکم باک
17:33ٹو دو شو
17:33پروگرام کے
17:35ابتدائیے میں
17:35آپ کو بتایا تھا
17:36کہ آج
17:36بڑی امپورٹنٹ
17:37ایک گریفنگ
17:38دی جی آئیس پی آر
17:40نے
17:40جس پہ کافی
17:41دو تین
17:41امپورٹنٹ ایشوز
17:42ڈسکس کی ہے
17:43ایک تو دو تین
17:44جو پونٹس
17:44اپوزیشن بھی
17:45کہتی ہے
17:46بار بار
17:46اور روز پہ
17:47جواب بڑا
17:48ڈیٹیل آیا
17:48وہ یہ تھا
17:49کہ جی بارڈرز
17:50تو جو ہیں
17:51وہ تو فوج
17:51کنٹرول کرتی ہے
17:52یا لاؤ ان فورس
17:53دوسرے
17:54مثلا ایف سی
17:55یا دوسرے
17:56لوگ کنٹرول
17:56کرتے ہیں
17:57تو پھر
17:58گورنمنٹس
17:59کو کیوں
17:59بلیم کیا جاتا ہے
18:00دہشت کے
18:01تو بارڈر
18:01کراس کر کے آتے ہیں
18:03اس پہ بڑا
18:03تفصیلی جواب
18:04دیا گیا
18:04اور اس کے علاوہ
18:06دو تین
18:06اور امپورٹنٹ
18:07باتیں بھی ہوئیں
18:07میرے ساتھ
18:08موجود ہیں
18:09سید محمد علی صاحب
18:10سینئر
18:10سیکیورٹی
18:11انیلسٹ ہیں
18:12ایکسپورٹ ہیں
18:13تائر خان صاحب ہیں
18:14سینئر جنرلسٹ ہیں
18:15کے پی کے
18:15اور بڑی گہری
18:16نگاہ رکھنے ہیں
18:16ان تمام
18:17معاملات کے اوپر
18:17لیکن میں دو تین
18:19باتیں ہیں
18:19ناظرین آپ کے لئے
18:20ذرا واضح کر دوں
18:21میں نے سوال
18:22ان سے کیا
18:23ڈی جی آئیس پی آر سے
18:24جب انہوں نے بات کی
18:25میں نے ان سے یہ
18:25پوائنٹ آؤٹ کیا
18:27کہ وانہ والا
18:28جو اکیڈمی تھی
18:30ہمارا
18:30کریٹ کالج
18:31اس پہ جو لوگ
18:32وہ بھی افغان نکلے
18:33جو
18:34اسلامباد کے
18:36چہری کے اندر
18:36حملہ ہوا
18:37اس کے اندر بھی
18:38افغان شہری نکلے
18:39اب جو
18:40فیڈر کانسٹیبلری
18:42کے ہیڈ کورٹر
18:43پہ جو حملہ ہوا
18:44اس کے بھی حملہ آور
18:45تینوں افغان نکلے
18:46پھر دوسرے بیانات
18:47بھی اپنی
18:47جو ٹاپ
18:48ان کی لیڈرشپ
18:49کے آ رہے ہیں
18:49جس میں وہ صاف
18:50کہہ رہے ہیں
18:50کہ ہم
18:52جگہ نہیں ملے گی
18:53پاکستان کی فوج کو
18:54دوسروں کو
18:55جگہ نہیں ملے گی
18:56اگر ہمارے قبائل
18:56متحد ہو گئے
18:57اور ہر قسم کی
18:58دھمکی اور
18:59اسلامباد
18:59ہمارا نشانہ ہوگا
19:00تو میں نے ان سے
19:01ایک سوال کیا
19:02کہ جب
19:02افغان طالبان
19:03تمام معاملوں میں
19:05افغان نکل رہے ہیں
19:07ٹیوریسٹ
19:07اور افغان
19:08دریکلی لیڈرشپ
19:09طالبان کی
19:10یہ باتیں کر رہی ہیں
19:11تو پھر آپ
19:12تفریق کیوں
19:13ڈال رہے ہیں
19:13انہوں نے
19:14تو یہ میسیج
19:15دے دیا
19:15کہ افغان طالبان
19:16میں اور
19:16تحریک طالبان
19:17پاکستان میں
19:18کوئی فرق نہیں ہے
19:19تو پھر آپ
19:20جب ان کو
19:20کہتے ہیں
19:21کہ آپ
19:21ایک ان کے
19:23اوپر
19:23فتوہ نکلوائیں
19:25آپ
19:25گیرنٹیز دیں
19:26کہ یہ
19:26ادھر واردات
19:27نہیں کریں گے
19:28پاکستان میں
19:29تو وہ فرق
19:30نہیں ڈال رہے ہیں
19:30تو آپ کیوں
19:31ڈال رہے ہیں
19:31تو اس پر انہوں نے
19:32کھل کے بات کی
19:33انہوں نے کہا
19:33جی جہاں تحریک ہے
19:34طالبان
19:35افغانستان
19:35اور ٹی ٹی پی
19:36ان میں
19:37اب کوئی فرق
19:38نہیں ہے
19:38کیونکہ جو
19:39حرکتیں یہ
19:40کر رہے ہیں
19:40اس میں ایک بات
19:41اب ان میں
19:42فرق کوئی نہیں ہے
19:43ہم صرف ان کو
19:44یہ باور کرا رہے ہیں
19:45کہ اگر آپ نے
19:45چاہتے ہیں
19:46کہ فرق رہے
19:47تو پھر اپنی
19:48حرکتیں
19:48ٹھیک کریں
19:49لیکن آج انہوں نے
19:50بڑا کٹیگوریکلی
19:51کہہ دیا
19:51کہ یہ فرق نہیں
19:52ان دونوں میں
19:53کوئی فرق نہیں
19:53اور دوسری ایک بات
19:54کی جب ان سے پوچھا گیا
19:55کہ آپ نے یہ کہا تھا
19:57کہ ہر بار
19:58یہ ہوگا
19:59اگر کوئی
20:00دہشتگردی کیا
20:01واقعہ ہوگا
20:02تو پھر اس کا
20:03قرار واقعی جواب
20:04دیا جائے گا
20:04تو تین واقعات ہوئے ہیں
20:06اس کا جواب
20:07اب کیوں بھی تک
20:08کیوں نہیں دیا
20:08ہم نے
20:08تو اس پر انہوں نے
20:09بات ذرا ٹال دی
20:10انہوں نے کہا
20:11ہم دیں گے
20:12اپنے وقت پر
20:13پروپرلی دیں گے
20:14لیکن میری خبر یہ ہے
20:15اس میں
20:15کہ وہ شاید
20:16کہنا نہیں چاہتے تھے
20:17میری خبر یہ ہے
20:18کہ یہ چوبی تک
20:19پاکستان نے
20:20ہاتھ روکا وایا
20:21یہ ترکیہ کی
20:22درخواست پہ ہے
20:23آپ کو پتا ہے
20:23ترکیہ کے انٹیلیجنس چیف
20:24نے ایک وقت کے ساتھ
20:25پاکستان آنا تھا
20:27جو ہفتہ گزر گیا
20:28اس میں ایکسپیکٹڈ تھے
20:29لیکن وہاں پہ
20:30کچھ واقعات ہو گئے
20:31ترکیہ میں
20:32ایک سی ون تھرٹی
20:33کچھ ہوا
20:33کچھ اور دو تین چیزیں
20:34ہوئیں
20:35تو وہ طرح سے
20:35ڈلے ہو گیا
20:36تو میری یہاں پہ
20:37بہت سینے لوگوں سے
20:38بات تھی
20:38تو انہوں نے کہا
20:39ہم صرف اس کی وجہ سے
20:40رکے میں ہیں
20:40اور اب
20:41جو ایک نیا بیانیہ
20:43بنایا ہے
20:43افغان لیڈرشپ نے
20:45کہ جی کل وہاں پہ
20:46ائر سٹائکس ہوئی ہیں
20:47وہ بیسیکلی
20:48ایک میسیج یہ دینا چاہ رہے ہیں
20:49کہ ترکیوں والوں
20:50کو ہم کہے کہ
20:51دیکھیں آپ کے آنے سے
20:52پہلے پاکستان نے
20:52حملہ کر دیا
20:53یہ کر دیا
20:54سو یہ ساری اس وقت
20:55گرانڈ سٹینڈنگ ہو رہی ہے
20:56لیکن ایک جواب
20:57انہوں نے دیا
20:58ان سے یہ بھی پوچھا گیا
20:59کہ کیا ہوگا
21:01آپ کا
21:02اینڈ گیم کیا ہے
21:03افغانی آپ کی بات
21:04نہیں مانتے
21:04طالبان جو ہیں
21:05آپ اپنی جگہ سے
21:06نہیں ہل رہے
21:07تو پھر اینڈ گیم کیا ہوگی
21:08بات ختم کہاں پر جو ہوگی
21:09انہوں نے کہا
21:10جی پھر اس وقت
21:21کو ختم ان کے ساتھ
21:21کرنا ہے
21:22لیکن ہمیں اپنا
21:23ہاؤس ان آرڈر بھی
21:24ڈالنا ہے
21:24ہمارا اپنا ایک
21:25میریٹیو ہونا چاہیے
21:26اس کے سن بھی
21:28دو تین باتیں
21:29اور بھی کافی
21:30امپورٹن باتیں
21:30تھیں لیکن تین
21:31امپورٹن باتیں
21:31یہ تھی
21:32یہ بھی کہا کہ
21:32جب لوگ آ بھی جاتے ہیں
21:33اندر
21:34تو سویلین گورنمنٹ
21:36کے جو ادارے ہیں
21:37وہ کہاں پہ ہیں
21:38وہ بالکل
21:40نہ گوڈ گورننس
21:41ہیں ان علاقوں میں
21:41نہ دوسری چیزوں میں
21:42ہیں اور پھر انہیں
21:43بڑا کلیر ڈیفرنس
21:44ڈرو کیا
21:45بلوچستان
21:46اور کپی کے
21:47درمیان میں
21:47بلوچستان منہوں نے
21:49بتایا کہ
21:49کیسے جی ہم نے
21:51جو تقریباً
21:52بارہ لاکھ
21:53دو ملین
21:54بیس لاکھ لٹر
21:54ڈیلی کی سمگلنگ
21:55تھی
21:55وہ ٹو پوائنٹ
21:57فائیو
21:57ملین لٹرز پہ
21:58لے آئے گئے ہیں
21:59وہاں پہ روزانہ
22:00تقریباً
22:01ایک سو چالیس
22:11بار بار جو فرق
22:12آتا تھا وہ یہ تھا
22:13کہ کیپی کی گورنمنٹ
22:14اور بلوچستان کی
22:15گورنمنٹ میں
22:16بہت فرق ہے
22:16اگرچہ بلوچستان
22:17کے اندر
22:18جو ہم نے دیکھے
22:19ٹیررزم کے
22:20انسیننس
22:20وہ سب سے زیادہ
22:22وہاں پہ ہو رہے تھے
22:23انہوں نے کہا
22:23لیکن ان کو
22:24ہم قابو کر رہے ہیں
22:25بکاوز پروینشل
22:26گورنمنٹ بھی
22:26ساتھ کام کر رہی ہے
22:27بہت کہی ان کہی
22:28باتوں میں
22:29بہت زیادہ
22:30کرٹیسزم تھا
22:31کیپی کی گورنمنٹ کا
22:32تو اس پہ بھی
22:33کافی سوال اٹھ رہے ہیں
22:34کہ کیا یہ ایک
22:36ٹیکٹیکل
22:37بحث چل رہی تھی
22:38یا سیویلین گورنمنٹ
22:40کو بھی جن باتوں
22:40کے جواب دینے
22:41چاہیے تھے
22:42وہ بھی اب
22:43فوجی قیادت
22:44مجبور ہو رہی ہے
22:44ان باتوں کا جواب دینے پہ
22:46خیر محمد علی صاحب
22:47ہمارے ساتھ ہیں
22:47طائر خانہ ہمارے ساتھ ہیں
22:48محمد علی صاحب
22:49آپ بھی اس بریفنگ میں تھے
22:51آپ نے بھی سنی
22:52ڈھائی تین گھنٹے کی
22:52بریفنگ تھی
22:53آپ کا ٹیک وے کیا تھا
22:56یہ جو
22:56خاص طور پر تیرہ
22:58خیبر کی بات ہو رہی تھی
22:59پھر ایک سوال یہ بھی ہوا
23:00کہ یہ جو زمینے
23:02جہاں پہ ہیں
23:03تیرہ وغیرہ
23:04جہاں پہ کاشت ہو رہی ہے
23:06بھنگ
23:06پوست
23:07سارا کچھ
23:08کیا یہ چیف منسٹر کی
23:09زمینے ہیں
23:09تو انہوں نے کہا
23:10کہ جی وہاں پہ
23:11زمینے وہی پہ ہیں
23:12جہاں پہ پورا پورا
23:21کے خاندان کی زمین
23:21اس میں ہے یا نہیں ہے
23:22لیکن وہ پورا خطہ
23:23ان کے پلٹیکل کنٹرول
23:25کے نیچے ہے
23:25تو کیا آپ کو
23:27نظر آ رہا ہے
23:27کیا ہم ایک بہت
23:28ایک فرسٹریٹنگ
23:30سیچویشن کی طرف
23:31جا رہے ہیں
23:31جہاں اب
23:32اسلامباد پنڈی کو
23:34بڑے فیصلے
23:34رہنے پڑیں گے
23:36اکی پی کی گورنمنٹ
23:37کے بارے میں
23:37بہت شکریہ
23:39مالک صاحب
23:39دیکھیں آپ کو
23:41یاد ہوگا
23:41کہ جو
23:42ڈی جی ایس پی آر کی
23:44اس سے پچھلی
23:44بریفنگ تھی
23:45اس میں اور
23:46اس بریفنگ میں
23:47بنیادی فرق کیا ہے
23:49اور کیا
23:49ڈیفرنس ہوا ہے
23:51میں سمجھتا ہوں
23:53کہ دو
23:54اسپیکٹس ہیں
23:55ایکسٹرنل اور
23:56ڈومیسٹک
23:57ایکسٹرنل میں
23:59جو
24:00میں سمجھتا ہوں
24:01کہ فوج کی
24:02سوچ ہے
24:03کلیارٹی ہے
24:05اور کانفیڈنس ہے
24:06وہ افغان
24:07تالیمان کے حوالے سے
24:09اس میں زیادہ
24:10کلیارٹی اور
24:10کانفیڈنس نظر آتا ہے
24:12جبکہ
24:13جو
24:14ڈومیسٹک سطح پہ
24:15ان کا بیانیاں ہے
24:16وہ بھی
24:17تھوڑا سا
24:17مچور
24:18یا سوفیسٹیگیٹڈ
24:19ہو گیا ہے
24:19پہلے
24:20ڈیریکٹ
24:21کرٹیسزم ہوتا تھا
24:22کہ
24:22اکی پی کی گورنمنٹ
24:24بلکل تعاون نہیں کر رہی
24:25لاؤ انفورسمنٹ
24:26کے حوالے سے
24:28اور سی ٹی آپریشنز میں
24:29لیکن
24:30اس دفعہ
24:30آج آپ نے دیکھا ہوگا
24:32کہ انہوں نے
24:32ایک بڑے سوفیسٹیگیٹڈ طریقے سے
24:34بہت زیادہ
24:35ایکسٹنسیو ڈیٹا
24:35اور انفورمیشن کی
24:36بیسسز پہ
24:37ایک کمپیرٹیو انیلیسز کیا
24:39کہ بلوچستان کے
24:40انوائرمنٹ میں
24:41اور
24:42کے پی کے انوائرمنٹ میں
24:43کیا فرق ہے
24:44اور انہوں نے
24:45اپنے دلائل
24:46اور فیکٹس اور فگر سے
24:47یہ ثابت کیا
24:48کہ جناب
24:49اگرچہ
24:50آپریشنز کا
24:51نمبر
24:51اور سکیل
24:53جو ہے
24:53وہ بلوچستان میں
24:55کے پی کے سے
24:56کہیں زیادہ ہے
24:57لیکن
24:58کے پی کے کی
24:59گورنمنٹ کے
25:00مقابلے میں
25:00بلوچستان کی
25:01سیویلین
25:02لاو انپورسمنٹ ایجنسیز
25:03اور ساتھ ہی ساتھ
25:05ان کی جو
25:05سیاسی قیادت ہے
25:07وہ پوری طرح
25:08ریاست اور فوج کے ساتھ
25:09کھڑی ہوئی ہے
25:10جس کی وجہ سے
25:11نہ صرف
25:12کائناٹیکلی
25:13ان کو زیادہ
25:14کامیابیہ حاصل ہو رہی ہیں
25:16زیادہ دہشتگرد
25:16مارے جا رہے ہیں
25:17بلکہ ساتھ ہی ساتھ
25:25بڑی امپورٹنٹ باتیں
25:26کی مالک صاحب
25:27جو آپ کے توسط سے
25:28میں شیئر کرنا چاہتا ہوں
25:29کہ چھتیس میں سے
25:30ستائیس عزلہ جو ہیں
25:32ان کو بی سے ایک
25:33کٹیگری میں لے آیا گیا ہے
25:35یہ مطلب ایک بہت
25:36پروفاؤن بات ہے
25:37آپ کے
25:38آہ
25:38ناظرین یہ ایک کٹیگری
25:40کہ میں ناظرین کو
25:41جا واضح کر دوں
25:42کہ ایک کٹیگری کا
25:43مطلب ہے
25:43کہ وہاں کے انتظام
25:44پولیس نے سنبھال لیا ہے
25:45پولیس نے سنبھال لیا ہے
25:55کوئی عملداری نہیں تھی
25:56تو
25:56ڈی جی ایس پیر کے مطابق
25:58اس وقت
25:58بلوجستان کی جو
26:00چھاسی فیصد عبادی ہے
26:02وہ اے
26:03کٹیگری کے
26:05آہ
26:05ایریا میں رہ رہی ہے
26:06یعنی کہ وہ
26:07مکمل پاکستان کے اندر
26:09آسان الفاظ میں
26:10مین سٹریم ہو چکی ہے
26:12اور سیویلین اداروں نے
26:14اپنی عملداری
26:15چھاسی فیصد
26:17بلوجستان کی عبادی پر
26:18قائم کر لی ہے
26:19اس کے مقابلے میں
26:21جہاں پہ
26:22انفرا سٹرکچر اور
26:23ریسورسز اور ہسٹری
26:24بہت زیادہ اور
26:26سٹرکچرز ایگزیسٹ کرتے ہیں
26:28کے پی کے میں
26:28وہاں پہ ان سٹرکچرز
26:30جن کو فیڈرل گورنمنٹ
26:31فنڈنگ پچھلے دس بارہ سال سے
26:33دیتی بھی رہی ہے
26:34ایک تو ان کو بھی
26:36سی ٹی ڈی اور
26:37لائن فورسمنٹ کی
26:37کپیسٹی بیلنگ میں بھی
26:38استعمال نہیں کیا جارہا
26:39اور موجودہ جو وہاں کی
26:41سیاسی صبحی قیادت ہے
26:42وہ
26:43لیکن لیکن شاید ان کو
26:45اس بات کا پتہ نہیں ہے
26:46علی بھائی
26:47شاید ان کو اس بات کا
26:49پتہ نہیں ہے کہ خود
26:50بلوچسان گورنمنٹ کے
26:51منسٹرز بھی
26:51خود
26:52کوئٹہ سے جعفر آباد
26:54بائی روڈ نہیں جاتے
26:55یہ آج بھی سیچویشن ہے
26:57سو
26:57کچھ ڈیٹا تو اچھا لگتا ہے
27:00سننے میں لیکن کچھ
27:00گراؤنڈ ریالیٹیز بھی
27:01تھوڑی سی ڈیفرنٹ ہیں ابھی
27:03لیکن یس
27:03اوورال بہتری تو ہے
27:05طائر آپ کو میں سے
27:06اس میں ڈالوں یہ بتائیں
27:07ایک کلیب نظر آرہا ہے
27:09جساں جب بریفنگ چل رہی تھی
27:10تو بریفنگ کے درمیان
27:11میں بھی ایک اطلاع آئی
27:12انہیں کہا کہ
27:13جی ابھی سیکیورٹی
27:14اپ ڈیٹ آیا ہے
27:15کہ یہ جو تین لوگ
27:17آئے تھے
27:18فیڈل کانسٹریبلری کے
27:19ہیڈکورٹرز میں
27:20ان کی بھی اب
27:21انٹیلیجنس ملیا
27:22کہ یہ تیرہ کہتھر ہو آئے ہیں
27:23یہ تیرہ سے گزر کے
27:25داخل ہوئے ہیں پاکستان میں
27:27اور ادھر سے وہ آکے
27:28انہوں نے کیا ہے
27:29تو انہوں نے بلکہ ان کے
27:29الفاظ تھے
27:30کہ اب سیچویشن
27:32بہت زیادہ سیریس ہوتی جا رہی ہے
27:34تیرہ والی
27:35اور یہ خیبر کی جو
27:36یہ پاکٹ ہے درمیان میں
27:37اس کو تھوڑا آپ
27:39کو میں چاہتا ہوں
27:39سیاسی اینگل سے بھی دیکھیں
27:41یہ جو اتنا زیادہ
27:42خیبر تیرہ شروع ہو گیا ہے
27:45سویلا فریدی کا شروع ہو گیا ہے
27:46یہ ڈرگ
27:47اور پولٹیکل نیکسس
27:48کا شروع ہو گیا ہے
27:49پھر یہ باتیں بھی
27:51اب ہو رہی ہیں
27:51کہ جی پروینشل گورنمنٹ
27:52جو ہے کچھ نہیں کر رہی
27:54ڈیریکل یا انڈیریکل
27:55یہی امپلائے کیا جا رہا ہے
27:56جیسے ابھی محمدری صاحب
27:57بھی بتا رہے تھے
27:58بلوجستان کی گورنمنٹ
27:59کر رہی ہے یہ نہیں کر رہے
28:00کیا آپ کو لگتا ہے
28:02کہ وہاں کوئی
28:03گورنر رول ٹائپ
28:04کی تیاری ہو رہی ہے
28:05اس کی گراؤنڈز بن رہی ہیں
28:07اور کیا اس کی
28:07پوسیبیلٹی ہے
28:08اگر ہوا
28:09تو کیا یہ سیکیورٹی
28:10سیچیشن کے لیے
28:11کوئی بہتری آئے گی
28:13یا اور پرابلنز
28:14کریئٹ ہو جائیں گی
28:14بہت شکریہ
28:17میری نظر میں
28:18جو پشاور میں
28:20حملہ ہوا
28:20تو وزیرالک
28:22آپ نے دیکھا
28:23کہ وہ
28:24انہوں نے مضمت فوراں کی
28:26پھر اسپتال بھی گئے
28:27پھر جنادے میں بھی شریک
28:28ہوئے
28:29آپ اگر دیکھیں
28:30ماضی میں
28:30تو
28:31شاید آپ کو کم
28:32نظر آئیں گے
28:33کہ تحریک انصاب کے لوگ
28:35اسی طرح
28:36کوکلی اور بڑی تیزی سے
28:38اس طرح ماضی میں کیا ہوگا
28:40جب حملے کافی سارے ہوئے ہیں
28:42پشاور میں ہوئے ہیں
28:43دیگر عراقوں میں بھی
28:44ہوتے ہیں
28:45لیکن ماضی
28:47ومثال کم ہے
28:47تو میرے خیال میں
28:48شاید
28:49خیبر فختلقہ حکومت میں
28:51یا وزیرالہ میں
28:52توڑی سی
28:53جب اسلام آباد میں تھے
28:56تو انہوں نے اعلان بھی کیا
28:57کہ جب ان ایپ سی کا اجلاس ہوگا
28:59تو اس میں میں جاؤں گا
29:00پچھلے اجلاسوں میں وہ نہیں ہے
29:01یہ فست میں وہ
29:02تو وہاں سے بھی
29:03تھوڑی سی میسیجنگ
29:04میرے خیال میں
29:05نرمی میں دیکھتا ہوں
29:06کہ جب شروع میں
29:07انہوں نے اسمبلی
29:08اس کی تقریر کے بعد
29:09اسمبلی کی تقریر
29:10اور بعد میں
29:11اس کی تقریر آپ دے کے
29:12پھر ایپی سی میں
29:13وہاں جو
29:14معاف کی جائے
29:15جو جرگہ بلایا تھا
29:16تو ان بیانات کے بعد
29:18تھوڑی سی تبدیلی
29:27گورنر رول ویسے بھی
29:29میں
29:29تاریخ میں
29:31کچھ چیزیں ایسی ہیں
29:32جو اگر نہ بھی
29:33دوہرائے جائیں
29:33تو اچھی ہے
29:34کیونکہ
29:35انگیجمنٹ سے
29:36انہوں نے
29:37وہ نہیں کی ہے
29:38انکار نہیں کیا
29:39انہوں نے
29:39یہاں جو اسلام آباد
29:41میں صحابیوں سے
29:42ملتا رہا
29:42مسلسل دو تین چار دن
29:44مسلسل دو تین دن میرا ہے
29:45تو انہوں نے
29:46اس میں بھی کافی ساری
29:47میسیجز دیئے ہیں
29:48سیکیورٹی
29:49اسٹیبلشمنٹ کو بھی دیئے ہیں
29:57ایک گورنمنٹ ہے
29:58تو پھر ان کی
29:59ہر ایکشن کو
30:01ان کے کارپن دیکھتے ہیں
30:02اور ان کا کارپن
30:03بڑا ایک لحاظ سے
30:04جذباتی ہے
30:05جب تک ان کے لینڈر
30:06جیل میں ہو
30:06اور آج بھی
30:08بلکہ خبریں آ رہی ہیں
30:09کہ ان کو
30:10وہاں پہ دوبارہ
30:11انہوں نے پروٹیس کیا
30:12یا ڈیالا جیل کے بار
30:13کافی سارے لوگ جمع ہوئے ہیں
30:14یہ چیزیں جو ہیں
30:15تو یہ آج کل
30:16ویسے بھی پاکستان
30:17میں بدقسمتی سے
30:18برداش کرنا
30:27تیرہ پہ میں آ رہا تھا
30:28نہیں میں اس پہ ایک اور بات
30:29اس پہ ان سے ایک سوال ہوا
30:31کہ جی یہ تو
30:32پہلے بھی تو ہوتا تھا
30:33سارا دھنہ وہاں پہ
30:35تو اب کیوں ریڈار پہ آ گیا ہے
30:36جب سے
30:37سوہلا فریدی وزیراعلا بنے
30:39تو انہوں نے کہا
30:40ٹھیک ہے جی
30:40چھوڑ دیں اس بات کو
30:41اب یہ بتائیں
30:42کہ وہاں ہر جمعہ کو
30:43مارکٹ لگتی ہے
30:44وہاں پہ گردے گیا
30:45نلامی ہوتی ہے
30:47ہفتے میں دو بار
30:48سب کچھ
30:49گورنٹ پھر روکتی
30:50کیوں نہیں ہے اس کو
30:51پروینشل گورنٹ
30:52کیوں نہیں اس کو روکتی
30:53کچھ کی کیوں نہیں کرتی
30:54تیرہ کا تھوڑا سا
30:57اگر
30:57بیس شاید لمبی ہو جائے
31:00لیکن تیرہ
31:01خیبار
31:02ظلے میں سب سے
31:03جو ایک مشکل
31:04اور کمپلیکیٹڈ
31:05ایریا ہے
31:06اور تیرہ
31:07آپ کا نہیں ہے
31:08تیرہ جب یہ
31:09سویت انہوں کے خلاف بھی
31:10جب
31:10یعنی جنگ تھی
31:12یا جہاد
31:13اس کو کہیں
31:14یہ تیرہ ایسا تھا
31:16کہ یہ
31:16انکسیسیبل ایریا ہوتا تھا
31:18اور لوگوں کو
31:18جو آنے جانے والے لوگ
31:20ان کو پتا ہوتا ہے
31:20کہ کہاں سے
31:21کہاں جانا ہے
31:22کہاں سے داخل ہونا ہے
31:23وہاں پہ
31:24چونکہ ماضی میں
31:24بڑی مشکلات رہی
31:25اب تو وہاں
31:26فورسز ہیں
31:26انگراؤن ہیں
31:27ماضی میں تو
31:28اس کی مثال بہت کم ہے
31:29سراہودوں پہ تو ہوتی تھی
31:31تو لہٰذا
31:32یہ جو چیزیں آپ کہہ رہے
31:33صوبائی گورنمنٹ کی
31:35زباداری ہے
31:35اگر ڈراغ والا سلسلہ ہو
31:37یا جو بھی ہو
31:38لیکن
31:39کبھی کبھی
31:40آپ کا وہ
31:41شاید آپ فیل کرتے ہیں
31:43کہ
31:43یہاں پر
31:44پولیٹیکل گورنمنٹ کی
31:45یا لوکل ایڈمنسٹیشن کی
31:46اتنی وہ سہ نہیں ہوتا
31:47اتنا ان کے اختیار نہیں ہوتا
31:49شاید وہ دوسروں کو دیکھتے ہیں
31:51کہ کوارڈینیشن کی تو کمی ہے
31:53کوارڈینیشن کی کمی ہے
31:54بدعتمادی کا
31:55الیمنٹ میری نظر میں
31:57اس وقت تک موجود ہے
31:58اور کبھی کبھی
31:59بیانات سے بھی
32:00اندازہ ہوتا ہے
32:01آئیس پیار کے دنی
32:03جب پشاور گئے تھے
32:04تو اس کی پریس کامرس صاحب کے سامنے ہیں
32:05تو میسیجنگ جو
32:07ماضی میں ہوتا رہا
32:08وہاں پر یہ جو
32:09چینج آئی تھی
32:10پولیٹیکل گنڈا کون کے بعد
32:11لیکن میرے خیال میں
32:13جس طرح ذکر بھی ہوا ابھی
32:14تو توڑی سی کچھ
32:15میں دیکھ رہا ہوں کہ
32:16اے تبدیل ہے
32:17لیکن پروینشل گورنمنٹ کی
32:19جو علاقے ان کے اندر ہیں
32:20یہ تو پھر ان کی ذمہ داری ہے
32:21اگر وہ نہیں کر سکتے
32:22کسی کے خلاف پر ایکشن
32:24تو لوگ تو سوالات اٹھائیں گے
32:25جس طرح آپ سوالات اٹھا رہے ہیں
32:28تو محمد صاحب یہ بتائیں
32:29اب آپ کو
32:30آج کی بریفنگ کے بعد
32:32وہ بورڈر سیچویکشن
32:34بڑی کلیر ہو گئی
32:34انہوں نے بتایا
32:35کہ کس طرح پچیس پچیس کلومیٹر پر
32:37ایک ایک چوکی ہے
32:38آپ ہرمیٹیکلی سیل نہیں کر سکتے
32:40جب تک فائر نہ ہو
32:42سوویلنس نہ ہو
32:42اور دوسری طرح سے بھی
32:44جو افغان کرتے ہیں
32:45طالبان وہ بھی ہمارے سامنے ہیں
32:46تو کیا آپ کو کہہ لگتا ہے
32:48پھر ایک سٹیلمیٹ ہے
32:49اور مجھے صرف ایک چیز سمجھ نہیں آ رہی
32:51کہ بار بار
32:52تمام بریفنگز میں بھی
32:53اور ڈسکشنز میں بھی
32:54یہ بارہ اور
32:56خیبر اور تیرہ بار بار
32:58کیوں آ رہا ہے
32:59اگر اس کی کوئی
32:59پلیٹیکل امپلیگیشنز نہیں ہیں
33:01میں سمجھتا ہوں
33:06کے تین پہلوں ہیں
33:07پلیٹیکل بھی ہے
33:09اس کی پلیٹیکل ایکانومی
33:12سے بھی اس کا تعلق ہے
33:13وادیہ تیرہ کی
33:15اور ساتھ ہی ساتھ
33:17اس کا ایک ایک
33:19ایکسٹرنل ڈائمنشن
33:20ڈپلومیٹک کانٹیکس میں بھی ہے
33:22اور میں آپ سے متفق ہوں
33:23کہ ابھی تک جو تین
33:25بڑے حملے پاکستان میں
33:27افغانستان سے ہوئے ہیں
33:28اس کے خلاف فوری طور پر
33:32ایک موثر
33:34کائنیٹیک رد عمل کا
33:37نہ آنا
33:37یہ ثابت کرتا ہے
33:39کہ پاکستان جو ہے
33:41وہ کوئی جلدی میں نہیں ہے
33:42اور پاکستان
33:44ابھی بھی
33:45ڈپلومسی کو
33:46مطلب
33:48ایک موقع دینا چاہتا ہے
33:50اور آپ نے
33:52ڈی جی آئس پی آر کی
33:53بات بھی سنی
33:54وہاں پہ
33:55کہ
33:56وہ پاکستان
33:59بلکہ ان سے جب سوال بھی کیا گیا
34:00کہ جناب
34:01رشینز ان سے مل رہے ہیں
34:03چینیز مل رہے ہیں
34:04انڈینز مل رہے ہیں
34:06تو اس پہ وہ
34:07کوئی زیادہ پریشان
34:08نظر نہیں آئے
34:08بلکہ انہوں نے کہا
34:10کہ جتنی زیادہ
34:11انٹرنیشنل کمیونٹی ان سے
34:12ملے گی
34:12اچھی بات ہے
34:13کیونکہ وہ بھی
34:14ان کو باور کر رہے ہیں
34:15کہ اگر
34:15انہوں نے
34:16عالمی برادری میں
34:18ایک ذمہ دار قوم
34:19اور ریاست کے طور پر
34:20اُبھرنا ہے
34:21تو ان کو
34:22اپنے بیہیوئر
34:23کو تبدیل کرنا ہوگا
34:24دہشتگردی کی
34:25سرپرستی ختم کرنا ہوگی
34:27تو پاکستان
34:28ان کی انٹرنیشنل
34:29انگیجمنٹس کو
34:30ایک
34:30کنسرن کے طور پر
34:32نہیں دیکھتا
34:33دوسری بات جو ہے
34:34میں سمجھتا ہوں
34:35تیرہ کے دو کانٹیکس ہیں
34:37ایک جو
34:38ایک جو سٹوڈیجک ہے
34:39اور ایک جو ایک اکنومک ہے
34:41اور دونوں کا
34:42اپس میں تعل میل ہے
34:43جو سٹوڈیجک اس لیے
34:45کہ وہاں سے
34:46جس طرح کہا گیا
34:49کہ ای پی ایس کی بھی
34:50جو کے اوپر حملہ ہوا تھا
34:52گیارہ سال پہلے
34:53اور پھر ابھی بھی جو
34:55کاروائی کی گئی ہے
34:56دہشتگردی کی بڑی
34:57اس میں تیرہ والی کو
34:59یوز کیا گیا ہے
35:00دہشتگردوں کو
35:01یہاں تک پہنچانے کے لیے
35:02یہ ثابت کرتا ہے
35:04کہ جو ان کا
35:05لوجسٹیکل
35:06سپلائی روٹ ہے
35:07اس میں تیرہ
35:08is important
35:09لیکن جیو ایکنومکس جو ہے
35:11وہ اس کو
35:12فردر رین فورس کرتی ہے
35:13کہ جناب وہاں پہ
35:15جو بارہ ہزار اکڑ کے اوپر
35:17پوسٹ کاشت کی جا رہی ہے
35:18وہ ٹی ٹی پی کے براہراست
35:21مالی وسائل میں
35:22تین ارب روپے تک کی
35:23آمدنی کا ذریعہ ہے
35:25جو کہ وہ
35:26اشر کی مد میں
35:27لوکل فارمر سے
35:29وصول کرتے ہیں
35:31تو ایک یہ جو نیکسس ہے
35:32کہ جناب ہم آپ کی
35:34پوسٹ کی کاشت کو
35:35سیکیورٹی بھی پروائیڈ کریں گے
35:36آپ اس کے عوض
35:37ہمیں تین ارب روپے دیں
35:39جو کہ ہم ہتھیاروں
35:41دہشتگردی کو فائنانس کرنے کے لیے کرتے ہیں
35:43تو بنیادی طور پہ
35:45جیو سٹوڈیجکلی
35:46اور جیو اکنومکلی
35:48تیرہ ویلی
35:48ایک طرح سے
35:49اپی سنٹر کے طور پہ
35:51اُبھر رہا ہے
35:51اس وقت پاکستان کی
35:53اسٹیبلشمنٹ کے
35:53تھریٹ پرسپشن میں
35:54اور میں سمجھتا ہوں
35:56کہ
35:56سیویلین
35:58ڈومیسٹک پولٹکس کے اندر
36:00یا پروینشل لیول پہ
36:01سپورٹ اور نو سپورٹ
36:03میں یہ سمجھتا ہوں
36:04اس وقت موڈ اور ٹون ایسا ہے
36:06کہ اس کے خلاف ایک آپریشن کی
36:07ضرورت
36:08ہائیسٹ لیول پہ
36:09محسوس کی جان رہی ہے
36:11تائین مجھے یہ بتائیں
36:12کہ
36:13دو پی ٹی آئی کے
36:14ہمیشہ سے
36:15کرٹسیزم ہوتے ہیں
36:16اور وہ تنزیہ بات ہوتی ہے
36:19کہ جی بارڈرس پہ
36:20تو یہ بیٹھے ہوئے ہیں
36:21یہی گزار دیتے ہیں
36:22ان کی وجہ سے
36:23اس پہ تو پڑا ڈیٹیل
36:25دونوں نے آج
36:25ویڈیوز دکھائیں
36:27لینڈ پورا دکھائیں
36:28آپ کو سمجھ آتی ہے
36:29کہ واقعی
36:30یہ کوئی مزاق نہیں ہے
36:31اتنی مشکل ٹیرین ہے
36:32کہ اربوں روپے کا
36:34جب تاکہ خرچہ نہ ہو
36:35ڈرونز نہ آئیں
36:35دوسرے ایکوپمنٹ نہ آئے
36:37بندے آپ بہت
36:38ڈبل کریں
36:38فوج کو
36:39تب نہیں جا کے
36:40آپ سنبھال پائیں گے
36:40اور خاص طور پر
36:41دوسری سائٹ پہ
36:42گورنمنٹ بھی
36:43حرکتوں میں شامل ہے
36:44افغان طالبان
36:45انہوں اپنی سائٹ کو
36:46تو انہوں نے
36:47ہوسٹائل بنایا ہے
36:47لیکن اب ہم دیکھ رہے تھے
36:49انہوں نے ایک ڈیٹا دیا
36:50کہ نیومبر چار سے لے کے
36:52اب تک
36:53چار ہزار نو سو دس
36:55انٹیلیجنس بیسٹ
36:56آپریشنز ہوئے ہیں
36:57قریباً دو سو تیتیس
36:59ہر روز
37:00اس میں دو سو چھتیس
37:02خوارج مارے گئے ہیں
37:04ایوریج نکال لیں
37:05تو روز کی دس کی
37:06ایوریج نکلتی ہے
37:07شہدہ ہمارے
37:08کوئی ففٹی سیون ہے
37:09اس میں
37:10بائیس آرمی کے
37:11جوان اور آفیسرز
37:13دوسری لاؤ انفورسمنٹ
37:14ایجنسیز کے
37:15اور کوئی چوبیس
37:16سیویلینز
37:17اب
37:17جب اس طرح آپ دیکھتے ہیں
37:19تو
37:20بلوچستان میں بھی
37:22بہت بڑا نمبر ہے
37:23پھر جب یہاں پہ
37:26ایک بیانیاں چلتا ہے
37:27کہ آپ بات کریں
37:28جرگے بٹھائیں
37:29سب کچھ کریں
37:30تو
37:30بہت زیادہ
37:33گیپ لگتا ہے
37:34کہ جو
37:34اسلامباد اور پنڈی
37:36کا جو نیریٹیو ہے
37:37اور جو ان کا
37:38ورلڈ بیو ہے
37:39اور جو
37:40پی ٹی آئی کا
37:40ورلڈ بیو ہے
37:41اس میں بہت زیادہ
37:42فرق نظر آتا ہے
37:43اور ڈیٹا یہ بتاتا ہے
37:44کہ یہ جو
37:45سب کچھ زمین پہ
37:46ہو رہا ہے
37:46تو
37:47کس سے وہ بات کریں
37:48کیسے کیا کریں
37:49یہ جو گیپ ہے
37:50کیا یہ گیپ
37:52آپ کو ختم ہوتا
37:53نظر آتا
37:54آپ کہہ رہے ہیں
37:54کہ میسیج
37:55سوفٹ میسیجنگ آئی
37:56سویلہ فریدی کے
37:57پہلے بیانات
37:58اور اب بیانات میں
37:59کچھ فرق ہے
37:59کیا یہ فرق
38:01اتنا ہے
38:01کہ یہ اتنا
38:02بڑا جو گیپ ہے
38:03اس بیو پوائنٹ میں
38:04نیریٹیو میں
38:05اس میں بھی
38:06کمی آئے گی
38:06کے نہیں آئے گی
38:07میرا نیخیر
38:09کیا کمی آئے گی
38:10کیونکہ
38:11تحریک انصاف
38:12کا
38:12موقع جو ہے
38:14اسی مسئلے
38:15کے حل کے لیے
38:16وہی ہے
38:16جو عمران خان
38:18نے اپنی حکومت
38:19میں شروع کیا تھا
38:20ابھی بھی
38:21جب بھی
38:22عمران خان کا بیان
38:23جھیل سے آیا ہے
38:24گو کہ ابھی
38:25دو ہفتے سے
38:26زیادہ ہوا ہے
38:26کہ ان کے
38:27کوئی بیان نہیں آیا
38:28ملاقات نہیں ہو رہی
38:28ان کی
38:29اس بیان کو
38:31آپ دیکھیں
38:31ہر ایک بیان کو
38:32تو اس میں
38:33چند نکات
38:34ہر وقت دوں ہیں
38:35کہ افغانستان سے
38:36تعلقات اچھے کرو
38:37مذاکرات پہ جاؤ
38:38ڈرون حملے نہ ہو
38:40ڈرون حملے
38:40جنہوں نے کیا ہے
38:41ان کے خلاف کیسے
38:42دی جی میعج
38:43کہا ہے
38:43کہ ہم دو ہزار
38:44اکیس سے
38:45ان کے ساتھ
38:45بات چیت کر رہے ہیں
38:46مذاکرات کر رہے ہیں
38:47دو ہزار اکیس سے
38:48ہمارے
38:49ٹالبان سے
38:51ہمارے
38:51ڈیفینس منسٹر بھی گئے
38:52ہمارے
38:53فوج کے
38:54اعلیٰ افسران بھی گئے
38:55یہ نومبر سے تو
38:56وہاں پہ
38:57گیم شروع ہوئی نا
38:58دوہا وغیرہ
38:59یہ تو پبلک
39:00ڈپلومسی شروع ہوئی
39:01وہ کہنے جی
39:02دو ہزار اکیس سے
39:03ہم کر رہے ہیں
39:04کوئی ان کے روییوں میں
39:05تبدیلی نہیں آ رہی
39:05یہ ساری
39:06حرکتیں
39:07میں سوال آپ سے
39:08اس لیے کیا تھا
39:08کیونکہ آپ
39:09کے ایپی کو سمجھتے ہیں
39:10آپ کے خیال میں
39:12جو
39:12اس سیچویشن سے
39:14ڈیل کرنے کا
39:15ویو بناوا ہے
39:15پنڈی اسلامباد کا
39:17کیا پی ٹی آئی کی
39:18گورنمنٹ
39:19اگر بیٹھی ہوگی
39:20پشاور میں
39:21تو یہ وہ
39:23پلان ایمپلیمنٹ
39:24ہو سکیں گے
39:24جو ان کے خیال میں
39:25ہونے چاہیے
39:26نہیں
39:27میرے خیال میں
39:28اس وقت تو
39:29مرکز
39:30خیبر پختنفاہ کے ساتھ
39:31بلکل بھی نہیں
39:32بیٹھ رہی اس معاملے پہ
39:33خیبر پختنفاہ کی
39:34حکومت کا
39:35اپنا موقع ہے
39:36اور ان کا
39:37یہی موقع ہے
39:38کہ افغانستان کے ساتھ
39:39آپ مذاکرات کریں
39:40پھر جب
39:41گنڈا پور نے
39:41جرگے کی گدشتہ
39:42سپٹیمبر میں
39:43بات کی تھی
39:43تو یہ بڑا رولہ ہوا
39:45اسلامباد میں
39:45وزیر دفاع کا بیان
39:47رانہ سنہ اللہ کا بیان
39:48اور
39:49تاکہ فورا نافذ کا بیان آیا تھا
39:51کہ یہ نہیں ہوتا
39:52پھر عمران خان نے
39:53آپ کو یاد ہوگی
39:54ایک دفعہ کہا تھا
39:54کہ خود جائیں
39:55گنڈا پور وہاں پہ
39:56تو مسئلہ یہ ہے
39:58دیکھو نا
39:58گیپ کی بات آپ کرتے ہیں
39:59نا دو دار ایک کی
40:00وہ لمبی بیعث ہو جائے گی
40:01کہ وہ کیسے
40:02مذاکرات شروع ہوئے
40:03مذاکرات تو
40:04جب پی ڈی ایم کی
40:05حکومت بنی تھی
40:06تو اس وقت بھی
40:07جولائی تک
40:08تو مذاکرات چلتے رہے
40:19نیشنل سیکیورٹی کے
40:20معاملات ہیں
40:21سیکیورٹی کا ایشو ہے
40:22ٹیروریزم کا ایشو ہے
40:23ماضی میں لوگ بیٹھتے تھے
40:24بات کرتے تھے
40:25اب کوئی بیٹھتے ہی نہیں ہے
40:27ان معاملے پر
40:27کوئی بات ہی نہیں کرتا
40:28اور میں دونوں کو
40:30بلیم کروں گا
40:30مرکزی حکومت کو بھی
40:31اور کی پی کی حکومت کو بھی
40:33کہ وہ سیاست ضرور کریں
40:35ڈیمکریسی
40:35ہمیں تو ضرورت ہے
40:38لیکن جس طرح
40:39عمران خان نے یہاں پر
40:40ختم کر دیا تھا
40:41اپنا درنا
40:42اور جب ای پی سی کا ہوا
40:44تو کیوں یہ
40:45اب جو آج کر صورتیال بنی ہوئے
40:46کہ آپ سٹیٹیجی
40:47تو ملیٹنٹ نے چینج کر دی ہے
40:49آپ تو انہوں نے
40:49اسلامواب پہ ٹیک کیا
40:51پھر پشاور پہ ٹیک کیا
40:52ماضی میں تو چرو بنو ہے
40:54ٹانگ ہے
40:54لکی مروت ہے
40:55شماری جنوب
40:55وزیرستان ہے
40:57باجہ وڑ ہے
40:58لیکن اب تو آپ کے مرکز کے آگے
40:59تو ان کی سٹیٹیجی چینج ہو گئی
41:00یہ جو آپ بات کر رہے نا
41:02مسئلے بالکل زیادہ ہوئے ہیں
41:03اور وہ بھی ایک لمبی بیس پروج کی
41:05کیسے
41:05محمد علی صاحب لاسٹ کوئیسن
41:07بار بار ہمیں ایک بیانیاں سن رہے ہیں
41:10کہ نیشنل سیکیورٹی
41:11ٹرمپس ایوریتنگ
41:12نیشنل سیکیورٹی
41:14سب سے امپورٹن چیز ہے
41:15اس کے بعد سیاسی بات ہوتی ہے
41:16تو اگر نیشنل سیکیورٹی کے پرسپیکٹیو سے
41:19پی ٹی آئی گورنمنٹ
41:22پشاور میں بیٹھی کا
41:23پرسپیکٹیو ٹکرائے گا
41:24تو پھر آپ کے خیال میں
41:26کس کو پراریٹی دی جائے گی
41:28مجھے سمجھ گیا
41:32مالک صاحب
41:33ابھی آپ نے دیکھا ہے
41:35کہ پاک فوج نے
41:38جو ابھی آرٹیکل
41:40ٹو فورٹی تھری میں ترمیم کی گئی ہے
41:42آئین کے
41:43اس سے یہ ثابت ہوتی ہے
41:45کہ اگر فوج ضروری سمجھتی ہے
41:47اپنی آپریشنل ریکوائرمنٹ کے لیے
41:50اور انوائرمنٹ کے حساب سے
41:52تو وہ خود اپنے سٹرکچر کو بھی
41:54ری سٹرکچر کرنے کے لیے تیار ہے
41:56تو نیشنل سیکیورٹی کے اوپر
41:58کسی ڈومیسٹک ایکٹر کے ساتھ
42:01کمپرومائز
42:01یا اگر وہ سمجھتے ہیں
42:04کہ کسی نیشنل سیکیورٹی
42:05اوبجیکٹیو کو میٹ کرنے کے راستے میں
42:07ٹائم اور سورسز زائع کیے جا رہے ہیں
42:10میں نہیں سمجھتا کہ
42:11ہماری اسٹیبلشمنٹ جو ہے
42:13اس کے اوپر کمپرومائز
42:15یا ایوین پیشنس دکھانے کے لیے تیار ہوگی
42:17چلیں اسی علامنگ نوٹ پہ
42:19احرام کرتا ہوں
42:20آپ دونوں کا شکریہ ناظرین ایک بریک لیتے ہیں ہمارے ساتھ
42:23جب ایک میں پبلک ڈپلومسی ہو رہی ہو
42:32اوغانستان کے ساتھ
42:33تالبان کے ساتھ
42:33دوسری تر روزانہ
42:35دو سو تیتیس آپ کو
42:36انٹلیجنس بیس آپریشنز کرنے پڑھ رہے ہیں
42:39جب روزانہ شہادتیں ہو رہی ہو
42:40تو اس کا مطلب ہے کہ حالات بہت سیریس ہیں
42:43اتنی آسان چیز نہیں ہے یہ
42:44اور شاید اب وقت آ رہا ہے
42:46کہ بہت بڑے فیصلے کرنے ہوں گے
42:48یہ بھی ہو سکتا ہے
42:49کہ سیاسی پراریٹیز
42:52اور نیشل سیکیورٹی پراریٹیز کا ٹکراؤ ہو
42:54اور جب ایسا ٹکراؤ ہوتا ہے
42:56تو اس کے کونسیکونسز بڑے خطرناک ہوتے ہیں
42:59وہ شروع تو ہو جاتے ہیں
43:00لیکن بات کہاں جا کے رکتی ہے
43:02یہ کوئی پرڈکٹ نہیں کر سکتا
43:04let's hope کہ sanity prevails
43:06اور خاص طور پر اکی پی کی گورنمنٹ
43:08اور جو سیکیورٹی پیرڈائن کو
43:10ہم تو یہاں پہ دیکھ رہے ہیں
43:11فریڈل گورنمنٹ کے لوگ اسری کی عادت کے
43:14یہ ایک پیش پہ آ جائیں
43:15نیریٹیف تو بعد میں بنے گا
43:17لیکن ان تین کا ایک پیش پہ آنا ضروری ہے
43:19کس اگر یہ ایک تینوں ایک پیش پہ نہیں ہوں گے
43:22تو کسی کا کسی کا پیش تو پھٹے گا
43:25اور وہ کسی بھی صورت میں ملک کے لیے اچھا رہی ہیں
43:27اجازت دیجئے
43:29اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended