00:00چھانگا مانگا جنگل ترکیاتی کاموں کی وجہ سے عوام کے لیے مکمل بند کر دیا گیا
00:05اب جنگل میں عوام کے لیے کیا نئی سہولیات لائی جا رہی ہیں
00:09چھانگا مانگا کے اندر ایک الیکٹرک ٹرین آ رہی ہے
00:11یہاں پہ جیپ سفاری آئے گی
00:13جنگل کے اندر ٹری ہاؤسز بنایا جا رہے ہیں
00:15آپ جنگل نائٹ کو انجوائے کر سکتے ہیں
00:18چھانگا مانگا فارسٹ پار جھیل ہے
00:22اس کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا
00:24جو پوری دنیا میں مشہور تھی
00:25لوگوں کو بڑی پریشانی آ رہی ہے
00:28اور باہر لکھا بھی ہوا ہے
00:29میرے ساتھ موجود ہیں
00:30ڈاکٹر وقاس احمد خان صاحب
00:32فارسٹ پروٹیکشن کمیٹی کے بانی بھی ہے
00:35انہوں نے بڑی خدمات دی ہیں
00:37ان سے بات کریں گے اور ساری تفصیلات جانیں گے
00:40چھانگا مانگا فارسٹ پارک کو نا حسن میں بند اس لیے کر دیا گیا ہے
00:46کہ اس کو جب دوبارہ کھولا جائے
00:48تو پاکستان میں اس جیسا کوئی فارسٹ پارک نہ ہو
00:51بیسیکلی جو وزیر اللہ پنجاب ہیں مریم نواز شریف
00:54انہوں نے یہاں پہ ایک پاکستان کا تاریخ کا سب سے بڑا ایکو ٹوریزم پروجیکٹ لانچ کیا ہے
00:59چھانگا مانگا کے اندر
01:00اور اس پروجیکٹ کی کیونکہ ایکزیکیوشن سٹارٹ ہوگی ہے
01:04اس لیے چھانگا مانگا فارسٹ پارک کو عرضی طور پر بند کر دیا گیا
01:07ان پروجیکٹ میں کون کون سی سہولیات ہوں گی
01:10کیا کیا چیزیں ہوں گی
01:11دیکھیں سب سے پہلے تو اس جنگل کے اندر ایک الیکٹرک ٹرین آ رہی ہے
01:15یہ چھانگا مانگا جنگل جو ہے اس کی چالیس کلومیٹر سکیئر کی بونڈری ہے
01:19بانہ دار پانچ سو داس ایکر رگبے پر یہ محیط ہے
01:21اور یہ الحمدللہ اس وقت پاکستان کا وہ جنگل ہے جو ایک واقعی برپور جنگل ہے
01:25لہذا وہ جو الیکٹرک ٹرین ہے وہ لوگ جو جو جو جو جنگل کو بار سڑک سے دیکھ کے جاتے ہیں
01:29ان کو اب ایک الیکٹرک ٹرین مہیا کی جا رہی ہے
01:31وہ جب آئیں گے یہاں پہ اس ٹرین پہ بیٹھیں گے وہ اس جنگل کا آپ کو وزٹ کرائے گی
01:35یعنی جنگل سفاری جو ہے اس ٹرین پہ بیٹھ کے آپ کر سکیں گے
01:39جس طرح سے آپ نے سویٹزر لینڈ میں دیکھا ہوگا
01:41ویڈیوز میں کہ جنگل کے اندر جو ہے وہ ٹرینیں جا رہی ہیں
01:44تو یہ وہ جو الیکٹرک ٹرین ہے بیسیکلی جنگل سفاری کے لیے
01:47اس جنگل میں وہ بچھائی جا رہی ہے کہ وہ الیکٹرک ٹرین آئے گی
01:50دوسری جو اہم ترین چیز آئے گی دبائی میں آپ نے دیکھا ہوگا ڈیزرٹ سفاری
01:54اور چولستان میں بھی آپ نے دیکھا ہوگا ڈیزرٹ سفاری
01:57لیکن آپ نے جنگل سفاری نہیں سنا ہوگا
01:58ہمارے چھانگاما کا جنگل کے اندر الحمدللہ
02:01اس پروجیکٹ کے مطابق اگلے ایک سال کے اندر یہاں پہ جیپ سفاری آئے گی
02:05آپ یہاں پہ آئیں فور بائی فور جیپ پہ بیٹھیں
02:07اور اس ڈیپ فوریسٹ کے اندر اتر جائیں
02:09تو یہ جو ہے ایک بہت زبردست پروجیکٹ آ رہا ہے
02:11جو کہ جیپ سفاری کا پروجیکٹ ہے
02:13اس کے ساتھ ہی آپ یہ دیکھ رہے ہیں
02:15یہاں پہ جو ڈیویلپمنٹ ورک ہو رہا ہے
02:17اس جنگل کے اندر اگر آپ رات گزارنا چاہتے ہیں
02:19سوچیں درہا کتنا فیسینیٹنگ اور میسمرائزنگ فیلنگ ہے
02:22لوگ تو دن میں آتے ہوں گے درتے ہوں گے
02:24جنگل میں
02:25یہ جنگل تو محبت کرنے کی جگہ ہے
02:29جنگل تو ایک رومیٹک جگہ ہے
02:31لہذا خوفناک جگہ تو ہوتی نہیں ہے
02:33کیونکہ یہاں پہ پرندے ہوتے ہیں
02:34یہاں پہ پودے ہوتے ہیں
02:35یہاں پہ پھول ہوتے ہیں
02:36یہاں پہ خوبصورتی ہوتی ہے
02:37لیکن اس کی رات کی خوبصورتی کو انجوائے
02:40اس لئے نہیں کر پاتے کہ یہاں پہ رات کو رہنے کی جگہ نہیں
02:42تکر ہوتی ہے
02:43تو وہ ایسے ریسٹ ہاؤسز کے اندر
02:45یا وہ ریزارٹس کے اندر ہوتی ہے
02:47بیسیکلی جنگل کے اندر
02:49رہنا جو ہے نا یہ ایک بزاتے خود میں
02:51ایک خوبصورت ایڈوینچر ہے
02:52فیملیز کی خواہش ہوتی ہے کہ ہم رات کو آئیں جنگل میں رہیں
02:55یہاں پہ بار بھی کیوں کریں ہلکی سی لائٹ جار رہی ہو
02:57فرندوں کی آوازیں آ رہی ہو
02:59ہلکی خوشبو آ رہی ہو
03:00تو یہاں پہ اس جنگل کے اندر پوڈز بنایا جارہے ہیں
03:03آپ آئیں آپ یہاں پہ بکنگ کریں
03:05ان پوڈز کی اور آپ یہاں آ کے جنگل کے اندر
03:07آپ جنگل نائٹ کو انجوائے کر سکتے ہیں
03:09اسی طرح سے چھانگا مانگا جین کے اندر
03:11بڑے زبردست سٹیٹ آف آرٹ کیفیٹیریز آ رہے ہیں
03:13تاکہ آپ کو سٹینڈر کا فوڈ یہاں پہ اویلیبل ہو
03:16ہماری جو بوٹنگ لائنز ہیں ساری کی ساری
03:18ان کو جو ہے وہ رینوینٹ کیے جا رہا ہے
03:20اور جو سب سے ہم چیز ہے وہ یہ ہے
03:22کہ چھانگا مانگا جنگل کے اندر
03:23ٹری ہاؤسز بنائے جا رہے ہیں
03:25یعنی کوئی جو ہمارے بڑے بڑے درخت ہیں
03:26پچاس سال سال جو ہم فلموں میں دیکھتے ہیں
03:29جنگل میں سو سال پرانے درخت ہیں
03:31ان کے اوپر ہاؤسز بنائے جائیں گے
03:32آپ اگر یہ چاہتے ہیں کہ آپ نے پوڈ میں نہیں رہنا
03:35آپ نے درخت پہ رہنا ہے
03:37تو درخت کے اوپر اس درخت کے ساتھ
03:39وہ جو ہاؤسز ہیں ان کو کنسٹرکٹ کیا جا رہا ہے
03:41اور آپ وہ ٹری ہاؤسز پہ رات گزار سکیں گے
03:44اور یہ جو ہماری جیپ سفاری ہے
03:46اور جو ہماری ٹرین سفاری ہے
03:47یہ ہماری جو ڈیر سفاری ہے
03:49اس کے اندر سے گزرے گی
03:50آپ جب وہ جب گزر رہی ہوگی
03:52آپ وہاں پہ حرن چلتے پھرتے نظر آئیں گے
03:55خوبصورتی نظر آئے گی
03:56اور وہ جو جنگلی جانور ہیں
03:58ان کو دیکھ کے آپ انجوائے کر سکیں گے
04:00ان کے درمیان میں رہ سکیں گے
04:01پھر سکیں گے
04:02تو بورمنٹ کا یہ خیال ہے
04:04کہ چھانگا مانگا کے اندر
04:05ایک اربن ایریا کے قریب
04:07یہ ایک ایسا سپارٹ بن سکتا ہے
04:08جو ٹوریسٹ کے لیے بہت زیادہ
04:10فیسینیٹنگ ہو سکتا
04:11اور اسی کے لیے یہ پروجیکٹ جو ہے
04:13وہ یہاں پہ
04:13کیونکہ اس کی کنسٹرکشن چاہ رہی ہے
04:15یہ سارے کا سارا سسٹم بدلنے لگا ہے
04:16اس لیے اس کو عرضی طور پر بند کیا گیا
04:18تاکہ تیزی سے کام کو مکمل کیا جائے
04:20جتنا آپ ٹارگٹ دے رہے ہیں
04:21اتنا ایک سال کا
04:23تو وہ ایک سال کے اندر
04:24کمپلیڈ ہو جائے گا
04:26دیکھیں اگر آپ کو پتہ ہے
04:27کہ پوری دنیا کے اندر
04:28ایک بات آپ کو ماننے پڑے
04:30کہ شہباز سپیڈ کا پوری دنیا میں نام
04:32چائنہ میں بھی جاپ جائیں
04:33تو وہ بھی شہباز سپیڈ کا نام لیتے ہیں
04:35مریم نواز ایبہ کام کرنے کی مائر ہیں
04:37اس جنگل کا ایک چپا بھی ایسا نہیں ہے
04:39جہاں پہ درخت نہیں ہے
04:40اس جنگل سے داس ہزار پیٹینیملز نکالے گئے ہیں
04:42یہاں سے ایلیگل اککوپینٹس نکالے گئے ہیں
04:44یہاں پہ خوبصورتی ہے
04:45یہاں پہ یہ اتنا گناہ جنگل ہے
04:47ہمارے پاس تو وائلڈ میں تین ہزار ہاؤگڈی ہے
04:49ہمارے پاس تو وائلڈ کے اندر مور پھر رہے ہیں
04:51وائلڈ میں ہمارے پاس جو ہے وہ نیل گائے ہیں
04:53وائلڈ کے اندر ہمارے پاس دیتا رہے ہیں
04:54ہمارے پاس وائلڈ کے اندر کوئل ہے
04:56ہمارے پاس تو مطلب کہ توتے جو ہیں
04:58یہاں پہ جو بلکل ہی ایکسٹینٹ ہو گئے تھے پاکستان میں
05:00چھانگاما کا جنگل کے اندر
05:01الحمدلہ درفتوں کے اندر ان کے گونس لے ہیں
05:03یہ ایک نیچرل ہیبیٹیٹ ہے جو کہ پوری دنیا کے اندر
05:06ایک ورسہ ہے یہ عالمی ورسہ ہے
05:08چھانگاما کا جنگل یہ کوئی عام جگہ تو نہیں ہے
05:10اچھا سر جو آپ ٹرین کی بات کر رہے ہیں
05:12ٹکٹ ہو گی اس کی
05:13ہزاروں روپے تو ٹکٹ دینے نہیں پڑے گی
05:15یہی پچاس سو ڈیڑھ سو روپے ٹکٹ ہو گی
05:17لیکن آپ کو کامز کا میرا خیال ہے کہ
05:18ایک ایسا ایکسپرینس لائف کا ضرور ہو جائے گا
05:20جو آپ ہمیشہ یاد رکھیں گے
05:22اچھا سر ایک اور بات بتائیں
05:23اتنا پروجیکٹ ہے کتنے پیسے درکار ہوں گے
05:27کتنے عرب
05:27ابھی تو اس پروجیکٹ کے بارے میں
05:29میں یہ تو کوئی فکس نہیں بتا سکتا
05:31کتنے پیسے
05:31لیکن میرا خیال ہے یہ عربوں روپے کا پروجیکٹ ہے
Comments