00:00وہ دیکھے جا رہے ہیں
00:01آگے ہمارے لئے جانا جو ہے وہ مناسب نہیں ہے
00:05چھانگا مانگا جنگل کے اندرونی مناظر
00:08جنگل کتنا خطرناک ہے
00:10جنگل میں کون کون سے خطرناک جانور موجود ہیں
00:14یہاں پہ کئی اقسام کے سام پائے جاتے ہیں
00:16یہاں پہ گیدر بہت زیادہ ہے اور سیکھ جانور ہے
00:19دور سے آپ کو اپر حملہ کر سکتا ہے
00:20چھانگا مانگا جنگل آپ نے دیکھا ہوگا
00:24لیکن آپ نے اندرونی مناظر نہیں دیکھے ہوگی
00:27کہ اندر سے کیسا نظر آتا ہے
00:29کتنا خطرناک ہے
00:30جانور کون کون سے اس میں رہتے ہیں
00:32کہاں کہاں رہتے ہیں
00:34اور اس میں پھل کون سے ہیں
00:36اگر آپ چھانگا مانگا آتے ہیں
00:38تو آپ چھانگا مانگا اندرون سے کیسے پھر گم سکتے ہیں
00:41کون کون سے راستے خطرناک ہیں
00:44اور کون کون سے راستے ٹھیک ہیں
00:45کہ سب آپ ٹک ٹوک پر بہت زیادہ وائرل ہیں
00:47سوشل میڈیا پر آپ چھانگا مانگا کو اندر سے دکھاتے ہیں
00:50مجھے یہ بتائیں کہ آپ کو ڈھر نہیں لگتا
00:52دیکھیں یہ چھانگا مانگا جنگل ایسا ہے کہ یہاں پہ ہمانے بچمن گزارا ہے
00:56یہاں پہ گیدر جو ہے وہ بہت زیادہ ہے اور سیک جنور ہے جو کہ جنگل کا بہت زیادہ کانٹے ہوتے ہیں
01:03یہ اتنا خطرناک جنور ہے کہ یہ دور سے آپ کے اوپر حملہ کر سکتا ہے
01:06اور جنگل کے اندر سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والا اگر کوئی جنور ہے درختوں کو وہ سیک جنور ہے
01:11یہ درختوں کی جڑے کھانے والا ہے درختوں کی یہ جو اوپر سے اس کی چھال ہوتی ہے اسے کھاتا ہے
01:15اور جس جنور جس سے درخت کی جڑے کھا لیتا ہے وہ درخت سکنا شروع ہو جاتا ہے
01:20کھائیں گے
01:20ہاں جی ہم دیکھ
01:21سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ دیکھئی آپ کو سراح زمین پر نظر آ رہے ہیں
01:24یہ سراح بھی آپ کے لیے خطرہ بان سکتے ہیں
01:27یہاں پہ کئی اقسام کے سام پائے جاتے ہیں
01:30جو کہ صرف اور صرف چھانگا مانگا جنگل کے اندر پائے جاتے ہیں
01:32چھانگا مانگا جنگل کے علاوہ کسی اور جنگل کے اندر موجود نہیں ہے
01:35جب بھی آپ جنگل کے اندر آتے ہیں تو یہ سراح جو آپ کو زمین کو پر نظر آتے ہیں
01:38ان سراحوں کے اوپر بھی آپ نے سوش سمجھ کے قدمہ رکھنا ہے
01:41جب بھی جنگل کے اندر چلنا ہے ان چیزوں کا خیار رکھنا ہے
01:43اس کے علاوہ آگے اگر ہم جنگل کے اندر جاتے ہیں
01:45تو جنگل کے اندر ہیرن مجود ہیں
01:47نیل گائیں مجود ہیں
01:48اور نیاب قسم کے جانور مجود ہیں
01:50ان کے لیے مخصوص قسم کے پانی کے طلاب بنائے گئے ہیں
01:53اور وہ طلاب بنانے کا مقصد صرف یہ ہے
01:55کہ جانور جو ہے وہ شہر کا رخ نہ کریں
01:57فصلوں کی طرف نہ جائیں
01:58صرف جنگل کے اندر محدود رہیں
02:00اس جنگل میں کس حد تک خطرناک جانور ہے
02:03یہاں پہ کافی حد تک خطرناک جانور پائے جاتے ہیں
02:05جنہیں کسی طرح یہ دیکھیں
02:08یہاں پہ مجھے آواز آئیے
02:09یہاں پہ میرے خوائش پوری ہونے والی ہے
02:14یہ دیکھیں یہ ہمارے لیے خوش قسمتی ہے
02:24ہم آگے جا سکتے ہیں
02:25کیامرہ میں ان سے کہوں گا
02:29یہ تھوڑا سا کور کر کے دکھائے
02:31چلیں یا رہنے
02:32یہ دیکھیں ان کے ساتھ بچے مجود ہیں
02:36جب جانور کے ساتھ بچے مجود ہیں
02:38وہ زیادہ گسے میں ہوتا ہے
02:39اپنے بچوں کی حفاظ کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے
02:40آگے ہمارے لیے جانا جو ہے وہ مناسب نہیں ہے
02:42کیونکہ ہمارے پاس بچاؤں کے لیے کچھ چیز موجود نہیں ہے
02:44یہ کرام دیکھیں یہ پاؤں
02:46اور یہ پاؤں بھی ہیں
02:48یہ دیکھیں یہ ان کے باقیات بھی یہاں پہ نظر آ رہے ہیں
02:50تو یہاں سے وہ باقے گئے ہیں
02:52اور ان کے ساتھ بچے مجود ہیں
02:53ہم ایشہ یاد رکھیں جب یہ آپ چھنگیں گے ہیں
02:54کوشش کرتے ہیں تھوڑا سا کے چھنے
02:56نہیں نہیں آگے جانا وہ مناسب نہیں ہے
02:57کیونکہ ہمارے پاس اتنی وہ چیز نہیں ہے
02:59کہ ہم ان کا سامنا کہا سکیں
03:00کیونکہ یہ خطبناک جنور ہے
03:01یہ طلاب ہے یہاں پہ مخصوص اقتلاب بنایا گیا ہے
03:07اس طرح کے کافی زیادہ جنگل کا طلاب بنائے گیا ہے
03:09تقیباً تین چار طلاب بنائے گیا ہیں
03:11اور یہ بنانے کا مقصد صرف یہ ہے
03:12جو جنگلی جنور ہے جن کے اندر سور ہے
03:14یا ہیرن نیاب قسم کے ہیرن جو مجود ہیں
03:16وہ یہاں پہ آکے پانی پیتے ہیں
03:18اور گرمی کی شدد کی وجہ سے
03:19یہاں پہ آکے وہ نہاتے بھی ہیں
03:21جب آپ اسے غور و فکر کے ساتھ دیکھیں گے
03:22تو یہاں پہ ان کے کھروں کے نشان لگے ہوئے
03:24پاؤں کے نشان لگے ہوئے آپ کو نظر آئیں گے
03:26تو یہ بنانے کا مین مقصد صرف یہی ہے
03:28کہ جنور جو ہیں ان کی جان کیا تحفظ کیا جائے
03:30کیونکہ جنور جو ہیں وہ پیاس کی وجہ سے
03:32وہ شہر کے طرف رکھ کرتے ہیں
03:34تو اسی چیز کو مدن نظر رکھتے ہوئے
03:35جنگل کے اندر ہی پانی کے طلاب بنائے گئے ہیں
03:37جب یہ پانی خوشک ہو جاتا ہے
03:39تو اسے پھر دوارہ سے پانی سے بار دیا جاتا ہے
03:40یہ جو بڑا پاؤں جو آپ کو نظر آ رہا ہے
03:42یہ نیل گائے کا پاؤں ہے
03:43نیل گائے جنگل کے اندر عام طور پر آپ کو نظر آتی ہیں
03:46اور جو چھوٹے پاؤں آپ کو نظر آ رہی ہیں
03:47یہ ہرن نیاب قسم کے ہرن جو ہوتے ہیں
03:49یہ ان کے پاؤں یہاں پہ مجود ہیں
03:50اور جساں سے یہ پانی کے اندر نشان بیٹھنے کے لگے ہوئے ہیں
03:53یہ سوور اور دوسرے جنور جو ہیں وہ پانی کے اندر آ کے آرام کرتے ہیں
03:56گرمی کے شدد کی وجہ سے وہ اپنے آپ کو سکون دینے کے لیے پانی میں آ کے بیٹھے ہیں
03:59ایج ناظرین اکرام میں بیتاب ہوں
04:02کوئی نہ کوئی جنور مجھے نظر آئے
04:03لیکن شدید گرمی ہیں وہ اپنے گھروں میں بیٹھے ہوں
04:06یہ گرمی کے شدد کی وجہ سے جنور جو ہے وہ تھوڑا سا دور نکل جاتے ہیں
04:10اور خاص کر کے ایسی جنگوں پہ چلے جاتے ہیں جہاں پہ ان کو سکون ملے
04:13اس بھرے جنگل میں مجھے ایک زمین خالی بھی نظر آئی ہے
04:16یہ کس لیے ہے
04:17یہ اصل کے اندر ہے اس لیے زمین بنائی گئی ہے
04:20کہ محکمہ جنگلات کا یہ بہت بڑا قدم ہے
04:22کہ انہوں نے جنگل کے اندر جنور کے لیے مقصود سے جگہ کی گئی ہے
04:25یہ جہاں پہ خاص قسم کا چارہ لگایا جاتا ہے
04:27جو ہیرن ہیں نیاب قسم کے ہیرن ہیں
04:29ان کے لیے جو وہ کھاتے ہیں
04:30وہ چارہ یہاں پہ مقصود قسم کا چارہ لگایا جاتا ہے
04:33تاکہ یہ جنور جو ہے یہاں سے چارہ کھا سکے
04:35یہ علاقہ خاص کیا گیا ہے
04:37یہاں پہ زیادہ جنور ہوتے ہیں
04:38وہاں پہ اس طرح کا مدان بنائی جاتا ہے
04:41پلائٹ بنائی جاتا ہے
04:42اور یہاں پہ صرف اور صرف جانوروں کے لئے چارہ لگایا جاتا ہے
04:44ہم آگے کدھر جائیں گے اور کیا دکھائیں گے آپ
04:47اب میرے کوشش یہ ہے کہ آپ کو ایک ایسی جگہ دکھائی جائے جہاں پہ لوگ بہت کم جاتے ہیں
04:51وہاں پہ لوگوں کے دل کے اندر ایک وہم سا بیٹھا ہوا ہے
04:53وہاں پہ لوگ جانا پسند نہیں کرتے
04:56وہاں پہ کچھ وقت کے اندر ڈاکو رہا کرتے تھے
04:59لوگ وہاں پہ جاتے ہیں اور وہاں پہ خزانے کی تلاش کے لئے جاتے ہیں
05:02وہاں پہ آپ جائیں گے وہاں کے مناظر دیکھیں گے
05:05بڑے بڑے گھڑے آپ کو نظر آئیں گے
05:06جو لوگوں نے وہاں پہ خزانہ تلاش کرنے کے لئے نکالے ہوئے ہیں
05:09اور اس جگہ کو یہاں کے لوگ جہاں وہ جبرو اور نظام کے ٹبے کہتے ہیں
05:13اس وقت ہم جبرو اور نظام کے ٹبوں کے اوپر مجود ہیں
05:25یہاں پہ پہلے وقتوں میں دو ڈاکو جیسے جبرو اور نظام کہتے ہیں
05:29وہ یہاں پہ رہا کرتے تھے
05:30اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہاں پہ ایک بستی عبا کرتی تھی
05:32اب وہ بستی ختم ہوئی
05:33اس کے اثرات ہمیں یہاں پہ ملتے ہیں
05:35اور یہاں پہ پھر جبرو اور نظام جو تھے
05:37وہ لوگوں سے مال وقت لوٹ کے لے کے آتے تھے
05:40اور کہا یہ جاتا ہے کہ یہاں پہ آکے وہ دفن کر دیا کرتے تھے
05:42جس طرح وہ ایک کہانی بنی ہوئی ہے
05:44کہ چھانگا مانگا دو بھائی تھے
05:47وہ امیر لوگوں سے لوٹتے تھے
05:49اور غریبوں میں تقسیم کر دیا دیتے
05:50یہ بھی اسی طرح یہ بھی اسی طرح کیا کرتے تھے
05:52کہ یہ غریبوں کے اندر تقسیم کیا کرتے تھے
05:55اور امیروں سے لوٹا کرتے تھے
05:56امیر بھی وہ جو لوگوں پہ ظلم کر کے
05:58لوگوں کا مال ضبط کرتے تھے
05:59یہ پھر ان سے چھین کے لوگوں کے اندر تقسیم کیا کرتے تھے
06:02چھانگا اور مانگا جو تھے وہ بھی ڈاکو تھے
06:04اور وہ زیادہ مشہور ہوئے
06:05لیکن یہ جبرو اور نظام جو تھے یہ اتنے زیادہ مشہور نہ ہوئے
06:08لیکن ان کے باقیات یہاں پہ ملتے ہیں
06:10کہ جہاں پہ یہ رہتے تھے وہ بستیں یہاں بھی تک
06:12ان کے اثرات یہاں پہ ملتے ہیں
06:13اور یہاں پہ پھر لوگ ایک خدائی کرتے ہیں
06:15اور خدائی کے اندر سننے کے اندر یہ آیا ہے
06:17کہ لوگوں کو کچھ قیمتی چیزیں ملی بھی ہیں
06:19اس لیے یہاں پہ آپ جب چکر لگاتے ہیں
06:20تو یہاں پہ آپ کو خدائی کی ہوئی جگہ کافی زیادہ نظر آتی ہے
06:23یہ جو آپ کو چیزیں نظر آ رہی ہیں یہ مٹکے ہیں
06:25یہ اصل کے اندر وہ مٹکے ہیں
06:27جن کے اندر لوگوں کا یہ کہنا ہے
06:28کہ خزانہ وغیرہ یا سکے وغیرہ جو دفن کرنے کے بعد
06:31اسے دفن کر دیا جاتا تھا
06:32اور جس کو ملتا تھا وہ نکالنے کے بعد اسے توڑ کے یہاں پہ پھینک دیتا تھا
06:35یہ دیکھیں یہ یہاں پہ خدائی کی گئی ہے
06:37اور یہ کافی زیادہ چڑائی کے اندر خدائی کی گئی ہے
06:39اور خدائی کرنے کا مین جو مقصد ہے
06:41یہاں پہ صرف اور صرف قیمتی چیزوں کو تلاش کرنا ہے
06:43اس طرح کی چیزیں تلاش کرنے کے لیے لوگ آتے اور میند کرتے ہیں
06:48اور اس سے آگے تھوڑ سے میں آگر دکھاؤں
06:49تو وہ آگے کے گڑا آپ کو دکھاتا ہوں
06:51وہ کافی زیادہ گہرائی کے اندر بنایا گیا ہے
06:53اور کافی لوگوں نے میندے کی ہیں
06:54اور وہاں پہ کسی مشینری کا استعمال کیا گیا ہے
06:57اور اس کی خدائی کی گئی ہے
06:58یہ کافی مطلب کہ کھودا ہوگیا نا گہرائی میں
07:01جی جی بلکہ یہ دیکھیں
07:03یہ اس کو گہرائی کے اندر خودا گیا ہے
07:05اور کہنے کے اندر یہ آیا ہے
07:06کہ جب بھی یہ پرانے زمانوں کے اندر
07:08لوگ خزانہ وغیرہ دفن کیا کرتے تھے
07:10اپنی قیمتی چیز کو دفن کیا جاتا تھا
07:12تو کافی زیادہ گہرائی کے اندر دفن کیا جاتا تھا
07:14تو اسی چیز کو مدر نظر رکھتے ہوئے
07:15لوگوں پھر کافی زیادہ گہرائی کے اندر
07:17اس گڑے کو بناتے ہیں
07:19اور یہ بھی کہنے کے اندر آیا ہے
07:20کہ یہ جو بڑے بڑے گڑے ہیں
07:21یہ لوگ مشینیں لے کے آتے ہیں
07:23اور یہاں پہ جب ان کو کنفرم ہو جاتا ہے
07:24کہ یہاں پہ کوئی قیمتی چیز ہے
07:25تو پھر اس طرح کا گڑا کھودا جاتا ہے
07:27یہ گڑے جو ہیں
07:28یہ اس بات پہ دلیل کر رہے ہیں
07:29کہ یہاں سے کوئی چیز نکالی گئی ہے
07:31یہ آپ اگر اچھی طریقے سے دیکھیں
07:32تو آپ کو معلوم ہو جائے گا
07:34کہ بڑی میند کے ساتھ
07:34اس گڑے کو کھودا گیا ہے
07:35اور کوئی نہ کوئی چیز یہاں سے نکالی گئی ہے
07:37سب آپ نے کبھی دیکھا
07:39یا آپ کی کبھی بڑوں نے دیکھا
07:40کہ یہاں سے کوئی چیز بندہ لے کے جا رہا ہے
07:42دیکھیں بڑوں سے ہم نے باتیں سنی ہیں
07:44ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تو نہیں ہے
07:45لیکن یہ اثرات ہمیں بتاتے ہیں
07:46کہ بڑوں کی باتوں کے اندر حقیقت موجود ہے
07:48بڑے جو ہمیں بتاتے ہیں
07:49کہ یہاں پہ خزانے ملتے رہے ہیں
07:51کچھ لوگوں کوئی انٹیں ملی ہیں
07:52کسی کو چاندی کی انٹیں ملی ہیں
07:54کسی کو پیتل کی
07:54اور کچھ یہ بھی کہتے ہیں
07:55کہ سونے کی چیزیں بھی ملی ہیں
Comments