Skip to playerSkip to main content
Today Breaking News

Stay updated with the latest breaking news, trending stories, and viral updates from Pakistan and around the world.
Watch exclusive coverage on politics, entertainment, sports, technology, and daily events — all in one place!
Subscribe now and never miss the latest headlines and real-time news updates.

🗞 Topics Covered:

Breaking News Today

Pakistan Latest Updates

Political & Social Issues

Entertainment Gossips

Sports Highlights

Viral News & Trends

📍 Follow for Daily News Videos!
#BreakingNews #PakistanNews #LatestUpdates #ViralNews #DailyMotionNews

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈرمیان سیز پائر دوستو ہو گیا ہے لیکن جس فوجی کی لاش کی بے حرمتی کی افغانیوں نے جس پر پاکستان کو زیادہ گستایا
00:17اس کی تصویر بھی سامنے آگئی ہے اس نے کتنی بہادری دکھائی اور افغانستان میں جا کر کیا کرتا رہا
00:24ساری سٹوری اس کی دوستو آپ کے سامنے رکھتے ہیں جس سے آپ کو بھی اس پر فخر ہوگا
00:29کیا آئی ایس پی آر افغانستان کے ساتھ جو ڈیل ہوئی ہے کتر میں ایگریمنٹ بھی سائن ہو گیا ہے
00:35اس پر عمران خان کا شکریہ یا عمران خان سے معذرت کریں گے
00:39کیا عمران خان نے یہ ڈیل شروع کروائی جبکہ روس نے دوستو پاکستان کے دشمنوں کو بڑا جھٹکا دیا ہے
00:45آپ بھی حیران ہوں گے اس پر بھی دوستو آپ کو فخر ہوگا کہ پاکستان اور رشیہ کی دوستی اب گہری ہوتی جا رہی ہے
00:52یہاں پر دوستو سب سے پہلے آپ کو بتائیں کہ افغانستان نے کچھ پاکستانی فوجی اہلکاروں ایف سی اہلکاروں پولیس اہلکاروں کی لاشوں کی بے حرمتی کی
00:59ان کی لاشیں جو ہیں وہ بگاڑیں ان کی آنکھیں جو ہیں وہ نکالیں کچھ کی جس پر پاکستان نے کافی شدید رد عمل دیا تھا
01:08اب اس میں سے ایک دوستو یہ بہادر سپاہی ہے سپاہی غلام اکبر
01:13یہاں پر دوستو کہا جا رہا ہے کہ سپاہی غلام اکبر کو چار گولیاں لگی
01:18سیز فائر کے باوجود خوارج نے حملہ کیا ہمارے جوانوں کو شہید کر کے جسد خاکی ساتھ لے گئے
01:24غلام اکبر بہادری سے لڑتا رہا اور اپنے پوسٹ نہیں چھوڑی نہ سرنڈر کیا
01:29اور اپنے شہید ساتھی تلحہ کے جسد خاکی کی بھی حفاظت کرتا رہا
01:33لیکن افغانیوں نے جب اس کو شہید کیا تو اس کے جسد خاکی دوستو کافی توہین کی گئی
01:39اور اس کے چہرے پر بھی گولیاں دوستو مارے گئیں
01:41لیکن یہ بہادری سے لڑتا رہا افغانستان کے اندر جا کر بھی
01:45اور جو افغانستان کی پوسٹیں قبضہ کی تھی وہ اس بندے نے چھوڑی نہیں
01:49جب تک اس کو پیچھے سے حکم نہیں آیا یا زبردستی دہشت گردوں نے آ کر حملے نہیں کیے
01:55یہ جواں مردی سے وہاں پر لڑتا رہا
01:58تو اس کا جسد خاکی دوستو افغانستان میں جو ہے وہ بگاڑا گیا
02:02جس پر پاکستان نے ان پر کافی تنقید کی
02:04کہ افغانی جو ہیں طالبان وہ تو کہتے ہیں کہ ہم شریعت نافذ کر رہی ہیں
02:09ہم اسلام کے پیروکار ہیں لیکن یہ اسلام کی تعلیمات نہیں
02:13جس پر افغانستان نے بھی ایڈمٹ کیا کہ ہم نے یہ سب نہیں کیا
02:17وہاں پر جو لوگ مجود تھے جہاں پر ایر سٹرائک پاکستان نے کی
02:20ان لوگوں نے یہ سب کچھ کیا کیونکہ ان کو پاکستان پر غصا تھا
02:24جبکہ یہاں پر دوستو اب لوگ تنقید کر رہی ہیں
02:27آئی ایس پی آر پر کہ آئی ایس پی آر اب عمران خان سے معافی مانگے
02:30کیونکہ آئی ایس پی آر نے تنقید کی تھی
02:32کہ ہر معاملات جو ہیں باتچیت سے حل نہیں ہوتے
02:35لیکن سب نے دیکھا کہ آخر میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان
02:38معاملات باتچیت سے ہی حل ہوئے ہیں
02:40اور ایک ڈیل جو ہے وہ قطر میں کی گئی
02:42تو اس پر یا تو عمران خان کا شکریہ ادا کیا جائے
02:45یا عمران خان سے معافی مانگی جائے
02:47کیونکہ انہوں نے ہی مذاکرات کا کہا تھا
02:49جبکہ دوسرے جانب دوستو آپ یہ تصویر دیکھ سکتے ہیں
02:52کہ پاک رشیہ جو ڈل سی
02:55اس میں رشیہ نے پاکستان کا پورا فلائے دکھایا
02:57کشمیر پاکستان کی طرف دکھایا
02:59جس پر بھارت نے مطالبہ کیا
03:01کہ روس اس پر معافی مانگے
03:03لیکن اب روسی وزارت خارجہ
03:05نے صاف انکار کر دیا ہے
03:06کہ ہم اس پر معافی نہیں مانگیں گے
Comments

Recommended