00:00شرمال شیخ
00:30کے اوپر بات کر رہے ہیں صرف پاکستان کے اندر سے نہیں بلکہ برطانیہ
00:34تک سے آواز آ رہی ہے یعنی برطانوی وزیراعظم بھی امریکی صدر کے
00:38پیچھے کھڑے تھے امریکی صدر نے انہیں بلایا لیکن بات نہیں کرنے
00:42تھی بات صرف شہباز شریف کو کرنے تھی کیونکہ شہباز شریف نے وان
00:45آن وان ملاقات میں وہ قصیدہ گوئی کر دی تھی کہ اس پر تو ڈانلڈ ٹرم
00:50بھی شرم آ گئے ہوں گے اب برطانوی سیاستدان جارج کھلوے نے شہباز
00:54شریف کی اس تقریر پر کہا کہ پاکستان ایک شاندار ملک ہے یہاں کے
00:58لوگ بھی نہایت زبردست ہیں لیکن یہ دیکھنا کتنا افسوسناک تھا کہ
01:02پاکستان کا وزیراعظم عملا ایک جوتے پالش کرنے کے درجے تک جا پہنچا
01:08برطانوی سیاستدان جارج کھلوے نے کہا کہ میرا مطلب یہ ہے کہ اگر
01:12وہ کپڑا لے کر ڈانلڈ ٹرم کے جوتے پالش کرنے لگتا تو کسی کو کوئی
01:16حیرت نہ ہوتی کیونکہ صرف یہی قصر باقی رہ گئی تھی جارج کھلوے نے
01:19کہا کہ یہ تو بس اس لوئیے کا منطقی اگلا قدم ہوتا جو اس نے پوری
01:24دنیا کے سامنے براہراز ٹیلیویزن پر کیا جارج کھلوی کہتے ہیں کہ وہ
01:28زبان سے جو بات کر رہے تھے اس کے بعد اگر آپ کسی بھی شخص سے پوچھیں
01:32کہ ایسی بات کرنے والا اگلا قدم کیا اٹھائے گا تو وہ یہی کہے
01:35گا کہ وہ ممکنہ طور پر سامنے موجود شخص کے جھک کر جوتے
01:39صاف کرنا شروع کر دے یا انہیں پالش کرنا شروع کر دے اب شباز شریف
01:43نے کہا کیا تھا ایک طرف ڈانلڈ ٹرمپ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے اسرائیل
01:47کو وہ تمام جدید اتھیار دیئے جو اسرائیل نے حماس کو نشانہ
01:51بناتے ہوئے غزہ کے اوپر استعمال کیے اور شباز شریف شرم الشیخ
01:54میں کھڑے ہو کر کہتے ہیں کہ اس عظیم صدر کو نوبل انام کے لیے
01:58ایک بار پھر نامزد کرنا چاہوں گا میرا سچا یقین ہے کہ یہ
02:02اس عزاز کے سب سے زیادہ حق تار ہے شباز شریف نے کہا کہ میں زیادہ
02:06کچھ نہیں کہوں گا سوائے اس کے کہ خدا آپ کو یعنی ڈانلڈ ٹرمپ
02:10کو سلامت رکھے اور طویل عمر دے تاکہ آپ اسی طرح انسانیت کی
02:15خدمت کرتے رہیں
Comments